Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 19/2/2014

February 20, 2014 0 1 min read

گجرات کی خبریں 19/2/2014
شیخ السلام پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کی 63سالگرہ جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی ، اس سلسلہ میں گزشتہ روز چوہدری سرور کی رہائشگاہ پر ایک اہم تقریب منعقد ہوئی
گجرات (جی پی آئی) شیخ السلام پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کی 63سالگرہ جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی ، اس سلسلہ میں گزشتہ روز چوہدری سرور کی رہائشگاہ پر ایک اہم تقریب منعقد ہوئی ، جس میں تمام تنظیموں کے عہدیداران نے شرکت کی ، تقریب کی صدارت علامہ ساجد محمود القادری نے کی ، اس موقع پر ننھے منھے بچوں نے کیک کاٹا اور علامہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی صحت یابی اور درازی عمر کی دعا کی گئی ، اس موقع پر چوہدری غلام سرور ، شاہد اقبال میر ، علامہ ساجد محمود قادری ، چوہدری عنصر ، ناصر عزیز مغل ، میاں عاطف منیر ، محمد زمان مغل ، مظہر اقبال نقشبندی ، ندیم عباس ، علامہ محمد اصغر چشتی ، چوہدری عنصر محمود ، خالد محمود انصاری ، ناصر عزیز ، مظہر اقبال نقشبندی ، شفیق احمد ، افتخار کاشمیری ، قاری صداقت علی ، محمد محسن سیال ، ناصر محمود ، محمد شعبان ، حافظ آصف محمود ، قاری غلام بشیر ، طلحہ میر ، رانا محمد اشرف ، سرفراز احمد طور ، ابرار سرور ، شہزاد وسیم ، میاں افتخار احمد ، حافظ نوید ، احسان اللہ ، قاسم محمود ، احمد علی بھٹی ، کامران بٹ و دیگر شامل تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سینئر صحافی عامر چوہدری کے خالو کا ختم قل آج ہو گا ، ممتاز سماجی شخصیت سائیں اختر محمود اور مہر ارشد محمود عرف مٹھو
گجرات (جی پی آئی) سینئر صحافی عامر چوہدری کے خالو کا ختم قل آج ہو گا ، ممتاز سماجی شخصیت سائیں اختر محمود اور مہر ارشد محمود عرف مٹھو کے والد محترم سینئر صحافی عامر چوہدری کے خالو جان مہر محمد شفیع مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج 20فروری 2014ء بروز جمعرات صبح دس بجے جامع مسجد نور مدینہ اقبال چوک محلہ مسلم آباد گجرات میں پڑھا جائے گا ، ایصال ثواب کی محفل پاک میں عالمی مبلغ اسلام ، شیخ الحدیث و التفسیر حضرت علامہ مولانا پیر مفتی محمد انصر القادری خطیب اعظم انگلینڈ خصوصی خطاب فرمائیں گئے ، دعا انشاء اللہ ٹھیک گیارہ بجے ہو گی ، ایصال ثواب کی محفل پاک میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرکزی جماعت اہلسنت ضلع گجرات کے زیر اہتمام عظیم الشان شان اولیاء کانفرنس و تقسیم اسناد کی تقریب 21فروری بروز جمعتہ المبارک بعد نماز مغرب جامع میراں صاحب المعروف جامع جلالیہ نور پور پڈھے میں منعقد ہو گی
گجرات (جی پی آئی) مرکزی جماعت اہلسنت ضلع گجرات کے زیر اہتمام عظیم الشان شان اولیاء کانفرنس و تقسیم اسناد کی تقریب 21فروری بروز جمعتہ المبارک بعد نماز مغرب جامع میراں صاحب المعروف جامع جلالیہ نور پور پڈھے میں منعقد ہو گی ، جس کی صدارت پیر فخر نذیر قاسم چیف آرگنائزر آستانہ عالیہ گھمگول شریف کرینگے ، جبکہ یہ تقریب زیر سرپرستی پیر سید محمد محفوظ مشہدی منعقد ہو رہی ہے ، جس کی قیادت پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی نائب امیر مرکزی جماعت اہلسنت پنجاب و زیر سایہ حافظ نذیر احمد جلالی منعقد ہو گی ، خصوصی خطاب پیر سید محمد عرفان شاہ موسوی مشہدی کرینگے ، اس موقع پر پنجاب بھر سے علماء و مشائخ کی کثیر تعداد شرکت کرے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جامع میراں صاحب میں ہونے والی عظیم الشان شان ِ اولیاء کانفرنس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
گجرات (جی پی آئی) جامع میراں صاحب میں ہونے والی عظیم الشان شان ِ اولیاء کانفرنس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، ناظم اعلیٰ جامع جلالیہ میراں صاحب علامہ محمد ارشد نقشبندی کی سربراہی میں مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں جو کہ کانفرنس کے انتظامات کو ختمی شکل دیں گی ، یہ کمیٹیاں مختلف علمائے کرام اور پیران کرام سے رابطہ بھی کر رہی ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز اور جنرل سیکرٹری خاور بشیر بٹ گولڑوی نے مشترکہ بیان میں ریلوے حکام اور ٹی ایم اے کی نااہلی پر افسوس کا اظہار کیا ہے
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز اور جنرل سیکرٹری خاور بشیر بٹ گولڑوی نے مشترکہ بیان میں ریلوے حکام اور ٹی ایم اے کی نااہلی پر افسوس کا اظہار کیا ہے جس کی وجہ سے کروڑوں روپے کی ریلوے لائنیں مٹی کے تلے دبی ہوئی ہیں ، اور ریلوے لائنوں کی بہتری کیلئے کوئی اقدامات نہیں کیے جا رہے ، شیخ عرفان پرویز اور خاور بشیر بٹ نے کہا کہ حکومت فوری طو ر پر ریلوے لائنوں کی بہتری کیلئے اقدامات کریں تا کہ قیمتی اراضی اور قیمتی لائنیں تباہی سے بچ سکیں ، انہوں نے کہا کہ سٹیزن فرنٹ ایسے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی ، جس میں ملکی مفاد کو تقویت ملتی ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے والد محترم غلام حسن غفاری کے ایصال ثواب
گجرات (جی پی آئی) چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے والد محترم غلام حسن غفاری کے ایصال ثواب کیلئے ختم چالیسواں 23فروری 2014ء بروز اتوار صبح نو بجے جامع غوثیہ محلہ نور پور پڈھے میں منعقد ہو گا ، دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات کی معروف شخصیت اور دیوان خاص میرج ہال کے مالک محمد ارشد محمودبٹ ، طارق نوید بٹ، خالد حسین بٹ
گجرات (جی پی آئی)گجرات کی معروف شخصیت اور دیوان خاص میرج ہال کے مالک محمد ارشد محمودبٹ ، طارق نوید بٹ، خالد حسین بٹ، امجد مسعود بٹ کی ہمشیرہ اور محمد یونس انگلینڈ کی زوجہ محترمہ عثمان طارق بٹ کی پھوپھو سعودی مدینہ شریف میں انتقال کر گئیں جنہیں کی تدفین مدینہ شریف میں ہی کر دی گئی مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج مورخہ20-12-2014کو شادمان میں جلال خاں چیمہ مسجد میں صبح 10بجے ہو گا دوست احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلوچستان میں لاپتہ افراد کے عزیز و اقارب پر مشتمل 21 افراد کا قافلہ پیدل گجرات پہنچا جہاں پر جماعت اسلامی گجرات کے رہنمائوں نے قافلہ کا جی ٹی ایس چوک میں شاندار استقبال کیا
گجرات (جی پی آئی)بلوچستان میں لاپتہ افراد کے عزیز و اقارب پر مشتمل 21 افراد کا قافلہ پیدل گجرات پہنچا جہاں پر جماعت اسلامی گجرات کے رہنمائوں نے قافلہ کا جی ٹی ایس چوک میں شاندار استقبال کیا قافلہ کے شرکاء پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ماما قدیر اور شرکاء کو پھولوں کے ہار بھی پہنائے گئے قافلہ کے شرکاء نے احتجاجی کتبے اٹھا رکھے تھے اور اپنے لاپتہ عزیز و اقارب کی بازیابی کے لیے نعرے لگا رہے تھے ” بلوچوں کی نسل کشی بند کرو بلوچ عوام کے حقوق دو لاپتہ افراد کو بازیاب کرائو ” ۔ اس موقع پر قافلہ کی قیادت کرنے والے ماما قدیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ سے گجرات پہنچنے تک قافلہ کو حکومت اور ایجنسیوں کی جانب سے کئی رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں قافلہ کو روکنے کی کوششیں کی گئی ہیں ہم 5 سالوں سے پر امن احتجاج کر رہے ہیں مگر ہمارے لاپتہ افراد بازیاب نہیں کروائے جا رہے اس لئے ہم پر امن لانگ مارچ کر رہے ہیں اسلام آباد پہنچ کر اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر دھرنا دیں گے اور یادداشت پیش کریں گے انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گرد نہیں ہیں بلوچستان سے 18 ہزار سے زائد افراد کو اٹھایا گیا جن میں تعلیم یافتہ افراد ڈاکٹرز انجینئرز شامل ہیں اگر کسی شخص نے کوئی جرم کیا ہے تو اس کے خلاف قانون کے مطابق ایف آئی آر کا اندراج ہونا چاہیے اور مقدمہ کی سماعت عدالت میں ہونی چاہیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج ٹی وی وقت ٹی وی اور اے آر وائی نیوز کے دفاتر پر حملوں کے خلاف گجرات کی صحافی برادری نے گجرات پریس کلب
گجرات (جی پی آئی)آج ٹی وی وقت ٹی وی اور اے آر وائی نیوز کے دفاتر پر حملوں کے خلاف گجرات کی صحافی برادری نے گجرات پریس کلب کے باہر بھر پور احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرے کی قیادت صدر گجرات پریس کلب وسیم اشرف بٹ، جنرل سیکرٹری محمود اختر محمودنے اور دیگر صحافیوں نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے ، جن پر احتجاجی نعرے درج تھے ، اس موقع پر مظاہرے کے شرکاء نے صحافیوں اور میڈیا پر حملوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور پر تشدد کاروائیوں کیخلاف زبردست نعرے بازی کی اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور صحافیوں کیخلاف پر تشدد کارائیوں میں ملوث عناصر کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے مظاہرے میں سنیئر نائب صدر فیاض حسین بٹ، نائب صدر ظہیر مرزا، سابق صدر مقبول الٰہی بٹ، سابق جنرل سیکرٹری گجرات پریس کلب عبدالستار مرزا، اعجاز احمد شاکر، نوازش علی نوازش، سجاد حیدرناز، ڈاکٹر رزاق غفاری ، نوید حسین شاہ، جاوید اختر بٹ، حسام الدین کرامت، عرفان حفیظ کھوکھر، محمد احسان چھینہ، محمد انور حسین بھٹی، زاہد محمود ، شفقت علی، عدنان حفیظ کھو کھر، محمداسلم بٹ، عامر بٹ، ڈاکٹر سیف اللہ طاہر دیگر شریک تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پریس کلب کے ایک وفد نے صدر وسیم اشرف بٹ کی قیادت میں بلوچستان کے لاپتہ افراد کے لواحقین کے لانگ مارچ جی ٹی ایس چوک میں استقبال کیا
گجرات (جی پی آئی)گجرات پریس کلب کے ایک وفد نے صدر وسیم اشرف بٹ کی قیادت میں بلوچستان کے لاپتہ افراد کے لواحقین کے لانگ مارچ جی ٹی ایس چوک میں استقبال کیا اور لانگ مارچ کے قائدین ماما قدیر بلوچ اور دیگر شرکاء کو پھولوں کے ہار پہنائے اور ان پر گل پاشی کی وفد میں جنرل سیکرٹری محمود اختر محمود، نائب صدر ظہیر مرزا، سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر رزاق غفاری ، ملک شفقت اعوان، عبدالستار مرزا و دیگر ممبران شریک تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایگزیکٹو ممبر گجرات چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری خان شبیر خان ، شیخ منشاء نے مشترکہ بیان
گجرات (جی پی آئی)ایگزیکٹو ممبر گجرات چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری خان شبیر خان ، شیخ منشاء نے مشترکہ بیان میں صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری طارق بلال ملک کو گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے بہترین کارکردگی پر گولڈ میڈل وصول کرنے پر مبارکباد اور زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا ہے کہ صدر گجرات چیمبر اور انکی ٹیم نے گجرات چیمبر کے وقار میں اضافہ کیا ہے آج شاہین گروپ کے بہترین فیصلوں کی بناء پر گجرات چیمبر ملک کے بہترین تین چیمبروں میں شمار ہو چکا ہے ۔ طارق بلال ملک ، سید آصف رضا نقوی، ضیغم عباس شاہ اور تمام ایگزیکٹو ممبران مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ انشاء اللہ تعالی گجرات چیمبر کی بدولت گجرات کی کاروباری برادری کے مسائل اسی طرح حل ہو تے رہینگے اور شاہین گروپ کی قیادت کے بہترین فیصلوں سے گجرات چیمبر ترقی کی راہیں عبور کرتا رہے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چیف ایگزیکٹو میٹرو گروپ آف کمپنیز مرزا امتیاز احمد نے 26فروری کو گجرات چیمبر کے زیر اہتمام چوہدری ظہور الٰہی اسٹیڈیم میں ہونے والی نمائش کو گجرات کاروباری برادری کی ترقی کا محور قرار دیا ہے
گجرات (جی پی آئی)سابق صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چیف ایگزیکٹو میٹرو گروپ آف کمپنیز مرزا امتیاز احمد نے 26فروری کو گجرات چیمبر کے زیر اہتمام چوہدری ظہور الٰہی اسٹیڈیم میں ہونے والی نمائش کو گجرات کاروباری برادری کی ترقی کا محور قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گجرات چیمبر کی بدولت آج گجرات کی کاروباری برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہورہے ہیں مرزا امتیاز احمد نے ان خیالات کا اظہار صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری طارق بلال ملک، سنیئر نائب صدر آصف رضا نقوی، چیئر مین صنعتی نمائش کمیٹی ناصر جاوید بٹ، امجد مجید بٹ، علی اکر م فاروقی سے ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ گجرات چیمبر کی نوجوان قیادت جس لگن اور محنت کیساتھ صنعتی نمائش کیلئے کام کر رہی ہے مجھے توقع ہے کہ گجرات چیمبراس سال تاریخی صنعتی نمائش میں مزید کامیابیاں حاصل کرے گا اور اس کا کریڈ ٹ شاہین گروپ اورگجرات چیمبرکی قیادت کو جائے گا مرزا امتیاز نے کہا کہ صنعتی نمائشیں کاروباری برادری کی ترقی کا باعث بنتی ہیں انشاء اللہ تعالی ہم صنعتی نمائش کی کامیابی کیلئے مکمل تعاون کرینگے اور گجرات کی کاروباری ترقی سے مجھے توقع ہے اس نمائش کو کامیاب بنانے کیلئے موجودہ ٹیم کا بھر پور ساتھ دیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات چیمبر کی 26فروری کو ہونے والی نمائش کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیںچھبیس فروری کو نمائش کا شاندار افتتاح ہو گا
گجرات (جی پی آئی)گجرات چیمبر کی 26فروری کو ہونے والی نمائش کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیںچھبیس فروری کو نمائش کا شاندار افتتاح ہو گا ۔گذشہ روزصدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری طارق بلال ملک ، سنیئر نائب صدر آصف رضا نقوی، چیئر مین صنعتی نمائش کمیٹی ناصر جاوید بٹ، علی اکرم فاروقی، امجد مجید بٹ، خان شبیر خان نے چوہدری ظہور الٰہی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور صنعتی نمائش کے انتظامات کا جائزہ لیا صدر گجرات چیمبر طارق بلال ملک نے بتایا کہ صنعتی نمائش کی سٹال بکنگ کیلئے ملٹی نیشنل کمپنیاں اور گجرات کی بڑی کمپنیوں سمیت تاجر اپنے سٹال لگا رہے ہیں اور حسب روایت یہ صنعتی نمائش گجرات کے عوام کا معیار زندگی بلند کرنے اور گجرات کے لوگوں کے بزنس کو فروغ دینے کا باعث بنے گی اور اس سال ریکارڈ اعلیٰ شخصیات مختلف ممالک کے سفیر شرکت کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صوبائی وزیر فنانس وایکسائز ا ینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجا ع الرحمٰن آج مو رخہ 20 فروری کو سہ پہر 4 بجے گجرات کا دورہ کریں گے
گجرات (جی پی آئی)صوبائی وزیر فنانس وایکسائز ا ینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجا ع الرحمٰن آج مو رخہ 20 فروری کو سہ پہر 4 بجے گجرات کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر وہ روٹس انٹر نیشنل سکول بھمبر روڈ ما ڈل ٹائون گجرات کی افتتاحی تقریب میں مہما ن خصوصی ہوں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب یوتھ فیسٹیول ہارڈ بال کرکٹ میچ میںڈویژنل کرکٹ چیمپیئن بننے پر گجرات کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ڈی سی او آفس میں تقریب منعقد ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی ایم پی اے چوہدری محمد ا شرف دیونہ
گجرات (جی پی آئی)پنجاب یوتھ فیسٹیول ہارڈ بال کرکٹ میچ میںڈویژنل کرکٹ چیمپیئن بننے پر گجرات کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ڈی سی او آفس میں تقریب منعقد ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی ایم پی اے چوہدری محمد ا شرف دیونہ ، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ، مرزا مدثر بیگ مسلم لیگ ن رہنما ،ای ڈی اوایجوکیشن کاشف طاہر، ڈی ایس او سلمان علی ، ماجد شریف ڈوگر الیکشن کمیشن گجرات، ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن آصف ا متیاز، کوچ کرکٹ ٹیم خان عبدالقدوس خان، ٹیم کپتان ندیم بٹ اور پوری ٹیم کے کھلا ڑی اس مو قع پر مو جود تھے ۔اس موقع پر ایم پی اے چوہدری محمد ا شرف دیونہ نے کہا کہ گجرات کی جیت قا بل فخر ہے اور میں کجرات ٹیم کو مبا رکبا د دیتا ہوں اور انہوں نے گجرات کو پنجاب یوتھ فیسٹیول میں ڈویژن لیول کر کٹ چیمپیئن بننے پرگجرات ٹیم کو 10000روپے نقدانعام دیا۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے ڈی او سی شجاع قطب بھٹی نے کہا کہ ڈویژنل لیول پر چیمپیئن بننے پر ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں اور جس کھیل کا مظا ہرہ کرتے ہوئے فا ئنل میں ضلع گجرات کی ٹیم نے گجرا نو ا لہ ٹیم کو شکست دی وہ قا بل دید ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈویژ ن میں سیالکوٹ اور گجرا نوا لہ مضبوظ ترین ٹیمیں تھیں لیکن گجرات کی ٹیم نے سیمی فا ئنل میں سیالکوٹ اور فا ئنل میں گجرانوالہ کو شکست دی وہ گجرات ٹیم کے لئے فخر کی بات ہے ۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سلمان علی کا کہنا تھا کہ پنجاب یوتھ فیسٹیول میں ڈویژن لیول پر کرکٹ ہا رڈ بال کی نما ئندگی کرنا گجرات کے لئے با عث فخر ہے اور ہم امید کرتے ہیں جس طرح ہم ڈویژنل چیمپیئن بنے اس کا ر کردگی کو جا ری رکھتے ہوئے پنجا ب کر کٹ چیمپیئن بھی بنیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگی رہنما و سابق ناظم تحصیل گجرات چوہدری سعادت نواز اجنالہ نے قاضی محمد انور ، سید صفدر علی شاہ، چوہدری محمد اصغر آف دھریکٹری کو ساتھیوں سمیت ن لیگ چھوڑ کر مسلم لیگ میں شامل ہونے اور چوہدری وجاہت حسین کی حمایت کرنے پر مبارکباد
گجرات (جی پی آئی)مسلم لیگی رہنما و سابق ناظم تحصیل گجرات چوہدری سعادت نواز اجنالہ نے قاضی محمد انور ، سید صفدر علی شاہ، چوہدری محمد اصغر آف دھریکٹری کو ساتھیوں سمیت ن لیگ چھوڑ کر مسلم لیگ میں شامل ہونے اور چوہدری وجاہت حسین کی حمایت کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے قافلہ حق میںشمولیت اختیار کی ہے جس سے دھریکٹری سمیت پوری یونین کونسل پیروشاہ میں مسلم لیگ مضبوط ہو گی۔ چوہدری سعادت نواز نے کہا کہ حکمرانوں کا طلسم آٹھ ماہ میں ہی ختم ہو گیا ہے اور باشعور لوگ ن لیگ کو خیر باد کہہ رہے ہیں چوہدری سعادت نواز نے مزید کہا کہ نئے شامل ہونے والوں کو بھائیوں جیسا عزت و احترام دیں گے اور انہیں اعتماد میں لیکر فیصلے کریں گے چوہدری سعادت نواز نے کہا کہ جتنی تعمیر و ترقی چوہدری وجاہت حسین نے کرائی ہے اس کا زمانہ معترف ہے مخالفین کی کارکردگی خالی اخباری بیان ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاپتہ افراد کے ورثاء کا پیدل قافلہ گجرات میں کافی دھینگا مشتی کے بعد سول سوسائٹی عوامی سماجی سیاسی رہنماؤں اور عوام کی پر زور مداخلت کے بعد گجرات میں داخل ہو گیا پیدل قافلہ کے شرکاء پر جگہ جگہ گل پاشی کی گئی قافلہ کے افراد نے میڈیا سے گفتگو
گجرات (جی پی آئی)لاپتہ افراد کے ورثاء کا پیدل قافلہ گجرات میں کافی دھینگا مشتی کے بعد سول سوسائٹی عوامی سماجی سیاسی رہنماؤں اور عوام کی پر زور مداخلت کے بعد گجرات میں داخل ہو گیا پیدل قافلہ کے شرکاء پر جگہ جگہ گل پاشی کی گئی قافلہ کے افراد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں گذشتہ رات گجرات میں داخل ہونے سے ضلعی انتظامیہ نے پولیس کی بھاری نفری کی مدد سے ہمیں یر غمال کر کے ہمیں وزیر آباد کی طرف واپس بھیج دیا گیا جہاں ہم نے یخ بستہ موسم مین کھلے آسمان تلے شب گزاری صبح ہم نے اللہ کو یاد کر کے دوبارہ گجرات کی طرف روانہ ہوئے دوبارہ دریائے چناب پر ہمارے ساتھ دوبارہ رات والی فلم دہرائی گئی جہاں شہریوں عوامی سیاسی سماجی رہنماؤں این جی اوز اور دیگر نے انتظامیہ کیساتھ دھینگا مشتی کر کے ہمیں گجرات شہر کی حدود میں داخل کیا گیا شرکاء پر جگہ جگہ گل پاشی کی گئی اور انہیں مکمل تعاون کی یقین دھانی کروائی شرکاء نے بتایا کہ انہیں آج تک کہیں سے بھی انصاف کی بھیک نہیں ملی آج ہمارے پیارے بچھڑے ہوئے عرصہ دراز ہو چکا ہے ہمارے کم سن بچے بوڑھے والدین بہن بھائی اور عزیز و اقارب ان کی یاد میں رو رو کر اپنی آنکھیں ہر وقت نم کر رہیں ہیں ہمارے چھوٹے چھوٹے معصوم اپنے باپ کی آمد کے منتظر ہیں گلی محلوں میں اپنے پیارے باپ کو تلاش کر ہیں ہیں اور نہ ہی ہمیں کوئی خوشی ہے اور نہ ہمیں کسی بھی فورم سے آج تک انصاف کی بھیک نہیں ملی نہ ہی ہمیں بیرون ملک سے کوئی انصاف دلانے کی یقین دھانی کروائی گئی ہے ہمارے ورثاء نے پاکستان کی سلامتی کیلئے پاکستان کیلئے اپنے آپ کو وقف کر رکھا تھا ان کی سزا یہ ہے کہ انہوں نے پاکستان کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری میں اہم رول ادا کیا ہے ہمارے پیارے غدار وطن نہیں وہ محب وطن ہیں جس کی سزا انہیں دی جارہی ہے ازاں بعد پیدل قافلہ لالہ موسیٰ پہنچ گیا ۔لالہ موسیٰ کی حدود میں جب قافلہ پہنچا تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔شرکاء پر گل پاشی کی اور پھول پیش کئے ۔لالہ موسیٰ سے یہ قافلہ کھاریاں کی طرف روانہ ہو گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الخدمت فائونڈیشن حلقہ خواتین کھاریاں کے زیراہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات اور مقابلہ سلائی گزشتہ روزالخدمت ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ
گجرات (جی پی آئی)الخدمت فائونڈیشن حلقہ خواتین کھاریاں کے زیراہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات اور مقابلہ سلائی گزشتہ روزالخدمت ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ (خواتین)کھاریاں کینٹ میں ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں میاں مظہراقبال کی اہلیہ محترمہ خالد اقبال نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ مہمان اعزاز ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کھاریاں ڈاکٹر علی شاہ کی اہلیہ مسز فوزیہ علی شاہ تھیں ۔جماعت اسلامی کی مقامی نگران نائلہ شہباز کے مطابق اس موقع پہ :حیاء خیر ہی لاتی ہے: کے موضو ع پہ نگران ووکیشنل سنٹر محترمہ رضوانہ وسیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس پر فتن دور میں ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اور ہماری آئندہ نسلیں صالح اجتماعیت کے ساتھ جڑیں جو قومیں بے حیائی کے راستے پہ گامزن ہوتی ہیںوہ مٹ جایا کرتی ہیں۔ْالخدمت فائونڈیشن کی مقامی صدر سیدہ طاہرہ شجاع نے الخدمت فائونڈیشن کے مختلف پراجیکٹس کے متعلق آگاہی دی۔مسز خالدہ مظہراقبال نے کہاکہ میں الخدمت فائونڈیشن حلقہ خواتین کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہوں آج کے اس نفسا نفسی کے دور میں الخدمت فائونڈیشن انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے جس طرح کام کررہی ہے اس دور میں اس کی مثال نہیں ملتی ۔مسز فوزیہ علی شاہ نے بھی اپنے خطاب میں جماعت اسلامی اور الخدمت فائونڈیشن کے کام کو سراہتے ہوئے کہا جس منظم اور بھرپور انداز میں پوری محنت اور لگن سے جماعت اسلامی کی خواتین کام کر رہی ہیں اس سے میں بہت زیادہ متاثر ہوں اس موقع پہ خطاب کرتے نائب ناظمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع گجرات غزالہ اعظم نے کہا کہ جماعت اسلامی وہ واحد جماعت ہے جو انسانی زندگی کے ہر دائرے میں کام کر رہی ہے ۔اس موقع پہ کورس مکمل کرنے والی 9طالبات کو ڈپلومے دئیے گئے۔جبکہ پہلے ، دوسرے اور تیسرے نمبر پہ آنے والی طالبات کو نقدانعامات بالترتیب ایک ہزار،سات سو اور پانچ سو اور باقی طالبات کو خوبصورت گفٹس دئیے۔یادرہے کہ اب تک اڑھائی سو سے زائد بچیاں اس ادارے سے سلائی کڑھائی کے کورسز مکمل کر چکی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گزشتہ روز سپیرئیر کالج کھاریاں میں پرنسپل غلام عباس کی وفات پر تعزیتی کانفرنس منعقد ہوئی
گجرات (جی پی آئی)گزشتہ روز سپیرئیر کالج کھاریاں میں پرنسپل غلام عباس کی وفات پر تعزیتی کانفرنس منعقد ہوئی ، جس میں علاقہ کی ممتاز شخصیات سمیت طلباء اور والدین نے بڑی تعداد میں حصہ لیا ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قاری محمد یعقوب نے موت و حیات کا فلسفہ بیان کیااور مرحوم کو خراج تحسین پیش کیا ، انہوں نے کہا کہ انسان کو چاہیے کہ وہ آخرت کے بندوبست میں کسی قسم کی کسر اٹھا نہ رکھے ، انہوں نے قرآنی آیات اور مختلف روایات سے موت کا دن معین ہونے کے بارے میں تفصیلی خطاب کیا ۔ تقریب میں کالج ڈائریکٹرز خان عدنان خان ، حاجی محمد اخلاق وڑائچ ، میاں محمد الیاس پرنسپل سپیرئیر گجرات ، میڈم عذرا غنی پرنسپل سپیرئیر گجرات گرلز کیمپس ، سید مسعود شاہ ، کرنل پرویز ، فرخ مجید ، سجاد اکرم ایڈووکیٹ ، رانا محمد انور پرنسپل سپیرئیر جہلم ، ضیاء اللہ شاہ ، چوہدری زبیر ایڈووکیٹ ، محمد رزاق ڈاھو، چوہدری اعجاز اسلم ، چوہدری زبیر ، حاجی احمد اشرف ، حاجی گل بخشالوی سمیت مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے ۔ تقریب کی نظامت پروفیسر قاری غلام یاسین نے ادا کیے ، تلاوت کلام پاک کی سعادت قاری انوار الحق نے حاصل کی ، نعت خوانوں میں محمد آصف ، عرفان شاہ ، سید دلدار شاہ اور محمد عمران شاکر شامل تھے ۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خان عدنان خاں نے کہا کہ مرحوم کے پسماندگان کی بھر پور اعانت کی جائیگی ، انہوں نے کہا کہ سپیرئیرگروپ آف کالجز بھی اس حوالے سے خصوصی اقدامات کریگی ، انہوں نے کہا کہ مرحوم پرنسپل غلام عباس کی اہلیہ کو سرگودھا سپیرئیر کالج میں ملازمت فراہم گئی ہے اور ان کے بچوں کے بہترین سکول میں تعلیمی سر گرمیاں جاری رکھنے کے اقدامات کیے گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک نالغہء روزگار شخصیت تھے جنہوں نے بہت کم وقت میں کالج کو ترقی کی منازل سے روشناس کرایا ، انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک بہترین منتظم ہی نہیں ایک نہایت اچھے استاد اور پر خلوص شخصیت تھے ۔ تعزیتی کانفرنس میں سپیرئیر کالج گجرات اور کھاریاں کے سٹاف نے بھر پور شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب کی صدر خدیجہ فاروقی نے کہا کہ مسلم لیگی خواتین نے تحریک پاکستان میں بہترین کردار ادا کیا تھا
گجرات (جی پی آئی)مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب کی صدر خدیجہ فاروقی نے کہا کہ مسلم لیگی خواتین نے تحریک پاکستان میں بہترین کردار ادا کیا تھا ، اور پاکستان معرض وجود میں آیا ،اب ملک کو سیاسی اور معاشی بحرانوں سے نکالنے کے لیے بھی مسلم لیگی خواتین اپنا بھر پور کردار ادا کرتیں رہیں گی ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ہائوس میں پنجاب کے اضلاع سے تعلق رکھنے والی خواتین عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری ماجدہ زیدی ،سینئر نائب صدر بیگم حامد رانا ،مہ رخ جمشید ، کنول نسیم ، آمنہ الفت ، فضیلت چوہدری ،رضیہ سلطانہ ، تبسم ناز ،لبنیٰ طارق ، نگہت آغا ، فاخرہ خان ، تبسم نذیر ، انجم خالد ایڈووکیٹ راحیلہ طاہر ،ثناء اسد ، رخسانہ مہر ، کوثر بی بی اور قندیل چوہدری موجود تھیں ، خدیجہ فاروقی نے کہا کہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر 8 مارچ کو مسلم لیگ خواتین ورکرز کا کنونشن ہو گا ، جس میں پنجاب کے تمام اضلاع سے تعلق رکھنے والی خواتین شرکت کریں گی ، جنرل سیکرٹری ماجدہ زیدی نے کہا ہے کہ پنجاب کے اجلاس میں خواتین عہدیداران کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ خواتین پارٹی کی قیادت چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی پر بھر پور اعتماد کرتیں ہیں اور مستقبل میں ان کے شانہ بشانہ کام کرنے کا عزم رکھتی ہیں ،انہوں نے کہا کہ تمام مسلم لیگی عہدیداران اپنے علاقوں میں عوام سے رابطہ کرے ان کی خدمت کو عبادت سمجھیں ، کیونکہ سماجی کام کرکے لوگوں کے دلوں کو جیت سکتے ہیں ، آج کا دور مہنگائی کا دور ہے جہاں ہر آدمی پر یشان ہے اس لیے اپنے اردگرد کی خواتین کو سادگی کا درس دے ، انہوں نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی کے دور حکومت میں عوامی خوشحالی تھی اب لوگوں کا جینا حرام ہو گیا ، خودکشیاں ہو رہی ہیں ، بے سہارا لیڈی ہیلتھ ورکرز سڑکوں پر دھرنا دے رہی ہیں ، اور انہیں پنجاب حکومت صرف تسلیاں دے رہی ہیں ، عملی کام نظر نہیں آرہا ہے ، انہوں نے کہا کہ خواتین اپنے آ پ کو کم تر نہ سمجھیں بلکہ میدان عمل میں کام کرے تاکہ ان کی صلاحیتوں کو تسلیم کیا جاسکے ، سیکرٹری انفارمیشن کنول نسیم نے کہا کہ خواتین میں شعور اجاگر کیا جاسکے ، انہیں اپنے اردگرد میں ہونے والے واقعات کا علم ہونا چاہئیے تاکہ وہ مستقبل میں بہترین منصوبہ بندی کے لیے کام کرسکیں ، مسلم لیگی خواتین ورکرز عوام کو مایوسی سے نکالیں ، کیونکہ عوام میں خوشی کم اور مایوسی زیادہ ہے ۔

Share this:
Tags:
خبریں خودکشیاں گجرات مستقبل معاشی میدان
U.S. Army
Previous Post امریکی فوجی پر افغانستان میں رشوت لینے کے جرم میں فرد جرم عائد
Next Post لندن میں برٹ میوزک ایوارڈز کی شاندار تقریب
Katy Perry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close