Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 13/4/2014

April 14, 2014 1 1 min read

ضلع گجرات کے مایہ ناز تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی گجرات کی شاندار کارکردگی
گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات کے مایہ ناز تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی گجرات کی شاندار کارکردگی ، پاکستان سائنس کمیشن کے زیر اہتمام ہونے والے پاکستان سائنس کونٹیسٹ 2014میں دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی سکول گجرات کے طلبہ نے نمایاں پوزیشنیں حاصل کر لیں ، تفصیلات کے مطابق کلاس ہفتم کے طالب علم احتشام علی نے پاکستان میں پانچویں اور ضلع میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی انہیں پاکستان سائنس کمیشن کی طرف سے USBفلیش ڈرائیو 4GB، رسٹ واچ ، سرٹیفکیٹ ملا ، کلاس پنجم کے طالبعلم خذیفہ حسن نے پاکستان میں ہفتم اور ڈسٹرکٹ میں اول پوزیشن حاصل کی ، انہیں رسٹ واچ ، سرٹیفکیٹ ملا ، کلاس ششم کے اسد اللہ نواز نے ڈسٹرکٹ میں اول پوزیشن حاصل کی انہیں رسٹ واچ ، USB، سرٹیفکیٹ ملا ، کلاس ہفتم کی جویریہ عرفان نے ڈسٹرکٹ میں سوئم پوزیشن حاصل کی انہیں رسٹ واچ ، USB، سند کلاس ہفتم کی عائشہ افتخار نے پاکستان میں نہم اور ڈسٹرکٹ میں دوم پوزیشن حاصل کی ، انہیں رسٹ واچ ، USB، سرٹیفکیٹ ملا ، اس شاندار کارکردگی پر ضلع کی ممتاز شخصیات نے پرنسپل شہزاد شفیق اور ان کی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ یہ ادارہ پاکستان لیول پر تعلیمی خدمات سرانجام دے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات فرینڈز لائنز کلب اور گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ایلیمنٹری کالج فار ٹیچرز
گجرات (جی پی آئی) گجرات فرینڈز لائنز کلب اور گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ایلیمنٹری کالج فار ٹیچرز میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ اختتام پذیر ہو گا ، کیمپ ڈاکٹر ثوبان شاہد کی سربراہی میں لگایا گیا ، جس میں مختلف شعبہ جات کے ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے مریضوں کو چیک کیا اور ادویات دیں ، کیمپ کا افتتاح ڈسٹرکٹ گورنر لائنز کلب عامر نعمان ، مرکزی انجمن تاجران کے صدر جاوید بٹ ، سابق ایم این اے ثمینہ فخر پگانوالہ نے اپنے دست مبارک سے کیا ، اس موقع پر ممتاز سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات نے کیمپ کا دورہ کیا ، جن میں رانا مشرف علی ناز ، ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی محترمہ وزیرالنساء ایڈووکیٹ ، نگہت طاہرہ ، طارق سلامت صراف و دیگر شامل تھے ، کیمپ میں ڈاکٹر ثوبان شاہد کی سربراہی میں ہومیو ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے مریضوں کو چیک کیا ، اور انہیں فری ادویات دیں ، کیمپ میں 2سے زائد مریضوں کو چیک کیا گیا اور فری ادویات دی گئیں ، ہیپاٹائٹس ABC، اور بلڈ شوگر کا ٹیسٹ بھی فری کیا گیا ، مختلف ہومیو فارمیسیوں کی طرف سے مریضوں کیلئے فری ادویات کا انتظام تھا ، ڈاکٹرز میں ڈاکٹر انجم نور دین ، ڈاکٹر عدنان اعجاز ، ڈاکٹر لیاقت علی مہر ، ڈاکٹر طیب جاوید ، ڈاکٹر ساجد حسین ، ڈاکٹر سید مجاہد حسین ، لیڈی ڈاکٹر عذرا شہناز ، ڈاکٹر سید امتیاز حیدر شاہ و دیگر نے مریضوں کو چیک کیا ، گجرات فرینڈز لائنز کلب کے ممبران کی کثیر تعداد موجود تھی ، جنہوں نے کیمپ کے دوران ڈیوٹی سرانجام دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات اور سٹی گجرات کے وفد نے ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑ اکی سربراہی
گجرات (جی پی آئی) میں گجرات فرینڈز لائنز کلب اور چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام لگنے والے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا ، وفد میں سٹی صدر شیخ عرفان پرویز ، چیئرمین مجلس عاملہ رانا مشرف علی ناز ، تنویر بھٹی ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، چوہدری ندیم طفیل شامل تھے ، وفد نے گجرات فرینڈز لائنز کلب کے ممبران کی کاوشوں کو بے حد سراہا ، جنہوں نے دن رات کام کر کے اتنا شاندار کیمپ آرگنائز کیا ، جس میں غریب اورمستحق مریضوں کو مکمل ادویات اور چیک اپ کی سہولت فراہم کی گئی ، انہوں نے اپنی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ سٹیزن فرنٹ فلاحی کاموں میں تعاون جاری رکھے گی اور عنقریب اس طرح کا میگا کیمپ منعقد کیا جائیگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ قاضی منصور الحق آوانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف
گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ قاضی منصور الحق آوانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے سالانہ برسی کی محفل ان کی رہائشگاہ گلشن محبوب مہمدہ میں منعقد ہوئی ،جس میں خصوصی شرکت سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف پیر سید انتصار الحسن شاہ ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈھینڈ شریف پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی نے کی ، اس موقع پر منعقدہ محفل کی نگرانی صاحبزادہ قاضی رضوان منصور آوانی نے کی ، محفل میں ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،ممتاز ثناء خوانِ رسول عارف شاہد گوندل ، حافظ محمد صدیق ، سید دلدار شاہ ، حافظ غلام حسین آف لوراں و دیگر نے ہدیہ نعت بحضور سرور کائنات ۖ پیش کیا ، اس موقع پر ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلعی چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے گورنمنٹ گرلز اسلامیہ ہائی سکول
گجرات (جی پی آئی) ضلعی چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے گورنمنٹ گرلز اسلامیہ ہائی سکول کنجاہ میں مورا سکالر شپ سکیم کے تحت 21ہزار576روپے کے امدادی چیک کیے اس موقع پر ممتاز سماجی شخصیت چوہدری اسحاق آرائیں اور ڈسٹرکٹ زکوة آفیسر طاہر نوید بھی موجو د تھے ، پرنسپل مس فرحت نے مہمانوں کا استقبال کیا ، چیئرمین ضلعی زکوة کمیٹی نے اپنے دست مبارک سے چیک تقسیم کیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز مذہبی شخصیت مولانا محمد دین راجوروی کے زیر اہتمام 22اپریل کو جنازہ گاہ خواجگانگجرات (جی پی آئی)ممتاز مذہبی شخصیت مولانا محمد دین راجوروی کے زیر اہتمام 22اپریل کو جنازہ گاہ خواجگان میں عظیم الشان تعزیتی اجلاس منعقد ہو گا ، جو بسلسلہ ایصال ثواب فخر المشائخ میاں جمیل احمد شرقپوری ، مولانا قاری غلام رسول ،مولانا محمد صدیق ملتانی اور قاری علی محمد جلالی ہوگا ، جس کی صدارت پیر سید محمد محفوظ شاہ مشہدی ایم پی اے کرینگے ، جس میں خصوصی خطاب مولانا محمد شعیب شاہ آستانہ عالیہ کیرانوالہ سیداں شریف کرینگے ، جبکہ تلاوت کلام پاک کا شرف ڈاکٹر قاری محمد یونس اسلام آباد حاصل کرینگے ، اس محفل میں اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے ، جبکہ صاحبزادہ محمد ذکریا ، صاحبزادہ مبشر رسول لاہور ، مولانا عبدالغفور چشتی ، محسن رضا نعیمی ، قاری نذیر احمد نقشبندی ، قاری غلام نعیمی ، حافظ محمد اجمل نعیمی ، مولانا عبدالستار چشتی ، محمد آصف سلیمی و دیگر اہم شخصیات خصوصی شرکت کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے عوامی مسائل میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے
گجرات (جی پی آئی)بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے عوامی مسائل میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے ، اور عوام پریشانی میں مبتلا ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات یوتھ ونگ کے صدر فیضان خالد بٹ اور مہر شہباز فاضل نے مشترکہ بیان میںکیا انہوں نے کہا کہ حکومت لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کیلئے فوری اقدامات کرے تا کہ عوام کے روزگار میں بہتری ہو اور عوامی مسائل حل ہوں ، انہوں نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے اور کوئی بھی عوام کا پرسان حال نہیں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ڈی سی او آفس میں ایک ہنگامی اور بھر پور پریس کانفرنس
گجرات ( جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ڈی سی او آفس میں ایک ہنگامی اور بھر پور پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز کے تجاوزات آپریشن کے دوران جن افرادکو مزاحمت پر گرفتار کیا گیا تھا انہیں وارننگ دیکر چھوڑ دیا گیا ہے ماسوائے دو افراد کے جنہوں نے کار سرکار میں مداخلت کرنے کی کوشش کی ہے انہوں نے کہا کہ وزیرا علی پنجاب میاں شہباز شریف نے انہیں آئو ملکر بنائیں ایک خوبصورت گجرات کا ٹاسک دیکر بھیجا ہے وہ اس ٹاسک کو حاصل کرنے کیلئے مسلسل بیس بیس گھنٹے کام کر رہے ہیں گجرات کے عوام کو تبدیلی دیکھنے کیلئے اب زیادہ دیر انتظار نہیں کرنا پڑیگا بلکہ اب چند ہفتوں اور چند دنوں کی بات ہے کہ آج اور کل کے گجرات میں فرق واضح طور پر نظر آئیگا جی ٹی روڈ کے 16کلو میٹر کے حصے کو اس طرح بنا دیا جائے گا جس طرح کسی پنجاب کی سب سے بڑی ہائوسنگ سکیم کی مرکزی سڑک ہوتی ہے کچی پکی ہر قسم کی تجاوزات جن میں گجرات کے عوام کو سڑکوں پر نظر نہیں آئیگی ماضی میں گجرات اربوں روپے کے فنڈز آئے مگر انہیں پلاننگ کے بغیر خرچ کر دیا گیا اب اپنی مدد آپ کے تحت گجرات کے عوام نے انکی آواز پر لبیک کہا ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں جی ٹی روڈ کے اطراف میں کوئی بھی ایسی عمارت نہیں ہو گی جو جی ٹی روڈ سے کم از کم دو انچ نیچے نہ ہو لوگ پہلے اپنے پلازوں کا پانی سڑک پر پھنکتے تھے جس کی وجہ سے جی ٹی روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر ہو جاتی تھی اب بارش کے علاوہ دوسرا گندا پانی نالوں میں جائیگا اور سڑک پر پانی کھڑا نہیں ہو گا جی ٹی روڈ کی تمام لائٹس سو جو سو فیصد خراب ہیں درست ہونگی ‘ کیٹ آئیز لگیں گی گرین بیلٹ ایک خوبصورت گجرات کا منظر پیش کریگی یہ میرا نہیں گجرات کے عوام کا شہر ہے وہ جتنا عرصہ بھی گجرات میں تعینات رہینگے ہر دن کوئی نہ کوئی انقلاب ضرور برپا ہوگا ہم نے تجاوز کنندگان کو سات یوم پہلے ہی نوٹس دے دیے تھے پچاس فیصد پیار کی زبان مان گئے پچاس فیصد بلڈوزر کی ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جی ٹی روڈ پر کالرہ کلاں گائوں کے80مکانات تجاوز ہیں جن کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے جی ٹی روڈ کے ساتھ سستا بازار قائم کر کے جی ٹی روڈ کی خوبصورت ختم کر دی گئی ہے اسی طرح محکمہ ہائی وے کے دفاتر نے بھی رہی سہی کسر پوری کر دی ہے ان سب کو ختم ہونا ہے ختم کر کے دم لینگے متبادل بندوبست کر رہے ہیں سبزی منڈی گجرات سے باہر چلی گئی فروٹ منڈی جا رہی ہے تو ہائی وے کے دفتر بھی منتقل کر دیے جائینگے انہوں نے کہا کہ جلالپور جٹاں میں وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر سپورٹس گرائونڈ ‘ گجرات میں جمنازیم کی تعمیر ‘ پارکنگ پلازہ کی تعمیر تیزی کیساتھ جاری ہے ہم ان ترقی یافتہ ممالک کی پیروی کرنا چاہتے ہیں جہاں سینکڑوں میل سڑکیں راتوں رات بن جاتی ہیں قدامت پرستی کا دور گزر چکا ہے اب انسان تو مریخ پر جانے کی باتیں کر رہا ہے ہم نے جو تجاوزات ختم کی ہیں سات یوم بعد دعوے سے کہتا ہوں کہ اس کوڑے کرکٹ اور بلڈنگ میٹریل کے ڈھیر پر خوبصورت پھول کھلے ہوں گے انہوں نے کہا کہ وہ گجرات کے صحافی برادری کے مشکور ہیں جنہو ں نے انکا ساتھ دیا اور ایسے صنعتکاروں کی عظمت کو بھی سلام کرتے ہیں جنہوں نے آئو ملکر بنائیں خوبصورت گجرات کے منصوبے میں گرانقدر تعاون کرنیکا اعلان کیا ہے گجرات آمد اور رخصت ہوتے وقت دو خوبصورت گیٹ تعمیر کیے جا رہے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ گجرات پنجاب کا خوبصورت ضلع بن جائے اس کے ساتھ ساتھ ہم معذور بچوں کی بحالی پر بھی توجہ دے رہے ہیں عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں برن یونٹ کا قیام اور ایسے بے شمار منصوبے جو چارج سنبھالنے سے قبل ان کے ذہن میں تھے انکی تعیناتی کے تین ہفتوں کے دور کے دوران تعبیر بن کر سامنے آ رہے ہیں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہائی وے کی زمین پر دو پیٹرول پمپ کی لیز ہو چکی ہے ایک پیٹرول پمپ سوئی گیس کی مین پائپ لائن پر واقع ہے اس سلسلہ میں اس پیٹرول پمپ کو ختم کرنے کیلئے تمام ذرائع استعمال کیے جائینگے گجرات میں کوئی ایسا پلازہ نہ ہوگا جس کی اپنی پارکنگ نہ ہو گی جو بن چکے ہیں انہیں پارکنگ بنانا پڑیگی خواہ اسکے وہ پہلی منزل کی دوکانوں کو خالی کرالیں جو سکول سڑکوں پر واقع ہیں اور انکی اپنی کوئی پارکنگ نہیں وہ بھی ایسے سکول فوری طور پر بند کردیں یا پارکنگ کا بندوبست کر لیں سرکاری زمین سرکار کی ہے اور سرکار عوام سے بنتی ہے عوام کے حقوق کا تحفظ انکی اولین ترجیح ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قیام پاکستان کے بعد جوںجوں آبادی میں اضافہ ہوتا رہا اسی انداز سے نہ صرف عوام
گجرات( جی پی آئی )قیام پاکستان کے بعد جوںجوں آبادی میں اضافہ ہوتا رہا اسی انداز سے نہ صرف عوام نے بلکہ بااثر افراد نے بھی سرکاری زمینوں پر قبضہ کرنا شروع کر دیا حتی کہ ان لوگوں نے قوم کی امانت راستوں پر بھی اس انداز سے تجاوزات قائم کر لیں کہ انکا کاروبار دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرنے لگا جی ٹی روڈ جیسی سڑک تنگ گلی اور بازار میں تبدیل ہو گئی جس کی وجہ سے روزانہ ایسے حادثات رونما ہونا شروع ہو گئے جن میں متعدد افراد روزانہ ہلاک اور درجنوں اپنی ٹانگیں تڑوا بیٹھتے تھے چند گز کے فاصلے سے دیکھنا بھی محال ہو گیا تھا ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے جب تیس یوم قبل گجرات کا چارج سنبھالا تو یہ صورتحال دیکھ کر ششدر رہ گئے اور انہوں نے فیصلہ کیا کہ جی ٹی روڈ ہی نہیں بلکہ شہر گجرات کو تجاوزات سے پاک کر کے دم لیں گے گزشتہ روز ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے قیام پاکستان کے بعد جی ٹی روڈ پر ہونے والے سب سے بڑے آپریشن علی الصبح پانچ بجے شروع کرایا اور اسکی نگرانی شام گئے تک کرتے رہے تجاوزات کیخلاف آپریشن میں بعض سیاستدانوں کے چہیتے اور بااثر افراد سرکاری زمین کو دادا جان کی وراثت قرار دینے والوں نے مزاحمت کی جس پر انہیں گرفتار کر لیا گیا لیاقت علی چٹھہ ایک مضبوط اعصاب اور خوبصورت ذہن رکھنے والے اعلی سرکاری آفیسر ہیں جنہوں نے اپنا دن اور رات گجرات کے عوام کی خدمت کیلئے وقف کر رکھا ہے کہ اس عمل کو گجرات کے عوام نے زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے آپریشن کی خبریں سن کر ہزاروں افراد اس آپریشن کو دیکھنے کیلئے جمع ہو گئے جب انہوں نے بااثر افراد کی تجاوزات کو گرتے ہوئے دیکھا تو یہ کہنے پر مجبور ہو گئے کہ لیاقت علی چٹھہ قدم بڑھائو خدا تمہارے ساتھ ہے ایسی جرات اس سے قبل کسی آفیسر نے نہیں کی بلکہ سبھی ڈنگ ٹپائو پالیسی اختیار کیے ہوئے تھے تجاوز کنندگان برسر اقتدار آنے والی پارٹی کا پرچم تجاوزات پر لہرا کر یہ تاثر دینے میں کامیاب ہوجاتے کہ حکومت انکی ایم پی اے انکا اور سڑک بھی انکی مگر آج یہ سب کچھ جھوٹ ثابت ہوا قوم کے راستوں کو لیاقت علی چٹھہ نے خالی کرانے کا جو مصصم ارادہ کیا تھا آج گجرات کے عوام نے اسکی تعبیر دیکھ لی یہی نہیں بلکہ بااثر افراد کی تجاوزات کو گرتے ہوئے دیکھ کر لوگوں نے اپنی تجاوزات کو خود ہی ہٹانا شروع کر دیا یہ کہتے سنے گئے کہ انکے باپ دادا کی توبہ اگر وہ اب تجاوز کریں یہاں یہ امر قابل زکر ہے کہ لوگوں نے سرکار کی زمین کو استعمال کرتے ہوئے اس قدر منافع کما لیا ہے کہ اگر وہ چاہیں تو پلازہ جات بھی تعمیر کر کے بیٹھ سکتے ہیں جی ٹی ایس چوک میں ایک تکہ کباب فروخت کرنیوالے نے سروس روڈ پر قبضہ جما رکھاتھا اور اسکی یومیہ پرافٹ ایک لاکھ روپے سے بھی زائد تھی کچھ یہی حال کنجاہ چوک میں ایک پکروڑے فروش کا تھا جس نے گجرات کے پوش علاقے میں ایک کنال رقبے پر اپنی کوٹھی بنا رکھی ہے کسی نہ کیا خوب کہا کہ مال مفت اور دل بے رحم زمین سرکار کی کاروبار انکا نہ پراپرٹی ٹیکس ‘ نہ سیل ٹیکس اور نہ انکم ٹیکس ‘ بچت ہی بچت ‘ نے ان تجاوزکنندگان کو ککھ پتی سے کروڑ پتی بنا دیا ہے قوم کے راستوں پر قابض ان تجاوزکنندگان کا گزشتہ روز جو حال ہوا ہے کبھی نہ بھول سکیں گے اور جب کبھی ان کے سامنے کوئی لیاقت علی چٹھہ کا نام لے گا تو ایک دفعہ وہ کانوں کو ہاتھ ضرور لگائیں گے چند افراد کے مفادات کیلئے گجرات شہر کے بیس لاکھ کے عوام کے مفادات کو قربان نہیں کیا جا سکتا کوئی محمود ہو یا ایاز سبھی ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے بلا تمیزو تفریق ہونے والے اس تاریخی آپریشن پر جی ٹی روڈ سے گزرنے والے رک رک کر اخبار نویسیوں کو اپنے تاثرات قلمبند کراتے رہے اور کہا انہیں اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آتا کہ واقعی جی ٹی روڈ اتنی کھلی اور کشادہ تھی تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران انتہائی حیران کن باتیں سامنے آئیں ایک پیٹرول پمپ اور ہسپتال کے مالک نے حال ہی میں تعمیر ہونیوالی سروس روڈ پر چھ چھ فٹ مٹی ڈال کر ٹف ٹائل لگا دی اور سروس روڈ کو بند کر دیا اسی طرح جی ٹی ایس چوک میں ایک پیٹرول پمپ کے مالک نے سوئی گیس کی مین پائپ لائن کے اوپر بغیر کسی این او سی کے پیٹرول کے بڑے بڑے ٹینک رکھ کر پیٹرول پمپ چالو کر رکھا ہے بعض سرکاری بدعنوان افسران کی ملی بھگت سے اس پیٹرول پمپ کا مالک اب ارب پتی بن چکا ہے قانونی طور پر پیٹرول پمپ سڑک سے بیس فٹ دور ہٹ کر بنایا جاتا ہے اور اسی طرح وہ سوئی گیس کی پائپ لائن سے بھی بیس فٹ دور ہونا چاہیے خدانخواستہ اگر کوئی دلخراش واقعہ رونما ہو جائے تو اس کے نتیجے میں لگنے والی آگ پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے گجرات جی ٹی روڈ پر واقع کالرہ کلاں تجاوزات کی بدترین مثال پیش کر رہا ہے لوگوں نے سڑک کے خالی حصے پر پختہ مکانات تعمیر کر کے تجاوزات کی بدترین تصویر پیش کر رکھی ہے مگر اب ہرگز ایسا نہ ہوگا گلی کوچوں ‘ بازاروں اور سڑک پر تجاوزکنندگان کو یہ علم ہو گیا ہے کہ لیاقت علی چٹھہ ایک بااصول ‘ باکردار اور دوریش صفت انسان ہے غلط کام وہ ہرگز برداشت نہیں کریں گے اور نہ ہی کسی بااثر سرمایہ دار یا سیاستدان کے سامنے جی سر ‘ یس سر ‘ اوکے سر ‘ کے الفاظ اپنی زبان سے ادا کرینگے بلاشبہ ایسے ہی جرات مند افسران ملک وقوم کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں اگر لیاقت علی چٹھہ کے بارے میں یوں کہا جائے کہ یاد کرتا ہے زمانہ ایسے ہی انسانوں کو ”تو بے جا نہ ہوگا تاریخ میں زکر مختلف قوموں اور ادوار کا ہوتا ہے مگر تاریخ رقم کرنیوالا کوئی ایک ہوتا ہے لیاقت علی چٹھہ کا نام گجرات کی تاریخ رقم کرنیوالوں میں سرفہرست ہے اب ضرورت اس امر کی ہے کہ گجرات کے عوام آئو ملکر بنائیں ایک خوبصورت گجرات کے سلوگن کو عملی جامہ پہنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے ہاتھوں میں ہاتھ دیکر یکجہتی کا اظہار کریں کیونکہ لیاقت علی چٹھہ بطور سرکاری آفیسر تعینات ہوئے ہیں یہ انکا ضلع نہیں یہ ہم سب کا ضلع ہے ایک خوبصورت گجرات ہی گجرات کے عوام کی عزت میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں یومِ صدیق اکبر کے سلسلہ میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی
گجرات(جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں یومِ صدیق اکبر کے سلسلہ میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی ۔ جس کی صدارت محمد شہزاد شفیق نقشبندی مجددی شرقپوری نے کی۔ جب کہ مہمانِ خصوصی خادمِ دربارِ شرقپور شریف بابا جی محمد حیات نقشبندی شرقپوری تھے۔ خصوصی خطاب ممتاز عالمِ دین سجادہ نشین آستانہ عالیہ باولی شریف صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی نے کیا۔ اس موقع پر اہم مذہبی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔جس میں سید اعجاز شاہ، محمد دین راجوری، حاجی محمد دین اقبال گھمن، پروفیسر خالد بشیر، عبدالخالق نقشبندی ، اسدحفیظ، مظہر اقبال، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری، غلام رسول شرقپوری نقشبندی، علامہ قاری فیض الاسلام طاہری، علامہ محمد طاہر ہاشمی، محمد عارف و دیگر شامل ہیں۔ اس موقع پر محمد شہزاد شفیق کی طرف سے لنگر کا وسیع انتظام تھا۔ ملک کی ترقی و سلامتی کی لیے دعائیںکیں گئیں اور نبی کریم ۖ کے حضور درود وسلام کے نذرانے پیش کیے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز عالمِ دین صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی نے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی سکوگجرات(جی پی آئی) ممتاز عالمِ دین صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی نے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی سکول میں منعقدہ ماہانہ درسِ قرآن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت ابوبکر صدیق کا طرز حکمرانی موجودہ دور کے حکمرانوں کے لئے نمونہ ہے اور کامیابی کا زینہ ہے انھوں نے کہا کہ ایمان لانے والا کبھی خسارے میں نہیں رہتا جسے ہدایت کی روشنی مل جائے وہ تمام نقصانوں سے بالاتر ہوجاتا ہے اورحضر ت ابوبکر صدیق نے سب سے پہلے ایمان لا کراول مسلم ہونے کا درجہ حاصل کیا ایمان لانے کے بعد اور دنیا کے سب سے ایماندار شخص کہلائے ہدایت اﷲ تعالیٰ کی طرف سے ملتی ہے اور حضرت ابوبکر صدیق و ہ شخصیت ہیں جن کی شان قرآن پاک میں اﷲتعالیٰ ، احادیث میں حضور ۖ بیان کرتے ہیں۔ ہم لوگ اس فانی دنیا کے لیے تیاریاں کرتے ہیں۔ اور جو اصل آخر ت کی دنیا ہے اس کے لیے کوئی تیاری نہیں کرتے ۔یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ پہلے جب مسلمان حکمران وفات پاتے تھے تو وہ مقروض ہوتے تھے اور ریاست مقروض نہیں ہوتی تھی مگر اب الٹ ہے کہ ریاست مقروض ہو تی ہے اور حکمران مقروض نہیں ہو تے۔ ہمیں چاہیے حضر ت ابوبکر صدیق کے افکار پر عمل پیر ہوتے ہوئے آخر کی دنیا کے لیے بھی تیاریاں کریں۔تاجدارِ شرقپور میاں محمد جمیل شرقپوری نے یوم صدیقِ اکبر منانے کے لیے جو تحریک شروع کی ہم انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور شہزاد شفیق نقشبندی ماہانہ درس قرآن کی شکل میں صدقہ جاریہ کر رہے ہیں۔ اﷲ تعالیٰ اس ادارے پر رحمتیں عطا فرمائے (آمین)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلعی چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے کہا ہے کہ دینی مدرسے فروغ تعلیمگجرات (جی پی آئی)ضلعی چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے کہا ہے کہ دینی مدرسے فروغ تعلیم میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ، وہ گزشتہ روز کنجاہ میں جامعہ عائشہ صدیقہ میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے انہوںنے کہا کہ ضلعی زکوة و عشر کمیٹی دینی مدرسوں کی بہتری کیلئے بھی بھرپور تعاون کررہی ہے ، اور مختلف دینی اداروں میں طالبات کو وظائف دئیے جاتے ہیں ، تا کہ وہ اپنی تعلیم بہتر طریقہ سے جاری رکھ سکیں ، مجھے خوشی ہے کہ جامعہ عائشہ صدیقہ کنجاہ بہتر انداز میں اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہے ، اور ہم ایسے اداروں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرینگے اور ان کی امداد میں بھی اضافہ کیا جائیگا ، انہوں نے پرنسپل قاریہ خالد ہ چشتی کی خدمات کو بے حد سراہا جنہوں نے ایک کرائے کا کمرہ لے کر یہ ادارہ شروع کیا اور آج خوبصورت بلڈنگ موجود ہے ، انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ ادارہ بہتر طریقہ سے کام کریگا ، مہتمم محترمہ خالدہ چشتی نے بتایا کہ دورہ حدیث ، ناظرہ و حفظ کی کلاسز جاری ہیں ، جن میں طالبات کو تعلیم دی جاتی ہے ، 5ہزار سے زائد طالبات اس ادارہ سے فارغ التحصیل ہو چکی ہیں ، اور ہم اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دینے کیلئے کوشاں ہیں ، اور علاقہ کی معززین ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کر رہے ہیں ، اور ہم مزید بہتر طریقہ سے کام جاری رکھیں گے ، یہاں پر دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ سکول کی تعلیم بھی دی جا رہی ہے ، انہوں نے کہا کہ ہم ضلعی زکوة کمیٹی کے شکر گزار ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہوئے ہماری بچیوں کو وظائف دیتے ہیں تا کہ وہ ہر قسم کے تفکرات سے بالا تر ہو کر تعلیم حاصل کر سکیں ، اس موقع پر علاقہ کی سماجی شخصیت چوہدری اسحاق آرائیں بھی موجود تھے ، ڈسٹرکٹ زکوة آفیسر طاہر نوید بھی موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سپیشل جج اینٹی کرپشن گوجرانوالہ ڈویژن سیدنجم الحسن بخاری نے تھانہ اینٹی کرپشن گجرات کے مقدمہ
گجرات(جی پی آئی)سپیشل جج اینٹی کرپشن گوجرانوالہ ڈویژن سیدنجم الحسن بخاری نے تھانہ اینٹی کرپشن گجرات کے مقدمہ نمبر9/13میںفراڈ،جعلسازی اوردھوکہ دہی میں ملوث دوملزمان راجہ محمداکرم جرال عرف اکو ساکن اسلام گڑھ اوررانامشتاق احمدجرال سابق کونسلرکی جانب سے دائردرخواست ضمانت قبل ازگرفتاری کی سماعت26اپریل تک ملتوی کردی ہے۔ دونوںملزمان نے سپیشل جج اینٹی کرپشن کی عدالت سے 29مارچ سے عبوری ضمانتیںکروارکھی ہیں۔قبل ازیںدوملزمان محمداسلم جرال ولداﷲدتہ اورذوالفقارعلی زلفی اشٹام فروش پہلے ہی جیل میں بندہیں۔یادرہے کہ محمداسلم جرال کی درخواست بعدازگرفتاری 9اپریل کواسی عدالت سے پہلے ہی مستردکی جاچکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ “خوبصورت گجرات”منصوبے کے تحت گرینڈ آپریشن گجرات( جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ “خوبصورت گجرات”منصوبے کے تحت گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے جی ٹی روڈ کے اطراف تجاوزات کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ جن علاقوں سے تجاوزات ختم کی گئی ہیں انہیں چار زونز میں تقسم کر کے ملبہ ہٹانے کا کام فوری طور پر شروع کر دیا گیا ہے اور یہاں گرین بیلٹ کی تعمیر کے لئے ایک ہفتے میں ڈویلپمنٹ مکمل کر لی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اے ڈی سی/ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے فاروق رشید سندھو، اے سی گجرات افشاں رباب، ٹی ایم او خرم محمود ، پی ایس او ندیم بٹ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی سی او نے بتایا کہ تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کے آغاز سے قبل تجاوزات کنندگان کو نوٹسز دیے گئے تھے اور 50فیصد کے قریب افراد نے از خود تجاوزات ختم کر دی تھیں باقی کے خلاف علی الصبح آپریشن کا آغاز کیا گیا جس کی نگرانی انہوںنے خود کی اور ٹی ایم اے کے عملہ نے تمام تجاوزات کا خاتمہ کر دیا۔ انہوںنے بتایا کہ اس آپریشن کے دوران چند افراد نے سخت مزاحمت کی جن کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی باقی کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ خوبصورت گجرات منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مکمل کیا جارہا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ جی ٹی روڈ کی مرمت کرے گی اور اس پر لین مارکنگ کی جائے گی اور اس پر قائم انڈر پاس کو مرمت کرکے اس میں روشنی کا انتظام کیا جائے گا۔جبکہ ایل ای ڈی لائٹس کی تنصیب کے لئے اشتہار دے دیا گیا ہے اور جو کمپنی یہاں لائٹس نصب کرے گی اسے سڑک پر دو سال تک اپنی فری ایڈورٹائزمنٹ کا حق ہوگا۔ ڈی سی او نے کہا کہ سٹرکے دونوں اطراف گرین بیلٹس اور میڈین ایوان صنعت و تجارت ، پٹرولیم ڈیلرز ایسویسی ایشن، میرج ہالز مالکان اور دیگر کاروباری افراد تعمیر کریں گے جبکہ انتظامیہ انہیں معاونت فراہم کرے گی جبکہ جو افراد پارکنگ بنانا چاہیں وہ ٹف ٹائل لگوائیں گے جبکہ 20فیصد گرین ایریا بنانا بھی لازمی ہوگا۔ ڈی سی او نے بتایا کہ جی ٹی روڈ کے ساتھ گرین بیلٹ ایریا پر سرکاری دفاتر کو بھی مرحلہ وار دوسری جگہ منتقل کر دیا جائے گا تاہم اس مقصد کے لئے وقت درکار ہوگا۔ انہوںنے کہا کہ جن علاقوں سے تجاوزات ہٹائی گئی ہیں انہیں چار زونز میں تقسیم کر دیا گیا ہے اور ایک ہفتہ میںیہاں گندگی اور ملبے کی بجائے خوبصورت گرین بیلٹ اور پودے نظر آئیں گے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ گجرات کے دونوں داخلی اور خارجی راستوں پر باب گجرات تعمیر کیا جائے گا ۔انہوںنے کہا کہ جی ٹی روڈ کے بعد شادیوال روڈ اور دیگر سڑکوں کی بھی فردا فردا تعمیرکی جائے گی تاکہ ضلع کی حدود میں داخل ہونے والے ہر فرد کو اچھا تاثر ملے اور شہر کی ثقافت اجاگر ہو سکے۔ انہوںنے بتایا کہ ضلع کے لئے جن دیگر منصوبوں کی نشاندہی کی گئی ہے ان میں دریائے چناب کے ساتھ 92ایکٹر اراضی پر جدید ترین پارک بنایا جائے گا اور یہ پارک ڈویژن کا سب سے بڑ ا پارک ہو گا جس کے لئے مقامی سیاسی قیادت نے فنڈز حاصل کر لئے ہیں۔ انہوںنے بتایا کہ کئی سال سے زیر التواء پارکنگ پلازہ پر دن رات کام جاری ہے اور آئندہ ایک ماہ کے دوران شہریوںکو پارکنگ کی بہتر سہولیات فراہم کر دی جائیں گی ۔ انہوںنے بتایا کہ معذور بچوں کے سکولوں میں ٹرانسپورٹ، عملہ اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کیلئے صاحب ثروت مخیر حضرات کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں اور بہت جلد یہ سکول مسائل سے نجات حاصل کرلیں گے اور ان میں طلبہ کی تعداد میں بھی نمایا ں اضافہ ہوگا ۔ اس کے علاوہ جلالپور جٹاں میں منی اسٹیڈیم کے لئے جگہ کا انتخاب کر لیا گیا جبکہ جی ٹی روڈ کے ساتھ ساڑھے آٹھ ایکٹر پر نیر کارپٹس کے تعاون سے تین گرائونڈز اور ان پر واکنگ ٹریکس بنائے جائیں گیجبکہ بھمبھر روڈ پر جمنزیم کی تعمیر کے لئے بھی فنڈز حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور جلد یہ منصوبہ مکمل ہو گا۔ انہوںنے کہا کہ شادیوال روڈ سمیت نو اہم سٹرکو ں کی مرمت کے لئے ٹینڈرز جاری کر دیے ہیںاس ان پر جلد کام شروع ہوگا۔انہوںنے بتایا کہ عزیز بھٹی ہسپتال میں پونے تین کروڑ روپے لاگت ہے برن یونٹ کی تعمیر کا کام شرو ع ہو گیا ہے اور تمام اخراجات ڈاکٹر محمد سرور برداشت کر رہے ہیں۔۔ ڈی سی او نے کہا کہ مستقبل میں کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر کی اجاز ت کے لئے اعلی سطحی کمیٹی قائم گئی ہے جس کے وہ خود سربراہ ہیں اس کمیٹی نے درجن سے زائد ایسے کیسز کے موقع کے معائنہ کی غرض سے نقشہ جات کی منظوری فی الحال روک دی ہے۔ انہوںنے کہا کہ جن پلازہ جات کے نقشہ جات میں پارکنگ ہے لیکن انہوںنے پارکنگ نہیں رکھی انکے مالکان سے پارکنگ فراہم کرنے کا کہا جائے گا۔ انہوںنے بتایا کہ شہر کے سیوریج کے پانی کے نکاس کے لئے نالوں کی صفائی کا کام جلد شروع کر دیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے “خوبصورت گجرات”منصوبے کی کامیابی اور تکمیگجرات( جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے “خوبصورت گجرات”منصوبے کی کامیابی اور تکمیل کے لئے بھر پور محنت کرنے پر اے ڈی سی فاروق رشید سندھو، اے سی افشاں رباب، ٹی ایم او خرم محموددیگر افسران اور اہلکاروں کی کارکردگی ، ایوان صنعت و تجارت ، کاروباری برادری کے کر دارکو بھر پور سراہا ہے۔ انہوں نے “خوبصورت گجرات”پراجیکٹ کے لئے بھر پورراہنمائی فراہم کرنے پر میڈیا کے نمائندوں کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ گذشتہ دنوں کے دوران میڈیا نے جس انداز سے انکا ساتھ دیا انہیں احساس ہو گیا ہے کہ وہ اور انکے ساتھی اس پر اجیکٹ میں اکیلے نہیں ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ لائیوسٹاک کاشعبہ ملکی ترقی میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے
گجرات( جی پی آئی )ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ لائیوسٹاک کاشعبہ ملکی ترقی میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کے ا فسران ‘ اہلکاران و مویشی پال حضرات قریبی رابطہ قائم کر کے ملک میں لائیوسٹاک کی ترقی کے لئے اپنا کردارا دا کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہو ں نے ریٹائر ہونے والے ڈسٹر کٹ آفیسر لائیوسٹاک ڈاکٹر لیاقت علی کے اعزاز میں الوداعی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ اس موقع پر ایڈ یشنل سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب خورشید علی زیدی’ ایم پی اے حاجی عمران ظفر’ ڈائر یکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر غلام محمد گل اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے ریٹائر ہونے والے ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر لیاقت علی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ محکمہ کے افسران اپنے فرائض کی ادائیگی کیلئے ان کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کی ترقی اور مویشی پال حضرات کی بہتری کیلئے بھرپور طریقے سے اپے فرائض انجام دیں ایڈیشنل سیکرٹری لائیوسٹاک خورشید علی زیدی نے کہاکہ وزیر اعلی کی ہدایات کی روشنی میں صوبہ کے تمام اضلاع کے مختلف علاقوں میں قائم سلا ٹر ہا ئوسز کی نگرانی کیلئے مانیٹرنگ ٹیمیں قائم کر دی گئی ہیں انہوںنے یقین دلایا کہ لائیوسٹا ک کے ملازمین کے سروسزسٹرکچر اور پروموشن کے معاملات حکومت کی اولین ترجیحا ت میں شامل ہیں ایم پی اے حاجی عمران ظفر نے کہا کہ لائیوسٹاک ڈیپارنٹ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے مطلوبہ وسائل کی فراہمی کیلئے حکومت پنجاب سے رابطہ کیا جائے گا اس موقع پر ڈی ا و لائیوسٹاک ڈاکٹر لیاقت علی اور دیگر مقررین نے بھی اظہار خیا ل کیا۔

Share this:
Tags:
elementary end gujarat Medical news اختتام خبریں گجرات میڈیکل
Dera Bugti
Previous Post ڈیرہ بگٹی: دیپال میں قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ
Next Post کراچی: گلستان جوہر میں پولیس کا سرچ آپریشن، 99 مشکوک افراد زیر حراست
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close