Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 30/09/2015

September 30, 2015 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

گجرات (جی پی آئی) اکیسویں صدی ترجمہ کی صدی ثابت ہو گی۔ جدید ترقی یافتہ دور میں علمی تراجم کی حیثیت میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے۔ علمی تراجم قومی ترقی کے تہذیبی و معاشی اُفق کو وسیع بنانے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔ اداروں کی اصل ذمہ داری قومی ترقی میں ہاتھ بٹاتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر تعلقات کو مضبوط و توانا بنانا ہو تا ہے۔ میں عالمی یوم ترجمہ کے موقع پر جامعہ گجرات کے مرکز برائے السنہ و علوم ترجمہ کو مبارکبار پیش کرتا ہوںکہ وہ انتہائی عزم و استقامت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں سرفراز ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر جامعہ گجرات پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے عالمی یوم ترجمہ کے حوالہ سے مرکز برائے السنہ و علوم ترجمہ جامعہ گجرات کے زیر اہتمام منعقدہ ایک پُر وقار تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ ایک زبان سے دوسری زبان میں علم و ادب کا ترجمہ ذمہ داری اور یقین کا تقاضا کرتا ہے۔ مجھے اُمید ہے کہ CeLTSعلم کے میدانوں کو وسیع تر کرنے میں ممدو معاون ثابت ہو گا۔ اس مرکز میں جاری سرگرمیاں ملک و قوم کی ایک اہم خدمت ہے۔ یہ مرکز ہمہ وقت علم وادب کے حوالہ سے تخلیقی و تعمیری سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ حال ہی میں حکومتی شعبہ ٔ قانون نے اس مرکز کو اعلیٰ عدالتی فیصلوں کو اُردو میں منتقل کرنے کی پیشکش کی ہے۔ علاوہ ازیں یہ مرکز مختلف جامعات کے ساتھ مفاہمتی یاد داشتوں کے ذریعے اپنے دائرہ کار کو وسیع کر رہا ہے۔ مرکز برائے السنہ و علوم ترجمہ کے سربرأہ ڈاکٹر غلام علی نے کہا کہ علمی دنیا میں بے پناہ ترقی اور نت نئی تبدیلیاں اس امر کی متقاضی ہیں کہ معیاری تراجم کے ذریعے ملکی و علاقائی زبانوں کو وسعت دیتے ہوئے انہیں اس قابل بنایا جائے کہ وہ پاکستان کی قومی ترقی کا ایک اہم ذریعہ بن سکیں۔ جامعہ گجرات میں مرکز برائے السنہ و علوم ترجمہ کا قیام ملکی ترقی کے سلسلہ میں ایک اہم کڑی ہے۔

گلوبلائزیشن کے موجودہ دور میں ترجمہ کی اہمیت کا شعور اُجاگر کرنے کے لیے ہر سال تیس ستمبر کو عالمی یوم ترجمہ منایا جاتا ہے۔ اس مرکز کے قیام کا مقصد پاکستانی زبانوں کی ترقی و فروغ، ثقافتی ہم آہنگی اور زبانوں کا تحفظ ہے۔ مرکز نے مختصر عرصہ میں قابل قدر خدمات سر انجام دی ہیں اور وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی پر عزم اور باصلاحیت قیادت میں مرکز دن دوگنی رات چوگنی ترقی کی جانب گامزن ہے۔ اس موقع پر عالمی یوم ترجمہ کے اعزاز میں ڈاکٹر ضیاء القیوم نے ایک کیک بھی کاٹا۔ علاوہ ازیں اس تقریب میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے اساتذہ، مختلف شعبوں کے ڈائریکٹروں اور طلبا و طالبات کے نمائندگان نے شرکت کی اور مرکز کی علمی کا وشوں اور اجتہادی سرگرمیوں کو دل کھول کر داد دی۔ تقریب کے اختتام پر تراجم کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے ایک واک کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس پر شکوہ واک کی قیادت ڈاکٹر ضیاء القیوم نے کی۔ عالمی یوم ترجمہ کے سلسلہ میں اس واک کا اختتام ایڈمن بلاک پر ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) پا کستا ن مسلم لیگ ن کے ضلعی جنر ل سیکرٹر ی حا جی نا صر محمو د کے خلا ف عد الت میں دائر درخو است کی سما عت میں عد الت نے اپنا ختمی فیصلہ سنا تے ہو ئے حا جی نا صر محمو د کو بلد یا تی الیکشن میں چیئر مین کا الیکشن لڑ نے کی اجا زت دے دی ، تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ ق کے امید وار عمر سا جد اور پی ٹی آ ٹی کے امید وار را جہ سکند ر نے عد الت میں حا جی نا صر محمو د کے خلا ف در خو است دائر کر وائی تھی ،جس پر عد الت نے گز شتہ روز سما عت میں اپنا ختمی فیصلہ حا جی نا صر محمو د کے حق میں سنا دیا ،حا جی نا صر محمو د آ ئند ہ بلد یا تی الیکشن میں یو نین کو نسل3سے چیئر مین کا الیکشن لڑ یں گئے جبکہ ان کے ہمر اہ و ائس چیئر مین کیلئے مہر نعیم امید وار ہو گئے،فیصلہ کے بعد حا جی نا صر محمو د نے میڈ یاسے گفتگو میں بتا یا کہ فیصلہ سے سچ کی فتح ہو ئی ہے ،ہم نے ہمیشہ د ل میں عو ام کی خد مت کا مشن ر کھا ہے ،عد الت کا فیصلہ میر ٹ پر ہو ا ہے ،فیصلہ کے بعد مخا لفین کو الیکشن سے قبل سے بڑ ی شکست دی ہے ،انشا اللہ الیکشن کے روز مخا لفین کو عبر تنا ک شکست سے دو چا ر کر یں گئے،حا جی نا صر محمو د کے فیصلہ آ نے کے بعد ضلع بھر سے ممتا ز شخصیا ت نے حاجی نا صر محمو د کو مبا ر کبا د پیش اور کا ر کنو ں کی بڑ ی تعد اد ان کو مبا ر کبا د دینے کیلئے ان کی ر ہا ئش گا ہ پر پہنچ گئی،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار برائے چیئرمین کاشف رضا حیدری و وائس چئیرمین قاسم جبار یو سی 1 نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ق کے امیدواران مخالفین کو عبرتناک شکست دیں گے۔ لوٹے اور لٹیروں کو عوام بخوبی جان چکے ہیں ، جھوٹے دعوے اور جھوٹے وعدے کرنے والے کب تک قوم کو لولی پاپ دیتے رہیں گے۔ اب وقت آگیا ہے کہ روپ بدل کر عوام کے ارمانوں سے کھیلنے والوں کو اپنا حساب دینا پڑے گا۔پاکستان مسلم لیگ قنے گجرات میں ہی نہیں بلکہ پورے ملک میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھائے، دوسری طرف برسراقتدار ٹولے نے لوٹ مار اور کرپشن کے علاوہ کچھ نہ کیا۔ اور ان کی نالائقیوں کی وجہ سے ہی آج پوری قوم ان مایوس اور تنگ ہے۔ ملک بھر میں افراتفری اور دہشتگردی کی فضا ء ہے، اور قوم کسی مسیحا کے انتضار میں ہے۔ چودھری برادران کو اور انکی ملکی خدمات کو قوم خراجِ تحسین ہیش کرتی ہے اور اس انتضار میں ہے کہ بانی پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناح کی بنائی ہوئی پارٹی برسراقتدار میں آئے تاکہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن اور عوام خوشحال ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ڈی ایس پی ٹریفک سہیل فاضل کی ہدایت پر مختلف سکولوں اور کالجز میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے بارے میں لیکچر ز کا انعقاد کیا گیا انچارج ایجوکیشن ونگ رائو محمد ارشد نے بمعہ ٹیم ٹریفک قوانین کے متعلق لیکچر دیا انہوںنے طلباء کو ہدایت کی کہ وہ موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں ون ویلنگ ہرگز نہ کی جائے انہوں نے ہدایت کی کہ موٹر سائیکل یا گاڑی چلاتے وقت موبائل فون کا استعمال نہایت خطرناک اور جرم ہے لہٰذا دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال نہ کیا جائے ۔انہوںنے طلباء کو ہدایت کی کہ وہ ٹریفک قوانین کے بارے میں اپنے دوستوں اور دیگر بہن بھائیوں کو بھی معلومات فراہم کریں تا کہ وہ بھی ٹریفک قوانین سے آگاہی حاصل کر کے ان پر عمل کریں اور مہذب شہری بننے کا ثبوت دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ضلعی کیمسٹ ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل کا اجلاس زیر صدارت قاضی ضیاء الحسن منعقد ہوا جس کا ایجنڈا یوں تھا کہ چونکہ الیکشن کمیشن آف ایسوسی ایشن کے ممبران (شوکت وسیم،مفتی محمد رمضان) رضاکارانہ طور پر اپنے عہدے سے مستفیٰ ہو چکے ہیںاس لیے نئے ممبران کا چنائو سپریم کونسل سے کیا جائے اور ایسوسی ایشن کا الیکشن کمیشن تشکیل دیا جائے تا کہ تنظیم کو مزید متحرک کیا جا سکے۔اجلاس میں طے کیا گیا کہ سٹی کیمسٹ ایسوسی ایشن کے الیکشن کمیشن کا انتخاب ضلعی کیمسٹ ایسوسی ایشن سے کیا جائے گا اور جلد سٹی کیمسٹ ایسوسی ایشن کے الیکشن کا انعقاد بھی کیا جائے گا الیکشن میں کوالیفائیڈ پرسن یا پروپرائیٹر ہی الیکشن میں حصہ لینے کا مجاز ہو گا کیونکہ سابقہ دور میں جو شیدہ پھنیر یا کسی کیمسٹ کا چاچا ،ماما، بھائی جان ہوتا اقتدار پر قبضہ کر لیتا تھا لیکن اب ہرگز ایسا نہیں ہونے دیا جائے گا۔چئیرمین الیکشن کمیشن کے انتخاب کے لیے آئندہ اجلاس جلد ہو گا۔اجلاس میں شرکت کرنے والوں میں چوہدری امتیاز احمد،محمد اکمل بیگ ،ذوالفقار علی خاں،خواجہ شفاقت و دیگر شامل ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد واپس پہنچ گئے ہیں انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد واپسی پر اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، ڈی او سی وقار حسین خان، ای ڈی او فنانس چوہدری محمد اصغر، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ماجد شریف ڈوگر، اے ڈی ایل جی محمود اقبال گوندل، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر سید وقار حسین نقوی، پی ایس او عثمان سرور، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ندیم بٹ، چوہدری اعجاز وڑائچ، خادم علی خادم، اور دیگر شخصیات نے ان سے ملاقات کی اور حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ بعد ازاں ڈی سی او آفس کے مختلف سیکشنز میں بھی گئے اور وہاں سٹاف سے ملاقات کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری محمد اشرف دیونہ نے کہا ہے کہ ماضی میں کسی حکومت نے نوجوانوں کوہنر مند بنانے کے لئے کچھ نہیں کیا ۔صوبہ بھر میں روزگار کے مواقع پید اکرنے کی کوشش نہیں کی گئی اور نہ ہی صنعتی ترقی کے لئے کوئی قدم اٹھایا گیا۔ شہبازشریف کی قیادت میں پنجاب حکومت نے صوبے کی ترقی کیلئے تاریخی نوعیت کے اقدامات کئے ہیں اور نوجوانو ںکو بااختیار بنانے کے حوالے سے بھی موثر حکمت عملی اپنائی ہے۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف کے اقدامات بارآور ثابت ہو رہے ہیں اور میگا پراجیکٹس کی تکمیل سے عوام کو ریلیف مل رہا ہے۔ پاکستان کی 60 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جنہیں بااختیار بنا کر قومی معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا جا سکتا ہے، ملک و قوم کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پنجاب حکومت نے نوجوانوں کی ترقی اور انہیں بااختیار بنانے کیلئے تاریخی نوعیت کے اقدامات کئے ہیں۔ صوبے کی ترقیاتی حکمت عملی 2018 کے تحت روزگار کے 40 لاکھ نئے مواقع پیدا کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ نوجوان طبقہ ہمارا قیمتی اثاثہ ہے اور اس اثاثے سے فائدہ اٹھانے کیلئے نوجوانوں کیلئے متعدد پروگرام کامیابی سے جاری ہیں۔ اپنا روزگار شروع کرنے کیلئے نوجوانوں میں اب تک اربوں روپے کے قرضے تقسیم کئے جا چکے ہیں جبکہ ”خود روزگار سکیم” کے تحت نوجوانوں میں 50 ہزار گاڑیوں کی شفاف انداز سے تقسیم کا عمل کامیابی سے جاری ہے

Share this:
Tags:
Development gujarat National news ترقی تقریب خبریں قومی گجرات
Ayaz Sadiq
Previous Post عمران خان کو 11 اکتوبر کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا: ایاز صادق
Next Post ملکہ کی خبریں 29/08/2015
Raja Abid Husain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close