Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 12/07/2015

July 12, 2015 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) دبئی کے نوجوان رہنما حمزہ خان لودھی کی جانب سے دوست احباب کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر دیا گیا۔ افطار ڈنر کی تقریب میں ڈویژنل صدر MSF ملک آفتاب’ صدر پاکستان مسلم لیگ (ق) سعودی عرب چوہدری سفیان گجر’ صحافی ذوالفقار علی باجوہ’ نوجوان کاروباری رہنما شوکت علی ہاشمی مون شاہ (قطر گارمنٹس) ملک عارف ڈوگہ’ حبیب بٹ’ ایریا مینیجر’ عامر اسلم سیکرٹری ہاکی ایسوسی ایشن ملک بشیر HBL’ ڈپٹی نذیر احمد ‘ عمران شریف ملک’ عمران کمبوہ و دیگر شریک تھے۔
……………………
……………………

گجرات(جی پی آئی)سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی فدا محمد نشاد کا دورہ گجرات۔ وہ ممتاز عالم دین علا مہ آغا مبارک علی موسوی کی رہائشگاہ پر گئے اور انکے بھائی آغا جعفر موسوی کی وفات پر ان سے اظہارِ تعزیت کیا۔اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی بھی موجودتھے ۔ اس موقع پراظہارِِ خیال کرتے ہوئے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی فدا محمد نشاد نے کہا کہ گجرات میں اہل تشیع کی خدمت اور تبلیغ کیلئے موسوی خاندان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ 1952ء میں میرے والد محترم نے موسوی خاندان کے آغا حسن موسوی کو نجف سے گلگت لائے اور انہیں زمین اور مکان وغیرہ فراہم کئے۔ آج بھی پورے پنجاب میں اہل تشیع کی مساجد اور امام بارگاہوں میں بلتستان سے تعلیم یافتہ علماء کرام اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ آغا مبارک موسوی اور ان کے بھائیوں کی اس سلسلہ میں خدمات قابل تحسین ہیں کہ انہوں نے برصغیر میں ہمیں صحیح معنوں میں تعلیمات سے روشناس کروایا۔ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات میں بلندی عطا فرمائے۔
……………………
……………………

گجرات(جی پی آئی)میاں محمد نواز شریف کی سربراہی میں حکومت پاکستان نے گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ ایک کھرب روپے سے زائد بجٹ میری کاوشوں سے گلگت بلتستان کیلئے مختص کیا گیا ہے۔ جس میں یونیورسٹی آف بلتستان اور مرکزی سڑک جو کہ پنجاب سے گلگت جاتی ہے کی تعمیر بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے آنے سے اہل تشیع کو تحفظ ملا ہے۔ قتل و غارت کا سلسلہ کم ہو ا ہے۔ پہلے لوگوں کے شناختی کارڈ چیک کر کے دہشتگرد شیعہ حضرات کو قتل کر دیتے تھے اب موجودہ حکومت نے جب سے ضرب عضب شروع کی ہے دہشتگردوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔ اور دہشتگردوں کے حوصلہ پست ہوئے ہیں ہمیں دہشتگردی کے خلاف حکومت کی سپورٹ کرنی چاہئے’ قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد محمد نقوی کی کوششوں سے اہل تشیع کو ان کے حقوق مل رہے ہیں۔ ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ اور گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
……………………
……………………
گجرات(جی پی آئی)ممتاز سماجی شخصیت وقار الحسن ہیرا کی طرف سے ہر سال کی طرح گزشتہ روز بھی امام بارگاہ حسینیہ میں عبادت کرنیوالے سینکڑوں خواتین و حضرات اور معتکفین کو سحری فراہم کی گئی۔ دیسی گھی سے بنے ہوئے پراٹھے ، سالن، دہی اور شکر کے ساتھ سحری کروائی گئی۔ صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی بھی موجود تھے۔ SHO تھانہ بی ڈویژن
…………………………
گجرات(جی پی آئی)صدر مرکزی انجمن تاجران سید انور علی شاہ اور چیئرمین عالمگیر بوبی پہلوان کی طرف سے چوک پاکستان میں روزہ داروں کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سینکڑوں روزہ داران نے افطاری کی۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری افتخار احمد شاکر ، خان شبیر خان’ خان قیوم خان’ شیخ افضا ل الرحمن شاد’ علی قدیر قریشی’ ملک بابر’ سیٹھ ظہیر عباس صراف و دیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پرمنظم انداز میں افطاری کا بندوبست تھا۔

……………………
……………………

گجرات(جی پی آئی)عبید اللہSHOتھانہ دولتنگر نے دو افرد سے ایککلو گرم ہیرون برامد مقدمات درج تفصیل کے مطابق میا ں خان ولداللہ دتہ قوم تر کھان سکنہ مہسم سے 500 گرام ہیرون برامد کرکے مقدمہ نمبر187اورشاھد عرف وکی ولد میاں خان سے 500گرام ہیرون برامد کرکے مقدمہ نمبر 188درج کر کے ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا،ASIمہظر اقبال اورASIصابر حسین نے نفری کے ہمراہ ریڑ کیا

……………………
……………………

گجرات(جی پی آئی)ویٹنری محکمہ کے سید ممتاز حسین،ڈاکٹر طاہر اور ڈاکٹر رضوان نے خر دو نوش کی اشیاء مہنگے داموں فروخت کرنے والوں گراں فروش لو گوں کے خلاف 75مقدمات درج کروائے۔ DCOلیاقت علی چٹھہ نے ماہ رمضان میں کھانیکی چیزوں کے نرخ نامہ مقرر کر رکھا ہے۔ اس وقت شہر میں قیمتن کا فی بہتر ہیںمگر گاوں اور قصبوں میں اشیاء مہنگی فروخت ہو رہی ہیں۔

……………………
……………………

گجرات(جی پی آئی)ڈاکٹر شاھدہ تارڑ کے والد کی وفات پر DHO ڈاکٹر عا بد ڈاکٹر طاہر عباس گو ندل ڈاکٹر مقصود زاہد ،ڈاکٹرفا روق چوہدری ،سو شل ورکر منور کھو کھر، ڈاکٹر شفیق آئیز ،ڈاکٹر نیعم خاور نے اپنے تعزتی پیغام میں کہا ربعزت مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردس میں جگہ عطا فرما ئے۔

……………………
……………………

گجرات(جی پی آئی) رینجر کو صرف کراچی شہر تک محدود کر دینا اور باقی سندھ کے تمام اندرونی علاقوں میں کاروائی سے روک دنیا سندھ حکومت کی انتہائی خطرناک پالیسی پے اس پالیسی سے معاملات سدھرنے کی بجائے اوربگڑ جائیں گئے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک استقلال کے مرکزی نائب صدر سید باقررضوی اپنے ایک بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان آج 1971سے بدترین حالات سے گزر رہا ہے اور انتہا پسندی دہشت گردی ،نے ملک کے اند ر خطرناک صورت حال پیدا کی ہوئی ہے تودوسری طرف پاکستان شدید دبائو میں ہے اور مغربی ،مشرقی اور ہرطرف سے دبائو میں ہے اور پاکستان کی معاشی صورت حال بھی کافی خراب ہو چکی ہے ملک کی اکثریتی آبادی بھوک،ننگ، افلاس،بے روز گاری،عدم علاج،اور عدم تعلیمسے دوچار ہے بے روز گار نوجوانوں کی تعداد میں ہر سال مزید اضافہ ہو تا جارہا ہے ملک کو بہت جلد پانی کا بحران درپیش ہونے والا ہے ضروری ہے کہ تمام میگا پراجیکٹس کو چھوڑ کر کالا باغ ڈیم کے منصوبے کو ہنگامی اور جنگی بنیادوں پر شروع کیا جائے ملک یں عادلانہ نظام اور منصفانہ نظام ملک کی سالمیت کے لیے لازمی ہے سید باقر رضوی نے کہا کہ 2015کا سال پاکستان کے فیصلہ کن سال ثابت ہو گا

……………………
……………………

گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے علی الصبح سبزی منڈی لالہ موسیٰ کا دورہ کیا اور سبزیوں اور پھلوںکی نیلامی کے عمل کی نگرانی کی، مارکیٹ کمیٹی کے افسران بھی اس موقع پر انکے ہمراہ تھے۔ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ہدایت کی کہ منڈی میں لائی جانیوالی تمام سبزیوں اور پھلوںکی شفاف نیلامی کے ذریعے انکے ریٹس کا تعین کیا جائے ۔ انہوںنے مارکیٹ کمیٹی کے عملہ کو ہدایت کی کہ ریٹ کارڈ ز کا بروقت اجراء یقینی بنایا جائے نیزمنڈی میں پھڑیوں کے اوزان کی بھی کڑی چیکنگ کی جائے۔ انہوںنے واضع کیا کہ ریٹ کارڈ ز نہ لگانے والے او ر گرانفروشی میں ملوث افراد سے ہرگز کوئی رعایت نہیں ہوگی او ر ایسے عناصر کو قانون کے مطابق کڑی سزا دی جائے گی۔

……………………
……………………

گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر رمضان بازاروںمیں اوزان کی چیکنگ کے لئے ڈیوٹی دینے والے کوآپریٹوز ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں میں عید گفٹس تقسیم کرنے کے لئے خصوصی تقریب ہوئی جس کے مہمانان خصوصی ڈی او سی وقار حسین خان اور اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر شعیب تھے جبکہ ڈی او انڈسٹریز ویٹس اینڈ میئرز محمد اکرام اور انسپکٹر ویٹس اینڈ میئرز رضوان ڈار بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی او سی وقار حسین خان نے رمضان بازاروں میں بہترین خدمات سرانجام دینے پر کوآپریٹوز اہلکاروں کو زبردست سراہا اور انکے کردار کی تعریف کی۔ انہوںنے کہا کہ مذکورہ اہلکاروںکی وجہ سے انتظامیہ کو اوزان کے حوالے سے شہریوںکے حقوق کے تحفظ میں بھرپور مدد ملی اور ہر قسم کی شکایات کا ازالہ ہو سکا۔ ڈی او انڈسٹری، ویٹس اینڈ میئرز اکرام الحق نے بھی کوآپریٹوز ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین کی طرف سے بھرپور معاونت کو سراہا اور کہا کہ عید گفٹس انکے لئے یادگاری ہے کہ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی قیادت میں انتظامیہ انکے کردار کو مستحسن نگاہوں سے دیکھتی ہے۔ اس موقع پر اہلکاروں نے عید گفٹس دینے پر ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

……………………
……………………

گجرات(جی پی آئی)اسپشل پرائس مجسٹریٹس اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا اور محمد رفیق تارڑ نے مختلف علاقوںمیں چیکنگ کے دوران اشیائے خورد و نوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر 6گرانفروشوںکے خلاف مقدمات درج کر ادیے ہیں جبکہ 9گرانفروشو ںپر مجموعی طور پر ساڑھے 22ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر کریک ڈائون کے دوران اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا نے دوران چیکنگ قمرشہزاد کو چھوٹا گوشت زائد نرخوں پر فروخت کرتے پکڑ لیا جسے بعدازاں پولیس کے حوالے کر دیا گیا جبکہ انڈے، دود ھ دہی مہنگے داموں فروخت کرنے پر گرانفروش قمر شہزاد، منظور اسلم، نوید قیصر اور اللہ وسایا پر ساڑھے چار ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ پرائس مجسٹریٹ محمد رفیق تارڑ نے کڑیانوالہ کے علاقہ میں اچانک چیکنگ کی اور گوشت، سبزیاں اور دیگر اشیا مہنگے داموں فروخت کرنے پر محسن شہزاد، عبدالشکور، محمد ادریس، شہزاد اور قدیر کے خلا ف گرانفروشی پر مقدمات درج کر ادیے جبکہ بلاول، شاہد ندیم، ثاقب ، عبدالخالق، فیاض پر اٹھارہ ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔

……………………
……………………

گجرات(جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری محمد اشرف دیونہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کا حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر اعتماد بڑھا ہےـ معاشی آزادی کے بغیر حقیقی آزادی کا تصور ادھورا ہےـ مضبوط معیشت سے قومیں مضبوط ہوتی ہیںـ وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں وفاقی حکومت کی جانب سے سرمایہ کاری، معاشی ، تجارتی اور صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے اپنائی گئی حکمت عملی بار آور ثابت ہو رہی ہے ملک سے غربت ، جہالت،بے روزگاری ،کرپشن کے خاتمے اوروسائل میں اضافے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا۔اس کے بغیر ترقی کا کوئی دوسرا راستہ نہیں ۔قائدواقبالکے تصورات کے مطابق پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے اورقیام پاکستان کیلئے قربانیاں دینے والوں کے سنہرے خوابوں کو تعبیر دینے کیلئے ایک ہوکر کام کرنا وقت کی ضرورت ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک میں قیام امن کے لئے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔امن قائم کئے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔پسماندہ علاقوں میں دانش سکول اس لئے قائم کئے کہ غریب طالب علم تعلیم حاصل کرکے معاشرہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں۔ان علاقوں کے طالب علم کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں ۔حکومت ہر حال میں معاشرہ سے افراتفری اور شدت پسندی ختم کرنا چاہتی ہے اور اس مقصد کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں۔قیام امن کے لئے حکومت ہر سطح پر کوشش کررہی ہے ۔عوام کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ دار ی ہے

……………………
……………………

گجرات(جی پی آئی)اسپیشل پرائس مجسٹر یٹ و ٹی ایم او گجرات چوہدری خرم ترھنگی نے گجرات شہر میں مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے دو دوکانداروں کے خلاف مقدمات درج کر کے ان کو جیک بھیج دیا ہے

……………………
……………………

گجرات(جی پی آئی)گجرات ضلع کے تمام ملز مالکان نے گجرات کے تمام سستے رمضان بازاروں میں سستے داموں آٹے کی سپلائی کو روک دیا ہے جس کی وجہ سے شہریو ں کو آٹے کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ملز مالکان کا کہنا ہے کہرمضان بازاروں میں گورنمنٹ کو سستے داموں آٹا فراہم نہیں کر سکتے سستے داموں آٹا فراہم کرنے سے ملز مالکان کافی خسارہ میں جارہے ہیں اس لیے آٹا کی سپلائی کو بند کر دیا گیا ہے

……………………
……………………

گجرات(جی پی آئی)پنجاب حکومت نے رانا الیاس سرکل انچارج انٹی کرپشن سیالکوٹ کو گجرات میںاے ڈی انٹی کرپشن کا اضافی چارج بھی سونپ دیا ہے جبکہ سرکل انچارج رمضان کمبوہ کی ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی ہوچکی ہے ،ان کو ڈی ایس پی پیٹرولنگ گوجرانوالہ تعینات کیا گیا ہے ۔

Share this:
Tags:
dubai gujarat iftar news Secretary افطار خبریں دبئی سیکرٹری شوکت گجرات
Previous Post بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات
Next Post پاکستان ریلوے نے عید الفطر پر کرایوں میں کمی کر دی
Pakistan Railway

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close