Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 4/7/2014

July 5, 2014 0 1 min read

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ہدایت کی ہے کہ بھمبھر نالہ کے ساتھ ہاوسنگ کالونی کے مالکان
گجرات(جی پی آئی ) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ہدایت کی ہے کہ بھمبھر نالہ کے ساتھ ہاوسنگ کالونی کے مالکان فی الفور نالہ کی صفائی کرائیں ،بھمبھر نالے سے غیر ضروری رکاوٹوں کو ہٹایا جائے اور شہر کی طرف پتھر کے ساتھ نالے کا مضبوط بند تعمیر کیا جائے تاکہ موسم برسات کے دوران شہر کو ہر قسم کے خطرات سے محفوظ بنایا جا سکین۔ خیالات کا اظہار انہوں نے اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ایس او الیاس گل،اے ڈی سی فاروق رشید سندھو،ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ،ای ایس او قار خاں،ڈی پی او رائے اعجاز،ٹی ایم او خرم ترہنگی اور چوہدری رضا علی وڑائچ اور جی ٹی روڈ پر لالہ موسی کی جانب بھمبر نالہ کے ساتھ ہاوسنگ کالونی کے عہدیدار بھی موجود تھے۔ اجلاس میں خصوصی طور پر رحمانیہ پل کے قریب نالہ بھمبھر کے کنارے ایک ہاوسنگ کالونی انتظامیہ کی طرف سے مٹی ڈالنے سے پید ا شدہ صورتحال پر غور کیا گیا۔ ڈی سی او نے ہاوسنگ کالونی کی انتظامیہ پر واضع کیا کہ انکے کسی بھی اقدام کیوجہ سے شہریوں کے جان و مال کو خطرہ میں ڈالنے کی ہرگز اجاز ت نہیں دی جا سکتی بارشوں کے آغا ز سے قبل کالونی انتظامیہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور پانی کا بہائو برقرار رکھنے کے لئے نالے سے رکاوٹیں ختم کی جائیں اور بند کی تعمیر مکمل کی جائے جبکہ سرکاری افسران تمام عمل کی نگرانی کریں۔ ڈی سی او نے سرکاری افسران کو ہدایت کی کہ موسم برسات کے دوران سیلاب سے بچانے کے لئے مختلف علاقوں میں بہنے والے برساتی نالوں کے بند بھی مضبوط کئے جائیں اور بارشوں کے آغاز سے قبل اس کام کو مکمل کرنے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کا ر لائے جائیں ۔ انہوں نے واضع کیا کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لئے کسی بھی کوتاہی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر ظہو ر الہی اسٹیڈیم میں نئے رمضان بازار نے کا م شروع کر دیا ہے

گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر ظہو ر الہی اسٹیڈیم میں نئے رمضان بازار نے کا م شروع کر دیا ہے۔ دوسری طرف ڈی سی او نے ڈی پی او اور دیگر افسران کے ہمراہ گذشتہ روز بھی سبزی و فروٹ منڈیوں کے دورہ کیا جبکہ انتظامیہ کی اپیل پر شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے سبزی و فروٹ منڈی لالہ موسی کے تاجروں نے تمام اشیاء کی قیمت فی کلو دس روپے تک کم کر دی ہے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے بتایا کہ شہر میں دیگر رمضان بازاروں میں عوام کے زبردست رش کو دیکھتے ہوئے نیا رمضان بازار قائم کیا گیا ہے شہر کے وسط میں ہونے کی وجہ سے نئے رمضان بازار تک عوام کی رسائی آسان ہوگی اور غریب عوام حکومت کی طرف سے فراہم کی گئی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیںگے۔ دوسری طرف ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ڈی پی او رائے اعجاز احمد کے ہمراہ نگذشتہ روز بھی سبزی و فروٹ منڈیوں کے دورے کئے اور نیلامی کے عمل کی نگرانی کی۔ انہوں نے پھلوں اور سبزیوں کا معیا ر چیک کیا اور ہدایت کی کہ فروخت کنندگان ریٹ کارڈز نمایا ں طور پر آویزاں کریں۔ انہوں نے واضع کیا کہ کسی کو بھی ذخیرہ اندوزی کی ہر گز اجاز ت نہیں دی جائے گی اور مصنوعی گرانی کے ذمہ داروں کے خلاف سخت ترین ایکشن ہوگا۔ دوسری طرف سے ڈی سی او سے ملاقات کے بعد سبزی و فروٹ منڈی لالہ موسی کے تاجروں نے رمضان المبارک کے احترام کے پیش نظر رضا کارانہ طور پر تمام پھلوں اور سبزیوں کی قیمت میں فی کلو گرام دس روپے تک کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے تاجروں کے اس جذبہ کو زبردست سراہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات فرینڈز لائنز کلب کی تقریب حلف برادری آج پانچ بجے فیصل ہوٹل گجرات میں منعقد ہوگئی
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات فرینڈز لائنز کلب کی تقریب حلف برادری آج پانچ بجے فیصل ہوٹل گجرات میں منعقد ہوگئی جس کے مہمان خصوصی لائن ڈاکٹر عارف مقصود ہونگے اس تقریب کے نو منتخب صدر ڈاکٹر ثوبان شاہد اور اُن کی کابینہ حلف اٹھائے گی ۔ حلف اٹھانے والوں سیکرٹری لائن عثمان خالد ‘ فنانس سیکرٹری لائن خرم شہزاد نت ‘ گروتھ چیئر مین پرسن لائن احسن متین ملک ‘ عمر نوخیز اور فراز ملک شامل ہیں ‘ اس موقع پر نئے لائن ممبران بھی شامل ہونگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کے والد محترم ممتاز سیاسی و سماجی
گجرات ( جی پی آئی )سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کے والد محترم ممتاز سیاسی و سماجی راہنما سابق ناظم یونین کونسل 58الحاج چوہدری ابرار اصغر جوڑا مرحوم کی ساتویں برسی آج 5جولائی 2014ء بروز ہفتہ شام چھ بجے جامعہ مسجد جنازہ گاہ خواجگان علی پورہ روڈ گجرات میں ادا کی جائے گی ‘ برسی کی روحانی محفل پاک بعد نماز عصر 6بجے شروع ہو گی ‘ تلاوت و نعت خطاب اور ختم شریف کے بعد ٹھیک سات بجے دعا ہو گی ‘ اور محفل پاک میں شرکت کرنیوالے تمام احباب کو افطاری کروائی جائیگی ‘ برسی کی محفل میں ہر سال کی طرح امسال بھی ممتاز سیاسی ‘ سماجی مذہبی و کاروباری شخصیات بھر پور شرکت کر ینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت مہر عثمان عرف بائو شاری رضا موٹرز اینڈ الیکٹرونکس
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت مہر عثمان عرف بائو شاری رضا موٹرز اینڈ الیکٹرونکس پر یکم رمضان المبارک سے روزہ داروں کی افطاری کروا رہے ہیں ‘ اور یہ سلسلہ 30رمضان المبارک تک جاری رہے گا ‘ بائو شاری نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے غوثیہ دستر خوان پر بلا تمیز امیر و غریب لوگ روزہ افطار کرنے آرہے ہیں ‘ پچھلے سال ہم نے افطاری کا سامان پیک کر کے سٹرک پر کھڑے ہو کر مسافروں میں تقسیم کرتے تھے ‘ لیکن اس سال ہم تمام روزہ اداروں اور مسافروں کو بٹھا کر افطاری کروا رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ندیم طفیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے
گجرات ( جی پی آئی )ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ندیم طفیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الحاج چوہدری ابراراصغر جوڑا مرحوم ایک نیک سیرت ‘ ملنسار اور شفیق بزرگ تھے ‘ آپ ہمارے والد محترم چوہدری محمد طفیل کے دیرینہ ساتھی تھے ‘ آپ ہمیشہ گجرات کے عوام کی خدمت کیلئے مصروف عمل رہتے تھے ‘ آج برسی کے موقع پر ہم سب خدا کے حضور دعاگو ہیں کہ اللہ پاک آپ کے درجات بلند کرے اور آپ کے صاحبزادوں چوہدری علی ابرار جوڑا و چوہدری شاہد ابرار جوڑا کو صبر جمیل عطا کرے اور اپنے والد گرامی کے خدمت مشن کو جاری رکھنے کی ہمت عطا کرے ۔
۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی صدر مسلم لیگ (ق)محمد حنیف حیدری نے کہا ہے
گجرات(جی پی آئی)سٹی صدر مسلم لیگ (ق)محمد حنیف حیدری نے کہا ہے، کہ تحفظ پاکستان بل میں ترمیم حکمرانوں کی بے حسی کا ثبوت ہے۔ بلکہ یوں کہہ لیا جائے،جس آمر کی گود میں پل کر موجودہ حکمرانوں نے سیاست شروع کی یہ اُسی کی تربیت کا اثر ہے۔ جو آج جس بل کی منظوری دی گئی ہے۔ پہلے ہی پورے ملک کو پولیس سٹیٹ بنا دیا گیا ہے۔کسی کی بھی عزت محفوظ نہ ہے۔ پورا ملک دہشت گردوں کے کنٹرول میں ہے۔ افرا تفری کا نظام ہے۔ ہر طرف لوٹ سیل کا بازار گرم ہے۔ کو ئی پوچھنے والا نہ ہے ،حکومت کی کسی جگہ بھی کوئی رٹ نظر نہیں آتی ہے۔ دراصل یوں کہہ لیا جائے ،کہ تحفظ پاکستان بِل منظور کر کے عوامی حقوق کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ اُنہوں نے کہا موجودہ حکمرانوں کے فیصلوں کی کوئی سمجھ نہ آتی ہے۔ اِنکو غلط فیصلے کرنے میں اتنی جلدی ہے۔ لگ ایسے رہا ہے،کہ انکے کوئی پیچھے ملک دشمن عناصر وں کا ہاتھ ہے۔ اِنکے غلط کاموں کی وجہ سے آج پوری قوم انکے خلاف سراپا احتجاج ہے۔ اور ہم خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اُن محب وطن جماعتوں کو جو وقت کی عین ضرورت کے مطابق ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو رہی ہیں۔ جسکا سہرا چوہدری برادران اور علامہ طاہر القادری کے سر پے ہے۔ اور اُن شہدا ء لاہور پر بھی ہے۔ جنہوں نے اپنے جانوں کے نذرانے دے کر یہ ثابت کیا کہ فرعونی اور نمرودی طاقتوں کے خلاف قوم اور ملک کی خاطر ڈٹ جانا سنت ِ حسینی ہے۔ اور جو تاریخ اِن شہدا اور زخمیوں نے اپنا لہو دے کر بنائی ہے۔ انشاء اللہ تعالیٰ اُنکے خون سے کوئی بھی پاکستانی بے وفائی نہیں کرے گا۔ اورجب تک یہ حکومت چلی نہیں جاتی پاکستان کا بچہ بچہ میدانِ عمل میں رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ ٹانڈہ کے گائوں کھری شریف میں دوکان کے تالے توڑ کر چور ہزاروں کی نقدی
گجرات(جی پی آئی)تھانہ ٹانڈہ کے گائوں کھری شریف میں دوکان کے تالے توڑ کر چور ہزاروں کی نقدی اور موبائل چرا کر فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔بتایاگیا ہے کہ ٹانڈہ کے گائوں کھری شریف کے دکاندار حافظ اکرم کی دوکان کی نامعلوم چوروں نے دیوار توڑ کر دوکان میں موجود ہزاروں کی نقدی اور قیمتی موبائل سیٹ چوری کر لیے اور فرار ہو گئے۔پولیس تھانہ ٹانڈہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دریا ئے چناب میں نہاتے ہوئے دو دوست ڈوب کر ہلاک ہو گئے ڈوب جانے
گجرات(جی پی آئی)دریا ئے چناب میں نہاتے ہوئے دو دوست ڈوب کر ہلاک ہو گئے ڈوب جانے والوں کی ابھی تک نعشیں نہیں مل سکیں ریسکیو 1122 کا عملہ نعشوں کی تلاش میں مصروف عمل ہے۔بتایا گیا ہے کہ محلہ سلطان آباد کے رہائشی دو دوست کاشف اور تصور دریائے چناب میں نہا رہے تھے کہ اچانک گہرے پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ڈوبنے والوں کی نعشوں کی تلاش ابھی تک جاری ہے۔
جبکہ یسکیو1122کے عملہ کے مطابق بہت جلد نعشوں کو تلاش کر لیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹی کے ارک
ن مہنگائی
گجرات(جی پی آئی)ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹی کے ارکان مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئیںگجرات شہر میں پھل اور سبزیوں کی قیمتیں غریب لوگوں کی پہنچ سے دور ہو گئیں۔رمضان المبارک میں نیا آلو 100روپے فی کلو جبکہ پراناآلو 60روپے فی کلو ، اس طرح لیموں رمضان بازار میں 200روپے فی کلواور عام بازار میں 150روپے فی کلواور اسی طرح پھل کی قیمتیں بھی کئی گنا زیادہ وصول کرکے شہریو ںکو لوٹا جارہا ہے۔اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ اور دیگر پرائس کنٹرول افسران عوام کو ریلیف دینے میں بری طرح ناکام دکھائی دے رہے ہیں ۔افسران کی رمضان بازاروں میں فرضی ڈیوٹیاں عوام کو کوئی نہیں دے رہیں وزیر اعلیٰ پنجاب کا خواب ادھورا رہ گیاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عظیم روحانی پیشوا حکیم پیرزادہ گُل نواز جٹ رندھاوا ہوتی لا ہوتی
گجرات(جی پی آئی)عظیم روحانی پیشوا حکیم پیرزادہ گُل نواز جٹ رندھاوا ہوتی لا ہوتی دس روز ہ کے روحانی دورہ پر سندھ،بلوچستان روانہ ہو گئے ہیںوہ دورہ کے دوران حضرت لعل شہباز قلندر اور جی اے شاہ نورانی کے دربار پر خصوصی حاضری دیں گے اور ملک وقوم اور دوست احباب کے لیے خصوصی طور پر دعا کریں گے ۔حکیم پیرزادہ گُل نواز جٹ (اللہ ہو سرکار)کے ہمراہ دیگر اہم شخصیات بھی دورہ پر ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رمضان المبارک کا پہلا جمعتہ المبارک ،شہر بھر کی مساجد نمازیوں سے بھر گئیں تل
گجرات(جی پی آئی)رمضان المبارک کا پہلا جمعتہ المبارک ،شہر بھر کی مساجد نمازیوں سے بھر گئیں تل دھرنے کی جگہ نہ رہی۔جمعتہ المبار ک کے موقع پر شہربھر کی مساجد نمازیوں سے کھچا کھچ بھر گئیں،مسجدوں میں جگہ کم پڑگئی تاہم جمعہ المبار ک کے موقع پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے مسجدوں کے باہر پولیس کے مسلح اہلکار تعینات کیے گئے تھے۔جمعہ المبار ک کے موقع پرملک وقوم کے لیے خصوصی دعائیں بھی مانگیں گئیں علماء اکرام نے رمضان المبارک کی برکت کے بارے میں تفصیل سے روشنی ڈالی جمعہ المبار ک کا سب سے بڑا اجتماع جامع مسجد شاہ ولایت ،مسجد یا رسول اللہ،جامع مسجد گلزار مدینہ میں ہوا جہاں ہزاروں نمازیوں نے نمازِ جمعہ ادا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیشنل بینک آف پاکستان کی مین برانچ میں پنشن لینے والا بوڑھا شخص دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گیا
گجرات(جی پی آئی)نیشنل بینک آف پاکستان کی مین برانچ میں پنشن لینے والا بوڑھا شخص دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ دولت کے گائوں ڈوگہ کا رہائشی دولت خان پنشن لینے کے لیے نیشنل بینک آف پاکستان بھمبر روڈ کی مین برانچ میں آیا جہاں زیادہ رش کی وجہ سے دم گھٹنے سے ہلاک ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک ایملائر ز یونین CBAکے صدر فراست حسین ڈار نے کہا ہے کہ اگر ایک ہفتہ کے اند راند
گجرات(جی پی آئی)پاک ایملائر ز یونین CBAکے صدر فراست حسین ڈار نے کہا ہے کہ اگر ایک ہفتہ کے اند راند ر ٹی ایم اے کے 80 کے قریب کنٹریکٹ ملازمین کو ضلعی حکومت نے ریگولر نہ کیا تو پھر ٹی ایم اے کے اعلیٰ افسران کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائے گا اور ٹی ایم اے گجرات کا مین گیٹ بند کرکے کسی اہلکار کو کام نہیں کرنے دیا جائے گا فراست حسین ڈار نے کہا ہے کہ ڈی سی او گجرات ،ایڈ منسٹریٹر بلدیہ اور ٹی ایم او نے ہمیں صرف طفل تسلیاں دے رکھی ہیں مگر ملازمین کو ریگولر نہیں کیا جارہاہے انہوں نے کہا کہ ٹی ایم اے کے ملازمین کا ہر صورت دفاع کریں گے اور ان کے ریگولر ہونے تک احتجاج بھی جاری رکھیں گے۔انہوں نے مزید کہا کی کافی عرصہ گزر جانے کے باوجود اہلکاروں کو ریگولر نہ کرنا بہت بڑی زیادتی ہے لہذٰ ڈی سی او گجرات فوری طور پر ٹی ایم اے ملازمین کو ریگولر کرنے کے احکامات جاری کریں تاکہ ٹی ایم اے ملازمین میں پائی جانے والی بے چینی کی لہر دور ہو سکے۔
َََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کڑیانوالہ رابطہ دفتر کے انچارج راحت بٹ کی ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ
گجرات(جی پی آئی)مسلم لیگ ن کڑیانوالہ رابطہ دفتر کے انچارج راحت بٹ کی ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ سے خصوصی ملاقات عوامی اور علاقائی مسائل پر تفصیلی گفتگوکی راحت بٹ نے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کو خوبصورت گجرات کو عملی جامہ پہنائے جانے کے تاریخی اقدام پر ان کو مبارکباد دی انہوں نے کڑیانوالہ پل کی تعمیر اور رمضان بازار کے لگائے جانے اور کڑیانوالہ کے عوامی مسائل کے حوالہ سے بھی بات چیت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلزپارٹی تحصیل گجرات کے صدر انعام الہٰی بٹ نے کہاکہ5جولائی کا دن
گجرات(جی پی آئی)پیپلزپارٹی تحصیل گجرات کے صدر انعام الہٰی بٹ نے کہاکہ5جولائی کا دن پیپلزپارٹی اور جمہوری قوتوں کے لیے ایک سیاہ ترین دن تھا جس دن کو ایک آمر ضیاء الحق نے ایک منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو شہید کی حکومت کا تختہ الٹا اور جمہوریت پر شب خون مار کر ملک پر قبضہ کرلیا تھا انہوں نے کہاکہ آج بھٹو شہید زندہ ہوتے تو ملک ترقیاتی یافتہ ملکوں کی صف میں کھڑا ہوتا ذوالفقار علی بھٹو نے جمہوریت کی خاطر جان قربان کردی مگر ایک آمر ضیاء الحق کے سامنے جھکے ہیں پیپلزپارٹی آج کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر مناتی ہے انہوںنے کہاکہ آمر ضیاء الحق اپنے انجام کو پہنچ گیا مگر اسکی گود میںچلنے والے آج بھی زندہ ہیںجن سے ملک ملک کو خطرہ ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں ڈکیتی وچوری کی پانچ وارداتوں میں دو موٹر سائیکلیں
گجرات(جی پی آئی)گجرات میں ڈکیتی وچوری کی پانچ وارداتوں میں دو موٹر سائیکلیں، نقدی، طلائی زیورات، کیکر اور گندم ، ڈیجیٹل کیمرہ، پاسپورٹ ، لیپ ٹاپ کور وغیرہ چوری کرلیے گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ شاہ جہانگیر روڈ پرواقع بھیا ٹریڈرز کے باہر سے نامعلوم چور طاہر آباد کے رہائشی عرفان محبوب کی موٹر سائیکل نمبری7004جی ٹی کے ، تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے علاقہ جی ٹی روڈ پرواقع ڈاکخانہ کے باہر سے نامعلوم چور رخسار احمد کی موٹر سائیکل نمبری143جی ٹی این چوری کرکے لے گئے ہیںتھانہ سٹی سرئے عالمگیر کے علاقہ سٹی ایریانامعلوم چور محمد شعیب کی گاڑی کے شیشے توڑ کر لیپ ٹاپ کور، ڈیجیٹل کیمرہ اور پاسپورٹ وغیرہ چوری کرکے لے گئے ہیںاور تھانہ گنجاہ کے علاقہ شادیوال سے شوکت علی وغیرہ امجد علی اراضی سے کیکر اور گندل وغیرہ چوری کاٹ کر لے گئے ہیں جبکہ شادیوال سے تنویر حسین عرف منشاء وغیرہ اچھرکے ونڈ سے سمیع اللہ سے نقدی او رطلائی زیورات وغیرہ لوٹ کر لے گئے ہیں پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے انیٹروگیشن شروع کردی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ لاری اڈا کے علاقہ محلہ قدرت آباد سے نعیم سلیم وغیرہ غلام عباس
گجرات(جی پی آئی)تھانہ لاری اڈا کے علاقہ محلہ قدرت آباد سے
نعیم سلیم وغیرہ غلام عباس کی بیٹی کو اغواء کرکے لے گئے ہیں لاری اڈا پولیس نے مغویہ کی والدہ غلام صغریٰ زوجہ غلام عباس کی رپورٹ پر نعیم سلیم وغیرہ چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کڑیانوالہ پولیس نے کڑیانوالہ میں لین دین کے عوض بھکڑانوالی
گجرات(جی پی آئی)کڑیانوالہ پولیس نے کڑیانوالہ میں لین دین کے عوض بھکڑانوالی کے رہائشی محمد عمران کو تین لاکھ 50ہزارروپے کاجعلی چیک دینے پر محمد عمران سکنہ فتح پور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے بتایا جاتا ہے ملزم محمد عمران نے مدعی مقدمہ سے دو بھنیسیں خریدیں اور 10ہزار روپے نقد دئیے جبکہ 3لاکھ50ہزارروپے کا ایک چیک دیا جو بینک سے ڈس آنر ہوگیا ہے ۔پولیس تحقیقات کررہی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدرجلالپورجٹاں پولیس نے موضع نورا میں واقع
گجرات(جی پی آئی)صدرجلالپورجٹاں پولیس نے موضع نورا میں واقع مسجد کا لائوڈ سپیکر ناجائز طور پر استعمال کرنے پر محمد انور کی رپورٹ پر ناصر محمود کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ پولیس نے موضع مغلی میں اشتہاری ملزم کو پناہ دینے اور پولیس کے آنے پر اشتہاری
گجرات(جی پی آئی)ڈنگہ پولیس نے موضع مغلی میں اشتہاری ملزم کو پناہ دینے اور پولیس کے آنے پر اشتہاری ملزم کو بھگا دینے پر چوکی انچارج کالو ساہی سب انسپکٹر محمد عنصر کی رپورٹ پر محمدیعقوب کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے
گجرات(جی پی ائی ) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ 6 جولائی یوم فقہ جعفریہ مسلم سکالروں/محققوں، مجتہدوں اور فقیہوں کی علمی اور تحقیقی کاوشوں سے استفادہ اور تجدید عہد کا دن ہے، آئین پاکستان میں تمام شہریوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں مگر ایک عرصہ سے آئین کی دفعہ 227کی توجیہ کے تقاضے مسلسل نظر انداز کئے جارہے ہیں، مسالک اور مکاتب کے نظریے اور عقیدے کا خیال نہیں رکھا جارہا، تمام مکاتب فکر کو ان کے مذہبی،شہری ،آئینی اور بنیادی حقوق نہیں دئیے جا رہے بلکہ ان کی مذہبی، شہری اور بنیادی انسانی آزادیوں پر طرح طرح کی پابندیاں عائدکرنے کی کوششیںکی جارہی ہیں اور ان کی صدائے احتجاج کو روکنے کے لیے ظالمانہ انداز اختیار کئے جا رہے ہیںجس کے نتیجے میں ایک بڑا المیہ کا خطرہ موجود ہے اگر غور نہ کیاگیا تو پوری دنیا میں جگ ہنسائی ہوگی، ذمہ داران ماضی سے سبق سیکھیں اور عبرت حاصل کریں جبکہ عوام بھی ملک و قوم کے خلاف ہونیوالی سازشوں کے خلاف سینہ سپر ہوجائیں، یوم فقہ جعفریہ فرقہ واریت کی نفی اور وحدت کا یوم ہے، افسوس اس یوم کیخلاف کچھ بددیانت لوگوں نے الزام تراشیوں کے تانے بانے بنے اور جھوٹا پراپیگنڈہ کیا ان خیالات کا اظہار انہوںنے یوم نفاذ فقہ جعفریہ کے موقع پراپنے خصوصی پیغام میں کیا ۔ علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ 6 جولائی 1980 کے اسلا م آباد کنونشن میںعوام نے جائز’ اصولی اور منطقی مطالبہ کیا کہ اسلامائزیشن کے عمل میںتمام مکاتب فکر کے عقائد ونظریات کا احترام اور ان کے شہری و مذہبی حقوق کا لحاظ رکھتے ہوئے انہیں مذہبی و شہری آزادیاں دی جائیں۔ اس مقصد کے لیے طاقت و اختیار کے مرکز وفاقی دارالحکومت کا محاصرہ ہوا جس میں متعدد افراد نے جام شہادت بھی نوش کیا۔یہ تاریخ ساز دن آئینی’ قانونی’ مذہبی اور شہری حقوق کے حصول کی خاطر سنگ میل قرار پایا اور قائد مرحوم علامہ سید محمد دہلوی ‘ قائد بزرگوار علامہ مفتی جعفر حسین اور قائد شہید علامہ عارف الحسینی کی فکر سے الہام لیتے ہوئے اپنے آئینی حقوق کے دفاع اور شہری آزادیوں کے تحفظ تاریخ کو دہرایا جاسکتا ہے۔انہو ں نے کہا کہ 6 جولائی کادن عوام کے ان جائز حقوق کے حصول کا دن ہے جو آئین نے تمام مکاتب فکر دئیے ہیں۔ یہ دن وحدت امہ کے لیے سنگ میل تھا اور اس دن تمام مسالک اور مکاتب کے درمیان ایک دوسرے کے عقائد ونظریات اور رسوم و عبادات کے احترام کا دائرہ کار واضح اور مشخص کیا گیا ۔ یہ دن قطعاً کسی ایک مسلک کی دوسرے مسلک کے خلاف محاذ آرائی نہیں تھی بلکہ اس وقت اسلا مائزیشن کے جاری عمل میں وسعت نظری اختیار کرنے اور آئین کی پابندی کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا جبکہ تمام فقہوں کو مدنظر رکھ کر سب کے حقوق کی پاسداری کی طرف توجہ دلانا بھی مقصود تھا لیکن بدقسمتی سے ملک کی پالیسی سازی کے مراکز پر حاوی کوتاہ نظروں نے اس طرف توجہ نہ دی اور غلط رپورٹوں کا سہارا لے کر زور آوری اختیار کی ۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مزید کہاکہ تمام مسالک اور مکاتب کے نظریے اور عقیدے کا خیال نہیں رکھا جارہا، تمام مکاتب فکر کو ان کے مذہبی،شہری ،آئینی اور بنیادی حقوق نہیں دئیے جا رہے بلکہ ان کی مذہبی، شہری اور بنیادی انسانی آزادیوں پر طرح طرح کی پابندیاں عائدکرنے کی کوششیںکی جارہی ہیں اور ان کی صدائے احتجاج کو روکنے کے لیے ظالمانہ انداز اختیار کئے جا رہے ہیں۔ لہذا6 جولائی کے دن ہمیں تجدید عہد کرنا چاہیے کہ ہم ایک بار پھر نئے حوصلے اور نئے جذبے کے ساتھ اپنے حقوق کی جد وجہدتیز کریں گے۔پاکستان اور پاکستانی عوام کو درپیش سنگین خطرات کے ازالے اور دیرینہ مسائل کے حل کے لیے میدان عمل میں آئیں گے اور ملک و عوام کے خلاف ہونے والی سازشوں کے خلاف سینہ سپر ہوجائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ھانہ بولانی کے گائوں بیسہ سے قیصر حبیب وغیرہ نے ارسلان عزیز کو گن پوائنٹ پر اغواء
گجرات(جی پی آئی)تھانہ بولانی کے گائوں بیسہ سے قیصر حبیب وغیرہ نے ارسلان عزیز کو گن پوائنٹ پر اغواء کرنے کی کوشش کی ہے بولانی پولیس نے ارسلان عزیز کی رپورٹ پر قیصر حبیب وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدرکھاریاں پولیس نے کھاریاں یونین کونسل کا ریکارڈ لینے اور کارسرکار میں مداخلت
گجرات(جی پی آئی)صدرکھاریاں پولیس نے کھاریاں یونین کونسل کا ریکارڈ لینے اور کارسرکار میں مداخلت کرنے پر یونین کونسل کے ٹیکنکل سیکرٹری محمد عاد ل کی رپورٹ پر افتخار ملک اور ملک ابرار وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے بتایا جاتاہے کہ ملزمان نے دھوریہ یونین کونسل کی فائل مانگی تو مدعی مقدمہ محمد عادل نے فائل دیکھائی تو ملزمان نے فائل لے کر جانے لگے فائل مانگی تو ملزمان نے مارا پیٹا اور کار سرکار میں مداخلت کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منگوال میں پرویز وغیرہ نے ایک خاتون نذیر بیگم زوجہ محمد اسلم کو مارا پیٹا
گجرات(جی پی آئی)منگوال میں پرویز وغیرہ نے ایک خاتون نذیر بیگم زوجہ محمد اسلم کو مارا پیٹا اور کپڑے پھاڑدئیے ہیں گنجاہ پولیس نے نذیر بیگم کی رپورٹ پر پرویز وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدرکھاریاں پولیس نے موضع مرزا طاہر اورپنجن کسانہ میں بغیر اجازت کے ہوٹل کھولنے
گجرات(جی پی آئی)صدرکھاریاں پولیس نے موضع مرزا طاہر اورپنجن کسانہ میں بغیر اجازت کے ہوٹل کھولنے اور احترام رمضان المبارک ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر سپیشل پرائس مجسٹریٹ مرزا منورحسین کی رپورٹ پر مرزا طاہر کے محمد نواز وغیرہ تین افراد کے خلاف اور پنجن کسانہ میں دانش فاروق وغیرہ دو افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزمان کو جیل بھیج دیا ہے۔

Share this:
Tags:
colony gujarat move news اقدام انتظامیہ خبریں کالونی گجرات
Sarwar Siddiqui
Previous Post بے رحم سیاست
Next Post گلگت بلتستان میں بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی
Rain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close