Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 19-02-2013

February 20, 2013 0 1 min read

منہاج القرآن کے زیر اہتمام مقامی میرج ہال میں ماہانہ درس قرآن منعقد ہو ا
گجرات (جی پی آئی)منہاج القرآن کے زیر اہتمام مقامی میرج ہال میں ماہانہ درس قرآن منعقد ہو ا ، جس میں ممتاز عالم دین علامہ پروفیسر مظہر حسین قادری نے درس قرآن دیا اور موجودہ حالات کی روشنی میں مختلف مسائل پر روشنی ڈالی اس موقع پر ممتاز ثناء خوانِ رسول صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم نسیم احمد چشتی ، میاں اعظم انصاری ، میاں ناظم انصاری کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور رفاقت حاصل کرنے والے خواتین و حضرات میں اسناد تقسیم کی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آستانہ عالیہ شیخ پور شریف کے تاجدار میاں محمد پناہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے مرید میاں جان محمد کے سجادہ نشین سائیں بہادر بخش جو کہ گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے
گجرات (جی پی آئی)آستانہ عالیہ شیخ پور شریف کے تاجدار میاں محمد پناہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے مرید میاں جان محمد کے سجادہ نشین سائیں بہادر بخش جو کہ گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے ، مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل منعقد ہوئی ، جس سے ممتاز عالم دین علامہ محمد شاہد چشتی نے خصوصی خطاب کیا ، نقابت کے فرائض عالمی نقیب محفل خاور بشیر بٹ گولڑوی نے سرانجام دئیے ، اس موقع پر علاقہ کی ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، مرحوم کے ختم دسواں کی محفل 24فروری کو شیخ پور میں منعقد ہو گی ، دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما ایم این اے ملک محمد حنیف اعوان نے سینئر صحافی اور چیف ایڈیٹر GPIڈاکٹر رزاق احمد غفاری سے ان کی بھانجی کی
گجرات (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما ایم این اے ملک محمد حنیف اعوان نے سینئر صحافی اور چیف ایڈیٹر GPIڈاکٹر رزاق احمد غفاری سے ان کی بھانجی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم اے گجرات کے مکینک مستری زاہد گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئے
گجرات (جی پی آئی)ٹی ایم اے گجرات کے مکینک مستری زاہد گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ، مرحوم کو قبرستان چاہ ترہنگ میں سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ میں چیف آفیسر فیاض احمد ، TOFمیاں آفتاب ، پاک ایمپلائز یونین کے فراست حسین ڈار ، مرزا شاہد رشید ، ٹی ایم او وزیرآباد سید فراز مہدی ، طارق گل ، اعجاز احمد فائر آفیسر ، پیرزادہ امتیاز سید ، حاجی اصغر تیل والے ، ملک خرم ، راجہ عظمت ، ارشد شاہ ، ثناء اللہ بٹ ، رانا مشرف علی ناز ، انور شیخ اور دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سانحہ کوئٹہ کے خلاف گجرات میں تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
گجرات (جی پی آئی)سانحہ کوئٹہ کے خلاف گجرات میں تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرین نے ہریانوالہ چوک میں دھرنا دے کر جی ٹی روڈ کئی گھنٹے تک بلاک کیے رکھا ، گزشتہ روز مجلس وحدت مسلمین ،تحریک انصاف ، عوامی تحریک ، منہاج القرآن ،شیعہ ایکشن کمیٹی سمیت مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی اور سانحہ کوئٹہ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیا ، ا س موقع پر تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام سیاسی سماجی راہنمائوں نے خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پروفیسر ڈاکٹر علی حیدر جنہیں گزشتہ دنوں قتل کر دیا گیا تھا کی غائبانہ نماز جنازہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے پارک میں ادا کی گئی
گجرات (جی پی آئی) پروفیسر ڈاکٹر علی حیدر جنہیں گزشتہ دنوں قتل کر دیا گیا تھا کی غائبانہ نماز جنازہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے پارک میں ادا کی گئی ،اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا مغفرت کی گئی ،نماز جنازہ میں ڈاکٹر سعود افضل صدر YDAگجرات ،ڈاکٹر ایاز ناصر جنرل سیکرٹری YDA، ڈاکٹر شیراز ملک ، ڈاکٹر عبدالقیوم ،ڈاکٹر آصف بخاری ، ڈاکٹر نعیم اخترجنجوعہ آف لالہ موسیٰ ،ڈاکٹر سید بابر حسنین ،ڈاکٹر کیپٹن غلام عباس ظفر ،ڈاکٹر افضل چوہدری ، ڈاکٹر ضمیر بٹ ، ڈاکٹر محمود اقبال ، ڈاکٹر سید مزمل حسین ،ڈاکٹر ظفر وڑائچ ، اقتدار بیگ ، ڈاکٹر آصف محمود ، ڈاکٹر اظہر محمود ، ڈاکٹر شہزاد احمد ، ڈاکٹر سید محسن علی ،ڈاکٹر سید مجتبیٰ حیدر ، ڈاکٹر عمران حفیظ جنرل سیکرٹری پی ایم اے سٹی ،ڈاکٹر نذیر احمد ، پروفیسر ڈاکٹر عابد بشیر ،ڈاکٹر زاہد حسین شیرازی ، ڈاکٹر عبدالمصطفیٰ ،ڈاکٹر طارق محمود ،ڈاکٹر محمود الحسن ، ڈاکٹر فیصل وڑائچ ، ڈاکٹر احتشام الحق سیکرٹری اطلاعات YDA،ڈاکٹر حسین ، ڈاکٹر فلک شیر ،چوہدری عبدالرشید پگانوالہ ، ڈاکٹر مقصود زاہد و دیگر عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے ڈاکٹرز نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پروفیسر ڈاکٹر علی حیدر کے بہیمانہ قتل کیخلاف YDAگجرات کے ڈاکٹرز اور عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے ڈاکٹرز سمیت ضلع بھر کے ڈاکٹرز نے کالیاں پٹیاں باندھ کر بھرپور احتجاج کیا
گجرات (جی پی آئی) پروفیسر ڈاکٹر علی حیدر کے بہیمانہ قتل کیخلاف YDAگجرات کے ڈاکٹرز اور عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے ڈاکٹرز سمیت ضلع بھر کے ڈاکٹرز نے کالیاں پٹیاں باندھ کر بھرپور احتجاج کیا ، اور اس واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے ڈاکٹرز نے ان کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ، احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے صدر YDAگجرات ڈاکٹر سعود افضل ، ڈاکٹر غلام عباس ظفر ، ڈاکٹر افضل چوہدری اور ڈاکٹرنعیم اختر جنجوعہ نے کہا کہ ڈاکٹر علی حیدر کا قتل نہ صرف ڈاکٹرز کمیونٹی بلکہ معاشرے کے دوسرے افراد کے لیے لمحہ فکریہ ہے کیونکہ کراچی کی طرح لاہور میں بھی اب ٹارگٹ کلنگ کے آغاز ہوتا نظر آ رہا ہے ، انہوںنے کہا کہ مرحوم ڈاکٹر علی حیدر کی کمی ڈاکٹرز کمیونٹی کو جہاں اشک بار کر رہی ہے ،وہی ڈاکٹرز میں عدم تحفظ کی ایک عجیب کیفیت پیدا ہو گئی ہے ، انہوںنے کہا کہ ہم اس واقع کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اعلیٰ افسران سے مطالبہ کرتے ہیں کہا کہ قاتلوں کو جلد گرفتار کیا جائے ، انہوںنے کہا کہ جلد ڈاکٹرز کمیونٹی کے تحفظ کے لئے لائحہ عمل احتیار کیا جائیگا ، اور کمیونٹی کے تحفظ کے لئے موثر اقدامات کیے جائیں گے ، انہوںنے کہا کہ بہت جلد ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو شامل کرتے ہوئے ڈاکٹرز کمیونٹی کا کنونشن کیا جائیگا ، جس میں YDAکی خدمات پیش پیش ہونگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاہ جہانگیر روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے
گجرات (جی پی آئی)شاہ جہانگیر روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے ، پولیس تھانہ سول لائن نے مقدمہ درج کر لیا ، بتایا ہے کہ نت کے رہائشی شہزاد حیدر نت رات اڑھائی بجے کے قریب شاہ جہانگیر روڈ نزد بولے سٹاف سے گزر رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر کے انہیں قتل کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے نعش پورسٹ مارٹم کے بعد نامعلوم افراد کے خلاف ان کے بھائی فواد حیدر کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں گردوں کی صفائی کرنے والی مشین اچانک خراب ہو جانے کے بعد گردوں کے عارضہ میں مبتلا مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
گجرات (جی پی آئی)عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں گردوں کی صفائی کرنے والی مشین اچانک خراب ہو جانے کے بعد گردوں کے عارضہ میں مبتلا مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ، جبکہ بعض غریب مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں مہنگے داموں اپنا علاج کروانے پر مجبور ہو گئے ہیں ، یاد رہے کہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں تقریباً دو ہفتوں سے گردوں کی صفائی کی مشین خراب پڑی ہے مگر کوئی اس طرف توجہ نہیں دے رہا ، جبکہ گردے واش کروانے مریض مشین کی خرابی کے باعث دنیا فانی سے کوچ بھی کر گئے ہیں ، مگر انتظامیہ اس طرف کوئی توجہ نہیں دے رہی ، گجرات کے عوامی حلقوں نے وزیراعلیٰ پنجاب ، ڈی سی او گجرات اور منتخب نمائندوں سے مطالبہ کیا ہے کہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں گردوں کی مشین کو فوری درست کرایا جائے تا کہ غریب مریض اپنا علاج جاری رکھ سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کستان مسلم لیگ ن کے رہنماء محمد افضل ٹوپہ نے کہاہے کہ ضلع گجرات میں مسلم لیگ ن کا ووٹ بینک ہے
گجرات (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء محمد افضل ٹوپہ نے کہاہے کہ ضلع گجرات میں مسلم لیگ ن کا ووٹ بینک ہے اور اہل گجرات ن لیگ کی قیادت پر اعتماد کرتے ہیں میاں برادران اور ن لیگ کے ورکر محب وطن ہیں انہوں نے کہا کہ گجرات میں پارٹی قیادت میں حلقہNA-105اور پی پی111کیلئے امیدواروں کااعلان کر دینا چاہیے تاکہ انتخابات کی تیاریاں کی جائیںانہوں نے کہا کہ ن لیگ پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے اور سروے کے مطابق انشاء اللہ عام انتخابات میں ن لیگ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی انہوں نے کہاکہ گجرات میں نواز شریف میڈیکل کا لج کا قیام ، حسن پلازہ کی تعمیر اور دیگر کارنامے مسلم لیگ ن کی کامیابی کاواضح ثبوت ہیں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت ناکام ہو چکی ہے پانچ سال میں انہوں نے عوام کوکچھ نہیں دیا ڈرون حملے موجودہ حکومت کی مرضی سے ہو رہے ہیںکوئٹہ میں دہشتگردی کی لہر پورے ملک میں دوڑ گئی ہے عوام پریشان ہیں انہوںنے کہا کہ گذشتہ روز کوئٹہ میں ہونے والی ہلاکتوں نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا ہے ہم سانحہ کوئٹہ کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری سلیم سرور جوڑا نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ سے حکومت کی مزید نااہلی واضح ہو چکی ہے
گجرات (جی پی آئی)حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ خود ہی مستعفی ہو جائیں اور اپنی نااہلی کو تسلیم کریں اپنے آفس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کوئٹہ میں خود کش حملہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے غم میں برابر کے شریک ہیں انہوں نے کہا کہ کوئٹہ کو فوج کے حوالے کردینا چاہیے گورنر راج کے باوجود بلوچستان میں قتل عام جاری ہے ہزارہ برادری کا فوج بلانے کا مطالبہ آئین کے مطابق ہے حکومت سانحہ کوئٹہ میں ہلاک ہونے والوں کے ورثاء کی مالی عیانت اور کفالت کی ذمہ داری لیں چوہدری سلیم سرور جوڑا نے کہاکہ آج پوری قوم سانحہ کوئٹہ پر دکھی ہے اور عوام کے سر شرم سے جھک گئے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو مہذب قوموں میں زندہ رہنا ہے تو آگ اور خون کا کھیل کھیلنے والوں کاکڑامحاسبہ ہونا چاہیے چاہے وہ کوئی بھی ہو کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں ان کاروائیوں کو نہ روکا گیا تو حالات مزید بگڑ جائینگے۔

Share this:
Tags:
Died gujarat minhaj ul quran انتقال زیر اہتمام گجرات منہاج القرآن
Noman Qadir
Previous Post ناجی صاحب ۔۔ہاتھوں میں مرے قلم ہے کشکول نہیں(2)
Next Post امیر عالمی تنظیم اھل سنت پیر محمد افضل قادری ، صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی ، مولانا لیاقت میاں اعظم انصاری مرحوم کے ختم قل سے خطاب کر رھے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close