Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 29/4/2014

April 30, 2014 0 1 min read

ضلعی حکومت کا خوبصورت گجرات منصوبہ اندرون شہر گندگی کے انبار لگ گئے
گجرات (جی پی آئی) ضلعی حکومت کا خوبصورت گجرات منصوبہ اندرون شہر گندگی کے انبار لگ گئے ، خاکروب کئی کئی دنوں سے صفائی کیلئے نہیں آ رہے ، عوامی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق جب سے ڈی سی او گجرات نے گجرات کے جی ٹی روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کیا ہے کچھ علاقوں میں صفائی کا فقدان پیدا ہو گیا ہے ، اور خاکروب کئی کئی دن صفائی کیلئے نہیں آتے ،جس کی وجہ سے نالیاں ابلی پڑی ہیں اور پانی سڑکوں پر آ رہا ہے ، محلہ نور پور پڈھے گجرات میں بھی کئی دنوں سے صفائی نہیں ہو رہی ، ٹی ایم اے کا عملہ صفائی کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہا ، عوامی حلقوں نے اس پر شدید احتجاج کیا ہے اور ڈی سی او گجرات سے اپیل کی ہے کہ وہ خوبصورت گجرات کے منصوبہ میں اندرون شہر کو نظر انداز نہ کرے اور صفائی کے مناسب انتظامات کیے جائیں ، تا کہ شہریوں کے مسائل میں کمی ہو ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت علامہ محمد اقبال نے قوم میں جذبہ حب الوطنی پیدا ہوتا ہے :رانا مشرف علی ناز
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے کہا ہے کہ حضرت علامہ محمد اقبال نے قوممیں جذبہ حب الوطنی پیدا ہوتا ہے ، وہ گزشتہ روز دی ایگزا ہائی سکول میں حضرت علامہ اقبال کے یوم وفات کے سلسلہ میں منعقدہ عظیم الشان مقابلہ بیت بازی سے خطاب کر رہے تھے ، انہوں نے کہا کہ اگر قوم میں جذبہ خودی پیدا ہو تو وہ معاشرہ میں بلند مقام حاصل کر سکتی ہے ، اور نوجوان نسل میں جذبہ خودی پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ، رانا مشرف علی ناز نے کہا کہ حضرت علامہ اقبال کا پیغام آفاقی ہے ، ان کے پیغام کے ذریعے قوم میں موجود مایوسی کی لہر ختم ہو سکتی ہے ، اور قوم ترقی کی منازل طے کر سکتی ہے ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ممتاز ماہر قانون مہر ندیم اقبال کنجاہی نے کہا کہ حضرت علامہ اقبال کی شاعری ہر دور میں نوجوانوں کی راہنمائی کرتی ہے ، اور ہمیں حضرت علامہ اقبال کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا چاہیے ، دی ایگزا ہائی سکول نے علامہ اقبال کے حوالہ سے اقبال ویک منانے کا جو فیصلہ کیا ہے وہ خوش آئند ہے اور ہم چیئرمین دی ایگزا سکول ضیغم وڑائچ اور مس عمارہ کو اس شاندار پروگرام کے انعقاد پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، چیئرمین دی ایگزا سکول ضیغم وڑائچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نوجوان نسل کی بہتر انداز میں تربیت کرنا چاہتے ہیں ،اس لیے نوجوانوں کو ان کے اصل ہیروز علامہ اقبال ، قائداعظم ، محمد بن قاسم کی تعلیمات سے آگاہ کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں ، تا کہ وہ پاکستان کی ترقی و سربلندی کیلئے اپنا کردار ادا کر سکیں ، دی ایگزا سکول نوجوان نسل کی بہتر انداز میں تربیت کا مشن لے کر میدان میں آیا ہے ، اس موقع پر ممتاز قاری قرآن حافظ محسن رضا قادری نے اپنے خوبصورت انداز میں تلاوت کلام پاک اور ہدیہ نعت بحضور سرور کائنات ۖ پیش کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دی ایگزا ہائی سکول گجرات میں یوم اقبال کے سلسلہ میں عظیم الشان مقابلہ بیت بازی منعقد ہوا
گجرات (جی پی آئی) دی ایگزا ہائی سکول گجرات میں یوم اقبال کے سلسلہ میں عظیم الشان مقابلہ بیت بازی منعقد ہوا ، جس کی صدارت چیئرمین دی ایگزا سکول ضیغم ثناء وڑائچ نے کی ، جبکہ مہمان خصوصی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز تھے ، جبکہ دیگر مہمانوں میں ممتاز ماہر قانون چوہدری ندیم کنجاہی ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری اور حافظ محسن رضا قادری تھے ، اس موقع پر تلاوت کلام پاک کا شرف نعمان ، نعت رسول مقبول ۖ شمع نورین نے پیش کی ، بچوں نے خوبصورت انداز میں حضرت علامہ محمد اقبال کی شاعری پیش کی ، سینئر سیکشن میں بوائز کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی ، جبکہ جونیئر سیکشن میں گرلز کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی ، یاد رہے کہ 28اپریل سے 2مئی تک اقبال ویک منایا جا رہا ہے ، آج کوئز پروگرام منعقد ہو گا ، جس کے مہمان خصوصی ممبر اسلامی نظریاتی کونسل حکومت پاکستان پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی ، صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک بلال طارق ، سینئر نائب صدر سید آصف رضا نقوی اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر علامہ ساجد محمود قادری ہونگے ، اس سلسلہ میں مختلف ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خاور بشیر بٹ نے یوکے سے بذریعہ ٹیلی فون چوہدری اکبر حیات جوڑا کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت جنرل سیکرٹری سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات خاور بشیر بٹ نے یوکے سے بذریعہ ٹیلی فون چوہدری اکبر حیات جوڑا کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فوری طور پر گجرات شہر کی صفائی کی طرف توجہ دی جائے :شیخ عرفان پرویز
گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز نے اپنے بیان میں ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر گجرات شہر کی صفائی کی طرف توجہ دی جائے اور ڈینگی مہم کے سلسلہ میں گجرات شہر کے گلی محلوں میں صفائی اور سپرے کا اہتمام کیا جائے کیونکہ صحت و صفائی کے مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مکھی مچھروں کی بھرمار سے شہریوں کے سائل میں اضافہ ہوا ہے ، اگر حکومت نے اس سلسلہ میں اپنے اختیارات استعمال نہ کیے تو بیماریوں میں اضافہ ہو گا ، حکومت فوری طور پر صفائی کے انتظامات کو یقینی بنائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
لوڈ شیڈنگ وقت کا اہم مسئلہ بن گیا ہے
گجرات (جی پی آئی) لوڈ شیڈنگ وقت کا اہم مسئلہ بن گیا ہے ، حکومت اپنے تمام تر وعدوں کے باوجود لوڈ شیڈنگ کے مسئلہ پر قابو پانے میں ناکام نظر آ رہی ہے ، لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کاروبار زندگی ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے اور مزدور ہاتھوں پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہوئے ہیں ، جس سے مزدوروں کا چولہے ٹھنڈے ہو چکے ہیں اور لوگ مختلف نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں ، حکومت فوری طو رپر لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کیلئے اقدامات کرے یا شیڈول جاری کیا جائے تا کہ لڑائی جھگڑوں کا خاتمہ ہو ، گجرات ایک صنعتی شہر ہے جس میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کاروبار زندگی بلکل ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے ، فیکٹریاں بند پڑی ہیں ، اگر حکومت نے فوری طور پر لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کیلئے اقدامات نہ کیے تو اس کے خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چناب گروپ آف کالجز کی شاندار کارکردگی پنجاب یونیورسٹی کے BSCکمپیوٹر سائنسز کے امتحانات میں چناب کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی گجرات کے طلباء نے ٹاپ ٹین پوزیشنیں حاصل کر لیں
گجرات (جی پی آئی) چناب گروپ آف کالجز کی شاندار کارکردگی پنجاب یونیورسٹی کے BSCکمپیوٹر سائنسز کے امتحانات میں چناب کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی گجرات کے طلباء نے ٹاپ ٹین پوزیشنیں حاصل کر لیں ، چیئرمین چناب گروپ آف کالجز پروفیسر غلام مصطفی نے بتایا کہ ہمارا ادارہ اساتذہ اور طلباء کی کاوشوں کے نتیجہ میں ہر بار نمایاں پوزیشن حاصل کرتا ہے ، امسال بھی کالج کی طالبہ مقدس فاطمہ نے پانچ سو میں سے 381نمبر حاصل کر کے پنجاب میں پہلی ، دلحم ساجد نے 365اور انعم کرن نے بھی 365نمبر لیکر تیسری پوزیشن ،کاشف سلطان نے 350نمبر لیکر پانچویں ،کرن شہزادی نے 349نمبر لیکر چھٹی ، جویرہ نعیم نے 340نمبر لیکر ساتویں پوزیشن حاصل کر لی ، اسی طرح دیگر طلباء و طالبات نے بھی نمایاں پوزیشن کا مظاہرہ کیا ، ہم نے ہمیشہ کوالٹی کو مد نظر رکھا ہے اور طلباء و طالبات کو محنت کر کے اعلیٰ پوزیشنیں لینے پر زور دیا ہے ، ہم آئندہ بھی اسی طرح اپنے معیار کو برقرار رکھیں گے ، اس موقع پر طلباء و طالبات نے کہا کہ یہ شاندار کامیابی ہمارے اساتذہ اور والدین کی محنت و دعائوں کا نتیجہ ہے اور ہم آئندہ بھی اپنے ادارے اور والدین کا نام روشن کریں گے ۔

Share this:
Tags:
gujarat news sanitation خبریں صفائی گجرات
IPL
Previous Post آئی پی ایل میں آج ممبئی اور حیدرآباد کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
Next Post شکار پور: 2 ماہ قبل غیرت کے نام پر قتل دو لڑکیوں کی قبر کشائی
Shikarpur

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close