Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 14/4/2014

April 15, 2014 0 1 min read

والی گھمگول شریف پیر سید حبیب اللہ شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ گھمگول شریف کا گجرات
گجرات (جی پی آئی) والی گھمگول شریف پیر سید حبیب اللہ شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ گھمگول شریف کا گجرات پہنچنے پر شاندار استقبال ، پل چناب پر پیر سید حبیب اللہ شاہ کا چوہدری افتخار احمد ملہی کی سربراہی میں استقبال کیا گیا ، اور شاندار استقبالیہ ریلیف کا انعقاد کیا گیا ، ریلی کے شرکاء پل چناب سے عید گاہ تک جلوس کی شکل میں آئے ، ریلی میں سینکڑوں موٹر سائیکل سوار اور کاڑیوں والے شامل تھے ، جگہ جگہ ریلی کے شرکاء پر پھولوں کی پتیاں نچھارو کی گئیں ، اور شرکائے قافلہ اللہ ہو کا ورد کرتے ہوئے عید گاہ پہنچے جہاں پر بہت بڑی محفل میلاد النبی ۖ منعقد ہوئی ، جس میں خصوصی شرکت ، صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف نے کی ، اس موقع پر مناظر اسلام مفتی محمد اقبال چشتی نے خصوصی خطاب کیا ، نقابت کے فرائض افتخار رضوی نے سرانجام دئیے ، اس موقع پر ملک کی اہم مذہبی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں ٹیکنالوجی فار ایجوکیشن کے تحت ایکٹو الیکٹرانک بورڈ
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں ٹیکنالوجی فار ایجوکیشن کے تحت ایکٹو الیکٹرانک بورڈ کے استعمال کے سلسلہ میں ٹیچرز اور بچوں کی دو روزہ تربیتی ورکشاپ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں شروع ہو گئی ، مس عنبرین اور مس مریم اسلام آباد یہ ٹریننگ دے رہی ہیں جس کا مقصد بچوں کو ایکٹو الیکٹرانک بورڈ کے استعمال کے حوالہ سے بتایا ہے تا کہ وہ آسانی سے اس سے مستفید ہو سکیں ، اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نقشبندی نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالہ سے کام کیا ہے اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بچوں کو تربیت دی ہے ، اور ایکٹو بورڈ کے آنے سے طلباء و طالبات کو سہولت ملے گی اس سلسلہ میں والدین بھی بھرپور تعاون کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی
گجرات (جی پی آئی) زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی نے سجادہ نشین آستانہ عالیہ گھمگول شریف پیر سید حبیب اللہ شاہ سے ملاقات کی اور انہوں نے جامع مسجد عید گاہ میں ہونے والی محفل میں خصوصی شرکت کی ، اس موقع پر اہم شخصیات بھی موجود تھیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان ریلوے کے ہیڈ ٹی سی آر چوہدری عنصر علی کی ہمشیرہ محترمہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں
گجرات (جی پی آئی) پاکستان ریلوے کے ہیڈ ٹی سی آر چوہدری عنصر علی کی ہمشیرہ محترمہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ، مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں موضع عالم گڑھ میں سپرد خاک کر دیا گیا ، مرحومہ کی نماز جنازہ صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی نے پڑھائی ، اس موقع پر ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل آج ان کے آبائی گائوں موضع عالم گڑھ میں ہو گی ، خصوصی خطاب علامہ شاہد چشتی کرینگے جبکہ ممتاز ثناء خوانِ رسول ہدیہ نعت پیش کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ قاضی منصور الحق آوانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف
گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ قاضی منصور الحق آوانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے سالانہ برسی کی محفل ان کی رہائشگاہ گلشن محبوب مہمدہ میں منعقد ہوئی ،جس میں خصوصی شرکت سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف پیر سید انتصار الحسن شاہ ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈھینڈ شریف پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی نے کی ، اس موقع پر منعقدہ محفل کی نگرانی صاحبزادہ قاضی رضوان منصور آوانی نے کی ، محفل میں ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،ممتاز ثناء خوانِ رسول عارف شاہد گوندل ، حافظ محمد صدیق ، سید دلدار شاہ ، حافظ غلام حسین آف لوراں و دیگر نے ہدیہ نعت بحضور سرور کائنات ۖ پیش کیا ، اس موقع پر ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع گجرات کے مایہ ناز تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی گجرات کی شاندار کارکردگی
گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات کے مایہ ناز تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی گجرات کی شاندار کارکردگی ، پاکستان سائنس کمیشن کے زیر اہتمام ہونے والے پاکستان سائنس کونٹیسٹ 2014میں دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی سکول گجرات کے طلبہ نے نمایاں پوزیشنیں حاصل کر لیں ، تفصیلات کے مطابق کلاس ہفتم کے طالب علم احتشام علی نے پاکستان میں پانچویں اور ضلع میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی انہیں پاکستان سائنس کمیشن کی طرف سے USBفلیش ڈرائیو 4GB، رسٹ واچ ، سرٹیفکیٹ ملا ، کلاس پنجم کے طالبعلم خذیفہ حسن نے پاکستان میں ہفتم اور ڈسٹرکٹ میں اول پوزیشن حاصل کی ، انہیں رسٹ واچ ، سرٹیفکیٹ ملا ، کلاس ششم کے اسد اللہ نواز نے ڈسٹرکٹ میں اول پوزیشن حاصل کی انہیں رسٹ واچ ، USB، سرٹیفکیٹ ملا ، کلاس ہفتم کی جویریہ عرفان نے ڈسٹرکٹ میں سوئم پوزیشن حاصل کی انہیں رسٹ واچ ، USB، سند کلاس ہفتم کی عائشہ افتخار نے پاکستان میں نہم اور ڈسٹرکٹ میں دوم پوزیشن حاصل کی ، انہیں رسٹ واچ ، USB، سرٹیفکیٹ ملا ، اس شاندار کارکردگی پر ضلع کی ممتاز شخصیات نے پرنسپل شہزاد شفیق اور ان کی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ یہ ادارہ پاکستان لیول پر تعلیمی خدمات سرانجام دے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موضع عالم گڑھ میں ممتاز علمی شخصیت حکیم محمد اشرف نمبردار نے عظیم الشان لائبریری قائم کی ہے
گجرات (جی پی آئی) موضع عالم گڑھ میں ممتاز علمی شخصیت حکیم محمد اشرف نمبردار نے عظیم الشان لائبریری قائم کی ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں کتب جن میں تاریخی ، ادبی ، مذہبی کتب شامل ہیں ، مہیا کی گئیں ہیں ، یہ کتب علم کے متلاشوں کیلئے بہت کارآمد ثابت ہو رہی ہیں ،اور کئی طلباء اس لائبریری سے مستفید ہو کر PHDکی ڈگری حاصل کر چکے ہیں ، حکیم محمد اشرف نمبردار نے اپنی مدد آپ کے تحت یہ لائبریری شروع کی تا کہ نوجوان نسل کو سہولیات فراہم کی جا سکیں ، اہم علمی و مذہبی شخصیات اس لائبریری کا دورہ کر چکی ہیں اگر حکومت حکیم محمد اشرف نمبردار کو وسائل فراہم کرے تو یہ ذخیرہ صدیوں تک محفوظ کیا جا سکتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، رانا مشرف علی نازگجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، رانا مشرف علی ناز ودیگر نے مشترکہ تعزیتی بیان میں پاکستان ریلوے کے ہیڈ ٹی سی آر چوہدری عنصر علی کی ہمشیرہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق کونسلر ڈاکٹر نذیر احمد نے اپنے بیان میں ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل سے مطالبہ کیا ہے
گجرات (جی پی آئی) سابق کونسلر ڈاکٹر نذیر احمد نے اپنے بیان میں ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل سے مطالبہ کیا ہے کہ گوہر پلازہ کے سامنے چنگ چی رکشہ والوں نے مستقل سٹینڈ بنا رکھا ہے ، اور یہاں پر چوبیس گھنٹے رکشہ والے کھڑے رہتے ہیں جس سے گزرنے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے خصوصاً وہ طالبات جو کہ کالج اور سکول جاتی ہیں کو یہ اوباش رکشہ ڈرائیورز تنگ کرتے ہیں ، ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی جاتی ہے کہ فوری طور پر ایسے اقدامات کیے جائیں جس سے طالبات اور شہریوں کا ان رکشہ والوں سے چھڑکارا ممکن ہو سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلوبل پریس انٹرنیشنل GPIمیں ماہانہ محفل گیارہویں شریف منعقد ہوئی ، جس میں خصوصی خطاب علامہ محمد دین راجووری نے کیا
گجرات (جی پی آئی) گلوبل پریس انٹرنیشنل GPIمیں ماہانہ محفل گیارہویں شریف منعقد ہوئی ، جس میں خصوصی خطاب علامہ محمد دین راجووری نے کیا ، جبکہ نعت رسول مقبول ۖ ممتاز ثناء خوانِ رسول مظہر عزیز قادری نے پیش کی ، اس موقع پر چوہدری خالق محمود ، عامر چوہدری ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، یاسر وریاء ، فیاض غفاری ، کلیم اللہ غفاری و دیگر شریک ہوئے ، ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممبر اسلامی نظریاتی کونسل و چیف آرگنائزر JUPپیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کی رہائشگاہ پر ایم پی اے و JUPکے مرکزی راہنما پیر سید محفوظ مشہدی
گجرات (جی پی آئی) ممبر اسلامی نظریاتی کونسل و چیف آرگنائزر JUPپیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کی رہائشگاہ پر ایم پی اے و JUPکے مرکزی راہنما پیر سید محفوظ مشہدی ، سردار محمد خاں لغاری و دیگر اہم شخصیات آئیں اس موقع پر میڈیا کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ، علمائے کرام جن میں علامہ عنصر محمود انجم ، علامہ ارشد نقشبندی ، قاری عمران فاروقی ، قاری عابد جلالی ، محمد ریاض جلالی ، قاری حنیف جلالی ، قاری اعجاز جلالی ، قاری محمد منیر رضا قادری ، مولانا ریاض و دیگر موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے ، یورپی گماشتوں نے پاکستان کو اپنی سیاست کیلئے میدان جنگ بنا دیا ہے
گجرات (جی پی آئی) پاکستان تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے ، یورپی گماشتوں نے پاکستان کو اپنی سیاست کیلئے میدان جنگ بنا دیا ہے ، اور کوئی بھی پاکستان کا خیر خواہ نہیں ، دو اسلامی ممالک ایران اور سعودی عرب کی آپس کی جنگوں کی وجہ سے مسلمانوں کو نقصان ہو رہا ہے ، ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی پیر محفوظ مشہدی نے گزشتہ روز پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کی رہائشگاہ پر منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران کیا ، انہوں نے کہا کہ موجودہ دور اس بات کا متقاضی ہے کہ اہلسنت ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو جائیں اور دہشت گردی جیسے واقعات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے اور جو لوگ ملک میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں کے مقاصد کو ناکام بنایا جائے اہلسنت پاکستان کو بنانے والے ہیں اور اہلسنت ہی پاکستان کو بچائیں گے ، اولیاء اہلسنت کی کوششوں سے پاکستان معرض وجود میں آیا تھا ، JUPتمام اہلسنت کی جماعتوں پر مشتمل جماعت ہے ، اور یہ جماعت اہلسنت کو ایک پلیٹ فارم پر لانا چاہتی ہے ، ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام کل میریٹ ہوٹل میں اہم تقریب منعقد ہو گی ، جس میں ملی یکجہتی کونسل کی تمام جماعتوں کے نمائندگان شریک ہونگے اور یکم مئی کو گوجرانوالہ میں عظیم الشان تنظیمی کنونشن منعقد ہو گا ، جس کے سلسلہ میں میں تمام ڈویژن کا دورہ کر رہا ہوں اور اہلسنت کی تمام جماعتوں و راہنمائوں کو اس کنونشن میں شرکت کی دعوت دی جائے گی ، اس موقع پر ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے کہا کہ ہم دہشت گردی اور لاقانونیت کی مذمت کرتے ہیں ، اہلسنت نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے، اس موقع پر دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹی صدر مسلم لیگ ن محمد حنیف حیدری نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ ن لیگ گجرات (جی پی آئی) سٹی صدر مسلم لیگ ن محمد حنیف حیدری نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ ن لیگ اور ا ن کے حواریوںکی غلط پالیسیو ںکی وجہ سے عوام کا کوئی پرسان حال نہ ہے لوگوں کو سہولیات دینے کی بجائے الٹاان سے سہولیات چھینی جارہی ہیں اوران کو بے یارو مدد گارچھوڑ دیا گیا ہے اور جھوٹے وعدوں کے علاوہ کوئی کام نہ ہے کوئی بھی ادارہ حکومت کے کنٹرول میںنہ ہے اور آج چوہدری پرویز الٰہی کے دور کو یاد کررہے ہیں جنہوں نے گجراتیوں کو یونیورسٹی آف گجرات کا جوتحفہ دیا ہے وہ قابل تحسین ہے اس کے علاوہ پورے پنجاب میںبے شمار یونیورسٹیاںاور ترقیاتی کام جو کبھی نہ بھولنے والے ہیںاور یوں کہہ لیا جائے کہ کوئی بھی ادارہ حکومت کے کنٹرول میں نہ ہے ماسوائے ایک ادارہ جو چوہدری پرویز الٰہی کی ذاتی کوششوں سے بنا 1122ہے جسے ایک غریب آدمی بھی ایک کال کرے تو اس کی کال پر وہ فوری اپنی خدمات پیش کردیتے ہیں اور کسی سفارش کے بغیر چند منٹوں میں عوام کی مدد کیلئے پہنچ جاتے ہیں قابل تحسین ہے یہ وہ کام جو پاکستان کے بننے سے آج تک کوئی بھی سیاسی لیڈرنہ کرسکا جو کہ چوہدری پرویزالٰہی نے کردکھایا اور ان تمام کاموں کی وجہ ضلع گجرات کے وہ لوگ ہیں جنہوں نے چوہدری پرویز الٰہی کو کامیاب کرکے اس منزل تک پہنچایا جہاں تک پہنچنا عام آدمی کے بس کی بات نہ ہے خواہشات بہت سے لوگ کرتے ہیںلیکن اللہ تعالیٰ کی ذات پاک کی چوہدری برادران پر خاص کرم نوازی ہے جنہوں نے پوری قوم کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے اور وہ لوگ بھی قابل تحسین ہیںجو ایک عام آدمی کی کال پر بے بس اور مجبو رلوگوںکی مدد کو پہنچتے ہیں اور جو ثواب چوہدری پرویزالٰہی کو اس ادارہ سے مل رہا ہے جب تک یہ ادارہ قائم ہے ان کو ملتا رہے گا اس کے علاوہ ان ووٹروں کو بھی ان کا ثواب ملے گا جنہوں نے ان کو کامیاب کروا کر اس منزل تک پہنچایا کام کرنے کے تو سب دعوے کرتے ہیںمگر زیادہ تر لوگ جھوٹے وعدے صرف ووٹ حاصل کرنے کیلئے کرتے ہیں اور دوبارہ عوام کو آنے والے الیکشن تک یاد نہیںرکھتے جس طرح کی موجودہ حکومت ہے جعل سازی کے ذریعے ریٹرننگ آفیسرز کے ذریعے کامیاب تو ہوگئے مگر یہ لوگ عوام کے مینڈیٹ کی توہین کررہے ہیں لوٹ مار کرپشن جعل سازی ان کا وطیرہ بن چکا ہے اور تمام ادارے ان کے کنٹرول سے باہر ہوچکے ہیں ان کے انہی کرتوتوں کی وجہ سے اس حکومت کا کسی ٹائم بھی تختہ الٹ جائیگا اور عوام ق لیگ کی حکومت کو دوبارہ برسر اقتدار لائینگے تاکہ پاکستان دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکیں۔

Share this:
Tags:
campus gujarat news Technology بچوں ٹیکنالوجی خبری کیمپس گجرات
Nawaz Sharif
Previous Post جنوبی کوریا کیساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ چاہتے ہیں، نواز شریف
Next Post بھکرمیں انسانی گوشت کھانے والے دونوں بھائی 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
Police

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close