Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 16/2/2014

February 17, 2014 0 1 min read

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگزامینیشن چوہدری محمد فاروق کی پریس ریلیز
گجرات(جی پی آئی)اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگزامینیشن چوہدری محمد فاروق کی پریس ریلیز کے مطابق پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے جماعت ہشتم کے ریاضی کے پیپر کے از سر نوشیڈول کا اعلان کردیا ہے یہ پیپر اب 22فروری 2014ء کو دس بجے ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر عابد حسین بھٹی نے ون ڈش کی خلاف ورزی اور دس بجے کے بعد تک شادی کا فنکشن جاری رکھنے پر دو میرج ہال مالکان سمیت تین افراد کے خلاف فوجداری کاروائی
گجرات(جی پی آئی)اسسٹنٹ کمشنر عابد حسین بھٹی نے ون ڈش کی خلاف ورزی اور دس بجے کے بعد تک شادی کا فنکشن جاری رکھنے پر دو میرج ہال مالکان سمیت تین افراد کے خلاف فوجداری کاروائی کے لئے استغاثہ جات متعلقہ تھانوں کو بھجوا دیے ہیں۔ ڈی سی او آصف بلا ل لودھی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر عابد حسین بھٹی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ گذشتہ رات قند فشاںاور گرین ویز میرج ہالز اور ضلع کونسل لان میں جاری شادی کی تقریبات کی اچانک چیکنگ کی جہاں شادی کی تقریبات رات دس بجے کے بعد بھی جاری تھیں اور ون ڈش کی خلاف ورزی کی جارہی تھی۔ اے سی عابد حسین بھٹی فوری ایکشن لیتے ہوئے پولیس کو فوری کاروائی کے لئے استغاثہ جات بھجوادیے ۔انہوں نے میرج ہالز مالکان کو وارننگ دی ہے کہ وہ ون ڈش اور مقررہ اوقات کی پابندی کریں بصورت دیگر انکے خلاف سخت ایکشن ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھی اور خوبصورت کالم نگاری کے لیے وسعت مطالعہ، حالات حاضرہ پر عبور اور مختلف علوم سے واقفیت لازمی عناصر ہیں۔ لوگوں کو اپنی رائے کے اظہار کا موقع دینے کے لیے کالم نگاری کی صنف ایجاد ہوئی
گجرات(جی پی آئی)اچھی اور خوبصورت کالم نگاری کے لیے وسعت مطالعہ، حالات حاضرہ پر عبور اور مختلف علوم سے واقفیت لازمی عناصر ہیں۔ لوگوں کو اپنی رائے کے اظہار کا موقع دینے کے لیے کالم نگاری کی صنف ایجاد ہوئی۔ اردو اخبار نویس میں کالم نگاری کی روایت بہت پرانی اوروقیع ہے ۔ کالم نگار کی رائے کا اخبار کی پالیسی سے متفق ہونا ضرور ی نہیں۔ کالم نگاری کی مختلف اقسام ہیں۔ کالم کو پہلے پہل آرٹیکل کہا جاتا تھا ۔ مگر کالم اور آرٹیکل میں بنیادی طو ر پر فرق ہے۔ کالم نگاری میں عمومی طور پر خبروں پر تبصرہ اور حالات حاضرہ کا بیان شامل ہوتا ہے مگر ہمارے ہاں ادبی کالم بھی بہت خوبصورتی سے لکھے جا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان کے ممتاز کالم نگار ، مصنف اور مترجم مسعود اشعر نے یونیورسٹی آف گجرات کے مرکز برائے السنہ و علوم ترجمہ کے زیر اہتمام منعقدہ توسیعی خطبات کے سلسلہ ترجمہ اور تخلیقی تحریر کے حوالہ سے کالم نویسی پر سیمینار کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ مسعود اشعر نے مزید کہا کہ کالم نویسی کا موضوع عمومی ہوتا ہے مگر کالم نگاری میں زبان کے استعمال کو بہت اہمیت حاصل ہے ۔ لُطفِ زبان قاری کو کالم کا گرویدہ بنا دیتا ہے ۔ اسلوب بھی کالم نگاری میں بہت اہمیت کا حامل ہے ۔ اچھا لکھنے کے لیے اچھی تحریروں کا مطالعہ بہت ضروری ہے ۔ کالم چونکہ ذاتی رائے کا اظہار ہوتا ہے اس لیے اس میں کئی مرتبہ جانبداری کا پہلو بھی نکل آتا ہے ۔ زمانہ حال میں اگرچہ الیکٹرانک میڈیا نے اخبار کی اہمیت کو کم کر دیا ہے مگر اچھا اخبار اب بھی اپنے کالم نگاروں کیوجہ سے پہچانا جاتا ہے ۔ کالم کی مقبولیت کے لیے اس کا معیاری ہونا ضروری ہے ۔ معیار قائم کرنے کے لیے دنیا بھر میں چھپنے والے بڑے اخبارات سے کالم اور مضامین ترجمہ کروا کر اردو اخباروں میں شامل کرنا بہت ضروری ہے ۔ اردو میں بھی بہتر اور سنجیدہ کالم لکھے جا رہے ہیں۔ کوئی زبان صرف فکشن کی زبان نہیں بلکہ علمی زبان بن کر ترقی کر سکتی ہے ۔ کسی بھی زبان کا اسلوب منجمد نہیں ہوتا بلکہ ہر وقت بدلتا رہتا ہے ۔ جامعہ گجرات کے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد نظام الدین نے اپنے پیغام میں کہا کہ علمی سرگرمیاں کسی بھی یونیورسٹی کی بہترین پہچان بنتی ہیں۔ جامعہ گجرات کے مرکز برائے السنہ و علوم ترجمہ نے تھوڑے ہی عرصہ میں بہترین شہرت حاصل کر لی ہے ۔ مختلف موضوعات پر سلسلہ خطبات جس میں ہر موضوع پر چنیدہ شخصیات کو دعوت خطاب دی جاتی ہے ۔ طلبہ کی علمی و ذہنی نشوونما میں مددگار ثابت ہورہا ہے ۔ مرکز کے کوآرڈینیٹرغلام علی نے اظہار تشکر میں کہا کہ کالم نگاری نے جدید ادب میں ایک اہم حیثیت حاصل کر لی ہے ۔ کالم نگاری ادب میں ایک وقیع او رجامع حیثیت اختیار کر چکی ہے ۔ میں مہمان مکرم مسعود اشعر کاشکر گزار ہو ں کہ انہوں نے طلبا و طالبات کی راہنمائی میں دور حاضر کے ایک اہم موضوع کالم نویسی پر اپنے جامع و بسیط خیالات کا اظہار فرمایا ہے ۔ ہمیں امید ہے کہ مرکز کی جانب سے شروع کیا گیا سلسلہ خطبات طلبہ کے ذہنوں کو علم کی روشنی سے منور کرنے میں مددگار ثابت ہو گا ۔ سیمینار کی نظامت کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے ٹرانسلیشن سٹڈیزکے طالب علم اور مقامی کالج کے استاد راشد اﷲ بٹ نے مرکز السنہ و علوم ترجمہ کا تفصیلی تعارف پیش کرتے ہوئے شرکاء کو خوش آمدید کہا ۔ سیمینار میں طلباء و طالبات کی ایک بڑی تعداد کے علاوہ شعبہ انگریزی کے سربراہ ڈاکٹر ریاض مانگریو اور اساتذہ نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب یوتھ فیسٹول2014
گجرات(جی پی آئی)پنجاب یوتھ فیسٹول2014 میں یونیورسٹی آف گجرات کے طلباء و طالبات کا اعزاز… پنجاب یوتھ فیسٹول 2014 کے ڈویژنل سطح پر مختلف کھیلوں کے منعقد ہونے والے مقابلہ جات میں یونیورسٹی آف گجرات کی ٹیموں نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے کئی میدانوں میں جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ مردانہ کھیلوں کے مقابلوں میں یونیورسٹی آف گجرات کی ٹیموں نے تمام پندرہ کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کرتے ہوئے 13 مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ جبکہ زنانہ کھیلوں کے تمام پندرہ کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کرتے ہوئے کل 14 مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ یہاں پر یہ بات یاد رہے کہ ڈویژنل سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیمیں ہی صوبائی سطح کے مقابلوں میں شرکت کرنے کی اہل ہونگی۔ وائس چانسلر UOG پروفیسر ڈاکٹر محمد نظام الدین نے اعلیٰ کارکردگی پر مقابلوں میں شریک طلبا و طالبات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ذہنی نشوونما میں کھیلیں اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔ جامعہ گجرات کے طلباء و طالبات مختلف صلاحیتوں سے مالا مال روشن ستارے ہیں اور وہ اپنی قابلیت اور لیاقت کے بل بوتے پر ہر میدان میں نہ صرف اپنی یونیورسٹی بلکہ اپنے ملک کابھی نام روشن کر رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یونیورسٹی آف گجرات کے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ پبلی کیشنز شیخ عبدالرشید
گجرات(جی پی آئی)یونیورسٹی آف گجرات کے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ پبلی کیشنز شیخ عبدالرشید نے ڈائریکٹر سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد فہیم ملک کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی۔ شیخ عبدالرشید نے ڈاکٹر فہیم ملک سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ نصیب فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور انکے درجات کو بلند کرے اور مرحومہ کے لواحقین کو صبر حمیل عطا کرے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویلڈن انچارج چوکی شاہدولہ چوہدری محمد اقبال نے منشیات فروش سے تین بوتل ولائتی شراب برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا
گجرات(جی پی آئی)ویلڈن انچارج چوکی شاہدولہ چوہدری محمد اقبال نے منشیات فروش سے تین بوتل ولائتی شراب برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق چوکی انچارج شاہدولہ چوکی چوہدری محمد اقبال نے دوران گشت با بر علی ولد اکبر علی سکنہ سلام نگر سے تین بوتل ولائتی شراب برآمد کر کے گرفتار کر لیا ذرائع کے مطابق ملزم کافی عرصہ سے اس مکروہ دہندہ میں ملوث تھا اہل علاقہ نے انچارج شاہدولہ چوکی محمد اقبال کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ آفس گجرات نے کہا ہے کہ اب ماضی کی نسبت دفتر ہذا میں بہتر طریقے سے کام ہو رہا ہے
گجرات(جی پی آئی)اسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ آفس گجرات نے کہا ہے کہ اب ماضی کی نسبت دفتر ہذا میں بہتر طریقے سے کام ہو رہا ہے اور عوام کی سہولت کیلئے ہر پراسیس کیلئے علیحدہ کائونٹر کام کر دیئے گئے ہیں جہاں پر رابطہ کر کے ہر آدمی اپنا کر کروا رہا ہے انہوں نے کہا کہ عوام کے بہت زیادہ رشی کی وجہ سے بعض اوقات منظم و ضبط کو قائم رکھنے میں دشواری ضرور پیش آتی ہے انہوں نے بتایا کہ پاسپورٹ دفتر کی پوزیشن یہ ہے کہ کوئی بھی ایجنٹ اندر داخل نہیں ہو سکتا اور صرف پاسپورٹ بنوانے والا مسائل مسائل اپنی بینک فیس کی رسید رکھا کر اندر داخل ہو سکتاہے ذرائع کے مطابق پاسپورٹ ڈلیوری کا ئونٹر کے انچارج میاں جمشید کی دوبارہ بحالی کے بعد لوگوں کو پاسپورٹ کے حصول کیلئے مشکلات کا سلسلہ ختم ہو چکا ہے اور اب ہر سائل دس منٹ کے اندر اپنا پاسپورٹ وصول کر لیتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ آفس گجرات نے کہا ہے کہ اب ماضی کی نسبت دفتر ہذا میں بہتر طریقے سے کام ہو رہا ہے
گجرات(جی پی آئی)اسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ آفس گجرات نے کہا ہے کہ اب ماضی کی نسبت دفتر ہذا میں بہتر طریقے سے کام ہو رہا ہےتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سہیل بٹ نے جب سابق ختم شریف کا اہتمام کیا اور محفل کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا جس کے بعد معروف نعت خوانوں نے سرکار کی عقیدت میں نعت خوانی کی اس موقع پر حاجی محمد عرفان بٹ ،وہاب جاوید ،وقار جاوید ،حبیب حیدری ،محمد الیاس ،شعیب بٹ ،محمد آصف ،راجہ خاور ،چوہدری محمد شریف ،چوہدری نوید ،ملک محمد اقبال ،مولوی مظہر ملک ،نبیل صدیق ،محمد فراز علی ،اسحاق بٹ زندگی ہوٹل ،علی محمد حفیظ بٹ ،مہر اصغر علی ،عدیل بٹ جبرال ،کاشف تیمور ،ارسلان خرم ،دانش بٹ ،نوید چوہدری ،محمد اعجاز ،محمد سعد اور دیگر نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران
گجرات(جی پی آئی)آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران طاہر نے کہا کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نے سرزمین پاکستان پر امت مسلمہ کی وحدت کے لیئے جو گراں قدر خدمات پیش کی ان کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔بانی آئی ایس او پاکستان ڈاکٹر محمد علی نقوی شہیدکی ١٩ویں برسی کی مناسبت سے ملکی دوء راجات کیئے جا رہے ہیں۔ آج ملتان میں سابقیں اور آئی ایس او کے میمبراں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہدا کے افکارنے کو ہمیشہ زندہ رکھیں اور ان کے بتائے ہوئے اصولوں پر عمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ دشمن وطن عزیز پاکستان میں فرقہ واریت کو فروغ د ینے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔ہمیں بیدار رہنے کی ضرورت ہے اور ہمیں وطن عزیز پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کے ساتھ پاکستان کے نظریات کی حفاظت کرنی ہے۔آج جو گروہ پاکستان میںشریعت کے نفاذکی بات کر رہے ہیں ان کے ہاتھ پاکستان کے معصوم عوام کے خون سے رنگین ہیں۔ آج پھر سے پاکستان کو ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید جیسے اسلام شناس اور محب وطن مجاہدوں کی ضرورت ہے جو اس ارض پاک پر وحدت و بھائی چارہ کی پرچار کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انشااللہ تعالیٰ ٨اور ٩مارچ کو مزار شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی پر لاہور میں اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرینگے۔اس موقعہ پر سابقین آئی ایس او کے مرکزی رھنما نثار ترمزی اور علی رضا نقوی بھی موجود تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھیلوں کے گرائونڈ آباد کرنے سے بہترین اور صحت مند معاشرہ قائم ہوتا ہے
گجرات(جی پی آئی)کھیلوں کے گرائونڈ آباد کرنے سے بہترین اور صحت مند معاشرہ قائم ہوتا ہے ، نوجوان اس ملک کا اصل سرمایہ ہیں آنے والے وقت میں ملک کی قیادت میں ان کے ہاتھوں میں ہو گی ، کھیل کے علاوہ تعلیم حاصل کر کے ہی پاکستان کو تر قی یافتہ ملک بنایا جا سکتا ہے ، مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور صدر مرکزی انجمن تاجران جاوید بٹ نوازشریف پارک میں ملک ارشد چھما انصاف کنڈا والے سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافی تقسیم کرتے ہوئے اظہار خیال کررہے تھے ، ٹورنامنٹ میں فرسٹ آنے والے کھلاڑی محمد اسمعیل آف کٹھالہ کو ٹرافی اور تین ہزار نقد دیئے گئے سکینڈ آنے والے کھلاڑی عمر کو ایک ہزار نقدی اور ٹرافی دی گئی تیسرے نمبر پر آنے والے ابوبکر اور چوتھے نمبر پر آنے والے علی حیدر کو 500,500 انعام اور ٹرافی دی گئی ، ملک ارشد چھما، جلال خاں ، شفیق الرحمن بٹ ، مہر محمد اسلم عرف مٹھو ، منیب احمد چیمہ ، اظہر کھوکھر ، لالہ محمد یوسف ، مرزا فیصل ، طارق سلامت ، مرز ا عرفان ، ارشاد نذر راجپوت ، خادم حسین بٹ ، راجہ عارف ، احمد رضا رانا ، رانا یاسر ، محمداقبال کھوکھر ، مرزا شاہد محمود ، کلیم اللہ غفاری ، مہر اعجاز احمد نے بھی انعامات تقسیم کیے ، انتظامیہ خدمات سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کی قیادت ارشاد احمد ، ابوبکر ، مہر علی ، ارسلان ، صابی بٹ ، سلیما رفاق ادا کیے آخر میں کھلاڑیوں اور مہمانوں کی چائے بسکٹ ریفریش منٹ دی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آل پاکستان فرنیچر میکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین علی انصر گھمن کی قیادت میں ایک وفد نے انڈین کمرشل قونصلر راجیش کمار اگنی ہوتری سے لاہور میں ملاقات کی
گجرات(جی پی آئی)آل پاکستان فرنیچر میکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین علی انصر گھمن کی قیادت میں ایک وفد نے انڈین کمرشل قونصلر راجیش کمار اگنی ہوتری سے لاہور میں ملاقات کی اور انڈیا میں فرنیچر کی ایکسپورٹ کے معاملات زیر بحث آئے اور انڈیا میں ڈسپلے سنٹر کے قیام کے لیے بھی بات چیت ہوئی جس پر رجیش کمار نے وفد کو یقین دلایا کے انڈیا میں فرنیچر ایکسپورٹ کرنے کیلئے آل پاکستان فرنیچرز میکرز ایسوسی ایشن کو انڈیا میں ڈسپلے سنٹر بنانے کیلئے تعاون کیا جائے گا تا کہ پاکستان کا معیاری فرنیچر انڈیا میں بھی ایکسپورٹ ہو وفد میں عابد فاروق ،انصر محمود قذافی ، ندیم وڑائچ ، رضوان امجد ، شہباز احمد ، حماد اسلم بھی موجود تھے علی انصر گھمن نے بتایا کہ پاکستان کا معیاری فرنیچر انڈیا میں ایکسپورٹ کرنے کیلئے مواقع موجود ہیں انڈین فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مل کر دونوں ملکوں کے بزنس کو بڑھانے کیلئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری طارق بلال ملک نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے یوتھ انٹر شپ پروگرام کے تحت گجرات کی انڈسٹری
گجرات(جی پی آئی)صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری طارق بلال ملک نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے یوتھ انٹر شپ پروگرام کے تحت گجرات کی انڈسٹری کو اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کو نوکریاں فراہم کرنے کا اقدام قابل تحسین ہے گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اس سلسلہ میں حکومت پنجاب کے اس اقدام میں بھر پور معاونت کرے گا کیونکہ یوتھ انٹر شپ پروگرام کے تحت 491نوجوانوں کو حکومت پنجاب نوکریاں دے رہی ہے اور پرائیویٹ سیکٹرز میں آنے والے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی انہوں نے کہا کہ گجرات کے صنعتکار گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ذریعے فیکٹریوں میں بھجوائے جانے والے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کریں اسی نئی نسل نے ہمارے ملک کو سنوارنا ہے طارق بلال ملک نے کہا کہ گجرات کی فیکٹریوں میں مکنیکل ،الیکٹریکل انجینئرز اور دیگر شعبوں میں اعلی تعلیم حاصل کرنے والے نوجوانوں کو انٹر شپ کے ذریعے بھر پور حوصلہ افزائی کرنے کیلئے گجرات چیمبر بھر پور کردار ادا کرے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وائس چیئرمین مرکزی انجمن تاجران چوہدری سجاد اکرم ریحانیہ نے کہا ہے کہ گجرات میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان ہیں حکومت شہری علاقوں میں گیس کی فراہمی کیلئے اقدامات کرے
گجرات(جی پی آئی)وائس چیئرمین مرکزی انجمن تاجران چوہدری سجاد اکرم ریحانیہ نے کہا ہے کہ گجرات میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان ہیں حکومت شہری علاقوں میں گیس کی فراہمی کیلئے اقدامات کرے انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں عوام مشکل حالات سے گزر رہے ہیں اور حکمرانوں کو عوام سے کوئی دلچسپی نظر نہیں آرہی بجلی گیس پانی لوگوں کو نہیں مل رہا اور مہنگائی آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ (ق) لیگ کا دور ایک سنہری دور تھا جس میں گجرات کی تعمیر و ترقی کے بے تحاشہ کام ہوئے لوگوں کا معیار زندگی بلند ہوا آج گجرات کی سٹرکیں محلہ گلیاں ، نالیاں کھنڈرات کی تصویر پیش کر رہی ہیں اور گجرات کے لوگوں کو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز صنعت کار چیف ایگزیکٹو پلاسکو پی وی سی پائپ انڈسٹری چوہدری پرویز اقبال نے پاک فین اور جی ایف سی فین کو 15ویں مرتبہ FPCCIکی ایکسپورٹ ٹرافی ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے
گجرات(جی پی آئی)ممتاز صنعت کار چیف ایگزیکٹو پلاسکو پی وی سی پائپ انڈسٹری چوہدری پرویز اقبال نے پاک فین اور جی ایف سی فین کو 15ویں مرتبہ FPCCIکی ایکسپورٹ ٹرافی ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ پاک فین اور جی ایف سی فین گجرات کا نام پوری دنیا میں روشن کر رہے ہیں میاں احسان اللہ آف پاک فین ، حاجی محمد الیاس آف جی ایف سی فین مبارکباد کے اور خراج تحسین کے مستحق ہیں انہوں نے کہا کہ گجرات کے تمام فین منیوفیکچرز کو ان کے نقشے قدم پر چلنا چاہیے کیونکہ یہ فین مینوفیکچرز گجرات کا اثاثہ ہیں چوہدری پرویز اقبال نے کہا کہ پاک فین اور جی ایف سی فین کی ترقی کیلئے ہم دعا گو ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتازسما جی ر اہنما چو ہدری وقا ر نا در جو ڑا (تر جما ن خا مو ش اکثر یت)نے گز شتہ روز تھا نہ اے ڈویژ ن میں جا کر SHOسا جد سو ہل سے خصو صی ملاقا ت کی ، ملاقا ت
گجرات(جی پی آئی)ممتازسما جی ر اہنما چو ہدری وقا ر نا در جو ڑا (تر جما ن خا مو ش اکثر یت)نے گز شتہ روز تھا نہ اے ڈویژ ن میں جا کر SHOسا جد سو ہل سے خصو صی ملاقا ت کی ، ملاقا ت میں انہو ں نے علاقے میں جر ائم کی صو ر تحا ل و دیگر اومو ر پر تبا دلہ خیا ل کیا ، انہو ں نے ایس ایچ او سا جد سو ہل کی کار گردگی کو سر اہا ،چو ہدری وقا ر نا در جو ڑا نے کہا کہ ڈی پی او نے تما م تھا نہ جا ت میں فر ض شنا س آفیسر تعینات کی ہیں ، سا جد سو ہل کی تعینا یتی سے علاقے میں جر ائم میں کمی آ ئی ہے ، انہو ں نے ایس ایچ او سا جد سو ہل کو عوامی شکا یات کے با ر ے میں آ گا ہ کیا ،انہو ں نے کہا کہ میں خا مو ش آ با د ی کی تر جما نی کر نے آ یا ہو ں ، اور میں عوا می شکا یا ت کے حل کیلئے ہر دفتر جا تا رہو ں گا ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سما ج را ہنما چیف ایگز یکٹو القبلہ ٹر یو لز اینڈ ٹو رزالحا ج حکیم عمر فاروق بٹ ،سا بق ایم پی اے حا جی ناصر محمو د ،وحید القمر ججی اور مبشراقبا ل بٹ عمر ہ کی سعا دت حاصل
گجرات(جی پی آئی)ممتاز سما ج را ہنما چیف ایگز یکٹو القبلہ ٹر یو لز اینڈ ٹو رزالحا ج حکیم عمر فاروق بٹ ،سا بق ایم پی اے حا جی ناصر محمو د ،وحید القمر ججی اور مبشراقبا ل بٹ عمر ہ کی سعا دت حاصل کر کے مد ینہ منو ر ہ ،مسجد نبو ی اور خا نہ کعبہ و دیگر مقد س مقا ما ت کی زیا رت کی ، حا جی نا صر محمود ،اور حکیم عمر فاروق بٹ نے کہا کہ اللہ کا لا کھ لا کھ شکرہے،جس نے ایسی سعا دت حاصل کر نے کی تو فیق عطا فر ما ئی ، اورمقد س مقا ما ت کی زیارت کر نے تو فیق عطا فر ما ئی ،انہو ں نے کہا کہ اللہ کریم ہر مسلما ن کو ایسی سعادتیں حا صل کر نے تو فیق عطا فر ما ئے،روضہ رسو ل ۖپر حا ضر ی پر انہو ں نے ملک و قو م استحکا م کیلئے خصو صی دعا فر ما ئی،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے وفد کی صدر ضلع گجرات چوہدری شہزاد اجمل کی قیادت
گجرات(جی پی آئی)اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے وفد کی صدر ضلع گجرات چوہدری شہزاد اجمل کی قیادت میں انجمن نوجوانان پاکستان کے چئیر مین عبداللہ گل (فرزند ریٹائر ڈ جنرل حمید گل ) سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات ۔ اسلام آباد آمد پر عبداللہ گل نے اینٹی کرپشن اینڈ نار کوٹکس ایسوسی ایشن کے وفد کا شاندار استقبال کیا اس موقع پر وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انجمن نوجوانان پاکستان کے چیئرمین عبد اللہ گل نے کہاکہ کرپشن کے ناسور نے ہمارے قومی اداروں کو کھوکھلا کردیا ہے جبکہ منشیات کی لعنت نے ہمارے معاشرے بالخصوص نوجوان طبقہ کی قیمتی جانوں کو دائو پر لگا دیا ہے اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن جس فلاحی تعمیری جذبے کے ساتھ اس کام اور مشن کو لے کر اٹھی ہے و ہ قابل تحسین ہے یہ ملک ہمارا ہے ہم لوگوں نے ہی اس کو مل کر سنوارنا ہے اور اپنی آنے والی نسلوں کو صحت مند فلاحی اسلامی ریاست فراہم کرنی ہے چوہدری شہزاد اجمل نے عبد اللہ گل کے کردار کو سرا ہتے ہوئے انہیں بھرپور خراج تحسین پیش کیا اور اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن کے لیے اپنی خدمات دینے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ انشاء اللہ ہم وطن عزیز کو کرپشن کے ناسور اور منشیات کی لعنت سے پاک کرنے تک اپنا جہاد جاری رکھیں گے اس پر عبد اللہ گل نے کہاکہ کرپشن کے خاتمہ اور منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے اس فلاحی کام میں ہم اپنے کے شانہ بشانہ کام کریں گے کرپشن کے ناسور اور منشیات کی لعنت کے خاتمہ تک ہماری جنگ جاری رہے گی اور موقع پر چوہدری شاہد اختر بھی موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم این اے نوابزادہ مظہر علی خاں سابق ایم پی اے نوابزادہ مظفر علی خاں سابق ایم این اے نوابزادہ غضنفر علی گل کے چچا زاد بھائی نوابزادہ طاہر الملک کے والد نوابزادہ حیدر مہدی کے خالو کا ختم چہلم
گجرات(جی پی آئی)ایم این اے نوابزادہ مظہر علی خاں سابق ایم پی اے نوابزادہ مظفر علی خاں سابق ایم این اے نوابزادہ غضنفر علی گل کے چچا زاد بھائی نوابزادہ طاہر الملک کے والد نوابزادہ حیدر مہدی کے خالو کا ختم چہلم موضع اجنالہ میں ادا کیا گیا ختم چہلم میں ضلع بھر کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی جن میں چوہدری مبشر حسین سابق ایم این اے ،چوہدری طاہر زمان کائرہ ، ایم پی اے طارق محمود ڈنگہ ،چوہدری خرم صادق ایڈووکیٹ ،ملک شبیر احمد آف شامپور کھوکھراں،ملک مظہر حسین ، ملک مختار احمد ، امجد حسین ہاشمی ،ملک منیر نمبردار ،ملک محمدارشد ،ملک محمد انور ،ملک محمد یوسف ،حسن محمد ،ملک ظفر اقبال ،ملک منیر پہلوان ،چوہدری نصر اقبال ،عبد الحمید بٹ کڑیانوالہ،عطا الرحمن قادری ایڈووکیٹ ،حاجی جاوید اختر ایڈووکیٹ ،افضال گوندل ،میجر معین نواز ایم پی اے ،چوہدری محمد اعظم ،چوہدری اصغر آ ف مکیانہ ،چوہدری شان ظفر حاجیوال ،ڈاکٹر محمد عارف ،چوہدری اصغر تیل والا ،چوہدری زبیر ٹانڈہ ،چوہدری نوید ظفر ،چوہدری افضل سرخپور ،میر محمد طفیل ،یونس ساقی ،رانا نذیر ،سیکرٹری اللہ دتہ ،محمد عالم قادری ، حاجی امجد علی آف ماجرہ ،ڈاکٹر محمد عارف ،چوہدری صابر صراف ،امتیاز احمد دیوان ،مشتاق احمد صراف ،ملک عمران شریف ،چوہدری مظہر اقبال ،چوہدری اللہ دتہ سانتل ،چوہدری مختار احمد پیروشاہ ،ڈاکٹر الیاس احمد ،ڈاکٹر ذکی ،چوہدری الیاس ایڈووکیٹ ،چوہدری غلام رسول ،چوہدری محمد زمان ڈوگہ ،چوہدری پرویز بہوچھ ،چوہدری شمشیر بہوچھ ،مرزا سعید بیگ،چوہدری مشتاق احمد ،چوہدری محمد اعظم ،چوہدری مظہر پوڑ ،ٹھیکیدار اصغر علی ، ارشد بھٹی ،فیاض چیچی ،محمد اقبال ،محمداکرم ،چوہدری غلام سرور ،مشتاق احمد ،شوکت علی ،ناصر کمال ،امتیاز احمد ،ہارون بٹ ،چوہدری طاہر الملک ،جواد مظہر ،اورنگزیب ،،محمد اکرم ،تنویر گوندل ،ڈپٹی بشیر احمد ،کاشف نذیر ،ثناء اللہ ایڈووکیٹ ،محمد ارشد ،چوہدری محمد زبیر ،محمد افضل ،سید جعفر رضا نقوی ،مستنصر افتیاز ،عامر ندیم مہدی ،کاشف محمود ،محمد افضال اکبر ،چوہدری گل نواز ،محمد اجمل ،گلزار حسین ،سفیر احمد ،عتیق الزمان ڈوگہ ،محمد اعظم ،محمد اکبرمحمد اشرف ،شہزاد اسلم ،شجاعت حسین ،محمد اعظم ،مبشر علی ،محمد اکرم ،طارق بشیر گوندل ،محمد لقمان ،محمد عارف ،محمد اشرف ،ملک غلام صفدر ،عدنان مہدی عرف سنی گجر ،ملک محمد نواز ،محمد یوسف ،غضنفر علی ،محمد اصغر ،محمد رشید ،محمد عارف ،پرویز اقبال ،محمد الیاس ،جاوید ارشد ،نعیم سعادت ،محمد بلال ،شہزاد ،مراتب حسین ،وقار احمد ،محمد قاسم پیارا ،خالد محمود ،یاسر مبارک ،محمد عنایت ،سہیل طاہر ،ازور علی ،نوید احمد ،اورنگزیب بہوچھ،چوہدری پرویز احمد ،چوہدری نصر اللہ ،چوہدری زین الحسن ،چوہدری نثار ،جہان خان ،کاشف ،مستری محمد جاوید ،اظہر اقبال ،محمد یونس ،چوہدری ارشد گل ،چوہدری افتخار ،صوبیدار حاجی ظفر ،چوہدری فاضل ،چوہدری نثار اللہ ،چوہدری ذکاء اللہ ،ماسٹر جمشید اجنالہ ،چوہدری نعیم انور اجنالہ ،چوہدری ضیغم شکیل ،ڈاکٹر ثاقب بشیر ،چوہدری مشتاق ،مرزا کلیم اعوان ،چوہدری عمر ثاقب ،چوہدری نصر اللہ ،ملک طالب ،چوہدری مہدی ،چوہدری ارشد اجنالہ ،لالہ الیاس حاجیوال ،چوہدری محمد اسلم آف حاجیوال ،فیاض شاہد بٹ ،شیخ محمد افضل ،ملک ارشد سلطان ،ملک محمود بنارس ،مہر انصر محمود ،راجہ یاسین ،نعیم ندیم بٹ ،حسنین مبارک ،راجہ مظہر حسین بٹ ،چوہدری محمد انور گجر ،ماسٹر محمدیعقوب ،مہر کاشف محمود ،مہر نذیر احمد ،مہر امانت حسین ،ملک راشد اختر ،عبد ال یعقوب، عاصم مشتا ق بٹ آف گرین ہائوس کے علاوہ ہزاروں افراد نے چوہدری رئوف الملک کے ختم چہلم میں شرکت کی اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے پیر زاہد حسین صدیقی و دیگر علماء کرام نے خصوصی دعا کی۔

Share this:
Previous Post فیصل آباد پولیس کو (ای میل) کے ذریعے ملنے والی، 113 درخواستیں میں سے30 پر مقدمات درج
Next Post سی این جی پر اضافی جی ایس ٹی کے نفاذ سے متعلق نظرثانی درخواست خارج
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close