Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 31.05.2013

June 1, 2013 0 1 min read

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہر سال ٹیچرز میں سمیعہ اعظم شہید ایوارڈ تقسیم کرے گا
گجرات( جی پی آئی)دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہر سال ٹیچرز میں سمیعہ اعظم شہید ایوارڈ تقسیم کرے گا ، ان خیالات کا اظہار پرنسپل دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نقشبندی نے گزشتہ روز سکول میں ہیڈ بوائز ،ہیڈ گرلز ، ڈپٹی ہید بوائز ، ڈپٹی ہیڈ گرلز کی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ سمیعہ اعظم کا کردار اساتذہ کے باعث فخر ہے ، جس طرح سمیعہ اعظم نے اپنی جان قربان کر دی لیکن اپنے بچوں کی جان بچائی ، انہوں نے کہا کہ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس اپنے بچوں میں احساس ذمہ داری پیدا کرنا چاہتا ہے اس لیے بچوں کو مختلف ذمہ داریاں سونپی جاتی ہیں تا کہ وہ اس قابل ہو سکیں کہ معاشرہ میں اپنا مقام پیدا کر سکیں ، انہوںنے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں مقابلے کا رجحان پیدا ہوا ہے ، اور وہ مقابلے میں آئے ہیں ، ہم اسی طرح ٹیچرز کی سربراہی میں بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کیلئے اقدامات کرتے رہیں گے ، مہمان خصوصی مسز قمر عامر چوہدری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے بچے کل کے حکمران ہیں ، اگران بچوں کی صحیح راہنمائی کی جائے تو یہ بچے معاشرہ میں اہم مقام حاصل کر سکتے ہیں ، مجھے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں آ کر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے کیونکہ یہاں بچوں میں آگے بڑھنے کا جذبہ ہے اور شہزاد شفیق بچوں میں مقابلے کے رحجان پیدا کرتے ہیں ، ڈسٹرکٹ اٹارنی گوجرانوالہ شکیلہ چوہدری نے کہا کہ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی محبت ہمیںکھینچ لگاتی ہے اور ہمیں بچوں کی کارکردگی دیکھ کر خوشی ہوتی ہے ، اس موقع پر بچوں سے حلف لیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز ہومیو پیتھک ڈاکٹر سید طاہر عباس کی خوشدامن جو کہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں
گجرات( جی پی آئی)ممتاز ہومیو پیتھک ڈاکٹر سید طاہر عباس کی خوشدامن جو کہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں تھیں ، مرحومہ کا ختم قل امام بارگاہ کالو پورہ میں منعقد ہوا ، اس موقع پر ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، علمائے کرام نے موت و حیات کے فلسفہ پر خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان گجرات ریجن کے تمام ملازموں نے کرپٹ ہیڈ کلرک کی دوبارہ گجرات تعینات کے خلاف بھرپور احتجاج کیا
گجرات( جی پی آئی)یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان گجرات ریجن کے تمام ملازموں نے کرپٹ ہیڈ کلرک کی دوبارہ گجرات تعینات کے خلاف بھرپور احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ ہیڈ کلرک ذوالفقار نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا تھا ، اسی لیے اس کا تبادلہ کیا گیا ، لیکن اب اس نے رشوت دیکر دوبارہ گجرات تبادلہ کروا لیا ہے ، اور گجرات کے ورکروں کو یہ منظور نہیں کہ وہ پہلے ہی مختلف مد میں ورکرز کی تنخواہوں سے پیسے کاٹ لیتا تھا اور بلیک میل کرتا تھا ، مظاہرہ کی قیادت یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے مزدور راہنما ڈاکٹر پرویز نے کی ، ریجنل منیجر نے مظاہرین سے مذاکرات کیے اور ہیڈ کوارٹر رابطہ کیا ، جس پر جنرل منیجر نے ریجنل منیجر اور صدر و جنرل سیکرٹری گجرات یونین کو لاہور طلب کر لیا ہے تا کہ اس مسئلہ کا حل تلاش کیا جا سکے ، مزدورں نے کہا کہ وہ کرپشن کو کبھی بھی منظور نہیں کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگی راہنما محمد حنیف حیدری نے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری سے مطالبہ کیا
گجرات( جی پی آئی)مسلم لیگی راہنما محمد حنیف حیدری نے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری سے مطالبہ کیا ہے کہ حاجی ناصر جعلی ڈگری کیس کا از خود نوٹس لیا جائے ، کہ آج تک پاکستان کی ایک اعلیٰ عدالت کے فیصلہ پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوا ، عوام یہ سوال کر رہے ہیں کہ عرصہ دراز سے ہونے والا فیصلہ کھائی میں کیوں پڑ گیا ہے ، کیا اس کیس میں کوئی سفارش تگڑی ہے ، یا پھر ہمارا نظام حکومت بے بس ہو کر رہ گیا ہے ، اس کیس کا فیصلہ کئی سالوں سے ہو چکا ہے ، مگر پولیس نے ملزم کو گرفتار نہیں کیا ، دو ماہ سے زیادہ عرصہ سے ملزم نے عبوری ضمانت کروائی ہے جو کہ ابھی تک چل رہی ہے ، حالانکہ ملزم نے جو قومی دولت تنخواہوں کی مد میں لوٹی تھی وہ قومی خزانے میں جمع کروا دی ہے ، 2011میں ہونے والا پرچہ اور اس کے بعد سپریم کورٹ کا فیصلہ جس پر آج تک عملدرآمد نہ ہوا ، ملزم نے دوبارہ ساز باز کر کے HECسے ڈگری اصلی ثابت ہونے کا لیٹر نکلوایا ، مگر جب اعلیٰ افسران نے HECسے رابطہ کیا تو ڈگری کی طرح وہ لیٹر بھی جعلی نکلا ، انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز محترم ڈی پی او گجرات نے اس فیصلہ پر حیرانی ہوئی کہ انہوں نے مختار ٹوپہ ایس آئی جو جبر ی ریٹائرڈ کر دیا ، حالانکہ مختار ٹوپہ کو گرفتار کرنے کی بجائے بہت سے افسران آر پی او سمیت کو جعلی ڈگری ہولڈر کو گرفتار نہ کرنے کی سزا ملنی چاہیے ، کیونکہ ان افسران کی ہی وجہ سے دو سال سے فیصلہ ہونے کے باوجود ملزم کو گرفتار نہ کیا گیا ، عوام یہ بھی جانتی ہے کہ میاں برادران کے اس بالکے کو گرفتار کر نے سے میاں برادران ناراض ہوجائینگے ، اور کوئی ایسا جرات والا افسر ہے جو اس ملزم کو گرفتار کرے اور وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ناراضگی مول لے ، اسی وجہ سے عوام کا اعتماد ان اداروں سے اٹھتا جا رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز بزنس مین چوہدری اعجاز احمد آف شاہدولہ ٹائون نے پلاسکو پی وی سی پائپ کے چیف ایگزیکٹو چوہدری پرویز اقبال کی بھاوج کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
گجرات( جی پی آئی)ممتاز بزنس مین چوہدری اعجاز احمد آف شاہدولہ ٹائون نے پلاسکو پی وی سی پائپ کے چیف ایگزیکٹو چوہدری پرویز اقبال کی بھاوج کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار اور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلدار ٹریولز کی طرف سے عمرہ کیلئے رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا گیا ہے
گجرات( جی پی آئی)دلدار ٹریولز کی طرف سے عمرہ کیلئے رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ چیف ایگزیکٹو چوہدری دلدار اور ڈائریکٹر احتشام دلدار کے مطابق رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنیوالوں کیلئے سستے اور بہترین پیکیجز متعارف کرائے گئے ہیں ۔ رمضان المبارک میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں نزدیک ہوٹلز ، رہائشیں بک کر لی گئیں ہیں اور انشاء اللہ تعالیٰ دلدار ٹریولز کے زیر اہتمام جانیوالے خوش نصیبوں کو بہترین سروسز فراہم کی جائینگی ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ جو وعدے کیے ہیں ان پر عمل کیا ہے ، انشاء اللہ تعالیٰ عمرہ پیکیج 2013 اور حج پیکیج سے خوش نصیب بھر پور استفادہ حاصل کرینگے ، نیز گرمیوں کی چھٹیوں میں بیرون ممالک سیر و تفریح کیلئے جانیوالے مختلف ایئر لائنوں کی ٹکٹ کے حصول کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیپٹن چوہدری نصیر احمد وڑائچ (لما) ،، چوہدری خالد جاوید (لما) ، چوہدری بشیر احمد (لما) ،کے والد محترم حاجی محمد صادق وڑائچ آف ہریہ والا جو کہ گذشتہ دنوں وفات پا گئے تھے
گجرات( جی پی آئی)کیپٹن چوہدری نصیر احمد وڑائچ (لما) ،، چوہدری خالد جاوید (لما) ، چوہدری بشیر احمد (لما) ،کے والد محترم حاجی محمد صادق وڑائچ آف ہریہ والا جو کہ گذشتہ دنوں وفات پا گئے تھے ۔ انکی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم چالیسواں آج یکم جون بروزہفتہ 9 بجے دن دارے والی مسجد ہریہ والا میں پڑھا جائیگا ۔دوست احباب شرکت فرما کر ثواب داریں حاصل کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اکستان تحریک انصاف کے راہنما سابق امید وار حلقہ پی پی 111 چوہدری سلیم سرور جوڑا نے نو منتخب وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک سے ملاقات کی
گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما سابق امید وار حلقہ پی پی 111 چوہدری سلیم سرور جوڑا نے نو منتخب وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک سے ملاقات کی اور انکی تقریب حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی اور حلف اٹھانے پر انکو مبارکباد پیش کی ۔چوہدری سلیم سرور جوڑا نے بعد ازاں واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز خٹک کا انتخاب جمہوری قوتوں کی فتح ہے اور کے پی کے عوام نے جو ان پراعتماد کیا ہے ان پر وہ پورا اترینگے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے منشور کے مطابق کام کرینگے ۔انہوںنے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک نے جو منشور پیش کیا ہے ، انشاء اللہ تعالیٰ وہ اس پر عملدرآمد کرتے ہوئے کے پی کے کو دیگر صوبوں کیلئے ماڈل صوبہ بنائینگے اور رشوت کا خاتمہ کرینگے اور صوبہ میں امن و امان کیلئے اپنی خداداد صلاحیتوں کو بروئے کار لائینگے اور عوام کو انصاف ان کی دہلیز پر فراہم کرینگے ۔ چوہدری سلیم سرور جوڑا نے پشاور گورنر ہائوس میں پاکستان تحریک انصاف کے راہنمائوں سے ملاقاتیں کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن 1.585کلو گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے
گجرات (جی پی آئی)DPOگجرات دار علی خٹک کی ہدائیت پر گجرات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن 1.585کلو گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے تھانہ صدر جلالپور جٹاں پولیس نے دوران گشت ملزمہ مسماة خالدہ پروین زوجہ محمد اکرم سکنہ محلہ جوگی پورہ سے 1100گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔تھانہ سٹی جلالپورجٹاں پولیس نے ملزم دلدار حسین ولد محمد اسلم سکنہ نند پور سے 280گرام چرس اور 1300روپے وٹک برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔تھانہ کڑیانوالہ پولیس نے ملزم سجاد حسین ولد علی حسن سکنہ گوندل سے 110گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔تھانہ سول لائن پولیس نے ملزم شبیر حسین ولد ابراہیم سکنہ محلہ امین آباد سے 95گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مغل کالونی کی رہائشی ایک عیسائی خاتون اپنی پانچ لڑکیوں سمیت دائرہ اسلام میں داخل ہوگئیں
گجرات (جی پی آئی)مغل کالونی بسم اللہ چوک گجرات کی رہائشی ایک عیسائی خاتون اپنی پانچ لڑکیوں سمیت دائرہ اسلام میں داخل ہوگئیں۔ انھیں چوہدری انصر محمود ایڈووکیٹ، ڈاکٹر طارق سلیم ، ٹھیکدار ندیم اختر، سعید احمد ، چوہدری نصیر احمد اور چوہدری ادریس بانیاں آف ادھوال کلاں کی موجودگی میں قاری گل شیر نے کلمہ پڑھوایا اور ان کے ہاتھ پر انھوں نے اسلام قبول کیا۔ اس موقع پر تمام حاضرین نے انھیں اسلام قبول کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ان نو مسلم خواتین کے نئے نام ام سلمیٰ ، مریم ، حلیمہ سعدیہ رکھے گئے ہیں۔جبکہ دو لڑکیوں ”انم ”اور ”سویرا ”کے نام پہلے سے ہی مسلمان کے سے ہیں۔ ان نو مسلم خواتین کی خبر جب جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی باجی رشیدہ صدف تک پہنچی تو انھوں نے نہایت مسرت کا اظہار کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اس نو مسلم خاندان سے رابطہ رکھیں گی اور اسلامی تعلیمات سے انھیں روشناس کروائیں گی۔جب ان نو مسلم خواتین سے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی وجہ پوچھی گئی تو انھوں نے انتہائی سادگی سے جواب دیا کہ ہمارے ارد گرد بسنے والے مسلمان خاندان ہمارے ساتھ بہت تعاون کرتے چلے آ رہے ہیںانھوں نے خاص طور پر ٹھیکدار ندیم اختر کے حسن سلوک کا تذکرہ کیا جن کے کرایہ دار کے طور پر وہ یہاں مقیم ہیں۔ چوہدری انصر محمود ایڈووکیٹ اور ڈاکٹر طارق سلیم نے بھی انھیں ہر طرح کے تعاون کا یقین دلایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اداروں کا ظہور راتوں رات نہیں ہوتا بلکہ انہیں اپنا نا م پیدا کرنے کیلئے دن رات محنت کرنا پڑتی ہے:ڈاکٹر خاور اسلام
گجرات (جی پی آئی) ”ترقی ایک مسلسل عمل ہے۔ اداروں کا ظہور راتوں رات نہیں ہوتا بلکہ انہیں اپنا نا م پیدا کرنے کیلئے دن رات محنت کرنا پڑتی ہے۔ یونیورسٹی آف گجرات بھی وائس چانسلر ڈاکٹر محمد نظام الدین کی مدبرانہ قیادت میں ترقی کی منازل تیزی سے طے کر رہی ہے۔ آج کے دور میں اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ تعلیمی اداروں اور صنعتوں کے درمیان روابط مضبوط ہوں۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کیلئے DICE2013کی میزبانی کا فریضہ اس سال یونیورسٹی آف گجرات ادا کر رہی ہے۔ہماری از حد کوشش ہے کہ یونیورسٹی مقامی صنعتوں کے شانہ بشانہ کام کرے۔ تعلیمی اداروں کا اصل مقصد تدریس و تحقیق کی روایتوں کو پروان چڑھانا اور تحقیقی نتائج کی روشنی میں صنعتوں کو در پیش مسائل کا حل تلاش کرنا ہے۔ میں اس سیمینار میں تشریف لانے والے تمام معزز مہمانوں کوخوش آمدید کہتا ہوں” ان خیالات کا اظہار پروفیسر ڈاکٹر خاور اسلام ڈائریکٹر فیکلٹی انجینئرنگ یونیورسٹی آف گجرات نے فیکلٹی آف کیمیکل انجینئرنگ کے زیرِ اہتمام ”پراسیس انڈسٹری میں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کا کردار”کے موضوع پر منعقدہ ایک روزہ سیمینار کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔چیئرمین شعبہ کیمیکل انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیمان طاہر نے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ اس سیمینار کا مقصد طلباو طالبات کو مختلف نئی ایجادات و مصنوعات سے متعارف کروانا ہے۔یونیورسٹی آف گجرات اگرچہ ایک نیاادارہ ہے مگر اس نے تھوڑے عرصہ میں بعض پائیدار روایات کا قائم کیا ہے۔دنیا بھر سے ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ٹیکنالوجی اور اس سے مکمل واقفیت وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ریسرچ کے کلچر کو پروان چڑھایاجائے اور صنعت و تعلیم کے باہمی تعاون سے ترقی کے عمل کو معاشرہ کی فلاح و بہبود کیلئے تیز تر بنایا جائے۔ یونیورسٹی آف گجرات کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے کہ وہ یہاں تعلیم حاصل کرنے طلبا و طالبات میں ریسرچ کی عادت کو پختہ کرے ۔ریسرچ ہمارے عہد میں ترقی کی ضامن بن چکی ہے۔ صنعتوں کی ترقی کیلئے پبلک پرائیویٹ باہمی تعاون بہت ضروری ہے۔ سیمینار کے خصوصی مہمان مقرر ریکٹر نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر نیاز احمد اختر نے اپنے خطاب میں صنعت و تعلیم کے باہمی روابط پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت صنعت اور تعلیمی اداروں میں ایک بہت بڑا خلا پایا جاتا ہے۔ اس خلا کا سبب سمجھنا بہت ضروری ہے۔ ہمارے عہد میں یونیورسٹیاںطلباو طالبات کی صورت میں انڈسٹری کو افرادی قو ت مہیا کرتی ہیں۔انڈسٹری کا اطمینان اس بات میں ہے کہ جو افرادی قوت انہیں مہیا کی جارہی ہے وہ لائق ذہین اور محنتی ہو۔آج کے مقابلہ کے دور میں یونیورسٹیوں کو چاہیے کہ وہ اپنے نصاب اس نہج پر تشکیل میں کہ وہاں سے فارغ التحصیل طلبا و طالبات انڈسٹری کی مانگ کو بہتر طریقہ سے پورا کر سکیں۔ ہمارے نصاب تعلیم کو بین الاقوامی ضرورتوں کے مطابق تشکیل دینے کی اشدضرورت ہے۔ یونیورسٹیوں میں ترقی یافتہ ریسرچ پر زور دینا ایک لازمی امر ہے۔پروفیسر یونیورسٹی آف پنجاب انجینئرڈاکٹر محمود سلیم نے اپنے خطاب میں کہا کہ انسانیت ہمیشہ بہتری کی تلاش میں رہی ہے۔ہمیں روزانہ نت نئے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ان کے حل کیلئے تگ و دو کرنا پڑتی ہے۔ جب کسی مسئلہ کا نیا حل دریافت ہو جاتا ہے تو پرانا حل متروک ہو جاتا ہے۔ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی وہ اختراع ہے جو ترقی کے عمل کو تیز تر کرتی ہے۔ نئی ٹیکنالوجی زندگی کے ہر شعبہ میں ابھرتی ہوئی د کھائی دیتی ہے۔ ہمیں ترقی کی راہوں پر چلنے کیلئے ان نئی ٹیکنالوجی کو اپنانا ہو گا تا کہ صنعتوں سے وابستہ مسائل اور روز مرہ زندگی کے مسائل پر قابو پا یاجا سکے۔شعبہ کیمیکل انجینئرنگ UET پشاور کے ڈاکٹر سعید گل نے سیمینار کے شرکاء سے خطاب کرتے کہا کہ ممبرین ٹیکنالوجی دور حاضر کی ایک اہم ٹیکنالوجی ہے۔ اس ٹیکنالوجی نے کیمیکل انجینئرنگ کے افق پر نئے چراغ روشن کر دئیے ہیں۔دور حاضر کا سب سے بڑا مسئلہ توانائی کا بحران ہے ۔ دور حاضر میں صرف وہ اقوا م ترقی کر رہی ہیں جن کے پاس علم ہے ۔ کیمیکل انجینئر ز کئی قسم کے خام ما ل کو توانائی میں تبدیل کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ممبرین ٹیکنالوجی اس معاملے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ اس موقع پر سروس انڈسٹری کے جنرل مینیجر انجینئر غلام احمد چیمہ نے اپنی کامیاب زندگی کے تجربات کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ زندگی جہد مسلسل کا نام ہے ۔ جو کام بھی آپ کے ذمہ لگایا جائے اسے پوری ایمانداری اور محنت سے سر انجام دیں۔ یہی بات زندگی کی اصل کامیابی ہے۔ سروس انڈسٹری کے چیف ٹیکنیکل مینیجر غضنفر علی نے اپنی زندگی کا تجربہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ محنت اور مسلسل محنت ہی کامیابی کی اصل کنجی ہے۔ سیمینار کے آخرمیں چیئرمین CERپروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر نے تمام مہمان مقررین اور شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی آف گجرات کے طلباو طالبات ذہانت میں کسی دوسرے ادارے کے طلباء سے کم ہیں۔ سیمینار کے تمام مقررین کو ماب لیڈ ٹیکنالوجیز کے چیف ایگزیکٹو ندیم اسلم کی جانب سے تحائف پیش کیے گئے۔ سیمینار کا آغاز حافظ نقاش سعید کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ سیمینا رمیں یونیورسٹی کے ڈائریکٹران، مختلف شعبہ جات کے صدور ، فیکلٹی ممبران اور طلباو طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سانحہ منگوال کے شہدا ء جنت کے پھول ہیں۔ واقعہ کے دذمہ داران کا سختی سے محاسبہ کیا جائے:سہیل انور راجہ
گجرات (جی پی آئی)شبابِ ملی گجرات کے زیر اہتمام گذشتہ روز سانحہ منگوال کے شہداء کی یا د میں فوراہ چوک گجرات میں شمیعں روشن کی گئی جس میں سول سوسائٹی ، تحریک انصاف، خواتین ، بچے ،بوڑھے اور جوانوں کی کثیرتعداد نے شرکت کرکے دعائے خیر کی ۔ اس موقع پر سہیل انور راجہ جماعت اسلامی گجرات شہر نے کہا کہ قوم کے ان نونہال پھولوں کااس المناک حادثہ میں شہید ہونا، قوم اور ان شہداء کے والدین کے لیے انتہائی دکھ اور کرب کے لمحات ہیں۔خامی طور بہن سمیعہ نورین نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر تے ہوئے بچوں کو بچانے پر خراج تحسین پیش کیا۔ اس عظیم سانحہ کے تمام ملزمان اگرچہ گرفتارکیے جاچکے ہیں تاہم انتظامیہ کی انتہائی ذمہ داری ہے کہ حادثہ کے ذمہ داران کو نہ صرف کیفرکردار تک پہنچایا جائے بلکہ آئیندہ ایسے واقعات سے بچنے کے لیے مناسب اقدامات انتہائی سختی سے کرنا ہوں گے۔ آخر میں سہیل انور راجہ نے شہداء کے لیے اجتماعی دعائے خیر کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ والدین اور ورثا کے شہداء کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اس موقع ہر عوام کی کثیر تعداد کے علاوہ ڈاکٹر محمد اسحاق جماعت اسلامی ، خالد سیف اللہ ضلعی صدر شبابِ ملی، انورالحق سٹی صدر شبابِ ملی گجرات،اکرام الحق بھٹہ، رائے علی مرتضیٰ، عمران یوسف، عمران وڑائچ، تحریک انصاف کے بلال گورسی ایڈووکیٹ، اجمل علی خاور، شفقت سیال، مِس شفقت سیال ، مِس رابیعہ اور سکول کے بچوں نے بھرپور شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجمن تاجران پرانا لاری اڈا سرپرست اعلیٰ غلام اصغر بٹ انتقال کر گئے
گجرات ( جی پی آئی ) انجمن تاجران پرانا لاری اڈا سرپرست اعلیٰ غلام اصغر بٹ انتقال کر گئے جنہیں سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں تاجروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں منشیات فروخت کرنے والے ہر گلی محلہ میں دھندھناتے پھر رہے ہیں
گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں منشیات فروخت کرنے والے ہر گلی محلہ میں دھندھناتے پھر رہے ہیں ان منشیات فروشوں کو پکڑنے والا کوئی نہیں ہے ان منشیات فروشوں نے کئی گھروں کو اجھاڑ دیا کئی مائوں کے لال اس لعنت کو اپنانے پر مجبور مگر یہ لعنتی منشیات فروش چند رپوں کی خاطر نوجوانوں کو اس طرف مائل کر رہے ہیں یہ منشیات فروش دوسرے محلوں سے آ کر منشیات فروخت کرتے ہیں جس سے تمام محلوں کی عوام ڈر کی وجہ سے اپنے بچوں کو گھروں سے باہر نہیں نکال سکتیں کہ کہیں پر ہمارے بچے کو منشیات والے اپنے ساتھ نہ لگا لیں خدارا ان منشیات فروشوں کو پکڑ کر سخت سے سخت سزادی جائے تاکہ ان کی آنے والی نسلیں بھی کسی کے معصوک کو اس لعنت کے پاس نہ آنے دیں یہ منشیات فروش صبح سویرے گلی محلوں میں نشہ کی لعنت بیچنے کے لئے نہ جانے کہاں سے آ جاتے ہیں مائیں اپنے بچوں کو ڈر سے سکول خود چھوڑنے پر مجبور ہو گئیں ہیں کہ ہمارے بچوں کو کوئی اس لعنت پر نہ لگا دیں ڈی پی او گجرات صبح سویرے منشیات فروشوں کو پکڑنے کے لیے خود سول کپڑوں میں نکلیں اور ان گلی محلوں کا دورہ کریں اور اس لعنت جیسی سوغات کو شہر بھر سے ختم کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہریہ والا چوک کے قریب ہائی ایس کا ڈیزل لیک ہونے پر آگ بھڑک اٹھی
گجرات (جی پی آئی ) ہریہ والا چوک کے قریب ہائی ایس کا ڈیزل لیک ہونے پر آگ بھڑک اٹھی مسافروں نے چھلانگیں لگا کر اپنی جانیں بچائیں تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز لنگے کھوجے سے گجرات آنے والی ہائی ایس نمبری پشاور 8416 جب ہریہ والا کے قریب پہنچی تو وین کا ڈیزل لیک ہونے کے باعث اس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی گاڑی میں سوار مسافروں نے چھلانگیں لگا کر خود کو بچایا اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر گاڑی کو قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی گاڑی کا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

Share this:
Tags:
awards gujarat teachers ایجوکیٹرز ایوارڈ ٹیچرز گجرات
Sargodha
Previous Post سرگودھا : 16واں آل پاکستان سیاہ تیتر ٹورنامنٹ ، گلفام کے نام
Next Post امریکی گلوکاروں کا کشمیر میں اپنے فن کا مظاہرہ
U.S.

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close