Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 4/6/2014

June 5, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

صاحبزادہ الحاج پیر حافظ حکیم سید احمد حسین شاہ رحمتہ اللہ علیہ آف رانیوال سیداں سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترم کے ساتھ منایا گیا

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز روحانی شخصیت و بین الاقوامی شہرت یافتہ طبیب صاحبزادہ الحاج پیر حافظ حکیم سید احمد حسین شاہ رحمتہ اللہ علیہ آف رانیوال سیداں سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترم کے ساتھ منایا گیا عرس مبارک کی تقریب کی صدارت صاحبزادہ پیر سید حکیم افتخار حسین شاہ صاحب آف رانیوال سیداں نے کی ۔ عرس مبارک کی تقریب کی رانیوال ہائوس شاہ حسین روڈ گجرات میں منعقد ہوئی ‘ جس میں خصوصی خطاب پیر سید ضیاء قاسمی آستانہ عالیہ کنارہ شریف اور پیر سید اظہر حسین شاہ آف پنڈی چک نے کیا ۔ محفل کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ‘ جس کا شرف پیر سید نذر حسین شاہ آستانہ علیہ شہنشاہ ولایت نے حاصل کیا’ نقابت کے فرائض شہنشاہ نقابت عمران چشتی نے سرانجام دیئے ۔ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عمران شاکر ‘ اکمل حسین دریائی ودیگر نے پیش کی ۔ قاری انصر اقبال نے ختم شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کی اس موقع پر سادات اکرام ‘ علماء ‘ مشائخ و سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد نے شرکت کی ‘ انتظامات کی نگرانی پیر سید ارشد محمود شاہ ‘حکیم سید امتیاز حسین شاہ ‘ حکیم سید عثمان احمد شاہ اور سید شاہد ممتاز نے کی ۔ شرکاء اکرام میں سید مبشر حسین شاہ آف چک پنڈی ‘ سید ارسلان احمد ‘ سید شاویز احمد ‘ سید رافع حیدر منڈی بہائوالدین ‘ سید سلیمان شاہ ملہو کھوکھر’ سید آصف محمود شاہ ڈیرہ سیداں ‘ الحاج غلام مصطفی صراف مدنی جیولرز ‘ حاجی خالد محمود ‘ چوہدری علی رضا آف ڈھیرگنہ ‘ حکیم سید محمد مسعود مشہدی سابق ناظم ‘ صوبیدار ملک محمد اشرف ‘ملک محمد انور ‘ ملک محمد اشرف آف ملک پراپرٹی ‘ آفتاب احمد شہزاد میڈیکل ‘ ملک تنویر بابر ‘ حاجی رائوف پیر خانہ خواجہ گان ‘ حاجی غلام رسول ملہو کھوکھر ‘ حاجی محمد انیس بھٹی ‘ ارشد بٹ ‘ چوہدری توصیف گجر آف چیچیاں ‘ محمد یونس خادم خاص ‘ لیاقت علی شمع فوٹو گرافر ‘ شاہد صراف ‘ زاہد صراف ‘ عبدالوحد دی ہٹی ‘ محمد عابد ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ‘ تمام شرکاء کو بیٹھا کر لنگر تقسیم کیا گیا ۔ ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اولیاء اکرام ہمیشہ اسلام کی تعلیمات کو عام عوام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ پیر حکیم سید افتخار حسین شاہ

گجرات ( جی پی آئی ) اولیاء اکرام ہمیشہ اسلام کی تعلیمات کو عام عوام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا برصغیر پاک ہند اسلام اولیاء اکرام شب و روز محنتوں کی وجہ سے پروان چڑھا ‘ حکیم پیر سید حافظ احمدحسین شاہ آف رانیوال سیداں نے اسلام ترویج و اشاعت میں اہم کردا ر ادا کیا ۔ ان خیالات کا اظہار پیر حکیم سید افتخار حسین شاہ سجادہ نشین آستالیہ عالیہ رانیوال سیداں نے سالانہ عرس مبارک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر اولیاء اکرام کی تعلیمات پر عمل کیا جائے تو دنیا و آخرت میں کامیابی مل سکتی ہے ‘ اور رانیوال سیداں کا گجرات میں اسلام کی ترویج اشاعت میں اہم حصہ ہے ‘ جو ہمیشہ اپنے افکار اپنے اسلاف کی قربانی کی وجہ سے یاد رکھا جائے گا ۔ پیر سید ضیاء قاسمی آستالیہ عالیہ کنارہ شریف کہا ہے کہ پیر سید احمد حسین شاہ رحمتہ اللہ علیہ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی انہوں نے طب کی میدان میں بھی گراں قدر خدمات سرانجام دیں ۔ طریقت کے میدان میں عوام کی راہنمائی کی ۔ پیر سید نذر حسین شاہ آستالیہ عالیہ شہنشاہ ولایت رحمتہ اللہ علیہ نے کہا ہے کہ اولیاء اکرام نے ہمیشہ اپنے عمل سے اسلام کو پروان چڑھایا اور اُن کی خدمات صدیوں یاد رکھی جائیں گی ۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )امین بیت المال پنجاب محمد سلمان منگلہ نے گجرات کا دورہ کیا ‘ انہوں نے ضلعی دفتر بیت المال میں ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ چوہدری محمد نواز ‘ ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر چوہدری محمد امجد کلیر ‘ چیئر مین ضلعی بیت المال کمیٹی چوہدری ظہور الٰہی آف صباحت انڈسٹریز ‘ ڈپٹی ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر عدنان خان ‘ ضلعی چیئر مین زکوٰة کمیٹی چوہدری تنویر گوندل ‘ سابق ضلعی چیئر مین بیت المال چوہدری محمد اشرف ریحانیہ ‘ ممبر ان صوبائی اسمبلی میجر معین نواز ‘ نوابزادہ حیدر مہدی ‘ نوابزادہ طاہر الملک ‘ رانا مشرف علی ناز ‘ دائودبٹ ‘ چاند بھٹی اور دیگر سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر ضلعی بیت المال کمیٹی کی خدمات کو بے حد سراہا گیا ‘ چوہدری ظہور الٰہی خدمات پر اُنہیں خراج تحسین پیش کیا گیا ۔ اور امید ظاہر کی کہ چوہدری ظہور الٰہی پہلے کی طرح بہتر انداز میں عوام کی خدمت کا عمل جاری رکھیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز تعزیت کیلئے سپر ایشیاء گئے اور سید رضوان علی شاہ کے چچا محترم کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

گجرات (جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز تعزیت کیلئے سپر ایشیاء گئے اور سید رضوان علی شاہ کے چچا محترم کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ‘ اس موقع پر ڈاکٹر رزاق احمد غفاری بھی موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز نے اپنے تعزیتی بیان میں سید رضوان علی شاہ آف سپر ایشیاء کے چچا کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

گجرات ( جی پی آئی ) صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز نے اپنے تعزیتی بیان میں سید رضوان علی شاہ آف سپر ایشیاء کے چچا کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ عطا فرمائے ۔ اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں ریکارڈ توڑ گرمی کی وجہ سے لوگ بیمار ہونا شروع ہو گئے ‘

گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں ریکارڈ توڑ گرمی کی وجہ سے لوگ بیمار ہونا شروع ہو گئے ‘ سخت گرمی میں واپڈا احکام نے بھی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور رکھا ہوا ہے ‘ جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ‘ جس کے ساتھ ساتھ سوئی گیس والوں نے بھی گیس کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ‘ جس سے صارفین کی مشکلات اضافہ ہو گیا ہے ‘ عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ختم کیا جائے ‘ یا پھر شیڈ ول کے مطابق رکھا جائے تاکہ عوامی مشکلات کمی ہو سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں بھی شدید گرمی میں سکولوں و کالجز میں چھٹیاں نہ ہو سکیں ‘

گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں بھی شدید گرمی میں سکولوں و کالجز میں چھٹیاں نہ ہو سکیں ‘ پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں بچوں کو صبح بلایا جاتا تھا ‘ سخت گرمی میں والدین اور بچوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ‘ ڈی سی او گجرات سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے احکامات پر عمل کرے ‘ اور سکولوں میں چھٹیاں نہ کرنے والے تعلیمی اداروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں مضر صحت مشروبات و گلے سٹر ے پھلوں کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے ‘

گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں مضر صحت مشروبات و گلے سٹر ے پھلوں کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے ‘ جس سے عوام کو مختلف بیماریاں لاحق ہونے کا اندیشہ ہے ‘ ٹی ایم اے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور ضلعی انتظامیہ اس سلسلہ میں ایکشن لے ‘ گلے سٹرے پھل اور مضر صحت مشروبات فروخت کرنیو الے دکانداروں اور ریڑھی بانوں کے سخت ایکشن لیا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او گجرات کے احکامات دھرے کے دھرے رہ گئے ‘ مسلم بازار میں از سر نو دکانداروں نے تجاوزات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے

گجرات ( جی پی آئی ) ڈی سی او گجرات کے احکامات دھرے کے دھرے رہ گئے ‘ مسلم بازار میں از سر نو دکانداروں نے تجاوزات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ‘ جس سے خواتین اور صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ‘ اور ہتھ ریڑھی والے بھی جگہ جگہ کھڑے رہتے ہیں ‘ ٹی ایم اے احکام تاجروں کے احتجاج پر مہم روک دی تھی ۔ اب دوبارہ مہم شروع کی جائے تاکہ صارفین کو سہولت مل سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر طاہر القادری کے جون میں وطن واپسی کے اعلان سے حکمران جماعت کے گیدڑوں کی نیند اڑ گئی ہے،ہدری سمیع اللہ وڑائچ

گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان عوامی تحریک ضلع گجرات کے صدر چوہدری سمیع اللہ وڑائچ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کے جون میں وطن واپسی کے اعلان سے حکمران جماعت کے گیدڑوں کی نیند اڑ گئی ہے ن لیگ کی خوفزدہ قیادت جیسے بیان دے رہی اس سے عوام نے اندازہ لگا لیا ہے کہ جمہور کا مینڈینٹ چرانے والوں کے دن گنے جا چکے ہیں ۔ ڈاکٹر طاہرالقادری پر الزامات لگانے والے وزرا کرپشن کی دلدل میں گردن تک دھنسے ہوئے ہیں اور اپنا ذہنی توازن کھو چکے ہیں ۔”چور مچائے شور”سے اب کچھ نہیں ہوگا۔اور بہت جلد عوامی ریلا ان کرپٹ اور بددیانت حکمرانوں کو بہا کر لے جائیگا اور انکو بھاگنے بھی نہیں دیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری عوام کی خوشحالی کا ایجنڈا لیکر پاکستان آرہے ہیں جمہوریت کے نام پر چند خاندانوں کا ڈرامہ اب ختم ہونے والا ہے ۔ڈاکٹر طاہر القادری کا ویژن عوام میں زبردست پزیرائی حاصل کر رہا اور یہ حکمرانوں کی سیاسی موت ہے ۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے 10نکاتی ایجنڈا میں عوام کی خوشحالی ہے جو جماعت بھی انقلاب کی جدوجہد میں ہمارے ساتھ چلے گی ہم اسکو خوش آمدید کہیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پی ٹی آئی کا جلسہ سیالکوٹ چوہدری سلیم سرور جوڑا کی صدارت میں تحصیل گجرات کا اجلاس ،7جون کے جلسہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا

گجرات ( جی پی آئی )تحصیل کوارڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف گجرات چوہدری سلیم سرور جوڑا کی صدارت میں تحصیل سیکرٹریٹ جناح روڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے 7جون کو سیالکوٹ میں ہونے والے جلسہ کے سلسلہ میں انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا جس میں تحصیل بھر سے یونین کونسلوں کے عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سلیم سرور جوڑا نے کہا کہ پنڈی بھٹیاں کے ضمنی انتخابات کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا 7جون کو سیالکوٹ میں ہونے والا جلسہ بڑی اہمیت کا حامل ہوچکا ہے جس میں کارکنوں کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کرنا ہوگی اس سلسلہ میں ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا جاچکا ہے اور تحصیل آفس گجرات سے 4بجے قافلہ روانہ ہوگا کارکنان عمران خان کے ویژن کو آگے بڑھانے کیلئے جو ش وجذبہ کے ساتھ پاکستان کیلئے بھرپور شرکت کریں انہوں نے کہا کہ جلسہ کے بعد تحصیل گجرات میں تحریک انصاف کو منظم کیا جائے گا اور کارکنان کو عزت دی جائے گی انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا احتجاج آزاد الیکشن کمیشن اور حقیقی جمہوریت کیلئے ہے تحریک کا جھنڈا ان لوگو ں کی سمجھ میں آنے والا نہیں ہے جو چار حلقوں میں انگوٹھوں کی تصدیق کیلئے صرف اس لیے راہ فرار اختیار کررہے ہیں کہ اس سے نام نہاد جمہوریت اور جعلی مینڈیٹ کا پول کھل جائے گاانہوں نے کہا کہ تحریک انصاف روشنی کا راستہ ہے اور عوام نئے پاکستان کیلئے عمران خان کا ساتھ دے رہے ہیں سابق صوبائی امیدوار بلال حسین گورسی نے کہا کہ موجودہ حکومت سے عوام کو اب کسی قسم کی امید نہیں رہی پی ٹی آئی کا احتجاجی جلسہ پر امن ہے اور گجرات سے عوام کا سیلاب سیالکوٹ جاکر ایک نئی تاریخ رقم کرے گا انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ اب عام انتخابات آزاد خود مختار الیکشن کمیشن کی ہی نگرانی میں ہونگے پی ٹی آئی انتخابی نظام کو ٹھیک دیکھنا چاہتی ہے تاکہ آئندہ کوئی بھی عوامی مینڈیٹ چرا نہ سکے تحصیل جنرل سیکرٹری چوہدری محمد اشرف چدھڑ نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا سیالکوٹ میں ہونے والا جلسہ روشن پاکستان کیلئے ایک تاریخ رقم کرے گا اور گجرات سے کارکنان منظم اور بھرپور انداز سے شرکت کریں گے اور انشاء اللہ تعالیٰ تحصیل گجرات میں بھرپور انداز سے پی ٹی آئی کو مضبوط کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے اس موقع پر سید وسیم عارف ایڈووکیٹ، سید حسن رضا شاہ سینئر نائب صدر جلالپورجٹاں، خاور جاوید ایڈووکیٹ، یاسر بشیر، چوہدری عرفان کٹھانہ، فیضان خالد بٹ،مہر سعید الرحمن ،حمزہ سعید، شماز حسین ،ملک جاوید، قیوم بٹ، بلال بٹ، سیمول مسیح، چوہدری اختر حسین جوڑا، فیصل اختر جوڑا، عامرخان، منیر احمد گوندل ایڈووکیٹ اور دیگر نے اپنے خیالات کااظہار کیا اور جلسہ میں شرکت کیلئے لائحہ عمل اختیار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات بار پسرور بار کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ خالد مسعود ملک ایڈووکیٹ

گجرات ( جی پی آئی ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کے ترجمان خالد مسعود ملک ایڈووکیٹ کے مطابق پنجاب بارکونسل کی ہدایت پر گجرات بار نے پسرور بار ایسوسی ایشن کے رکن محمد محمود ایڈووکیٹ پر تشدد کے خلاف بطور احتجاج مکمل ہڑتال کی اور احتجاجاً عدالتوں کا بائیکاٹ کیا دریں اثناء گجرات بار نے اس واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حملہ آوروں کو فی الفور گرفتار کرکے عدالت کے کٹہرے میں لایا جائے گجرات بار پسرور بار کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بجٹ الفاظ اور اعداد وشمار کا گورکھ دھندا ہے اسے کسی صورت بھی عوامی بجٹ قرار نہیں دیا جاسکتا۔چوہدری مظہر اقبال دیونہ

گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری مظہر اقبال دیونہ نے کہا ہے کہ بجٹ الفاظ اور اعداد وشمار کا گورکھ دھندا ہے اسے کسی صورت بھی عوامی بجٹ قرار نہیں دیا جاسکتا۔ جعلی الیکشن سے اقتدار میں آنے والوں نے عوام کو ایک بار پھر دھوکہ دیا ۔ ریٹلرز پر ٹیکس لگا کر عام آدمی کو براہ راست متاثر کیا گیا ہے جس سے مہنگائی بڑھے گی اور عوام کا مزید استحصال ہوگا پرائیویٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ضعیف العمر مزدور جو EOBIکے ذریعے پنشن حاصل کرتے ہیں انکی پنشن میں اضافہ نہ کرکے لاکھوں مزدوروں کا استحصال کیا گیا۔ ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کی بجائے شرح بڑھاد ی گئی ہے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرہ دینے کا مترادف ہے سرکاری ملازمین کو مہنگائی کے جہنم میں دھکیل دیا گیا ہے یوٹیلٹی بلز کی مد میں عوام کے لیے کسی سبسڈی کا اعلان نہیں کیا گیا بیروگاری کے خاتمے کے لیے کوئی مربوط پلان نہیں دیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر پاکستانی ملک کو سنگین حالات سے نکالنے کیلئے محب وطن قوتوں کا ساتھ دے: چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی

گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے لندن میں کہا ہے کہ دونوں جماعتوں کا 10 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق خوش آئند ہے، اس سے عام آدمی کی بہتری ہو گی، بنیادی ضروریات کی فراہمی ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے، پاکستان مسلم لیگ کی حکومت نے پنجاب میں اس ایجنڈا پر عمل کر کے دکھایا، پاکستان سنگین صورتحال سے دوچار ہے ہر پاکستانی ملک کو اس سنگین صورتحال سے نکالنے کیلئے محب وطن قوتوں کا ساتھ دے۔ دونوں جماعتوں کے قائدین نے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ یورپ و برطانیہ کی جانب سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ظہرانہ میں طارق بشیر چیمہ، ڈاکٹر خالد رانجھا، محمد بشارت راجہ، مونس الٰہی اور حلیم عادل شیخ کے علاوہ پاکستان عوامی تحریک یورپ اور برطانیہ کے عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔ چودھری شجاعت حسین نے پاکستان مسلم لیگ یورپ و برطانیہ کے عہدیداروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کے فعال ہونے سے انہیں دلی مسرت ہوئی ہے۔ انہوں نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور باالخصوص مسلم لیگی کارکنوں سے کہا کہ وہ خراب حالات سے پاکستان کو نکالنے کیلئے محب وطن قوتوں کا بھرپور ساتھ دے کر اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے بیرون ممالک مقیم پاکستانی اہم رول ادا کرتے ہیں۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ اپنی وزارت عظمیٰ کے مختصر دور میں انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنے کیلئے بھرپور کوششیں کیں، انشاء اللہ آئندہ جب بھی موقع ملا وہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ماضی کی طرح بھرپور اور مؤثر اقدامات کرینگے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ دس نکاتی ایجنڈا ایک قابل عمل پروگرام ہے، آئین کی رو سے عوام کو صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولتیں فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے اور یہی ہمارا ایجنڈا ہے، 2002ء سے 2007ء تک پنجاب میں ہماری حکومت نے مؤثر پلاننگ اور ویژن کے تحت یہ ذمہ داری پوری کرنے کے ایجنڈا پر عمل شروع کیا اور کئی نکات پر نہایت کامیابی سے عمل کر کے دکھا دیا، انشاء اللہ آنے والے وقت میں بھی ہم اس سلسلہ میں نتیجہ خیز اقدامات کرینگے کیونکہ ہم پاکستان کو ویلفیئر سٹیٹ دیکھنا چاہتے ہیں۔#
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سر گو دھا روڈ میں و اقع محلہ حیا ت پو ر ہ ،بو ڑھی والا محلہ اور ر فیق آ با د میں نئی جو ان نسل نشے میں اپنا نشہ پو ر ا کر نے کیلئے علا قہ کے کٹر وں کے ڈ ھکن ،اور اہل محلہ کے گھر وں کے آ گئے لگے

گجرات ( جی پی آئی )انتظا میہ کی نا قص کا ر گر دگی ۔۔۔ سر گو دھا روڈ میں و اقع محلہ حیا ت پو ر ہ ،بو ڑھی والا محلہ اور ر فیق آ با د میں نئی جو ان نسل نشے میں اپنا نشہ پو ر ا کر نے کیلئے علا قہ کے کٹر وں کے ڈ ھکن ،اور اہل محلہ کے گھر وں کے آ گئے لگے پا ئپ کو اتا ر کر فر وخت کر نے لگے ،جس وجہ سے اہل علا قہ کو سخت مشکلا ت کا سامنا ہے ،اہل محلہ کا کہنا اس مسئلہ کو حل کر نے کیلئے انتظا میہ کو ئی تو جہ نہیں دے ر ہی ، ان کا کہنا تھا گلی محلہ میں نشہ میں د ھت لڑ کے کٹر وں کے اوپر ر کھے ڈھکن روانہ اٹھا کر لے جا تے ہیں اور فر وخت کر کے اپنے نشہ کے پیسو ں کو پو را کر تے ہیں ،اور گلی میں را ہ گز رروانہ مختلف حا دثا ت کا شکا ر ہو تے ہیں ، انتظا میہ فو ر ی طو ر پر اس مسئلہ پر فوری طو ر پر ایکشن لے تا کہ اہل علا قہ مذ ید کسی نقصا ن سے بچ سکے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرا ت شہر کو سب سے بڑ ا تفر یح مر کز گر ین ویلی پا ر ک عو ام کی تو جہ کا مر کز بن گیا ،

گجرات ( جی پی آئی )گجرا ت شہر کو سب سے بڑ ا تفر یح مر کز گر ین ویلی پا ر ک عو ام کی تو جہ کا مر کز بن گیا ، گر ین ویلی میں واٹر پا ر ک بننے عو ام حلقو ں میں خو شی کی لہر کی دوڑ گئی ہے ،گر ین ویلی میں واٹر پا ر ک پا ر ک منچلے لڑکے بجا ئے کسی نہر یا در یا میں نہا نے کے گر ین ویلی میں نہا نے آ ر ہے ہیں ، عوامی حلقو ں کا کہنا تھا ایسا تفر یح مر کز گجرات شہر کیلئے بڑا اعزاز ہے ، واٹر پا ر کے چیف ایگز یکٹو علی اکر م فاروقی اور عمر فاروقی کا کہنا ہے، پا ر ک میں روزانہ نہا نے والو ں کا ر یکا رڈ ر ش ر ہتا ہے ،پا ر ک میں تفر یح کیلئے جھو لے اورفیملی کیلئے بہتر ین تفر یح مر کز بنا یا گیا ہے ،علی اکر م فاروقی اور عمر فاروقی کا کہنا تھا گر ین ویلی پا ر ک نہ صر ف گجرات کیلئے بہتر ین تفر یح مر کز بنا بلکہ پو ر ے ضلع گجرات کیلئے بہتر ین مر کز بن گیا ہے ، ہمیں خو شی ہو ئی ہے کہ شہر یو ں حلقو ں نے اس مر کز کو بہترین قرار دیا اور ہما رے اس اقد ام کو سر اہا ، انشا اللہ اس پا ر ک کو مذ ید بہتر بنا ئے گئے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سما جی را ہنما حکیم عمر فاروق بٹ آف القبلہ ٹر یو لز نے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر افشا ں اربا ب کو صو با ئی محتسب کا اضا فی چا ر چ سنبھالنے پر مبا ر کبا د پیش کی ا

گجرات ( جی پی آئی )ممتاز سما جی را ہنما حکیم عمر فاروق بٹ آف القبلہ ٹر یو لز نے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر افشا ں اربا ب کو صو با ئی محتسب کا اضا فی چا ر چ سنبھالنے پر مبا ر کبا د پیش کی اور نیک خو اہشا ت کا اظہار کیا ، انہو ں نے کہا کہ جس طر ح اے سی افشا ں ار با ب نے اپنے عہد ے بہتر ین ذمہ دار ی سے سر انجا م دیں رہی ہیں انشا اللہ امید ہے کہ وہ پنجا ب حکو مت کی جا نب سے لگا ئی جا نے والی اس ذ مہ دار ی کو احسن طر یقے سر انجا م دیں گی ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز مسلم لیگی راہنما جاوید بٹ کو مسلم لیگ ن پنجاب تاجران ونگ کا نائب صدر منتخب ہونے پر رائل شوروم جا کر پھولوں ہارپہنائے پر دلی مبارکباد

گجرات ( جی پی آئی )چوہدری قاسم نواز صدر انجمن تاجران شاہ فیصل گیٹ فوارہ چوک اور ملک ارشد سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ٹریڈرونگ کی قیادت میں مرزا بلال ‘ مہر اسلم مٹھو’ راجہ صفدر ‘ شاہد بٹ ‘ کراکری والے ‘ حاجی اشفاق ‘ راشد صدیقی اور ثناء اللہ نے ممتاز مسلم لیگی راہنما جاوید بٹ کو مسلم لیگ ن پنجاب تاجران ونگ کا نائب صدر منتخب ہونے پر رائل شوروم جا کر پھولوں ہارپہنائے پر دلی مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے کہا ہے کہ جاوید بٹ کا پنجاب تاجر ونگ نائب صدر منتخب ہونا ان کی اعلیٰ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے ‘ انہوں نے مزید کہا ہے کہ تاجر برادری اُن کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ‘ اور امید کرتے ہیں کہ تاجر برادری کی فلاح و بہبود اور مضبوطی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ۔ وہ تاجربرادری کے مسائل حل کروانے میں ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں ‘ انہوں نے اپنے زندگی کو تاجروں کی خدمت کیلئے وقف کر رکھا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجلس وحدت مسلمین ضلع گجرات کے ایک وفد نے ڈی سی او گجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ سے ملاقات کی ۔

گجرات ( جی پی آئی )مجلس وحدت مسلمین ضلع گجرات کے ایک وفد نے ڈی سی او گجرات چوہدری لیاقت علی چھٹہ سے ملاقات کی ۔ وفد کی قیادت ضلعی جنرل سیکرٹری علامہ مولانا ڈاکٹر سید تنویر حسین رضوی نے کی جبکہ وفد میں سید علی رضا، سید ممتاز حسین ، سید ضمیر حسین شاہ اور دیگر شخصیات شامل تھیں ۔ وفد نے ڈی سی او گجرات کو خوبصورت گجرات کے کام کے آغاز پر بے حد سراہا اور کہا کہ ڈی سی او گجرات انتہائی ملن سار شخصیت کے مالک ہیں اور ان کے اندر ضلع گجرات کے تمام اداروں کو فعال بنانے کا عذم ہیں ۔ وفد نے ڈی سی او گجرات کو ضلع کی مذہبی حوالے سے صورتحال پر بھی بریفننگ دی اور ماہ محرم الحرام میں بھی اپنی جماعت کی جانب سے بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ہم ضلع گجرات میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجلس وحدت مسلمین کنجاہ کے زیر اہتمام جشن معصومین حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت غازی عباس علمدار مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا ۔

گجرات ( جی پی آئی )مجلس وحدت مسلمین کنجاہ کے زیر اہتمام جشن معصومین حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت غازی عباس علمدار مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا ۔ اس سلسلہ میں ایک پروقار جشن کی محفل ناگریانوالہ چونگی روڈ کنجاہ پر منعقد ہوئی ۔ جس سے خصوصی خطاب مجلس وحدت مسلمین ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری علامہ مولانا سید تنویر حسین رضوی اور آغا علامہ سید نسیم عباس شیرازی نے کیا جبکہ اظہار تشکر ادا کرتے ہوئے مرکزی انجمن تاجران کنجاہ کے صدر سیٹھ قمر خورشید صراف، کنجاہ پریس کلب کے چیئرمین حاجی محمد صدیق بٹ ، تحریک منہاج القرآن کنجاہ کے صدر فضل کریم جان نے بھی خطاب کیا۔ نقابت کے فرائض یاورعباس نے سرانجام دئیے ۔ اس موقع پر سید تنویر حسین رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کسی ایک مسلک یا مذہب کے نہیں بلکہ وہ پوری انسانیت کے محسن ہیں ۔ جن کے شان سید الانبیاء حضرت محمد ۖ لوگوں میں بیان بھی کرتے رہے اور دکھاتے بھی رہے اور لوگوں میں حسین کی پہچان کراتے رہے 61ہجری کے بعد امام حسین نے میدان کربلا میں اپنا خاندان اﷲ کی راہ میں قربان کرکے توحید ، نبوت اور رسالت کو بچالیا۔ آپ جوانان جنت کے سردارہیں ۔ آپ محافظ دین ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ رسول کریم ۖ نے فرمایا کہ بے شک یہ حسین ہدایت کا چراغ ہے اور کشتی نجات ہے ۔ آپ کی سیرت پر عمل پیرا ہوکر ہی ہم دنیاوی و اخروی زندگی میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس موقع پر کرنل(ر) چوہدری حسنات احمد سوہی ، کیپٹن علی عمران ، ایم ڈبلیو ایم ضلع گجرات کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید علی رضا، سابق کونسلر چوہدری رزاق احمد وڑائچ، چوہدری محمد رفیق ساہی ، محمد رمضان عرف جانی پہلوان ، پروفیسر شیخ عادل عباس، سید رشید حسین شاہ ، سید نذیر حسین شاہ ، سید نوازش علی شاہ ، سید ضمیر حسین شاہ ، سید تنویر عباس شاہ ، سید نوید عباس شاہ ، سید محسن شاہ ، ماسٹر سجاد احمد ، سید اشفاق حیدر ناگریانوالہ ، سید ضمیر حسین شاہ (مدینہ سیداں ) سید ممتاز حسین شاہ گجرات، ضیغم عباس، امانت علی بھٹی ، اختر علی بھٹی ، صابر حسین قریشی ، صنم کنجاہی ، ضیغم عرف رومی کنجاہی ، مدثر عباس حیدری، ماسٹر سجاد حسین ، محمد بشیر انصاری ، یاسین فروٹ شاپ والے ، مجلس وحدت مسلمین کنجاہ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر امجد حسین وڑائچ نے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور جشن میں شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معروف شاعر، ادیب ، دانشوراور صحافی احسان فیصل کنجاہی نے بلدیہ کنجاہ کو ایک سو (100)کتب کا عطیہ دیا ۔

گجرات ( جی پی آئی )معروف شاعر، ادیب ، دانشوراور صحافی احسان فیصل کنجاہی نے بلدیہ کنجاہ کو ایک سو (100)کتب کا عطیہ دیا ۔ عطیہ کی گئی کتب چیف آفیسر بلدیہ کنجاہ سید نوید حیدر شاہ کے حوالے کردیں ۔ جس پر چیف آفیسر بلدیہ کنجاہ نے ان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لائبریری کو آباد کرنے کے لیے ایک بہترین تحفہ ہے ۔ انہوںنے احسان فیصل کنجاہی کی سماجی و ادبی خدمات سرانجام پر دل کی اتھاہ گہرائیوں خراج تحسین پیش کیا ۔ احسان فیصل کنجاہی نے کہا کہ علم و ادب کی بستی سرزمین کنجاہ کے متعلق دلچسپی نہ ہونے کے باوجود علمی ادبی اور تحیقیقاتی کتب کی اشاعت کا آغاز جاری ہے اور اپنی مدد آپ کے تحت درجنوں کتابیں چھپ کر منظرعام پر آچکی ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سکائی وے ماڈل سکول کنجاہ میں ماہانہ بزم ادب 31مئی 2014ء کو منعقد ہوا جس کی صدارت سکول ہذا کے پرنسپل سریاورعباس نے کی

گجرات ( جی پی آئی )سکائی وے ماڈل سکول کنجاہ میں ماہانہ بزم ادب 31مئی 2014ء کو منعقد ہوا جس کی صدارت سکول ہذا کے پرنسپل سریاورعباس نے کی ۔ مہمانان خصوصی میں سابق نائب ناظم کنجاہ چوہدری نصرﷲ نصر ایڈووکیٹ، استاد الشعراء منیر صابری کنجاہی اور غلام انصر علی چشتی پرنسپل انصر ہائی سکول کنجاہ تھے ۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ۔ جس کے بعد بارگاہ رسالت ۖ میں بچوں نے ہدیہ نعت کے پھول نچھاور کیے ۔ طلبہ نے ادبی مقابلوں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیا۔ طلبہ و طالبات میں مقابلہ حسن قرآت ، مقابلہ نعت خوانی ، تقریری مقابلہ ، ملی نغموں کے مقابلے اور نظموں کے مقابلے پیش کیے ۔ اس موقع پر مہمانان خصوصی نے سکول کے ڈسپلن ، غیر نصابی سرگرمیوں میں بچوں کی دلچسپی کو بے حد سراہتے ہوئے کہا کہ سکائی وے ماڈل سکول کنجاہ ایک درخشندہ ستارہ ہے ۔ یہاں کے نظام تعلیم کو دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا ۔ اس موقع پر پرنسپل نے خطاب کرتے ہوئے تمام مہمانوں کو شکریہ ادا کیا۔

Share this:
Tags:
finally gujarat leading news opportunity اکرام خبریں سرانجام گجرات ممتاز موقع
Qaim Ali Shah
Previous Post سادہ لباس میں گارڈ رکھنے والے افراد کیخلاف کارروائی کی جائے، وزیر اعلیٰ
Next Post تاجر بھتہ خوروں کیخلاف شکایات لازمی درج کرائیں، ایڈیشنل آئی جی
Sultan Khwaja

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close