Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 22/03/2015

March 22, 2015 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

گجرات (جی پی آئی) قطب الاقطاب گجرات شہر صاحبزادہ سرکار سائیں عبدالرحیم سرکار کا 70 واں عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ عرس مبارک کی تقریبات کی صدارت گدی نشین دربار عالیہ سہیل شاہین خان نے کی۔ جبکہ انتظامات کی نگرانی صاحبزادہ فہد احمد خان نے کیں۔ پہلی نشست میں محفل میلاد النبی منعقد ہوئی۔ جس میں نقابت کے فرائض عمران چشتی نے سرانجام دئیے جبکہ ہدیہ نعت علی رضا نوری، غلام مصطفی سیفی ، و دیگر نے پیش کی۔ تلاوت قرآن پاک قاری محسن رضا قادری نے پیش کیں۔ دوسری نشست میں چادر پوشی کے بعد محفل سماع منعقد ہوئی۔ ملک کے ممتاز قوال اسد مبارک گلشن و ہمنوا ، اور امانت علی خاں و ہمنوا قوالوں نے شام سے فجر تک سماع کے رنگ پیش کئے۔ محفل میں لنگر کا وسیع انتظام تھا۔ منتظمین میں مخدوم احمد ، محسن مخدوم، مجدد مخدوم، مدثر مخدوم، انصر محمود وریاء ، مرزا وٹو ، آفاق ہاشمی، چوہدری عارف ، منیر احمد، ناصر رحمانی، فیضان خان’ چاند خان’ رانا شہباز’ رانا شاہزیب ۔ حافظ شہروز، ثناء اللہ ، سائیں مراد علی، رانا یاسر، حماد خاں، یامین خاں و دیگر شامل تھے۔ ملکی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) سلسلہ نوشاہیہ کے عظیم روحانی پیشواء حضرت علامہ پیر سید ابوالکمال برق نوشاہی کا دو روزہ سالانہ عرس مبارک دربار نوشاہی ڈوگہ شریف میں 2اور 3 اپریل بروز جمعرات ، جمعتہ المبارک منعقد ہو گا۔ سرپرستی حصرت پیر سید تصور حسین شاہ نوشاہی سجادہ نشین دربار نوشاہی ڈوگہ شریف فرمائیں گے۔ نگرانی حافظ وسیم عباس نوشاہی مرکز بزم تصور پاکستان کرینگے۔ رونق محفل صاحبزادہ سید محسن شاہ جمال نوشاہی ، مہمان خصوصی جانشین عالمی مبلغ اسلام حضرت علامہ صاحبزادہ پیر سید محمد احسن شاہ، شرافت نوشاہی دربار نوشاہی نوشہ پور شریف ہوںگے۔ مہمانان گرامی میں چوہدری نثار احمد نوشاہی ، ناظم اعلیٰ مرکزی بزم نوشاہیہ پاکستان ممتاز بزنس مین حفیظ حسین مغل اسلام آباد شامل ہیں۔ خصوصی خطابات علامہ مفتی وسیم رضا نوشاہی، وزیر اعظم سیکرٹریٹ آزاد کشمیر علامہ سلیمان لیاقت جلالی ، علامہ عمران کاشف چشتی علامہ منور حسین نوشاہی ، علامہ مبشر اقبال فرمائیں گے۔محفل سماع میں عالمی شہرت یافتہ فیض احمد فیض قوال جمیل صابری قوال عبدالقدوس نوشاہی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ تمام تقریبات کی نقابت قاری محمد شفیع نوشاہی گولڈ میڈلسٹ کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) سینئر صحافی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی جامعہ تبلیغ الاسلام دولت نگر میں ناظم اعلیٰ مولانا مختار احمد نوشاہی اور ثناء خوان مصطفی قاری محمد شفیع نوشاہی سے ملاقات اور قاری مختار احمد نوشاہی کو عمرہ شریف کی سعادت پر مبارکباد پیش کی۔ جامعہ تبلیغ الاسلام دولت نگر علاقہ کی قدیم درسگاہ ہے۔ اس کا پر فضاء اور عالمی روحانی ماحول قابل ستائش ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے سٹاف نے چیئرمین شہزاد شفیق نقشبندی کی سربراہی میں ممتاز عالم دین صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی کی دادی محترمہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا۔ اور جامعہ صفتہ المدینہ جا کر مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ان کے ہمراہ ایڈمنسٹریٹر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس حافظ محمد طاہر ‘ علامہ فیض رسول ، و دیگر سٹاف بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ممتاز مسلم لیگی رہنما و بزنس مین اورنگ زیب بٹ آف زیب بلڈرز اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جامع صفتہ المدینہ گئے اور صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی کی دادی محترمہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) لائنز کلب انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ305-N2 زون 10 کے کلبوں کی مشترکہ وزیٹریشن کی تقریب منعقد ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ گورنر لائنز کلب ڈسٹرکٹ 305-N2 پاکستان ڈاکٹر احمد شفیع تھے۔ اس موقع پر پاکستان کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لائنز ممبران اور عہدیداران کی کثیر تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر گجرات فرینڈز لائنز کلب ، گجرات شاہین لائنز کلب ، گجرات کنجاہ لائنز کلب ، گجرات بارہ دری لائنز کلب، گجرات ایڈن لائنز کلب ، و دیگر کلبوں کی وزیٹیشن منعقد ہوئی۔ ڈسٹرکٹ گورنر لائنز کلب ڈاکٹر احمد شفیع نے کہا کہ لائنز کلب دنیا بھر میں خدمت خلق کیلئے کام کر رہا ہے اور ہمارا مقصد دنیا میں خدمت خلق کے مشن کو آگے بڑھانا ہے۔ ڈسٹرکٹ 305-N2 دنیا بھر میں لائنز ازم کے پلیٹ فارم پر اہم پوزیشن پر ہے اور ہم انشاء اللہ ٹاپ پر ہونگے۔ سالانہ تقریب 22 مئی کو پشاور میں منعقد ہو گی۔ صدر گجرات فرینڈز لائنز کلب لائن عمر اقبال نے کہا کہ ہم نے لاکھوں روپے کے فنڈز خدمت خلق کیلئے صرف کئے ہیں۔ اور اس سال ہم نے پچاس فلاحی پراجیکٹس مکمل کرنے ہیں ، 35پراجیکٹ مکمل ہو چکے ہیں۔ عید گفٹ، افطار ڈنر ، جہیز فنڈز۔ میڈیکل کیمپس۔ بلڈ ڈونیشن کیمپس ، سیلاب فلڈ ریلیف کیمپس اور ان کی فلاح و بہبود شامل ہیں۔ ریئل پروگریسو لائنز کلب کے صدر مرزا محمد فیاض نے کہا کہ ہمارا سب سے بڑا پراجیکٹ کلیفٹ سنٹر ہے جس میں بچوں کے فری آپریشن کئے جاتے ہیں۔ ملک شاہد ایڈین لائنز کلب نے کہا کہ ہم فری یونیفارم و بکس کی تقسیم کے ساتھ ساتھ جہیز پیکیج اور سکریننگ کیمپ بھی لگا رہے ہیں۔ کنجاہ لائنز کلب کے صدر ڈاکٹر عارف مسعود نے کہا کہ 1989 ء میں یہ کلب قائم کیا گیا تھا اس وقت سے لے کر آج تک ہم اندھے پن کے خاتمہ کیلئے کام کر رہے ہیں۔ شوگر کے کیمپ بھی لگائے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر لائنز ممبران نے بھرپور تعداد میں شرکت کی اور انکو تحائف بھی دئیے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) گجرات شہر کی طرح، کھاریاں ، گلیانہ میں بھی گداگروںکیخلاف کریک ڈائون کیا جائے خصوصی طور پر خوبرو نوجوانوں دوشیزائوں کو ٹارگٹ بنایا جائے جو کہ گدا گری کی آڑ میں جہاں دعوت گناہ دیتی ہیں وہاں پر چوری ،نوسربازی اور ڈکیتی جیسی وارداتیں بھی کرتی ہیں روزانہ سینکڑوں بچے،بوڑھے،نوجوان ،خواتین ومرد گداگروں کی فوج کھاریاں اور گلیانہ کے دکانداروں پر حملہ آور ہوتی ہے دکانداروں کے ساتھ ساتھ گاہک بھی پریشان ہوتے ہیں خریدار کرنے والی خواتین کے پرس چرائے جاتے ہیں اور بھیک مانگنے کے بہانے ان کو ذلیل بھی کیا جاتے ہے اگر کوئی بھیک نہیں دیتا تو اسے بددعائیں دینے کیساتھ ساتھ برا بھلا بھی کہا جاتا ہے اگر ان گداگروں کیخلاف موثر کاروائی کی جائے تو بازاروں سے جرائم کی شرح کم ہوسکتی ہے کھاریاں،گلیانہ کے تاجروں عوامی حلقوںنےDPOگجرات سے آپریشن کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا پولنگ 25اپریل کو ہوگی اگر انتخابات ملتوی نہ ہوئے تو گہماگہمی کہیں نظر نہیں آرہی امیدواروں کا بھی تا حال علم نہیں شیڈول کے مطابق23مارچ کو کاغذات جاری کردئیے جائیں گے29سے31مارچ تک کاغذات نامزدگی جمع ہونگے2اپریل کو سکروٹنی کا عمل ہوگا جبکہ نتائج کا اعلان28اپریل کو کیا جائیگا ریٹرننگ آفیسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دئیے جائیں گے قانون شکنوں کو فوری سزائیں بھی دے سکیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) بلدیاتی انتخابات میں میدان خالی نہیں چھوڑیں گے یوسی بدرمرجان کے عوام کو پڑھی لکھی اور نوجوان قیادت فراہم کریں گے ان خیالات کا اظہار نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری اجمل حسین پیاراMDحمزہ موبائلز کارنرشاپ کھاریاں کینٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ پہلے بھی علاقہ کی عوام سے مشاورت سے فیصلہ کیا تھا اور آئندہ بھی بلدیاتی الیکشن میں عوام کی مشاورت سے ہی فیصلہ کریں گے یوسی بدرمرجان کے لوگ ہمارے اپنے ہیںہم ایک دوسرے کے دکھ درد اور خوشی غمی میں شریک ہوتے ہیں بلدیاتی الیکشن میں عوام کے بھرپور تعاون سے کامیابی حاصل کر کے علاقہ کی تعمیروترقی کیلئے کوئی کسرباقی نہ چھوڑیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) 23 مارچ یوم پاکستان کے دن نیوسپر آٹوز ہنڈا ایجنسی جی ٹی روڈ کھاریاں پرایک روزہ فری سروس کیمپ لگایا جائیگا جس میں ہنڈاموٹرسائیکل کی فری سروس کی جائیگی اور جینئین پارٹس میں15فیصد تک رعایت بھی دی جائے گی ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹو محمدعامر رشید بھٹی نے کیا انہوں نے کہا کہ یہ کیمپ صبح9بجے شروع ہوگا اور شام4بجے تک جاری رہے گا اور سروس کروانے والوں میں بذریعہ قرعہ اندازی انعامات دئیے جائیںگے یادرہے کہ ہرسال23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر فری سروس کیمپ لگایا جاتا ہے اور صارفین میںقیمتی انعامات بھی دئیے جاتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سابق جنرل سیکرٹری ممبر صوبائی کونسل پنجاب نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے انصاف مرکز سے جاری اپنے ایک بیان میں کہاکہ جوڈیشل کمیشن کا قیام تحریک انصاف کی اہم کامیابی ہے اور یہ کامیابی پاکستان میں حقیقی جمہوریت قائم کرنے کا پیش خیمہ ثابت ہو گی ،کیونکہ قبل ازیں پاکستان میں جتنے بھی الیکشن ہوئے ان میں کسی نہ کسی شکل میں دھاندلی ،سینہ زوری اور خرید و فروخت کر کے امیدواران کامیابیاں حاصل کرتے رہے جس سے عوام کی طرف سے حقیقی نمائندے اسمبلیوں میں نہ پہنچ سکے اور اسی وجہ سے آج تک پاکستانی عوام مسائل در مسائل کا شکار ہوتے چلے آئے ،انہوں نے کہاکہ اگر پارلیمنٹ صحیح معنوں میں آئین اور قانون کے مطابق اپنے اختیارات کو استعمال کرتی اور عوام کی نمائندگی کا حق ادا کرتی تو پوری پاکستانی قوم کا پرلیمنٹ پر اعتماد ہوتا لیکن اس کے بر عکس ہمیشہ دھاندلیوں اور کام چلائو پالیسیوں کی وجہ سے کوئی سود مند نتائج برآمد نہ ہو سکے اور پاکستانی عوام کے مسائل جو ں کے توں ہی رہے انہوں نے مزید کہاکہ اگر اگست 2014میں حکومت تحریک انصاف کے مطالبے پر عمل کرتے ہوئے جو ڈیشل کمیشن کا قیام عمل میں لے آتی تو آج ملک کے اتنے ابتر حالات نہ ہوتے اور پارلیمنٹ پر عوام کے اعتماد میں اضافہ ہوتا نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے مزید کہاکہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل پاکستان کی جمہوریت کیلئے خوش آئند ہے پاکستان میں حقیقی جمہوریت کیلئے حکومت وقت کو عوامی مفادات کے حق میں فیصلے کرنا ہوں گے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ڈی پی اوگجر ات رائے اعجازاحمدنے تھانہ کنجاہ میںمحافظ کمیٹی ،مصالحتی کمیٹی اور امن کمیٹی کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے محافظ کمیٹی ،امن کمیٹی کے ممبران پولیس کاساتھ دیںاورجرائم پیشہ افرادکی نشاندہی کریںتاکہ جرائم کاخاتمہ ہوسکے انہوںنے کہاکہ معصوم بچوںکی شہادتوںکومدنظررکھتے ہوئے ہرپاکستانی کافرض بنتاہے کہ وہ دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے اپنا کرداراداکریںورنہ تاریخ ہمیںکبھی معاف نہیںکرے گی انہوںنے کہاکہ محافظ کمیٹی ،مصالحتی کمیٹی اورامن کمیٹی کے ممبران کوکارڈجاری کیے جائیںگے سترہ کروڑعوام ان مٹھی بھردہشت گردوںکامقابلہ نہیںکرسکتے توہمیںہجرت کرجانی چاہیے اورانہوںنے کہاکہ اپنے علاقے میںافغانیوں،کرایہ داروں،بھکاریوںاورمشکوک افرادپرکڑی نظررکھیں دوماہ کے اندر منگووال پولیس چوکی کوتھانے کادرجہ دے دیاجائے گااورکنجاہ میںصدرسرکل کادفتربنایاجائے گاجہاںڈی ایس پی تعینات کیاجائے گا۔ااورمین بازارکنجاہ میںآرمی میںکے تربیت یافتہ سیکیورٹی گارڈرکھیںجائیںگے اورمین بازارکنجاہ کے سیکیورٹی کیمروںکاکنٹرول انتظامیہ کے ساتھ ہوگااس موقع پرصدرمسلم لیگ ن میرصلاح الدین،نائب صدرمسلم لیگ ن تحصیل گجرات میاںسلیم کپڑے والا،چیئرمین مسلم لیگ ن شہزادہ طاہریوسف ،صدرجمیعت علماء پاکستان ضلع گجرات صاحبزادہ محمدشبیرسیفی ،کنجاہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدرچوہدری نویدبشیرکنجاہی ،نائب صدرمسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع گجرات یاسرجرال،چوہدری احسان فیصل ،صدرپریس کلب کنجاہ محمدبلال بٹ ،جنرل سیکرٹری اشتیاق احمدآفتاب،میاںوحیدسلیم،سابقہ نائب ناظم شیخ شہکازاسلم،،سیٹھ قمرخورشیدصراف،ملک نثارذولف،صحافیوںمیںشفران اقبال،یاورعباس،مرزاعبدالرحمن ،خالدہنجرا،شاہ زیب شبیر باجوہ،اعجازجرال عوام کی بہت بڑی تعدادبھی موجودتھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ڈی پی اوگجرات رائے اعجازاحمدنے ناقص کارکردگی اورعوامی شکایات پرانچارج پولیس چوکی کنجاہ محمدافضل چیمہ کوتبدیل کردیاہے جبکہ منگووال چوکی کے اے ایس آئی محمداحسن اورمحررمحمدپرویزکومعطل دیا۔اورمحررتھانہ کنجاہ محمدیونس کوبہترین کارکردگی پرسی ٹی تھری سرٹیفکیٹ دیا۔

Share this:
Tags:
government gujarat held news urs خبریں سرکار عرس گجرات منعقد
India vs Australia – Breaking News – Geo
Previous Post بھارت اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل سے پہلے لفظوں کی جنگ شروع
Next Post 23مارچ ۔۔۔۔۔ یوم عہد کا دن کا دن”
23 March

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close