Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 2/8/2014

August 3, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

حضرت پیر سید ولائیت علی شاہ کے عرس کی سالانہ تقریب دربار عالیہ شہنشاہ ولایت پیر سید ولائیت علی شاہ محلہ علی پورہ گجرات میں منعقد
گجرات ( جی پی آئی ) حضرت پیر سید ولائیت علی شاہ کے عرس کی سالانہ تقریب دربار عالیہ شہنشاہ ولایت پیر سید ولائیت علی شاہ محلہ علی پورہ گجرات میں منعقد ہوئی ‘ جس میں قرب و جوار سے تعلق رکھنے والے مریدین و عقیدت مندوں کے علاوہ دیگر یاران طریقت نے شرکت کی ‘ عرس کی تقریب صاحبزادہ پیر سید محمد اشرف شاہ نقشبندی کی ‘ زیر نگرنی ہوئی ‘ علماء اکرام میں محمد نواز شاہد نقشبندی مصنف تذکرہ شاہ ولایت و سیرت تاجدار ختم نبوت نے پیر ولایت شاہ کے حالات زندگی پیر روشنی ڈالی ‘ اس کے علاوہ سید شوکت علی شاہ نے خاندان شہنشاہ ولایت کی خدمات پر روشنی ڈالی ‘ جبکہ خصوصی خطاب حضرت علامہ قاری لیاقت علی نقشبندی نے کیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ‘ تلاوت کلام کا شرف قاری محمد صفدر نے حاصل کیا ‘ جبکہ رسول مقبول محمد ذیشان نواز نقشبندی ‘ محمد احمد نقشبندی ‘ سید منظور شاہ ‘ ظفر علی نقشبندی کے علاوہ پیر ذوالفقار علی شاہ نے پیش کیا ‘ نقابت کے فرائض انجینئر محمود احمد نقشبندی نے ادا کئے ‘ عرس کے اختتام پر اختتامی دعا صاحبزادہ پیر سید محمد اشرف نقشبندی نے خصوصی دعا کی ‘ اور آخر میں لنگر شریف کا وسیع انتظام کیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہنشاہ ولایت کے عرس مبارک کے موقع پیر سید محمد اشرف شاہ نقشبندی نے مندرجہ ذیل قرار ادیں پیش جن کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا

گجرات ( جی پی آئی ) شہنشاہ ولایت کے عرس مبارک کے موقع پیر سید محمد اشرف شاہ نقشبندی نے مندرجہ ذیل قرار ادیں پیش جن کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا ۔ عرس مبارک شہنشاہ ولایت پیر سید ولایت علی شاہ کے سالانہ تقریب میں انجمن خدام الصوفیہ کے پلیٹ فارم سے ہر قرار داد متفقہ طور پر منظور کی گئی اور حکومت وقت کے گوش گزار کی گئی ‘ یہ اجلاس متفقہ طور پر پاک آرمی کے اقدام کو سراہتا ہے اور متاثرین وزیر ستان کے ساتھ مکمل اظہار ہمدردی کرتا ہے ۔ حکومت وقت سے پر زور اپیل کی جاتی ہے کہ میڈیا پر عریانی اور فحاشی کو مکمل طور پر ختم کیا جائے ‘ حکومت وقت سے پر زور اپیل کی جاتی ہے کہ مالیاتی بینکوں سے سودی نظام کو مکمل خاتمہ کیا جائے ۔ اسرائیلی بربریت اور ظلم کے خلاف یہ اجلاس بھرپور مذمت کرتا ہے ‘ اور مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے ‘ تمام افراد کے قرار دادا کو متفقہ طور پر منظور کیا اور حکومت وقت کو منظوری کے لئے بھیج دی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آستانہ عالیہ مہمدہ شریف آوان شریف کے مرید خاص چوہدری محمد امین کے والد محترمہ بھائی اللہ دتہ کی سالانہ برسی عقید ت و احترام کے ساتھ منعقد

گجرات ( جی پی آئی ) آستانہ عالیہ مہمدہ شریف آوان شریف کے مرید خاص چوہدری محمد امین کے والد محترمہ بھائی اللہ دتہ کی سالانہ برسی عقید ت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی ‘ برسی کی تقریب کی صدارت صاحبزدہ قاضی منصور الحق آوانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف آوان شریف نے کی ۔ جبکہ عرس مبارک کی تقریبات کی نگرانی صاحبزادہ قاضی رضوان منصور آوانی نے کی ۔ خصوصی خطاب ممتاز عالم دین صاحبزادہ عثمان بشیر نقشبندی نے کیامہمان خصوصی صاحبزادہ پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈھینڈا شریف تھے اس موقع پر گجرات ‘ فیصل آباد ‘ لاہور ‘ راولپنڈی و دیگر مقامات سے آئے ہوئے معززین نے کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز ماہر تعلیم ماسٹر محمد فیاض نے پیرو شاہ میں صاحبزادہ قاضی رضوان منصور آوانی

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز ماہر تعلیم ماسٹر محمد فیاض نے پیرو شاہ میں صاحبزادہ قاضی رضوان منصور آوانی زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف آوان شریف کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا ۔ اس موقع پر خصوصی محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی جس میں قاری منیر احمد نے ہدیہ نعت پیش کیا ۔ اس موقع پر ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی۔ جن میں ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ صاحبزادہ عبدالرحمن آوانی ‘ بھائی محمد شبیر ‘قیس الملک ‘ محمد ریاض ‘ منیر احمد ‘ سکندر حیات و دیگر نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز شخصیات نے سید مزمل حسین شاہ اور سید ابدال شاہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی

گجرات (جی پی آئی ) ممتاز شخصیات نے سید مزمل حسین شاہ اور سید ابدال شاہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ‘ جن میں رہنما پاکستان مسلم لیگ ن شاہد نعیم بٹ لنگے ‘ چوہدری جمیل آف چوپالہ ‘ اے ایس آئی فیاض بھٹی ‘ ٹھیکیدار عبدالرشید ‘ الحاج حکیم سعید ‘ سید محمود ہاشمی ‘ عاصم محمود ہاشمی ‘ سید قاسم محمود ہاشمی ‘ سید چاند ہاشمی ‘ صحافی عابد بھٹی ‘ عامر لون ‘ علی شیر بھٹی ‘ غلام شبیر کھوکھر ‘ محمد سلیم گوندل ‘ یاسین وڑائچ ‘ ودیگر شامل ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی صدر مسلم لیگ (ق) محمد حنیف حیدری نے کہا ہے،کہ چودہ اگست کو عوام جعلی مینڈٹ حکمرانوں کا تختہ الٹ دیں گئے۔ اور آج وقت آگیا ہے

گجرات ( جی پی آئی )سٹی صدر مسلم لیگ (ق) محمد حنیف حیدری نے کہا ہے،کہ چودہ اگست کو عوام جعلی مینڈٹ حکمرانوں کا تختہ الٹ دیں گئے۔ اور آج وقت آگیا ہے۔ اِ س جعل ساز ٹولے سے عوام جان چھوڑا لیں گئے۔ افواج ِ پاکستا ن کی دمکی دینے والوں کو پتہ ہونا چاہیے۔ کہ پاکستانی قوم نے ہمیشہ افواج پاکستان کو عزت او اخترام سے نوازا ۔ پوری قوم کو اپنے وطن کے سپاہیوں پر ناز ہے ۔ اسلیے افواج پاکستان بھی اپنی عوام سے محبت کرتی ہے۔ کوئی حکمران یہ مت سوچے کہ جو کھیل وہ پاکستانی قوم کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں ، وہ وقت گزر چکا۔یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ موجودہ حکومت اور اُس کے خواری افواجِ پاکستان کی توہین بھی کرئے اور پھر اُمیدیں بھی لگائے رکھے۔ ایسا کبھی بھی نہیں ہو گا۔ بلکہ وقت بتائے گا،کہ افواجِ پاکستان کے سپاہی اور عوام ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ہوں گئے۔ اور وہ لوگ جنہوں نے قومی مینڈٹ چوری کیا ہے، اور بے گنا بہنوں اور بیٹیوں کا خون بہایا ہے ، اور جو دہشت گردوں کی سر پرستی کر رہے ہیں۔اور جنہوں نے پوری قوم کا خون نچوڑ کا اپنی دجوریاں بھر لی ہیں، اور پورے ملک کی انڈسٹریاں بند ہیں ۔ مزدور بے روز گار ہیں۔ ایسے نام نہاد بادشاہوں کا کوئی ساتھ نہیں دے گا،اور اِن کی گیدڑ ببکیاں اب کسی کام نا آئیں گئی۔ چودہ اگست ابھی تو دور ہے ۔مگر یہ اس سے پہلے ہی بُکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں۔ اور اب بے بسی کا یہ عالم ہے کہ اپنے حکومت جاتے ہو ئے دیکھ کر، اِن کو چوہدری شجاحت حسین کی یاد بھی آگئی ہے۔ اور ملاقات کے لیے منتیںکر رہے ہیں۔مگر اب پانی سر سے گزر چکا۔ جاتی عمرہ کے اِن سوداگروں کو معلوم ہو نا چاہیے۔ کہ قوم کے ساتھ جو کچھ کیا ہے۔ اُس کی سزا بھگتنے کے لیے تیا ر رہیں۔ وقت ایک سا نہیں رہتا ۔ اگر رات ہو تو دِن کی اُمید رکھنی چاہیے، اور قوم اب دیکھ رہی ہے۔ کہ ظلم کی سیا ہ رات ختم ہو چکی ۔ اور صبح کی کرنیں نمودار ہونے کا وقت آگیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نامور روحانی شخصیت حضرت علامہ پیر غلام سرور نقشبندی آستانہ عالیہ بھوتہ شریف کے بھائی غلام مرتضیٰ جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے

گجرات ( جی پی آئی )نامور روحانی شخصیت حضرت علامہ پیر غلام سرور نقشبندی آستانہ عالیہ بھوتہ شریف کے بھائی غلام مرتضیٰ جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ‘ اُن کا ختم قل آج دن جامع مسجد کالو چک شریف میں پڑھا جائیگا ‘ ساڑھے گیارہ بجے مرکزی دعا ہو گی ۔ تمام احباب سے شرکت کی بھر پور اپیل کی جاتی ہے ‘ کہ وہ مقررہ وقت پر دعا کیلئے تشریف لائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علامہ قاری نصیر احمد قادری اور علامہ قاضی امیر حسین چشتی کی وفات عوام اہلسنت کیلئے صدمہ عظیم ہے

گجرات ( جی پی آئی )علامہ قاری نصیر احمد قادری اور علامہ قاضی امیر حسین چشتی کی وفات عوام اہلسنت کیلئے صدمہ عظیم ہے ‘ اُن علماء کی وفات سے عوام اہلسنت ایک عظیم مدبر اور نڈر اور ملنسار شخصیات سے محروم ہو گئے ۔ ان خیالات کا اظہار نامور ثناء خوان مصطفی قاری محمد شفیع نوشاہی اور قاری مختار احمد نوشاہی نے اپنے خصوصی تعزیتی بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں شخصیات کی دینی خدمات تاریخ حصہ ہیں ۔ اور اُن کی خدمات تا دیر یاد رکھیں جائیں گی ۔ قاری نصیر احمد قادری مجاہد تحریک ختم نبوت تھے ۔ انہوں نے ساری زندگی عقیدت ختم نبوت کا پر چار کیا ۔ اللہ تعالیٰ کی بار گاہ میں دعاہے اُن کے درجات بلند فرمائے ۔ اور عوام اہلسنت کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق اور ہمت عطا فرمائے ۔ آمین ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چھٹہ نے کہا ہے کہ آزادی عظیم نعمت ہے

گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چھٹہ نے کہا ہے کہ آزادی عظیم نعمت ہے رواں ماہ کے دوران پور ا مہینہ تقریبات آزادی منانے کا مقصد ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے تجدیدعہد اور نئی نسل میں جذبہ حب الوطنی بیدار کرنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے ضلع کونسل ہال میں یوم آزادی کے حوالے سے سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس سے قبل انہوں نے ٹی ایم اے کے زیر اہمتام یوم آزادی کے حوالے سے ریلی کی قیادت کی جس کے شرکاء نے ٹی ایم اے ہال سے ضلع کونسل تک مارچ کیا جبکہ راستے میں تاجروں نے ریلی کے شرکاء پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے بھرپور استقبال کیا۔ ڈی پی او رائے اعجاز احمد، ایم این اے نوابزادہ مظہر علی خان، ایم پی ایز میاںمحمد طارق، حاجی عمران ظفر، چوہدری شبیر رضا ، سا بق ایم پی اے حاجی ناصر محمود’ صدر انجمن تاجران جاوید بٹ’ اے ڈی سی محمد فاروق رشید سندھو اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایا ت کے مطابق ضلع بھر میں تقریبات آزادی کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اس دوران تقریری تحریری مقابلہ جات ‘ کھیلوں کے مقابلے’ اور دیگر پروگرامز کے انعقاد کے علاوہ اہم سرکاری وغیر سرکاری عمارتوں کو قومی پرچموں سے سجایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وطن عزیز کو اس وقت مختلف چینلجز درپیش ہیں’ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی وجہ سے لاکھوں بہن بھائی بے گھر ہو چکے ہیں جبکہ پاک فوج کے جوان وطن عزیز کی سالمیت اور تحفظ کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تقریبات آزادی کے دوران ہمیں اپنے بے گھر بھائیوں اور فوجی جوانوں کے ساتھ بھی اظہار یکجہتی کرنا ہے تاکہ انہیں یہ احساس دلایا جاسکے کہ اس مشکل وقت میں پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ایم این اے نوابزادہ مظہر علی خان، ایم پی ایز میاںمحمد طارق، حاجی عمران ظفر، چوہدری شبیر رضا نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایام آزادی منانا زندہ قوموں کاشعار ہے’ وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے وژن کے مطابق پورا ماہ اگست تقریبات آزادی منانے سے قومی یکجہتی اور وطن عزیز سے محبت کے جذبات کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم اس وقت میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی زیر قیادت ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہوچکی ہے اور کسی بھی فرد یا جماعت کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی ہر گز اجازت نہیں دے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق ناظم یونین کونسل لکھنوال ڈپٹی بشیر احمدپاکستان عوامی تحریک میں شامل ہوگئے اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے

گجرات (جی پی آئی) سابق ناظم یونین کونسل لکھنوال ڈپٹی بشیر احمدپاکستان عوامی تحریک میں شامل ہوگئے اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے ڈپٹی بشیر احمد نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت قیادت کا فقدان ہے اگر قیادت ہے تو وہ ڈاکٹر طاہر القادری ہے جو پاکستان کو مسائل کے بھنور سے نکال سکتی ہے ڈاکٹر طاہر القادری کا 10نکاتی ایجنڈا ہی قوم کی فلاح کا ضامن ہے پاکستان میں بدقسمتی سے چند خاندان مسلط ہیں جو ملک کے وسائل پر قابض ہیں لیکن انقلاب کے بعد ان کو بھاگنے کی بھی جگہ نہیں ملے گی ہم ڈاکٹر طاہر القادری کے انقلابی منشور اور قوم کی فلاح کے ایجنڈے کو دیکھ پاکستان عوامی تحریک میں شامل ہو رہے ہیں اور انکے شانہ بشانہ پاکستانی قوم کی مسائل کے حل کے لیے اور ان قاتل اور نا اہل حکمرانو ں سے ہمیشہ کے لیے نجات کے شانہ بشانہ ہونگے ۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا انقلابی پیغام ہر گھر تک پہنچائیں گے یونین کونسل لکھنوال سے ہزاروں لوگ قافلہ انقلاب میں اگلی صفوں میں ہونگے۔انقلاب ہی پاکستان کے تمام مسائل کا حل ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان عوامی تحریک ضلع گجرات کے راہنمائوں چوہدری سمیع اللہ وڑائچ، چوہدری افضال سیال، سلیم رضا ،بلال مصطفوی نے کہا ہے

گجرات (جی پی آئی ) پاکستان عوامی تحریک ضلع گجرات کے راہنمائوں چوہدری سمیع اللہ وڑائچ، چوہدری افضال سیال، سلیم رضا ،بلال مصطفوی نے کہا ہے کہ کراچی ساحل سمندر پر انسانی جانوں کا ضیاع حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے واقعہ حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے جس کی ذمہ دار حکومت ہے اندوہناک سانحہ نے عید کے دن کی خوشیوں کو ماتم میں بدل دیا عظیم سانحہ پر پوری قوم افسردہ ہے ۔ تفریح کے لیے آنے والے لوگوں کی راہنمائی کرنے والے انتظامیہ کے افراد کا نہ ہونا انتہائی غیر ذمہ درانہ فعل ہے پاکستان عوامی تحریک دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہے حادثے کی صورت میں فوراً ریسکیو نہ ہونا بھی حکومت کا نالائقی ہے حکومت اور اسکے اداروں پر لازم ہے ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات کرے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ہوسکے

Share this:
Tags:
gujarat launches news Popular آغاز انتظام خبریں خدمات گجرات مقبول
Suicide
Previous Post ملزم نے حوالات کے باتھ کی اینٹوں سے بنی چو گاٹھ پر آزاد بند کو گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کا ارتکاب
Next Post گلیانہ : تھانہ میں ملزم افتحار علی ولد محمد انور کی پراسرار ہلاکت پر لواحقین احتجاج کر رہے ہیں
Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close