Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 28/7/2014

July 31, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

ہیلپ سوسائٹی فار سوشل ویلفیئر رجسٹرڈ کے زیر اہتمام گزشتہ روز مستحق افراد 300 گھرانوں میں نقدی عیدی تقسیم کی گئی

گجرات ( جی پی آئی )ہیلپ سوسائٹی فار سوشل ویلفیئر رجسٹرڈ کے زیر اہتمام گزشتہ روز مستحق افراد 300 گھرانوں میں نقدی عیدی تقسیم کی گئی۔ تفصیل کے مطابق ہیلپ سوسائٹی فار سوشل ویلفیئر رجسٹرڈ سردار پورہ گجرات کے زیر اہتمام گزشتہ روز چیئرمین مقامی زکوٰة عشر کمیٹی نمبر 27 و چیئرمین ہیلپ سوسائٹی فار سوشل ویلفیئر فیصل نذیر جہلمی، صدر چوہدری عامر جاوید جیٹ میڈیکل سٹور، سینئر نائب صدر سید افتخار حسین شاہ، نائب صدر حاجی محمد شہزاد، جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم تبسم، صوفی محمد اشرف، راجہ محمد رفیق و دیگر معززین علاقہ نے 300 گھرانوں میں نقدی تقسیم کی۔ اس موقع پر فیصل نذیر جہلمی، صدر چوہدری عامر جاوید نے بتایا کہ ہم نے اپنی سوسائٹی کی جانب سے پوری کوشش کی ہے کہ مستحق افراد کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کیا جائے اور آج ہم عہد کرتے ہیں کہ آئندہ بھی مستحق افراد کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج ملک بھر کی طرح گجرات میں بھی عید الفطر عقید ت و احترام منائی جائے گی
گجرات ( جی پی آئی ) آج ملک بھر کی طرح گجرات میں بھی عید الفطر عقید ت و احترام منائی جائے گی ‘ اس سلسلہ میں مختلف مقامات پر عید کی نماز منعقد ہو گی ‘ جامع شہنشاہ ولایت میں 8:30بجے ‘ مراڑیاں شریف میں 8:30بجے ‘ آستانہ عالیہ مہمندہ شریف گلشن محبوب میں عید الفطر کی نماز 7:30بجے ادا کی جائیگی ۔ نماز کے اجتماعات میں مقررین عید الفطر کے فلسفہ پر روشنی ڈالیں گے ‘ گجرات کے کئی اہم سیاستدان بھی گجرات میں عید کی نماز ادا کریں گے ۔ گجرات پولیس نے عید کی نماز کے سلسلہ میں خصوصی حفاظتی اقدامات کئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں وطن عزیز کا یوم آزادی شایان شان

گجرات(جی پی آئی ) ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں وطن عزیز کا یوم آزادی شایان شان اور بھر پور طریقے سے منایا جائیگا ۔ جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز یکم اگست سے ہوگا جو پورامہینہ جاری رہیں گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں اے ڈی سی فاروق رشید سندھو، اسسٹنٹ کمشنرز افشاں رباب’ میاں اقبال مظہر ، شعیب نسوانہ ، وقار حسین ‘ ٹی ایم اوز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ یوم آزادی کے موقع پر وطن سے محبت کا ثبوت دیتے ہوئے تمام سرکاری و نیم سرکاری عمارتوں کو خوبصورتی سے سجایا جائیگا اس کے علاوہ جشن آزادی کی تقریبات کے دوران تحصیل اور ضلع کی سطح پر تصویری اور تقریری مقابلہ جات ہوں گے جبکہ کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، ٹیبل ٹینس اور دیگر کھیلوںکے مقابلہ جات بھی منعقد کئے جائیں گے۔ انہوںنے تمام سرکاری محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ یوم آزادی بھر پور طریقے سے منانے کے لئے اپنے محکمہ جات کی سطح پر بھر پور انتظامات کئے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسان ماڈل ہائی سکول نمبر1فارگرلز اور نمبر2(شوکت ماڈل ہائی سکول)کا میٹرک رزلٹ شاندار

گجرات ( جی پی آئی ) حسان ماڈل ہائی سکول نمبر1فارگرلز اور نمبر2(شوکت ماڈل ہائی سکول)کا میٹرک رزلٹ شاندار رہا حسان ماڈل ہائی سکول کے 101طلبہ نے امتحان دیا میٹرک کے طالبات اسامہ نوید نے1012، خفیصہ حفیظ نے997، شبریز شہزاد نے969، کاشف توصیف نے 969، رمیشہ اشرف نے 967، سحرش عرفان نے 950،ارسلان عزیز نے 950، سعدیہ منیر نے896، مہوش ارشد نے890، نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی ہیں حسان ماڈل ہائی سکول بخشوپورہ کے شانداررزلٹ پر والدین اور مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے پرنسپل مسز روبینہ خالداور اساتذہ کو مبارکباد دی اور کہاکہ طلبہ وطالبات کی پڑھائی کے ساتھ انکی کردار سازی کی طرف بھی خصوصی توجہ دی گئی ہے اور اہلیان گجرات نے روبینہ خالد پرنسپل اور دیگر اساتذہ کو شاندار کامیابی پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چک بھولا کا سانحہ انتہائی غیر انسانی اور شرمناک فعل ہے

گجرات ( جی پی آئی ) چک بھولا کا سانحہ انتہائی غیر انسانی اور شرمناک فعل ہے ‘ ہر صاحب اولاد دکھی ہے ‘ مسلم لیگ ن کی شعبہ خواتین کی رہنما اور ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت نزہت یاسمین نے اپنے ایک بیان میں معصوم بچے کے ہاتھ کاٹنے کے فعل کو انتہائی شرمناک قرار دیا ‘ انہوں نے کہا ہے کہ ایسا کام کوئی درندہ کر سکتا ہے ‘ انسان ہیں ‘ بچے پھول کی مانند ہوتے ہیں ‘ ہمارے معاشرے میں بچے سے شفقت و پیار ایک روایت ہے ‘ ہر درد دل رکھنے والا ہر بچے کو اپنا بچہ سمجھتا ہے ‘ مگر اس درندے نے معصوم بچے کے ہاتھ کاٹ کر ایسا برا عمل کی جو کبھی بھی بھلا نہیں جاسکتا ‘ میری حکومت پنجاب سے اور خصوصاَ خادم اعلیٰ میاں شہباز شریف سے اپیل ہے کہ اس ملزم کو سزا دینے کے عمل کو یقینی بنائیں ۔ خادم اعلیٰ جس طرح تڑیتے ہوئے اس بچے کی مدد کو پہنچے وہ بھی ایک مثال ہے ‘ مقامی پولیس اور ہسپتال کے عملے کا رویہ بھی قابل مذمت ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوسائٹی فار ڈیویلپمنٹ ایشوز کی جانب سے ایڈز کے مریضوں میں عید فوڈ پیکیج کی تقسیم

گجرات ( جی پی آئی ) سوسائٹی فار ڈیویلپمنٹ ایشوز کی جانب سے ایڈز کے مریضوں میں عید فوڈ پیکیج کی تقسیم تمامد کھی انسانیت کی خدمت صاحب حیثیت لوگوں کا شعار ہونا چاہئے ‘ اس بات کا اظہار سوسائٹی فار ڈیوپلیمنٹ ایشوز کے زیر اہتمام فوڈ پیکیج کی تقسیم کے دوران ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سجاد حسین بابا نے کیا ‘ انہوں نے کہا ہے کہ جس طرح یہ سوسائٹی ایڈز کے مریضوں کیلئے کام کر رہی ہے اس کو دیکھتے ہوئے باقی لوگوں کو بھی آگے آنا چاہئے ‘ سوسائٹی کی صدر نزہت یاسمین نے اپنے خطاب میں سوسائٹی کے اغراض و مقاصد کے بارے میں بتایا انہوں نے کہا ہے کہ ہماری سوسائٹی عرصہ دو سال سے جلالپورجٹاں میں ایڈز کے مریضوں کے لئے کام کر رہی ہے ‘ ہمارا فوکس پوائنٹ ان خاندان کی خوراک کے ذریعے امداد ہے ‘ کیونکہ اکثر لوگ ایڈز میں مبتلا ہونے کے باعث کام کرنے کے قابل نہیں ۔ پروگرام حفضہ سلطان نے بتایا ہمارا آئندہ منصوبہ اس علاقے میں سلائی سکول کا قیام ہے ‘ جس میں خواتین کو ہنر مند بنا کر کچھ کمانے کے قابل بنایا جائے ‘ انشاء اللہ اس جذبے کو قائم رکھیں گے ‘ ہم لوگ یہ سارا کام کسی بھی ادارے کی مدد کے بغیر اپنی مدد آپ کے تحت انجام دے رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات فرینڈ لائنز کلب کے زیر اہتمام عید الفطر کے موقع غریب اور مستحق بچوں میں عید

گجرات ( جی پی آئی ) گجرات فرینڈ لائنز کلب کے زیر اہتمام عید الفطر کے موقع غریب اور مستحق بچوں میں عید کے تحائف تقسیم کئے گئے ‘ جھگیوں میں کر لائنز ممبران نے غریب مستحق بچوں میں ریڈی میڈگارمنٹس کھلونے ‘ مہندی ‘ مٹھائی ‘ ٹافیاں ‘ سلاٹیز وغیرہ اپنے ہاتھوں سے تقسیم کیں ‘ اس موقع پر صدر گجرات فرینڈز لائنز کلب ڈاکٹر ثوبان شاہد پراجیکٹ چیئر پرسن لائن رضوان شاہد ‘ لائن احسن مطیق ‘ لائن خرم شہزاد ‘ لائن عمر نوخیز ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ لائن قاری عامر رضوان عطاری و دیگر موجود تھے ۔ اس پراجیکٹ کا مقصد غریب مستحق بچوں کو عید کی خوشیوں شامل کرنا ہے ‘ ننھا منھا دو سال لائن ممبران موسیٰ بھی اس پراجیکٹ میں ہمراہ تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت چوہدری ظہور الٰہی سابق چیئر مین بیت المال آف صباحت انڈسٹریز نے عید الفطر

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت چوہدری ظہور الٰہی سابق چیئر مین بیت المال آف صباحت انڈسٹریز نے عید الفطر کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ عید کے موقع پر مستحق افراد کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کیا جائے ‘ تاکہ وہ بھی عید کی خوشیاں منا سکیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ عید الفطر رمضان المبارک کی خوشی میں ملی ہے ‘ جو کہ مسلمانوں کیلئے ایک انعام ہے ‘ ہمیں چاہیے کہ عید کی خوشیوں میں اپنے ہمسائیوں اپنے عزیز واقارب کو بھی شامل رکھیں ۔ تاکہ وہ بھی خوشیاں منا سکیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جامع مسجد نظامی بلال ٹائون میں عید الفطر کی نماز صبح 8:30پر منعقد ہو گی

گجرات ( جی پی آئی ) جامع مسجد نظامی بلال ٹائون میں عید الفطر کی نماز صبح 8:30پر منعقد ہو گی ‘ صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی خطاب کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے کہا کہ عید الفطر محبت و خوشی کا پیغام لاتی ہے
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے کہا کہ عید الفطر محبت و خوشی کا پیغام لاتی ہے ‘ رمضان المبارک میں جس طرح لوگ اپنے اللہ کی عباد ت کرتے ہیں ۔ عید الفطر اس کا انعام ہے اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ اپنے لوگوں کو انعامات سے نواز ہے ‘ عید الفطر بھی اس کی ایک شکل ہے ‘ ہمیں چاہیے کہ عید الفطر کے موقع پر اپنے مستحق کو بھی شامل کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرکزی جامع مسجد فضل غوثیہ بھمبر روڈ گجرات میں 14واں سالانہ ختم قرآن منعقد ہوا

گجرات ( جی پی آئی ) مرکزی جامع مسجد فضل غوثیہ بھمبر روڈ گجرات میں 14واں سالانہ ختم قرآن منعقد ہوا ‘ جو زیر سرپرستی علامہ اورنگزیب نورانی منعقد ہوئی ‘ جس کے مہمان خصوصی محمد الماس بٹ ‘ حافظ ایوب صراف ‘ چوہدری محمد جاوید تھے ‘ اس موقع پر ممتاز شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ جن میں حافظ جنید ایوب ‘ علی رضا نوری ‘ محمد جاوید ‘ شیراز بھٹی ‘ اخلاق محمود ‘ سید وقاص شاہ ‘ ملک محمد بشیر ‘ محمد عارف ڈوگہ ‘ چوہدری قمر ودیگر شامل تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنمائوں اور ممتاز سماجی شخصیت سید عقیل عباس شاہ

گجرات(جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنمائوں اور ممتاز سماجی شخصیت سید عقیل عباس شاہ ، سید عدیل عباس اور سید سجیل عباس شاہ نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ معین الدین پور سیداں میں 1000مستحق خواتین اور بے سہارا افراد میں اپنے ہاتھوں سے عید راشن تقسیم کیا راشن میں آٹا گھی، چاول، دالیں، چینی ، سویاں اور دیگر سامان شامل تھا اس موقع پر ن لیگ کے راہنما سید عدیل شاہنے کہاکہ ہر سال عید الفطر کے موقع پر غریب اور مستحق افراد میں عید راشن تقسیم کیا جاتاہے اور یہ صرف اور صرف اللہ اور اسکے رسول ۖ کی خوشنودی کے لیے کیاجاتاہے انہوں نے کہاکہ معین الدین پور سیداں اور اردگرد کے درجنوں دیہات کے غریب بے سہارا اور یتیم اس عید راشن کے مستفید ہوتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنماء سید عدیل شاہ گجرات میں عید الفطر منائیں گے وہ معین الدین پور سیداں

گجرات(جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنماء سید عدیل شاہ گجرات میں عید الفطر منائیں گے وہ معین الدین پور سیداں میں اپنے ڈیرے پر سیاسی سماجی شخصیات سے عید ملیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق وفاقی وزیر دفاع وسابق وزیر پانی وبجلی چوہدری احمد مختار اس بار بھی لاہور

گجرات(جی پی آئی )سابق وفاقی وزیر دفاع وسابق وزیر پانی وبجلی چوہدری احمد مختار اس بار بھی لاہور میں عید الفطر منائیں گے وہ لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر پارٹی کارکنوں سے عید ملیں گے یادرہے کہ چوہدری احمد مختار عرصہ دارز سے لاہور میں عید منارہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عید الفطر کے موقع پر اے ٹی ایم کی مشینوں میں کیش ختم ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات
گجرات(جی پی آئی )عید الفطر کے موقع پر اے ٹی ایم کی مشینوں میں کیش ختم ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا شہری جب اے ٹی ایم اکا رڈ مشین میں ڈالتے ہیں تو کیش ہی نہیں ہوتا شہر بھر کے تمام بینکوں کے باہر لگی ہوئی اے ٹی ایم مشینوں میں کیش اورنئے نوٹ نہ ہونے سے شہری مایوس واپس لوٹنے لگے اس سلسلہ میں بینکوں کی انتظامیہ نے بھی ابھی تک اے ٹی ایم مشینوں میں کیش نہیں ڈالا جس سے شہری مستفید ہوسکیں۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے کہا ہے کہ عید الفطر کے موقع

گجرات(جی پی آئی )ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے کہا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر کسی بھی ممکنہ حادثات سے نمٹنے کے لیے 3500پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی پر مامور کیا گیا ہے جن میں 7ڈی ایس پی، 24انسپکٹر، 64سب انسپکٹر،86اے ایس آئی ، جبکہ 104حوالدار اور2336پولیس کانسٹیبل کے علاوہ ایلیٹ فورس کے جوان عید گاہ اور دیگر مساجد کے باہر مسلح ڈیوٹی سرانجام دیں گے ڈی پی او رائے اعجاز احمد نے بتایا کہ عید الفطر کے موقع پر خول پروف انتظامات کیے گئے ہیں اور پولیس ملازمین کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی بھی کی گئی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مر کزی جامع مسجد عید گاہ جی ٹی روڈپرنماز عیدالفطر ٹھیک ساڑھے آٹھ بجے

گجرات(جی پی آئی )مر کزی جامع مسجد عید گاہ جی ٹی روڈپرنماز عیدالفطر ٹھیک ساڑھے آٹھ بجے ادا کی جائے گی۔پروفیسر نصراللہ خاں جامع مسجد عید گاہ میںخطبہ دیں گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء چوہدری اجمل علی خاور،چوہدری وقار نادر جوڑا،

گجرات(جی پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء چوہدری اجمل علی خاور،چوہدری وقار نادر جوڑا،انعام الہٰی بٹ راہنماء پیپلزپارٹی ، حاجی اورنگ زیب بٹ راہنما ن لیگ، چوہدری اعجاز احمد شاہدولہ ٹائون، چوہدری پرویز پلاسکو، پیپلزپارٹی انقلابی کونسل کے صدر چوہدری جاوید گجر، ڈسٹرکٹ چیئرمین چوہدری عمر گجر گجرات میں عید الفطر منائیں گے اور اپنی اپنی رہائش گاہوں پر شہریوں سے عید ملیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز عالم دین مذہبی سکالر علامہ زاہد الراشدی نے جامع مسجد احرار ماڈل ٹائون گجرات

گجرات (جی پی آئی ) ممتاز عالم دین مذہبی سکالر علامہ زاہد الراشدی نے جامع مسجد احرار ماڈل ٹائون گجرات میں درس قرآن دیتے ہوئے کہا کہ اسلام ایک فطری اور آفاقی نظام حیات ہے جس کی تعلیمات پوری انسانیت اور ہر زمانے اور علاقہ کیلئے یکساں طور پر قابل عمل ہیں اسلام نے امیر غریب ، مرد و عورت ، تاجر و آجر کسی طبقہ کیلئے زریں اصول اور لائحہ عمل دیا ہے جس کو اپنا کر وہ اپنے خالق اللہ کی خوشنودی اور دنیاوی زندگی میں سر بلندی حاصل کر سکتا ہے اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے قرآن مجید نے غلبہ و اقتدار کا مسلمانوں سے وعدہ کیا ہے مگر اس کیلئے مسلمانوں کا اپنے دین پر عمل پیرا اور خالص مسلمان ہونا لازمی ہے اسلام نے اللہ تعالیٰ دعا مانگنے کو بھی بہترین عبادت بلکہ عبادت کا مغز قرار دیا ہے مسلمان کی یقین اور اعتماد کے ساتھ مانگی گئیں دعا رد نہیں ہوتی اس کی قبولیت کے کئی مراحل ہیں کبھی وہ چیز اسی شکل میں مل جاتی ہے کبھی اس کے بدلے مصیبت ٹل جاتی ہے۔ کبھی اس کو آخرت کیلئے ذخیرہ کر لیا جاتا ہے مسلمانوں کو دعا خلوص اور للہیت سے کرنی چاہئے اور قبول کا یقین ہونا چاہئے انہوں نے کہا کہ اسلام انسانیت کی عظمت کا پاسبان ہے احرام آڈمیت کا درس دیتا ہے

Share this:
Tags:
faisal gujarat news senior Society خبریں سوسائٹی سینئر فیصل گجرات
Mohammad Siddiq Madani
Previous Post اہلیان پاکستان کو عید مبارک ہو، محمد صدیق مدنی
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close