Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 9/4/2014

April 10, 2014 0 1 min read

آٹھویں سالانہ عالمی شہرت یافتہ محفل نعت”جشن آمدِ مصطفیۖ” آج 10اپریل بروز جمعرات 2014عادووال میں زیر اہتمام
گجرات (جی پی آئی) آٹھویں سالانہ عالمی شہرت یافتہ محفل نعت”جشن آمدِ مصطفیۖ” آج 10اپریل بروز جمعرات 2014عادووال میں زیر اہتمام انجمن نوجوانان میلاد کمیٹی عادووال منعقد ہو رہی ہے، جس کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ،پنڈال کو بھر پور مذہبی جوش و خروش سے سجایا جا رہا ہے ،محفل نعت حویلی چوہدری اسجد میراں عادووال میں رات 9بجے شروع ہوگی،صدارت حضرت علامہ پیر صاحبزادہ مفتی محمد عثمان افضل قادری نیک آباد مراڑیاں شریف کریں گے، قیادت پیر سید محمد عابد حسین شاہ گیلانی آف سوک کلاں کریں گے، خصوصی خطاب قطب اولیاء خواجہ پیر حضرت محمد اسلم قادری،تلاوت پاک قاری محسن رضا قادری گجرات جبکہ نقابت کے فرائض شہنشاہ نقابت جناب حاجی بدر اسلام بدر اسلام آباد کریں گے، ثناء خوانِ مصطفی میں خالد حسین خالد آف چکوال، بلبل چمنستان رسالت ریحان حبیب سہروری راولپنڈی Qtv،سید زبیب مسعود شاہ اسلام آباد ہدیہ نعت پیش کریں گے،یاد رہے کہ انجمن نوجوانان میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام ہر سال ہونے والی محفل نعت میں 4عمرہ کے ٹکٹ حاضرین محفل کو دئیے جاتے ہیں لنگر کا وسیع انتظام ،دودھ کی سبیلیں لگائی جاتی ہے ،تمام عاشقان رسول کو عالمی شہرت یافتہ محفل نعت”جشن آمدِ مصطفیۖ”میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور گجرات فرینڈز لائنز کلب کے زیر اہتمام ایک روزہ میگا
گجرات (جی پی آئی) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور گجرات فرینڈز لائنز کلب کے زیر اہتمام ایک روزہ میگا ہومیو میڈیکل کیمپ 13اپریل کو ایلیمنٹری کالج گجرات میں منعقد ہوگا ، جس میں مختلف شعبہ جات کے ڈاکٹرز و لیڈی ڈاکٹرز مریضوں کو چیک کریں گے اور ادویات دینگے ، جبکہ بلڈ شوگر ، ہیپاٹائٹس ABCاور آنکھوں و دانتوں کے ٹیسٹ بھی کیے جائینگے ، ڈاکٹر ثوبان شاہد کی سربراہی میں لگنے والے اس کیمپ میں ضلع بھر سے اہم شخصیات شرکت کرینگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری تنویر گوندل کی سربراہی میں ضلعی زکوة و عشر کمیٹی عوامی مسائل کے حل کے سلسلہ میں کوشاں ہے
گجرات (جی پی آئی) چوہدری تنویر گوندل کی سربراہی میں ضلعی زکوة و عشر کمیٹی عوامی مسائل کے حل کے سلسلہ میں کوشاں ہے ، ان خیالات کا اظہار ، ممبر صوبائی اسمبلی میاں طارق نے گزشتہ روز ضلعی چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل سے ملاقات کے دوران کیا ، انہوں نے کہا کہ جس طرح شفاف انداز میں مقامی زکوة کمیٹیوں کی تشکیل کا کام جاری ہے ، اس سے عوام کو ریلیف ملے گا اور نو منتخب ممبران زکوة و عشر کمیٹی اپنی اپنی صلاحتیں عوام کی خدمت کیلئے برئوے کار لائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے ضلعی چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل سے ان کے دفتر
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے ضلعی چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور ملاقات کے دوران مختلف مسائل کے حوالہ سے ان سے گفتگو کی گئی چوہدری تنویر گوندل نے مقامی زکوةٰ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالہ سے اپنی ترجیحات سے ان کو آگاہ کیا ، اور اس حواہش کا اظہار کیا کہ جلد از جلد زکوةٰ کمیٹیوں کی تشکیل مکمل ہو جائے تا کہ زکوة کے مستحق افراد کو زکوة ملنی شروع ہو جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پریس کلب گجرات میں آج مورخہ 10اپریل سہ پہر تین بجے ایک خصوصی تقریب منعقد ہو گی
گجرات (جی پی آئی)پریس کلب گجرات میں آج مورخہ 10اپریل سہ پہر تین بجے ایک خصوصی تقریب منعقد ہو گی ، جس میں مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کی حامل شخصیات کو ایوارڈز دئیے جائیں گے ، سابق صدر پریس کلب مقبول الٰہی بٹ کی سربراہی میں یہ تقریب منعقد ہو گی ، جس میں اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلعی چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے حلقہ پی پی 111کی 50مقامی زکوة کمیٹیوں
گجرات (جی پی آئی)ضلعی چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے حلقہ پی پی 111کی 50مقامی زکوة کمیٹیوں کی تشکیل کے سلسلہ میں چنائو کمیٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، جو کہ جلد از جلد کمیٹیوں کی تشکیل مکمل کرے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج چیئرمین ضلعی زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کنجاہ
گجرات (جی پی آئی) آج چیئرمین ضلعی زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کنجاہ ، گورنمنٹ اسلامیہ گرلز ہائی سکول کنجاہ اور گورنمنٹ ہائی سکول منگووال میں ضلعی زکوةٰ کمیٹی کی طرف سے وظائف کے چیک تقسیم کرینگے ، ممتاز شخصیات چوہدری رضا علی متہ ، ڈاکٹر جاوید ریاض ، شفقت اللہ بٹ ایڈووکیٹ ، چیئرمین بیت المال چوہدری ظہور الٰہی ، مرزا مظہر ، چوہدری یاسر آف رتی ، ڈپٹی بشیر احمد ، چوہدری افضال گوندل ، کاشف محمود مکیانہ ،چوہدری نصر اللہ ، صوبیدار عنایت ، مہر جاوید و دیگر نے گزشتہ روز ضلعی چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل سے ملاقات کی اور انہیں چیئرمین زکوة کمیٹی مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چیئرمین ضلعی زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے مصرف ترین دن گزارا اپنے دفتر
گجرات (جی پی آئی)چیئرمین ضلعی زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے مصرف ترین دن گزارا اپنے دفتر میں مختلف شخصیات ممبران اسمبلی اور دفتری عملہ سے میٹنگیں کیں اور مقامی زکوة کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالہ سے گفتگو کی گئی ، اور اس عزم کا اظہار کیا کہ 18اپریل سے پہلے پہلے تمام مقامی زکوة کمیٹیاں مکمل کر لی جائیں گی ، اس سلسلہ میں ابتدائی کام مکمل کرلیا گیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری نصر اللہ وڑائچ آف لدھا سدھا نے ڈی سی او گجرات
گجرات (جی پی آئی) گجرات کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری نصر اللہ وڑائچ آف لدھا سدھا نے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی ، ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا انہوں نے سلاٹر ہائوس گجرات کے مسائل پر تفصیل سے روشنی ڈالی ، جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، علاقہ میں مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں سلاٹر ہائوس میں گندگی کی بھرمار ہے ، اور یہاں پر غیر قانونی طور پر آنتیں ، خون وغیرہ جلایا جاتا ہے ، جس سے آلودگی پھیل رہی ہے ، فوری طور پر سلاٹر ہائوس گجرات کو شہر سے باہر منتقل کیا جائے ، انہوں نے اپنی طرف سے ڈی سی او گجرات کو 2لاکھ روپے عطیہ دینے کا بھی اعلان کیا تا کہ سلاٹر ہائوس کو فوری طور پر شہر سے باہر منتقل کیا جاسکے ، ڈی سی او گجرات نے اس سلسلہ میں خرم ترہنگی ٹی ایم اے گجرات کو ہدایت جاری کی کہ وہ رپورٹ پیش کریں تا کہ سلاٹر ہائوس کو منتقل کیا جاسکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز ، عامر چوہدری ، محمد علی ، ڈاکٹر رزاق احمد
گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز ، عامر چوہدری ، محمد علی ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر نے گزشتہ روز ممتاز سماجی شخصیت راجہ محمد نعیم سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی اس موقع پر دیگر شخصیات بھی موجود تھیں ، راجہ نعیم نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور ان کی تواضع کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صوبائی صدر ملت جعفریہ مولانا مظہر عباس و ضلعی صدر ملت جعفریہ سید الطاف عباس کاظمی
گجرات (جی پی آئی) صوبائی صدر ملت جعفریہ مولانا مظہر عباس و ضلعی صدر ملت جعفریہ سید الطاف عباس کاظمی کی سربراہی میں ایک وفد نے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور موضع پیر جعفر سرائے عالمگیر کے حوالہ سے گفتگو کی انہوں نے ڈی سی او گجرات کو بتایا کہ یہ علاقہ صدیوں سے آباد ہے اب محکمہ جنگلات اس علاقہ پر اپنی ملکیت کا دعویٰ کر رہا ہے ، جس سے علاقہ کے 2سو افراد بے گھر ہو جائیں گے ، ڈی سی او گجرات نے کہا کہ محکمہ جنگلات کے افسران سے ملاقات کر کے اس مسئلہ کو حل کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صوبائی صدر ملت جعفریہ مولانا مظہر عباس نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی وجہ سے عوام
گجرات (جی پی آئی) صوبائی صدر ملت جعفریہ مولانا مظہر عباس نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی وجہ سے عوام کا جینا محال ہو گیا ہے ، ریاست کا کام عوام کو جان و مال کا تحفظ فراہم کرنا ہوتا ہے ، مگر ریاست اس مسئلہ میں بلکل ناکام ہو چکی ہے ، اور عوام پریشان ہیں ، حکومت کو فوری طور پر ایسے اقدامات کرنے چاہیں جس سے دہشت گردی کا خاتمہ ہو ، خصوصی طور پر سزا و جزاء کے نظام کو بہتر بنایا جائے ، سزائے موت کے قانون پر عمل کیا جائے اور جو لوگ جرم کرتے ہیں انہیں ان کی سزا ملنی چاہیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ق کے سٹی صدر محمد حنیف حیدری نے اپنے ایک بیان میںکہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں
گجرات(جی پی آئی )مسلم لیگ ق کے سٹی صدر محمد حنیف حیدری نے اپنے ایک بیان میںکہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کے وزراء کی افواج پاکستان پر تنقید قابل مذمت ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ قوم سرحدوں کے محافظوں اور پاکستانی جانثاروںکیخلاف جس نے بھی بات کی عوام انکے خلاف اٹھ کھڑی ہوگی جب سے پاکستان بنا ہے وطن عزیز جب بھی کوئی آڑا وقت آیا تو افواج پاکستان کے جانثاروں نے اپنی جانوںکے نذرانے دیکر ملک کی حفاظت کی 1965ہو یا 1971کی جنگ یا اندرونی سازشوں کی سورش کا بھر پو ر مقابلہ کیا اوران کو قلع قمع ہونے پرمجبو رکردیا ہندوستان کی سرحدیںہویا افغانستان کی یا وزیرستان کے قبائلی علاقوں کا معاملہ ہو ہزاروں مائوںکے بیٹوں نے اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر وطن عزیز کی حفاظت میں دن رات مصروف عمل ہیں ان کے لئے دھوپ ‘چھائوں’گرمی ‘سمندر کوئی اہمیت نہیںرکھتے وہ صرف اور صرف اپنے وطن اور عوام کی حفاظت میں مصروف عمل ہیں ایسے سپاہیوں یا ان کے جرنلیوں کو غدار کہنے والا خود بہت بڑا غدار ہے تاریخ گواہ ہے کہ انہی جانثاروں کی وجہ سے پاکستان قائم و دائم ہے اور پوری قوم کی دعائیں ہر وقت ان کے ساتھ ہیں اسی وجہ سے کوئی دشمن بھی وطن کی عزیز کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیںکرتاجعلی سازی کے ذریعے بننے والا ٹولہ اوراس کے چند رفاع کار اپنے آقائوںکو خوش کرنے کیلئے فوری طور پر فوج کی کردارکشی بند کرے اس ملک میں ہمیشہ نا اہل سیاستدانوں کیوجہ سے ا فوج پاکستان ان کی نالائقیوںکی وجہ سے مارشل لا ء لگانا پڑتا ہے انہوںنے کہاکہ اگر ہمارے سیاستدان ملک وقوم کیلئے اچھا کردار ادا کریں تو کبھی ملک میںمارشل لاء نہ لگتا ہے ‘جنرل ایوب خان ہو یا جنرل یحییٰ ‘جنرل ضیاء الحق ہو یا کہ جنرل پرویزمشرف ہو یا ہمارے چند ایک سیاستدانوں کی نااہلیوںکی وجہ سے ملک کومارشل لاء دیکھنے پڑے اور آج پھرنواز شریف حکومت بھی اسی ڈگر پر چل رہی ہے اپنے ہی پرویدہ دہشت گردوں کو جنہوں نے بے شمار بے گناہ انسانوں کو شہید کیا دھماکے کئے اور ملکی امارات کو نقصان پہنچایا ان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ہوئے ہیں اور چند ایک کو رہا بھی کردیا گیا ہے یہ کہاں کا انصاف ہے کہ جن لوگوں نے ملک وقوم کانقصان کیا بندوق کے زور پر انسانیت کا قتل عام کیا ان کے ساتھ مذاکرات اوران کورہا تو کیا جارہا ہے تو افواج پاکستان کے سابق جنرل پرویز مشرف نے کون سا ایسا گناہ کیا ہے جس بات کی سزا اس کو دی جارہی ہے اور چوہدری شجاعت حسین سابق وزیراعظم پاکستان کا بیان حقیقت پرمبنی ہے کہ سیاہ چین برف میں بیٹھے ہوئے فوج کے جوان کیا سوچ رہے ہوں گے کہ وطن کی حفاظت کرنے کی ہمارے جرنیل کو سزادی جارہی ہے کیا یہ انصاف ہے اسی وجہ سے آج موجودہ آرمی کے نوجوان اور افسران اس حکومت کو ان کی اس غلط فیصلے کی وجہ سے دو حصوں میںبٹ گئے ہیں چاہے نواز شریف حکومت ملک کو بچاناچاہتی ہے یا غلط فیصلے کرکے دوبارہ مارشل لاء لگوانا چاہتی ہے اور آج عوام حکومت سے مطالبہ کررہے ہیںکہ فوری طور پراپنے وزراء کولگام دیں تاکہ ملک افراتفری سے بچ سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سپیشل جج اینٹی کرپشن گوجرانوالہ ڈویژن سیدنجم الحسن بخاری نے تھانہ اینٹی کرپشن گجرات
گجرات(جی پی آئی )سپیشل جج اینٹی کرپشن گوجرانوالہ ڈویژن سیدنجم الحسن بخاری نے تھانہ اینٹی کرپشن گجرات کے مقدمہ نمبر9/13میںفراڈ،جعلسازی اوردھوکہ دہی میں ملوث ملزم محمداسلم عرف اچھوولداﷲدتہ قوم جرال ساکن اسلام گڑھ،جلالپورجٹاںکی ضمانت بعدازگرفتاری مستردکردی ہے۔ملزم کی جانب سے مرزااحمدبیگ ایڈووکیٹ نے دلائل دیے جبکہ عدالت نے وکیل استغاثہ میاںمحموداکرم ایڈووکیٹ کے دلائل اورفراہم کردہ دستاویزات سے اتفاق کرتے ہوئے ملزم کی درخواست ضمانت مستردکردی ہے۔یادرہے کہ اس مقدمہ میںچارملزمان اینٹی کرپشن پولیس نے گناہگارقراردیاہے جن میں سے ایک ملزم ذوالفقارعلی عرف زلفی اشٹام فروش پہلے ہی جیل میں ہے جبکہ باقی دوملزمان محمداکرم عرف اکوولدسائیں احمدقوم جرال ساکن اسلام گڑھ اوررانامشتاق احمدجرال نے سپیشل جج اینٹی کرپشن کی عدالت سے عبوری ضمانتیںکروارکھی ہیں۔عبوری ضمانتوںوالے ملزمان کوعدالت نے12اپریل کوعدالت میںپیش ہونے کاحکم دے رکھاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم او گجرات چوہدری خرم وڑائچ ترہنگی نے بتایا ہے کہ کٹھالہ انڈر پاس کے ساتھ 7ایکڑ اراضی
گجرات(جی پی آئی )ٹی ایم او گجرات چوہدری خرم وڑائچ ترہنگی نے بتایا ہے کہ کٹھالہ انڈر پاس کے ساتھ 7ایکڑ اراضی پر کٹھالہ پلے گرائونڈ کی تعمیر عنقریب شروع ہو گی ‘ اس پلے گرائونڈ میں بیڈ منٹین والی بال ‘ کرکٹ اور فٹ بال کھیلنے کی سہولت میسر ہونگی ‘ انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں پلے گرائونڈ کی تعمیر کا پیپر ورک مکمل کر لیا گیا ہے اور یہ پلے گرائونڈ مخیر شخصیات کے تعاون سے تعمیر ہو گا اس گرئوانڈ کی تعمیر میں کوئی بھی سرکاری فنڈ استعمال نہیں ہوگا ‘ مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور سابق ایم این اے چوہدری مبشر حسین نے کٹھالہ پلے گرائونڈ کی تعمیر کیلئے 15لاکھ روپے کی گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے ‘ کٹھالہ پلے گرائونڈ میں تفریحی کیلئے شہریوں کے لئے جولے اور بیٹھنے کا بھی خصوصی انتظام ہو گا اس پلے گرائونڈ کی تعمیر سے گجرات کے نوجوان بلا صلاحیت کھلاڑی اور شہری بھی مستفید ہونگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی ٹی ایس چوک میں واقع ایک ہوٹل میں سلنڈر کو اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں آس پاس
گجرات(جی پی آئی )جی ٹی ایس چوک میں واقع ایک ہوٹل میں سلنڈر کو اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں آس پاس کے دو کانداروں کے دوڑیں لگا دیں ‘ ہوٹل مالکان نے آگ لگنے والے سلنڈر کو سٹرک کے درمیان پھینک دیا بعدازاں ریت ڈال کر آگ پر قابو پالیا گیا ‘ گزشتہ روز جی ٹی ایس چوک میں واقع نگینہ ہوٹل میں سلنڈر کو اچانک آگ لگ گئی ‘ جس پر ہوٹل کے مالک نے آگ لگے سلنڈر کو سٹرک پر پھینک دیا سلنڈر کو دیکھ کر آس پاس کے دوکانداروں نے دوڑیں لگا دیں ‘ بعدازاں سلنڈر پر ریت ڈال کر آگ کو قابو پالیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پریس کلب کے چیئر مین اور سینئر صحافی محمد انور شیخ نے ایک بیان میں صحافی رانا رزاق احمد
گجرات(جی پی آئی )گجرات پریس کلب کے چیئر مین اور سینئر صحافی محمد انور شیخ نے ایک بیان میں صحافی رانا رزاق احمد کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء کرے اور سوگواران کو صبر جمیل دے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائے او ئے ربانہیو ں لگدا دل میر ا۔سجناں بعد ہویا ہنیرا” گھنیاں کے رہائشی ظہیرتارڑپرعشق
پھالیہ (جی پی آئی)”ہائے او ئے ربانہیو ں لگدا دل میر ا۔سجناں بعد ہویا ہنیرا” گھنیاں کے رہائشی ظہیرتارڑپرعشق کا بھوت سوار ہوا تو وہ اپنے دوست قلب عباس سکنہ کرمانوالہ کولے کر میانہ چک گائوں اپنی محبوبہ کے گھردن دیہاڑے پہنچ گیاگھر والوں کو خبر ہوئی توموصوف باہر کھڑے موٹر سائیکل سوارساتھی قلب عباس کے ہمراہ بھاگ پڑااہل دیہہ نے کار کے ذریعے پیچھا کیا اور پکڑ لیاجبکہ قلب عباس بھاگنے میں کامیاب ہو گیا۔اہل دیہہ نے پہلے درگت بنا کر دماغ کا خلل دور کیاپھر منہ کالا کر کے گائوں واپس لے گئے اور خوب خاطر تواضع کرنے کے بعد پولیس بلالی ۔ظہیر کی ڈھٹائی تو دیکھئے موصوف کا کہنا تھا کہ میں خود نہیں آیا مجھے لڑکی نے فون کر کے بلایا تھا ۔ظہیر اب پولیس چوکی چاڑانوالہ کا سرکاری مہمان ہے ۔دیکھتے ہیں کہ پولیس اب اسے اسکی حرکتوں سے تائب کر پاتی ہے یا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نجی تعلیمی ادارے ناخواندگی کو ختم کرنے کے لئے حکومت کا ہاتھ بٹا رہے ہیںگجرات(جی پی آئی )نجی تعلیمی ادارے ناخواندگی کو ختم کرنے کے لئے حکومت کا ہاتھ بٹا رہے ہیں ۔جس معاشرہ میں خواندگی کی شرح زیادہ ہو گی وہاں کا معیار زندگی بھی بلندہو گا۔ مسلم ہینڈز کے تعلیمی اداروں کا معیا رتعلیم یورپ کے تعلیمی ادروں کا مقابلہ کر رہا ہے۔ہونہار طلباء کی کارکردگی اور قابلیت کو دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ نجی تعلیمی ادارے کا نظم و نسق قابل دید اور قابل ستائش تھا۔ ان خیالات کا اظہار یونیورسٹی آف گجرات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین نے مسلم ہینڈز ایجو کیشنل کمپلیکس سوہدرہ میں سالانہ تقریب انعامات کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔رکن قومی اسمبلی جسٹس (ر) افتخار احمد چیمہ نے اس موقع پر کہا کہ بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے بہتر مستقبل اور بیرونی دنیا کا مقابلہ کرنے کے لئے حکومت کو زیادہ سے زیادہ تعلیم پر خصوصی توجہ دینی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ طلباء کی کردار سازی بھی ہونی چاہئے تاکہ وہ ایک معاشرے کا اہم فرد بن ملک وقوم کی خدمت کر سکے۔سابق وفاقی وزیر و چیئرمین نیشنل سیرت کونسل پیر محمدنور الحق قادری نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا نوجوان نسل کو بیدار کرنے کے لئے تعلیم کے حصول کی خاطر تعلیمی اداروں کا قیام انتہائی ضروری ہے قوموں کی ترقی کا راز حصول تعلیم میں مضمر ہے۔ہمارے معاشرے میں تعلیم کا فقدان ہے اور تعلیم کی شمع کو روشن کرنے میں مسلم ہینڈز کا کرادر قابل تحسین ہے 40ممالک میں مسلم ہیندز نے تعلیم میدان میں مثبت رول ادا کیا ہے۔تقریب سے کنٹری مینجر صاحبزادہ سید ضیا ء النور شاہ اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا ۔ تقریب کے موقع پر بچوں طلباء و طلبات نے رنگارنگ پروگرام پیش کئے۔ آخر میں مہمانان خصوصی نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔

Share this:
Tags:
College Commerce gujarat held news خبریں کالج کامرس گجرات منعقد
Turbat,
Previous Post تربت میں وزیراعلی کی رہائشگاہ کے قریب ہوٹل پر چھاپہ ،8 ملزم گرفتار
Next Post کراچی:گلشن اقبال میں فائرنگ، ن لیگ لائرز فورم کا عہدیدار قتل
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close