Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 26/4/2014

April 27, 2014 0 1 min read

جوڑا خاندان کی ممتاز شخصیات چوہدری اکبر حیات جوڑا گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئے
گجرات (جی پی آئی)جوڑا خاندان کی ممتاز شخصیات چوہدری اکبر حیات جوڑا گزشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ، مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان خواجگان میں سپرد خاک کیا گیا ، مرحومہ کی نماز جنازہ صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی ممبر اسلامی نظریاتی کونسل نے پڑھائی ، اس موقع پر اہم شخصیات کی کثیرتعداد موجود تھی ، مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل 28اپریل بروز سوموار صبح دس بجے جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں پڑھا جائیگا ، دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاہور میں جاری 29ویں قومی شطرنج چمپیئن شپ کے دوسرے روز بھی موجودہ چمپیئن گوجرانوالہ
گجرات (جی پی آئی)لاہور میں جاری 29ویں قومی شطرنج چمپیئن شپ کے دوسرے روز بھی موجودہ چمپیئن گوجرانوالہ کے محمود لودھی نے اپنی برتری قائم رکھی اگرچہ دوسرے میچ میں محمود لودھی کو لاہور کے کھلاڑی فیضان اللہ کی طرف سے سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑا مگر فیضان اللہ ناتجربہ کاری کی وجہ سے ہار گئے ، محمود لودھی اب تک اپنے تینوں میچ جیت چکے ہیں ، چمپیئن شپ کی دوڑ میں محمود لودھی کے ساتھ حیدر آباد کے انور قریشی اور کراچی کے شہزاد مرزا بھی شامل ہیں ، جن کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے ، چمپیئن شپ کے مذید چار دن جاری رہیں گئے ، 30اپریل کو پاکستان شطرنج فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر نعیم حمید مرزا تقریب تقسیم انعامات میں عالمی شطرنج چمپیئن شپ 2014میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا بھی اعلان کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف کے خادم خاص بابر علی قادری کی صاحبزادی
گجرات (جی پی آئی)آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف کے خادم خاص بابر علی قادری کی صاحبزادی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل جامع مسجد دھول میں پڑھا گیا ، قاری شفقت اللہ قادری نے تلاوت قرآن پاک کا شرف حاصل کیا ، ممتاز ثناء خوانِ مظہر عزیز قادری اور حافظ امجد قادری نے ہدیہ نعت پیش کیا ، جبکہ پیر طریقت رہبر شریعت صوفی باصفا صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسنی و الحسینی سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف اور حضرت علامہ سید فیض الحسن شاہ نے خطاب فرمایا ، ختم شریف اور درود و سلام کے بعد صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسنی والحسینی نے خصوصی دعا فرمائی ختم قل میں ممتاز مذہبی ، سیاسی و سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرپرست اعلیٰ متحدہ علماء و مشائخ بورڈ صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے کہا ہے
گجرات (جی پی آئی)سرپرست اعلیٰ متحدہ علماء و مشائخ بورڈ صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے کہا ہے کہ خواتین کی تعلیم وقت کی اہم ضرورت ہے ، کیونکہ خواتین کی تعلیم سے معاشرہ ترقی کرتا ہے اور چناب گرلز کالج برائے خواتین یہ مشن احسن طریقہ سے سرانجام دے رہا ہے ، وہ گزشتہ روز چناب کالج برائے خواتین غریب پورہ کیمپس کا دورہ کر رہے تھے ، انہوں نے کہا کہ ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر غلام مصطفی کی زیر نگرانی اس ادارے نے ریکارڈ قائم کیے ہیں اور اس ادارہ کی فارغ التحصیل طالبات معاشرہ میں اہم مقام حاصل کر چکی ہیں ، اور مجھے امید ہے کہ یہ ادارہ بہتر طریقہ سے اپنے فرائض سرانجام دیتا رہے گا ، اس موقع پر پروفیسر غلام مصطفی نے انہیں ادارے کے بارے میں بریفنگ دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے چوہدری اکبر حیات جوڑا کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے
گجرات (جی پی آئی)ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے چوہدری اکبر حیات جوڑا کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفا ن پرویز نے چوہدری اکبر حیات جوڑا کی وفاتگجرات (جی پی آئی)سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفا ن پرویز نے چوہدری اکبر حیات جوڑا کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رائے اعجاز احمد (ڈی پی او گجرات )کی ہدائیت پرتفتیشی افسران کوجدیدفرانزک سائنس
گجرات (جی پی آئی)رائے اعجاز احمد (ڈی پی او گجرات )کی ہدائیت پرتفتیشی افسران کوجدیدفرانزک سائنس کی ٹریننگ دی گئی تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجا ب کی خصوصی ہدائیت اور اقوام متحدہ کے ادارہ UNODCکے تعاون سے گجرات پولیس کے تفتیشی افسران کو جدید فرانزک سائنس کا کورس کروایا گیا جس میں ضلع بھر سے آئے ہوئے 15تفتیشی افسروں کو جدید فرانزک سائنس( فنگر پرنٹ ،ڈی این اے ،سکیچ میکنگ ،کرائم سین کی فوٹو گرافی ،ڈیٹا اینالائزنگ )کا دو ہفتوں پر مشتمل کورس کروایا گیا ۔گجرات پولیس فرانزک سائنس کے ماہر افسران نے تفتیشی افسران کو لیکچرز دیے ۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی MPAچوہدری اشرف دیونہ تھے جبکہ DSPلیگل اختر محمودبھی اس موقع پر موجود تھے جنہوں نے تمام تفتیش افسران کو بہترین کورس کرنے پر تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ کا شتکار حضرات جدید طریقے اپنا کر زرعی اجناس
گجرات(جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ کا شتکار حضرات جدید طریقے اپنا کر زرعی اجناس کی پیداوار میں قابل ذکر پیداوار حاصل کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ کسان کی خوشحالی میں ملک کی خوشحالی ہے۔کاشتکارفصلوں کی پیداوار میں اپنا کردار ادا کر ے حکومت انہیں ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے سرا ئے عالمگیر کے علاقہ موضع گل بہار میں گندم کی کٹائی کا افتتاح کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ایس او سٹیلمنٹ الیاس گل، اے ڈی سی فاروق رشید سندھو، اے سی سرائے عالمگیر محمد شعیب نسوانہ، ای ڈی او زراعت رائو خالد محمود ، ڈی او ذراعت توسیع محمد صدیق، سید سجاد حسین ،پی ایس او ندیم بٹ معروف زمیندار شخصیت میزبان تقریب بشیر احمد بٹ آف گلبہار ،چوہدری اللہ دتہ صابری سابق نائب ناظم ،چوہدری محمد امین ،راجہ وحید نمبر دار ،راجہ اشتیاق ،چوہدری محمد تعظوم آف دندی ،راجہ حسن سردار ،راجہ نذیر ساجد ،راجہ ضیاء اللہاور بڑی تعداد میں اہل علاقہ اس موقع پر موجود تھے ۔ افتتاحی تقریب میں ڈی سی او دیگر مہمانوں کا پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے پر تپاک استقبال کیا گیاجبکہ ڈھول کی تھاپ پر گھوڑا ڈانس بھی کیا گیا۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ دیگر شعبہ جات کی طرح کسان بھائی بھی اپنے اندر اتحاد پیدا کریں حکومت انہیںتمام مطلوبہ سہولیات فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال ضلع گجرات کے لئے 25000 میٹرک ٹن گندم کا حد ف مقرر کیا گیا ہے اور بارہ سو روپے فی من کے حساب سے خریداری کا عمل جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسان بھائیوں کے تعاون سے محکمہ خوراک اور ضلعی حکومت یہ ہدف با آسانی پورا کرلے گی اس موقع پر حطاب کرتے ہوئے کہا ای ڈی او ذراعت رائو خالد محمود نے کہا کہ محکمہ حوراک 1947 سے اب تک زرعی اجناس میں اضافہ اور کسان بھائیوں کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے بھر پور محنت کر رہا ہے۔اس سے پہلے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ہارویسٹر چلا کر گندم کی کٹائی کا افتتاح کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ہلال احمرضلع گجرات کے گذشتہ5 سال کے حسابات گجرات(جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ہلال احمرضلع گجرات کے گذشتہ5 سال کے حسابات کا آڈٹ کروا کر 2 دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ ضلع میں ہلال احمر کو فعال بنانے کے لئے اس کی مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل نو کی جائے گی اور گجرات میںادارے کے زیر اہتمام ماڈل ہسپتال بنایا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہلال احمر کی کارکردگی کے جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ہلال احمر پنجاب کے بریگیڈئر سلیم، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر سلطان ، ڈی او سی محمد احمد ،پی ایس او ندیم بٹ،آ فس انجارچ ہلا ل احمر محمدمتین اور دیگر افسران بھی اس مو قع پر موجود تھے ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ہلال احمر کے پلازہ کی دوکانوں اور دفاتر کے کرایوں کا مارکیٹ ریٹس کے مطابق از سر نو تعین کر کے کرایہ داروں سے نئے کنٹریکٹ کئے جائیںنیز حسابات کا جائزہ لیکر ان کے ذمہ تمام واجبات وصول کئے جائیں، انہوں نے کہا کہ مینجمنٹ کمیٹی میں مخیر حضرات کو شامل کیا جائے گا ۔ ڈی سی او نے کہا کہ ہلال احمر کے زیر اہتمام گجرات میں معیاری ہسپتال بنایا جائے گا جبکہ فنڈز ریزنگ کیلئے ای ڈی او ہیلتھ ، ڈائریکٹر کا لجز ، پرائیویٹ تعلیمی اداروں سے معاونت حاصل کی جائے گی۔ بریگیڈئر (ر) سلیم،ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر سلطان محمود نے ڈی سی او کو ہلال احمر کجرات کی موجودہ کارکردگی اور اس میں بہتری کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔انہوںنے بتایا کہ ادارے کے زیر اہتمام ایک میٹرنٹی سنٹر اور ایک بلڈ بنک کام کر رہا ہے۔ بریگیڈیر ر سلیم نے کہا کہ ہلال احمر گجرات کے عوام کو مزید سہولیات کی فراہمی کے لئے بھی تیا رہے۔اس کے علاوہ کسی ناگہانی صورت سے نمٹنے کے لئے بھی ریڈ کراس کا عملہ پوری طرح متحرک ہے اورنان فوڈ آئٹمز کی مد میں ضروری سامان بھی دستیاب ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جدید دنیا میں علم کا احاطہ کار پھیل چکا ہے اور فرد واحد کے لیے اسے سمیٹنا نا ممکن ہے
ٰگجرات (جی پی آئی )جدید دنیا میں علم کا احاطہ کار پھیل چکا ہے اور فرد واحد کے لیے اسے سمیٹنا نا ممکن ہے ۔ مگر ہمیں اپنے ارد گرد کی دنیا کو بہتر طریقہ سے سمجھنے کے لیے زندگی کے مختلف شعبہ جات کے متعلق علوم کی بنیادی باتوں کو سمجھنا از حد ضروری ہے ۔ ذہنی آزمائش کے مقابلہ جات طلباء و طالبات میں علمی و تہذیبی سرگرمیوں کے فروغ کا باعث بنتے ہیں۔ جنرل نالج بذات خود علم کا ایک اہم شعبہ بن چکا ہے ۔ دور قدیم سے لیکر دور جدید تک علم ہی انسانی ترقی کا باعث بنا ہے ۔ طلباء و طالبات ہمارے مستقبل کے لیڈر ہیں۔ اور ان میں لیڈر شپ کی خصوصیات کو پروان چڑھانا درسگاہوں کا ایک اہم فریضہ ہے ۔ اطلاعات کی مناسب ترسیل اور رسائی علم کا ایک اہم حصہ ہے ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی ڈائریکٹر سٹوڈنٹس سروسز سنٹر محمد یعقوب نے یونیورسٹی آف گجرات میں حیاتین کوئز سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقدہ پہلے آل پاکستان کوئز مقابلہ جات کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس کوئز مقابلہ 2014 میں پاکستان بھر سے اڑتیس سے زیادہ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن کا تعلق پاکستان بھر کی یونیورسٹیوں سے ہے ۔ یہ مقابلہ جات دو دن جاری رہیں گے اور جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی اور نقد انعام سے نوازا جائیگا۔ حیاتین کوئز سوسائٹی کی سرپرست اور شعبۂ سائیکالوجی کی سربراہ ڈاکٹر بشریٰ اکرم نے تمام شرکاء اور مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ تجسس و جستجو علم کی سیڑھی کا پہلا زینہ ہے ۔ طلباء و طالبات میں جذبہ تجسس کو پروان چڑھائے بغیر ان میں علم کی تحصیل کا ذوق و شوق پیدا کرنا ناممکن ہے۔جامعہ گجرات میں منعقدہ آل پاکستان کوئز مقابلہ جا ت حیاتین کوئز سوسائٹی کے لیے سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ طلباء و طالبات کے مابین کوئز مقابلے ایک صحت مندانہ اور تعمیری رجحان ہے۔ کوئز دراصل علم کے حصول کا دروازہ ہے ۔ کوئز مقابلہ جات طلباء و طالبات میں علم حاصل کرنے کی خواہش کو بیدار کرتے ہیں۔ اس موقع پر کوئز مقابلہ جات کی آرگنائزنگ کمیٹی خصوصاً اسسٹنٹ ڈائریکٹر SSC سید کاشف شاہد، کوئز سوسائٹی کے کوارڈینیٹر اسسٹنٹ پروفیسر کیمسٹری ڈاکٹر شہزاد مرتضیٰ اور صدر محمد عزیر کی کوششوں کو سراہا گیا۔ پہلے دن کے کوالیفائنگ رائونڈ کے مقابلہ جات کی منصفی کے فرائض اسسٹنٹ پروفیسر شماریات ڈاکٹر محمد نواز اور اسسٹنٹ پروفیسر کیمسٹری ڈاکٹر محمد زبیر نے سر انجام دیئے۔ مقابلہ جات کا فائنل رائونڈ 16 اپریل 2014 کو منعقد ہونگے۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول سے ہوا۔ تقریب میں یونیورسٹی انتظامیہ کے سینئر نمائندگان، اساتذہ اور طلباء و طالبات کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عالمی مبلغ اسلام سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی سجاد ہ نشین آستانہ عالیہ حضرت امیر ملت علی پور سیداں شریف نے کہا ہے
گجرات(جی پی آئی)عالمی مبلغ اسلام سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی سجاد ہ نشین آستانہ عالیہ حضرت امیر ملت علی پور سیداں شریف نے کہا ہے قیام پاکستان فیضان اولیاء کا ثمر ہے ۔ تحریک پاکستان سے لے کر تحریک ختم نبوت تک پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری رحمة اللہ علیہ نے مسلمانانِ پاک و ہند کی راہنمائی فرمائی ۔قائد اعظم محمد علی جناح نے بشارتِ حضرت امیر ملت رحمة اللہ علیہ پر ہی قیام پاکستان کا یقین کر لیا تھا ۔ مسلم لیگ کے جھنڈے تلے ہزاروں علماء و مشائخ جمع کر کے حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری رحمة اللہ علیہ نے فتویٰ جاری فرمایا تھا کہ جو مسلم لیگ کو ووٹ نہ دے اُسے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن نہ کیا جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ پریس کلب نارووال میں ”اولیاء کا ہے فیضان پاکستان پاکستان ”کے عنوان پر پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا آج ملک و ملت میں مخالفین پاکستان ہی رخنہ ڈال رہے ہیں ۔دہشت گردی اور قتل و غارت کے پیچھے قادیانیت اور ملک دشمن عناصر کارفرما ہیں ۔حکومت محب وطن علماء و مشائخ کے ساتھ مل کر قیام امن ، فروغِ رواداری اور نفاذِ نظام مصطفےٰ ۖ کیلئے حکمت عملی وضع کرے ۔ آج عقیدۂ ختم نبوت کا دفاع پہلے سے بھی ضروری ہے ۔ قادیانی اپنے مذموم مقاصد کے لئے اسلام کا نام استعمال کر رہے ہیں ۔ حکمران وفاداریٔ رسول ۖ کی خاطر حضرت امیر ملت رحمة اللہ علیہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مرزائیوں کو اعلیٰ عہدوں سے ہٹائیں ۔ہم استحکام پاکستان اور دفاع عقیدۂ ختم نبوت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔ سالانہ عرس مبارک حضرت امیر ملت 11.10مئی کو عالمی روحانی اجتماع میں عوام سے تحفظ ختم نبوت کیلئے عہد لیا جائے گا۔ خطاب کرتے ہوئے کنوینئر عالمی ختم نبوت فائونڈیشن و قائد تحریک اویسیہ پاکستان علامہ محمد تبسم بشیر اویسی نے کہا خدمات حضرت امیر ملت کے اعتراف میں ہم عشرۂ امیر ملت منا رہے ہیں ۔امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ محد ث علی پوری رحمة اللہ علیہ کے طوفانی دورے اور فکر انگیز خطابات سے ہی تحریک پاکستان میں کانگریسی ملائوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملے ۔ آج مختلف طریقوں سے کبھی تہذیب و ثقافت کے نام پر او رکبھی ہم آہنگی کے نام پر پاکستان حامی و مخالف فکروں کو یکجا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ قادیانیت اپنے مکروہ چہرے کو بدل بدل کر عوام کو دھوکہ دے رہی ہے ۔ امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پور ی رحمة اللہ علیہ اور تاجدار گولڑہ شریف پیر سید مہر علی شاہ رحمة اللہ علیہ کے روحانی فرزند قادیانیت کی بیخ کنی کے لئے تمام تر توانائیاں بروئے کار لائیں گے ۔ حکومت مشاہیر ان تحریک پاکستان کی خدمات کو نصاب تعلیم میں شامل کرے ۔عالم ختم نبوت فائونڈیشن کے زیر اہتمام 7ستمبر یوم ختم نبوت ایوان اقبال لاہور میں منایا جائے گااور پھر پورے پاکستان میں ختم نبوت کانفرنسز منعقد کر کے مشنِ امیر ملت کو فروغ دیا جائے گا۔پریس کانفرنس سے خلفیہ غلام رسول عرفانی ، محمد یعقوب اویسی ایڈووکیٹ ، مولانا حافظ محمد عرفان اسلام ،ملک عبد الرئوف صدرڈسٹرکٹ پریس کلب نارووال ،ملک محمد ذوالفقار ایڈووکیٹ اور دیگر بھی موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
متلاشیاں علم کی دامے، درمے، سخنے مدد کرنا کار عظیم ہے
ٰگجرات (جی پی آئی )متلاشیاں علم کی دامے، درمے، سخنے مدد کرنا کار عظیم ہے ۔ طالب علم کسی بھی ملک و قوم کی اجتماعی ذمہ داری ہوتے ہیں اور ان کو طلب علم کی راہ میں آسانیاں فراہم کرنا ہمارا قومی فریضہ ہے ۔ جامعہ گجرات نے مختصر عرصہ میں اپنی تعلیمی و تہذیبی سرگرمیوں کی بناء پر قومی سطح پر اپنی ایک پہچان بنا لی ہے ۔ میری تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ یونیورسٹی آف گجرات کے انڈوومنٹ فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں تاکہ مستحق طلباء و طالبات کے لیے اعلیٰ تعلیم کے حصول میں کوئی رکاوٹ پیش نہ آئے۔ ان خیالات کا اظہار بیگم جہاں آراء نظام نے یونیورسٹی آف گجرات میں منعقدہ فنڈ ریزنگ کارنیوال 2014 کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ۔ یہاں پر یاد رہے کہ یونیورسٹی آف گجرات کا یونیورسٹی ایڈوانسمنٹ و فنانشل ایڈ آفس مورخہ 15 اپریل سے 18 اپریل 2014ء تک دوسرا UOG ہفتہ فنڈ ریزنگ منا رہا ہے جس کا مقصد معاشرہ کے مخیر حضرات میں طلباء و طالبات کی فلاح و بہبود کا شعور اجاگر کرنا ہے ۔ جامعہ گجرات نے ایک انڈوومنٹ فنڈ قائم کیا ہے جس کے ذریعے مستحق طلباء و طالبات کو فیس معافی اور وظائف وغیرہ کی مد میں رقوم مہیا کی جا تی ہیں ۔ ڈائریکٹر فنانشل ایڈ آفس محمد یعقوب نے بتایا کہ اس انڈوومنٹ فنڈ کے قیام سے ہزاروں طلباء و طالبات کے لیے اعلیٰ تعلیم کے مراحل آسان ہو گئے ہیں اور اب وہ بغیر کسی مالی خدشات کے اپنی تعلیم کو جاری رکھنے کے قابل ہیں۔ اس فنڈ ریزنگ کارنیوال میں یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کے بنائے ہوئے خطاطی کے نمونے، تصویریں، خاکے اور اشیائے دستکاری فروخت کے لیے رکھے گئے اور حاصل ہونیوالی ساری رقم کو انڈوومنٹ فنڈ میں جمع کروایا گیا ۔ علاوہ ازیں مختلف مخیر حضرات نے بھی انڈوومنٹ فنڈ میں بڑھ چڑھ کر عطیات جمع کروائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یونیورسٹی آف گجرات اور گجرات پریس کلب کے اشتراک سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ بعنوان
گجرات (جی پی آئی)یونیورسٹی آف گجرات اور گجرات پریس کلب کے اشتراک سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ بعنوان ” جدید صحافت اور عملی تقاضے ”19اور 20اپریل کوجامعہ گجرات کے حافظ حیات کیمپس میں منعقد ہو گی, جس میں صحافت کے نامور استاد ڈاکٹر مغیث الدین شیخ ، سینئر صحافی سلمان غنی، سابق ڈی جی اے پی پی ڈاکٹر وقار احمد چوہدری ،نعیم خاور ہاشمی جیو نیوز ، افتخار مجازڈائریکٹر کرنٹ افیئرز پی ٹی وی،سید طلعت حسین آج ٹی وی ، تاثیر مصطفی سابق ڈیسک ایڈیٹر روزنامہ جنگ، نسیم زہریٰ کیپٹل ٹی وی، علی سلیمان بی بی بی ، مشعل بخاری ایکسپریس نیوز،سلیمان حیدر ایکسپریس نیوز، ڈاکٹر اسلم ڈوگرڈی جی پی آر ، ڈاکٹر ارشد علی سمیت ممتاز صحافی ، کالم نگار و استاد تربیتی ورکشاپ میں گجرات پریس کلب کے صحافیوں کو ٹریننگ دیں گے۔

Share this:
Tags:
friends gujarat Gujranwala news participation خبریں دوست شرکت گجرات گوجرانوالہ
Flour, Mills
Previous Post کراچی میں فلور ملوں کی ہڑتال کے باعث مہنگے داموں آٹے کی فروخت جاری
Next Post گجرات کی خبریں 26/4/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close