Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 28/5/2014

May 27, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

یونیورسٹی آف گجرات کے زیر اہتمام ایم اے ایم ایس سی اور ایم کام پارٹ I اور II کے سالانہ امتحانات 2014 کا آغاز بروز منگل مورخہ 3 جون 2014 سے ہو گا
گجرات (جی پی آئی) یونیورسٹی آف گجرات کے زیر اہتمام ایم اے ایم ایس سی اور ایم کام پارٹ I اور II کے سالانہ امتحانات 2014 کاآغاز بروز منگل مورخہ 3 جون 2014 سے ہو گا ۔ کنٹرولر امتحانات جامعہ گجرات کے مطابق اس سلسلہ میں تمام امیدواروں کو رولنمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں ۔ اگر کسی امیدوار کو رولنمبر سلپ نہ ملی ہو یا اس سلسلہ میں کسی اور مشکل کا سامنا ہو تو وہ بروز جمعة المبارک مورخہ30 مئی 2014 تک کنٹرولر امتحانات جامعہ گجرات حافظ حیات کیمپس گجرات کے دفتر میں رابطہ کر سکتا ہے ۔ ٹیلی فون پر رابطہ کے لیے نمبر 053-3643281 ہے ۔ سالانہ امتحانات 2014 کے لیے ڈیٹ شیٹ جامعہ گجرات کی ویب سائٹwww.uog.edu.pk/date-sheet.html پر بھی دستیاب ہے ۔ جامعہ گجرات کے زیر اہتمام ایم اے ایم ایس سی اور ایم کام پارٹ I اور II سالانہ امتحانات 2014 کے لیے مختلف شہروں میں کل بارہ امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صحا فی اور دو با نی پبلیشنگ نیٹ ورک گلگت بلتستا ن کے سر برا ہ منظو ر حسین کو یو نیورسل ہیو من رائٹس آرگنائز یشن صوبہ گلگت بلتستان کا صدر مقرر کر دیاگیا

گجرات (جی پی آئی) انسانی حقوق کی علمبر دار عالمی تنظیم یو نیور سل ہیو من رائٹس آ ر گنا ئز یشن کے تر جمان چو ہدری سہیل اکبر چیمہ نے ایک پریس بریفنگ میں بتایا کہ UHROکے مر کزی صدر سید حفیظ سبزواری نے گلگت بلتستا ن کے شہرت یا فتہ سینئر صحا فی اور دو با نی پبلیشنگ نیٹ ورک گلگت بلتستا ن کے سر برا ہ منظو ر حسین کو یو نیورسل ہیو من رائٹس آرگنائز یشن صوبہ گلگت بلتستان کا صدر مقرر کر دیا ہے ۔اپنی تعینا تی کے بعد منظو ر حسین نے اس عزم کا اظہا ر کیا کہ وہ صو بہ گلگت بلتستان میں UHROکا جدید اور مظبو ط نیٹ ورک قا ئم کریں گے تاکہ لو گو ں کو انصا ف اور دا د رسی ملنے کے ساتھ انسانی حقوق کی علمبر دار ی ہو سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میڈیا پر فحاشی قوم کے زوال کا سبب بن رہی ہے ، حکومت میڈیا پر پائی جانے والی فحاشی کے روک تھام میں ناکام نظر آ رہی ہے ، صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی

گجرات (جی پی آئی)میڈیا پر فحاشی قوم کے زوال کا سبب بن رہی ہے ، حکومت میڈیا پر پائی جانے والی فحاشی کے روک تھام میں ناکام نظر آ رہی ہے ، ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی نے 12ویں سالانہ میلاد کانفرنس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوںنے کہا کہ جس طرح جیو ٹی وی اور دیگر چینلز پر فحاشی اپنے عروج پر پہنچی ہوئی ہے ، اسلامی تعلیمات کو مسخ کیا جا رہا ہے ، اور یہ چینلز مسلمان نوجوانوں کو بھارتی نوجوان بنانے کے در پے ہیں ، کیونکہ تمام چینلز یہودیوں کے آگے بکے ہوئے ہیں ، میڈیا کا کردار تو قوم کی تعمیر سازی میں ہوناچاہیے ، اور یہاں پر اہلبیت اور صحابہ کرام کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ، میں چیلنج کرتا ہوں کہ دنیا کے کسی بھی کوٹ میں آ جائیں اور میں گستاخانِ رسول ۖ کو سزا وار ثابت کروں گا ، اگر میں ثابت نہ کر سکا تو کسی بھی سزا کیلئے تیار ہوں ، انہوں نے کہا کہ آج وقت ہے کہ ہمیں اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور امت مسلمہ کی سربلندی کیلئے کام کرنا چاہیے ، کوئی بھی گستاخِ صحابہ کو معافی نہیں دے سکتا ، انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے حضور اکرم ۖ کو اشرف النبیاء قرار دیا اور تمام ملائکو ، انبیاء نے حضور ۖ کی اقتداء میں نماز ادا کی اور معراج دنیا کا سب سے عظیم الشان تحفہ حضور ۖ کو ملا ہمیں چاہیے کہ اپنے گناہوں کی معافی طلب کریں اور نیک اعمال کریں ، نو مسلم عالم دین محمد بلال نقشبندی آف بیلجیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس پر نبی اکرم ۖ کی نگاہ پڑھ جائے ، اس کی دنیا و آخرت سنور جاتی ہے ، میں جن کو سجدہ کرتا تھا ، نبی پاک ۖ کی نگاہ کی بدولت آج میں ان سب سے ممتاز ہوں ، الشیخ محمد عمر بن سلیم بغدادی عراقی نے اپنے خطاب میں کہا کہ نبی پاک ۖ کی شان سب سے نرالی ہے اور اللہ تعالیٰ نے انہیں فضیلتوں سے نوازا ، ہم لوگ ، نبی پاک ۖ کی فضیلتوں کا ادراک نہیں کر سکتے ، اور نہ ہی ہمیں نبی پاک ۖ کی تعلیمات پر عمل کرنا آتا ہے ، ہمیں چاہیے کہ اپنے آپ کو نبی پاک ۖ کے بتائے ہوئے اسوہ حسنہ پر چلائیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
12ویں سالانہ عظیم الشان معراج مصطفی ۖ کانفرنس اسلامیہ ہائی سکول کی گرائونڈ میں منعقد ہوئی ،

گجرات (جی پی آئی)12ویں سالانہ عظیم الشان معراج مصطفی ۖ کانفرنس اسلامیہ ہائی سکول کی گرائونڈ میں منعقد ہوئی ، جس کی صدارت صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ بائولی شریف نے کی ، جبکہ مہمان خصوصی الشیخ محمد عمر بن سلیم بغدادی عراقی خطیب مسجد جامع امام اعظم ابوحنیفہ عراق تھے ، اس موقع پر خصوصی خطاب نو مسلم حاجی محمد بلال نقشبندی بیلجیم نے کیا ، نعت رسول مقبول ۖ کا شرف قاری حبیب اللہ چشتی نے حاصل کیا ، نقابت کے فرائض شکیل احمد جنجوعہ نے سرانجام دئیے ، نعت رسول مقبول ۖ سید عثمان شاہ ، گلفام نقشبندی ، عمران شاکر ، صاحبزادہ فیضان عالم نے پیش کیا ، اس موقع پر ایم پی اے حاجی عمران ظفر ، شہزاد شفیق نقشبندی ، عاصم نصیر بٹ ، حاجی اقبال گھمن ، اختر علی شیرانی ، مہر خالد لالہ موسیٰ ، ندیم بشیر نقشبندی ، جہانگیر ، سید طارق شاہ ، ڈاکٹر ساجد ، تنویر نقشبندی ، وارث سندھو ، کاشف انور ، سید انتظار شاہ ، مفتی حامد محمود ، مفتی حماد الدین مخلص صدیقی ، علامہ بشیر الدین فاروقی ، سید اعجاز حسین شاہ و دیگر علمائے کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، اس موقع پر جامعہ صفة المدینہ کے فارغ التحصیل 50سے زائد حفاظ کرام کی دستار بندی کی گئی جو کہ مہمانانِ گرامی نے اپنے دست مبارک سے کی ، حفاظ کرام میں محمد فیضان صدیق ، محمد عبداللہ ، مزمل رضا ، حسن ندیم ، عبدالوہاب ، عبدالصمد ، اویس فاروق ، محمد سلیمان ، ولید زمان ، ثاقب نواز ، محمد اعظم ، جنید اقبال ، بلال حنیف ، عبداللہ معین ، محمد اویس ، محمد عمیر خالد ، محمد اکمل ، محمد عطاالرسول ، محمد حمزہ علی ، زین افضل ، زین علی اصغر ، احمد علی ، بلال خالد ، حاجی مظفر اقبال ، محمد شفیق، محمد زمان ، ریاست علی ، محمد شیراز اختر ، بلال اشرف ، جنید ارشد ، ارباس خاں ، علی حسین ، بلال ، محمد شفیق الرحمن ، فیضان اکرم ، ریحان ارشد ، اسامہ ظفر ، محمد حبیب ، محمد وقار ، محمد وقاص ، اسد جاوید ، راشد علی ، عطاء الرحمن ، فرخ حبیب ، طیب علی ، محمد سکندر علی ، محمد عباس ، محمد عثمان ، ولید اعجاز ، ذوالقرنین احمد ، ضیغم علی ، عثمان حنیف شامل تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گستاخ صحابہ کو معافی نہیں مل سکتی اور کوئی بھی گستاخِ صحابہ کو معاف کرنے کا قابل نہیں ، قاری عطاء الرحمن
گجرات (جی پی آئی)گستاخ صحابہ کو معافی نہیں مل سکتی اور کوئی بھی گستاخِ صحابہ کو معاف کرنے کا قابل نہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین قاری عطاء الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، انہوںنے کہا کہ گستاخ صحابہ قرآن و حدیث کی روشنی میں ثابت ہوتا ہے کہ وہ قابل تعزیر ہیں ، انہوں نے کہا کہ جس طرح میڈیا پر چینلز نے فحاشی کا بازار گرم کر رکھا ہے حکومت اس پر فوری طور پر قابو پائے اور اہلسنت والجماعت صحابہ کرام اور اہلبیت کی توہین کی مذمت کرتی ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ ذمہ داران کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علم حاصل کرنا اور علم دینا سب سے افضل کام ہے، قاری عطا الرحمن

گجرات (جی پی آئی)علم حاصل کرنا اور علم دینا سب سے افضل کام ہے ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین قاری عطا الرحمن نے دی ایگزا سکول میں خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ کائنات کا سب سے مقدس کام علم دینا ہے اور محبوب عالم ۖ بھی دنیا میں استاد بن کر آئے میں اساتذہ کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور دی ایگزا سکول کی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے نوجوان نسل کو تعلیم فراہم کرنے کے سلسلہ میں شاندار اقدامات کیے ہیں اور ہمیں اساتذہ کی عزت و احترام کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے تا کہ وہ بہتر انداز میں انسان کو تعلیم سے روشناس کرسکیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی نثراد یونائیٹڈ سٹیٹ پارلیمنٹ کی وزیر مریم ارشد کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے جیل میں خصوصی ملاقات

گجرات (جی پی آئی)پاکستانی نثراد یونائیٹڈ سٹیٹ پارلیمنٹ کی وزیر مریم ارشد کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے جیل میں خصوصی ملاقات ، ملاقات کے موقع پر سیکورٹی سے سخت انتظامات تھے ، بعد ازاں صحافیوں سے گفتگو میں پاکستانی نثراد امریکن گورنمنٹ کی وزیر مریم ارشد نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ پاکستانی قوم اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فیملی دعا کریں میں یونائیٹڈ سٹیٹ پارلیمنٹ اور اعلیٰ وزراء کیساتھ رہائی کیلئے مذاکرات کر رہی ہوں ، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جیل میں حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ میں ان کو جلد سے جلد پاکستان کیوں نہیں پہنچا سکتی ، انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی جیل میں خیریت سے ہے اور پاکستانی قوم سے رہائی کیلئے دعا گو ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیک PECکی ناقص پالیسی کی وجہ سے طلباء کو تو پاس کر کے اگلی کلاس میں بٹھا دیا گیا

گجرات (جی پی آئی)مہنگائی کے تناسب سے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ و دیگر مطالبات جن میں ہائوس رینٹ ، میڈیکل الائونس میں 100فی صد اضافہ سکیل ریوائز 2012، اور 2013میں بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز کو ریگولر کرنے و دیگر ایڈیاک ریلیف الائونس کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرے کے علاوہ ایجوکیٹرز کی سابقہ تنخواہ اور سروس کی بحالی کے لئے ، متحدہ مخاذ اساتذہ کے پلیٹ فارم سے پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات 29مئی کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاجی جلسے و دھرنے میں شرکت کرے گی ، ان خیالات کا اظہار صوبائی نائب صدر پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن محمد عامر بوٹا ، ضلعی چیئرمین علی حسن ، جنرل سیکرٹری محمد شاہد جمیل ، چوہدری طارق مجید تحصیلی صدر گجرات ، سینئر نائب صدر چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے ایک مشترکہ بیان میں کیا ، انہوں نے کہا کہ پیک PECکی ناقص پالیسی کی وجہ سے طلباء کو تو پاس کر کے اگلی کلاس میں بٹھا دیا گیا ، لیکن اساتذہ کی انکریمنٹ سٹاپ کر دی گئی ، اس بات کو مختلف اخبارات میں اجاگر کیا گیا کہ امتحانات بوگس تھے ، لیکن پھر بھی پنجاب کے مختلف اضلاع میں اساتذہ کو PECکے رزلٹ پر سزائیں دینا سراسر زیادتی ہے ، اساتذہ جائیں تو کدھر جائیں ، تمام اساتذہ اپنے وقار کو بلند کرنے کیلئے 29مئی کے اسلام آباد دھرنا میں بھرپور شرکت کریں ، حکومت وقت سے ہماری درخواست ہے کہ اگر پڑھا لکھا پنجاب کے خواب کو پورا کرنا ہے تو اساتذہ کو ان کے جائز حقوق دئیے جائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سانحہ منگوال کی ہیرو خاتون ٹیچر کے نام سے منسوب گورنمنٹ سمیعہ نورین شہید گرلز سکول کو پرائمر ی سے اپ گریڈ کرکے مڈ ل کر دیا گیا

گجرات(جی پی آئی) سانحہ منگوال کی ہیرو خاتون ٹیچر کے نام سے منسوب گورنمنٹ سمیعہ نورین شہید گرلز سکول کو پرائمر ی سے اپ گریڈ کرکے مڈ ل کر دیا گیا ہے ، سکول میں کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ طلبہ کی تدریس کے لئے فوری طور پر پانچ اساتذہ کا تقرر بھی کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے چھٹی کلاس میں 16طالبات کے داخلہ کے کاغذات پر دستخط کرکے سکول میں داخلوں کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر ای ڈی او کاشف طاہر ، ڈی او زنانہ رفعت النساء ، مسلم لیگی راہنما چوہدری رضا علی متہ ، پی ایس او ندیم بٹ و دیگر بھی موجود تھے ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہادر ٹیچر سمعیہ نورین نے اپنی جان پر کھیل کر آتشزدگی کا شکار ویگن سے بچوں کو بچاتے ہوئے اپنی جان کی بازی لگادی انکی اس بہادری کے اعتراف میں حکومت پنجاب نے اس سکول کی اپ گریڈیشن کا اعلان کیا تھا جس پر عملدرآمد کرکے اپنا وعدہ پورا کر دیا ہے اور تدریس کے لئے پانچ اساتذہ کا تقرر کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے گائوں کے معززین کو کہا کہ وہ سکول میں اپنے والدین کے ایصال ثواب کیلئے اپنے نام سے بلاک تعمیر کروا سکتے ہیں معززین نے اس حوالہ سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی جبکہ اس مقصد کیلئے ایک کمیٹی قائم کردی گئی جو فنڈز کا انتظام کرکے واٹر فلٹریشن پلانٹ لگوائے گی ۔ ڈی سی او نے اساتذہ کو ہدایت کی کہ اس ادارے کا معیار ایسا ہونا چاہیے جس سے والدین اپنے بچوں کو یہاں داخل کرانے کو ترجیح دیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اہل علاقہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے ویژن یونیورسل پرائمری ایجوکیشن پروگرام کے تحت بچوں کی پڑھائی کو سکول میں داخل کرائیں گے،اس موقع پر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے سکول میں داخل ہونے والی طلباء رضوانہ کوثر ، کاملہ مقصود ، صائمہ ارشد ، بسماء عروج ، ماہ نور فاطمہ ، زویا پرویز ، عروج فاطمہ ، زویا عباس ، عالیہ ارشد ، ادیب افضل ، عظمیٰ کومل ، مبین ارشد ، ثناء رئوف ، راعیدہ بی بی ، ردہ ارشد ، ارباب سمن کے داخلہ فارمز پر دستخط کئے۔

Share this:
Tags:
beginning candidate gujarat news آغاز امیدوار خبریں سالانہ امتحانات گجرات
Allama Nasir Abbas
Previous Post علامہ راجہ ناصر عباس کا حافظ آباد اور ضلع ننکانہ صاحب کا دورہ
Next Post پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن فیصل آباد کے مستحق بچوں کو تعلیمی وئوچرز جاری کرے گی
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close