Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 07/01/2015

January 7, 2015 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

گجرات ( جی پی آئی ) صدر انجمن کا ظمیاں نور پور سیداں ‘حاجی زوار سید نوازش علی کاظمی نمبردار ‘حاجی سید جابر عباس کاظمی ‘حاجی سید نثار حیدر کاظمی سابقہ کونسلر ‘سید باقر سیکرٹری انجمن کاظمیاں ‘حکیم پیرزادہ جاگیر دار گل نواز جٹ راندھا ہوتی لا ہوتی علمبردار نے رانا مشرف علی ناز کی وفات پر اُن کے صاحبزادگان سے جا کر اظہار تعزیت کیا ۔ اور فاتحہ خوانی کی اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات ( جی پی آئی ) بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ میں کاروباری زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی ‘ شہر میں 16سے 18گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نے حکومت کی طرف سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کمی کے اعلانات کا بھانڈ ا پھوڑ دیا ہے سردی کے موسم میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث کاروباری زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے ‘ اور رات کے وقت شدید دھند اور لوڈشیڈنگ کے باعث وارداتوں کا خطرہ بھی لاحق رہتا ہے ‘ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ساتھ ساتھ گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر بھی شہریوں کیلئے عذاب بن چکا ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ حکومت بنیادی سہولتیں فراہمی میں ناکام ہو چکی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما صدر یوسی 57امیدوار برائے چیئر مین سہیل احمد بٹ آف سلام نگر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت حقیقی معنوں میں ترقی و خوشحالی کی طرف لے کر جانا چاہتی ہے ‘ ملک میں امن وامان کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے امن وامان کے قیام سے پاکستان ترقی اور خوشحالی راہوں پر گامزن ہوگا ‘ اور پاکستان میں بھرپور سرمایہ کاری اور ملکی زر مبادلہ کے ذریعے میں خاطر خواہ اضافہ بھی ہوگا ‘ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کی فلاح و بہبود کا عزم لے کر میدان سیاست میں آئی ہے ‘ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کیلئے دوست ممالک کے کامیاب دورے کئے ‘ حکومت اقتصادی صورتحال کی بہتری کیلئے دن رات ایک کر رہی ہے ‘ حکومت اپنا آرام و سکون عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے قربان دیا ہے ‘ میاں برادران قوم کے حقیقی لیڈر ہیں جنہوں نے قومی وسائل کا رخ عوام کی طرف کر دیا ہے ‘ انہوں نے کہا کہ قوم کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئے جار ہے ہیں ‘ حکومت عوام کو پر امن ماحول فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) صوبائی وزیر جیل عبدالوحید اور آئی جی جیل فاروق نذیر نے گجرات کی نئی جیل کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ ‘ ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد ‘ حاجی عمران ظفر ‘ رضا علی وڑائچ ‘ حاجی ناصر محمود نوابزادہ طاہر الملک ‘ میجرمعین نواز’ میاں طارق محمود ‘ چوہدری تنویر گوندل ‘ چوہدری ظہور الٰہی ‘ خرم شہزاد بٹ ودیگر اہم شخصیات شامل تھیں ۔ افتتاح کے موقع پر دعا بھی کرائی گئی ۔ صوبائی وزیر جیل عبدالوحید اور آئی جی جیل فاروق نذیر نے گجرات جیل دورہ بھی کیا ۔ اور قیدیوں کے مسائل بھی سنے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع گجرات کی باڈی تحلیل کر دی گئی ‘ آفتاب ڈار الیکشن کمشنر مقرر ‘ نئے انتخابات 17جنوری کو ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع گجرات کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس چیئر مین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سید ممتاز شاہ زیر صدارت منعقد ہوا’ جس میں آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کی باڈی کے دو سال مکمل ہونے پر اس تحلیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 17جنوری کو انتخابات کرانے کا اعلان کیا گیا ۔ متفقہ طور پر ممتاز ماہر تعلیم آفتاب ڈار کو چیئرمین الیکشن کمشنر صدر ‘ سینئر نائب صدر ‘ جنرل سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری کے عہدے پر انتخابات ہونگے ۔ کاغذات نامزدگی 12جنوری کو وصول ہونگے ۔ اعتراضات 15جنوری جبکہ غذکات کی واپسی 16جنوری تک ہو سکتی ہے ۔ متفقہ طور پر الیکشن 17جنوری صبح دس سے دو بجے تک کڈز کیمپس سکول سرگودھا روڈ میں منعقد ہونگے ۔ اس موقع پر شہزاد شفیق نقشبندی نے شاندار کارکردگی پر چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع گجرات سید ممتاز شاہ کو خصوصی گفٹ پیش کیا ۔ اس موقع پر مقررین نے سابقہ عہدیداران کی کارکردگی کو بے حد سراہا ۔اس موقع پر شفیق خیال ‘ آفتاب ڈار ‘ یاور عباس ‘ ناظم کھوکھر ‘ عمران ‘ افضال رانجھا ‘ افضل مرل ‘ محمد عارف ‘ مرزا ممتاز ‘ محمد شہزاد اوپل و دیگر ممبران موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز ماہر تعلیم شہزاد شفیق نقشبندی آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے تا حیات وائس چیئر مین منتخب ہوگئے ۔ اُن کی شاندار کارکردگی پر انہیں وائس چیئر مین منتخب کیا گیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سید ممتاز شاہ نے کہا کہ شہزاد شفیق جیسے محنتی اور ماہرین تعلیم اپنے اثاثہ ہیں جو کہ تنظیم کیلئے وقت دیتے ہیں ۔ ناظم کھوکھر نے کہا کہ شہزاد شفیق نقشبندی متحرک ماہر تعلیم ہیں انہوں نے ہمیشہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے مسائل کے حل کیلئے کام کیا ہے ۔ شہزاد شفیق نقشبندی نے کہا کہ مجھے جس اعتماد سے نوازا گیا ہے ‘ میں اس پر پور اترنے کی کوشش کرونگا ۔ اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے مسائل حل کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ تعلیمی اداروں کو بلیک میل کرتے ہیں اور انہیں اپنے کام کرنے سے روکتے ہیں کے خلاف جدوجہد جاری رکھی جائیگی۔ شہزاد شفیق نقشبندی نے کہا کہ میرے دروازے تعلیمی اداروں کیلئے کھلے ہوئے ہیں ‘ اور میں ہمیشہ ایسے اداروں کی سہولت کیلئے کام کرتا رہوں گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے چیئر مین سید ممتاز شاہ حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر تعلیمی اداروں کو کھل جائے تاکہ بچوں کی تعلیم کا حرج نہ ہوا ‘ انہوں نے کہا کہ سرکاری سطح سکیورٹی کیلئے اقدامات کئے جار ہے ہیں ‘ اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے میں حکومت اہدایات کے مطابق اپنی اپنی سطح پر سکیورٹی کے انتظامات کر رہے ہیں ‘ اور ہم تمام تعلیمی اداروں کے مالکان سے رابطہ میں ہیں ‘ اور اُن کے مسائل حل کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ‘ پنجاب میں ادیب جادوانی کی سربراہی میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو سہولیات دی جائیں ۔ تاکہ وہ اپنے وسائل میں رہتے ہوئے کام کر سکیں ۔ سید ممتاز شاہ نے کہا کہ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے ہمیشہ تعلیمی اداروں کے مسائل کے حل کیلئے کام کیا ہے ۔ اور ہماری تاریخ گواہ ہے کہ ہم نے کبھی اصولوں پر سمجھوتا نہیں کیا ۔ اور نہ کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے ‘ اور ہم اس سلسلہ میں بھرپور طریقہ سے اقدامات جاری رکھیں گے ۔ اس موقع پر تمام شرکاء نے بھرپور تعاون کی یقینی دہانی کرائی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں افشاں رباب نے ٹی ایم او کھاریاں ملک شفقت اور ٹی او آر کھاریاں سب انجنئیر لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ کا دورہ کیا ہے۔ اور شجرکاری کا معائنہ کیا ہے۔ انہوںنے بتایا کہ گلیانہ روڈ پر آزادی چوک پر کلاک ٹاور پر کام شروع کردیا ہے۔ خواتین کے لیے شفیق مسجد کے ساتھ خواتین کے لیے واکنگ ٹریک کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔ اہلیان کھاریاں نے ACکا خواتین کے لیے واکنگ ٹریک تعمیر کروانے کی بے حد تعریف کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ڈاکٹر افشاں ربات نے سٹاف کے ہمراہ ڈنگہ روڈ کا دورہ کیا اور گرانفروشی اور ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر 9 دکانداروں حافظ بلال ، خان محمد ، عبدالحمید ، میاں خان ، کاشف کے خلاف اشیاء خوردونوش مہنگی فروخت کرنے پر تھانہ کھاریاں اور تھانہ ڈنگہ میں مقدمات درج کرادیے ہیں۔ اے سی دکانداروں نور شاہ ، ناصر وغیرہ کو 4000/-روپے جرمانہ کیا ہے۔

Share this:
Tags:
Death gujarat news تعزیت حکیم خبریں گجرات وفات
Gujarat
Previous Post نومنتخب صدر کلیم اللہ گیلانی سینئیر نائب صدر عبد العزیز گوندل اور جنرل سیکرٹری سید تنویر نقوی کو مبارکباد
Next Post کالعدم تنظیموں کے حمایتیوں کیخلاف بھی کارروائی ہو گی، پرویزرشید
Pervaiz Rashid

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close