Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 11/7/2014

July 12, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

عظیم روحانی تنظیم بلھے شاہ ویلفیئر سوسائٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام
گجرات ( جی پی آئی ) عظیم روحانی تنظیم بلھے شاہ ویلفیئر سوسائٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام دربار عالیہ شہنشا ہ ولایت پیر سید ولایت علی شاہ رحمتہ اللہ تعالیٰ عالیہ پر سالانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و افطار پارٹی منعقد ہوئی ‘ جس میں پاکستان بھر سے بلھے شاہ ویلفیئر سوسائٹی آف پاکستان کے کارکن و عہدیداران و مریدین شہنشاہ ولایت نے شرکت کی اس عظیم الشان روحانی اجتماع کی صدارت زیب سجادہ آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت پیر سید ولی حسین شاہ المعروف بلھے شاہ گجراتی نے کی مہمان خصوصی پیر سید عثمان علی امامی زیب سجادہ آستانہ عالیہ امام الحق سیالکوٹ نے کی اس موقع پر ممتاز علماء اکرام و مذہبی شخصیات نے شرکت کی ۔ مرکزی صدر بلھے شاہ ویلفیئر سوسائٹی آف پاکستان حاجی محمد یونس نقشبندی ‘ حاجی محمد رفیق ‘ قاری عابد صدیق ‘ حاجی محمد امجد سنی ایکشن کمیٹی ‘ یاسر عرفات حافظ آباد ‘ علامہ محمد علی طاہر خطیب بلھے شاہ اکیڈمی موجود تھے ‘ نقابت کے فرائض محمد شہزاد نقشبندی نے سرانجام دیئے ‘ تلاوت قرآن پاک کا شرف قاری فیض الحسن نے حاصل کیا ‘ قاری فیصل محمود جہانگیر ودیگر ثناء خوان رسول نے ہدیہ نعت پیش کیا ۔ ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے پیر سید بلھے شاہ گجراتی نے خصوصی دعا کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجاہد تحریک پاکستان و مجاہد تحریک ختم نبوت پیر سید محمود شاہ گجراتی کے سالانہ عرس مبارک
گجرات ( جی پی آئی ) مجاہد تحریک پاکستان و مجاہد تحریک ختم نبوت پیر سید محمود شاہ گجراتی کے سالانہ عرس مبارک کے سلسلہ میں 25رمضان المبارک کو ”یوم مجاہدملت ”عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا ‘ جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں عظیم الشان محفل منعقد ہوگی’ پہلا نشست دوپہر 12تا3بجے ہو گی ‘ جبکہ دوسری نشست بعداز نماز عصر شروع ہوگی ‘ اور افطاری تک جاری رہے گی ‘ اس موقع پر ممتاز علماء کرام مشائخ عظائم شرکت کرینگے ۔ محفل کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کرینگے ‘ جبکہ انتظامات پیر سید حسن محمود شاہ گجراتی کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوم مجاہد ملت 25رمضان المبارک کو عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کے سلسلہ میں ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا
گجرات ( جی پی آئی ) یوم مجاہد ملت 25رمضان المبارک کو عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کے سلسلہ میں ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا ‘ اجلاس جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں زیر صدارت پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی منعقد ہوا ‘ اجلاس میں سید حسن محمود شاہ گجراتی ‘ سید جماعت علی شاہ گجراتی ‘ شیخ محمد ادریس ‘ ڈاکٹر اعجاز رسول ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ محمد عثمان طیب ‘ سیٹھ حیدر علی صراف ‘صاحبزادہ فاروق نقشبندی ودیگر نے شرکت کی ۔ اجلاس میں یوم مجاہد ملت کے سلسلہ میں مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئیں ‘ جو کہ یوم مجاہد ملت کو بھر پور طریقہ سے منانے کے سلسلہ میں کام کر یںگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز روحانی شخصیت و بابا کرکٹ پیر سید مقصودالحق آوانی زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ آوان شریف مہمدہ شریف کا سالانہ عرس مبارک
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز روحانی شخصیت و بابا کرکٹ پیر سید مقصودالحق آوانی زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ آوان شریف مہمدہ شریف کا سالانہ عرس مبارک آج 12جولائی بعدازا نماز عصر گلشن محبوب مہمدہ شریف میں منعقد ہوگا۔ عرس کی تقریبات کی صدارت پیر سید منصور الحق آوانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف کرینگے ۔ ممتاز ثناء خوان ہدیہ نعت پیش کرینگے ۔ جبکہ انتظامات صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی اور نثار احمد نثاری کرینگے ۔ افطاری کا بھی اہتمام ہوگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ عوام سستے داموں اشیائے خوردو نوش کی فراہمی حکومت پنجاب کی ترجیحات میں سرفہرست ہے
گجرات(جی پی آئی ) صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ عوام سستے داموں اشیائے خوردو نوش کی فراہمی حکومت پنجاب کی ترجیحات میں سرفہرست ہے پنجاب بھرمیں قائم سینکڑوں سستے رمضان بازاروںکے ذریعے شہریوںکو معیاری اشیائے خرودونوش فراہم کی جار ہی ہیں۔ان خیالا ت کاا ظہار انہوںنے رمضان بازار ریلوے روڈ اور رمضان بازار شاہ جہانگیر روڈ کے اچانک دورہ کے موقع پر کیا ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ ‘ ایم این اے چودھری جعفر اقبا ل ‘ اے سی وقار حسین’ اودیگر افسران بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے۔ صوبائی وزیر خوراک نے اچانک دورہ کے موقع پر رمضان بازاروں میں قائم سٹالز کا معائنہ کیا اور خریداری کے لئے موجود افرادسے سہولیات کے بارے میں دریافت کیا صوبائی وزیر نے ہدایت کی تمام رمضان بازارںمیں تازہ پھل ‘ سبزیاں گوشت اور دیگر اشیائے خوردو نوش وافر مقدار میں ان بازاروں کے بند ہونے تک موجود ہونی چاہیئں اور گوشت کو جالیوںسے ڈھانپ کر رکھا جائے۔ صوبائی وزیر خوراک نے واضح کیا کہ صوبہ میں انتظامیہ کو متحرک کر دیا گیاہے اور کسی بھی شخص کو ذخیرہ اندوزی کرکے منصوعی مہنگائ کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی او رایسے عناصر کے خلاف سخت تادیبی کاروائ ہو گی۔ صوبائی وزیر خوراک نے رمضان بازاروں میں بہترین انتظامات پر ڈی سی او گجرات او ر ان کی ٹیم کو سراہا او رکہاکہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہبازشریف رمضان بازاروں کے حوالے خصوصی دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں او ر تمام بازاروں کی سخت مانیٹرنگ کی جا رہی ہے ۔ اس سے قبل ڈی سی او گجراتٰ لیاقت علی چٹھہ نے صوبائی وزیر خوراک کو ضلع گجرات میں قائم رمضان بازارروںکے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹی صدر مسلم لیگ (ق) محمد حنیف حیدری نے کہا ہے، کہ محکمہ گیس میں ایف۔ آئی
گجرات (جی پی آئی )سٹی صدر مسلم لیگ (ق) محمد حنیف حیدری نے کہا ہے، کہ محکمہ گیس میں ایف۔ آئی۔ اے کا چھاپہ قابل تحسین ہے۔ اور ہم ملک نادر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ کہ جس نے اصلی گیس چوروں کے خلاف گیس چوری کی نشاندہی کر کے اچھا شہری ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ درالصل حقیقت یہ ہے، کو ئی بھی عام شہری ازخود گیس چوری نہیں کر سکتا۔جب تک محکمے کے افسران شامل نہ ہوں ۔ یہ لوگ سوئی گیس درفتر میں بیٹھ کر بڑے بڑے کارخانوں اور فیکٹری ہولڈروں سے کروڑوں روپے کماتے ہیں، اور بہُت سی فیکٹریوں اور کارخانوں میں سوئی گیس کی پائپ لائینں ڈائریکٹ ڈال دی ہوئی ہیں۔ اِسکے علاوہ بے شمار فیکٹری ہولڈروں کے رات کے وقت میٹر اُتار کر ڈائریکٹ گیس کی سپلائی دے دیتے ہیں۔ کافی سارے غیر ریکارڈ شدہ میٹر انکے پاس موجود ہیں۔ جو مختلف جگہ پر لگا کر گیس چوری کروائی جاتی ہے۔ درالصل محکمہ بجلی ہو یا گیس کوئی بندہ چوری نہیں کر سکتا۔ جب تک محکموں کے اہلکارشامل نہ ہوں۔ اُنہوں نے کہا کوئی عام صارفین اگر اپنے گیس کنکشن کے ساتھ جنریٹر لگا لے تو ایسے افراد کے خلاف محکمہ گرفتاریاں بھی کراتا ہے، اور جرمانے بھی کرتا ہے۔ اور اگر کوئی گھریلو کنکشن لگانے کے لیے آتا ہے۔ تو تیس سے پینتیس ہزار روپے اِنکے اہلکار رشوت طلب کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے اس محکمے کے افسروں سے لے کر چپڑاسی تک کروڑ پتی ہیں۔ پھر عجیب بات ہے کہ ان لوگوں کو کوئی حکومتی افسر ہاتھ نہیں ڈالتا، کیونکہ اُن کو بھی بھتہ مل جاتا ہے۔ اور آج اگر موجودہ حکومت کی کارکردگی دیکھی جائے تو بلکل صفر ہے۔ گیس اور بجلی ہی جس ملک میں نہ ہو، تو وہ ملک کیسے چل سکتا ہے۔ ویسے تو وزیر اعلیٰ اپنے آپ کو خادم اعلیٰ کہتے ہیں۔ عوام آج سوال کر رہے ہیں کیا یہی خدمت ہے جو آج یہ لوگ کر رہی ہے؟ انکی اپنی جو لوہے کی بھٹیاں چل رہی ہیں۔ لیکن غریبوں کے چولہے ٹھنڈے کر دیے ہیں۔ اور انکی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج ملک میں عوام کا کوئی پرسانے حال نہ ہے۔ ملک میں بجلی ، گیس نہ ہونے کی وجہ سے عام شہری پانی پینے سے بھی مجبور ہے۔ اور انکے ہلکارے عربوں روپے کی سبسڈی کا اعلان کررہے ہیں۔ اور یہ جھوٹے لوگ کئی سا ل سے جھوٹ بھول کر وقت گزار رہے ہیں۔ آخر کب تک، اور وہ وقت دور نہیں جب عوام اِنکا یومِ احتساب کرئے گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سینئر صحافی اور روزنامہ پاکستان کے ڈپٹی بیورو چیف اسماعیل خرم کی والدہ محترمہ جو گزشتہ دنوں انتقال
گجرات (جی پی آئی ) سینئر صحافی اور روزنامہ پاکستان کے ڈپٹی بیورو چیف اسماعیل خرم کی والدہ محترمہ جو گزشتہ دنوں انتقال کر گئی تھیں کی رسم قل محلہ حسین کالونی کی بلال مسجد میں ادا کی گئی رسم قل میں سیاسی’سماجی ‘کاروباری شخصیات اور مقامی صحافیوں کے علاوہ مرکزی انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری ملک جاوید اختر اعوان ‘انجمن آرائیاں کے ضلعی صدر چوہدری عطا اللہ گل ‘ معروف دانشور و مصنف عارف علی میر ایڈووکیٹ ‘ میر نجم الحسن ‘میر ندیم اللہ ایڈووکیٹ ‘ ودیگر نے شرکت کی جبکہ ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل ‘ سابق امیدوار قومی اسمبلی افتخار وڑائچ کالروی ‘ گجرات پریس کلب کے صدر وسیم اشرف بٹ ‘ جنرل سیکرٹری محمود اختر محمود ‘رانا مشرف علی ناز’ ودیگر نے اسماعیل خرم سے ان کے گھر جا کر اظہار تعزیت کیا اس موقع پر اسماعیل خرم نے انکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ ماں ایک انمول نعمت ہے جس سے وہ محروم ہو گئے ہیں اور آئندہ بھی وہ ان کے لیے خصوصی دعا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے رمضان المبارک میں دعائوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ تمام منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کی شفاف نیلامی یقینی بنانے کیلئے دو دن میں ”اکشن یارڈ” بنائے جائیں
گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ تمام منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کی شفاف نیلامی یقینی بنانے کیلئے دو دن میں ”اکشن یارڈ” بنائے جائیں ۔ آڑھتی حضرات تمام مال علی الصبح نیلامی کیلئے پیش کرنے کے پابند ہونگے ۔ پانچ بوریوں سے زیادہ مال رکھنے والے آڑھیتوں کے خلاف ذخیرہ اندوزی کا مقدمہ درج کروایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے مارکیٹ کمیٹیوں کے ایڈمنسٹریٹرز اور سیکرٹریز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اے ڈی سی فاروق رشید سندھو، اسسٹنٹ کمشنرز کھاریاں میاں اقبال مظہر ، اور اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر شعیب نسوانہ ، ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی عبدالرحمان ،پی ایس او ندیم بٹ بھی ا س موقع پر موجود تھے ۔ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے مارکیٹ کمیٹیوں کے سیکرٹریز کو ہدایت کی کہ وہ پوری طرح مارکیٹ کے عمل میں دلچسپی کا مظاہرہ کریں اور صوبائی حکومت کی طرف سے دیا گیا ، مارکیٹ میکنیزم پوری طرح نافذ کیا جائے ۔ڈی سی او نے کہا کہ کسی بھی بڑے آڑھتی کو مارکیٹ کو یرغمال بنانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائیگی ، تمام آڑھتی مارکیٹ میں لایا گیا سارا مال نیلامی کیلئے پیش کرنے کے پابند ہونگے انہوں نے کہا کہ جو آڑھتی سینہ زوری اور من مرضی کرنے کی کوشش کرے ان کے بارے میں انتظامیہ کو آگاہ کیا جائے۔ڈی سی او نے ہدایت کی کہ جن منڈیوں میں ”پھڑیے” بیٹھتے ہیں ان کی رجسٹریشن کی جائے یہ حضرات آکشن یارڈ سے نیچے بیٹھ کر مال فروخت کریں گے اور ریٹس کارڈ نمایاں طور پر آویزاں کرنے کے پابند ہونگے ، ڈی سی او نے کہا کہ صوبائی حکومت میں سبزی و فروٹ منڈیوں کی سیکورٹی کیلئے واضع ہدایت جاری کیں ہیں ، جن منڈیوں میں پولیس سیکورٹی موجود نہ ہو اس کے بارے میں فوری طور پر انتظامیہ کو آگاہ کیا جائے ۔ڈی سی او نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ حکومت پنجاب نے رمضان بازاروں میں سبسڈی کی مد میں فنڈز فراہم کر دئیے ہیں ، جو تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو جاری کر دئیے گئے ہیں ، مارکیٹ کمیٹیوں کے سیکرٹری فنڈز کے اجراء کیلئے متعلقہ اے سی دفاتر سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان آپریشن کے متاثرین کی مدد ہم سب کی مذہبی و اخلاقی ذمہ داری ہے
گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان آپریشن کے متاثرین کی مدد ہم سب کی مذہبی و اخلاقی ذمہ داری ہے ، پرائیویٹ سکولز کے مالکان اس اہم قومی ایشو پر اپنی استعداد کے مطابق متاثرین کی بحالی کیلئے فنڈزمیں حصہ ڈالیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پرائیویٹ سکولز کے مالکان و پرنسپلز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ شمالی وزیرستان آپریشن کی وجہ سے لاکھوں افراد کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا ، پنجاب حکومت نے ایسے لاکھوں افراد کی کفالت کا بیڑا اٹھایا ہے ، اس مقصد کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی ریلیف فنڈبھی قائم کیا ہے ، ڈی سی او نے کہا کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہے ،جس میں ہر شخص اپنی زکوة اور صداقات بڑھ چڑھ کر ادا کرتا ہے ، انہوں نے کہا کہ متاثرین شمالی وزیرستان اس مدد کے اس وقت سب سے زیادہ مستحق ہیں ، ڈی سی او نے کہا کہ جوپرائیویٹ تعلیمی ادارے اس فنڈ میں حصہ ڈالنا چاہیں وہ کراس چیک کے ذریعہ وزیراعلیٰ کے ریلیف فنڈ اکائونٹ میں عطیات جمع کروا سکتے ہیں ،پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے نمائندگان ڈاکٹر نثار احمد ، ڈاکٹر ادریس ، پروفیسر افتخار مظہر و دیگر نے اس موقع پر اظہار خیال کیا اور ڈی سی او یقین دلایا کہ وہ خود بھی اپنی استعداد کے مطابق عطیات جمع کروائیں گے اور دیگر سکول مالکان کو بھی اس بارے میں قائل کرنے کی کوشش کی جائیگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انسپکٹر چوہدری قدیر وڑائچ اور شبیر حسین وڑائچ کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ گائوں
گجرات(جی پی آئی )انسپکٹر چوہدری قدیر وڑائچ اور شبیر حسین وڑائچ کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ گائوں حکیم پور لکھنوال میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ڈی ایس پی چوہدری نصراللہ وڑائچ، ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل،انسپکٹر چوہدری سرفرازوڑائچ،انسپکٹر چوہدری ناظم فاروق،انسپکٹر عمران حیدر،بینک مینجرسید تصور حیدر شاہ، چوہدری مظہر حسین ،نعیم بٹ،محمد افضل گوندل سابق امیدوار پی ٹی آئی حلقہ 105،انسپکٹر علی وڑائچ،انسپکٹر نحمد افضل،صحافی ارشد بٹ،ڈاکٹرانجم،انسپکٹر نصیر بٹ،سیاسی سماجی شخصیات ماسٹر محمد عارف، چوہدری جمیل سلطان، چوہدری مجید ایڈووکیٹ، چوہدری خلیل ایڈووکیٹ، سب انسپکٹرچوہدری سلیم رضا،انسپکٹر چوہدری محمداسماعیل ،انسپکٹرچوہدری شبیر احمدمنڈی بہائوالدین، ماموں چوہدری امانت علی،میجر اصغر، چوہدری علی احمد رامکے،چوہدری شیراز احمد شیراز اسلحہ ڈیلر،چوہدری پرویز احمد گرداور،چوہدر ی شبیر احمد گرداور، چوہدری مسعود اختر وڑائچ ،عامر مشتاق وڑائچ ،چوہدری شبیر احمداور حساس اداروں کے اعلی آفسران،سیاسی سماجی،مذہبی شخصیات سمیت اہل علا قہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔’

Share this:
Tags:
gujarat Naqshbandi news received Society اکیڈمی حاصل خبریں خطیب سوسائٹی گجرات نقشبندی
Altaf Hussain
Previous Post الطاف حسین اورکور کمانڈر میں رابطہ، آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ مؤخر
Next Post عمران، قادری، چوہدری برادران اور ہمارا اتحاد ہوچکا، شیخ رشید
Sheikh Rasheed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close