Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 1/3/2014

April 2, 2014 0 1 min read

مرکز صدر گجرات شرقی میں واقع گورنمنٹ مڈل ماڈل سکول ملحقہ ایلیمنٹری کالج کے طلبہ میں ضلع
گجرات (جی پی آئی) مرکز صدر گجرات شرقی میں واقع گورنمنٹ مڈل ماڈل سکول ملحقہ ایلیمنٹری کالج کے طلبہ میں ضلع میں پہلی تینوں پوزیشنیں حاصل کر لیں سکول کا شاندار رزلٹ آنے پر بڑی تعداد نے سکول کے ہیڈ ماسٹر زاہد سلیم صدیقی اسسٹنٹ ایجوکیشن مرکز صدر شرقی محمد اقبال منہاس کو ڈھیروں مبارک باد دی سکول کے ہونہار طالب علم حمزہ عباس نے 500میں سے 465، قاسم علی نے 436اور زین العابدین نے 461نمبر لیکر گجرات میں پہلی تین پوزیشنیں حاصل کر لیں ، سکول کے مجموعی طور پر 226طلبہ امتحان میں شریک تھے ، جن میں 8طلبہ نے 90فی صد سے زائد 105طلبہ نے 80فی صدر سے زائد 88طلبہ نے 70فی صد سے زائد اور 20طلبہ نے 60فی صد سے زائد نمبر حاصل کیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل گجرات چوہدری محمد اورنگزیب کے صاحبزادے منہاج اورنگزیب
گجرات (جی پی آئی)ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل گجرات چوہدری محمد اورنگزیب کے صاحبزادے منہاج اورنگزیب نے جماعت ہشتم میں 437نمبر لیکر ضلع گجرات میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ،منہاج اورنگزیب کڈز گلیکسی سکول میں زیر تعلیم ہیں ان کی شاندار کامیابی پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز صدر شرقی محمد اقبال منہاس اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز صدر غربی علامہ ساجد محمود قادری نے مبارک باد دی ہے چوہدری منہاج اورنگزیب نے بتایا کہ دل لگا کر پڑھتا ہوں انشاء اللہ نویں اور دسویں کے امتحانات میں بورڈ میں پوزیشن حاصل کروں گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز شخصیات نے چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل کو چیئرمین زکوةٰ کمیٹی مقرر ہونے پر مبارک باد
گجرات (جی پی آئی) ممتاز شخصیات نے چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل کو چیئرمین زکوةٰ کمیٹی مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی ، وہ ان کے دفتر میں گئے اور انہیں مبارک باد پیش کی ، مبارک باد پیش کرنے والوں میں ممبر صوبائی اسمبلی نوابزادہ حیدر مہدی ، چوہدری ارشد فتہ بھنڈ ، چوہدری رضا علی دیونہ ، چوہدری محمد آصف، چوہدری فیصل ممتاز ، الطاف حسین ڈوگہ و دیگر شامل ہیں ، اس موقع پر ممتاز شخصیات نے امید ظاہر کی کہ چوہدری تنویر گوندل بھرپور طریقہ سے کام کرتے ہوئے عوام کے مسائل حل کرینگے اور عوام کو سہولیات فراہم کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلعی چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
گجرات (جی پی آئی)ضلعی چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ، گزشتہ روز انہوں نے اپنے دفتر میں مختلف سرکاری افسران سے فرداًفرداً میٹنگ کی اور زکوةٰ و عشر کمیٹی کے نظام کو بہتر بنانے کے سلسلہ میں ہدایات جاری کیں انہوں نے نئی کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالہ سے بھی اقدامات کا جائزہ لیا ، انہوں نے مقامی عوامی نمائندگان سے بھی ملاقات کے دوران کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالہ سے ان سے گفتگو کی اور انہیں تعاون کی اپیل کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلعی چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے 8لاکھ 75ہزار روپے کے وظائف کے
گجرات (جی پی آئی) ضلعی چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے 8لاکھ 75ہزار روپے کے وظائف کے چیک ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گجرات کے طلباء و طالبات میں تقسیم کیے ، اس سلسلہ میں ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گجرات میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں خصوصی طور پر چیئرمین ڈسٹرکٹ زکوةٰ کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے شرکت کی ان کے ہمراہ ممبر ڈسٹرکٹ زکوة کمیٹی چوہدری فراز ، ڈسٹرکٹ زکوة آفیسر طاہر ندیم بھی تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سے سے فارغ التحصیل ہونے والے بچوں کو روزگار کی فراہمی میں معاونت دی جائے گی
گجرات (جی پی آئی) ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سے سے فارغ التحصیل ہونے والے بچوں کو روزگار کی فراہمی میں معاونت دی جائے گی اور بچوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی ، ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے گزشتہ روز ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ گجرات میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہوئی ہے کہ اس ادارہ میں بچوں کو باعزت روزگار کی فراہمی کے سلسلہ میں اقدامات ہو رہے ہیں اور ہم اس ادارہ کے بچوں کو فنڈز فراہم کرینگے جس سے ادارہ مضبوط ہو گا ، یہ بچے تعلیم حاصل کر کے باعزت روزگار کما سکیں گے ، گجرات میں موجود انڈسٹری کیلئے تربیت یافتہ افراد کی ضرورت ہے اور اس سلسلہ میں ہم بچوں کو مکمل سپورٹ فراہم کرینگے جس سے یہ بچے باعزت روزگار کما سکیں گے انہوں نے کہا کہ میں ایسے اداروں کیلئے بھرپور طریقہ سے فنڈز کی فراہمی کی کوشش کروں گا تا کہ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے بچے باعزت روزگار کے ساتھ ساتھ معاشرہ میں بلند مقام بھی حاصل کر سکیں ، چوہدری فراز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ویژن کے مطابق نوجوان نسل کی بہتری کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں ، جس سے طلباء کو سہولیات ملیں گی ، فیض احمد پرنسپل ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے 1999میں VTIگجرات کے قیام کی منظوری دی مگر بلڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے یہ ادارہ قائم نہ ہو سکا ، بلآخر 2003میں چیئرمین زکوةٰ کمیٹی ڈاکٹر اعجاز بشیر نے VTIقائم کیا اور بلڈنگ فراہم کی اس وقت اس ادارہ سے ہزاروں طلباء فارغ التحصیل ہو چکے ہیں ، الیکٹریکل انجینئرنگ ، کمپیوٹر ، بیوٹیشن ، میڈیکل ، پلمبرینگ ، الیکٹریشن ، کٹنگ و دیگر شعبوں میں بچوں کو تربیت دی جا رہی ہے اگر اس ادارہ کو بلڈنگ فراہم کی جائے تو یہ ادارہ مزید بہتر طریقہ سے کام کر سکتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ جاوید انور اور چوہدری یاسر امین مرل نے اسد اسحاق ڈی ایس پی کرائمز لاہور کے اعزاز
گجرات (جی پی آئی) راجہ جاوید انور اور چوہدری یاسر امین مرل نے اسد اسحاق ڈی ایس پی کرائمز لاہور کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا ، یہ ظہرانہ ڈی ایس پی اسد اسحاق کی پرموشن کی خوشی میں دیا گیا ، مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہونے والے اس ظہرانہ میں ممتاز شخصیات نے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت پنجاب کی یونیورسل پرائمری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پروگرام کے تحت ضلع گجرات میں داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے
گجرات (جی پی آئی) حکومت پنجاب کی یونیورسل پرائمری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پروگرام کے تحت ضلع گجرات میں داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔مہم کو کامیاب بنانے کے لئے دیہات کی سطح پر 1300کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں ۔ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے گزشتہ روز گورنمنٹ ہائی سکول بہاری کالونی گورنمنٹ ہائی سکول پنجن کسانہ اور تعلیم السلام ہائی سکول میں داخلہ مہم کا افتتاح کیا ۔ ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف اور دیگر افسران بھی اس موقع پران کے ہمراہ تھے ۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ڈی سی او لیاقت علی چھٹہ نے کہا کہ حالیہ مہم کے دوران ضلع گجرات کے پانچ سے سولہ سال تک کے 83ہزار بچوں کو سکولوں میں داخلہ کا حدف مقرر کیا گیا ہے ۔ جس کے حصول کے لئے ناصرف محکمہ تعلیم کو پوری طرح متحرک کر دیا گیا اس کے ساتھ شہریوں سے بھی بھر معاونت حاصل کی جارہی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ زیادہ سے زیادہ بچوں کاسکولوں میں داخلہ یقینی بنانے کے لئے 1300کے قریب کمیٹیاں جن میں شامل معززین سکول نہ جانے والے بچوں کا داخلہ یقینی بنانے کے لئے اپنا اثرورسوخ استعمال کریں ۔انہوں نے کہا کہ تعلیم یافتہ نئی نسل پاکستان کاروشن مستقبل ہے ۔اس مقصد کے لئے ہر شخص کو اپنا انفرادی اور اجتماعی کرادار بھر پور طریقے سے ادا کر نا ہوگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر گوجرانوالہ سید وقار نقوی کو ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس گجرات
گجرات(جی پی آئی) ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر گوجرانوالہ سید وقار نقوی کو ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس گجرات کا اضافی چارج سونپ دیا ہے ۔ سید وقار نقوی قبل ازیں 2012سے فروری 2014تک بطور ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر گجرات خدمات سرانجام دے چکے ہیں انہیں حال ہی میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس گجرات سے ڈویژنل انفارمیشن آفس گوجرانوالہ ٹرانسفر کیاگیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دھمکی آمیز خط کی پر زور مذمت ، ظہور احمد رہنما پیپلز پارٹی جرمنی
گجرات(جی پی آئی) رہنما PPP جرمنی ظہور احمدنے جرمنی میں ہونے والے پارٹی کے اجلاس میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سر پرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری کو دھمکی آمیز خط کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی جرمنی کے عہدیدران نے پنجاب حکومت اور نواز شریف کو باور کروایا کہ وہ مبینہ کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کی پشت پناہی ختم کریں اور ان کے خلاف فوری کاروائی کا آغاز کریں انہوں نے حمزہ شریف کو یاد دلایا کہ بھٹو خاندان نے بہت سی قربانیاں دی ہیں جبکہ ان کے گھر کی بلی بھی نہیں مری،انہوں نے کہا حمزہ شریف میڈیا پر آنے سے پہلے ابو سے پوچھ لیا کریں کہ قربانی دینے والوں اور دہشتگردوں کا نشانہ بننے والوں پر کیا گزرتی ہے جبکہ شریف خاندان برا وقت آنے پر ملک چھوڑ کے خود ساختہ جلا وطنی اختیار کرتے ہوئے جدہ کے محلوں میں جا بسے تھے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ پاکستان کی تمام جمہوری قوتوں کو مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا چاہئے ،شہید بے نظیر کے بیٹے کے خلاف ایسی کسی دھمکی کو برداشت نہیں کیا جائے گاانہوں نے یاد دلایا کہ لشکر جھنگوی ،القائدہ اور نواز لیگ ایک ہی کشتی کے سوار ہیں ۔ مشترکہ بیان دینے والوں میں پی پی پی جرمنی کے صدر سید سجاد حسین نقوی، سینئر نائب صدر چوہدری رشید احمد ، جنرل سیکرٹری طارق محمود اعوان ، ڈپٹی سیکرٹری قاضی پرویز اختر ،فئنانس سیکرٹری عامر شہزاد، پی ار او میاں مبین اختر ، انفارمیشن سیکرٹری ظہور احمد ، ڈپٹی سیکرٹری چوہدری اعجاز احمد ، کوآرڈینیٹر صارم زیدی، پی پی پی جرمنی شعبہ خواتین کی صدر نزہت ہارون ، پی وائے او کے صدر انجینئر روحل منیر ، پیپلز بزنس کے صدر چوہدری طارق محمود وڑائچ شامل ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ بی ڈویژن کے ایس ایچ او کی اقلیتی لیڈر کو گریبان پکڑ کر تھانہ سے باہر نکال دیا
گجرات (جی پی آئی) تھانہ بی ڈویژن کے ایس ایچ او کی اقلیتی لیڈر کو گریبان پکڑ کر تھانہ سے باہر نکال دیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اقلیتی راہنما نے ڈی پی او کو ایس ایچ او کے خلاف درخواست دے دی گذشتہ روز اقلیتی رہنما مستری جلال جاوید مسیح کسی سلسلہ میں تھانہ بی ڈویژن گئے تو وہاں پر موجود ایس ایچ او خاور نعیم نے کسی بات پر انہیں بے عزت کرنے کے بعد گریبان پکڑ کر گندی گالیاں دے کر انہیں تھانہ سے باہر نکال دیا تھانہ میں موجود صابر رضا مغل وغیرہ نے ایس ایچ او کی منت سماجت کر کے ان کی جان چھڑا دی مستری جلال جاوید نے ڈی پی او گجرات کو ایس ایچ او کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست دے دی ہے ڈی پی او نے درخواست پر ڈی ایس پی سٹی کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوشل سیکیورٹی گجرات کے زیر اہتمام گذشتہ روز معذور کارکن کو امدادی چیک دینے کی تقریب منعقد ہوئی
گجرات (جی پی آئی) سوشل سیکیورٹی گجرات کے زیر اہتمام گذشتہ روز معذور کارکن کو امدادی چیک دینے کی تقریب منعقد ہوئی تقریب کے موقع پر ڈائریکٹر سوشل سیکیورٹی برجیس قدر علی ڈپٹی ڈائریکٹر رفعت جمیل اعوان نے معذور کارکن تنصر اللہ کو 82 ہزار روپے کا امدادی چیک دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی گذشتہ روز النبی کالونی میں غلام غوث کے گھر اچانک شارٹ سرکٹ
گجرات ( جی پی آئی) گجرات میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی گذشتہ روز النبی کالونی میں غلام غوث کے گھر اچانک شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپے مالیت کا نقصان ہوا ریسکیو 1122 فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریلوے روڈ کے ممتاز تاجر راہنماء ملک عبداللہ (عبدا للہ میڈیکل سٹور) کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی
گجرات(جی پی آئی)ریلوے روڈ کے ممتاز تاجر راہنماء ملک عبداللہ (عبدا للہ میڈیکل سٹور) کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی اور بھائی کی دعوت ولیمہ میں شہر بھر کی اہم شخصیات نے بھرپور شرکت کی تقریب بشیر میرج ہال میں ہوئی ملک عبدا للہ ، ملک اقبال، ملک نذیر احمد، ملک منیر احمد، ملک بشیر احمد ، ملک صغیر احمد نے مہمانوں کا استقبال کیا تقریب میں ریلوے روڈ کی تاجر برادری نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والے چار انسپکٹرو ںراجہ فخر بشیر، اسد اسحاق،عارف وڑائچ اور راجہ حسیب کو گزشتہ روز
گجرات(جی پی آئی)ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والے چار انسپکٹرو ںراجہ فخر بشیر، اسد اسحاق،عارف وڑائچ اور راجہ حسیب کو گزشتہ روز ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے ڈی پی او آفس میں ڈی ایس پی کے بیج لگائے اور انہیں مبارکباد پیش کی بعد ازاں حکومت پنجاب نے ڈی ایس پی راجہ فخر بشیر کو ڈی ایس پی لاہور اینٹی لائبری، عارف وڑائچ کو ایس ڈی پی او بادامی باغ لاہور، اسداسحاق کو ڈی ایس پی ٹریفک لاہور جبکہ راجہ حسیب کو ڈی ایس پی سپیشل برانچ سیالکوٹ تعینات کیا گیا ہے تمام نئے ڈی ایس پی نے اپنے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگی راہنماء چوہدری اکرم گجرآف ادووال کی اہلیہ اور چوہدری اکرام گجر کی والدہ محترمہ کا ختم
گجرات(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگی راہنماء چوہدری اکرم گجرآف ادووال کی اہلیہ اور چوہدری اکرام گجر کی والدہ محترمہ کا ختم چہلم 3اپریل بروز جمعرات دن11بجے انکی رہائش گاہ ادووال میں پڑھا جائے گا دوست احباب سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ صد ر لالہ موسیٰ کے گائوں وہند میں 14 نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر قیصر محمود کے گھر داخل ہوکر
گجرات(جی پی آئی) تھانہ صد ر لالہ موسیٰ کے گائوں وہند میں 14 نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر قیصر محمود کے گھر داخل ہوکر اہلخانہ کو یرغمال بناکر10تولے طلائی زیورات اور ہزاروں روپے کی نقدی لوٹ لی اور فرار ہوگئے تھانہ صدر لالہ موسیٰ مصروف تفتیش ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کنجاہ پولیس نے اقدام قتل کا ملزم گرفتا کرکے اس کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا ہے
گجرات(جی پی آئی)کنجاہ پولیس نے اقدام قتل کا ملزم گرفتا کرکے اس کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا ہے گزشتہ روز تھانہ کنجاہ کے ایس ایچ او شاہد تنویر نے اقدام قتل کا ملزم گرفتار کرلیا ہے ۔

Share this:
Tags:
Galaxy gujarat news schools ایجوکیشن تعلیم خبریں سکول گجرات
South Korea
Previous Post جنوبی کوریا : متنازع سمندری سرحدی علاقے میں ڈرون تباہ
Next Post پیرو میں شدید بارشوں اور سیلاب سے نظام زندگی متاثر
Peru

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close