Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 8/11/2013

November 9, 2013 0 1 min read

محرم الحرام کے سلسلہ میں ضلع گجرات میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں
گجرات(جی پی آئی)محرم الحرام کے سلسلہ میں ضلع گجرات میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں، تمام چھوٹے بڑے امام بارگاہوں میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے، جبکہ منتظمین کو بھی خصوصی سیکورٹی کارڈز جاری کر دئیے گئے ہیں، مجالس کے اوقات کے دوران کوئی بھی غیر متعلقہ شخص امام بارگاہ کی حدود میں داخل نہیں ہو سکتا اور مجالس میں شرکت کیلئے آنے والے افراد کو بھی مختلف مقامات پر چیکنگ کے بعد آنے کی اجازت دی جاتی ہے، تمام روڈز سیل کر دی جاتی ہیں، جبکہ کلوز سرکٹ کیمرہ نصب کر دئیے گئے ہیں، تا کہ ہر آنے جانے والی کی نقل و حرکت کو مانیٹر کیا جا سکے اور تمام سیکورٹی پوائنٹس پر چوبیس گھنٹے پولیس کی نفری تعینات ہوتی ہے ، ریسکیو 1122، ایدھی ایمبولینس ، سول ڈیفنس کا عملہ بھی تمام امام بارگاہوں کے باہر موجود ہے، تمام ڈی ایس پی صاحبان خود اپنے اپنے علاقہ کی مجالس و جلوسوں کو مانیٹر کر رہے ہیں ، جبکہ سادہ پارچہ جات میں بھی ملازمین تعینات کر دئیے گئے ہیں ، امام بارگاہوں کے منتظمین نے بھی اپنی اپنی سطح پر حفاظتی انتظامات مکمل کر لئے ہیں، اور رضا کاران کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں ، لیڈیز کی تلاشی کیلئے سپیشل کائونٹرز اور باکسز نصب کر دئیے گئے ہیں ، ممبران امن کمیٹی و ممبران انتظامیہ ہمہ وقت رابطے میں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امام بارگاہ کاظمیہ محلہ نور پور پڈھے میں مجلس عزاء کا آغاز ہو گیا
گجرات(جی پی آئی)امام بارگاہ کاظمیہ محلہ نور پور پڈھے میں مجلس عزاء کا آغاز ہو گیا ہے ، جس میں ممتاز علمائے کرام و ذاکرین فضائل و مصائب شہدائے کربلا بیان کر رہے ہیں ، صدر انجمن کاظمیہ سید نثار حیدر کاظمی کے مطابق امام بارگاہ کاظمیہ میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں ، پولیس کے ساتھ ساتھ ہمارے اپنے رضاکاران بھی ڈیوٹی دے رہے ہیں ، تا کہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج 4محرم الحرام کے سلسلہ میں محلہ نور پور پڈھے میں سالانہ جلوس شبیہہ علم غازی عباس علمدار برآمد ہو گا
گجرات(جی پی آئی)آج 4محرم الحرام کے سلسلہ میں محلہ نور پور پڈھے میں سالانہ جلوس شبیہہ علم غازی عباس علمدار برآمد ہو گا ، جو کہ بعد از نماز مغرب سید نذر حسین کاظمی مرحوم کی رہائشگاہ سے برآمد ہو گا اور یہ سید باقر حسین کاظمی کی رہائشگاہ سے ہوتا ہوا اپنے مقررہ راستوں پر سفر کرے گا اور امام بارگاہ کاظمیہ میں اختتام پذیر ہو گا ، جہاں پر مجلس عزاء منعقد ہو گی ، مختلف مقامات سے آئی ہوئی ماتمی سنگتیں اپنی حاضری پیش کرینگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ادارہ نعیم السلام جلالپور جٹاں کے زیر اہتمام دس روزہ شہادت کانفرنس کا آغاز ہو گیا
گجرات(جی پی آئی)ادارہ نعیم السلام جلالپور جٹاں کے زیر اہتمام دس روزہ شہادت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے ، جو کہ یکم محرم سے دس محرم تک جاری رہینگی ان کانفرنسوں میں ملک کے ممتاز علمائے کرام و مشائخ عظام شریک ہو رہے ہیں ، جامع مسجد غوثیہ محلہ کشمیر نگر جلالپور جٹاں میں علامہ محمد حنیف جلالپوری کی سربراہی میں ہونے والی اس کانفرنس میں یکم محرم کو علامہ تنویر احمد سیالوی ، دومحرم الحرام کو مفتی اسلام مفتی محمد اقبال چشتی صدر جماعت اہلسنت پنجاب ، تین محرم الحرام کو مولانا محمد فیض الحق اور چار محرم الحرام کو مولانا قاری عبدالرئوف آف شیخوپورہ نے خطاب کیا اور فضائل و مصائب شہدائے کربلا پر روشنی ڈالی ، پانچ محرم الحرام کو حضرت علامہ پیر سید فیض الحسن شاہ چشتی سکھیکی منڈی ، چھ محرم الحرام کو مولانا علامہ عزیز الدین کوکب ، 11محرم الحرام کو منہاج القرآن انٹرنیشنل علماء ونگ کے مرکزی ناظم اعلیٰ پیر سید فرحت عباس شاہ ، آٹھ محرم الحرام کو علامہ حافظ محمد منشاء قادری ، 9محرم الحرام کو پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی ، جبکہ 10محرم الحرام کو مفتی علامہ مظہر اللہ سیالوی آف سرگودھا خطاب کرینگے ، اس کانفرنس میں روزانہ ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد شرکت کرتی ہے اور اپنی علمی پیاس بھجاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجمن کاظمیہ محلہ نور پور پڈھے کا اہم اجلاس
گجرات(جی پی آئی)انجمن کاظمیہ محلہ نور پور پڈھے کا اہم اجلاس سید فیضان کاظمی چیف سیکورٹی گارڈ انجمن کاظمیہ منعقد ہوا ، جس میں سید رخسار کاظمی ، ماتمی سلار سید سلیمان باقر کاظمی ، سید عون رضا ، سید جابر کاظمی ، سید نثار حیدر کاظمی و دیگر نے شرکت کی ، اجلاس میں محرم الحرام کے انتظامات پر تفصیلاً بحث کی گئی اور مختلف سیکورٹی کے معاملات طے کیے گئے اور یکم سے چار محرم الحرام تک ہونے والے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور چار سے 10محرم الحرام تک مجالس عزاء کے جلوسوں کے سیکورٹی کے حوالہ سے فیصلے کیے گئے ، تا کہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے ، اجلاس کے بعد شرکاء نے تمام جلوسوں کے روٹس کا اپنے طور پر معائنہ کیا اور مختلف مشکلات کا جائزہ لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)عظیم الشان شہادت کانفرنس آج مسلم ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس سیالکوٹ روڈ سوہدرہ میں منعقد ہو رہی ہے ، جس کی صدارت پیر سید محمد صفی الاعظم المعروف چن پیر کرینگے ، خصوصی خطاب جگر گوشہ شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ حسن محی الدین صدر سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کرینگے ، اس موقع پر ڈویژن بھر سے علمائے کرام ، مشائخ عظام کی کثیر تعداد شرکت کرے گی ، نقابت کے فرائض خاور بشیر بٹ گولڑوی سرانجام دینگے ، اس موقع پر سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سوشل سیکورٹی ڈاکٹر سید اعجاز حسین کاظمی کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں
گجرات(جی پی آئی)میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سوشل سکیورٹی ہسپتال گجرات ڈاکٹر سید اعجاز حسین کاظمی، میجر سید فیاض حسین کاظمی کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں۔ انکی نماز جنازہ آج دو بجے انکے آبائی علاقہ سلیم پورہ، حافظ آباد روڈ گوجرانوالہ میں ادا کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دی لیدر ہٹ چوک پاکستان پر ہونے والی چوری کے ملزمان گرفتار
گجرات ( جی پی آئی)دی لیدر ہٹ چوک پاکستان پر ہونے والی چوری کے ملزمان گرفتار ‘ نقدی وسامان برآمدگی کا مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ بی ڈویژن نے چوک پاکستان محلہ خواجگان میں واقع دی لیدر ہٹ پر ماہ ستمبر میں ہونے والی چوری کے ملزمان گرفتار کر لیے ہیں ۔ ملزمان حماد اقبال ‘ حیدر اقبال بٹ اور علی ارشد نے اعتراف ِ جرم کر لیا ہے جبکہ ان کا ایک ساتھی ناصر بٹ روپوش ہے جس کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے ما رہی ہے ۔ مدعی مقدمہ عبدالقدیر ولد محمد حنیف نے پولیس سے درخواست کی ہے کہ وہ ملزمان سے چار لاکھ نقدی ‘ ایک گھڑی سیکو فائراور سونے کی بالیوں کی برآمدگی کروائے۔ مدعی عبدالقدیر نے تفتیشی آفیسر رانا مصطفی کو شاندار کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کیا اور اُمید ظاہر کی ہے کہ وہ جلد ملزمان سے نقد ی و سامان کی برآمدگی بھی کروائینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محمد عالمگیر بولی پہلوان کے کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل پڑھا گیا
گجرات( جی پی آئی) مرکزی انجمن تاجران گجرات کے سینئر وائس چیئرمین محمد عالمگیر بولی پہلوان صابر پہلوان محمد بابر کے بھائی اورمحمد فیصل حفیظ کے چچا جان اور محمد علی محمد دانش کے والد گرامی محمد حنیف کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل جامع مسجد عرفانی محلہ مسلم آباد میں پڑھا گیا قرآن خوانی اورنعت خوانی بھی کروائی گئی ،مولانا محمد بشیر فاروقی نے فلسفہ موت وحیات پر تفصیلاََروشنی ڈالی اوراجتماعی دعا کروائی ،ختم شریف مین سمیرا بی بی ،قیصرہ بی بی،سابق ایم پی اے صفیہ جاوید چوہدری ،سابق ناظم راجہ محمد سکندر جاوید بٹ چوہدری جاوید سراج ظہوراحمد مغل افضل ننھا پہلوان حاجی محمد افضل شاکر چوہدری ہمایوں اقبال محمد علی ڈار راجہ محمد افضل ننھا پہلوان مزین حمید بٹ عبدالحمید بٹ فیصل بٹ حاجی راجہ محمد رفیق میاں محمد حبیب شیخ ارشد راجہ بشیر حسین المعروف بھولا راجہ ناصر محمود چوہدری اسماعیل چچی امتیاز احمد راٹھور شیراز رضا میاں محمد اسحاق رضوان بٹ راجہ محمد شوکت محمدجاوید خان ملک جاوید طارق محمودگوگا شیخ محمد منشا ء قاری شاہد مولوی فضل کریم مغل چوہدری اختر مکی مبشر بٹ بائو ظہیر حسین بٹ اعجاز بٹ خرم مختار الحاج صوفی محمدسلیم بٹ الطاف مغل مرزا عمران بیگ سلیمان بٹ عرف مانو ڈار محمد نعیم بٹ شکیل بٹ رابعہ لالہ اعظم محمد خاور محمد جاوید مہر فاروق اشتیاق بٹ عرف بھولا لالہ نذیر حسین بٹ علی محمد حاجی آصف آڑھتی دیگر سیاسی وسماجی شخصیت کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بلدیاتی الیکشن کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی سیاسی ڈیروں پر رونقیں بڑھ گئی ہیں
گجرات (جی پی آئی) بلدیاتی الیکشن کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی سیاسی ڈیروں پر رونقیں بڑھ گئی ہیں امیدواروں نے الیکشن مہم تیز کرتے ہوئے ووٹروں سے رابطوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے اور رات گئے تک اپنے دفتروں میں بیٹھ کر الیکشن کی تیاریوں میں مصروف نظر آتے ہیں سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق پنجاب میں 7 دسمبر کو الیکشن کا اعلان ہوتے ہی ضلع گجرات میں الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں نے تیاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا جبکہ سیاسی جماعتوں مسلم لیگ ق پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بلدیاتی الیکشن میں اپنے مضبوط امیدواروں کی تلاش کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے سیاسی جماعتیں 10 محرم الحرام کے بعد اپنی سیاسی سرگرمیاں زور و شور سے شروع کریں گی جبکہ دیگر امیدواروں نے بھی اپنے طور پر الیکشن مہم تیز کرتے ہوئے لوگوں سے ملنا جلنا ان کی غمی خوشی کی تقریبات میں جانا شروع کر دیا دوسری جانب امیدواروں کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر کرانے کا حکم قابل ستائش ہے ایک امیدوار نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن بھی جماعتی بنیادوں پر ہی ہونے چاہیں اس سے پتہ چلتا ہے کہ کون سی سیاسی جماعت عوام میں مقبولیت زیادہ رکھتی ہے ایک اور امیدوار نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہوں یا غیر جماعتی بنیادوں پر الیکشن ہر صورت ہونے چاہیں اس سے شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوتے ہیں امیدواروں نے ووٹروں کی تواضع کے لیے چائے اور کھانوں کا بندوبست بھی کر رہے ہیں مسلم لیگ ن مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے امیدواروں میں کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چوہدری پرویز الٰہی آج گجرات آئیں گے
گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ق کے سینئر مرکزی رہنما سابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی آج 9 نومبر بروز ہفتہ گجرات آئیں گے وہ ظہور پیلس میں آئندہ بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کے حوالہ سے پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں سے ملاقاتیں کریں گے اور پارٹی رہنمائوں کے ایک اجلاس کی صدارت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈی پی او گجرات نے شہر بھر میں فلیگ مارچ کیا
گجرات ( جی پی آئی ) ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی کی قیادت میں محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات چیک کرنے کے حوالہ سے پولیس نے شہر بھر میں فلیگ مارچ کیا سٹی سرکل کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز سب انسپکٹرز اسسٹنٹ سب انسپکٹرز ہیڈ کانسٹیبلز اور کانسٹیبلز کے علاوہ ایلیٹ فورس محافظ سکواڈ فورس نے بھی فلیگ مارچ میں شرکت کی ڈی پی او سید علی ناصر رضوی اور پولیس نے شادیوال کنجاہ جلالپورجٹاں سمیت شہر میں سرگودھا روڈ ریلوے روڈ کچہری چوک سروس موڑ گلزار مدینہ روڈ شادیوال روڈ سرکلر روڈ جیل روڈ پر فلیگ مارچ کیا اور امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات میں کار سوار ڈاکوئوں نے دو خواتین کو لوٹ لیا
گجرات ( جی پی آئی) گجرات میں کار سوار ڈاکوئوں نے دو خواتین کو لوٹ لیا گذشتہ روز تھانہ سول لائن گجرات کے علاقہ عیدگاہ کے قریب ایک خاتون (ر) اپنی ایک عزیزہ کے ہمراہ کھڑی تھی کہ نامعلوم کار سوار خاتون نے انہیں لفٹ دینے کے بہانے انہیں کار میں سوار کر لیا بعد ازاں سروس موڑ کے قریب اپنے دیگر ساتھیوں کو بھی کار میں سوار کر لیا جنہوں نے خواتین سے اسلحہ کے زور پر 5تولے زیور اور نقدی وغیرہ لوٹ کر فرار ہو گئے پولیس تھانہ سول لائن گجرات نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری
گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں موسم سرد ہونے کے باوجود بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی تھم نہ سکا ضلع بھر کے شہری اور دیہاتی علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جس سے شہریوں اور کاروباری افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے موسم میں خنکی آنے اور بجلی کا لوڈ کم ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ تواتر سے جاری ہے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے کاروباری افراد کے کاروبار متاثر ہونے لگے ہیں شہری علاقوں میں 8 گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں بجلی کی 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات میں بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا
گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے شہریوں نے گرم کپڑوں کا استعمال باقاعدہ طور پر شروع کر دیا ہے گذشتہ روز گجرات اور گردونواح میں ہلکی بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہنے سے موسم سرد ہو گیا اور شہریوں نے گرم کپڑوں کا استعمال شروع کر دیا ہے دوسری جانب شہریوں نے سوپ چائے کافی اور انڈوں کا استعمال بھی کرنا شروع کر دیا ہے جبکہ بارش کے باعث شہر کے اکثر گلی محلوں میں پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے لوگوں کو گزرنے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا نشیبی علاقوں کے علاوہ پانی لوگوں کے گھروں میں بھی داخل ہو گیا نکاسی آب کے مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات در پیش ہیں بارش کے ساتھ ٹھنڈی تیز ہوا چلنے کا سلسلہ بھی جاری رہا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات میں سردی کی شدت میں اچانک اضافہ ہونے کے بعد سوئی گیس کی بندش کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا
گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں سردی کی شدت میں اچانک اضافہ ہونے کے بعد سوئی گیس کی بندش کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا گذشتہ روز شہر کے متعدد مقامات پر سوئی گیس بند ہو جانے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مدینہ سیداں ماڈل ٹائون مرغزار کالونی اور شادمان کالونی کے علاقے سوئی گیس کی بندش سے زیادہ متاثر ہوئے مدینہ سیداں میں سارا دن سوئی گیس بند رہنے سے علاقہ کی خواتین نے محکمہ سوئی گیس کے خلاف شدید احتجاج کیا اور سوئی گیس کی بحالی کا مطالبہ کیا درجنوں خواتین سڑکوں پر نکل آئیں اور محکمہ سوئی گیس کے حکام کے خلاف شدید نعرے بازی کی گیس کی بندش سے خواتین کو کھانے پکانے میں شدید دقت کا سامنا کرنا پڑا اور مجبوراً کھانا ہوٹلوں سے منگوایا خواتین کا کہنا تھا کہ ابھی سردیوں کا آغاز ہے تو یہ حال ہے کہ سارا دن گیس بند رہی جب سردیاں عروج پر ہوں گی تو کیسے گزارا ہو گا ؟ گرمیوں میں بجلی بند اور سردیوں میں گیس بند ہونے سے حکمرانوں نے عوام کو ذہنی مریض بنا کر رکھ دیا ہے ڈی سی او آصف بلال لودھی نے کہا کہ عوامی شکایات کا ازالہ کیا جا رہا ہے اور آئندہ ایک دو روز میں گیس پریشر بحال کر دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات میں ٹرانسپورٹروں کی جانب سے ناقص سی این جی گیس سلنڈروں کا استعمال جاری ہے
گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں ٹرانسپورٹروں کی جانب سے ناقص سی این جی گیس سلنڈروں کا استعمال جاری ہے ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی ہائی ایس ویگنوں بسوں کوچوں میں بڑے بڑے غیر معیاری سی این جی سلنڈروں کا استعمال جاری ہے جس سے مسافروں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ ٹرانسپورٹروں کے خلاف ایکشن لین کی بجائے خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے گجرات سے لاہور راولپنڈی سرگودھا ملتان کھاریاں لالہ موسیٰ جلالپورجٹاں منڈی بہائوالدین پھالیہ کنجاہ کوٹلہ ارب علی خان جہلم جانے والی گاڑیوں میں ناقص سی این جی سلنڈروں کا استعمال بلا روک ٹوک جاری ہونے سے کسی بھی بڑے حادثہ کے رونما ہونے کے خطرات بڑھ گئے ہیں جبکہ دوسری جانب مسافر گاڑیاں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر بھی سڑکوں پر رواں دواں ہیں ضلعی انتظامیہ کے مطابق ناقص سی این جی سلنڈروں اور بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ چلنے والی گاڑی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سلنڈر اتار لئے جاتے ہیں اور جرمانے بھی کئے جاتے ہیں۔

Share this:
Tags:
employees Gujarat News members خبریں گجرات ملازمین ممبران
Previous Post آج عوام کو سہولیات دینے کی بجائے استحصالی نظام کے شکنجے میں جکڑ کر عملاً زندہ درگور کیا جا رہا ہے: سجاد میر
Next Post عقیدۂ توحید مکتبہ تشیعُ کا سرمایۂ ایمان ہے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close