Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 24/09/2015

September 24, 2015 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت قاری عامر رضوان قادری کے والد محترم حاجی غلام نبی گل کے ایصال ثواب کیلئے ختم دسواں کی محفل جامع مسجد میاں عبدالستار میں منعقد ہوئی۔ جس میں ممتاز عالم دین علامہ محمد شاہد چشتی نے خصوصی خطاب کیا۔ نعت رسول مقبول ۖ قاری محسن رضا قادری نے پیش کی ۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی گئی ۔ اس موقع پر چوہدری قمر زمان گل’ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری’ احسن متین ملک’ چوہدری فراز’ و دیگر اہم شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
…………………………………
…………………………………
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) وومن ونگ کی سیکریٹری اطلاعات تمکین آفتاب ملک نے گزشتہ روز گجرات میں مصروف ترین دن گزارا۔ انہوں نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا خصوصی دورہ کیا۔ مختلف وارڈز میں مریضوں سے ملاقاتیں کیں ان کی عیادت کی۔ انہوں نے مختلف وارڈوں میں مہیا کی جانے والی سہولیات کے بارے میں بات چیت کی۔ ممتاز سماجی شخصیت مہر فاروق خالد’ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری’ ذوالفقار علی باجوہ’ تجمل منیر و دیگر بھی ہمراہ تھے۔
…………………………………
…………………………………
گجرات (جی پی آئی) آج پاکستان بھر میں عید الاضحی مذہبی جوش و خروش و جذبہ کے ساتھ منائی جائے گی۔ تمام مساجد میں عید کی نماز پڑھائی جائی گی ۔ اور ملکی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی جائیں گی۔ جس کے بعد سنت ابراہیمی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے فرزندان اسلام قربانی کرینگے۔ اس سلسلہ میں خصوصی انتظامات کر لئے گئے۔
…………………………………
…………………………………
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے عیدالاضحی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحی ہمیں ایمان، ملک اور ملت کیلئے ہر قربانی کا درس دیتی ہے، مادرِوطن کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور پاک فوج کی قربانیوں کی بدولت ہی پاکستان قائم و دائم ہے۔ عیدالاضحی پر اپنے اپنے پیغامات میں انہوں نے کہا کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک آزاد اور خودمختار ملک میں ایک بار پھر سنت ابراہیمی پر عمل کرنے کا موقع دیا، سنت ابراہیمی سے جہاں ہمیں اپنے بیٹے جیسی عظیم ترین چیز بھی اللہ تعالیٰ کے حکم پر قربان کرنے کا سبق ملتا ہے وہاں یہ عید ہمیں ایثار کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستحقین، غربائ، بیوائوں، یتیموں، مسکینوں اور ناداروں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کرنے کا درس دیتی ہے

اللہ تعالیٰ اور حضور علیہ الصلوٰة والسلام کی خوشنودی حاصل کرنے کا آسان ذریعہ دکھی انسانوں کی خدمت اور انہیں اپنی خوشیوں میں برابر کا شریک کرنا ہے، آج ہمیں ایک بار پھر یہ عہد کرنا چاہئے کہ حضرت رسول کریم ۖ کے خطبہ حج کی روشنی میں زندگی دین اسلام کے زریں اصولوں کے مطابق بسر کریں گے، اسلام کی سربلندی اور پاکستان کو صحیح معنوں میں اسلامی فلاحی مملکت بنانے میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں گے اور ضرورت پڑنے پر ان عظیم مقاصد کیلئے اپنے مال و جان تک قربان کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ مسلم لیگی قائدین نے کہا کہ آج کے دن ہمیں شہداء وطن کے خاندانوں کو فراموش نہیں کرنا چاہئے۔ انہوں نے پاکستان مسلم لیگ کے عہدیداروں، رہنمائوں اور کارکنوں کو چودھری شجاعت حسین کا یہ پیغام بھی یاد دلایا کہ شہداء وطن کی یاد میں عید نہایت سادگی سے منائی جائے، نماز عید کے اجتماعات میں ملکی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں پاکستان مسلم لیگ کے تمام عہدیدار عید کے روز اپنے اپنے علاقہ سے تعلق رکھنے والے شہداء کے گھروں میں جا کر ان کے لواحقین کے ساتھ پارٹی کی طرف سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کریں۔
…………………………………
…………………………………
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے منیٰ میں حادثہ میں حاجیوں کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حرم شریف کے بعد اس حادثہ پر ہر کلمہ گو کا دل بوجھل ہے اور عید کی خوشیاں ماند پڑ گئی ہیں۔ انہوں نے حادثہ میں شہید ہونیوالے پاکستانی حاجیوں کے خاندانوں سے خصوصی طور پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور شہداء کے درجات کی بلندی اور آپ کے صبر کیلئے دعا گو ہیں۔

…………………………………
…………………………………
گجرات (جی پی آئی) جامعہ تبلیغ الاسلام دولت نگر میں ماہانہ محفل درودپاک کا آغاز ہوگیا افتتاحی تقریب میں سیکڑوں افراد کی شرکت نامور ثناخوان مصطفی قاری محمدشفیع نوشاہی کی سنگت میں سینکڑوں افرادنے بارگاہ سرور کونین میں ہدیہ درودوسلام پیش کیا نامور قراء حضرات قاری یاسر علی گولڑوی قاری عامر حسین نے تلاوت کلام پاک سے سماں باندھ دیا ناظم اعلی قاری مختار احمد نوشاہی کی زیرسرستی شاندار انتظامات کیے گے لنگر کااہتمام میاں غالب حسین ڈوگہ شریف قیصر ندیم کھٹانہ نے کیا انتظامی امور حافظ وقار احمد پسوال حافظ شفیق احمد طیب مختار احسن مختار اویس مختار وطلبہ جامعہ تبلیغ الاسلام دولت نگر نے سرانجام دیے
…………………………………
…………………………………
گجرات (جی پی آئی) عید کی خوشیوں میں اپنے غریب مسلمان بھائیوں کو بھی شامل کریں یہ مبارک دن ہمیں خدمت انسانیت کادرس دیتا ہے چوہدری قدوس عمران برہ امیدواربرائے چئرمین یونین کونسل ڈوگہ نے عیدقربان کے موقع پراپنے خصوصی پیغام میں کہا انشااللہ منتحب ہوکر خدمت کی نئی تاریخ رقم کریں گے انہوں نے تمام لوگوں پرزوردیاکہ وہ خدمت انسانیت میں اپناکرداراداکریں چوہدری قدوس عمران برہ نے کہا ہمارے دروازے چوبیس گھنٹے ہیں اپنے حلقہ عوام کی خدمت میں ہروقت موجودہیں اس موقع پرحلقہ کی عوام کی محبت بڑاسرمایہ ہے چوہدری قدوس عمران برہ نمازعید کی ادائیگی کے بعداپنے حلقہ کی عوام سے عیدملیں گے
…………………………………
…………………………………
گجرات (جی پی آئی) جمعیت علما اہل حدیث پاکستان کے سربراہ قاضی عبدالقدیر خاموش نے کرین حادثے کے بعد منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارتے وقت حجاج کرام کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدنظمی کے واقعات کو روکنے کے لئے اقدامات ضروری ہیں۔ انہوں نے شہدا کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔ سعودی مفتی اعظم کے خطبہ حج کے حوالے سے قاضی عبدالقدیر خاموش نے کہا کہ اسلام کے نام پر حکمرانوں کو ریاستی جبر کی اجازت نہیں دیتا۔ مفتی اعظم قابل احترام ہیں ، مگر واضح رہے کہ آل سعود کی سیاسی مخالفت دہشت گردی نہیں۔القاعدہ اور داعش جیسی انتہا پسندتنظیموں کی تشکیل کا سبب بھی مسلم حکمرانوں کی غلط پالیسیاں ہیں۔
…………………………………
…………………………………
گجرات (جی پی آئی) عالمی تنظیم اہلسنت کے مرکزی امیر پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری نے عید الاضحی کے موقع پر دنیا کے مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی ہے کہ اللہ تعالیٰ اسلام اور امت مسلمہ کو ہر میدان میں غالب فرمائے انہوں نے کہا: عید الاضحی ، جد ِ االانبیاء حضرت خلیل اللہ علیہ السلام کی یادگاہ ہے ،اسوئہ خلیل میں کفر وشرک اورہر باطل سے ٹکر لینا ، جابر وظالم حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کی آواز بلند کرنا اور اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر جان ، اولاد ،مال وطن سب کچھ قربان کرنا نمایاں ہے ۔مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اس موقع پر سنت خلیل کے مطابق دین حق کی خاطر ہر قسم کی قربانی دینے اور دین اسلام کے خلاف طاغوتی طاقتوںکا مردانہ وار مقابلہ کرنے عہد کریں ۔انہوں نے علماء ومشائخ اور دینی حلقوں پر زور دیا کہ وہ اس موقع پر سنت ِ خلیل کے مطابق امر بالمعروف ونہی عن المنکر کا فریضہ اپنانے کا عہد کریں اور اس سلسلہ میں کسی قربانی سے دریغ نہ کریں۔انہوں نے کہا: اگرچہ قربانی دینے والے کے لئے قربانی کا گوشت کھانا جائز ہے لیکن افضل یہ ہے کہ غربا اور سفید پوش لوگوں میں زیادہ سے زیادہ گوشت تقسیم کیا جائے ۔
…………………………………
…………………………………
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چودھری شافع حسین نے عیدالاضحی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ عید ہمیں قربانی اور ایثار کا درس دیتی ہے، ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہئے۔ چودھری شافع حسین نے کہا کہ موجودہ حکومت کی ناکام پالیسیوں نے عوام کو عید کی حقیقی خوشیوں سے محروم کر دیا ہے، مہنگائی، بیروزگاری اور کرپشن عروج پر ہے جس کے باعث ملک کا ہر طبقہ متاثر ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نندی پور پاور پراجیکٹ، بہاولپور سولر پارک، سستی روٹی، پیلی ٹیکسی جیسے ناکام منصوبوں پر عوام کے اربوں روپے ضائع کر دئیے گئے ہیں، میٹرو بس منصوبے پر جو اربوں روپے خرچ کیے گئے اگر ان کو ہسپتالوں کو جدید بنانے اور مریضوں کی فلاح و بہبود کیلئے خرچ کیا جاتا تو اس سے لاکھوں افراد مستفید ہوتے۔ چودھری شافع حسین نے کہا کہ ملک کی سرحدوں کی حفاظت اور دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کے جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اسے ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ عوامی فلاح و بہبود اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

Share this:
Tags:
gujarat hospital Muslim League naat news pakistan پاکستان خبریں شخصیت گجرات مسلم لیگ نعت ہسپتال
Number Plates
Previous Post محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دو سال سے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس جاری نہیں کر رہا
Next Post لیگ میں بھرپور ایکشن اور تفریح ملے گی: وسیم اکرم
Wasim Akram

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close