Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 7/7/2014

July 8, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

سینئر نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز سید آصف رضا نقوی نے گزشتہ روز امام گارہ حسینیہ میں نمازیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا
گجرات ( جی پی آئی ) سینئر نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز سید آصف رضا نقوی نے گزشتہ روز امام گارہ حسینیہ میں نمازیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں ممتاز شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ‘ یاد رہے کہ امام بارگاہ حسینیہ میں روزانہ کی بنیاد پر افطار پارٹی کا اہتمام کیا جاتا ہے ‘ جس میں مختلف شخصیات افطار پارٹی کا اہتمام کرتی ہیں ۔ یہ سلسلہ چاند رات تک جاری رہے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امام بارگاہ حسینیہ میں 19رمضان المبارک سے 21رمضان المبارک تک روزانہ مجالس اعزاء منعقد ہوں گی ‘ روزانہ مجلس کا آغاز 8بجے ہوا کرے گا
گجرات (جی پی آئی ) امام بارگاہ حسینیہ میں 19رمضان المبارک سے 21رمضان المبارک تک روزانہ مجالس اعزاء منعقد ہوں گی ‘ روزانہ مجلس کا آغاز 8بجے ہوا کرے گا ۔ 19رمضان المبارک کو علامہ مظہر حسین مکھنا والی 20رمضان المبارک کو علامہ سید سبطین حیدر سبزوری ’21رمضان المبارک کی شب کو بمطابق 19جولائی ذاکر اہلبیت ذاکر ملک منتظر مہندی آف لاہور خطاب کرینگے ‘ اور 20رمضان المبارک شبہیہ تابوت حضرت علی علیہ السلام برآمد ہوگا جو کہ امام بار گاہ حسینیہ سے شاہدولہ چوک تک جائے گا ۔ جب کہ خواتین کی مجالس اعزاء دس بجے تک بارہ بجے پہر منعقد ہوئی ‘ شب داری و اعمال شب کی کرائے جائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرینڈز لائنز کلب نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں مستحق خاندانوں میں رمضان پیکیج کے تحت راشن تقسیم کیا جس میں آٹا ‘ گھی ‘ چینی شامل تھی
گجرات ( جی پی آئی)فرینڈز لائنز کلب نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں مستحق خاندانوں میں رمضان پیکیج کے تحت راشن تقسیم کیا جس میں آٹا ‘ گھی ‘ چینی شامل تھی ‘ شاہد کلینک پر ہونیوالی اس تقریب میں پراجیکٹ چیئر مین صدر گجرات فرینڈ لائنز کلب ڈاکٹر شیخ ثوبان شاہد ‘ لائن شیخ عمر نوخیز ‘ لائن قاری عامر رضوان عطاری قادری ‘ لائن عمر اقبال اور لائن ڈاکٹر رزاق احمد غفاری نے اپنے دست مبارک سے مستحقین میں رمضان پیکیج کے تحت راشن تقسیم کیا ۔ اس موقع پر دیگر لائنز ممبران میں موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی صدر مسلم لیگ محمد حنیف حیدری نے کہا ہے ، کہ ٹی۔ایم۔اے گجرات دیگر مسائل کی طرح صفائی کے معا ملے میں ناکام ہو چکے ہیں
گجرات(جی پی آئی)سٹی صدر مسلم لیگ محمد حنیف حیدری نے کہا ہے ، کہ ٹی۔ایم۔اے گجرات دیگر مسائل کی طرح صفائی کے معا ملے میں ناکام ہو چکے ہیں۔شہر کے تمام محلہ جات گندگی سے بھرے پڑے ہیں۔ خاکروبوں کی برسرِ اقتدار گرپوں کے گھرانوں میں ڈیوٹی لگا دی گئی ہوئی ہے۔کچھ جیالے بھی خاکروبوں میں بھرتی ہو کر گھر بیٹھے تنخوایں وصول کر رہے ہیں۔ اتنے لوگ بھرتی ہوئے ہیں۔ کہ اگرکوٹھیوں اور گھروں سے نکل کر ڈیوٹی پر لائے جائیں تو نظام بہتر ہو سکتا ہے۔سارے شہر کی سیوریج لائنیں بند ہیں زرا سی بارش ہو تو سارا شہر ڈوب جاتا ہے ۔بلخصوص بادشاہی روڈ اور مرغزار قالونی کا کوئی پر ثانے حال نہ ہے۔ٹی۔ایم۔او اور اُنکا مال بناؤ عملہ سوائے لوٹ مار اور کرپشن کے کچھ نہ کر رہا ہے۔ محلوں کی گلیاں اور نالیاں اگر وزٹ کی جائیں تو گندگی سے بھری پڑی ہیں۔ کوڑے کرکٹ کے ڈھیر جگہ جگہ پر لگے ہوئے ہیں۔ اور بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ اور برسرِ اقتدار گروپ کے ٹولے کو عوام کی کوئی فکر نہ ہے۔کیونکہ اِن لوگوں کو پتہ ہے، کہ ہم کونسا عوام سے ووٹ لے کر منتخب ہوئے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ سابقہ چیف جسٹس افتخار کی یہ باقیات ہیں۔ ماہِ رمضان کے بعد عوام اِن کا زبردست احتساب کرے گئی،اور اِنکو عوامی مینڈٹ چوری کرنے کی سزا دے گئی۔ اور یہ لوگ ساری زندگی یاد رکھیں گئے،اور آئندہ اپنی نسلوں کو بھی کہہ جائیں گے کہ ایسی بے ایمانی نہیں کرنی ہے۔ ویسے بھی یہ دنیا مقافاتِ عمل ہے جو کرنی ویسی بھرنی پڑتی ہے، اور اب وہ وقت آگیا ہے،کہ برسرِ اقتدار گروپ کی کشتی ہچکولیاں کھا رہی ہے، اور بہت دریا بیچ ڈوب جائے گئی۔ اور عوام کاٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر اِنکے غلط کرتوں کی وجہ سے اِنکو لے ڈوبے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت قاری عامر رضوان عطاری قادری نے اپنے رہائشگاہ
گجرات (جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت قاری عامر رضوان عطاری قادری نے اپنے رہائشگاہ پر پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں ممتاز شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر قاری عامر رضوان عطاری نے رمضان کے فلسفہ اور قربانی کے حوالہ سے بیان کیا ۔ اور اس بات پر زور دیا ہے کہ ہمیں اپنی نیک کمائی میں مستحقین کو شامل کرنا چاہیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی پی او رائے اعجاز احمد نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ فیصل عرف فیصلی ڈکیت گینگ گرفتار تفصیلات کے مطابقسرائے عالمگیر
گجرات (جی پی آئی ) ڈی پی او رائے اعجاز احمد نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ فیصل عرف فیصلی ڈکیت گینگ گرفتار تفصیلات کے مطابقسرائے عالمگیر کے گردونواح میں رات کے وقت ڈاکو لوگوں کے گھروں میں داخل ہو کر ان کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کر لوٹ لیتے تھے جس سے علاقہ میں بے چینی پائی جاتی تھی ۔لوگوں کی اس بے چینی کو ختم کرنے کے لئے ڈی پی او گجرات کی ہدائیت پر DSPسرائے عالمگیر ارشد محمود کی زیر نگرانی SHO صدر سرائے عا لمگیرفیاض احمد نے معہ ٹیم دن رات محنت کرکے فیصل عرف فیصلی ڈکیت گینگ کے چار افراد اسلحہ سمیت گرفتار کرلئے ۔جس سے بھاری تعداد میں مال مسروقہ اور اسلحہ برآمد ہوا۔اس بہترین کارکردگی پر رائے اعجاز احمد ڈی پی او گجرات نے SHOصدر سرائے عالمگیر فیاض احمد اور اسکی ٹیم کو نقد انعام اور تعریفی سر ٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا۔ گرفتار ملزمان میں فیصل افضال عرف فیصلی سکنہ موہری شریف (کھاریاں)’ناصر عرف ناصرو سکنہ موہری شریف (کھاریاں)’۔نوید انور سکنہ چواء جٹاں (سرائے عالمگیر )ارشد محمود سکنہ نروال شامل ہیں ۔ پولیس نے ملزمان سے مال مسروقہ جس میں نقدی 2لاکھ روپے ، 3 راس گائے ،1راس ویہڑا ،2عدد موبائل فون ،2عدد موٹر سائیکل 125.Hondaشامل ہیں برآمد کر لیا اور ملزمان سے ناجائز اسلحہ 1عدد رائفل کلاشنکوف ،1عدد رائفل 244بور ،1عدد رپیڑ12بور ،2عدد پسٹل 30بور برآمد کی ۔ دوران انٹیروگیشن ملزمان نے درجنوں مقدمات کا انکشاف کیا ہے جبکہ ملزمان کی مزید تفتیش جاری ہے ۔اور توقع کی جارہی ہے کہ دیگر بے شمار مقدمات بھی ٹریس ہو جائیں گے ۔اس خطرناک ڈکیت گینگ کی گرفتار ی پراور بھاری تعداد میں مال مسروقہ برآمد کرنے پر علاقہ کی عوام نے گجرات پولیس کی کارکردگی کو سراہا اور ڈی پی او گجرات اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات فرینڈ لائنز کلب کی تقریب حلف برادری مقامی ہوٹل منعقد ہوئی
گجرات ( جی پی آئی )گجرات فرینڈ لائنز کلب کی تقریب حلف برادری مقامی ہوٹل منعقد ہوئی جس کی صدارت صدر گجرات فرینڈ لائنز کلب ڈاکٹر شیخ ثوبان شاہد نے کی جب کہ مہمان خصوصی ڈاکٹر عارف مسعود ملک تھے ‘ اس موقع پر نو منتخب عہدیداران سے ڈاکٹر عارف مسعودملک نے حلف لیا ‘ حلف اٹھانیوالوں میں نو منتخب صدر ڈاکٹر شیخ ثوبان شاہد ‘ فرسٹ وائس پریذیڈنٹ احسن متین ملک ‘ سیکرٹری خرم شہزاد ‘ فنانس سیکرٹری خرم شہزاد نت ‘ کو سیکرٹری شیخ سلیمان ظہیر شاہ ودیگر شامل ہیں ‘ اس پروگرام میں ممتاز لائنز ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی ‘ جن میں زون چیئر مین لائن کاشف ندیم ‘ لائن کاشف گوپا ‘ لائن حافظ ایوب صراف ‘ لائن مرزا فیاض ‘ لائن نثارالدین ساجد راٹھور ‘ لائن فراز ملک ‘ لائن عمر نوخیز ‘ لائن عامر رضوان عطاری قادری ‘ لائن عمر اقبال ‘ لائن فیاض میراں ‘ لائن ندیم غفار’ لائن سید سلیمان علی آف شاہ کلاتھ ‘ لائن اویس اجمل ‘ لائن ثوبان میر’ لائن احسن قدیر ‘ لائن فیصل خان ‘ لائن جواد انور ‘ لائن رضوان ‘ لائن بابر متین ‘ لائن عمیر طارق ‘ لائن ملک شاہد ‘ لائن فیضان احمد ‘ لائن عثمان خالد’ لائن ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ودیگر شامل تھے ۔ اس موقع پر کلب کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا اور مہمانوں کا تحائف دیئے گئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لائنز کلب انٹرنیشنل خدمت خلق کیلئے کام کر رہا ہے
گجرات ( جی پی آئی )لائنز کلب انٹرنیشنل خدمت خلق کیلئے کام کر رہا ہے ‘ اور ہر لائن ممبر خدمت خلق کے جذبہ سر شار ہو کر لائنز کلب میں شامل ہوتا ہے ‘ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر عارف مسعود ملک نے گجرات فرینڈ ز لائنز کلب کی سالانہ تقریب حلف برادری کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ گجرات فرینڈز لائنز کلب روشن مستقبل کا حامل کلب ہے ‘ جس کے تمام ممبران نوجوان متحرک ہیں’ میں 1988ء میں لائن کلب جوائن کی اور ہم نے ہمیشہ خدمت خلق کے جذبہ کے تحت کام کیا ۔ گجرات فرینڈز لائن کلب کی زیر اہتمام ہر ماہ کی 27تاریخ کو فاضل ہسپتال کنجاہ میگا میڈیکل کیمپ منعقد ہوتا جس میں تمام ٹیسٹ فری ہوتے ہیں ڈاکٹر فری چیک کرتے ہیں ‘ ہر جمعہ کو ہر آئی کیمپ میں مفت آپریشن کئے جاتے ہیں ‘ ہم اس کو مزید بہتر بنائیں گے ‘ ڈاکٹر شیخ ثوبان شاہد اور اُن کی پوری ٹیم کے ساتھ بھرپور تعاون کرینگے ‘ خدا کی رضا کیلئے خدمت خلق کے مشن کو آگے بڑھائیں گے ‘ سیاست سے ہٹ کر ٹیم ورک کی حیثیت سے کام جاری رہیگا ‘زون چیئر مین لائن کاشف ندیم نے کہا ہے کہ گجرات فرینڈز کلائنز کلب ڈسٹرکٹ 305n2میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اس کے ممبران کی کاوشیں قابل تحسین ہیں ۔ لائن نثار الدین ساجد راٹھور نے کہا ہے کہ لیڈر کا کام ٹیم کو ساتھ لے کر چلنا ہوتا ہے ‘ نو منتخب صدر ڈاکٹر شیخ ثوبان شاہد نے اپنے صدارتی خطبہ میں ہم نے ہمیشہ ساتھیوں کو ساتھ لے کر کام کیا ہے ۔ اس سال ہر ماہ بیس پراجیکٹ کئے جائیں گے اور گجرات فرینڈز لائنز کلب کو ڈسٹرکٹ 305n2کا مثالی کلب بنائیں گے ‘ گرینڈ افطاری اور میگا میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا ۔ غریب مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا ہے ‘ اور ہم اپنے سیٹ اپ میں رہتے ہوئے خدمت خلق کے کام میں بڑھ چڑھ کر یں گے ‘ میں اپنے تمام ساتھیوں کا گزار ہوں جنہوں نے مجھے سے تعاون کیا ۔ سابق صدر فراز ملک نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شیخ ثوبان شاہد کے ساتھ ہمارا تعاون جاری رہے گا ۔ اور گجرات فرینڈز لائنز کلب کی ترقی کیلئے بھرپور طریقہ سے کام کرتے رہیں گے ۔ عمر نوخیز نے کہا ہے کہ فرینڈزلائنز کلب کے پلیٹ فارم سے خدمت خلق کا مشن جاری رہے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ کے صدر شیخ عرفان پرویز نے کہا ہے کہ غریب عوام کی خدمت کیلئے ہر شہری کو اپنا کردار
گجرات ( جی پی آئی ) سٹیزن فرنٹ کے صدر شیخ عرفان پرویز نے کہا ہے کہ غریب عوام کی خدمت کیلئے ہر شہری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے تاکہ غریب عوام بھی رمضان کے فیوض برکات سے مستفید ہو سکے’ انہوں نے کہا ہے کہ ہر مخیر شہری کو چاہیے کہ وہ خشک راشن کی شکل میں غریبوں کو راشن دے ‘ تاکہ غریب عوام بھی دو وقت کی روٹی کھا سکیں ‘ رمضان المبارک قربانیوں کا مہینہ ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ناروے نے پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین
گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ناروے نے پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی دوران علاج معالجے کی نجی ویڈیو کلپ ٹیلی ویژن چینل پر نشر کرنے کے شرمناک اقدام پر سخت غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے متفقہ طور پر قراردادِ مذمت منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری محمد رزاق کی زیرصدار ت مسلم لیگی عہدے داران کا اجلاس مسلم لیگ ہاؤس اوسلو میں منعقد ہوا جس میںچوہدری محمد صدیق چیئرمین مسلم لیگ ناروے، شیخ ریاض احمد سیکرٹری جنرل، چوہدری الطاف جھکڑ نائب صدر اور چیئرمین ظہورالہیٰ فاؤنڈیشن، ملک اصغر اعوان سینیئر نائب صدر اور چوہدری نجیب اللہ چیف آرگنائزر سمیت دیگر شریک ہوئے۔ سیکرٹری جنرل شیخ ریاض احمد کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کو موضوعِ بحث بناتے ہوئے صدر ق لیگ ناروے چوہدری رزاق نے کہا کہ ایک مریض اور ڈاکٹر کے مابین پرائیویسی اور اعتمادکا مقدس رشتہ ہوتا ہے جسکی خلاف ورزی کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا، یہی شرمناک حرکت اگر مغرب میں کی گئی ہوتی تو اس وقت ڈاکٹر ، ٹی وی اینکرو انتظامیہ سمیت تمام ذمہ داران کو قانونی شکنجے میں جکڑکرعبرت کا نشانہ بنا دیا گیا ہوتاجبکہ ہمارا مذہب اسلام بھی کسی کی نجی زندگی سے پردہ اٹھانے کی قطعی طور پر اجازت نہیں دیتا۔انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ ظالم حکومت پاکستانی عوام میں ق لیگ کی پذیرائی سے بوکھلا کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ۔ بعدازاں، مسلم لیگی شرکاء نے پیمرا سے اے ٹی وی کے مارننگ شو کی میزبان فرح حسین اور ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اس شرمناک اقدام کواخلاقی، قانونی، مذہبی ہر لحاظ سے قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوشل سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ ، گجرات کی جانب سے گورنمنٹ آف پنجاب لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ
گجرات(جی پی آئی )سوشل سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ ، گجرات کی جانب سے گورنمنٹ آف پنجاب لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کے تازہ حکم کی روشنی میں ان تمام صنعتی و کاروباری اداروں کے مالکان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اگر کے پاس پانچ یا زائد کارکنان کام کرتے ہیں اور جنہوں نے ابھی تک اپنے ادارہ کی سوشل سیکورٹی اسکیم کے تحت رجسٹریشن نہیں کروائی وہ فوری طور پر از کود رجسٹریشن کروائیں تو اس صورت میں ان سے سابقہ واجبات وصول نہیں کیے جائیں گے ۔ تا کہ ان کے مستحق کارکنان اور ان کے لواحقین سوشل سیکورٹی اسکیم کے تحت ملنے والی کثیر طبی و مالی مراعات سے مستفید ہو سکیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ معذور بچے معاشرے اورریاست کی ذمہ داری ہیںان کی دیکھ بھال ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے
گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ معذور بچے معاشرے اورریاست کی ذمہ داری ہیںان کی دیکھ بھال ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے خصوصی بچوںکی تعلیمی اداروں کے انتظاما ت کے حوالے سے کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ای ڈی او سی ڈی چوہدری محمد نواز ، نوابزادہ طاہر الملک، ممتاز سماجی شخصیت چوہدری اشرف ریحانیہ ودیگر موجود تھے۔ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ یہ اجتماعی طور پر ریاست اور محیر حضرات کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ ان معذور بچوں کی دیکھ بھال کر سکیںاور اس ادارے کو مثالی ادارہ بنایا جائے ۔اس موقع پر سپیشل ایجوکیشن کمیٹی کے چیئرمین چوہدری اشرف ریحانیہ نے خصوصی بچوں کے تعلیمی ادارے کی تعمیر کا ذمہ لینے کا اعلان کیا انہوںنے کہا کہ میں ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے یہ نیک کام کرنے کا مجھے موقع دیا ۔انہوں نے کہا کہ اس پراجیکٹ پر کام کرنا میرے لئے باعث فحر ہے اور اس سکول کو پورے صوبے میں ماڈل سکول بنایا جائے گا۔ اس موقع پر چوہدری اشرف ریحانیہ نے سپیشل ایجوکیشن کے سکول کی تعمیر کے لئے2 کنال رقبہ جبکہ 50 لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن انٹر نیشنل کے عہدیداروں سید حفیظ سبزواری
گجرات (جی پی آئی )یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن انٹر نیشنل کے عہدیداروں سید حفیظ سبزواری ،چوہدری سہیل اکبر چیمہ اور حاجی محمد اصغر نے ضلع جہلم کے پہاڑی مقامات آڑہ بشارت ،چوآسیدن شاہ،کھیوڑہ اور پنڈ دادنخان کا دورہ کیا ۔UHRO کے عہدیدار آڑہ کے نزدیک کوئلہ کی کانوں پر پہنچے تو وہاں پر ملک عرفان احمد آف کھیوڑہ اور راجہ عاصم جاوید سکنہ ڈنڈوت چوآ سیدن شاہ نے انکا استقبال کیا اور کوئلہ کی کانوں کا تفصیلی وزٹ کرایا ۔ازاں بعد UHROکے عہدیداروں نے آڑہ میں وائلڈ لائف انسپکٹر محمد اکرم کے دفتر میں ان سے ملاقات کی اس موقع پر محمد اکرم نے وفد کے اراکین کو خصوصی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ جنگلی جانوروں کا شکار بہت بڑا جرم ہے جسکا کم از کم جرمانہ دس ہزار روپے ہے اور جو لوگ غیر قانونی شکار میں ملوث ہوتے ہیں انکے خلاف قانونی کاروائی کی جاتی ہے ۔وفد کے اراکین نے پولیس چوکی آڑہ کا لگا ہوا بورڈ پڑھ کر وہاں جانا چاہا تو معلوم ہوا کہ صرف بورڈ ہی لگا ہو ا ہے کسی قسم کی پولیس چوکی یہاں پر موجود نہ ہے بلکہ 1917 سے قائم ایک پرانا ریسٹ ہائوس تعمیر ہے جس پر پرائیویٹ لوگوں اور ملازمین کا قبضہ ہے ۔پولیس چوکی آڑہ میں موجود نہ ہونے کے بارے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کو مطلع کر دیا گیا ۔ازاں بعد عہدیداروں نے بشارت گائوں ،سرائیں ،چوآ سیدن شاہ ،کھیوڑہ اور پنڈ دادنخان کا دورہ کیا اور کھیوڑہ میں موجود دنیا کی سب سے بڑی نمک کی کان کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔

Share this:
Tags:
gujarat Meetings news personalities افطار بنیاد خبریں شخصیات گجرات مجالس
Vegetable
Previous Post بھارت ، منافع خوری روکنے کیلئے سبزیوں کے نرخ ایس ایم ایس کیے جائینگے
Next Post افغان طالبان کی ہلمند میں انسداد پولیو قطرے پلانے پرپابندی
Polio

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close