Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 02/03/2015

March 2, 2015 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

گجرات(جی پی آئی )مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن ونگران باب المدینہ مشاورت حاجی محمد امین عطار ی نے کہا ہے کہ اولاد ماں باپ کے جگر کا ٹکڑا ور آنکھوں کا نور ہوتی ہے ۔زمانہ جاہلیت میں کفار اپنی ہی اولاد کو قتل کردیتے تھے۔ بیٹیوں کو زندہ درگور کردینا ان کیلئے کوئی معیوب عمل نہ تھا ۔ان خیالات کااظہار انہوںنے دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں بیان کرتے ہوئے کیا۔ انہوںنے کہا کہ افسوس آج بھی علم دین سے دور ی کے باعث بہت سے نادان لوگ بیٹیوں کی پیدائش پر رنجیدہ ہوجاتے ہیں اور بعض تو اپنی بیوی کو محض بیٹی کی پیدائش پر طلاق دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے ۔یادرکھیں کہ اللہ عزوجل تمام کائنات کا خالق ومالک ہے اس کے اختیار میں ہے جسے چاہے بیٹی دے اور جسے چاہے بیٹے سے نوازدے ۔بہت سے لوگوں کو اولاد کی نعمت نہیں دیجاتی اس میں اللہ عزوجل کی حکمت ہے ۔اللہ عزوجل ماں کے مقابلے میں ستر درجے زیادہ محبت کرتا ہے ۔اپنے بندوں کو وہی نعمتیں دیتا ہے جو ان کے حق میں بہتر ہوتی ہیں ۔بیٹا ملے یا بیٹی یا بے اولاد رہیں ہر حال اور ہر صورت میںاللہ عزوجل کا شکر ادا کرتے رہیں ۔آزمائشوں پر صبر سے کام لیں زبان پر شکوہ وشکایت عظیم ثواب سے محروم کرواسکتی ہے۔ انہوںنے کہا کہ بیٹیاں اللہ عزوجل کی رحمت ہیں الحمدللہ عزوجل اسلام نے انہیں عظمت بخشی ہے ۔اسلام ہی وہ واحد دین کامل ہے جس نے عورت کو حقیقی معنوں میں تحفظ فراہم کیا ہے۔رکن شوریٰ نے کہا کہ بیٹی کی پیدائش پر فرشتے اہلخانہ کو سلام کرتے ہیں ۔جب خاتون جنت بی بی فاطمة الزہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لاتی تومدینہ کے تاجدار ۖ قیام فرماتے ۔ شفقت کے ساتھ ہاتھوںکو بوسہ دیتے اور اپنی نشست پر بٹھاتے ۔مسلمانوں کو چاہئے کہ جب بھی کوئی عمدہ شے گھر والوںکیلئے لائیں تو بیٹیوں کو دینے میں پہل کریں ۔اہلخانہ پر خرچ کرنے والے کو اللہ عزوجل کی راہ میں صدقہ کرنے والوںکی طرح ثواب ملتا ہے ۔بیٹیوں کو ہرگز برا نہ سمجھیں یہ تو محبت کرنے والیاںہوتی ہیں ۔جو بیٹیوں کی پیدائش پر خوش ہو،اسے ایذانہ دے وہ اللہ عزوجل کے حکم سے جنت میں داخل ہوگا اور یہ بیٹیاں اسے جہنم میں جانے سے روک دیں گی ۔ بیٹیوں کی پرورش کی ذمہ داری نبھانے والے کی اللہ عزوجل مدد فرماتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی) عالمی تنظیم اہلسنت خواتین کا عظیم الشان اجتماع جلالپور صوبتیاں میں منعقد ہوا، بارش کے باوجود ہزاروں خواتین اسلام نے شرکت کی جبکہ اجتماع کی سرپرستی حضرت پیر محمد افضل قادری امیر عالمی تنظیم اہلسنت وچیئرمین سنی مجلس عمل نے کی۔ عالمی تنظیم اہلسنت شعبہ خواتین کی مرکزی رہنماء محترمہ ر۔ ک۔ قادری، محترمہ شازیہ قادری اور ملک بھر سے آئی ہوئی دیگر نامور خواتین اسکالر نے خطابات کئے۔ اس موقع پر خطابات میں زور دیا گیا کہ خوتین اپنے آپ اور خاندان کو اللہ کے راہ پر لگائیں، نیکی اور تقویٰ کے فروغ کیلئے سرگرم ہوجائیں تاکہ رضاء خداوندی نصیب ہو۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جس طرح دنیا کی تکلیفوں سے نجات کیلئے جستجو کی جاتی ہے اسی طرح اپنے آپ اور اپنی اولاد کو جہنم کی سختیوں سے بچانے کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا۔ نیز علم دین کے حصول پر زور دیا جائے کیونکہ اس سے ہی خالق کائنات کی معرفت حاصل ہوتی ہے اور اسی سے ہی سعادات دارین کا حصول ممکن ہے۔ عالمات وخواتین اسکالرز نے مزید کہا کہ کمال ایمان کیلئے محبت رسول لازم ہے لہذا محبت رسول اور اطاعت رسول کے جذبوں کو عام کیا جائے۔ اس موقع پر حکومت وقت سے مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان میں موجود مسلمانوں کے رہن سہن اور آخرت دونوں کو بہتر کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، صرف دنیاوی زندگی پر توجہ دینا اور اخروی زندگی کو بھول جانا، تعلیمات اسلامی کے منافی ہے۔ آخر میں ملک وملت کیلئے رقت آمیز اجتماعی دعا کرائی گئی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )پی ٹی آئی یوتھ ونگ ضلع گجرات کے راہنما فیضان خالد بٹ کی بیٹی کی وفات پر نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے انسے اظہار تعزیت کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ممبر صوبائی کونسل پنجاب نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ،نائب صدر تحصیل کھاریاںسید حسن رضا شاہ گیلانی،صدر پی ٹی آئی لالہ موسیٰ سہیل نواز خان، طاہر رفیق بٹ آف شاہ سر مست،آفس انچارج غلام عباس بھٹہ نے پی ٹی آئی یو تھ ونگ ضلع گجرات کے راہنما فیضان خالد بٹ کی بیٹی کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ فیضان خالد بٹ اور انکے اہلخانہ کو غم اور دکھ کی اس گھڑی میں صبر جمیل عطا کرے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کے وژن کے مطابق بھٹہ جات پر کام کرنیوالے مزدوروں کے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے رواں مالی سال کے دوران ضلع کے مختلف علاقہ جات میں قائم 50بھٹہ جات پر غیر رسمی تعلیمی ادارے قائم کئے جائیں گے ان میں سے 11غیر رسمی سکولوں میں تدریس کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب لیبر ڈیپارٹمنٹ کے اس پروگرام کے تحت صوبے کے گجرات سمیت صوبے کے چار اضلاع میں اس نوعیت کے ادارے قائم کرنے کا منصوبہ ہے جس کے لئے 196ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ غیر رسمی تعلیم کے یہ ادارے ایسے بھٹہ جات پر بنائے جائیں گے جہاں کام کرنیوالے مزدوروں کے 5سے 14سال تک عمر کے بچوں کی تعداد کم از کم 35ہوگی لیبر ڈیپارٹمنٹ نے اس مقصد کے لئے 25بھٹہ جات کی نشاندہی بھی کرلی ہے جہاں یہ سکول قائم ہوسکتے ہیں۔ ڈی سی او نے بتایا کہ ابتک شادیوال، چک سادہ، جلالپور جٹاں، بھمبر روڈ کے علاقوں میں 11سکول قائم ہو چکے ہیں جبکہ اب دور دراز دیہات میں واقع بھٹہ جات پر ان سکولوں کے قیام کے لئے کام جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب کے اس پروگرام کے تحت ان غیر رسمی سکولوں کے لئے ضروری عمارت اور وہاں بجلی ، پانی سمیت تمام سہولیات بھٹہ جات کے مالکان فراہم کریں گے جبکہ وہاں تدریس کے لئے سٹاف حکومت پنجاب فراہم کرے گی ان سکولوں میں طلبہ کو پرائمری تک تعلیم دی جائے گی جبکہ پرائمری تعلیم مکمل کرنیوالے بچوں کو قریبی سرکاری سکولوں میں داخل کرایا جائے گا۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وزیر اعلی پنجاب کے وژن کے مطابق بھٹہ جات پر کام کرنیوالے مزدوروں کے بچوں کو تعلیم دینے کے اس منصبوبے کے انتہائی مثبت نتائج مرتب ہوں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )نواحی موضع رندھیر میں نیز ہ بازی کے مقابلے ہوئے جس میں پنجاب بھر سے نیزہ بازو ں نے بھرپور شرکت کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ اور ایم پی اے میاں طارق محمود،ایم پی اے چوہدری محمد اشرف دیونہ جبکہ مہمانان گرامی مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری تنویر گوندل، چوہدری ظہور الہی، چوہدری طالب حسین مہسی اور چوہدری یاسر وڑائچ تھے جنہوںنے نمایاں کارکردگی کا مظاہر ہ کرنیوالے نیزہ بازوں میں انعامات تقسیم کئے۔ جشن رندھیر نیزہ بازی کے نام سے مقابلوں میں شریک گھڑ سواروں نے نیزہ بازی کے فن کا بھرپور مظاہر ہ کیا جسے دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں شائقین موجود تھے اور انہوں نے گھڑسواروں کی مہارت کی بھرپور داد دی۔ اس دوران شرکاء ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالتے رہے۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے مقابلوں میں شریک گھڑ سواروں کی مہارت کو زبردست سراہا اور کہا کہ نیزہ بازی کے یہ مقابلے جہاں پنجاب کے روایتی کلچر کے عکاس ہیں وہیں ان سے صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ ملے گا نیز بہتر نسل کے جانوروں کی افزائش کی بھی حوصلہ افزائی ہوگی۔ انہوںنے کہا کہ حکومت پنجاب صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لئے بھرپور وسائل فراہم کررہی ہے اور حکومتی سطح پر پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹول کا انعقاد اسی سلسلے کی کڑی ہے جس کے تحت دیہات سے یونین کونسل ، تحصیل اور ضلع کی سطح پر مقابلوں کے لئے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے اور پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹول 2015کا جلد باقاعدہ آغا زکر دیا جائے گا۔ ایم پی اے میاںمحمد طارق نے مقابلوں میں شرکت کے لئے آنیوالے گھڑسواروں اور شائقین کا شکریہ ادا کیا اور جشن رندھیر کے منتظمین کو بھی زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب میں شہبازشریف کی حکومت جہاں تمام شعبہ ہائے زندگی میں بہتری کے لئے کوشاں ہے وہیں کھیلوں کے فروغ کے لئے بھی عملی اقدامات انکی اس شعبہ کی طرف توجہ کا مظہر ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے حالیہ بارشوں پانی کے نکاس کا جائزہ لینے کے لئے شہر کے مختلف علاقوں جیل چوک، کچہری چوک، چوک نوابزادگان، ڈسپوزل اسٹیشنز شاہین چوک، رتی، رامتلائی چوک، بوکن موڑ کا دورہ کیا ، ٹی ایم او محمود اقبال گوندل، چیف آفیسر عظمت فرید اور دیگر افسران بھی اس موقع پر انکے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایات کے مطابق شہر سے پانی کا نکاس یقینی بنانے کے لئے تمام ڈسپوزل اسٹیشن ورکنگ پوزیشن میں ہیں اور انہیں بلا تعطل چلایا جا رہا ہے اسی طرح سینی ٹیشن برانچ کے افسران و عملہ کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے اور وہ فیلڈ میں موجود ہیں۔ انہوںنے سینی ٹیشن سٹاف کو ہدایت کی کہ تمام علاقوں سے پانی کا نکاس یقینی بنانے کے لئے سخت محنت کی جائے اور تمام وسائل موثر طریقے سے بروئے کار لائے جائیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )اسسٹنٹ کمشنر میاں اقبال مظہر نے کرپشن کے الزام میں کنجاہ سرکل کے سابق پٹواری محمد اشرف کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ مذکورہ اہلکار پر ایک خاتون کی جائیداد کا غلط انتقال کرنے کا الزام تھا جو دوران انکوائری درست ثابت ہوا جس پر اے سی گجرات نے سخت نوٹس لیتے ہوئے اسے ملازمت سے فارغ کر دیا۔ دریں اثنا ء اسسٹنٹ کمشنر نے واضع کیا ہے کہ کرپٹ اہلکار اپنا قبلہ درست کرلیں ایسے عناصر سے کسی بھی قسم کی کوئی رعایت نہیں ہوگی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) ممتاز عالم دین ابوبکر چشتی مورخہ 6 مارچ 2015 کو صبح6بجے اپنی اہلخانہ اور ساتھیوں کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گھر پہنچ رہے ہیں۔دوست اخباب اور اہلیان علاقہ انکا شاندار استقبال کرینگے۔اسکے بعد ممتاز عالم دین قاری ریاض نقشبندی اپنی ڈیوٹی سے فارغ ہوررہے ہیں انہوں نے 27 سال اس ملک و قوم کی خدمت کی ہے اور اپنے فرائض نہات احسن طریقے سے انجام دئیے ہیں وہمورخہ 11 مارچ 2015 کو اپنے اہلخانہ اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جارہے ہیں وہاں وہ ملک و قوم کیساتھ ساتھ تمام دوست احباب کیلئے دعائے خیر کرینگے انکی واپسی29 -03-2015 کو ہوگی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )گجرات جی پی ا وکے چیف پوسٹ ماسٹر شاہد اقبال ٹھٹھہ نے بتایاہے کہ پاکستان پوسٹ لیٹر رائٹنگ کے ختم ہوتے ہوئے رحجان کو زندہ کرنے کیلئے ہر سال سکولوں کے طلباوطالبات کے درمیان مقابلہ منعقد کرواتا ہے ۔ یونیورسل پوسٹل یونین کے تحت کامیاب طلباء میں سرٹیفکیٹ اور دیگر تحائف بھی تقسیم کیے جاتے ہیں۔ شاہد اقبال نے بتایا کہ اس سال بھی مقابلہ خطوط نویسی کیلئے جو موضوع کا انتخاب کیا گیا ہے وہ ہے:” ہم کیسی دنیا میں رہنا پسند کریں گے؟”انہوں نے مزید کہا کہ تمام سکولوں کے سربراہان سے گزارش ہے کہ اس مقابلہ میں بھرپور شرکت کریں اور پندرہ سال کی عمر تک کے بچوں کو اس مقابلہ میں شرکت کروائیں اور اس سلسلہ میں مزید معلومات کیلئے ایڈمن برانچ گجرات جی پی او میں سید محمد عامر صدیقی سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ مقابلہ میں شرکت کیلئے آخری تاریخ 31مارچ 2015ء مقرر ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )پندرہ روز گزرنے کے بعدبھی آئی ایل ایم کالج کے لیکچرر عمیرعزیز کی ڈکیتی کاسراغ نہ مل سکا ۔ ایف آئی آردرج ہونے کے باوجود پولیس نے وقوعہ کوماننے سے انکارکردیاہے۔تفتیشی افسرنے مدعی سے ڈکیتی کاثبوت مانگ لیا۔آئی ایل ایم کالج گجرات کے لیکچرر عمیر عزیز 13 فروری کولالہ موسیٰ جانے کیلئے وین میںسوارہونے کیلئے پیدل ویگن سٹینڈکی جانب جارہے تھے کہ جی ٹی روڈپر کالٹیکس پمپ کے قریب دون امعلوم افرادان سے ہینڈبیگ چھین کرفرارہوگئے۔بیگ میںان کالیپ ٹاپ مالیتی 28 ہزاررو پے، دو موبائل فون مالیتی 26 ہزارروپے اورنقدی مبلغ 36 ہزارروپے موجود تھے۔ عمیر عزیز نے وقوعہ کے فوراًبعد ایف آئی آردرج کروادی۔اب مقدمہ کے تفتیشی افسرمختاراے ایس آئی نے سائل کوکہاہے کہ یہ وقوعہ ہواہی نہیں ہے اس کاکوئی ثبوت دیں پھرمیں باقی تفتیش کروں گا۔لیکچرر عمیرعزیز پولیس کے رویے سے سخت پریشان ہیں۔انہوںنے ڈی پی اوگجرات سے معاملے کانوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔
۔۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
counseling gujarat murder news thoughts اولاد خبریں خیالات قتل گجرات مشاورت
Karachi
Previous Post سندھ سے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے سینیٹرز کو امیر پٹی کی مبارکباد
Next Post راولپنڈی میں ممکنہ سیلاب کا خطرہ، فوج کو الرٹ کر دیا گیا
Rawalpindi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close