گجرات(جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لئے وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق ارکان اسمبلی بھی7سے 10محرم الحرام تک مجالس اور جلوس کے روٹس کا دورہ کریں گے۔

Start typing to search...