Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 26/01/2015

January 26, 2015 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

گجرات (جی پی آئی) علماء اہلسنت کے ایک وفد نے آج ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ سید سعید احمد شاہ گجراتی کی قیادت میں ڈی پی او ضلع گجرات رائے اعجاز احمد کے ساتھ ملاقات کی اور علماء اہلسنت کے خلاف ہونیوالے مقدمات بسلسلہ لائوڈ سپیکر کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور ڈ پی او نے فوری طور پر ان مقدمات کو ختم کرنے کا حکم دیا’ آج کے اس ملاقات میں حاجی عمران ظفر اور صاحبزادہ پیر حسن محمود شاہ گجراتی نے شرکت کی ‘ صاحبزادہ پیر سید نور حسین شاہ ریٹائرڈ ایس پی نے ملاقات میں وفد اور ڈ پی او کی قانونی معاونت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )صحافی کالونی گجرات میں عظیم الشان میلاد المصطفیٰ ۖ کانفرنس کا انعقاد جس کی صدارت ممتاز عالم دین حضرت علامہ محمد شاہد چشتی نے کی اس موقع پر ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اس کانفرنس کا انعقاد محمد اصغر گجر ودیگر نے کیا ۔ جبکہ آرگنائزر ڈاکٹر رزاق احمد غفاری تھے ۔ اس موقع پر خصوصی خطاب علامہ محمد شاہد چشتی اور علامہ محمد اکبر جاوید خطیب اعظم سیالکوٹ نے کیا ۔ اس موقع پر تلاوت قرآن پاک کا شرف قاری محسن رضا قادری نے حاصل کیا ۔ جبکہ نعت رسول مقبول ۖ مظہر عزیز قادری ‘ محمد عارف شاہد گوندل ‘ سید عثمان شاہ نے پیش کی ۔ اس موقع پر مرکزی چیئرمین پنجاب امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و سماجی فلاح و بہبود جاوید اختر بٹ ‘ مرکزی صدر انجمن کمیٹی برائے بین المذاہب راجہ اعجاز احمد ‘ مرکزی کوآڈینیٹر سجاول اسلم نائب صدر تحصیل کھاریاں ودیگر شامل تھے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز عالم دین حضرت علامہ محمد شاہد چشتی نے گزشتہ روز صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی ممبر اسلامی نظریاتی کونسل سے ملاقات کی ‘ اور اہل سنت کیلئے اُن کی شاندار خدمات پر اُنہیں خراج تحسین پیش کیا ۔ اور کہا کہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ‘ اور اُن کے خاندان نے ہمیشہ ملک اور اہل سنت کیلئے قربانیں دیں ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) صدر پاکستان مسلم لیگ ق سٹی گجرات محمد حنیف حیدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نا اہل حکمرانوں نے عوام کو بحرانوں میں دھکیل دیا ہے ۔ایک بحران ختم نہیں ہوتا دوسرا شروع ہوجاتا ہے۔ ابھی پٹرول کا بحران ختم نہیں ہوا کہ بجلی کی شدید لوڈ شیڈنگ نے عوام کو ازیت میں مبتلا کردیا ہے۔ یہ ان نام نہاد تجربہ کار قیادت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ عوام سے کئے گئے وعدوں کی پاسداری تو دور کی بات بلکہ انہوں نے تو عوام کو اور زیادہ مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ جس ملک میں گیس ،بجلی ،لوڈ شیڈنگ اوردہشت گردی عروج پر ہو اور وہاں کی گورنمنٹ خود کو تجربہ کار اور اعلیٰ قیادت سمجھے تو پھر اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔ جب خاندان کے افراد اور خوشامدی حضرات کو اعلیٰ وزارتیں سونپی جائیں تو پھر حالات اسی نہج پر پہنچ جاتے ہیں جیسا کہ اس وقت ہیں۔انہوں نے کہا کہ لگتا ہے کہ ن لیگی گورنمنٹ کو عزت راس نہیں آئی جب اپوزیشن نے ملکی مفاد میں اپنی تمام تر سرگرمیوں کو ختم کرکے حکومت کے لئے میدان خالی کردیا تاکہ وہ عوام کے لئے کچھ کرسکیں تو چایئے تو یہ تھا کہ گورنمنٹ اس موقع کا فائدہ اٹھاتی اور عوامی فلاح و بہبود کے لئے کوئی کام کرتی لیکن جونہی دھرنے ختم ہوئے تو حکومتی لوٹ مار بھی عروج پر پہنچ گئی اور پہلے سے پریشان عوام کو بحرانوں کی دلدل میں دھکیل دیا گیا ۔انہوں نے ،مزید کہا کہ اب بہتری اسی بات میں ہے کہ حکومت اپنی ناکامی کو تسلیم کرے عوام سے معافی مانگے اور مڈٹرم انتخابات کروا کر قیادت محب الوطن لیڈران کو سونپے تاکہ عوامی پریشانیوں کا ازالہ کیا جاسکے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) ای ڈی او ایجوکیشن کا شف طاہر کی پریس ریلیز کے مطابق ایجوکیٹرز کی بھرتی کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 26جنوری سے بڑھا کر 29جنوری کردی گئی ہے ۔ محکمہ تعلیم میں بھرتی کے خواہشمند اہل امیدوار اب 29جنوری تک درخواست جمع کروا سکیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)پولیس چوکی شادولہ کے انچارج چوہدری زولفقار علی گورائیہ نے ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد کی خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈوان کرتے ہوتے ہوئے افتخار اسلحہ رپیرنگ شاپ پر چھاپہ مار کر دو عدد رائفل ناجائز برآمد کر کے ایک شخص ا شفاق ولد صادق سکنہ چک بھگولہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) ایکسائز انسپکٹر گجرات مرزا عدنان بیگ نے جنرل ہولڈ اپ کے دوران ناکہ بند ی کر کے ٹوکن مکمل نہ ہونے پر 25گاڑیاں جن میں کار، ویگن،ہائی ایس وغیرہ شامل ہیں کے کاغذات اور رجسٹریشن قبضہ میں لے کر ان کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے ، ایکسائز انسپکٹر گجرات مرزا عدنان بیگ نے بتایا ہے کہ جن گاڑیوں کے ٹوکن شاٹ ہیں ان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے ،انہوں نے گاڑی مالکان کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی اپنی گاڑیوں کے ٹوکن جلد ازجلد مکمل کرایں تاکہ وہ جرمانہ سے بچ سکیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)صدرگجرات اینٹی کرپشن فورس آرگنائزیشن پاکستان میاں محمدرفیق نے اپنے بیان میں کہاہے کہ سابقہ DCOگجرات نوازش علی کے دورمیں جوضلع گجرات کے اسلحہ کے لائسنس کینسل کیے گئے تھے۔ہائی کورٹ پاکستان نے یہ حکم دیاہے کہ ضلع گجرات کے ان کینسل شدہ کیسزکورنیوکیاجائے۔DCOگجرات لیاقت علی چٹھہ سے درخواست ہے کہ ان کیسزکورنیوکیاجائے۔یہ چھ سے سات ہزارکیسزہیں۔جوالتواکاشکارہیں۔میری وزیراعلی پنجاب میاں محمدشہبازشریف سے اپیل ہے کہ اسلحہ ر نیو کسیزکی طرف خصوصی توجہ دیتے ہوئے اسلحہ لائسنسزکوفوری رنیوکرنے کے احکامات جاری کیے جائیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )چیف آفیسر بلدیہ کنجاہ سید نوید حیدر شاہ تحصیل آفیسر ریونیو کے عہدہ پر ترقی پاکر کوٹ مومن تبدیل ہوگئے ۔ان کی جگہ چیف آفیسر کے عہدہ کا چارج ملک محمد منیر نے سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔ چارج سنبھالنے پر لائنز کلب کنجاہ کے صدر ڈاکٹر محمد عارف مسعود، مرکزی انجمن تاجران کنجاہ کے صدر سیٹھ قمر خورشید صراف، کنجاہ پریس کلب کے صدر یاورعباس، چیئرمین حاجی محمد صدیق بٹ اور دیگر اہم شخصیات نے ان کا استقبال کیا۔ انہیں ہار پہنائے اور کنجاہ آنے پر خوش آمدید کہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ کنجاہ کی تعمیر و ترقی کے لیے وہ اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے ۔ اس موقع پر چیف آفیسر ملک محمد منیر نے کہا کہ انشاء اﷲ اہلیان کنجاہ کی خدمت کا جذبہ لے کرآیا ہوں۔ کنجاہ کی فلاح و بہبود میرا مشن ہے ۔ صفائی کا نظام بہتر بنانے اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اپنی پوری کوشش کروں گا کہ عوام کو کوئی شکایت نہ رہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 110کے رہنما چوہدری ناصر سماں سابقہ امیدوار حلقہ پی پی 110نے کنجاہ پریس کلب کے نومنتخب صدر یاورعباس اور ان کی کابینہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے ۔ انہوںنے کہا کنجاہ پریس کلب کی ٹیم باصلاحیت صحافیوں پر مشتمل ہے امید کہ وہ صحافی برادری کے مسائل کو حل کرانے اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے بڑھ چڑھ کر کام کرے گی ۔ انہوںنے کہا کہ کنجاہ کی صحافی برادری کے ساتھ پورا تعاون کریںگے اور بہت جلد کنجاہ پریس کلب کا دورہ کیا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال کردیا ہے ۔ شدید سردی کے موسم میں بھی طویل لوڈشیڈنگ پر عوام سراپا احتجاج ہیں۔ گھنٹوں گھنٹوں بجلی غائب رہنے سے معمولات زندگی متاثر ہورہے ہیں ۔ تعلیمی اداروں کے سربراہان بھی سکول اوقات میں نصف سے زائد دورانیہ بجلی کی بندش ہونے پر شدید احتجاج کیا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر سکول اوقات میں بجلی کی فراہمی بے حد ضروری ہے ۔ تاجر برادری بھی لوڈشیڈنگ سے نجات کی اپیلیں کرتی رہتی ہے مگر حکام بالا ٹس سے مس نہیں ہوتے ۔ پیٹرول کی قلت کے باعث تاجر برادری کے جنریٹر بند ہونے سے بھی کاروبار تباہ ہورہے ہیں ۔ ضلعی حکومت نوٹس لیتے ہوئے دن کے اوقات میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی لائے بصورت دیگر عوام شدید احتجاج پر مجبور ہوںگے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )تھانہ کنجاہ کے علاقہ جسوکی میں چوروں کا راج ، ایک ہفتہ میں متعدد چوری کی وارداتوں میں لاکھوں کا نقصان ۔ عوام میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔ عوامی حلقوںنے ڈی پی او گجرات سے مطالبہ کیا ہے کہ چوروں کے گینگ کو گرفتار کر کے بے نقاب کیا جائے اور لوگوں کے جان و مال کا تحفظ کیا جائے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)صدرگجرات اینٹی کرپشن فورس آرگنائزیشن پاکستان میاں محمدرفیق نے اپنے بیان میں کہاہے کہ سابقہ DCOگجرات نوازش علی کے دورمیں جوضلع گجرات کے اسلحہ کے لائسنس کینسل کیے گئے تھے۔ہائی کورٹ پاکستان نے یہ حکم دیاہے کہ ضلع گجرات کے ان کینسل شدہ کیسزکورنیوکیاجائے۔DCOگجرات لیاقت علی چٹھہ سے درخواست ہے کہ ان کیسزکورنیوکیاجائے۔یہ چھ سے سات ہزارکیسزہیں۔جوالتواکاشکارہیں۔میری وزیراعلی پنجاب میاں محمدشہبازشریف سے اپیل ہے کہ اسلحہ ر نیو کسیزکی طرف خصوصی توجہ دیتے ہوئے اسلحہ لائسنسزکوفوری رنیوکرنے کے احکامات جاری کیے جائیں۔

Share this:
Tags:
attended gujarat Islamic Ideology Council leadership meeting news خبریں شرکت قیادت گجرات ملاقات
PSO
Previous Post پی ایس او کے لئے 40 ارب روپے کی بینک گارنٹی منظور
Next Post حضرت خواجہ غلام فرید سائیں کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات شروع
Hazrat Khawaja Ghulam Farid Sain Annual Urs

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close