Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 3/11/2013

December 4, 2013 0 1 min read

28محرم الحرام کو رانا مشرف علی ناز کی رہائشگاہ پر سالانہ مجلس عزاء منعقد ہوئی

گجرات(جی پی آئی)28محرم الحرام کو رانا مشرف علی ناز کی رہائشگاہ پر سالانہ مجلس عزاء منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز علمائے کرام و ذاکرین نے فضائل و مصائب شہدائے کربلا تفصیل سے بیان کیے ، مجلس عزاء صبح آٹھ بجے سے لیکر شام چار بجے تک جاری رہی ، جس میں ضلع بھر سے ذاکرین ، علماء کرام اور عزاء داران نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، رانا مشرف علی ناز کی طرف سے عزاء داران کیلئے لنگر کا وسیع انتظام تھا ، مجلس عزاء کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری موجود تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
)28محرم الحرام رانا مشرف علی ناز کی رہائشگاہ سے روایتی جلوس شبیہہ ذوالجناح و تعزیہ برآمد ہوا
گجرات(جی پی آئی)28محرم الحرام رانا مشرف علی ناز کی رہائشگاہ سے روایتی جلوس شبیہہ ذوالجناح و تعزیہ برآمد ہوا ، اس سے قبل مجلس عزاء منعقد ہوئی ، جلوس رانا مشرف علی ناز کی رہائشگاہ سے برآمد ہو کر مسلم آباد ، گلی مسجد حبیب ، کچہری روڈ ، حسن چوک ، ریکس پلازہ ، چوک پاکستان ، مسلم بازار ، تمبل بازار ، چوک نواب صاحب ، سرکلر روڈ ، شاہدولہ چوک سے ہوتا ہوا شاہدولہ چوک ، امام بارگاہ حسینیہ میں اختتام پذیر ہوا ، اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی ، ڈی ایس پی سٹی سید غلام مصطفی گیلانی ، ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل ، ایس ایچ او بی ڈویژن اعجاز بٹ ، ایس ایچ او سول لائن یوسف تارڑ کے ہمراہ پولیس کی بھاری نفری موجود تھی ، صبح سے ہی نواب چوک ، چوک پاکستان کچہری روڈ ، مسلم آباد و دیگر علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی تھی ، اور ناکے لگا دئیے گئے تھے ، تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے، جلوس کے ہمراہ رانا مشرف علی ناز ، سید الطاف عباس کاظمی ، چوہدری منظور وڑائچ ، جواد جعفری ، مشتاق جعفری ، سید آصف رضا نقوی ، رضوان علی شاہ و دیگر بھی موجود تھے ، انجمن تاجران کے راہنما ملک جاوید اختر اعوان ، خادم علی خادم ، چوہدری خالد و دیگر بھی موجود تھے ، تا کہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے ، ریسکیو 1122، ایدھی فائونڈیشن ، بم ڈسپوزل سکواڈ کا عملہ بھی ہمراہ تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چوہدری برادران کی سربراہی میں مسلم لیگ ق کے امیدواران بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے
گجرات(جی پی آئی)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری رفاقت علی پرنس نے کہا ہے کہ چوہدری برادران کی سربراہی میں مسلم لیگ ق کے امیدواران بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ، انہوں نے کہا کہ چوہدری برادران نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے اور چوہدری شفاعت حسین کے دور میں چوہدری برادران نے جو ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے تھے وہ بھی مثالی ہیں ، انہوں نے کہا کہ چوہدری برادران انتخابات میں ایسے امیدواروں کو نامزد کر رہے ہیں ، جو کہ عوام کی خدمت صحیح انداز میں کر سکتے ہیں ، جبکہ مخالفین کے پاس سوائے دعوئوں کے کچھ نہیں ، انہوں نے کہا کہ چوہدری برادران ہی عوام کے صحیح معنوں میں لیڈر ہیں ، اور یہ عوام کی خدمت کو اپنا مشن سمجھتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ عوام ان پر اعتماد کرتے ہوئے انہیں کامیابی سے ہمکنار کر یں گے ، چوہدری رفاقت علی پرنس نے کہا کہ اب وہ وقت گزر گیا ہے ، جب مخالفین دھاندلی سے جیتیں گے ، موجودہ حکومت نے عوام کو آٹے ، دال کا بھائو بتا دیا ہے ، جو لوگ عوام کی خدمت کا دعویٰ کرتے تھے آج وہ کدھر ہیں ، انہوں نے کہا کہ ہم عوام کی خدمت کو اپنا مشن سمجھتے ہیں ، اور اپنے علاقہ میں ہم نے ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے اور آئندہ بھی کرتے رہینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تنظیم الغفاری بلدیاتی انتخابات میں تمام سطحوں پر اپنے امیدوار کھڑے کرے گ
گجرات(جی پی آئی)تنظیم الغفاری کے راہنما حاجی محمد یوسف غفاری نے کہا ہے کہ تنظیم الغفاری بلدیاتی انتخابات میں تمام سطحوں پر اپنے امیدوار کھڑے کرے گی ، اور تمام یونین کونسلز میں اس سلسلہ میں کام جاری ہے ، اور عوام کی کثیر تعداد ہمیں اپنے اعتماد کا یقین دلا رہی ہے ، اور تنظیم الغفاری کے تمام امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ، انہوں نے کہا کہ ہم عوامی سطح پر کام کرنے والے ہیں اور ہم اسی مشن کے تحت کوشاں ہیں اور ہمارے امیدواران بھرپور طریقہ سے عوام کی خدمت کیلئے کام کرنے کے عزم سے الیکشن میں حصہ لینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چھٹی سا لا نہ مجلس عزا سبز قبا ء کا ماتم28صفرکو اما م بار گا ہ حید ریہ ابو الفضل نز د غازی سٹا پ معین الد ین پو ر گجرات میں منعقد ہوگی
گجرات(جی پی آئی)چھٹی سا لا نہ مجلس عزا سبز قبا ء کا ماتم28صفرکو اما م بار گا ہ حید ریہ ابو الفضل نز د غازی سٹا پ معین الد ین پو ر گجرات میں منعقد ہوگی،مجلس عز ا کا آغاز صبح10بجے ہوگا، مجلس عز ا میں ملک بھر سے ممتاز ذ اکر ین شر کت کر یں گئے،ذاکرین میں علامہ کر امت عباس حیدر ی کر اچی ذاکر حبیب رضا حید ریہ علامہ عباس ر تن لا ہو ر علامہ فراز حیدر کاظمی سید علی رضا شاہ سید عو ن عباس شا ہ سید عمر ان حیدر کا ظمی ذاکر یاسرعباس علامہ سید محسن عباس خطا ب کر یں گئے،مجلس کے اختتا م پرشبہیہ تا بوت امام حسن و شبہیہ ذولجنا ح بر آمد ہو گا،جو مقر ر راستو ں سے ہو تا ہوا رہا ئش گا ہ سید علی تر اب پر اختتا م پذ یر ہوگا،جلوس میں ضلع بھر سے ماتمی دستے شر کت کر یں گئے،اس موقع پر سید علی تر اب سید حسن عسکر ی سید شجا ع شا ہ نے بتا یا کہ سا لا نہ مجلس عز ا کے تمام انتظا ما ت مکمل کر لیے گئے ہیں،اور تمام معز ز مہما نو ں کو دعوت نا مے جا ر ی کر دیے گئے ہیں،مجلس عز ا میں انتظا میہ کمیٹی میں سید حیدر شا ہ معین الد ین پو ر جاوید شا ہ عمر ان شا ہ عامر شا ہ سید ذولفقار حیدر عقیل شا ہ سید علی ز ید ی عد نان شاہ حاجی کامی ملک سیف یاسر بٹ صدر انجمن تا جر ان خو اجگا ن روڈ گجرات شیخ خر م حاجی سرفراز و دیگر ممبر ا ن اپنی خد ما ت سر انجا م دیں گے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سا بق ایم پی اے حاجی حاجی ناصر محمو د گجرات کا اہم سر ما یہ ہیں اور وہ مسلم لیگ ن کا قیمتی اثا ثہ ہیں
گجرات(جی پی آئی)ممتاز سماجی راہنما الحاج حکیم عمر فاروق بٹ چیف ایگز یکٹو القبلہ ٹر یولز اینڈ ٹورز چو ک شا ہ حسین گجرات نے اپنے بیان میں کہا کہ سا بق ایم پی اے حاجی حاجی ناصر محمو د گجرات کا اہم سر ما یہ ہیں اور وہ مسلم لیگ ن کا قیمتی اثا ثہ ہیں،حکیم عمر فاروق بٹ نے کاکہا کہ حاجی ناصر محمود نے گجرات کو نا صرف میو نسپل کا رپو ریشن کا در جہ دلو ایابلکہ گجرات میں فنڈ بھی لیں کر آئیں ہیں،حاجی ناصر محمود کی قیا دت میں بلد یا تی انتخا با ت میں بھر پور حصہ لیں گئے،حاجی نا صر محمود اورایم پی اے حاجی عمر ان ظفر نے ہمیشہ کر پشن کے خلا ف جنگ لڑ ی ہے اور اس جنگ میں تمام کا ر کن ان کے سا تھ ہیں،انہوں نے کہا کہ انشا اللہ بلد یا تی الیکشن میں مخالفین کو جنر ل الیکشن سے بھی زیا دہ بر ی شکست دیں گئے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عظیم الشا ن کانفر نس محی الد ین کا نفر نس آج دوپہر1بجے پر ل میر ج ہا ل شاہ جہا نگیر روڈ میں منعقد ہو گی
گجرات(جی پی آئی)محی الد ین ٹر سٹ کے زیر اہتما م عظیم الشا ن کانفر نس محی الد ین کا نفر نس آج دوپہر1بجے پر ل میر ج ہا ل شاہ جہا نگیر روڈ میں منعقد ہو گی،کانفر نس میں حضرت پیر علائو الد ین صدیقی(چیئر مین نور ٹی وی) خصو صی شر کت کر یں گئے ،کانفر نس میں ضلع بھر سے اہم شخصیا ت شر کت کر یں گی،گجرات آمد پر علامہ غلام بشیر نقشبندی ایم پی اے حاجی عمر ان ظفر الحاج حکیم عمر فاروق بٹ الحاج صو فی سلیم بٹ و دیگر شخصیا ت ان کا استقبا ل کر یں گے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈا کٹر طارق سلیم اور نثار احمد ایڈ ووکیٹ سے ملاقا ت کی،ملاقا ت میں اہم امو ر پر تبا دلہ خیا ل کیاگیا
گجرات(جی پی آئی)گز شتہ روز ممتاز سماجی شخصیت طارق سلامت(ڈپٹی کنو نیئر مصالحتی کمیٹی تھا نہ لا ری اڈاہ)نے اسلا مک سنٹر میں جما عت اسلامی سٹی کے امیر ڈا کٹر طارق سلیم اور نثار احمد ایڈ ووکیٹ سے ملاقا ت کی،ملاقا ت میں اہم امو ر پر تبا دلہ خیا ل کیاگیا،اس موقع پر ڈاکٹر طارق سلیم نے طارق سلا مت کی سما جی خد ما ت پر ان کو خر اج تحسین پیش کیا ،اور کہا کہ طارق سلامت جیسی شخصیا ت گجرات کا اہم اثا ثہ ہیں،ملاقا ت کے دورا ن شہر کی دیگر اہم شخصیا ت مو جو د تھی،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سپیشل افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں ملک کی ترقی کے لئے انکی صلاحیتوں سے بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیے
گجرات(جی پی آئی)سپیشل افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں ملک کی ترقی کے لئے انکی صلاحیتوں سے بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ چوہدری محمد نواز نے معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر میں تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن چوہدری محمد مدثر، سکول مینجمنٹ کونسل کے صدر محمد طارق طاہر، چوہدری محمد وقاص،میڈم بشریٰ، کاشف اشرف گوپا، ساجد محمود و دیگر بھی اس موقع پر موجو دتھے۔ چوہدری محمد نواز نے کہا کہ ضلع بھر میں خصوصی بچوں کے پانچ تعلیمی اداروں میں اس وقت 493بچے زیر تعلیم ہیں جنہیں پک اینڈ ڈراپ، فری کتب، یونیفارم اور دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ انہوںنے ہدایت کی کہ سپیشل ایجوکیشن سنٹر میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لئے اور دیگر مسائل کے حل کیلئے سکول مینجمنٹ کونسل کو فعال بنایا جائے نیز سول سوسائٹی سے روابط کو بھی بہتر بنایا جائے۔ ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ چوہدری محمد نواز نے کہا کہ گجرات کے سپیشل بچوں کے تعلیمی اداروں کی کارکردگی نہایت بہتر ہے جس میں مزید بہتری کے لئے اساتذہ کی حاضری یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ سنٹر کی زیر مرمت بس کو چلانے کے لئے ضلعی حکومت ڈیزل کے لئے مطلوبہ فنڈز فراہم کرے گی۔ انہوںنے معاشرے پر زور دیا کہ معذور افراد کی صلاحیتوں سے بہتر انداز میں فائدہ اٹھانے کیلئے اجتماعی کاوشیں کی جائیں ڈپٹی ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن چوہدری محمد مدثر نے بتایا کہ سپیشل ایجوکیشن سنٹر سکول کی طالبہ منزہ الیاس نے سپیشل اولپمکس میں برائنز میڈل حاصل کیا ہے اس کے علاوہ سکول کے ٹیچر محمد وقاص انٹرنیشل بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیں۔ انہوںنے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سکول بس کی مرمت اور بلڈنگ کی فراہمی کے انتظامات کئے جائیں۔ اس سے قبل خصوصی بچوں نے خوبصورت ٹیبلو، نظمیں اور ملی نغمے پیش کرکے حاضرین سے بھر پور داد وصول کی جبکہ لائنز کلب کے نمائندے نے ان طلبہ کو انعامات سے بھی نوازا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دور حاضر مختلف علوم اور مہارتوں میں تخصیص حاصل کرنے کا دور ہے
گجرات (جی پی آئی )دور حاضر مختلف علوم اور مہارتوں میں تخصیص حاصل کرنے کا دور ہے۔ یونیورسٹی آف گجرات میں قائم نواز شریف میڈیکل کالج نہ صرف طلباء و طالبات کو اعلیٰ اور معیاری زیور تعلیم سے آراستہ کر رہا ہے بلکہ علاقہ کے عوام کو مختلف بیماریوں سے بچانے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے بھی کام کر رہا ہے ۔ NSMCنے وقت کے ساتھ ساتھ ایک اعلیٰ تعلیمی نظام کو فروغ دینے میں بھرپور کردار ادا کیا ہے ۔ میں کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان کی ٹیم کو NSMCمیں خوش آمدید کہتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہوں اور مجھے امید ہے کہ NSMC میں FCPS کی کلاسوں کے اجراء سے طلباء و طالبات کو مزید تعلیمی سہولیات حاصل ہونگی۔ ان خیالات کا اظہار UOGکے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نظام الدین نے NSMCمیں FCPS کی مزید کلاسوں کے اجراء کے لیے کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان سے آنے والی چھ رکنی ٹیم کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر NSMCکے تمام شعبہ جات کے صدور اور اساتذہ و پرنسپل موجود تھے۔ CPSP کے چھ رکنی ٹیم کے سربراہ اور وائس پریذیڈنٹ پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل نے CPSP کی کارکردگی کا ایک مفصل جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس کالج کا شمار اس وقت دنیا کے منتخب کالجوں میں کیا جاتا ہے ۔ یہ کالج آج سے 50سال پہلے قائم کیا گیا تھا اور اس وقت اس کے تقریباً بائیس ہزار فیلوزاور ممبرز ہیں۔ CPSPایک معیاری ادارہ ہے اور یہاں کے فارغ التحصیل ڈاکٹروں کو دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔ اسے 2013ء کا بہترین پوسٹ گریجویٹ ادارہ ہونے کا فخر حاصل ہے اور حال ہی میں اسے برطانیہ اور یورپ کی طرف سے سقراط ایوارڈ دیا گیا ہے ۔ جو کہ علمی دنیا کا ایک بہت بڑا اعزاز ہے ۔ NSMCکا دورہ کرنے والی CPSPٹیم کے ممبران میں رجسٹرار پروفیسر اصغر چنہ، پروفیسر عامر شہزاد، پروفیسر خالد اشرفی شامل تھے۔ اس ٹیم نے نواز شریف میڈیکل کالج اور عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کر کے یہاں موجود فیکلٹی، سٹاف، لیبارٹریوں اور سہولیات کا جائزہ لیا تاکہ NSMCمیں میڈیسن، ریڈیالوجی اور ENTکے شعبہ جات میں FCPSکی کلاسوں کا اجراء ہو سکے۔ یاد رہے کہ NSMCمیں پچھلے سال سے سرجری اور گائنی کے شعبوں میں FCPS کی کلاسوں کا اجراء ہو چکا ہے ۔ NSMC کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سجاد حسین نے اس موقع پر کہا کہ NSMC اپنے طلباء و طالبات کو معیاری تعلیم فراہم کرنے میں ہمہ وقت کوشاں ہے ۔ CPSP کو میڈیکل تعلیم میں ید طولیٰ حاصل ہے ۔ مجھے امید ہے کہ NSMC میں FCPS کی کلاسوںکے اجراء سے طلباء و طالبات کے لیے مزید آسانیاں پیدا ہونگی۔ میری تجویز یہ ہے کہ گجرات میں بھی CPSP کی ایک شاخ قائم کی جائے۔ تعلیم اور صحت عوام کا بنیادی حق ہے ۔ رجسٹرار CPSP پروفیسر اصغر چنہ نے کہا کہ NSMC تعلیمی معیار کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ میںNSMCکے پرنسپل و اساتذہ کی کوششوں کو سراہتا ہوں۔ تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے محنت، نظم و نسق اور جذبہ بہت ضروری ہے ۔ CPSP کی ٹیم نے یہاں موجود سہولتوں کا جائزہ لیا ہے اور امید ہے کہ نئی FCPS کی کلاسوں کی منظوری جلد ہی دے دی جائیگی۔ PMA گجرات کے صدر ڈاکٹر مقصود زاہد نے کہا کہ وہ گجرات میں CPSP کی شاخ کے قیام کا خیر مقدم کرتا ہوں اور PMA اس سلسلہ میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ NSMCکے ڈائریکٹر ڈاکٹرسید طلعت اقبال نے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے نواز شریف میڈیکل کالج کے منصوبوں کا ایک تفصیلی جائزہ پیش کیا اور آئندہ اقدامات پر روشنی ڈالی۔ تقریب کے آخر میں ڈاکٹر عابد بشیر نے تمام مہمانوں اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ تقریب کی نظامت کے فرائض ڈاکٹر شاہدہ نے سر انجام دیئے ۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔

Share this:
Tags:
Gujarat News Musharraf Ali Rana pakistan پاکستان خبریں رانا مشرف علی گجرات
Farooq Star
Previous Post ایم کیو ایم کی حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست
Next Post دیدارحسین جلبانی اور ان کے گارڈ کی نماز جنازہ ادا، تدفین خیر پور میں ہو گی
Funeral Prayers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close