Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 7/2/2014

February 8, 2014 0 1 min read

سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی طرف سے بے مثال بہادری کا مظاہرہ کرنے والی ٹیچر سمیعہ اعظم کو نشان گجرات ایوارڈ دیا گیا
گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی طرف سے بے مثال بہادری کا مظاہرہ کرنے والی ٹیچر سمیعہ اعظم کو نشان گجرات ایوارڈ دیا گیا ، گزشتہ روز راجیکی شریف میں سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری علی ابرار جوڑا و دیگر عہدیداران نے اپنے دست مبارک سے شہید ٹیچر سمیعہ اعظم کے بھائی چوہدری سجاد وڑائچ ، چوہدری اعجاز وڑائچ کو یہ ایوارڈ دیا ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر سٹیزن فرنٹ چوہدری علی ابرار جوڑا نے کہا کہ سٹیزن فرنٹ اپنی مدد آپ کے تحت کام کرنے والی تنظیم ہے ، جس کا مقصد عوام کو سہولت فراہم کرنا ہے ، اس تنظیم میں تمام جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد موجود ہیں جو کہ ذات برادری اور مذہب سے بالا تر ہو کر کام کرتے ہیں ، سٹیزن فرنٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ تنظیم ہمیشہ عملی کام کرنے پر یقین رکھتی ہے اس تنظیم کے تمام ممبران خدمت خلق کے جذبہ کے تحت کام کرتے ہیں ، اور ہمیں شہید سمیعہ اعظم کے کردار پر فخر ہے کہ انہوںنے دوبارہ اساتذہ اور طلباء کے رشتے کو اجاگر کیا اگر اسی طرح سب قربانیاں دینے کا جذبہ رکھیں تو تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ سٹیزن فرنٹ عملی کام پر یقین رکھتی ہے ، اور ہمیشہ عملی طریقے سے عوام کی خدمت کی ہے اور آئندہ بھی اسی مشن کے تحت کام کرتے رہینگے ، خاور بشیر بٹ نے کہا کہ سمیعہ اعظم شہید کو جتنا خراج تحسین پیش کیا جائیگا کم ہے اور ہمارے تمام ممبران شہید کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں ، اور عہد کرتے ہیں کہ سٹیزن فرنٹ اپنے شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی ، شہید سمیعہ اعظم کے بھائی چوہدری سجاد وڑائچ نے کہاکہ ہمیں فخر ہے کہ ہم سمعیہ اعظم کے بھائی ہیں جنہوں نے قربانی دے کر اپنے طالب علموں کی جان بچائی ، انہوں نے یہ بھی امتیاز نہیں کیا کہ ان کے اپنے بھتیجے بھی اسی گاڑی میں سوار ہیں انہوں نے بلا امتیاز طلباء کی جان بچانے کو مقدم رکھا اس موقع پر سٹیزن فرنٹ کے سٹی صدر شیخ عرفان پرویز ، جنرل سیکرٹری خاور بشیر بٹ ، ایم وائی ناصر ، اشرف منہاس ، فراز ملک ، عامر چوہدری ، راجہ اعجاز ، ندیم طفیل ، اکبربرلاس ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر
ممبران بھی موجود تھے ، اس موقع پر تمام شرکاء نے شہید سمیعہ اعظم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹیکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ضلعی عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے
گجرات (جی پی آئی) اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹیکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ضلعی عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے ، ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی نے اپنے دست مبارک سے نوٹیفکیشن عہدیداران کو دئیے ، جن میں ضلعی صدر شہزاد اجمل ، سینئر نائب صدر چوہدری شاہد اختر ، ضلعی آرگنائزر محمد اسماعیل ، جنرل سیکرٹری ابرار احمد ، نائب صدر حکیم نصر اللہ بٹ ، کوارڈی نیٹر عامر سرفراز ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شہزاد سلیمی ، سیکرٹری فنانس ندیم رشید ، انفارمیشن سیکرٹری ملک فراز آف گرافکس ایڈورٹائزر ، جائنٹ سیکرٹری طارق عزیز ، میڈیا ایڈوائزر شہزاد اقبال شامل ہیں ، اس موقع پر ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی ، جن میں ای ڈی سی جی فاروق رشید ،ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ، راجہ تیمور طارق ، نوازش علی نوازش ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ،ندیم بٹ پی ایس او و دیگر شامل ہیں ، اس موقع پر ضلعی صدر شہزاد اجمل نے مہمانوں کے اعزا ز میں پر تکلف عصرانہ دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت فراز ملک کو اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹیکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کا سیکرٹری انفارمیشن مقرر کر دیا گیا
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت فراز ملک کو اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹیکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کا سیکرٹری انفارمیشن مقرر کر دیا گیا ، گزشتہ روز ایک پروقار تقریب میں ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی نے انہیں نوٹیفکیشن دیا ، اس موقع پر ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی ، انہوںنے فراز ملک کو سیکرٹری انفارمیشن منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ فراز ملک پہلے کی طرح اپنے فرائض احسن طریقہ سے سرانجام دینگے اور پسے ہوئے عوام کو ریلیف فراہم کرینگے ، فراز ملک نے ہمیشہ خدمت خلق کیلئے کام کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی نے کہا ہے کہ ہر شعبہ میں بہتری کی ضرورت ہے
گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی نے کہا ہے کہ ہر شعبہ میں بہتری کی ضرورت ہے ، اور ہمیں اپنی صلاحتیں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے صرف کرنی ہیں وہ گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے ، انہوںنے کہا کہ ہم تمام شعبوں میں بہتری کیلئے کوشاں ہیں ، اور ہماری کوششیں تمام شعبوں کیلئے یکساں ہیں ، اپنی مدد آپ کے تحت کام کرتے ہوئے ضلعی حکومت میں اصلاحات کی جا رہی ہیں ، آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام گجرات میں جو منصوبے جاری ہیں وہ بھی مکمل کیے جائیں گے ، خصوصاً رام پیاری محل کے منصوبے کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں ، اور اس منصوبہ کو جلد از جلد پائیہ تکمیل تک پہنچایا جائیگا، اور آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ سمیت تمام شعبوں میں اصلاحات کی جائیں گی ، عوام کا تعاون ہمارے شامل حال ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کرپشن جیسی لعنت کے خاتمہ کیلئے ہم سب کو مل کر کوشش کرنا ہو گی اور اس برائی کے خاتمہ کیلئے ہر فورم پر اس کی حوصلہ شکنی کی جائے
گجرات (جی پی آئی) کرپشن جیسی لعنت کے خاتمہ کیلئے ہم سب کو مل کر کوشش کرنا ہو گی اور اس برائی کے خاتمہ کیلئے ہر فورم پر اس کی حوصلہ شکنی کی جائے ، ان خیالات کا اظہار ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی نے گزشتہ روز اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکو ٹیکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی تقریب تقسیم نوٹیفکیشن کے موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، آصف بلال لودھی نے مزید کہا کہ اس تنظیم کے نیک مقاصد کیلئے ہمارا ساتھ آپ لوگوں کے ساتھ ہے ، کرپشن اور منشیات کے خاتمہ کیلئے عوام اور تمام اداروں کو اس بارے آگاہی اخلاقیات کے دائرہ میں رہ کر دینا ہوگی ، اس بیماریوں کے خاتمہ کیلئے ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر چلنا ہو گا، انہوں نے کہا کہ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ پہلے اپنے آپ کو ٹھیک کریں اور بعد میں دوسرے لوگوں کو اس کی آگاہی دیں ، نیک نیتی اس میں شامل ہونی چاہیے ، تبھی ہم اپنے نیک مقاصدمیں کامیاب ہو سکتے ہیں ، انہوں نے مزید کہا کہ کرپشن کا مسئلہ حل کرنا ممکن ہے ناممکن نہیں ، لیکن اس بیماری سے چھٹکارا وقت کے ساتھ ساتھ ہی حاصل کر سکیں گے ، جب تک ہم برے کو برا نہیں کہیں گے اس وقت تک ہم اس برائی سے نجات حاصل نہیں کر سکتے ، آصف بلال لودھی نے کہا کہ میں شہزاد اجمل اور ان کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور ان کیلئے نیک خواہشات کے ساتھ ساتھ میں اور میرے تمام افسران آپ کے نیک مقاصد کیلئے آپ سے ہر موقع پر تعاون جاری رکھیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رئیس اعظیم صابووال الحاج ملک ، چوہدری شوکت ملک اور چوہدری جابر ولایت آف سنگرانا نے کہا ہے
گجرات (جی پی آئی) رئیس اعظیم صابووال الحاج ملک ، چوہدری شوکت ملک اور چوہدری جابر ولایت آف سنگرانا نے کہا ہے کہ ہم ڈی پی او گجرات رائے اعجاز ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ملک منظور اعوان ، ایس ایچ او تھانہ رحمانیہ چوہدری بشارت اور انچارج چوکی ماڈل ٹائون چوہدری انورسرلہ کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے چوہدری ظفر چیئرمین اور شان علی کے مقدمہ قتل نمبر 198/13کے نامزد اشتہاری ملزمان عدنان اختر ، رضوان اختر اور شہزاد اسلم عرف حسینہ کو گرفتار کیا اور میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے انصاف کے تقاضوں کے مطابق ملزمان کو چالان کر کے جیل بھجوایا انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ عدالت بھی انصاف کے تقاضوں کو پورا کرے گی اور ملزمان کو قرار واقعہ سزا دی جائے گی ، ہم ڈی پی او گجرات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے ایسے افسران تعینات کیے جو میرٹ پر کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ علاقہ میں انصاف کا بول بالا ہو گا اور ملزمان کو اپنے کیے کی سزا ملے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پریس کلب کے صدر وسیم اشرف بٹ،جنرل سیکرٹری محمود اختر محمود نے کھاریاں پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران صدر حاجی عبدالرئوف،جنرل سیکرٹری شہزاد احمد،اور فنانس سیکرٹری آفتاب احمد کو مبارکباد دی
گجرات(پ -ر) گجرات پریس کلب کے صدر وسیم اشرف بٹ،جنرل سیکرٹری محمود اختر محمود نے کھاریاں پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران صدر حاجی عبدالرئوف،جنرل سیکرٹری شہزاد احمد،اور فنانس سیکرٹری آفتاب احمد کو مبارکباد دی اور کہا کہ نو منتخب عہدیداران صحافیوں کے باہمی اتحاد واتفاق انکی فلاح وبہبوداور کھاریاں پریس کلب کی تعمیروترقی کیلئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے علاقائی صحافت کو فروغ دیں گے اور عوامی مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے انکے حل میں مدد دیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3بین الاضلاعی ڈکیت گینگ اور کرا ئے کے قاتل گرفتارتفصیلات کے مطابق DPOگجرات رائے اعجاز احمد کی ہدائیت پر DSP/SDPOصدر سرکل راجہ صداقت علی، SHOتھانہ کڑیانوالہ ملک عدنان ،SIامجد جاویداور ان کی ٹیم نے شب وروز
گجرات (جی پی آئی) 3بین الاضلاعی ڈکیت گینگ اور کرا ئے کے قاتل گرفتارتفصیلات کے مطابق DPOگجرات رائے اعجاز احمد کی ہدائیت پر DSP/SDPOصدر سرکل راجہ صداقت علی، SHOتھانہ کڑیانوالہ ملک عدنان ،SIامجد جاویداور ان کی ٹیم نے شب وروز محنت کے بعد 3بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار کرلئے جو ضلع گجرات ،سیالکوٹ ،منڈی بہائو الدین ،سرگودھااور آزاد کشمیر میں اغواء برائے تاوان ،کرائے کے قتل، ہائوس ڈکیتی ،روڈ ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔DPOگجرات نے بہترین کارکردگی پرDSP/SDPOصدر سرکل راجہ صداقت علی، SHO ملک عدنان تھانہ کڑیانوالہ SIامجد جاوید اور ان کی ٹیم کو شاباش اور نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔ گینگ کی تفصیل درج ذیل ہے ۔1۔حافظ ناصر ڈکیت گینگ:1۔حافظ ناصر ولد سائیں احمد قوم گجر سکنہ ڈھینڈا کلاں2۔عمر شہزاد ولد محمد رمضان قوم بٹ سکنہ ڈھینڈا کلاں 3۔عارف مسیح عرف ٹونا ولد پطرس قوم عیسائی سکنہ مارٹن پور ننکانہ صاحب4۔عابد علی عرف ڈاکٹر ولد لیاقت علی قوم جٹ سکنہ ڈھلے والی ۔احسان اللہ عرف سانا ولد محمد نواز قوم جٹ سکنہ بھاگووال کلاں 6۔جمشید عرف بٹو ولد غلام قادر قوم آرائیں سکنہ نواں پنڈ 2۔گلفام ڈکیت گینگ1۔گلفام حیدر ولد محمد اشرف قوم موچی سکنہ بھنڈر کلاں 2۔کامران حیدر ولد محمد اشرف قوم موچی سکنہ بھنڈر کلاں3۔وقاص احمد ولد محمد ولائیت قوم قریشی سکنہ بمبلی 4۔محمد اقبال ولد سائیں احمد قوم گجر سکنہ ڈھینڈا کلاں 3۔شمریز عرف شماں عرف واویلاڈکیت گینگ1۔شمریز احمد ولد محمد شفیع قوم ملک سکنہ ملک پور 2۔محمد شہزاد ولد محمد انور قوم ملک سکنہ ملک پور 3۔مظفر اقبال ولد دولت خاں قوم ملک سکنہ ملک پور 4۔علی مرتضیٰ ولد عبدالحق قوم ملک سکنہ ملک پورتفصیل مقدمات :ضلع گجرات کے ڈکیتی کے 6مقدمات ٹریسضلع سیالکوٹ ،ضلع گوجرانوالہ، ضلع سرگودھا ، ضلع منڈی بہائوالدین اور آزاد کشمیر کے 40مقدمات جن میں ڈکیتی ، راہبری ، اغواء برائے تاوان اور کرائے کے قتل کے مقدمات میں مطلوب تھے۔جن سے تفتیش جاری ہے۔ بہت سے دیگر انکشافات کی توقع ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یونیورسٹی آف گجرات کی حیاتین لٹریری سو سائٹی کے زیر اہتمام علمی ادبی نشست کا اہتمام : یونیورسٹی آف گجرات کی حیاتین لٹریری سو سائٹی کے زیر اہتمام طلباو طالبات کی راہنمائی کیلئے ” ادب پر فرائیڈ اور مارکس کے اثرات ” کے حوالہ سے ایک علمی و ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا
گجرات (جی پی آئی) یونیورسٹی آف گجرات کی حیاتین لٹریری سو سائٹی کے زیر اہتمام علمی ادبی نشست کا اہتمام : یونیورسٹی آف گجرات کی حیاتین لٹریری سو سائٹی کے زیر اہتمام طلباو طالبات کی راہنمائی کیلئے ” ادب پر فرائیڈ اور مارکس کے اثرات ” کے حوالہ سے ایک علمی و ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ اس علمی و ادبی نشست میں آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی دانشور ، مصنف اور ایڈیٹر ڈاکٹر صولت ناگی نے مو ضوع کے حوالہ سے ایک سیر حاصل لیکچر دیا۔ ڈاکٹرصولت ناگی اردو اور انگریزی میں تقریباً سات سے زیادہ کتب کے مصنف ہیں ۔ ان کی تحریروں کا دائرہ کار سرمایہ داری ، مذہب ، ادب، نفسیات اور تنقید کے وسیع میدانوں تک پھیلا ہوا ہے ۔ ڈاکٹر صولت ناگی نے ادب اور کنزیمرزم کے حوالہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سگمنڈ فرائڈ اور کارل مارکس نئی دنیا کی علمی تعمیر میں اہم مقام رکھتے ہیں اور ان کی سوچ کے اثرات ہمارے ادب اور سماج پر نہایت واضح اور ان مٹ ہیں۔ ان دونوں بڑی شخصیتوں نے ہماری سوچ کے دھاروں کو بدلنے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے اپنا مقالہ پیش کرنے سے قبل طلبا و طالبات کو سگمنڈ فرائڈ کی پیش کردہ نفسیاتی اصطلاحات اور کارل مارکس کی پیش کردہ معاشی اصطلاحات سے نہایت جامع تعارف کروایا تا کہ طلبا و طالبات کو نفس مضمون سمجھنے میں زیادہ دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ ڈاکٹر صولت ناگی نے اپنے لیکچر میں کہا کہ ادب ایک وسیع اور جامع میدان ہے۔ ادب نے ہر زمانہ میں انسانی زندگی پر اپنے گہرے اثرات چھوڑے ہیں اور انسانیت کو فنون لطیفہ کے ذریعے اعلیٰ اور نئی معنویت سے روشناس کروایا ہے۔ انہوں نے معاشرہ میں زبان کے کردار کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ زبان معاشرہ میں غالب اور طاقتور طبقہ کے لوگوں کی ترجمانی کرتی ہے۔ زبان بعض اوقات استحصالی طبقہ کیلئے ایسا ہتھیار بن جاتی ہے جس کے ذریعے وہ حکمرانی کرتا ہے اور غریب طبقوں کا استحصال کرتا ہے۔ ہمارے آج کے دور میں بھی اگر دیکھ جائے تو زبان کے استعمال کا اثر واضح نظر آتا ہے۔ آج کل ہر طرف میڈیا کی حکمرانی ہے اور میڈیا آقائوں اور رعایا کے مابین ایک ہتھیار کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ حکمران طبقہ میڈیا کے ذریعے ہمیں جو کچھ دکھانا چاہتا ہے یا جس طرح کی عوامی رائے عامہ بنوانا چاہتا ہے ویسے ہی ہوتا رہتا ہے۔ ہمارے جدید ادب میں آزاد سوچ کو صرف اسی وقت تک قبول کیا جاتا ہے جب تک کہ وہ معاشرے کے پہلے سے طے شدہ اصولوں کو نہیں للکارتی۔ لارڈ ایکٹن نے کہا تھا کہ طاقت ہمیشہ بگاڑ پیدا کرتی ہے اور ہمارے معاشروں میں بھی آج یہی کچھ ہو رہا ہے۔حیاتین لٹریری سوسائٹی کے کوارڈینیٹر عمران اسلم نے لیکچر کے اختتام پر شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حیاتین لٹریری سوسائٹی اگرچہ ایک نئی قائم شدہ سوسائٹی ہے مگر اس نے تھوڑے ہی عرصہ میں طلبا و طالبات کو مختلف ادبی و علمی نشستوں کے ذریعے علم و شعور کی ایک نئی لہر سے متعارف کروانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی۔ مجھے امید ہے کہ آج کی محفل میں ڈاکٹر صولت ناگی کے علم افروز لیکچر نے طلبا و طالبات کے ذہنوں کو منور کرنے میں مدد کی ہے۔ لیکچر کے اختتام پر طلبا و طالبات نے موضوع کے حوالے سے کچھ علمی سولات اٹھائے اور ڈاکٹر صولت ناگی نے ان سولوں کے حوالہ سے سے پر زور بحث کے زریعے جوابات فراہم کیے۔ اس ادبی نشست کی نظامت کے فرائض ایک طالبہ ثنا مبین نے سرانجام دیئے۔ ادبی نشست میں طلباو طالبات کی کثیر تعداد کے علاوہ شعبہ نفسیات اور انگریزی کے اساتذہ نے بھی شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل چلانے والے افراد کوہیلمٹ کا لازمی استعمال یقینی بنانے کے لئے دی گئی
گجرات (جی پی آئی) ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل چلانے والے افراد کوہیلمٹ کا لازمی استعمال یقینی بنانے کے لئے دی گئی مہلت11 فروری کو ختم ہو جائے گی اس کے بعد بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ایس پی ٹریفک گوجرانوالہ کی ہدایت کے مطابق موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں کو ہیلمٹ خریدنے کے لئے مہلت دی گئی تھی جو 11فروری کو ختم ہو جائے گی اس کے بعد بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوںکے خلاف قانونی کاروائی کا آغا ز کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہیلمٹ استعمال کرنے کی پابندی کا فیصلہ جان لیوا حادثات کی روک تھا م کے لئے کیا گیا ہے ۔ انہوں نے موٹر سائیکل استعمال کرنے والے شہریوںسے اپیل کی کہ وہ موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں جو نہ صرف کسی حادثہ کی صورت میں انہیں سرپر چوٹ لگنے سے محفوظ رکھتا ہے ساتھ ہی موسم اور آلودگی سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر ماریہ طارق نے عوامی شکایا ت پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ناقص آٹا سپلائی کرنے والی فلور ملز کو سیل کر دیا ہے
گجرات (جی پی آئی) اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر ماریہ طارق نے عوامی شکایا ت پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ناقص آٹا سپلائی کرنے والی فلور ملز کو سیل کر دیا ہے۔ سرائے عالمگیر کے عوامی حلقوں نے شکایت کی تھی کہ سستا بازار میں سپلائی کیا جانا والا آٹا ناقص اور ملاوٹ شدہ ہے جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نے فوڈ ڈیپارٹمنٹ اور دیگر عملہ کے ہمراہ سستا بازار میں فراہم کئے جانے والے آٹے کی چیکنگ کی اور شکایات درست پائی جانے پر حاشا فلور ملز کو فوری طور پر سیل کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ماریہ طارق نے واضع کیاہے کہ کسی ناجائز منافع خور کو شہریوں کے جان و مال سے کھیلنے کی ہر گز اجاز ت نہیں دی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب حکومت کی ہدایت پر ڈی سی او آصف بلا ل لودھی کی زیر نگرانی ضلع بھر میں یکم جنوری سے جاری
گجرات (جی پی آئی) پنجاب حکومت کی ہدایت پر ڈی سی او آصف بلا ل لودھی کی زیر نگرانی ضلع بھر میں یکم جنوری سے جاری کریک ڈائون کے دوران طے شدہ نرخوں سے زیادہ ریٹس وصول کرنے پر953گرانفروشوں پر 11لاکھ 46ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے جبکہ اس دوران 17افراد کے خلاف مقدمات درج کروا کر انہیں گرفتار کرادیا گیا ہے۔ گرانفروشوں کے خلاف جاری کریک ڈائون میں اے ڈی سی فاروق رشید سندھو، اسسٹنٹ کمشنر ز عابد حسین بھٹی ، میاں اقبال مظہر ، ماریہ طارق سمیت تمام 20پرائس مجسٹریٹس نے حصہ لیا اس دوران مجموعی طور پر 1126مارکیٹوں ، بازاروں میں اشیائے خورد و نوش فروخت کرنے والی دوکانوں کی اچانک چیکنگ کی گئی اورزائد نرخ وصول کرنے ،ریٹس لسٹیںآویزاں نہ کرنے سمیت 953افراد گرانفروشی کے مرتکب پائے گئے جن پر گیارہ لاکھ چھیالیس ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیاگیا کاروائی کے دوران 17افراد سنگین جرم کے مرتکب پائے گئے جن کے خلاف ضلع بھر کے مختلف تھانوں کے مقدمات درج کر ادیے گئے۔ دریں اثناء ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں پرائس مجسٹریٹس کو پوری طرح متحرک کر دیا گیا ہے اور کسی گرانفروش یا ناجائز منافع خور کو شہریوں سے کو لوٹنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوںنے واضع کیا کہ ایسے عناصر کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے پنجاب ایگزامینشن کمشن کے زیر اہتمام مڈل اور پرائمری کے امتحانی مراکز میں لوڈ شیڈنگ کی صورت ایمرجنسی لائٹس یا جنریٹرز فراہم کرنے کے لئے ای ڈی او ایجوکیشن کاشف طاہر کو فوری اقدامات کی ہدایات کر دی ہیں
گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے پنجاب ایگزامینشن کمشن کے زیر اہتمام مڈل اور پرائمری کے امتحانی مراکز میں لوڈ شیڈنگ کی صورت ایمرجنسی لائٹس یا جنریٹرز فراہم کرنے کے لئے ای ڈی او ایجوکیشن کاشف طاہر کو فوری اقدامات کی ہدایات کر دی ہیں۔ انہوں نے یہ ہدایات اے سی گجرات عابد حسین بھٹی کی رپورٹ پر جاری کیں جنہوں نے تحصیل کے مختلف علاقوں میں امتحانی سنٹرز کی چیکنگ کے دوران ڈی سی او لوڈ شیڈ نگ کی وجہ سے طلبہ کودرپیش مسائل سے آگاہ کیا تھا۔ ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے ای ڈی او ایجوکیشن کو ہدایت کی کہ امتحان میں شریک طلبہ کو دیگر سہولیات کے ساتھ لوڈ شیڈنگ کی صورت میں ایمرجنسی لائٹس یا جنریٹر کی سہولت فراہم کی جائے۔ دریں اثنا ء اے سی عابد حسین بھٹی نے ایس ای گیپکو گجرات سے بھی رابطہ کیا اور انہیں امتحانی مراکز والے فیڈرز پر پرچوں کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے لئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر ماریہ طارق نے عوامی شکایا ت پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ناقص آٹا سپلائی کرنے والی فلور ملز کو سیل کر دیا ہے
گجرات (جی پی آئی) اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر ماریہ طارق نے عوامی شکایا ت پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ناقص آٹا سپلائی کرنے والی فلور ملز کو سیل کر دیا ہے۔ سرائے عالمگیر کے عوامی حلقوں نے شکایت کی تھی کہ سستا بازار میں سپلائی کیا جانا والا آٹا ناقص اور ملاوٹ شدہ ہے جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نے فوڈ ڈیپارٹمنٹ اور دیگر عملہ کے ہمراہ سستا بازار میں فراہم کئے جانے والے آٹے کی چیکنگ کی اور شکایات درست پائی جانے پر حاشا فلور ملز کو فوری طور پر سیل کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ماریہ طارق نے واضع کیاہے کہ کسی ناجائز منافع خور کو شہریوں کے جان و مال سے کھیلنے کی ہر گز اجاز ت نہیں دی جائے گی۔

Share this:
Tags:
aimed Demonstration gujarat news officials بہادری خبریں سٹیزن عہدیداران گجرات مظاہرہ مقصد
Sardar Zulfiqar Ali Khan
Previous Post تلہ گنگ کی خبریں 7/2/2014
Next Post طالبان مذاکراتی کمیٹی کو وزیرستان جانے کیلئے ہیلی کاپٹر مل گیا
Taliban Negotiating Committee

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close