Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 29/08/2015

August 29, 2015 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) ایڈمنسٹریٹر /ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ضلع کی حدود میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے سٹرکوں کے اطراف بنے گرین بیلٹس کو نقصان پہنچانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ انہوںنے اسسٹنٹ کمشنرز ، پولیس اور دیگر متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ اس حکم پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور خلاف ورزی کے مرتکب عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کاروائی یقینی بنائی جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)اے سی گجرات میاں اقبال مظہر نے گرین بیلٹ کو نقصان پہنچانے پر افتخار احمد ولد تاجدین سکنہ لہڑی اور اسکے دو نامعلوم ملازمین، زائد ریٹس وصول کرنے پر 2گرانفروشوں کے خلاف تھانہ رحمانیہ میں مقدمہ درج کر ادیا ہے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر کاروائی کے اے سی میاں اقبال مظہر اور انکی ٹیم نے رحمانیہ پل کے قریب چیکنگ کی جہاں ملزم نے گرین بیلٹ کو نقصان پہنچا کر راستہ بنایا تھا جس پر ملزم اور اسکے نامعلوم ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ جلالپور جٹاں میں چیکنگ کے دوران اے سی گجرات نے گوشت مہنگے داموں فروخت کرنے پر بلا ل اسلم، اور بلال احمد کے خلاف مقدمات درج کر ادیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ضلعی انتظامیہ ، محکمہ صحت اور ٹی ایم اے کی ٹیم نے اشیائے خورد و نوش کی تیاری کے دوران حفظان صحت کے اصولوں کو مدنظر نہ رکھنے پر الحرمین بیکری اور کارخانہ کو سیل کر دیا ہے جبکہ بیکری اور کارخانہ کے مالک اور مینجر کو موقع سے گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کر ادیا گیا ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی اور ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر جاری کریک ڈائون کے دوران اے سی میاں اقبال مظہر کی زیر قیادت محکمہ صحت ، ٹی ایم اے کے افسران و اہلکاران پر مشتمل ٹیم نے سرگودھا روڈ پر واقع الحرمین بیکرز اور کارخانہ کی اچانک چیکنگ کی ۔دوران چیکنگ الحرمیں بیکرز کے کچن میں صفائی کا انتظام نہایت ناقص تھا، فریزر ٹوٹے ہوئے تھے، گندا پانی اور کوڑا بھی موجود تھا جبکہ زائد المعیاد مسالحہ جات بھی برآمد ہوئے جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے بیکری اور کارخانہ کو سیل کر دیا گیا، بیکری کے مالک مختار احمد، مینجر محسن خان کو موقع سے گرفتار کرکے تھانہ سول لائنز کے حوالے کر دیا گیا جہاں انکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کامیاب کاروائی پر اے سی گجرات اور انکی ٹیم کو سراہا ہے اور واضع کیا ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف بلا تفریق کریک ڈائون جاری رہے گا اور ان سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کفر کے جن فتوئوں کو بند کر نے کی اب بات کرتے ہیں اگر یہ پہلے ہی قانون کے مطابق روک لئے جاتے تو ملک میں خود کش بمبار بنانے کی فیکٹریاں نہ بنتی۔اگر حکومت نے بیلنس پالیسی کے تحت کی جانے والی اہل تشیع کے گرفتار رہنمائوں کو رہا نہ کیا توپھر ہم عدالت جائیں گے ۔عزادرای امام حسین کے لئے کسی بھی روٹ پر پرمٹ کی ضرورت نہیں ۔جمہوری حکومت ہو یا ڈکٹیٹرکی حکومت عزاداری کے جلوسوں سے ایک انچ پیچھے ہٹنا ممکن نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسجد سلیمان فارسی شیر گڑھ میں قصبہ کی تاریخ کے بڑے عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا شیر گڑھ آمد پر تاریخی استقبال کیا گیا ۔مولانا سید اقبال حسین ،مولانا مسرور حسین شیرازی ،مولانا جان محمد ،ذوالفقار علی جاوید ،اور شوکت علی ڈھڈی سمیت ہزاروں افراد نے اس استقبالیہ جلوس میں شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس آج 30 اگست 2015ء بروز اتوار سہ پہر 4 بجے ضلعی نائب صدر مہر عامر علی کے آفس فاران الیکٹرونکس قمر سیالوی روڈ گجرات میں منعقد ہو گا۔ اجلاس کی صدارت سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کرینگے۔ اجلاس میں تنظیمی کارکردگی کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی ۔ 14 اگست کو ہونے والی تقریب کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ اعلیٰ تنظیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے عہدیداران کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) اہالیان محلہ بخشو پورہ نے ڈی ایس پی سٹی سید غلام مصطفےٰ گیلانی کے رو برو پیش ہو کر بتایا کہ حاجی سرفراز احمد’ ولید علی اور قاسم اور علی رضا کے خلاف جو مقدمہ تھانہ اے ڈویژن میں درج ہوا ہے انکا اس مقدمہ سے دور کا بھی واسطہ نہیں ۔ یہ چاروں افراد بالکل بے گناہ ہیں۔ جنکی ہم طرح سے تسلی دینا چاہتے ہیں۔ اہل علاقہ نے ڈی ایس پی سٹی سید غلام مصطفےٰ گیلانی کو بتایا کہ حاجی سرفراز اور انکے دیگر افراد بھی اس وقوعہ میں شامل نہیں۔ یہ محض عداوت کی بناء پر انکو شامل کیاگیا ہے۔ محلہ بخشو پورہ کے سینکڑوں افراد نے انکی بے گناہی کی تسلی کرائی اہل علاقوں نے مطالبہ کیا کہ اس وقوعہ کی کھلے عام انکوائری کروائی جائے۔ ڈی ایس پی سٹی سید غلام مصطفےٰ گیلانی نے شرفاء کو یقین دلایا کہ بے گناہ افراد کو مقدمہ ہذٰا سے خارج کیا جائے گا۔ انصاف کیا جائے مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر محمد جاوید پڈا’ چوہدری سلیم کمبوہ’ چوہدری شبیر پڈا’ سفیان احمد’ ذیشان گلزار’ وسیم خالد’ محمد اسلم بٹ’ مظہر حسین و دیگر افراد شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں توہین رسالت کے واقعہ کے خلاف گزشتہ روز جامع مسجد یا رسول اللہ ۖ علماء اہل سنت کا عظیم الشان ”ناموس رسالت کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد شاہد چشتی نے کہا کہ شان رسالت ۖ کے تحفظ کیلئے مسلمانوں کا بچہ بچہ قربان ہے اور گجرات میں اتنا بڑا واقعہ ہوا ہے انتظامیہ نے کوئی کردار ادا کیا ہے اور نہ ہی سارے ملزمان گرفتار کئے گئے ہیں۔ اہل سنت اس طرح کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں اس موقع پر علامہ عبدالرشید اویسی ‘علامہ پیر اکرم دیوانہ’ علامہ عبدالرحمن جماعتی’ ریاض منظور جیلانی’ پیر سید سلیمان شاہ’ ریاض احمد ‘ قاری امجد فاروق گیلانی’ خالد مصطفویٰ’ فیصل منیر قادری’ قاری عمران’ فاروق جلالی’ چوہدری فلک شیر وڑائچ’ صاحبزادہ عبدالمصطفیٰ نظامی سیالوی’ گلزار بٹ’ شبیر بٹ’ عبدالنبی سیالوی’ ڈاکٹر محمد آصف و دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر اعلان کیا گیا کہ ہم پر امن احتجاج کیا ہے لیکن حکومت نے اگر ایکشن نہ لیا تو بھر پور احتجاج کیا جائے گا۔ یہ پروگرام سنی ایکشن کمیٹی اور پاسبان ناموس رسالت ۖ کے زیر اہتمام منعقد ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے کہا ہے کہ یورپ میں اسلام کی تعلیمات پر تحقیقات ہو رہی ہیں اور یورپی قوانین میں اسلام کی بہت سی شقیں شامل ہیں۔ کیونکہ یورپی ممالک میں اسلام کی حقانیت کی وجہ سے لوگ اسلام قبول کر رہے ہیں ‘ وہ گزشتہ روز بیرون ملک وطن واپس کے بعد جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں جمعتہ المبارک کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔ قبل ازیں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور ہار پہنائے گئے۔ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے کہا کہ پاکستان خوش قسمت ملک ہے جہاں مسلمان اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں اور اسلامی تعلیمات کو فروغ دے رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) حال میں ہی گجرات ٹی ایم اے میں تعینات ہونے والے نئے ٹی او پی اینڈ سی محمد محفوظ اختر نے گجرات میں نوکری کرنے سے معذروی ظاہر کردی ہے انہوں نے نوکری کرنے کی بجائے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے انہوں نے بتایا کہ ٹی ایم اے گجرات پہلے ہی خسارے میں ہے اس حالات میں گجرات نوکری نہیں کر سکتا انہوں نے گجرات طارج لینے سے انکار کر دیا ہے اس طرح گجرات میں ٹی او اپی ینڈ سی کی سیٹ دوبارہ خالی ہو گئی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو اپنے نقشوں کے حصول کے لیے مشکلات کا سامنا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) محکمہ سول ڈیفنس گجرات کی نااہلی اور سستی کی وجہ سے جلال پور جٹاں میں جگہ جگہ غیر قانونی پیٹرول کی ایجنسیاں کھل گئیں ہیں اور شہریوں کو جعلی پیٹرول فروخت کر کے دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ بے بس نظر آرہی ہے جو ان کے خلاف کاروائی کرنے سے قاصر ہے ،سول ڈیفنس گجرات کے عملہ کی نااہلی کی وجہ سے جلالپور جٹاں میں اس وقت تقریبا 50سے زاہد غیر قانونی پیٹرول ایجنسیاں سرعام تیل فروخت کر رہی ہیں مگر ان کو ئی پوچھنے والا نہیں ہے ڈی سی او گجرات اور ڈی او سی گجرات فوری نوٹس لیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) گجرات میں تعینات ہونے والے نئے ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج سید ذوالفقار علی نے چارج سنبھال لیا ہے چارج سنبھالنے کے بعد ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج نے سول ججز سینئر ججزسے ملاقاتیں بھی کیں،جبکہ ججز نے ان کو پھولوں کے گلادستے بھی پیش کیے

Share this:
Tags:
gujarat imposed Loss news officers police restriction افسران پابندی پولیس خبریں گجرات نافذ نقصان
Previous Post الیکشن کمیشن کی حاضر سروس ججوں پر مشتمل الیکشن ٹربیونل کے قیام کی درخواست
Next Post امتحانات اور اس میں کامیابی
Exam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close