Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 26/7/2014

July 27, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

ضلعی بیت المال کمیٹی کی طرف سے عید الفطر کے موقع پر مستحقین

گجرات ( جی پی آئی ) ضلعی بیت المال کمیٹی کی طرف سے عید الفطر کے موقع پر مستحقین کو 4لاکھ 62ہزار روپے کے چیک مستحقین میں تقسیم کئے گئے ‘ اس موقع ڈی سی او گجرات نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلعی بیت المال کمیٹی کی خدمات قابل تحسین ہیں ‘ وہ مستحقین کی مالی امداد کے سلسلہ میں کوشاں ہیں انہوں نے کہا ہے کہ چیئر مین چوہدری ظفر اقبال ایڈووکیٹ باغانوالہ اور اُن کی ٹیم کی کارکردگی خراج تحسین کی مستحق ہیں ‘ کہ وہ مستحق افراد کی مدد کیلئے کوشاں ہیں ‘ انہوں نے کہا ہے کہ بیت المال کا اصل مقصد ہی مستحقین کی مدد ہے ۔ اس موقع پر ضلعی چیئر مین بیت المال کمیٹی چوہدری ظفر اقبال ایڈووکیٹ باغانوالہ نے کہا ہے کہ ضلعی بیت المال کمیٹی مستحقین کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہیں ‘ 80افرادمیں چیک تقسیم کئے گئے ‘ جن میں مالی امداد کے ایک لاکھ بیس ہزار روپے جہیز فنڈ کے ایک لاکھ پچاس ہزار روپے جبکہ تعلیم وظیفہ کے 1لاکھ 90ہزار روپے شامل ہیں ‘ ہم پر فرض ہے کہ ہم اپنے وسائل مستحقین کی فلاح و بہبود کیلئے وقف کریں ۔ اس موقع پر ممبران قومی اسمبلی نوابزادہ مظفر علی خان ‘ عابد رضا ‘ اشرف دیونہ ‘ حاجی عمران ظفر ‘ حاجی ناصر ‘ میجر معین نواز ‘ نوابزادہ طاہر الملک ‘ چوہدری محمد نواز ‘ چوہدری امجد کلیر و دیگر موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسرائیلی حملے مسلم امت کیلئے چیلنج کے بحث ہیں ‘ امریکہ و اسرائیل اور انڈیا

گجرات ( جی پی آئی ) اسرائیلی حملے مسلم امت کیلئے چیلنج کے بحث ہیں ‘ امریکہ و اسرائیل اور انڈیا پر مشتمل تکون یورپین ممالک کے ساتھ مل کر امت مسلم کو کچلنے کیلئے کام کر رہی ہے ‘ ان خیالات کا اظہار مرکزی جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل علامہ عارف حسین واحدی نے گزشتہ روز امام بار گاہ حسینہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ‘ اس موقع پر سید الطاف عباس کاظمی ‘ پروفیسر سرفراز جعفری ‘ جواد حسین جعفری ‘ علامہ مختار نقوی ‘ علامہ زمان حسینی ‘ علامہ اشتیاق کاظمی ‘ علامہ آغا مبارک علی موسوی ‘ وقار الحسن ہیرا بھی موجود تھے ‘ علامہ عارف حسین واحدی نے کہا ہے کہ مظلوم بچوں اور عورتوں کو ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا جار ہا ہے ‘ فرقہ واردیت فروغ دیا جار ہا ہے ‘ ایک سازش کے تحت داعش کو مرتب کیا گیا ۔ جو عراق ‘ شام ‘ مصر ودیگر ممالک میں ظلم و ستم کر رہے ہیں ‘ پاکستان میں اس کو طالبان کا نام دیا گیا ہے ‘ کشمیرمیں انڈین فوج مسلمانوں کو نقصان پہنچ رہی ہے ‘ اگر اب بھی ڈیڑھ ارب مسلمان اپنی غفلت کی نیند سے بیدار نہ ہوئے تو مسلمان قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا ‘ حیرت کی بات ہے کہ وائیٹ ہائوس کی ترجمان بھی اسرائیل کے حق میں بیان دے رہی ہے ‘ او آئی سی بھی اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے ‘ زرداری امریکہ میں بیٹھا ہے اور نواز شریف سعود ی عرب میں اگر مسلمان امت اتحاد کریں اور صرف چوبیس گھنٹے کیلئے یورپ کو تیل کی سپلائی معطل کرے’ تو ایک طوفان برپاہو سکتا ہے ‘ اور یورپی ممالک امت مسلمہ کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائیں گے ‘ پورے پاکستان میں یوم القدس کے موقع پر ریلیوں میں پاکستانی میں عوام میں بلا تفریق یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔ اور امت مسلمہ کو اسی یکجہتی کا اظہار بین الاقوامی سطح پر کرنا ہوگا ۔ اس سے قبل علامہ عارف حسین واحدی نے ہونہار بچوں میں انعامات تقسیم کئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ضلع گجرات کے مایہ ناز تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی سکول نے میٹرک کے امتحانات میں سو فیصد نتائج کا مظاہرہ کیا
گجرات ( جی پی آئی ) ضلع گجرات کے مایہ ناز تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی سکول نے میٹرک کے امتحانات میں سو فیصد نتائج کا مظاہرہ کیا اور بچوں کی شاندار کارکردگی کو بے حد سراہا گیا ۔ ایڈمنسٹریٹر بارہ ردی کیمپس شہزاد شفیق نقشبندی کے مطابق ہونہار طلباء و طالبات کے جن میں زینب نور 1006 نمبر’بنت ِ زینب 982 نمبر ‘کرن سعید 977نمبر’ماہ رُخ بٹ 973نمبر’حرا اختر 940 نمبر ‘شازمہ عباس 945نمبر’فضا لئیق 933 نمبر’کنزا علی 926 نمبر’حلیمہ جاوید 927 نمبر’رابیل رضوان 918 نمبر’نادیہ زینب 902 نمبر ‘لاریب اقبال 894 نمبر’فراز ارشد951 نمبر’حسیب علی 943 نمبر’محمد مدثر ندیم راجہ931 نمبر’ساجد علی 941 نمبر’محمد فرحان جلیل 912 نمبر’اسد نسیم احمد 917 نمبر’عاصم سعید 909 نمبر’خاقان لطیف 892 نمبرحاصل کئے اور ہم اس بات کا عزم کرتے ہیں طلباء کی بہترین تعلیم و تربیت کیلئے اپنی صلاحیت بروئے کار لائیں گے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پولیس نے تاوان کے آٹھ ملزمان کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے برآمد کرلیے
گجرات(انورشیخ سے)گجرات پولیس نے تاوان کے آٹھ ملزمان کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے برآمد کرلیے۔تفصیلات کے مطابق گجرات پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے میں کامیاب ،ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے لئے گجرات کی زمین تنگ کر دی اوراس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ مظلوم کو فوری انصاف ان کی دہلیز پر دیا جائے گا۔ مورخہ 18جولائی 2014کو اللہ لوک کالونی قمر سیالوی روڈ کا رہائشی مسمی (ک) جو کہ ایک کاروباری آدمی تھا کو اغواء کاروں نے تاوان کیلئے اغواء کرلیا اور 7کروڑ روپے رقم تاوان کا مطالبہ کیا ۔ملزمان نے مغوی کے بھائی کو مختلف فون نمبروں سے یہ دھمکی دی کہ اگر مطلوبہ رقم ادا نہ کی گئی تو مغوی کو جان سے مار دیا جائے گا ۔DPO رائے اعجاز احمدنے ماہر پولیس افسران پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی جس نے دن رات محنت کرکے ملزمان کو ٹریس کیا ۔لیکن مغوی کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کیلئے تاوان کی طے شدہ رقم 25لاکھ روپے اد ا کر نے کے بعد مغوی کی بحفاظت واپسی عمل میں آئی ۔مغوی کے بازیاب ہونے کے فوراً بعد پولیس نے سرگودھا ،راولپنڈی اور گجرات کے مختلف مقامات پر ریڈ کرکے تاوان کی رقم ،واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ ، گاڑی اور موبائل فون برآمد کرلیا ۔ملزمان نے جس جگہ مغوی کو قید کر رکھا تھا وہا ںسے بھی ثبوت قبضہ پولیس میں لئے گئے ہیں ۔اس اغواء کی واردات میں ملزمان کو اطلاعات اور مخبری دینے والا مغوی کا دور کا عزیز شامل تھا ۔مغوی کو بحفاظت بازیاب کرانے اور ملزمان کو گرفتار کرکے تاوان کی رقم برآمد کرنے پر ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے پولیس ٹیم کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آبروئے صحافت مجید نظامی کی وفات نے عید سوگوار کردی، خدیجہ فاروقی
گجرات ( جی پی آئی ) ق لیگ کی رکن صوبائی اسمبلی و مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب کی صدر خدیجہ عمر فاروقی نے عہد ساز شخصیت تحریک پاکستان کی زندہ تاریخ اور آبروئے صحافت ڈاکٹر مجید نظامی کی وفات پر گہرے غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجید نظامی کی وفات نے عید سوگوار کردی ہے۔پاکستان کے عوام ایک محب وطن نظریہ پاکستان سے عشق کرنے والے عظیم سپوت سے محروم ہوگئے۔ان کا خلاء کبھی پر نہیں ہوسکے گا ۔خدیجہ فاروقی نے ان کی صاحبزادی کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ کے کارکنان ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں انہوں نے کہا کہ نظریہ پاکستان اور تحریک پاکستان ٹرسٹ ان کی زندگی کے قابل تقلید کارنامے ہیں جو شب و روز ان کی یاد دلاتے رہینگے ۔انہوں نے کہا کہ مجید نظامی نے قلم کے ذریعے اپنی زندگی کی ہر سانس کے ساتھ جہاد کیا پکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کی اور صحافت کو ایک عظیم مقام اور مرتبہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی ذات صحافتی کارکنان کے لیے مشعل راہ تھی اور قیامت تک رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
استحکام پاکستان کیلئے مجید نظامی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: چودھری شجاعت حسین/ چودھری پرویزالٰہی
گجرات ( جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے بزرگ صحافی اور نوائے وقت کے ایڈیٹر مجید نظامی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے ان کی خدمات بھلائی نہیں جا سکتیں، مرحوم نہ صرف ایک بلند پایہ صحافی بلکہ ایک مدبر بھی تھے، نظریہ پاکستان کی ترویج و اشاعت ان کی زندگی کا مشن بن چکا تھا اور اس کیلئے انہوں نے اپنے آپ کو اور اپنے اشاعتی اداروں کو وقف کر رکھا تھا۔ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ملک میں جب بھی کوئی بحران پیدا ہوا ڈاکٹر مجید نظامی نے اس بحران کوحل کرنے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجید نظامی مرحوم کو پاکستان اور قائداعظم سے عشق کی حد تک لگائو تھا اور انہوں نے اپنی تمام عمر پاکستان اور قائداعظم کے ایک سچے عاشق کی طرح گزاری اور پاکستان کو قائداعظم کے ارشادات کے مطابق اسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے بھرپور جدوجہد کی۔ مسلم لیگی رہنمائوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پولیس نے 7کروڑ تائوان کے لئے اغواء ہونے والا مغوی بازیاب پولیس ن

گجرات (جی پی آئی ) گجرات پولیس نے 7کروڑ تائوان کے لئے اغواء ہونے والا مغوی بازیاب پولیس نے 8ملزمان کو گرفتار کر کے 23لاکھ روپے اسلحہ اور گاڑیاں برآمد کر لیں ‘ ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان فیصل بن خالد ‘ منیر ‘ شوکت اور عامر وغیرہ 8افراد نے ایجوکیشن کنسلٹنٹ کاشف کو 18جولائی کو اغواء کر لیا اور مغوی کے اہل خانہ سے 7کروڑ روپے تاوان طلب کیا ‘ انچارج ایلیٹ فورس انسپکٹر ضیغم اور ایس ایچ او تھانہ سو ل لائن گجرات انسپکٹر عامر ملک نے ایلیٹ فورس کے ہمراہ چھاپہ مار کر 8ملزمان کو گرفتار کر لیا ‘ ڈی پی او نے بتایا کہ ملزمان مغوی کاشف کو 7کروڑ کی بجائے 25لاکھ روپے تاوان لینے کیلئے راضی ہو گئے ‘ تاوان کی رقم ادا کرنے کے بعد مغوی کورہا کرا کے ملزمان کو گرفتا رکیا گیا ۔ ملزمان سے رقم اسلحہ اور دو کاریں برآمد کر لی گئی ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کے میٹرک کے امتحانات

گجرات (جی پی آئی ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کے میٹرک کے امتحانات میں گجرات سے پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات نے ملکی ترقی کیلئے کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کر دیا ۔ عائشہ عامر ‘ یامنہ ہارون ‘ مغیشہ مجید ‘ عائشہ سلطان ‘ رضیہ جاوید ‘ مشعل امام ‘ انیہا امجد ‘ امیہ تنویر ‘ سنبل بابر ‘ سندس ‘ فریجہ مجید ‘ زینب ‘ فاروق بٹ ‘ راحیل ‘ فرقان حمید ‘ عبدالستار ‘ عبداللہ آصف ‘ رابعہ عرفان ‘ شرمین فاطمہ ‘ عنبرہ مبشر ‘ معظم علی نے کہا کہ وہ ڈاکٹر ‘ انجینئر ‘ کمپیوٹر انجینئر سمیت اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتے ہیں ‘ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے ‘پاک فوج شمالی وزیر ستان میں کامیابی حاصل کر کے دنیا میں اعلیٰ مقام دلائے گی ‘ پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات نے پاکستان کے مستقبل کو روشن قرار دیا ‘ اور کہا کہ ملک کا مستقبل مضبوط ہاتھوں میں ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجاہد ملت پاکستان و تحریک ختم نبوت صاحبزادہ پیر سید محمود شاہ گجراتی

گجرات (جی پی آئی ) مجاہد ملت پاکستان و تحریک ختم نبوت صاحبزادہ پیر سید محمود شاہ گجراتی کا 28واں یوم وفات کے سلسلہ میں یوم مجاہد ملت عقیدو احترام سے منایا گیا ‘ جس کی صدارت ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے کی ‘ اس موقع پر مقررین نے مجاہد ملت کی تحریک پاکستان و تحریک ختم نبوت کے حوالہ سے خدمات تفصیل سے روشنی ڈالی ‘ اور پیر سید محمود شاہ گجراتی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

)جماعت اسلامی کے رہنما چوہدری نثار احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے

گجرات (جی پی آئی )جماعت اسلامی کے رہنما چوہدری نثار احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے نتیجہ میں بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام قابل تشویش ہے ‘ اس لئے دنیا کے ممالک کو اسرائیل کے خلاف اقدامات کرنا ہوں گے ‘ انہوں نے کہا کہ جس طرح اسرائیل فلطین اور غزہ پر بمباری کر کے معصوم لوگوں جن میں بچے بوڑھے خواتین شامل ہیں مار رہا ہے ‘ وہ کسی دہشت گردی سے کم نہیں ہے ‘ مسلمان ممالک اور اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر اسرائیلی حملے رکوائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز نے کہا ہے

گجرات (جی پی آئی ) سٹیزن فرنٹ گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز نے کہا ہے کہ گجرات میں عید سے قبل ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں اضافہ لمحہ فکریہ ہے ‘ پولیس چوری ڈکیتی کی وارداتوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ‘ جس سے تاجروں ‘ کاروباری افراد اور شہری خود کو عدم تحفظ کا شکار سمجھتے ہیں ‘ انہوں نے کہا کہ چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کو روکنے کیلئے پولیس حکام موثر اقدامات کریں ‘ تاکہ ان وارداتوں میں کمی سے لوگوں کا اعتماد نہ صرف پولیس پر بڑھے بلکہ وہ خود کو محفوظ بھی تصور کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں کمی نہ آسکی ‘ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں موسم خوشگوار ہونے کے باوجود بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے

گجرات (جی پی آئی )گجرات میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں کمی نہ آسکی ‘ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں موسم خوشگوار ہونے کے باوجود بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ‘ بجلی کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ‘ اور اکثر علاقوں میں شہری پانی کی سہولت سے بھی محروم ہو چکے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تالاب میں نہاتے ہوئے 20سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ‘

گجرات (جی پی آئی ) تالاب میں نہاتے ہوئے 20سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ‘ گجرات کے نواحی گائوں جید پور کا رہائشی وقاص تالاب میں نہا رہا تھا کہ اچانک گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ‘ نعش کو تالاب سے نکال لیا گیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پولیس تھانہ صدر گجرات نے 10سالہ تبسم کے بازو کا ٹنے والے ملزم غلام مصطفےٰ سے تفتیش کا ابتدائی مرحلہ شروع کر دیا ہے
گجرات (جی پی آئی ) پولیس تھانہ صدر گجرات نے 10سالہ تبسم کے بازو کا ٹنے والے ملزم غلام مصطفےٰ سے تفتیش کا ابتدائی مرحلہ شروع کر دیا ہے ‘ آر پی او اور ایس پی انویسٹی گیشن نے تفتیش کی ۔ پولیس نے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ملزم کا 10روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر رکھا ہے ‘ جبکہ تبسم کو علاج کیلئے میو ہسپتال لاہور شفٹ کر دیا گیا ہے ‘ جہاں پر میڈیکل بورڈ بچے کے علاج کیلئے تشکیل دے دیا گیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈ پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے معطل شدہ ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات سب انسپکٹر

گجرات (جی پی آئی ) ڈ پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے معطل شدہ ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات سب انسپکٹر شوکت ٹوپہ کی جگہ انسپکٹر فضل سراء کو ایس ایچ او تھانہ صدر تعینات کر دیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف تحصیل گجرات کے کوارڈینیٹر چوہدری سلیم سرور جوڑا نے کہا ہے

گجرات (جی پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف تحصیل گجرات کے کوارڈینیٹر چوہدری سلیم سرور جوڑا نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو اقتدار میں آئے ایک سال سے زائد عرصہ ہو چکا ہے ‘ مگر صرف زبانی وعدوں کے علاوہ عوام کی کوئی داد رسی نہیں کی جا رہی ‘ انہوں نے کہا کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے وعدہ پر اقتدار میں آنے والی مسلم لیگ ن ایک یونٹ بھی پیدا نہیں کر سکی جس سے عوام ایک طرف شدید گرمی کے موسم میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پریشان ہیں ‘ دوسری جانب بھاری بھر کم بل غریب عوام کی رہی سہی کسر بھی نکال رہے ہیں’ انہوں نے کہا کہ نندی پوری کا منصوبہ بھی ناکام ہو چکا ہے ۔

Share this:
Tags:
distribution gujarat Iqbal news Resources اقبال تعلیم تقسیم خبریں شامل گجرات وسائل
Rain
Previous Post راول پنڈی اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش جاری
Next Post اسلام آباد: فوج طلب کرنے کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا
Army

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close