Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 6/3/2014

March 7, 2014 0 1 min read

گجرات(جی پی آئی) تھانہ کلچر میں تبدیلی کے لئے تفتیشی افسران کو پولیس لائن گجرات میںایک روزہ ٹریننگ دی گئی مہمان خصوصی ایڈیشنل سیشن جج گجرات قاسم علی تھیتفصیلات کے مطابق DPOگجرات رائے اعجاز احمد کی ہدائیت پر تھانہ کلچر میں تبدیلی اور پولیس افسران کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے پولیس لائن میں تربیتی پروگرام شروع کیا گیا ہے۔اس تربیتی ورکشاپ کے مہمان خصوصی ایڈیشنل سیشن جج گجرات قاسم علی تھے ۔ٹریننگ دینے والوں میں SPانویسٹی گیشن محمد ریاض ،ریٹائرڈ SPمحمد افضل ورک ،DSPلیگل اختر محمود گوندل ،ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر نعیم نوشاہی ،وائس پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ بار گجرا ت مس سیدہ ساجدہ اور معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر طارق سلیم تھے ۔

ْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)اسٹنٹ کمشنر عابد حسین بھٹی کی سربراہی میں سرکاری محکموں اور گجرات پریس کلب کے نمائندوںپر مشتمل ایک خصوصی کمیٹی نے گذشتہ روز صحافی کالونی کا دورہ کیا اور وہاں بنیادی سہولتوں اور انفرا سٹرکچر کی صورتحال کا جائزہ لیا کمیٹی کے ارکان صدر گجرات پریس کلب ، وسیم اشرف بٹ، جنرل سیکرٹری محمود اختر محمود ، ڈسٹرکٹ آفیسر روڈ محمد ارشد، ڈسٹرکٹ آفیسر بلڈنگ ، ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر خالد قریشی ، ٹی ایم اے کے انجینئر اور دیگر اہلکار بھی اس موقع پر موجود تھے کمیٹی کے ارکان کی اکثریت نے واٹر سپلائی اور سیوریج کے نظام کا بھی بغور معائنہ کیا جبکہ ٹی ایم اے کی طرف سے تعمیر کی گئی سڑکوں کی صورتحال کا جائزہ لیا یاد رہے کہ متذکرہ کمیٹی ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی کی طرف سے قائم کی گئی تھی تاکہ صحافی کالونی کو ٹی ایم اے کے حوالے کیا جا سکے اسٹنٹ کمشنر گجرات عابد حسین بھٹی کالونی کے معاملات کا تفصیلی جائزہ رپورٹ ڈی سی او گجرات کو پیش کریں گے جس کے بعد متعلق محکموں کا ایک اور اجلاس ڈی سی او گجرات کی صدارت میں ہو گا جس میں کمیٹی کی رپورٹ پر کاروائی کی جائے گی جس کی روشنی میں آئندہ فیصلے کئے جائینگے۔

ْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حاجی ناصر محمود، طارق بلال ملک ، آفتاب احمد ایڈووکیٹ کی سربراہی میں ایم ڈی سوئی گیس لاہور سے ملاقات گجرات میں کم پریشر اور پاٹری انڈسٹری کے مسائل سے آگاہ کیا گیا

گجرات(جی پی آئی)صدر شاہین گروپ حاجی ناصر محمود ،صدر گجرات چیمبر طارق بلال ملک اور آفتاب احمد ایڈووکیٹ صدر آل پاکستان پاٹری مینو فیکچرز ایسویشن کی سربراہی میں ایک وفد نے ایم ڈی سوئی ناردن کمپنی لاہور سے ملاقات کی جس میں علی اکرم فاروقی، علی مرتضی، سلیم طاہر بھی ہمراہ تھے۔میٹنگ میں گجرات میں پاٹری انڈسٹری کو گیس کی بندش کے بارے میں وفد نے ایم ڈی کو آگاہ کیا اور بتایامحکمہ سوئی گیس کی طرف سے پاٹری سے وابستہ صنعتکاروں کو اضافی بل بھجوائے گئے ہیں اور کچھ صنعتکاروں کو پچیس پچیس لاکھ روپے اضافی ڈالکر بل بھجوائے گئے ہیں جو کہ محکمہ کی طرف سے نا انصافی ہے اس کا نوٹس لیا جائے حاجی ناصر محمود نے ایم ڈی سوئی گیس کو بتایا کہ جی ٹی روڈ ، سروس موڑ، پر گیس کا پریشر بہت کم ہے وہاں پر بارہ یا سولہ انچ قطر کا پائپ بچھایا جائے تاکہ گیس پریشر میں اضافہ ہوحاجی ناصر محمود نے ایم ڈی سوئی گیس سے مطالبہ کیا کہ سوئی گیس آفس میں عملہ بڑھایا جائے اور کسٹمرز سروس ڈیسک علیحدہ قائم کیا جائے تاکہ صارفین کے مسائل فوری طور پر حل ہوں ، حاجی ناصر محمود نے ایم ڈی سوئی گیس کو پاٹری اور گھریلو صارفین کے مسائل سے آگاہ کیا جس پر ایم ڈی سوئی گیس نے آر ایم سوئی گیس گجرات کو لاہور میں طلب کر لیا ہے۔صدر گجرات چیمبر طارق بلال ملک نے ایم ڈی سوئی گیس کو گجرات چیمبر کی دعوت بھی دی جو انہوں نے قبول کرلی۔

ْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماء سابق امیدوار حلقہ پی پی110گجرات چوہدری عمران اللہ گورالہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کو ہر قسم کا ریلیف دینے میں ناکام ہوچکی ہے، مہنگائی، بے روز گاری ، دہشتگردی عروج پر ہے اور دہشتگرد کھلے عام اپنی کاروائیاں کر کے چلے جاتے ہیں ، مگر ابھی تک حکومت عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے چوہدر ی عمران گورالہ نے سانحہ اسلام آباد پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کچہری کے واقعات کی بھر پور مذمت کی جاتی ہے اس سانحہ میںشہید ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضہ دے چوہدری عمران گورالہ نے کہا کہ اسلام ہمیں امن ، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے ۔ اسلام کسی کا خون بہانے کی اجازت نہیں دیتا اسلام آباد واقعہ کی تحقیات اعلیٰ سطح پر کی جائیں ۔

ْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)سابق کونسلر ٹھیکیدارحاجی سرور کٹھانہ نے ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے فاروق رشید کی طرف سے ٹینڈر منسو خ کرنے کے فیصلہ کوصحیح قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر نے حالات و اقعات کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹینڈرز کی بولی منسوخ کی ہے وہ چاہتے ہیں کہ ٹھیکے میرٹ پر ملیں ۔انہوںنے کہا کہ اس فیصلہ پر ایڈمنسٹریٹر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ مکمل طور پر میرٹ پر فیصلہ کرینگے۔

ْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) پرائیویٹ سیکٹر فروغ تعلیم میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ، ان خیالات کا اظہار ممتاز ماہر تعلیم اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر علامہ ساجد محمود نے گزشتہ روز دی پنجاب سکول آف سائنسز کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کیا ، انہوں نے کہا کہ اگر پرائیویٹ سیکٹرز کی صحیح معنوں میں سرپرستی کی جائے تو شرح خواندگی میں اضافہ ہو سکتا ہے ، انہوں نے کہا کہ دی پنجاب سکول آف سائنسز کی کارکردگی قابل تحسین ہے اور سر احسان اللہ نے جس انداز میں طلباء کی راہنمائی کا فریضہ سرانجام دیا ہے وہ قابل تحسین ہے ، پرائیویٹ تعلیمی ادارے بلاشبہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنا رہے ہیں ، ہم سر احسان اور ان کی ٹیم کی صلاحیتوں کو سراہتے ہیں ، مہمان خصوصی چوہدری ذیشان وڑائچ نے کہا کہ دی پنجاب سکول آف سائنسز کی کارکردگی قابل تحسین ہے ، ہمارے علاقہ میں یہ ادارہ اپنی کاوشوں سے مقام بنا رہا ہے ، اس موقع پر پرنسپل احسان اللہ نے کہا کہ میں نے تعلیم کو پیشہ نہیں مشن کے تحت اپنایا ہے اور میں اپنے طلباء کی صحیح راہنمائی کا فریضہ سرانجام دیتا رہوں گا ، اہل علاقہ کا تعاون اس سلسلہ میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔

ْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) دی پنجاب سکول آف سائنسز سٹاف گلہ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی ، جس کے مہمان خصوصی علاقہ کے ممتاز سماجی شخصیت چوہدری ذیشان وڑائچ اور چوہدری عرفان کمبوہ تھے ، دیگر مہمانوں میں حاجی ظفر رحمانی ، ڈاکٹر نذیر احمد ، چوہدری محمد امین آف اسپین ، اویس ملک پنجاب پولیس تھے ، جبکہ مہمانوں کا استقبال سکول کے چیئرمین چوہدری محمد عنصر نے کیا ، خطبہ استقبالیہ پرنسپل سر احسان اللہ نے کیا اس موقع پر طلباء و طالبات میں مختلف ٹیبلو پیش کیے مہمانانِ گرامی نے طلباء میں انعامات تقسیم کیے اور بچوں کی کارکردگی کو بے حد سراہا ۔

ْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) سوسائٹی فار ڈویلپمنٹ ایشوز کے زیر اہتمام راشن کی تقسیم سوسائٹی فار ڈویلپمنٹ ایشوز رجسٹر ڈ کے تحت محلہ جوگی پورہ جلالپور جٹاں میں گزشتہ روز ایڈز کے متاثرہ خاندانوں میں راشن فراہم کیا گیا ، سوسائٹی کی چیئرمین محترمہ نزہت یاسمین نے اس موقع پر اپنے خطاب میں ایڈز کے متاثرہ خاندانوں کی بیوہ اور غریب خواتین کو یقین دلایا کے سوسائٹی اس کا ر خیر مین متاثرہ خاندانوں کے شانہ بشانہ ہو گی ، انشاء اللہ آئندہ پہلے سے زیادہ خاندانوں میں راشن فراہم کیا جائیگا ، سوسائٹی کی پروگرام منیجر حفصہ سلطان نے خواتین کو ایڈز کے بارے میں بریفنگ دی اور مرض کے بارے اختتاطی تدابیر سے آگاہ کیا ، اس موقع پر پروگرام کوارڈی نیٹر نجم الاسلام نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ، شہر کی سماجی شخصیت ظہور حسین شاہ نے بھی خصوصی شرکت کی اور سوسائٹی کے کام کو سراہا اور دعا کی آئندہ بھی یہ کام جاری رہے گا ۔

ْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)سنیئر رہنماء مسلم لیگ ن صدر مرکزی انجمن تاجران جاوید بٹ نے کہا کہ تجارت کا پیشہ سنت رسول ہے تجارت میں ہمیشہ برکت ہوتی ہے اور کاروبار میں دن بدن اضافہ ہوتا ہے تاجر ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ہم سب ملکر اس ملک کو ترقی یافتہ ملک بنا سکتے ہیں رائل موٹرز سرگودھا روڈ کے افتتاح کے موقع پر تاجروں سے خطاب کر رہے تھے اس سے قبل انہوں نے رائل موٹرز سرگودھا روڈ نزد قمر ہسپتال کا افتتاح کیا رائل موٹرز کے چیف ایگزیکٹو مدثر نوید عرف عادل شہزاد نے مہمان خصوصی جاوید بٹ اور دیگر راستوں کا استقبال کیا مٹھائی اور جوس سے مہمانوں کی تواضع کی گئی دیگر شرکت کرنے والوں میں صدر مسلم لیگ ٹریڈ ونگ ضلع گجرات شفیق الرحمن بٹ سرپرست ملک ارشد محمود، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری قاسم، چیئر مین مہر محمد اسلم عرف مٹھو، سٹی صدر ٹریڈونگ خان جلال خان، پرانا لاری اڈا کے صدر محمد خالد بٹ ، چوہدری ناصر محمود، ارشاد احمد نذر راجپوت کے علاوہ دیگر تاجر برادری بھی شامل تھی۔

ْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)چوہدری تنویر حسین سٹی نائب صدر مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ محلہ فیض آباد میں گجرات کا سب سے مہنگا فلٹریشن پلانٹ ٹی ایم اے کی غفلت کی وجہ سے عرصہ دراز سے بند پڑا ہے ، علاقہ کے لوگ پینے کے صاف پانی کو ترس گئے ہیں پچھلے دو سال میں فیض آباد میں تقریباً10موتیں صرف ہیپاٹائٹس سے ہوئی ہیں لواحقین اپنے پیاروں کا خون کس کے ہاتھ پر تلاش کریں اس کا کون ذمہ دار ہے ارباب اختیار ، محکمے یا ہماری سیاسی قیادت،پبلک ہیلتھ والوں نے عرصہ دو سال سے فیض آباد کی گلیاں اکھاڑ کر رکھ دی گئی ہیں بچے ، بوڑھے ، عورتیں کئی دفعہ گر کر زخمی ہو چکی ہیں متعلقہ محکموں اور اپنی سیاسی قیادت کو کئی دفعہ اس بارے بتا چکے ہیں لیکن ان کا کو ئی پرسان حال نہیں پچھلے جنرل الیکشن میں مسلم لیگ ن کو یوسی 48میں گجرات میں سب سے زیادہ لیڈ دلانے والی یوسی سے کس بات کا بدلہ لیا جارہا ہے ۔

ْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نیک آباد میں خواتین کا تاریخ ساز اجتماع 9مارچ کو ہوگا: حضرت پیر محمد افضل قادری کا اعلان
گجرات(جی پی آئی)مرکز اہلسنت نیک آباد (مراڑیاں شریف ) گجرات کے شعبہ خواتین قادریہ عالمیہ یونیورسٹی کا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد او ر تنظیم اہلسنت شعبہ خواتین کا سالانہ دینی اجتماع مؤرخہ 9مارچ بروز اتوار 10بجے دن مرکز اہلسنت نیک آباد (مراڑیاں شریف) میں شروع ہورہا ہے، جس میں مختلف شعبہ جات سے فارغ ہونے والی 1533 طالبات کو اسناد جاری کی جائیں گی، جبکہ اجتماع میں ملک بھر سے ہزارہا خواتین قافلہ در قافلہ شرکت کر رہی ہیں۔ دینی اجتماع میں مسلم خواتین کو اسلامی زندگی گزارنے، بے راہروی کی روک تھام اور شاندار فکری وعملی تربیت کیلئے شاندار لائحہ عمل دیا جائیگا۔ قادریہ عالمیہ یونیورسٹی نیک آبا د کے چانسلر پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی مائوں، بہنوں، بیویوں اور بیٹیوں کو اس دینی اجتماع میں باپردہ شریک ہونے کیلئے انتظامات کر کے ثواب دارین حاصل کریں، جبکہ تنظیم اہلسنت شعبہ خواتین کی نگران محترمہ ر۔ ک۔.قادری نے کہا ہے کہ یہ اجتماع تاریخی ہوگا۔

ْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سروس انڈسٹریز لمٹیڈ، گجرات میں پنجاب سوشل سکیورٹی، گجرات کی طرف سے معذور کارکنان کے لیے امدادی چیکس کی تقسیم

گجرات(جی پی آئی) فرحان عزیز خواجہ، کمشنر پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن، ہیڈ آفس، لاہور کی خصوصی ہدایات پر سروس انڈسٹریز لمٹیڈ، گجرات میں معذور کارکنان کو ادارہ پنجاب سوشل سکیورٹی کی جانب سے امدادی چیکس دینے کے لیے ایک پُر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مذکورہ کمپنی کے ریجنل مینیجر، جنرل مینیجر، اعلیٰ افسران، لیبر فیڈریشن کے عہدیداران اور برجیس قدر علی خان، ڈائریکٹر پنجاب سوشل سکیورٹی گجرات نے اپنے ساتھیوں اور ماتحت عملہ کے ساتھ بھر پور شرکت کی اور مستحق کارکنان میں امدادی رقوم کے چیکس بھی تقسیم کیے۔ اس موقع پر تمام حاضرین نے پنجاب سوشل سکیورٹی کی اس نیک کاوش کو سراہا۔

ْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر مصالحتی کمیٹیز چوہدری عمر گجر نے ڈی پی او رائے اعجاز احمد کی طرف سے ضلع بھر میں کھلی کچہریوں کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ کھلی کچہریاں وقت کی ضرورت ہیں لوگوں کو انکی دہلیز پر انصاف فراہم کر کے ہی انصاف کے تقاضے پورے کیے جاسکتے ہیں، چوہدری عمر گجرنے کہا کہ ڈی پی او رائے اعجاز احمد عوام دوست پولیس آفیسر ہیں اور انہوں نے تھوڑے عرصہ میں گجرات پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنایا ہے،اور تفتیشی تھانیداروں کی ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد ڈی پی او رائے اعجاز احمد کا احسن اقدام ہے اس سے فرسودہ تفتیش کا نظام ختم ہوگا اور تھانہ کلچر میں بھی بہتر آئے گی، انہوں نے کہا کہ ہم ڈی پی او رائے اعجاز احمد کے مشکور ہیں جنہوں نے دوبارہ ضلع بھر کی مصالحتی کمیٹیوں کے کنونیئرز کے ساتھ میٹنگز کی ہیں اور مصالحتی کمیٹیوں کے کردار کو ضلع میں امن و امان کی بحالی کے لئے دوبارہ متحرک کر دیا گیا ہے، انشاء اللہ ضلع گجرات کے امن کی بحالی میں ہم اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے ۔

Share this:
Tags:
gujarat news police پولیس خبریں کلچر گجرات
Munawar Hasan
Previous Post طالبان سے مذاکرات سے کافی امیدیں ہیں، حالات جلد ٹھیک ہو جائینگے۔ منور حسن
Next Post سات مبینہ دہشتگردوں کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
Terrorists

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close