Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 19/02/2015

February 19, 2015 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

گجرات ( جی پی آئی ) الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات اور حاجی محمد شفیع آرائیں میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام 22فروری بروز اتوار موضع قاسم آباد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات اور حاجی محمد شفیع میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام قاسم آباد میں فری میڈیکل کیمپ حاجی محمد اسلم کی زیر نگرانی منعقد ہوگا ‘ جس میں ماہر امراض معدہ و جگر ڈاکٹر ضمیر بٹ ‘ چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر مدیحہ اعجاز ‘ ڈاکٹر محمد عمران ‘ ڈاکٹر ابراہیم عظیم ‘ ڈاکٹر علی احمد ‘ ڈاکٹر عتیق الرحمن و دیگر ڈاکٹرز صاحبان مریضوں کو چیک کرینگے ۔ اور ادویات دینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات ( جی پی آئی ) آئی ایچ ایم اے ضلع گجرات کا انتخابی اجلاس ڈاکٹر اظہر اقبال چیمہ بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایچ ایم اے ضلع گجرات کا انتخابی اجلاس اسلامک سنٹر گجرات میں منعقد ہوا ‘ جو کہ زیر نگرانی ممبر مرکزی مجلس عاملہ آئی ایچ ایم اے ڈاکٹر خالد صبور منعقد ہوا ‘ مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر طارق سلیم تھے ‘ متفقہ طور پر ڈاکٹر اظہر اقبال چیمہ کو صدر منتخب کیا گیا ۔ جن سے ڈاکٹر طارق سلیم نے حلف لیا ‘ اس موقع پر سابقہ صدر ڈاکٹر عبدالرزاق مہر ‘ ڈاکٹر بشارت ‘ ڈاکٹر منیر حسین ‘ ڈاکٹر سجاداحمد اختر ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ ڈاکٹر خالد محمود ثاقب گوندل ‘ ڈاکٹر شبیر کوٹلہ ‘ ڈاکٹر فاروق ‘ ڈاکٹر اظہر ‘ ڈاکٹر اسحاق ‘ ڈاکٹر طارق سلیم جلالپورجٹاں’ ڈاکٹر احسان ‘ ڈاکٹر ارشد ٹانڈہ ‘ ڈاکٹر فیاض شادیوال ‘ ڈاکٹر شفیق ایڈووکیٹ شادیوال و دیگر نے شرکت کی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) آئی ایچ ایم اے کو متحرک کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے جو خدمت خلق کیلئے قائم کی گئی ہے ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر طارق سلیم نے آئی ایچ ایم اے کے اجلاس کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ اجتماعی معاملات میں ذمہ داری اٹھانا بہت مشکل ہوتا ہے ‘ لیکن یہ ایک فخر بھی ہے کہ عہدیدار کو متفقہ طور پر ذمہ داری نوازا جاتا ہے ‘ آئی ایچ ایم اے ڈاکٹر اظہر اقبال چیمہ کی سربراہی میں کریگی ۔ اور ہم ان سے بھرپور تعاون کرینگے ۔ ممبر مرکزی مجلس عاملہ ڈاکٹر خالد صبور نے کہا کہ آئی ایچ ایم اے ضلع گجرات عوام کی خدمت کیلئے اپنا کردار احسن طریقہ سے سرانجام دے گی ۔ اور ڈاکٹر اظہر اقبال چیمہ اپنی صلاحیتیں بہتر طریقہ سے بروئے کار لائینگے ۔ نو منتخب صدر ڈاکٹر اظہر اقبال چیمہ نے کہا کہ مجھ پر جو ذمہ داری عائد کی گئی ہے میں اس سے احسن طریقہ سے سرانجام دونگا ۔ اور ڈاکٹرز کی تربیت کا مشن سرانجام دینگے ۔ اور ڈاکٹرز کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔ سابق صدر ڈاکٹر عبدالرزاق مہر نے کہا کہ آئی ایچ ایم اے بلاشبہ ضلع گجرات کی متحرک تنظیم ہے ‘ جس کی بہتری کیلئے ہم سب نے ڈاکٹر اظہر اقبال چیمہ کا ساتھ دینا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات فرینڈز لائنز کلب کا اجلاس صدر عمر اقبال کی صدارت میں ہوا ‘ جس سے خطاب کرتے ہوئے صدر عمر اقبال نے کہا کہ گجرات فرینڈز لائنز کلب خدمت خلق کے مشن تحت کام کر رہی ہے ‘ اور گزشتہ ماہ کے دوران خدمت خلق کے مشن کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں تین سو زائد مریضوں کو ادویات فراہم کی گئیں ۔ ٹریفک قوانین کے حوالہ سے شعور بیدار کرنے کیلئے ٹریفک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ڈی ایس پی ٹریفک نے طلباء کو ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی دی ۔ آئندہ ماہ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اور فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا ۔ تمام ممبران کی کارکردگی قابل تحسین ہے’ اجلاس میں عمر نوخیز ‘ احسن متین ملک ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ سلیمان شاہ ‘ ارسلان ‘ قاری عامر ودیگر نے شرکت کی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) صدر حسینیہ ٹرسٹ الطاف حسین جعفری نے وطن واپس کے بعد گلوبل پریس انٹرنیشنل کے دفاتر کا دورہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک میں مقیم پاکستانی انٹرنیٹ کے ذریعے ملکی حالات سے آگاہی حاصل کرتے ہیں ۔ اس سلسلہ میں جی پی آئی کا کردار قابل تحسین ہیں ‘ جو بلا معاوضہ اپنا کردار ادا کر رہی ہے ‘ انہوں نے کہا کہ میں تمام صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو کہ صحافت کے میدان میں اپنی صلاحیتیں بروئے کار لا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم صحافیوں کی خدمات کو سراہتے ہیں ۔ اُن کے ہمراہ صدر شیعہ علماء کونسل الطاف عباس کاظمی ‘ ممبر حسینیہ ٹرسٹ جواد حسین جعفری بھی تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) ڈی سی اولیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ نواز شریف میڈیکل کالج کے لئے 232کنال زمین ایکوائر کر لی گئی ہے کالج کے اکیڈمک بلاک کی تعمیر جلد شروع ہوگی منصوبے پر 704ملین روپے اخراجات کا تخمینہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے نواز شریف میڈیکل کالج منصوبہ کا جائزہ لینے کے لئے اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر ضیا القیوم، رجسٹرار ڈاکٹر طاہر عقیل، ای ڈی او ایجوکیشن کاشف طاہر، ڈائریکٹر میڈیا شیخ عبدالرشید، ایکئسین بلڈنگزشاہد محموداور نواز شریف میڈیکل کالج کے حکام نے شرکت کی۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ ابتدائی تخمینہ کے مطابق اکیڈمک بلاک عمارت کی تعمیر پر 600ملین روپے خرچ ہوں گے جبکہ 104ملین روپے دیگر سہولیات کی فراہمی پر خرچ کئے جائیں گے اسی طرح بوائز اور گرلز کے لئے الگ الگ ہاسٹلز کے قیام اور جلالپور جٹاں روڈ تا یونیورسٹی آف گجرات تک دو رویہ سٹر ک کی تعمیر بھی جلد شروع کر دی جائے گی ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے وائس چانسلر کی تجویز پر بلڈنگز ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی کہ تعمیر کے اختتامی مراحل میں داخل میڈیکل کالج کا ہاسٹل اور فیکلٹی ممبران کی رہائشگاہوں کی تعمیرکا کام جلد مکمل کی جائے۔ ڈی سی او نے یونیورسٹی انتظامیہ کی نشاندہی پر ادارے کے قریب بعض ناجائز تعمیرات فوری رکوانے کے لئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں۔ انہوںنے بلڈنگز اور پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے افسران کو ہدایت کی کہ مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے یونیورسٹی کے سیوریج سسٹم کے نکاس کا جامع نظام بنایا جائے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر ضیا القیوم نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے یونیورسٹی کے لئے دو نئے اکیڈمک بلاکس اور دو ہاسٹلز کی تعمیر کے منصوبہ کی منظوری دے دی ہے ۔ انہوںنے یونیورسٹی میں کی تعمیر اور توسیع اور سٹرکوں کی تعمیر کے حوالے سے مسائل سے بھی ڈی سی او کو آگاہ کیا۔ اس سے قبل ایکسئین بلڈنگز نے ڈی سی او اور وائس چانسلر کو نواز شریف میڈیکل کالج کی تعمیر کے حوالے سے بریفنگ دی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے ضلع ننکانہ صاحب کے معروف سیاسی گھرانے کی اہم شخصیت ن لیگ کے جنرل سیکرٹری رائے ہارون رشید بھٹی نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت چودھری شجاعت حسین کی قائدانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا، وہ سابق ایم این اے رائے رشید احمد خان بھٹی کے صاحبزادے ہیں۔ اس موقع پر محمد بشارت راجہ، چودھری ظہیر الدین، طارق زمان بھٹی، سرفراز حسین بھٹی اور خالد سعید بھی موجود تھے۔ رائے ہارون رشید بھٹی نے کہا کہ چودھری پرویزالٰہی نے ننکانہ صاحب کو ضلع کا درجہ دے کر اس علاقہ کی قسمت ہی بدل دی، 2002ء سے 2007ء تک کا دور پنجاب کی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم چودھری پرویزالٰہی کے ممنون ہیں کہ انہوں نے اس علاقہ میں عوامی خدمات کیلئے ہم پر جس اعتماد اور توقعات کا اظہار کیا ہے ہم اس پر پورا اترتے ہوئے ضلع ننکانہ کے گھر گھر میں مسلم لیگ کا منشور پہنچائیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) ڈی سی اولیاقت علی چٹھہ نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اخلاص گڑھ کا دورہ کیا اور ادارے میں تدریسی سرگرمیوں اور نئے بلاک کی تعمیر کے منصوبہ کا بھی جائزہ لیاای ڈی اوایجوکیشن کاشف طاہر بھی اس موقع پر انکے ہمراہ تھے۔ ڈی سی او نے اساتذہ کی حاضری چیک کی اور کلاسز میں جاکر طالبات سے بھی بات چیت کی۔ ڈی سی او نے ہیڈ مسٹریس کو ہدایت کی کہ طالبات کی تعلیمی سرگرمیوں کو بہتر سے بہتر بنایا جائے اور سکول میں اساتذہ کی بروقت حاضری یقینی بنائی جائے۔ انہوںنے ہدایت کی کہ سکول کونسل کا باقاعدگی سے اجلاس منعقد کیا جائے نیز سکول کی سکیورٹی پر بھی خصوصی توجہ دی جائے۔ زیر تعمیر بلاک کے معائنہ کے موقع پر ڈی سی او نے ہدایت کی کہ ہیڈ مسٹریس خود باقاعدگی سے تعمیراتی کام اور اس میں استعمال ہونیوالے میٹریل پر نظر رکھیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل کی ہدایت پر انچارج ایجوکیشن ونگ ٹریفک پولیس گجرات محمد نواز نے گزشتہ روز گورنمنٹ بوائز کرسچن ہائی سکول گجرات اور گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول گجرات میں طالب علموں کو ٹریفک کے قوانین سے آگاہی لیکچر دیا اور طالب علموں کو بتایا کہ جب بھی موٹر سائیکل چلائی جائے تو ہیلمٹ کا استعمال ضرور کیا جائے تا کہ کسی بھی حادثہ کی صورت میں سر پر چوٹ لگنے سے بچا جا سکے اس موقع پر طالب علموں نے لیکچرار سے مختلف سوالات کیے اور انچارج ایجوکیشن ونگ محمد نواز نے طالب علموں کے سوالات کے جوابات دئیے انہوںنے کہا کہ ٹریفک قوانین کی پابندی کر کے ہم حادثات سے بچ سکتے ہیں اور ٹریفک قوانین کی پابندی کرنا ہم سب پر فرض ہے جو افراد قوانین کی پابندی کرتے ہیں وہ معاشرہ کے باعزت اور مہذب شہری کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) اسسٹنٹ کمشنر میاں اقبال مظہر نے علی الصبح سبزی منڈی کا دورہ کیا اور آکشن کا عمل شفاف بنانے کے عمل کی نگرانی کے لئے ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونے پر تحصیلدار مال کا اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا۔ انہوںنے ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر سبزی منڈی میں دو پھڑیوںسمیت 15دوکانداروںپر 24ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا ہے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاں اقبال مظہر صبح ساڑھے چھ بجے سبزی منڈی پہنچے اور نیلامی کے عمل کی نگرانی کی۔ انہوںنے نیلامی کی نگرانی کے لئے متعین تحصیلدار کی عدم حاضری کا سخت نوٹس لیا اور اسے اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا۔ انہوںنے پھٹریوں کی طرف سے راستوں پر لگائی گئی چھابڑیا ں فوری طور پر ہٹوا دیں اور مارکیٹ کمیٹی کے سٹاف کو ہدایت کی کہ منڈی میں صفائی کا نظام بہتر بنایا جائے جبکہ عملہ وردی پہن کر ڈیوٹی کرے۔ اے سی نے ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر دو پھٹریوں مشتاق احمد اور تصدق حسین پر دو دو ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ۔ اے سی نے گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران گراں فروشی اور ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنیوالے محمد اسلم، وقاص، عرفان، عبدالرزاق، ذاکر، یوسف، شعیب، حنیف، عزت خان، ارسلان، عرفان، صادق، غلام مصطفی پر بھی جرمانے عائد کر دیے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کی پریس ریلیز کے مطابق پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹول 2015میں شرکت کے خواہش مند ٹیموں اورکھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے رجسٹریشن کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 28فروری مقرر کی گئی ہے۔ دسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے مطابق پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹول 2015کا آغاز 4مارچ سے ہوگا ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی رجسٹریشن کے لئے یونین کونسل کے سیکرٹری کے پاس درخواست کے ساتھ شناختی کارڈکی فوٹو کاپی اور موبائل فون نمبر سمیت جمع کرائیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) ضلع میں تین روز ہ انسداد پولیو مہم اختتام پذیر ہو گئی ہے محکمہ صحت کی ٹیموں نے پانچ سال تک عمر کے 414251بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطر ے پلا دیے ہیں جبکہ کسی وجہ سے پولیو سے بچائو کے قطرے پینے سے محروم رہ جانیوالے بچوں کو ویکسئین کی فراہمی کے لئے دو روزہ فالو اپ مہم آج اختم ہوگی۔محکمہ صحت کے مطابق ضلع میں 16سے 18فروری تک انسداد پولیو مہم کے دوران 416645بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر تھا تاہم تین دن کے دوران 414251بچوں کو قطرے پلا کر 99فیصد ہدف حاصل کر لیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) صدر حبیب ویلفیئر سوسائٹی گجرات محمد حنیف حیدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اللہ کی خوشنودی کے لئے کام کرنے والے لوگ عظیم ہوتے ہیںاور رب کریم کے قریب ہوتے ہیں۔دنیا میں بھی اللہ انہیں اپنی نعمتوں سے نوازتا ہے اور آخرت میں بھی ان کے لئے اجر وثواب ہے۔ انسانیت کی خدمت کرنا اہم فریضہ ہے مگر شرط یہ ہے کہ اس نے اپنی دولت رزق خلال سے کمائی ہو ۔لوٹ مار اور کرپشن سے نہیں۔کچھ لوگوں کا کردار بظاہر کچھ ہے اور حقیقت کچھ اور ہے۔دعوے تو بہت بلند و باگ کئے جاتے ہیں لیکن عمل کچھ بھی نہیں۔اور ایسے لوگ دکھاوے کے لئے اور جھوٹی شہرت حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔جس کی بھی گورنمنٹ آتی ہے وہ لوگ اپنی مختلف چھتریاں استعمال کرکے بر سر اقتدار گروپ کی ہمدردیاں حاصل کرنا شروع کر تے ہیں۔ضلع گجرات کی عوام باشعور ہے ۔جھوٹ کے ان سوداگروں کو اچھی طرح سے جانتے ہیں بلکہ یوں کہہ لیا جائے روپ بدلتے ہوئے ان کو دیر نہیں لگتی تو غلط نہ ہوگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)حلقہ پی پی110گجرات کے راہنمامیاں رفیق۔سیاسی سماجی شخصیت خالدشکورآرائیں نے اپنے مشترکہ بیان میںوزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہRHCکنجاہ 112دیہاتوں کے لوگوں کے لئے واحدسنٹرہے۔جہاں پران دیہاتوں کے لوگ صحت یاب ہونے کے لئے آتے ہیں۔پنجاب حکومت کامیجرشبیرشریف شہیدہسپتال کواپ گریڈکرنے سے لاکھوں مکین ہسپتال سے مستفیدہونگے۔وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف کی طرف سے 40بیڈوں پرمشتمل ہسپتال اورہسپتال کی بلڈنگ کے لئے بارہ کروڑاورآٹھ کروڑروپے انسٹرومنٹ کے لئے اپروول جاری کردی ہے۔میجرشبیرشریف شہیدہسپتال کنجاہ کواپ گریڈکروانے کے لئے DCOگجرات لیاقت علی چٹھہ کی طرف سے کی جانے والی کاوشوں پران کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ٹی ایم اے کی نااہلی کی وجہ سے ریلوے روڈ کا سوریج بھر بند ہو گیا سوریج کا گندا پانی کئی کئی فٹ تک صرک پر کھڑا ہو گیا جس راہ گیروں اور دوکانداروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مگر ٹی ایم اے گجرات کا عملہ لمبی تان کر سو گیا ہے اور ریلوے روڈ کے تاجروں اور عوام کو ان کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ہے جو کہ سراسر زیادتی ہے۔سوریج کے بند ہونے سے ریلوے روڈ اور اس کے معلقہ علاقے بھی گندے پانی میں گرے ہوئے ہیں مگر ان کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جارہی اور عرصہ دراز سے خراب سوریج کو ٹھیک نہیں کی جارہا جو کہ ریلوے روڈ کے عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے ۔سوریج کی بندش کی وجہ اور گندے پانی کے جمع ہونے کی وجہ سے ریلوے روڈ کے مکین گندا پانی پینے پر مجبور ہو گئے ہیں اس سلسلہ میں حال ہی میں تعینات ہونے اے ڈی سی گجرات کے لیے لمحہ فکریہ بھی ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) انجمن تاجران ریلوے روڈکے صدر ملک سرفراز جنرل سیکرٹری مرزا خالد اور چیرمین شیخ نصیر احمد اور تاجر اتفاق گروپ کے صدر آفتاب قریشی نے اپنے سینکڑوں تاجروں کے ہمراہ ڈی ایس پی سٹی گجرات غلام مصطفی گیلانی اور ایس ایچ او تھانہ اے ڈوثیزن سید سجاد زیدی سے ان کے آفس میں خصوصی ملاقات کی اور ریلوے روڈ پر شیخ مدثر کریانہ سٹور پر ہونے والی پونے تین لاکھ کی ڈکیتی کی واردات کے متعلق ان کو مکمل طور پر آگاہ کیا اور ملزمان کی گرفتاری کا بھر مطالبہ کیا ،اس موقع پر ڈی ایس پی غلام مصطفی گیلانی کے ریلوے روڈ کی تاجر برادری کو اپنی طرف سے مکمل یقین دہانی کرواتے ہو ئے کہا کہ انشاء اللہ ڈکیتی کے ملزمان کو بہت جلد گرفتار کر لیں گے ۔انہوں نے کہا کہ تاجر ہمارے بھائی ہیں ان کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا ازالہ کیا جائے گا ،ڈی ایس پی سٹی نے اے یچ او سجاد زیدی کو فوری ہدایت کی ہے کہ وہ ریلوے روڈ پر پولیس گشت کو موثربنائیں تاکہ تاجروں کو تحفظ مل سکے ،انہوں نے ریلوے روڈ پر صبح شام پولیس ناکے لگانے کا بھی حکم جاری کیا ۔بعدازاں تاجروں نے بھی اپنی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) گجرات اور گرونواح میں تیز رفتار بارش اور شدید زالہ باری سے اچانک سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔دن بھر وقفہ وقفہ سے جاری بارش نے ایک بار ٹی ایم اے گجرات کی کارکردگی کا پول کھول کر رکھدیا ہے،تیزرفتار بارش سے گجرات شہر کئی کئی فٹ پانی میں ڈوب گیا جس سے شہریوں کو کافی مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ۔بارش سے نشیبی علاقے بھی زیر آب آگئے ۔جبکہ تیز بارش کے بعد پرنس چوک ،جیل چوک ،رحمان شہید روڈ ،ریلوے روڈ ،محلہ شاہ حسین ،فوارہ چوک اور دیگر کئی محلہ جات کئی کئی فٹ بارشی پانی میں ڈوب گئے اور ٹی ایم اے کی جانب سے بؤپھر روایتی سستی کا مظاہرہ کیا گیا اور ٹی ایم اے کا عملہ بارش کے پانی کی نکاسی میں بری طرح ناکام رہا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) تھانہ اے ڈوثرن پولیس نے ریلوے روڈ پرمدثر کریانہ سٹور پر ہونے والی ڈکیتی کا مقدمہ مدعی شیخ مدثر عارف کی رپورٹ پر نامعلوم افراد کے خلاف درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)گجرات پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری اور سینئر صحافی محمد انور شیخ نے ملک خرم شہزاد کو ٹی ایم اے کے الیکشن میں بطور چیرمین کامیابی حاسل کرنے پا دلی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بطور چیرمین ایمپلائز یونین ٹی ایم اے گجرات کے ملازمین کے مسائل کو بہتر انداز میں حل کروائیں گے اور ان کی کامیابی بلاشبہ انکی مقبولیت کا ثبوت ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) آفاق فائونڈیشن کے زیر اہتمام ہونیوالے مقابلہ حسن نعت میں دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے طالب علم نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ‘ تفصیلات کے مطابق آفاق فائونڈیشن کے زی راہتمام مقامی ہوٹل میں مقابلہ حسن نعت منعقد ہوا جس میں مختلف سکولوں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی ۔ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے ہونہار طالب علم اسد علی کلاس دہم نے سکینڈری الیول کے مقابلہ حسن نعت میں اول پوزیشن حاصل کر لی ‘ جس پر انہیں انعام دیا گیا ۔ ایڈمنسٹریٹر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نے کہا ہے کہ ہم نے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ‘ اور ہم نصبی سر گرمیوں میں ہمارے سکول کے طلباء و طالبات بھرپور انداز میں حصہ لیتے ہیں ۔ اور ہم اس معیار کو بر قرار رکھیں گے ‘ اور طلباء کی بہترین تعلیم و تربیت کا بندوبست کیا جاتا رہے گا۔

Share this:
Tags:
child gujarat news organized اہتمام چائلڈ خبریں فائونڈیشن گجرات
Employee Violence
Previous Post لاہور: سرکاری افسر کی بیوی کا کمسن ملازمہ پر تشدد
Next Post ورلڈ کپ : ٹم سائوتھی کی تباہ کن بائولنگ، انگلینڈ کی ٹیم 123 پر آئوٹ
Tim Southee

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close