Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 28/03/2015

March 28, 2015 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

گجرات (جی پی آئی ) دی ایجوکیٹرزز بارہ دری کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس میں پرائمری سیکشن ، سیکنڈری سیکشن اور حفظ سیکشن کے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی EDO ایجوکیشن محمد طاہر کاشف ‘ سابق وائس چانسلر UOG ڈاکٹر فہیم ملک ‘ اس موقع پر پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ پرائمری سیکشن میں کلاس ٹو پنک میں اول آمنہ قذافی’ حیدر شبیر’ رامین فاروق’ عبداللہ ساجد’ میرب آصف’ زارا قمر ‘ فاطمہ زرمنے’ ایم انس نعیم’ دوئم وہاج خان’ سوئم یوسف عبداللہ ‘ فواز عاصم ‘ کلاس ٹو پرپل میں اول شمیر احمد ایمان نبیل’ سیکنڈ’ عبداللہ عاطف’ ایشال شبیر’ مصطفی فرحان’ سوئم منان علی’ حیدر علی’ کلاس ٹو اورنج اول حارث عبدالرحمن’ ایس سید حارث’ محمد معیض’ محمد عبداللہ’ عمر شفیق’ وائزہ مرتضیٰ ‘ دوئم ثانیہ سمیع’ ایم عبداللہ یاسر’ سوئم محمد اویس ‘ کلاس ٹو بلیو’ اول فاطمہ مسعود ‘ فاطمہ سمیع’ محمد طہٰ’ مسکان احمد’ میرب صفدر’ ہائیکا شہزادی’ سیدہ لائبہ فاطمہ’ زینب بتول’ دوئم حاجرہ وحید’ حسن احمد سوئم مدیحہ عمران’ اس موقع پر تمام سیکشنز میں انعامات تقسیم کئے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) چیئرمین دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نقشبندی نے کہا ہے کہ بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت ہماری اولین ترجیح ہے اس سلسلہ میں تمام تر کاوشیں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔ وہ گزشتہ روز سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ دی ایجوکیٹرز ہمیشہ والدین کے اعتماد پر پورا اترا ہے۔ اور ہم نے اپنے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کو اولین ترجیح دی ہے۔ اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمیں اس میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اس وقت سکول میں تیس فیصد بچے جن میں یتیم بچے بھی شامل ہیں۔ بالکل فری تعلیم حاصل کر رہے ہیں بلکہ ان کے دیگر اخراجات بھی ادارہ ہی برداشت کرتا ہے۔ جن میں یونیفارمز ، بکس ، اسٹیشنری وغیرہ شامل ہے۔ شہزاد شفیق نقشبندی نے کہا کہ میں نے کوشش کی ہے کہ ایسے بچے جن کے وسائل محدود ہیں انہیں بھی تعلیم حاصل کرنے کے مواقع میسر ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں اس نیک مقصد کیلئے در رات اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائوں گا۔ اور ایسے بچے جو کہ یتیم ہیں اور ان کا کمانے والا کوئی نہیں اگر وہ داخلہ ٹیسٹ میں 70 فیصد نمبر حاصل کریں گے تو انہیں بھی فری تعلیم کے مواقع میسر آئیں گے۔ محکمہ تعلیم سے وابستہ افراد اور محکمہ پولیس کے ملازمین و افسران کے بچے 50 فیصد رعایت پر تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالہ سے تعاون کریں تاکہ وہ بہتر طریقہ سے تعلیم حاصل کر سکیں۔ اس موقع پر انہوں نے والدین کا شکریہ ادا کیا کہ وہ ان سے تعاون کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں نئے داخل ہونے والے طلباء و طالبات کے داخلہ فیس اور سالانہ چارجز میں 50 فیصد کمی کر دی گئی ہے تاکہ ایسے بچے جن کے والدین زیادہ رقم ادا نہیں کر سکتے وہ بھی معیاری تعلیم کا سلسلہ جاری رکھ سکیں۔ اس سلسلہ میں ایڈمنسٹریٹر حافظ محمد طاہر کی سربراہی میں خصوصی ڈیسک بنایا گیا ہے جہاں پر طلباء اور اساتذہ کی رہنمائی کی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس تعلیم کے ساتھ تربیت کا بھی اہم ادارہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر فہیم ملک نے گزشتہ روز دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے دوران کیا۔ جو کہ پرائمری سیکنڈری اور حفظ کی کلاسز میں انعامات تقسیم کرنے کے سلسلہ میں منعقد ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں تعلیم کیساتھ ساتھ تربیت کو بھی اہمیت دی جاتی ہے۔ مجھے خوشی ہوئی ہے کہ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس نے اس شعبے کی طرف بہت توجہ دی ہے۔ اور بچوں کو ذمہ دار شہری بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں شہزاد شفیق نقشبندی اور ان کے سٹاف کی محنتیں لائق تحسین ہیں۔ اور مجھے یہ جان کر بھی خوشی ہوئی ہے کہ یہاں پر 30 فیصد سے زائد بچے مفت تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ آج کل کے دور میں کسی کو تعلیم کو فراہم کرنا بہت بڑا جہاد ہے۔ EDO ایجوکیشن محمد طاہر کاشف نے کہا کہ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس نے ہمیشہ منفرد کام کیا ہے۔ جس طرح مستحق اور یتیم بچوں کو مفت تعلیم دی جا رہی ہے یہ قابل تحسین عمل ہے۔ ہر شعبہ میں اس ادارے کے بچے ،اساتذہ کی محنت کی بدولت نمایاں مقام حاصل کر رہے ہیں۔ میں شہزاد شفیق نقشبندی کو اس شاندار تقریب اور کامیاب ادارے کے قیام پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اسسٹنٹ کمشنر کامونکی بلال فیروز جوئیہ نے کہا کہ میں اس ادارے پر اس حد تک اعتماد کا اظہار کرتا ہوں کہ میرے اپنے بچے بھی اسی ادارے میں زیر تعلیم ہیں۔ اور ان میں موجود صلاحیتیں اجاگر ہو رہی ہیں۔ چیئرمین بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نقشبندی نے کہا کہ میں نے یہ ادارہ کاروباری کیلئے نہیں بلکہ خدمت انسانیت کیلئے قائم کیا ہے۔ اس وقت ایک ہزار سے زائد بچے جو کہ سویٹ ہوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ بلکہ مفت تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ اور انہیں یونیفارم اور اسٹیشنری وغیرہ بھی سکول کی طرف سے فراہم کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا ہمارے تعلیمی ادارے میں پولیس اور ایجوکیشن سے تعلق رکھنے والے ملازمین کے بچوں کو پچاس فیصد رعایت ہو گی۔ اور ایسا یتیم بچہ جس کا کوئی کمانے والا نہ ہو میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ اگر اس بچے نے داخلہ ٹیسٹ میں 70 فیصد نمبر حاصل کر لئے تو اسے بھی مفت تعلیم دی جائی گی۔ اور میری خواہش ہے کہ پاکستان کا ہر بچہ زیب تعلیم سے آراستہ ہو۔اس موقع پر سپیشل مجسٹریٹ و ڈی او انٹر پرائزز ڈاکٹر محمد اکرام، AEO علامہ ساجد محمود قادری’ ریسرچ سکالر انگلش مسز ڈاکٹر فہیم ملک’ مسز حافظ محمد طاہر صدر جامعہ المدینہ المنورة گجرات و دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے مہمانان گرامی موجود تھے۔ محمد طہٰ نے فرسٹ پوزیشن حاصل کی۔ اس موقع پر اساتذہ اور طلباء میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر تمام شرکاء اور والدین کو لنچ بھی کرایا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) سلسلہ نوشاہیہ اعظم روحانی پیشوا حضرت علامہ پیرسید ابوالکمال برق نوشاہی کادوروزہ سالانہ عرس مبارک 3-2اپریل دربار نوشاہی ڈوگہ شریف منعقد ہوگا سرپرستی حضرت پیر سید تصور حسین شاہ نوشاہی سجادہ نشین دربار نوشاہی ڈوگہ شریف فرمائیں گے نگرانی حافظ وسیم عباس نوشاہی مرکزی بزم تصور پاکستان کریں گے مہمان خصوصی جانشین عالمی مبلغ اسلام حضرت علامہ صاحبزادہ سید محمد احسن شاہ شرافت نوشاہی ،صاحبزادہ سید حسن شاہ ازہر نوشاہی دربار نوشاہی نوشہ پور شریف جہلم ہوں گے نقابت نامور ثناء خوان مصطفی قاری محمد شفیع نوشاہی گولڈ میڈلسٹ کریں گے نامور علماء کرام مفتی سلیمان لیاقت جلالی مفتی وسیم رضا نوشاہی مفتی منور حسین نوشاہی،پروفیسر صداقت فریدی، مولانا عابد حسین نوشاہی، مولانا مبشر اقبال، مولانا لیاقت نوشاہی خطابات کرینگے،ہدیہ عقیدت چوہدری شبیر احمد پروفیسر فیض رسول فیضان پیش کریں گے نامور قوال فیج احمد فیض لاہور جمیل صابری قوالی کرای چاند صفدر گوجرانوالہ قمر منظور قوال تنویر صداقت نوشاہی رشید قوال، غلامرسول ڈوگیا نوالہ، عبدالقدوس نوشاہی محفل سماع میں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے مرکزی قافلہ کی قیادت چوہدری نثار احمد نوشاہی ناظم اعلیٰ مرکزی بزم نوشاہیہ پاکستان کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) زائرین کی سہولیات کیلئے شاندار انتظامات کے بھرپور تعاون پر تمام احباب کاانتہائی مشکور ہوں نگران اعلیٰ عرس مبارک حافظ وسیم عباس نوشاہی صدر مرکزی بزم تصور پاکستان نے اپنے خصوصی بیا ن میں کہا کہ حضرت علامہ پیر سید ابوالکمال برق نوشاہی کے سالانہ عرس مبارک میں آنے والے تمام زائرین حضرت کے مہمان ہیں سجادہ نشین دربارنوشاہی حضرت پیر سید تصور حسین شاہ نوشاہی کی زیر سرپرستی تمام انتظامی امور کی تیاریاں مکمل ہیں انشائاللہ زائرین کی سہولیات کیلئے خوبصورت پنڈال لنگر خانہ اور خواتین کے لئے باپردہ علیحدہ انتظام کیاگیا بھرپو ر تعاون پر چوہدری شاہ نواز موٹا ،محمد سلطان نوشاہی ،محمدعمران نوشاہی مرکزی بزم تصور کے تمام اراکین کا مشکور ہوں تمام حضرات حضرت علامہ پیر سید ابوالکمال برق نوشاہی کے مہمانوں کی خدمت کیلئے ہمہ وقت موجود اور تیار ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سعودی عرب بھی ہمارا وطن ہے اور حرمین شریفین کا تحفظ ہر مسلمان کا فرض ہے، مشرق وسطیٰ کو جنگ سے بچانے کیلئے او آئی سی کو فوری اور مؤثر اقدامات کرنے چاہئیں۔ انہوں نے عرب لیگ اور او آئی سی کے ذریعہ یمن کے تنازعہ کے منصفانہ حل تلاش کرنے پر زور دیتے ہوئے یقین ظاہر کیا کہ سعودی عرب کے حکمران شاہ سلمان بن عبد العزیز السعود میں اتنی قائدانہ و مدبرانہ صلاحیتیں موجود ہیں کہ وہ اس بحران کو جلد از جلد احسن طور پر حل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ سعودی عرب نے ہر آڑے وقت میں اور بیرونی جارحیت کے ہر موقع پر جس طرح کھل کر پاکستان کا ساتھ دیا اور امداد کی ہے ہر پاکستانی اس کیلئے سعودی شاہی خاندان اور عوام کا ممنون و احسان مند ہے اور اس موقع پر سعودی عرب کا بھرپور ساتھ دینا فرض سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ خادم الحرمین شریفین کی صلاحیتوں سے ذاتی طور پر آگاہ ہیں جب وہ گورنر ریاض تھے تو انہیں چار روز تک ان کے ساتھ رہنے کا موقع ملا جس میں وہ ان کی خداداد صلاحیتوں سے بہت متاثر ہوئے، ان کے دل میں پوری امت مسلمہ باالخصوص پاکستان کیلئے بہت درد اور احساس ہے اور ا نہوں نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور استحکام کیلئے عملی طور پر ساتھ دیا ہے، ہمارے لیے یہ بہترین موقع ہے کہ ہم شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود، شاہی خاندان اور سعودی عوام کی محبت کا اسی جذبہ اور ثابت قدمی سے جواب دیں۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ فرقہ واریت سے بالاتر ہو کر مسلمانوں کو باہمی تصادم اور خونریزی سے روکنے کیلئے مؤثر کردار ادا کیا ہے اور موجودہ حکومت کو بھی اب اسی جذبہ سے کام لینا چاہئے۔ انہوں نے یمن میں محصور پاکستانیوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو ان کی امداد و انخلاء پر بھی پوری توجہ دینی چاہئے اور ان کی جلد از جلد وطن واپسی کیلئے خصوصی اقدامات کرنے چاہئیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنائی جائے ۔ اداروں کے سربراہان یونیورسل پرائمری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن مہم کے اہداف حاصل کرنے کیلئے سخت محنت کریں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ہیڈ ماسٹرز کو انعامات سے نواز جائے گا جبکہ ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائیگا ۔بیماری کی چٹھی صرف اسی ٹیچر کو دی جائے جو درخواست کے ساتھ میڈیکل سرٹیفیکٹ لف کرے۔ ا ن خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ تعلیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈی ایم او احمد رضا، ای ڈی او ایجوکیشن کاشف طاہر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران نثار احمد میو، محمد پرویز، رفعت النسائ،ڈی ڈی ای اوز، ڈپٹی ڈی ای او عباس بٹ ،اے ای اوز اور مانیٹرنگ سیل کے اہلکارو ں نے شرکت کی۔ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ہر سرکاری سکول میں کم از کم دو ٹیچرز تعینات ہونے چاہیں ۔ اگر کسی سکول میں بجلی کی فراہمی کے حوالے سے مسائل ہیں تو متعلقہ افسران خود واپڈا افسران سے رابطہ کرکے بجلی کی فراہمی کا مسئلہ حل کرائیںانہوںنے ہدایت کی کہ ضلع میں کوئی سکول ایسا نہیں ہونا چاہیے جس میں بجلی نہ ہو۔ ڈی سی او نے کہا کہ ضلع میں تمام سرکاری سکولوں میں پانی کا ٹیسٹ کرایا جائے گا اور اگر کسی سکول میں پانی مضر صحت پایا گیا تو وہاں صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ انہوںنے ای ڈی او ایجوکیشن کو ہدایت کی کہ جن تعلیمی اداروں میں ترقیاتی کام جاری ہیں ان منصوبہ جات کے تخمینہ جات کی کاپی ہیڈ ٹیچرز کو فراہم کی جائے تاکہ وہ کام کی تفصیلات سے آگاہ ہوں اور اسکی موثر نگرانی کر سکیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) اسسٹنٹ کمشنر گجرات میاںاقبال مظہر کے والد محترم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی مورخہ 30مارچ برو ز سوموار بوقت ڈیڑھ بجے تحصیل آفس کے بالمقابل جامع مسجد میں ہو گی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) ٹریفک قوانین کی پابندی کرنا ہم سب پر فرض ہے ، ان قوانین کی پاسداری کر کے بڑے حادثات سے بچا جا سکتا ہے ان خیالات کا اظہار رائو محمد ارشد ایجوکیشن انچارج ٹریفک پولیس گجرات نے گزشتہ روز مختلف سکولوں ، ڈرائیورز اور مساجد میں عوام کو ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی لیکچرز دئیے انہوں نے کہا کہ ون ویلنگ ایک موت کا کھیل ہے اس سے دوسری کی جان کو بھی خطرہ ہوتا ہے موٹر سائیکل پر ہیلمٹ اور سائیڈ شیشہ جات بھی ضرور استعمال کریں اگر خدانخواستہ حادثہ پیشہ آتا ہے تو اس سے بچا جا سکے ۔ انہوںنے کہا کہ ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں تاکہ اپنی اور دوسروں کی زندگی کو محفوظ بنایا جا سکے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) ممتاز صحافی اور دانشور عبدالعزیز کی وفات پر ایک تعزیتی ریفرنس جس کی صدارت انسانی حقوق کمیٹی پنجاب کے چیرمین سید باقر رضوی نے کی اور قرار داد کے ذریعے سینئر صحافی عبدالعزیز کو ان کی شاندار صحافتی خدمات اور پسے ہوئے طبقات کے لیے ساری عمر اور انسانی جدوجہد کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔مرحون نے ساری سار زندگی انسانی حقوق کی بازیافت کی لیے اپنے قلم اور زبان کا استعمال کیا انہیں خارج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ان کی وفات سے پسے ہوئے اور محروم طبقات ایک بہت برے صحافی سے مرحوم ہو گئے ہیں اور ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جاتی رہے گی خدا ن کی قبر شبنم آفشانی کرے ،اجلاس میں خالد پرویز منگا ،افتخار احمد بھٹہ،الحاج پرویز اقبال ۔شاہ رخ خان، انور شیخ ۔ اور دیگر بھی مرحوم کو خراج تحسین پیش کیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) گجرات پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری اور سینئر صحافی محمد انور شیخ نے ایک بیان میں سینئر صحافی عبدالعزیز کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالعزیز بے پناہ خوبیوں کے مالک تھے ان کیو فات سے گجرات کے صحافی ایک منجھے ہوئے صحافی سے مرحوم ہو گئے ہیں ،انور شیخ نے کہا کہ مرحوم صحافی عبدالعزیز نے تمام عمر پسے ہو ئے طبقہ کی جنگ لڑی اور اپنی قلم کے ذریعے ہمیشہ جہاد کیا ان کی شاندار صحافتی خدمات پر انہیں زبردست الفاظ میں خراج عقید ت پیش کرتے ہیں اور اللہ سے دعاگو ہیں اللہ انکی منزلیں آسان کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) ممتاز صحافی اور روزنامہ ؛ڈان: کے سابق رپورٹر عبدالعزیز گزشتہ روز اچانک برین ہیمرج کے باعث انتقال کر گئے انکی نماز جنازہ علی پور ہ (قبرستان)گریو یارڈ میں پاسٹر آصف بھٹی اور سہیل خان نے ادا کی نماز جنازہ میںچوہدری اصغر علی گھرال ایڈووکیٹ،ڈاکٹر اظہر محمودچوہدری،شبیر احمد ڈارایڈووکیٹ،سید ساجد حسین شاہ ،صدف حسن شاہ معین الدین پور،محمد شریف کنگ ایڈووکیٹ،سید واثق شاہ ایڈووکیٹ،سید شبیر شاہ،سمیع اللہ ارتقائی۔محمد یاسین بٹ کڑیانوالہ،سید عمران شاہ،ارشد علی،مرزا عزت بیگ،مرزا احمد رضا بیگ،چوہدری سرفراز ایڈووکیٹ،پرویز اقبال،حماد نجیب،سید ابو ذر شاہ،چوہدری محمد انور،لارنس کلیم سہوترہ،شوکت سندھو،لارز صدیق سندھو،احسان سندھو، سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی انہوں نے 3 بیٹے حماد عزیز،عباد عزیزاورسجاد عزیز،ایک بیٹی ہما،ایک پوتی اور 2 پوتے سوگوار چھوڑے ہیںعبدالعزیز قیام پاکستان کے ساتھ ہی اکتوبر 1947ء میں پیدا ہوئے وہ انتہائی مخلص، اور شریف انسان تھے اور پسے ہوئے مظلوم طبقہ کی بھرپور نمائندگی کرتے رہے آج 29مارچ دن 12بجے علی پورہ روڈ ملک اخلاق احمد کی رہائش گاہ پرانکے لئے میموریل سروس(خصوصی دعا )ادا کی جائے گی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) ممبر پنجا ب اسمبلی حا جی عمر ان ظفر نے کہا کہ سعودی عر ب پا کستا ن کا اچھا دوست ہے ۔ہر قسم کا تعا ون جا ر ی ر کھیں گے ، د ہشتگر دوں کی طر ح یمن کے با غیو ں کو بھی سبق سیکھا نے کا و قت آ گیا ہے ، حا جی عمر ان ظفر نے مذ ید کہا کہ پا کستا ن مسلم مما لک میں امن کا خو اہا ں ہے ، مشر ق و سطیٰ کی بد لتی ہو ئی صو ر تحا ل کو بہتر بنا نا تما م مسلم مما لک کی ذمہ داری بنتی ہے ،ان کا مذ ید کہنا تھا مشکل و قت میں ملک سعود ی عر ب کا سا تھ کبھی نہیں چھو ڑ یں گے ، ہر حا ل میں بر ادر اسلا می ملک کا د فا ع کر یں گے ، حا جی عمر ان ظفر کا کہنا تھا حر مین شر یفین کی حفا ظت مسلما نو ں کی اولین تر جیح ہے ،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) گجرات پریس کلب کے وفد نے صحافیوں پربے جا مقدمات کے حوالے سے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ، ڈی پی او رائے اعجاز سے صدر عبدالستار مرزا کی قیادت میں ملاقات کی اور ڈنگہ میں صحافی برادری کیساتھ آر ایچ سی کولیاں کے انچارج ڈاکٹر اسد کے نارواسلوک اور ایس ایچ او ڈنگہ طاہر عباس شاہ کیساتھ ملکر5 صحافیوں کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے حوالے سے اپنی تشویش سے آگاہ کیا وفد میں اعجاز احمد شاکر ، سید نوید حسین شاہ ، ملک شفقت اعوان ، راجہ ریاض راسخ ، عرفان خفیظ کھوکھر ، شامی کٹھانہ ، خالد مغل ، شبیر بلہڑ ، وسیم اقبال موجود تھے وفد نے ڈی سی او ، ڈی پی او کو بتایا کہ پیشہ وارانہ امور کی انجام دہی سے روکنے کیلئے صحافی برادری کیساتھ ناروا رویہ اختیار کیا گیا جس پر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ، نے انچارج آر ایچ سی ڈاکٹر اسد ، ڈی پی او رائے اعجاز نے ایس ایچ او ڈنگہ کیخلاف دوروز میں انکوائری مکمل کرکے تادیبی کارروائی کرنے کی یقین دہانی کروائی آر ایچ سی کولیاں کے انچارج ڈاکٹر اسد کیخلاف اے سی کھاریاں افشاں رُباب ، ڈی او ہیلتھ کو جبکہ ایس ایچ او ڈنگہ طاہر عباس شاہ کیخلاف ڈی پی اوگجرات رائے اعجازنے ڈی ایس پی کھاریاں ملک منظور کو انکوائری آفیسر مقرر کر تے ہوئے کہا کہ صحافی برادری ہمارے دست و بازو ہیں ذمہ داران کیخلاف محکمانہ طور پر ایکشن لیاجائیگاصدر گجرات پریس کلب عبدالستارمرزا نے کہا کہ اس واقعہ پر ضلع کی صحافی برادری سراپا احتجاج ہے ہم توقع کرتے ہیں آفیسران ذمہ داروں کیخلاف موثر کارروائی کر کے آزادی صحافت کے عمل کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہونگے ضلع کی صحافی برادری نے ہمیشہ حق سچ کا ساتھ دیا ہے وہ جھوٹے مقدمات سے گھبرانے والے نہیں اپنے صحافتی مشن پر آئندہ بھی کاربند رہتے ہوئے پیشہ وارانہ امور کی انجام دہی کی راہ میں آنیوالی رکاوٹوں کو خاطر میں نہ لاکر اپنے فرائض پورے کرینگے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) گجرات پریس کلب کے ممبر و نامور صحافی سابق نمائندہ ڈیلی ڈان عبدالعزیز جوگزشتہ روز اچانک برہن ہیمرج کے باعث قضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ محفل آج 29مارچ بروز اتوار دن12بجے علی پورہ روڈ عقب بندھن میرج ہال میں ہوگی نماز جنازہ علی پور ہ (قبرستان)گریو یارڈ میں پاسٹر آصف بھٹی اور سہیل خان نے ادا کی جس میںچوہدری اصغر علی گھرال ایڈووکیٹ،ڈاکٹر اظہر محمودچوہدری،شبیر احمد ڈارایڈووکیٹ،سید ساجد حسین شاہ ،صدف حسن شاہ معین الدین پور،محمد شریف کنگ ایڈووکیٹ،سید واثق شاہ ایڈووکیٹ،سید شبیر شاہ،سمیع اللہ ارتقائی۔محمد یاسین بٹ کڑیانوالہ،سید عمران شاہ،ارشد علی،مرزا عزت بیگ،مرزا احمد رضا بیگ،چوہدری سرفراز ایڈووکیٹ،پرویز اقبال،حماد نجیب،سید ابو ذر شاہ،چوہدری محمد انور،لارنس کلیم سہوترہ،شوکت سندھو،لارز صدیق سندھو،احسان سندھو، سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی انہوں نے 3 بیٹے حماد عزیز،عباد عزیزاورسجاد عزیز،ایک بیٹی ہما،ایک پوتی اور 2 پوتے سوگوار چھوڑے ہیںعبدالعزیز قیام پاکستان کے ساتھ ہی اکتوبر 1947ء میں پیدا ہوئے وہ انتہائی مخلص، اور شریف انسان تھے اور پسے ہوئے مظلوم طبقہ کی بھرپور نمائندگی کرتے رہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) سینئر صحافی گجرات پریس کلب کے سابق صدر طفیل میر نے صحافی عبدالعزیز کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم درویش صفت صحافی تھے انکی صحافت کے میدان میں خدمات ناقابل فراموش ہیں انکی خدمات ہمیشہ گجرات کی صحافتی تاریخ میں یاد رکھی جائیں گی انہوں نے اپنے قلم کی طاقت سے گجرات کے نہ صرف مسائل کو اجاگر کیا بلکہ قلیل عرصہ میں اپنا الگ نام کمایا انکی وفات سے پیدا ہونیوالا خلا مدتوں پر ُ نہ ہوگی ہم انکی وفات پر انکے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی )گجرات پریس کلب کا تعزیتی اجلاس صدر عبدالستار مرزا کی زیر صدارت منعقدہوا جسمیں کلب کے سینئر ممبر و صحافی عبدالعزیز (سابق نمائندہ ڈان نیوز ) کی اچانک وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحو م کیلئے فاتحہ خوانی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی اس موقع حسام الدین کرامت ، سجیل خان ، زاہد محمود ، عرفان خفیظ کھوکھر ، ندیم بھٹی ، ندیم اسدی ، وقاص احسان ، ملک شفقت اعوان ، اعجا زاحمد شاکر ،سید نوید حسین شاہ دیگر موجود تھے

Share this:
Tags:
gujarat news prizes انعامات تقریب خبریں گجرات
Faisalabad
Previous Post فیصل آباد کی خبریں 28/03/2015
Next Post صنعا سے حدیدہ جانے والے پاکستانیوں کا قافلہ چل پڑا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close