Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 6/6/2014

June 7, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

اہل تشیع گجرات کے ایک نمائندہ وفد نے چوہدری منور حسین صدر حسینیہ ٹرسٹ ممبر ضلعی امن کمیٹی و ڈویژنل امن کمیٹی کی قیادت میں ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کے دفتر میں ملاقات کی ‘

گجرات ( جی پی آئی ) اہل تشیع گجرات کے ایک نمائندہ وفد نے چوہدری منور حسین صدر حسینیہ ٹرسٹ ممبر ضلعی امن کمیٹی و ڈویژنل امن کمیٹی کی قیادت میں ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کے دفتر میں ملاقات کی ‘ ڈی سی او کے گجرات خصوصا جی ٹی روڈ کے تزئین و آرائش کے کام کو سراہا ‘ ڈی سی او نے کہا ہے کہ یہ کام میرے فرائض منصبی میں شامل ہے اور میں کبھی بھی اپنے فرائض میں کوتاہی نہیں کرتا ‘ ضلع گجرات کے امن وامان کے حوالہ سے تفصیلی بات ہوئی کہ آپ کے تعاون سے ضلعی کے امن وامان کو خراب کرنے کسی کو اجازت نہیں جا سکتی چاہیے اُس کے پیچھے کتنے ہی طاقت وار افراد یا تنظیمیں کھڑی ہوں’ ہر دہشت گرد کو اپنے انجام تک ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا ‘ جس کے جواب میں ڈی سی او گجرات نے کہا کہ میں کافی دیر سے آپ لوگوں سے ایک تفصیلی ملاقات چاہتا تھا ‘ انہوں نے کہا کہ میں ڈی پی او کے ہمراہ آپ کے ادارہ میں بھی آنا چاہوں گا ‘ جس پر انہیں خندہ پیشانی سے خوش آمدید کہنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ‘ وفد میں پروفیسر سید سر فراز حسین جعفری جنرل سیکرٹری حسینیہ ٹرسٹ و ممبر امن کمیٹی ‘ سید الطاف عباس کا ظمی ممبر ضلعی امن کمیٹی ممبر حسینہ ٹرسٹ و ممبر ڈویژنل امن کمیٹی ‘ جواد حسین جعفری ممبر حسینہ ٹرسٹ و ضلعی امن کمیٹی سید مخدوم شاہ ممبر ضلعی امن کمیٹی ‘ علامہ سید حسنین کاظمی ممبر ضلعی امن کمیٹی ‘ علامہ مختار حسین نقوی ‘ ممبر ضلعی امن کمیٹی ‘ علامہ سید ناظم حسین جعفری وائس پرنسپل ‘ علامہ محمد نواز بھی شامل ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صاحبزادہ قاضی رضوان منصور اعوان نے گزشتہ روز سجادہ نشین آستالیہ ڈھینڈہ شریف پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی کی رہائشگاہ پر جا کر عیادت کی

گجرات ( جی پی آئی ) زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف صاحبزادہ قاضی رضوان منصور اعوان نے گزشتہ روز سجادہ نشین آستالیہ ڈھینڈہ شریف پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی کی رہائشگاہ پر جا کر عیادت کی اُن کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی ۔ اس موقع پر صاحبزادہ پیر سید شاہد حسین شاہ ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ فیضان ‘ حاجی اسحاق ‘ حاجی منور حسین ‘ میاں جمال صفدر و دیگر بھی موجود تھے ۔ یاد رہے کہ پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی عارضہ قلب میںمبتلا تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز نے اپنے بیان میں صاحبزادہ پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی

گجرات ( جی پی آئی ) صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز نے اپنے بیان میں صاحبزادہ پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ اُنہیں صحت کاملہ عطافرمائے ۔ اور مریدین پر اُن کا سایہ سلامت رہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ کے زیر اہتمام 20جون 2014ء افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے استحکام پاکستان میں افواج پاکستان اور میڈیا کا کردار ” کے موضوع پر فکری نشست ہوگی

گجرات ( جی پی آئی )سٹیزن فرنٹ کے زیر اہتمام 20جون 2014ء افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے استحکام پاکستان میں افواج پاکستان اور میڈیا کا کردار ” کے موضوع پر فکری نشست ہوگی اس بات کا اعلان سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری علی ابرار جوڑا نے سپریم کونسل کی ماہانہ میٹنگ میں اراکین سپریم کونسل سے خطاب کر کے ہوئے کیا ‘ انہوں نے کہا کہ فکری نشست میں ممتاز دانشور اظہار خیال کر ینگے ‘ قبل ازیں ‘ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ‘ جس کی سعادت چوہدری ندیم طفیل نے حاصل کی ‘ جبکہ مرزا اکبر بیگ برلاس نے ہدیہ نعت پیش کیا ‘ اجلاس میں راولپنڈی میں ہونے والے خود کش حملے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل محمد ارشد اور کرنل ظاہر شاہ کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا اور خود کش حملہ آوروں کی شدید مذمت کی ‘ اجلاس میں فنانس رپورٹ ‘ تنظیمی کارکردگی کے علاوہ رمضان المبارک اور 14اگست کے حوالے سے منعقد کی جانے والی تقریبات کے حوالے سے بھی اظہار خیال کیا گیا’ اجلاس میں افتخار بھٹہ ‘ راجہ محمد اعجاز ‘ چوہدری ندیم طفیل ‘ شیخ عرفان پرویز ‘ فراز ملک ‘ ڈاکٹر شیخ ثوبان شاہد ‘ سلیم خاں ‘ ڈاکٹر رزاق غفاری اور عامر چوہدری نے بھی اظہار خیال کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طاہر رشید خان پاکستان شطرنج فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں

گجرات ( جی پی آئی ) طاہر رشید خان پاکستان شطرنج فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں ‘ لاہور میں ہونے والے پاکستان شطرنج فیڈریشن کی جنرل باڈی کے اجلاس میں ممبران کی دو تہائی اکثریت نے کراچی سے تعلق رکھنے والے طارق رشید خان کو صدر منتخب کر لیا اجلاس میں ممبران جنرل باڈی کی کثیر تعداد نے شرکت کی ‘ اجلاس کی صدارت سینئر نائب صدر عبدالعزیز خان نے کی ‘ نو منتخب صدر طارق رشید خان اس سے قبل بھی مختلف گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں ‘ اس موقع پر اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے رشید احمد کو پاکستان شطرنج فیڈریشن کا پار ٹون منتخب کیا گیا ‘ مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر نعیم حمید مرزا نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ اس سال ناروے میں ہونے والے عالمی شطرنح اولمپک میں پاکستان کے دس کھلاڑی ( مرد و خواتین شرکت کرینگے اور رواں ماہ کے آخر میں دونوں ٹیموں کیلئے تربیتی کیمپس اور ٹریننگ کا اہتمام بھی کیا جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلوبل پریس انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ماہانہ محفل میلاد االمصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ گیارہویں شریف اتوار کو منعقد ہوگی ۔

گجرات ( جی پی آئی ) گلوبل پریس انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ماہانہ محفل میلاد االمصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ گیارہویں شریف اتوار کو منعقد ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق گلوبل پریس انٹرنیشنل میں ماہانہ محفل گیارہویں شریف ہر ماہ انگزی مہینہ کی دوسری اتوار کو منعقد ہوتی ہے ۔ محفل بعداز نماز مغرب شروع ہوتی ہے ‘ اور نماز عشاء کے وقت دعا کی جاتی ہے ۔ محفل کی صدارت صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں گرمی کی شدت میں بد ستور اضافہ ہو رہا ہے ‘ اس کے ساتھ ساتھ بجلی اور سو ئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی ہے

گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں گرمی کی شدت میں بد ستور اضافہ ہو رہا ہے ‘ اس کے ساتھ ساتھ بجلی اور سو ئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی ہے ‘ جس سے عوام الناس کی مشکلات میں شدید اضافہ ہو گیا ہے ۔ بارہا احتجاج کے باوجود حکومت کی کانوں پر جوں تک نہیں رینگی رہی ‘ بجٹ میں بھی غریب عوام کیلئے کوئی ریلیف نہیں رکھا گیا ۔ وعدوں کے باوجود حکومت اب تک عوامی مسائل حل کرنے ناکام نظر آرہی ہے ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ فوری طور پر ایسے اقدامات کئے جائیں جس سے عوام کو سہولت میسر ہو سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدرلالہ موسیٰ کے علاقہ سردارپورہ میں بدبخت نوجوان نے قرآن پاک کا نسخہ جلادیا،تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے نوجوانوں نے بدبخت کو پکڑکرحوالہ پولیس کردیا

گجرات(جی پی آئی) تھانہ صدرلالہ موسیٰ کے علاقہ سردارپورہ میں بدبخت نوجوان نے قرآن پاک کا نسخہ جلادیا،تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے نوجوانوں نے بدبخت کو پکڑکرحوالہ پولیس کردیا،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ محلہ سردارپورہ لالہ موسیٰ کا رہائشی یاسرمحمود ولدغلام سرورقوم کشمیری نے قرآن پاک کے نسخے کو آگ لگادی،اس کے پڑوسی حافظ اکرام نے منع کیاتو ملزم نے اس دھمکیاں دی ،جس پرحافظ اکرام نے اہل علاقہ اور مذہبی تنظیموں کے عہدیداران سے رابطہ کیا،اطلاع ملنے پرانچارج میڈیا سیل تحریک تحفظ اسلام پاکستان چوہدری فیصل اخترگجراپنے ساتھیوں شیخ عثمان جگنو ضلعی جوائنٹ سیکرٹری،نوشادخاں جلالی سینئرنائب صدرلالہ موسیٰ ،شمریز،خلیل وغیرہ کے ہمراہ موقع پر پہنچے اورملزم کو سمجھانے کی کوشش کی اور منع کیا کہ ایسا نہ کرو یہ ہماری مقدس کتاب ہے اس کی بے حرمتی نہ کرو لیکن اس نے ان پر پتھرائو شروع کردیا،ملزم جو اپنے گھرکا دروازہ بندکرکے چھت پربیٹھاہواتھا،تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے کارکنان نے اپنی موجودگی میں ملزم کو گرفتار کروایا ،صدرپولیس لالہ موسیٰ نیانچارج میڈیا سیل تحریک تحفظ اسلام پاکستان چوہدری فیصل اخترگجرکی رپورٹ پر ملزم یاسرمحمود ولدغلام سرور قوم کشمیری کیخلاف زیردفعہ 295 -Bمقدمہ درج کرکے ملزم کو نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاہے۔ا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارانصب العین اللہ اور اس کے پیارے رسول حضرت محمد ۖ کی خوشنودی کیلئے کام کرناہے،چوہدری فیصل اختر گجر

گجرات(جی پی آئی)گزشتہ روزمحلہ سردارپورہ میں قرآن پاک جلائے جانے کے واقعہ کے مدعی مقدمہ چوہدری فیصل اختر گجرنے میڈیا کو بتایاکہ تحریک تحفظ اسلام پاکستا ن مر کز ی امیرغازی محمدثاقب شکیل جلالی ،جنرل سیکرٹری حافظ محمداصغرتوحیدی،صاحبزادہ سید افتخار ا لحسن کاظمی ایڈووکیٹ کی قیادت میں دنیامیں اسلام کی سربلندی ،تحفظ قرآن،تحفظ ناموس رسالت،تحفظ عقیدہ ختم نبوت ،تحفظ ناموس اہلبیت ،تحفظ ناموس صحابہ کیلئے کام کررہی ہے ،ہمارے کوئی ذاتی یا سیاسی عزائم ہمارانصب العین اللہ اور اس کے پیارے رسول حضرت محمد ۖ کی خوشنودی کیلئے کام کرناہے،قرآن پاک ،ناموس رسالت،ناموس اہلبیت،ناموس صحابہ ،عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے آئندہ بھی اس ایمانی جذبہ کے ساتھ کام کرتے رہیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صاحبزادہ الحاج پیر حافظ حکیم سید احمد حسین شاہ رحمتہ اللہ علیہ آف رانیوال سیداں سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترم کے ساتھ منایا گیا

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز روحانی شخصیت و بین الاقوامی شہرت یافتہ طبیب صاحبزادہ الحاج پیر حافظ حکیم سید احمد حسین شاہ رحمتہ اللہ علیہ آف رانیوال سیداں سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترم کے ساتھ منایا گیا عرس مبارک کی تقریب کی صدارت صاحبزادہ پیر سید حکیم افتخار حسین شاہ صاحب آف رانیوال سیداں نے کی ۔ عرس مبارک کی تقریب کی رانیوال ہائوس شاہ حسین روڈ گجرات میں منعقد ہوئی ‘ جس میں خصوصی خطاب پیر سید ضیاء قاسمی آستانہ عالیہ کنارہ شریف اور پیر سید اظہر حسین شاہ آف پنڈی چک نے کیا ۔ محفل کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ‘ جس کا شرف پیر سید نذر حسین شاہ آستانہ علیہ شہنشاہ ولایت نے حاصل کیا’ نقابت کے فرائض شہنشاہ نقابت عمران چشتی نے سرانجام دیئے ۔ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عمران شاکر ‘ اکمل حسین دریائی ودیگر نے پیش کی ۔ قاری انصر اقبال نے ختم شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کی اس موقع پر سادات اکرام ‘ علماء ‘ مشائخ و سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد نے شرکت کی ‘ انتظامات کی نگرانی پیر سید ارشد محمود شاہ ‘حکیم سید امتیاز حسین شاہ ‘ حکیم سید عثمان احمد شاہ اور سید شاہد ممتاز نے کی ۔ شرکاء اکرام میں سید مبشر حسین شاہ آف چک پنڈی ‘ سید ارسلان احمد ‘ سید شاویز احمد ‘ سید رافع حیدر منڈی بہائوالدین ‘ سید سلیمان شاہ ملہو کھوکھر’ سید آصف محمود شاہ ڈیرہ سیداں ‘ الحاج غلام مصطفی صراف مدنی جیولرز ‘ حاجی خالد محمود ‘ چوہدری علی رضا آف ڈھیرگنہ ‘ حکیم سید محمد مسعود مشہدی سابق ناظم ‘ صوبیدار ملک محمد اشرف ‘ملک محمد انور ‘ ملک محمد اشرف آف ملک پراپرٹی ‘ آفتاب احمد شہزاد میڈیکل ‘ ملک تنویر بابر ‘ حاجی رائوف پیر خانہ خواجہ گان ‘ حاجی غلام رسول ملہو کھوکھر ‘ حاجی محمد انیس بھٹی ‘ ارشد بٹ ‘ چوہدری توصیف گجر آف چیچیاں ‘ محمد یونس خادم خاص ‘ لیاقت علی شمع فوٹو گرافر ‘ شاہد صراف ‘ زاہد صراف ‘ عبدالوحد دی ہٹی ‘ محمد عابد ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ‘ تمام شرکاء کو بیٹھا کر لنگر تقسیم کیا گیا ۔ ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)شر پسند عناصر پولیس اور مسیحی برادری کے درمیان نفرت کے بیج بو رہے ہیں ضلع بھر کی پولیس قا بل احترام ہے پولیس کے ساتھ ہمارا رشتہ بھائیوں جیسا ہے پولیس کے کسی ایس ایچ او سے ہمارا کوئی تنازعہ نہیں ہے ان خیالات کا اظہار مسیحی برادری کے راہنماء مستری جلال جاوید نے کو بتایا ہے کہ گزشتہ روز میڈیا میں میرے نام سے شائع ہونے والی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہے مجھ پر حملہ دو نام نہاد صحافیوں نے کیا ہے اور بعد ازاں ایس ایچ او کے نام سے خبریں شائع کروا دیں ہیں مستری جلال جاوید نے صدر پریس کلب وسیم اشرف بٹ ،ڈی سی او اور ڈی پی او سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کے خلاف کاروائی کر کے مجھے انصاف دیا جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
NA104 چوہدری وجاحت حسین کے چاہنے والوں کا حلقہ ہے،محمد حنیف حیدری

گجرات(جی پی آئی)صدرپاکستان مسلم لیگ (ق)محمد حنیف حیدری نے کہا ہے۔کہ NA104 چوہدری وجاحت حسین کے چاہنے والوں کا حلقہ ہے۔ وہاں کی عوام کے ساتھ چوہدری ظہور الہٰی کے خاندان سے محبت کرتے ہے ۔ جعل سازی سے الیکشن جیتنے والوں کی کوئی حیثیت نہ ہے۔عربوں کے ترقیاتی کے کام چوہدری وجاحت حسین نے کروائے یہ بات مخالفین خود تسلیم کرتے ہیں۔ تو پھرانکی جیت تو صاف ظاہر ہے کہ سابقہ چیف جسٹس کے فرشتوں نے کروائی ،کیونکہ چوہدری برادران نے ہمیشہ عملی کام کیے ہیں۔ تو محترم نواب زادہ صاحب مت بُولیے کہ آج تک جو بھی تعمیر و ترقی کے کام ہوئے ہیں ۔ بلخصوص سوئی گیس کے جو افتتا ع آج آپ اپنے ہاتھوں سے کر رہے ہیں۔ وہ بھی تمام کام چوہدری پرویز الہٰی کے کروائے ہوئے ہیں۔ اصل حقیقت تو اب سب کے سامنے واضح ہو چکی اور پھر اگر محبت بری نظر سے غو ر فرمائیںتو ایک تحفہ جو یونیورسٹی آف گجرات کا چوہدری برادران نے NA104 کو دیا ہے ۔ اُس کی مثال ضلع گجرات میں نہ ملتی ہے، بلکہ یوں کہہ لیا جائے کہ پورے پنجاب کے لوگ یونیورسٹی آف گجرات سے مستفید ہو رہے ہیں۔ اور قوم کی بہنیں ، بیٹیاں اور بیٹے اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔تو پھرآپ خود ہی غور فرمائیں کہ آپ کی جیت کیسے ہوئی ویسے بھی اگر آپکے دوسرے الزامات پر غور کیا جائے تو آپ نے کون سے محکمے سے لوٹ مار اور کرپشن ختم کی ہے۔بلکہ یوں کہہ لیاجائے تو یہ سچ ہو گا کہ آج آپکے دور میں ریٹ ڈبل ہو گئے ہیں۔ اور اگر زیادہ باریکی میں جانا چاہتے ہیں تو آپکے خلقے میں صرف محکمہ سوئی گیس کے میٹر کولگاکر دینے کا بھی ریٹ دو سے تین ہزار روپے وصول کر رہے ہیں ۔کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپکی حکومت جاتے جاتے کسی ایک محکمے کی کرپشن ختم کر جاتی ، تو آپ کو لوگ شائد اچھے لفظو ں میں یاد رکھتے۔مگر افسوس کہ (ن)لیگ اور اُن کے ہواریوں نے لوٹ مار اور کرپشن کے علاوہ کچھ نہ کیا۔اور آج پوری قوم مسلم لیگ (ق)کی اچھی کارکردگی کی وجہ سے اُن کے کاموں کو سرا رہی ہے، کہ (ق) لیگ کا دور ایک تاریخ دور تھا،اور عوامی دور تھا،اور آج نوابی دور ہے،اور اسی لیے اس دور کو عوام کا ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر بہا کر لے جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تما م سیا سی لو گو ں کو دوسر ے ملکو ں کو تما شا د یکھا نے کی بجا ئے اپنے ملک میں آکر حکو مت کے سا تھ مل کر اس ملک اور ملک کی عو ام کی بھلا ئی کیلئے سو چیں

گجرات(جی پی آئی)معر وف کا رو با ر ی و سما جی شخصیت حا جی نو ید الحق سیٹھی ،پیر محمد کا مر ان ،محمد لطیف ،مظہر حسین ،حافظ محمدبو ٹا و دیگر نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کہا کہ ہما ر ے سیا سی راہنما ئو ں کو چا ہئے کہ وہ یو ر ب ملک میں بیٹھ کر آپس میں اتحا د یا میٹنگ کر نے کی بجا ئے اپنے ملک میں آ کر اپنی سیا ست کر نے کا شو ق پو را کر یں ،تا جر ان کا کہنا تھا ایک ممتاز عا لم دین پہلے بھی پا کستا ن کی حکمر انی میں آ نے کا بہت زور لگا چکے ہیں لیکن نا کا م ر ہے ،علا مہ طا ہر القادر ی زیا د ہ وقت بیر و ن ملک میں گزار تے ہیں ،انہو ں نے اس ملک کی عو ام اور اس ملک کیلئے اچھا سو چنا ہے ،جبکہ چو ہدر ی بردرا ن کے پا س تو ٹا نگے کی سو ر اریا ں بھی پو ر ی نہیں اس لئے ان تما م سیا سی لو گو ں کو دوسر ے ملکو ں کو تما شا د یکھا نے کی بجا ئے اپنے ملک میں آکر حکو مت کے سا تھ مل کر اس ملک اور ملک کی عو ام کی بھلا ئی کیلئے سو چیں،تا کہ ہمارا ملک بھی تر قی کی ر اہ پر گا مز ن ہو سکے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اشفا ق ر ضی لا ئن کلب کے زیر اہتما م نا رمل سکو ل میں لگا ئے گئے پو د ے کلب کا پہلا بڑا پر و جیکٹ تھا

گجرات(جی پی آئی)اشفا ق ر ضی لا ئن کلب کے سیکرٹر ی سکند ر اشفاق ر ضی ایڈووکیٹ نے کہا کہ اشفا ق ر ضی لا ئن کلب کے زیر اہتما م نا رمل سکو ل میں لگا ئے گئے پو د ے کلب کا پہلا بڑا پر و جیکٹ تھا،مذ ید پر وجیکٹ کا پلا ن تیا ر کر لیا گیا ہے ، انشا اللہ آئند ہ ما ہ پر وجیکٹ کو مکمل کر لیاجا ئے گا ، سکند ر اشفاق کا کہنا تھا کلب کی کا میا بی کلب کے ممبر ان کے تعا ون سے ہی ممکن ہے،کم عر صے میں کلب کی چا ر ٹر نا ئٹ مٹینگ کر وانا کلب کے ممبر ان کی محنت کا نتیجہ ہے ، آ ئند ہ ما ہ کلب کے اجلاس میںما ہ ر مضا ن میں افطا ر دستر خو ان کے بار ے میں لا ئحہ عمل طے کیا جا ئے گا،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکو مت نے بجٹ پیش کر کے عو ام کو بہت اچھا ر یلیف دیا ہے

گجرات(جی پی آئی)مو جو د ہ حکو مت نے بجٹ پیش کر کے عو ام کو بہت اچھا ر یلیف دیا ہے ، سا ل 2014پیش کیا جا نے والا بجٹ و اقعی عو ام دو ست بجٹ تھا ،اب عو ام کو بھی چاہئے کہ حکمر انو ں کے سا تھ مکمل تعا ون کر یں انشا اللہ اس بجٹ سے عو ام کو بہتر ین ر یلیف مل سکے گا ، ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر انجمن تا جر ان کٹڑ ہ بازار مر زا الیا س جر ال اور تا جر راہنما مرزا عد یل جر ال آف ر اچپو ت ٹر یڈ رز نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کہا وزیر اعظم پا کستا ن میا ں نو از شر یف اور ان کی کا بینہ نے اپنے5سا ل کے دور میں بجلی،گیس کی لو ڈ شیڈ نگ اور مہنگا ئی کو ختم کر نے کا تہیہ کر ر کھا ہے ،انہو ں نے کہا کہ عو ام نے ان حکمر انو ں کو مستر د کر دیا ہے جو بیر و ن مک اور اند رو ن ملک میںبیٹھ کر اپنے ہی ملک کے خلا ف سا ز ش کر ر ہے ہیں ، ان کو چا ہیے کہ تما م ڈار مے ختم کر کے اس عو ام کی بھلا ئی کیلئے مو جو دہ حکو مت کے سا تھ مل کر اس ملک کی اچھا ئی ،اور ملک میں جا ری د ہشت گر دی ،بد امنی و دیگر مسا ئل کو ختم کر یں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مو جو د ہ حکو مت نے اس عو ام دو ست بجٹ میں ر یلیف دینے کی بجا ئے مذ ید مہنگا ئی،18گھنٹے کی لو ڈ شیڈ نگ کے سا تھ سا تھ گیس کی لو ڈ شیڈ نگ کا بھی تحفہ دیا ہے،ڈاکٹر تجمل عا د ل (

گجرات(جی پی آئی)معر وف تا جر را ہنما اور مسلم لیگ ق کے مر کز ی راہنما عتیق الر شید بٹ (سا بق صدر انجمن تا جر ان سر کلر روڈ)،ڈاکٹر تجمل عا د ل (صدر شا ہد و لہ روڈ)،عبد اللہ اقبا ل بٹ و دیگر تاجر ان کا کہناتھا مو جو د ہ حکو مت نے اس عو ام دو ست بجٹ میں ر یلیف دینے کی بجا ئے مذ ید مہنگا ئی،18گھنٹے کی لو ڈ شیڈ نگ کے سا تھ سا تھ گیس کی لو ڈ شیڈ نگ کا بھی تحفہ دیا ہے ، تا جرا ن کا کہنا تھا گیس اور بجلی ہر گھر کی ضرورت ہے اور گیس بجلی کا ر خا نو ں میں بھی بہت استحا ل ہو تی ہے ، لیکن جس ملک میں18تا0گھنٹے بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ ہو تی ہو،اس ملک نے خا ک تر قی کر نی ہے ، تا جر وں نے حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ وہ بجلی اور گیس کی لو ڈ شیڈ نگ اور مہنگا ئی پر فو ر ی طو ر پر قا بو پا ئے ، مو جو د ہ مہنگا ئی کے دور میں ہر شخص پر یشا ن ہے اور حکو مت نے اپنا بجٹ کر غر یب کے منہ سے رو ٹی کا نو الہ بھی چھین لیا ہے،عتیق الر شید بٹ کا کہنا تھا عو ام آ ج بھی چو ہدری بر درا ن کا دور یا د کر تی ہے انہو ں نے عو ام کیلئے ایسی مہنگا ئی کے تحفے نہیں دیے تھے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ شہر کی جنجوعہ برادری ،مغل برادری ،مرزابرادری کی مشترکہ مشاورت سے متحدہ تنظیم مغلیہ لا لہ موسیٰ کا قیام

گجرات(جی پی آئی) لالہ موسیٰ شہر کی جنجوعہ برادری ،مغل برادری ،مرزابرادری کی مشترکہ مشاورت سے متحدہ تنظیم مغلیہ لا لہ موسیٰ کا قیام ۔ جس میں مندرجہ ذیل عہدیداران کا چنائو کیا گیا ۔جن میں ڈاکٹر محمد اسلم جنجوعہ(صدر)،مرزا عرفان سیالوی (نائب صدر) ،مرزا محمد فیصل(جنرل سیکرٹری) ،ٹھیکیدار مرزا نذر حسین (جوائنٹ سیکرٹری)،حاجی خان محمد مرزا(فنانس سیکرٹری)،حاجی اللہ دتہ (معاون فنانس سیکرٹری)،مرزا محمد افتخارامین(سیکرٹری نشر و ادشاعت ) ،مرزا محمد اکرم (چئیرمین میڈیا سیل )،مرزا آصف امین (لیگل ایڈوائزر)،اور جبکہ ایڈوائزری کمیٹی میں حاجی مرزا محمد ریاض (چئیرمین )۔حاجی مرزا محمد عارف(وائس چئیرمین)،حافظ غلام قادر(ممبر)،مرزا محمد امین(ممبر)،مرزا نسیم َ(ممبر)،مرزا امجد(ممبر)ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایس۔ڈی۔او۔گیپکو سب ڈویژن کنجاہ میاں امتیازاحمدکی پریس ریلیزکے مطابق 7جون بروزہفتہ صبح نوبجے سے لے کرسہ پہردوبجے تک بوجہ مینٹینس ناگریانوالہ فیڈرکی بجلی بندرہیگی

کنجاہ(جی پی آئی)ایس۔ڈی۔او۔گیپکو سب ڈویژن کنجاہ میاں امتیازاحمدکی پریس ریلیزکے مطابق 7جون بروزہفتہ صبح نوبجے سے لے کرسہ پہردوبجے تک بوجہ مینٹینس ناگریانوالہ فیڈرکی بجلی بندرہے گی۔جس سے درج ذیل دیہات متاثرہونگے۔جن میں ناگریانوالہ،کنجاہڑی،خونن غربی،چکوڑی،ساروکی۔نارروالی۔منڈ۔دھدرا۔شیخ سوکھا۔سانوال شامل ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیر محمد عثمان افضل قادری امریکہ کے 17روزہ تبلیغی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
گجرات: (جی پی آئی)ممتاز مذہبی وروحانی رہنما پیر محمد عثمان افضل قادری ذیب سجادہ دربار عالیہ نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات پاکستان امریکہ کے 17روزہ تبلیغی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ انہوں نے اپنے دورے کے دوران سات امریکی ریاستوں واشنگٹن، ورجینیا، میری لینڈ، نیویارک، نیوجرسی، کنیک ٹیکٹ، پنسلوانیا کے مختلف علاقوں میں سترہ پروگراموں میں شرکت کی اور اہم موضوعات پر لیکچرز اور خطابات کئے۔ جبکہ مقامی اسلامی چینلز اور کئے اخبارات نے ان کے انٹرویو بھی کئے۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے روحانیت کے حوالہ سے مختلف محافل کیساتھ ساتھ ائیر اینڈ سپیس ودیگر اڈیٹوریم اور لائبریریوں کا وزٹ کیا اور امریکہ میں مقیم علماء کرام کے اجلاسوں میں تعلیم وتربیت کے نظام کو مزید بہتر کرنے کیلئے تجاویز دیں اور اجتماعات جمعہ اور مختلف استقبالیہ تقاریب سے خطابات کئے۔ واپسی پر اپنے تاثرات میں انہوں نے کہا کہ اسلام پوری دنیا پر تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے اور دنیا اس حقیقت کو سمجھ رہی ہے کہ اسلام ہی راہ نجات ہے اور اسلام ہی جسمانی معاملات کیساتھ ساتھ روح اور روحانیت کے متعلق مکمل رہنمائی کرتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کئی ایک نو مسلموں نے میرے سامنے اس حقیقت کا اعتراف کیا ہے کہ وہ کلبوں اور میوزک میں سکون کے متلاشی رہے لیکن سکون دین اسلام پر عمل، نماز، قرآن مجید اور درود پاک سے ملا ہے، اور اسلام قبول کرنے سے جو راحت نصیب ہوئی وہ ناقابل بیان ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضروت اس امر کی ہے کہ پاکستان میں صحیح اسلامی معاشرہ قائم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے اس بات پر سخت افسوس کا اظہار کیا کہ جب ہم پاکستانی چینلز لگاتے ہیں تو ہمارے بچے سوال کرتے ہیں کہ یہ اسلامی ملک کے چینلز ہیں جنہیں اسلامی اقدار کا خیال ہی نہیں۔ لہذا الیکٹرانک میڈہا سے گزارش ہے کہ وہ اپنے چینلز کو اسلامی اقدار کے موافق کریں۔

Share this:
Tags:
gujarat meets news people خبریں خراب گجرات لوگوں ملاقات یقین
Extortion
Previous Post ٹی وی پروگرام دیکھ کر بھتہ خور بنا، ملزم کا انکشاف
Next Post شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 4 ملزمان ہلاک
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close