Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 30.6.2013

July 1, 2013 0 1 min read

برصغیرپاک و ہند کی روحانی شخصیت حضرت سائیں کرم الٰہی المعروف کانواں والی سرکار کا سالانہ عرس مبارک شروع ہو گیا
گجرات ( جی پی آئی) برصغیرپاک و ہند کی روحانی شخصیت حضرت سائیں کرم الٰہی المعروف کانواں والی سرکار کا سالانہ عرس مبارک شروع ہو گیا ، گزشتہ روز عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز غسل کی تقریب سے ہوا ، گدی نشین سائیں اختر حسین اور سائیں ساجد حسین نے دربار شریف کو عرق گلاب کے ساتھ غسل دیا اس موقع پر سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈھینڈہ شریف پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ سوہدرہ شریف پیر سید آل احمد شاہ ، مرزا الیاس جرال ، عامر چوہدری ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، سیٹھ محمد علی صراف، سیٹھ فیصل ندیم ، حافظ شیراز ، و دیگر معززین کی کثیر تعداد موجود تھی عرس مبارک کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ نے بھرپور حفاظتی انتظامات کیے ہیں ، ملک بھر سے عقیدت مند دربار شریف پر گھڑولیاں و چادریں چڑھانے کیلئے دربار شریف آ رہے ہیں ، گدی نشین سائیں اختر حسین کی طرف سے لنگر کا وسیع انتظام ہے، چادر پوشی کے بعد دربار شریف پر محفل سماع منعقد ہوئی، محفل سماع میں ممتاز قوالوں نے سماع کے رنگ پیش کیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز خاتون راہنما رانا تنظیم اختر سابق لیڈی کونسلر یونین کونسل 48نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ظالمانہ اقدامات قابل افسوس ہیں
گجرات ( جی پی آئی) ممتاز خاتون راہنما رانا تنظیم اختر سابق لیڈی کونسلر یونین کونسل 48نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ظالمانہ اقدامات قابل افسوس ہیں ، رمضان کی آمد آمد ہے اور رمضان المبارک کے سلسلہ میں دنیا بھر میں مسلمانوں کی سہولت کیلئے اقدامات کیے جاتے ہیں ، تا کہ مسلمان اپنے رب کی عبادت صحیح معنوں میں کر سکیں ، مگر پاکستان میں یہ حساب الٹ ہے، رمضان سے قبل ہی ذخیرہ اندوز متحرک ہو جاتے ہیں ،ا ور کھانے پینے کی اشیاء کا ذخیرہ کر لیا جاتا ہے اور رمضان المبارک میں ہر چیز مہنگے داموں فروخت کی جاتی ہیں، جس سے رمضان المبارک کا تقدس پامال ہوتا ہے ، حکومت پاکستان کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر ایسے اقدامات کریں جس سے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی ہو اور حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے بہتر طریقہ سے کام کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاروانِ مالک اشتر پرائیویٹ لمٹیڈ اسلام آباد کے زیر اہتمام پیس ٹریولز ظہور الٰہی سٹیڈیم میں حج 2013کی تعارفی حج کلاس کا انعقاد کیا گیا
گجرات ( جی پی آئی) کاروانِ مالک اشتر پرائیویٹ لمٹیڈ اسلام آباد کے زیر اہتمام پیس ٹریولز ظہور الٰہی سٹیڈیم میں حج 2013کی تعارفی حج کلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں اس سال کاروان کے ہمراہ حج کی سعادت کرنے والے حجاج کرام نے بھرپور شرکت کی ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو سید اظہر نقوی، سید آصف رضا نقوی، قاری ارسلان، سید ناظم شاہ نے حج کی اہمیت اور افادیت کے حوالے سے تفصیلاً گفتگو کی ، سید اظہر نقوی نے کہا کہ کاروانِ مالک اشتر پرائیویٹ لمٹیڈ نے اپنے سابقہ ریکارڈ کے مطابق عازمین حج کیلئے بہترین سہولیات کا اہتمام کے اہے ، اور یہ واحد ادارہ ہے جو کہ گورنمنٹ آف پاکستان سے رجسٹرڈ ہے اور اہلیان گجرات کی حج و عمرہ میں رہنمائی خدمت کیلئے سرگرم عمل ہے ، ، اس موقع پر حجاج کے سوالات کے جوابات بھی دئیے اور سفری کاغذات کے حوالے سے مختلف مراحل بھی طے کیے گئے ، اور آئندہ تربیتی کلاس رمضان میں منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے سالانہ عرس مبارک پر غلامانِ حضرت زندہ پیر گھمگول شریف کوہاٹ نے دربار حضرت شاہدولہ دریائی پر سالانہ محفل
گجرات ( جی پی آئی) حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے سالانہ عرس مبارک پر غلامانِ حضرت زندہ پیر گھمگول شریف کوہاٹ نے دربار حضرت شاہدولہ دریائی پر سالانہ محفل و ختم خواجگان منعقد کی ، اور کلمے کے بھرپور ذکر کے ساتھ گدی نشین سید اعجاز حسین شاہ کے ساتھ مزار پر چادر چڑھائی، جس سے دربار کے در و دیوار کلمے کے ذکر کے ساتھ گونج اٹھے ، اس محفل میں شرکت کرنے والوں میں چوہدری افتخار احمد ملہی چیئرمین چناب گروپ ، ملک خضر علی، راجہ عامر، عمیر اعوان، احتشام بٹ، مرزا عادل، غلام عباس، عمران ارشاد اور ضلع بھر سے پیر بھائیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زمین کے تنازعہ پر مخالفین نے فائرنگ کر کے سابق ناظم کے بھائی کو قتل کر دیا
گجرات ( جی پی آئی) زمین کے تنازعہ پر مخالفین نے فائرنگ کر کے سابق ناظم کے بھائی کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نواحی گائوں دولت نگر میں زمین کے تنازعہ پر حسن شاہ وغیرہ 5 افراد نے فائرنگ کر کے یونین کونسل دولت نگر کے سابق ناظم چوہدری اکبر نواز کے بھائی چوہدری محمد خلیل کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے دولت نگر پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی پولیس نے مقتول کے بھائی محمد افضل کی رپورٹ پر نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گھریلو جھگڑا پر طیش میں آ کر شہناز بی بی نے اپنی نند روبینہ کو ڈنڈے سوٹوں کے وار کر کے قتل کر دیا
گجرات ( جی پی آئی) نواحی گائوں ملک پور مرزا میں گھریلو جھگڑا پر طیش میں آ کر شادی شدہ خاتون شہناز بی بی نے اپنی نند روبینہ کو ڈنڈے سوٹوں کے وار کر کے قتل کر دیا کڑیانوالہ پولیس نے مقتولہ کے بھائی غلام سرور کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا اور نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مدینہ سیداں میں 4 بچوں کا باپ کرنٹ لگنے سے جاں بحق
گجرات ( جی پی آئی) مدینہ سیداں میں 4 بچوں کا باپ کرنٹ لگنے سے جاں بحق بتایا گیا ہے کہ نواحی گائوں مدینہ سیداں کا 40 سالہ شخص واجد حسین اپنے گھر میں بجلی کا کام کر رہا تھا کہ اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث اسے کرنٹ لگ گیا جس سے وہ موقع پر دم توڑ گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے دکاندار کے باہر بیٹھے نوجوان کی جان لے لی
گجرات ( جی پی آئی) تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے دکاندار کے باہر بیٹھے نوجوان کی جان لے لی بتایا گیا ہے کہ کنجاہ کا رہائشی نوجوان نذیر احمد کنجاہ چوک میں ایک دوکان کے باہر بیٹھا ہوا تھا کہ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی اس پر چڑھ گئی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا کنجاہ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹریکٹر ٹرالی قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں میں تعینات کانسٹیبل رزاق احمد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا
گجرات ( جی پی آئی) کھاریاں میں تعینات کانسٹیبل رزاق احمد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا بتایا گیا ہے کہ کانسٹیبل رزاق احمد اپنی موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ ڈنگہ روڈ پر نامعلوم افراد نے اسے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا زخمی کانسٹیبل کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم او گجرات نے بغیر نوٹس دئیے 35 کے قریب ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا
گجرات ( جی پی آئی) ٹی ایم او گجرات نے بغیر نوٹس دئیے 35 کے قریب ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا فارغ ہونے والے ٹی ایم اے ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی بتایا گیا ہے کہ ٹی ایم او گجرات محمود تمنا نے گذشتہ روز ٹی ایم اے گجرات میں ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے 35 ملازمین کو بغیر نوٹس دئیے ان کو نوکری سے نکال دیا ہے نوکری سے نکالے جانے والے ڈیلی ویجز ملازمین نے گذشتہ روز ٹی ایم او کے اس فیصلہ کے خلاف زبردست احتجاج اور نعرے بازی کی فارغ ہونے والے ملازمین میں ٹیوب ویل آپریٹر سینٹری ورکرز اور ڈرائیور شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اہل سنت خدمت فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فہم شریعت کورس آج شروع ہوگا
گجرات (جی پی آئی) پاکستان سنی تحریک گجرات کے فلاحی ادارہ اہل سنت خدمت فاؤنڈیشن نے گجرات شہر میں مختلف سکولز کے طلباء و طالبات کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں کو بامقصد گزارنے کے لیے 30روزہ فہم شریعت کورس متعارف کرادیا ہے ۔ جس میں شریعت کا فہم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ طلباء و طالبات فری کمپیوٹر ٹریننگ اور خوشخطی کی تربیت بھی حاصل کریں گے ۔ جس کا افتتاح پاکستان سنی تحریک گجرات کے نئے سٹی صدر علامہ ایاز اختر نعیمی شاگرد رشید ڈاکٹر سرفراز احمد نعیمی صبح آٹھ بجے نعیم العرفان اسلامک انسٹی ٹیوٹ میں آج صبح 8بجے کریں گے۔اس سے قبل اہل سنت خدمت فاؤنڈیشن گجرات فروغ قرآن کے لیے گھر بیٹھے خواتین و حضرات کے لیے ترجمہ و تفسیر قرآن پر مشتمل ”مطالعہ قرآن کورس ”بھی متعارف کروا چکا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بارش کے بعد موسم ایک بار پھر خوشگوار ہونے کے ساتھ ساتھ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جوں کا توں
گجرات ( جی پی آئی) شہر اور گردونواح میں تیز رفتار بارش کے بعد موسم ایک بار پھر خوشگوار ہونے کے ساتھ ساتھ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جوں کا توں ہے جبکہ گذشتہ روز واپڈا حکام کی طرف سے گجرات شہر میں بجلی کی 12 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا باقاعدہ شیڈول جاری کیا گیا تھا مگر واپڈا حکام اس پر عملدرآمد کرنے سے قاصر ہیں اور بجلی کی لوڈشیڈنگ شیڈول سے ہٹ کر کی جا رہی ہے جس سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے واپڈا حکام سے اپیل کی ہے کہ واپڈا حکام کم از کم اپنے جاری کردہ شیڈول پر ہی عملدرآمد کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیٹرولیم کی مصنوعات میں اچانک اضافہ کے بعد شہر بھر کے تمام پیٹرول پمپ مالکان نے پیٹرول کی فروخت کو بند کر دیا
گجرات ( جی پی آئی) گجرات اور گردونواح میں پیٹرولیم کی مصنوعات میں اچانک اضافہ کے بعد شہر بھر کے تمام پیٹرول پمپ مالکان نے پیٹرول کی فروخت کو بند کر دیا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے حالانکہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونا ہے اس سے قبل ہی پمپ مالکان نے پیٹرول اسٹاک کر کے اس کی فروخت بند کر دی ہے جس کی وجہ سے گاڑی مالکان اور شہری سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔

Share this:
Tags:
Bath gujarat news غسل گجرات
New York
Previous Post نیویارک : ہڈسن دریا میں ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ
Next Post ترکی : کرد مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 4 افرد جاں بحق
Turkey

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close