Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 18-02-2013

February 19, 2013 0 1 min read

پنجاب بار کونسل کی کال پر آج صوبہ بھر میں تمام بار کونسلز ہڑتال کریں گی
گجرات (جی پی آئی) پنجاب بار کونسل کی کال پر آج صوبہ بھر میں تمام بار کونسلز ہڑتال کریں گی اور سانحہ کوئٹہ پر احتجاج کرینگی ، اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات سمیت صوبہ بھر میں احتجاج کیا جائیگا اور ہزارہ کمیونٹی سمیت بلوچستان کی امن و امان کی خراب صورتحال پر احتجاج ریکارڈ کروایا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجلس وحد ت مسلمین کے زیر اہتمام دوسرے روز بھی جی ٹی روڈ گجرات پر دھرنا دیا
گجرات (جی پی آئی) مجلس وحد ت مسلمین کے زیر اہتمام دوسرے روز بھی جی ٹی روڈ گجرات پر دھرنا دیا گیا ، اور سانحہ بلوچستان کے شہداء کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا ، ہریانوالہ چوک میں احتجاجی دھرنا میں خواتین ، بچوں کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی ، اور بلوچستان میں امن و امان کی ناقص صورتحال اور ہزارہ برادری کے افراد کے سانحہ پر احتجاج ریکارڈ کروایا ، احتجاجی مظاہرہ میں تنویر رضوی ، علی رضا شاہ ، رانا مشرف علی ناز ، چوہدری ضیغم، مظہر زیدی ، سید ضمیر حسین شاہ ، عدیل کاظمی اور دیگر راہنما بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیعہ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام آج احتجاجی مظاہرہ و دھرنا دیا جائیگا
گجرات (جی پی آئی) شیعہ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام آج دن 2بجے احتجاجی مظاہرہ و دھرنا دیا جائیگا ، جس میں ملت جعفریہ کی تمام تنظیموں کے عہدیداران و ممبران شرکت کرینگے ، اور سانحہ بلوچستان پر احتجاج ریکارڈ کروایا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما رانا مشرف علی ناز نے کہا ہے کہ سانحہ بلوچستان انتہائی افسوسناک ہے
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما رانا مشرف علی ناز نے کہا ہے کہ سانحہ بلوچستان انتہائی افسوسناک ہے ، اور ایسے ظاہر ہوتا ہے کہ وفاقی حکومت جان بوجھ کر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بلوچستان میں امن و امان قائم کرنے اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں ، گورنر راج کے باوجود ایک بار پھر بلوچستان میں درجنوں افراد کو شہید کر دیا جانا لمحہ فکریہ ہے ، اور اس سے بڑا لمحہ فکریہ یہ ہے کہ اتحادی حکومت سمیت کسی بھی بڑی سیاسی جماعت اور دینی جماعت نے اس سانحہ پر اس رد عمل کا مظاہرہ نہیں کیا جو کہ انسانیت کے ناطے کیا جانا چاہیے تھا ، ہم سب مسلمان ہیں اور ہمارے نبی اکرم ۖ کا فرمانِ عالی شان ہے کہ جس نے ایک انسان کو قتل کیا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا ، تو یہ کس منہ سے اپنے آپ کو مسلمان کہلوانے کا دعویٰ کرتے ہیں ، اور قتل عام بھی کرتے ہیں ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی کی وجہ سے پاکستان دنیا بھر میں تماشہ بن کر رہ گیا ہے ہم امن پسند قوم ہیں اور چند شر پسند عناصر کی وجہ سے ملک کا امن تباہ ہو چکا ہے ، دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما طارق سلامت صراف نے کہا ہے کہ ہزارہ کمیونٹی کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کرتے ہیں
گجرات (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما طارق سلامت صراف نے کہا ہے کہ ہزارہ کمیونٹی کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور دہشت گردی کے تمام واقعات کی بھی مذمت کرتے ہیں ، حکمران اتحاد نہ صرف بلوچستان بلکہ سندھ میں بھی امن و امان قائم کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکا ہے اگر سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل کر لیا جاتا تو آج امن و امان قائم ہو چکا ہوتا ، سیاست دان اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقہ سے سرانجام نہیں دے رہے ، جس کی وجہ سے ملک بھر میں انسانیت کا قتل عام جاری ہے جو کہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آرائیں موومنٹ کے ایک وفد نے چوہدری ندیم طفیل کی قیادت میں مہر ندیم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا
گجرات (جی پی آئی) آرائیں موومنٹ کے ایک وفد نے چوہدری ندیم طفیل کی قیادت میں معروف سیاسی وسماجی رہنما مہر نوید اقبال پپل کے بھائی مہر ندیم کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر جاکر اظہار تعزیت کیا فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے ۔اس موقع پر مرحوم کے صاحبزادے مہر زین ندیم بھی موجود تھے ۔وفد میں چئیرمین شعبہ خدمت آرائیں موومنٹ ضلع گجرات عامر چوہدری ،آرائیںموومنٹ کے سٹی گجرات کے جنرل سیکرٹری مہر مشتاق احمد، نائب صدر مہر عارف محمود رانا اور سیکرٹری اطلاعات مہر راحیل رئوف بھی شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وارسن ہومیوپیتھک فارمیسی کے زیر اہتمام گجرات میں ڈرگ ریگولیٹری اٹھارٹی کی تشکیل
گجرات (جی پی آئی) وارسن ہومیوپیتھک فارمیسی کے زیر اہتمام گجرات میں ڈرگ ریگولیٹری اٹھارٹی کی تشکیل ، اسکی افادیت اور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے فرائض کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح پر نیشنل ہومیوپیتھک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام کے آرگنائزر گجرات کمیونٹی کے ڈاکٹر امتیاز حیدر اور ڈاکٹر ہاشمی تھے۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمود واثق، وارسن ہومیوفارمیسی کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر انوار الہی، گجرات کے ڈاکٹر ماجد اور ڈاکٹر ماس نے ڈرگ ایکٹ کے مختلف پہلوئوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔جبکہ گجرات کے ہومیوڈاکٹرز کی کثیر تعدا دنے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سانحہ کوئٹہ کے ذمہ دار ملکی سلامتی کے ساتھ کھیل رہے ہیں:ڈاکٹر طارق سلیم
گجرات (جی پی آئی) سانحہ کوئٹہ کے ذمہ دار ملکی سلامتی کے ساتھ کھیل رہے ہیں ۔اس دلخراش سانحہ پر ہر شخص کا دل زخمی اور افسردہ ہے۔مجرموں کو گرفتار کر کے عبرتناک سزائیں دی جائیں ۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر طارق سلیم نے کیا۔انہوں نے کہا متاثرہ خاندانوں کی امداد اور زخمیوں کی دیکھ بھال حکومت کی ذمہ داری ہے۔ ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا غیر ملکی طاقتیں جان بوجھ کر بلوچستان کے حالات خراب کر رہی ہیں۔اور جن افراد کی سرپرستی کر کے غیر ملکی ایجنٹ یہ کام کر وا رہے ہیںانہیں بے نقاب کرنا،ملکی سلامتی اور تحفظ کے لیے ناگزیر ہے۔ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا اہلِ تشیع کمیونٹی نے جس حوصلے تدبر سے ان حادثات کو برداشت کیا ہے وہ ان کے محب وطن ہونے کا ثبوت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یونیورسٹی آف گجرات میں BHMS کلاسز کے اجراء کے لئے قائم کمیٹی کا اجلاس گجرات یونیورسٹی میں منعقد ہوا
گجرات (جی پی آئی) یونیورسٹی آف گجرات میں BHMS کلاسز کے اجراء کے لئے قائم کمیٹی کا اجلاس گجرات یونیورسٹی میں منعقد ہوا جس کی صدارت پرنسپل نواز شریف میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سجاد حسین نے کی۔ جبکہ میٹنگ میں وائس پرنسپل نواز شریف میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر جنید سرفراز خان، ڈائریکٹر (سی اے) ڈاکٹر سید طلعت اقبال، ڈائریکٹر سڈی پروفیسر فہیم، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عبدالرئوف،ڈاکٹر اشفاق، ہومیوپیتھک ڈاکٹر ماس اور ہومیوپیتھک ڈاکٹر لیاقت علی مہر شریک ہوئے۔ ہومیوپیتھک کمیونٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈاکٹر مہر نے کمیٹی کو BHMS فیکلٹی قائم کرنے کے لئے سفارشات پیش کیں۔ ڈاکٹر ماس نے کمیٹی میں اٹھائے گئے سوالات پر دستاویزی ثبوت کے ساتھ معلومات فراہم کیں۔ جس پر چیرمین کمیٹی سرجن ڈاکٹر سجاد حسین نے ڈاکٹر ماس کو کہا کہ وہ کمپیوٹر پر انٹرنیشنل اور نیشنل لیول پر ہومیوپیتھی کے تناظر پر تفصیلی بریفنگ دیں۔ کمیٹی کا اگلا اجلاس مارچ 2013ء میںمتواقع ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنمائوں کو حب الوطنی کی جو سزا دی جارہی ہے: ڈاکٹر سید احسان اللہ
گجرات (جی پی آئی) جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنمائوں کو حب الوطنی کی جو سزا دی جارہی ہے وہ عالمی ضمیر کو جھنجوڑنے کے لیے کافی ہے۔1971میں متحدہ پاکستان کے ساتھ وفاداری کرنے والے 70،80سالہ بزرگوں کو جرم بے گناہی میں جیلوں میں ڈال کر بدترین انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ضلع گجرات کے امیر ڈاکٹر سید احسان اللہ ،جنرل سیکرٹری میاں شبیر احمد خاور نے کیا۔انہوں نے کہا جُرم بے گناہی میں قید ان محب وطن رہنمائوں کے حق میں آواز بلند کرنے والوں پر بدترین تشدد قابل مذمت ہے۔بنگلہ دیش حکومت سیاسی مخالفین کو کچلنے کا جو پروگرام لے کر چل رہی ہے وہ قابلِ مذمت ہے۔انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس مسلہ پر خالصتاً انسانی بنیادوں پر آواز بلند کرنی چاہیے ۔ اور وہاں ظلم بربریت کا بازار گرم کرنے والوں کو دنیا کی نظروں میں بے نقاب کرنا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
)مجلس وحدت مسلمین نے سانحہ کوئٹہ پر دوسرے روز بھی احتجاجی دھرنا جاری رکھا
گجرات(جی پی آئی)مجلس وحدت مسلمین نے سانحہ کوئٹہ پر دوسرے روز بھی احتجاجی دھرنا جاری رکھا جی ٹی روڈ اور ہریہ والا چوک بلاک کردی گئی گزشتہ روز گجرات میں مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام دوسرے روز بھی سانحہ کوئٹہ کیخلاف دھرنا دیا گیا ‘دھرنے کی قیادت علامہ تنویر رضوی نے کی احتجاجی دھرنے کے موقع پرہریہ والا چوک اور جی ٹی روڈ کو مکمل طور پر بند کردیاگیا ‘راولپنڈی اورلاہور جانیوالا ٹریفک کو متبادل راستوں سے گزارا گیاد ھرنے میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ‘علامہ تنویر رضوی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کو فوری طورپرکیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔ہزارہ کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ ملک توڑنے کی سازش ہے انہوں نے کہاکہ حکمران اپنے پانچ سال پورے کرنے کی خوشی منارہے ہیں لیکن عوام کے دکھ درد کا حکمرانوں کا کوئی خیال نہیںہے ۔ہزارہ کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ بند کی جائے دہشتگردوں کو انجام تک پہنچایا جائے ۔ہمارا پر امن احتجاج دہشتگردوں کی گرفتاری تک جاری رہے گا اس موقع شیعہ علماء کونسل کے رہنمائوں نے بھی خطاب کیا ا س موقع پر مظاہرین نے احتجاجی بینرز بھی اٹھا رکھے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ ککرالی کے علاقہ میں معمولی تنازعہ پر سالے نے فائرنگ کرکے بہنوئی کو مار ڈالا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے
گجرات(جی پی آئی) تھانہ ککرالی کے علاقہ میں معمولی تنازعہ پر سالے نے فائرنگ کرکے بہنوئی کو مار ڈالا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے بتایا گیا ہے کہ ککرالی کا رہائشی مقتول نعیم ولد محمد شفیع اپنی روٹھی ہوئی بیوی کو منانے کیلئے گیا تو طیش میںآکر اس کے سالے علی عباس نے فائرنگ کرکے اسے موت کے گھاٹ اتاردیا ککرالی پولیس نے مقتول کے والد محمد شفیع کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی پولیس مصروف تفتیش ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جرات و گردونواح میں شدید دھندکے باعث تمام کاروباری زندگی متاثر رہا دھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
گجرات(جی پی آئی)گجرات و گردونواح میں شدید دھندکے باعث تمام کاروباری زندگی متاثر رہا دھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا سردی میں اضافہ کے بعد ایک بار پھر شہریوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کردیئے خشک میوہ جات اور انڈوںکی قیمتو ں میں اضافہ ہوگیا دھند اور شدید سردی کے باعث سرکاری محکموںمیںملازمین کی حاضری انتہائی کم رہی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ونیورسٹی آف گجرات میں مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر دو روزہ قومی کانفرنس بعنوان
گجرات(جی پی آئی) یونیورسٹی آف گجرات میں مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر دو روزہ قومی کانفرنس بعنوان ۔معاشی و سماجی ترقی میں پاکستانی زبانوں کا کردار اور پاکستانی زبانوں میں تراجم کے مسائل:پس منظر و پیش منظر”21اور 22فروری بروز جمعرات اور جمعہ ویڈیو کانفرنس ہال میں منعقد ہو گی۔صدارت VCڈاکٹر محمد نظام الدین کرین گے ۔کانفرنس میں ڈاکٹر انوار حسین صدیقی،فخر زمان ، ڈاکٹر واحد بخش بزدار ، ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد ،راحت سعید ، ڈاکٹر بدرالدین اجن،ڈاکٹر اسماعیل گوہر ، ڈاکٹر امجد علی بھٹی ، پاکستانی زبانوں کے کردار کے حوالے سے مقالات پیش کریں گے جبکہ تراجم کے مسائل پر جنرل (ر) محمد اصغر ریکٹرNUST، مسعود اشعر، توحید احمد،جولین کامیو،ڈاکٹر سعادت سعید، اجمل کمال ، الطاف احمد قریشی ، ڈاکٹر مرزا حامد بیگ ، ڈاکٹر صغریٰ صدف، ڈاکٹر انعام الحق ، ڈاکٹر بدرالدین اجن و ڈاکٹر رضی عابدی مقالات پڑھیں گے۔

Share this:
Tags:
gujarat tragic افسوسناک رانا مشرف علی زیر اہتمام گجرات
Kamal Mustafa Shah Faisal Town
Previous Post شاہ فیصل ٹائون کی تمام یونین کونسل صفائی وستھرائی کے نظام کی بہتر اولین ترجیح ہے۔چیف آفیسر شاہ فیصل کمال مصطفی
Next Post لاقانونیت ،لوٹ مار، جاگیر داری نظام کا خاتمہ ممکن بنائیں گے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close