Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 26/07/2015

July 26, 2015 0 1 min read

گجرات (جی پی آئی) علاقہ مجسٹریٹ تھانہ سول لائن نے محلہ فیض آباد میں قبر کھود کر مردہ خاتون کا سر کاٹنے والے ملزمان کیخلاف درج مقدمہ میں دفعہ تبدیل کر کے 7 ATA کا اضافہ کر دیا۔ مدعی کی طرف سے قاضی فرخ سجاد ایڈووکیٹ ‘ ادیبہ سجاد ایڈووکیٹ اور آصف مسعود ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔ ملزم کو پولیس نے گزشتہ روز انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں سے عدالت نے ملزمان کو 7 یوم ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملزم عثمان امجد نے جعلی پیر عبدالمجید کے کہنے پر قبر کھود کر مردہ خاتون کا سر کاٹا تھا جس سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔
……………………………
……………………………
گجرات(جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے ڈائریکٹر شہزاد شفیق نقشبندی نے ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر سید زاہد صدیق شاہ آستانہ عالیہ بوکن شریف کو ان کے ادارے کے شاندار رزلٹ پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ان کے ادارے کے طالبعلم عبداللہ جمیل نے بوائز میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی ہے۔ شہزاد شفیق نقشبندی نے امید ظاہر کی ہے کہ عبداللہ جمیل اور انکا ادارہ روایات کو قائم رکھے گا۔
……………………………
……………………………
گجرات(جی پی آئی) ضلع گجرات کے معروف تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس نے اپنی روایات برقرار رکھیں۔ میٹرک کے امتحانات میں 100 فیصد نتائج ۔ تمام طلباء و طالبات نمایاں نمبر لیکر پاس ہوئے۔ شہزاد شفیق نقشبندی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امسال دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے طلباء وطالبات نے اپنی روایات کے مطابق شاندار نتائج کا مظاہرہ کیا اور ہمارے طلباء و طالبات نے 100 فیصد نتائج حاصل کر کے ادارہ کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے نمایاں طلباء و طالبات میں رامین خالد 1039′ آمنہ احمد 1022′ مریم جاوید میر 1016′ حور شمائل 1013′ میمونہ احمد 1009′ خدیجہ عادل 1002′ شاہ نیلا یاسین 1001′ آمنہ مشال 998′ مریم جاوید 986′ اقراء سعید 978′ عبدالصمد 964′ اناء شاہد 962′ حاجرہ ثاقب 961′ زین العابدین 959’ طیبہ تنویر 942 ‘ ایمن فاطمہ 935′ چوہدری سفیان بابر929′ ماہ نور عامر 927′ مریم منیب 908′ مریم نسیم 904’ ریحان احمد 898 نمبر لیکر نمایاں رہے۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری محمد اشرف دیونہ نے کہا ہے کہحکومت پنجاب 2018ء تک لوڈشیڈنگ اور توانائی بحران کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کر دے گی جس کیلئے سولر، کول اور ایل این جی پاور پراجیکٹس شروع کئے جا رہے ہیں جبکہ قائداعظم سولر پارک نے کام شروع کر دیا ہے اور آئندہ برس تک اس کی پیداوار 1000میگاواٹ ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ غربت کے خاتمے اور لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کیلئے پنجاب حکومت ہرسال 10لاکھ افراد کو ملازمت کے مواقع فراہم کرے گی اور 2018ء تک 20لاکھ گریجوایٹس ووکیشنل ٹریننگ فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کی ایکسپورٹ کو ہر سال 15فیصد تک بڑھایا جائے گا جبکہ گروتھ ریٹ کو 8فیصد تک لے جایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ میلینیم ڈویلپمنٹ اہداف کو 2018ء تک حاصل کر لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی بجٹ کے بعد کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اقتصادی ترقی کیلئے امن و امان کی صورتحال بہتر ہونا بہت ضروری ہے اور دھرنا سیاست نے سرمایہ کاری کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔

……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) چیئرمین ماڈل بازار و منڈی مویشاں پنجاب ایم این اے افضل کھوکھر نے کہا ہے کہ انتظامیہ کی طرف سے اراضی کے انتخاب کے بعد گجرات میں ماڈل مویشی منڈی کی تعمیر کے لئے صوبائی حکومت مطلوبہ وسائل فراہم کرے گی، مینجینگ ڈائریکٹر کیٹل مارکیٹس کمپنی گوجرانوالہ ڈویژن موجود ہ مویشی منڈی میں سہولیات کی فراہمی کے لئے فوری اقدامات کریں اور یہاں تعیناتی کے لئے عملہ کی بھرتی کا عمل بلا تاخیر مکمل کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منڈی مویشیاں ساروکی کے دورہ اور ماڈل مویشی منڈی کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ، ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے عرفان علی کاٹھیا، ایم ڈی کیٹل مارکیٹ قیوم ملک، ٹی ایم او خرم محمود، ٹی اوآر سید یاور عباس، آئی ٹی آفیسر دانش مرزا بھی اس موقع پر موجود تھے۔ مویشی منڈی ساروکی کے دورہ کے موقع پر چیئرمین ماڈل بازار و منڈی مویشاں پنجاب ایم این اے افضل کھوکھر نے بیوپاریوں سے بات چیت کی اور ان سے منڈی میں فراہم کی جانیوالی سہولیات بارے دریافت کیا، انہوں نے بیوپاریوں سے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے منڈیوں سے ہر قسم کی فیس ختم کر دی ہے جبکہ انہیں بلا معاوضہ تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اس سے قبل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ماڈل بازار و منڈی مویشاں پنجاب ایم این اے افضل کھوکھر نے کہا کہ گوجرانوالہ ڈویژن میں منڈیوںکے اخراجات کے لئے کیٹل مارکیٹس کمپنی کو 55ملین روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں ایسی تمام مویشیاں منڈیاں جن میںبزنس کم ہے انہیں بندکر دیا جائے گا ۔ انہوں نے سیالکو ٹ میں بعض غنڈہ عناصر کی طرف سے کمپنی انتظامیہ سے نامناسب رویہ کا بھی سخت نوٹس لیا وہاںکی ضلعی انتظامیہ سے فوری ایکشن لینے کی ہدایت کی ۔ افضل کھوکھر نے ہدایت کی کہ منڈی مویشیاں گجرات میں جانوروں کے لئے ٹینٹ، کھرلی، چارپائی، پانی کے لئے موٹر یا نلکا، اور چارے کی فراہمی کے لئے عیدالضحیٰ سے قبل انتظامات مکمل کئے جائیں نیز ٹی ایم اے سے منڈی کا کنٹرول کمپنی لے اور بلدیہ کے واجبات فوری ادا کئے جائیں۔ انہوںنے مشکلات کے باوجود مویشی منڈی کے لئے بہترین انتظامات پر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ، ایڈمنسٹریٹر عرفان علی کاٹھیا اور انکی ٹیم کو سراہا۔ اس سے قبل ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ساروکی منڈی میں سالانہ 1لاکھ25ہزار سے زائد جانور لائے جاتے ہیں اور سالانہ 60ہزار کے قریب جانور فروخت ہوتے ہیں۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ عوامی مطالبہ پر سلاٹر ہائوس جلد شہر سے باہر منقل کر دیا جائے گا اس مقصد کے لئے 6کنال 18مرلے اراضی کا بھی انتخاب کر لیا گیا ہے، ریونیوڈیپارٹمنٹ اراضی ایکوائر کرنے کے لئے اقدامات تیز کرے۔ یہ ہدایات انہوںنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جاری کیں جس میں ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے عرفان علی کاٹھیا، ٹی ایم او خرم محمود، ٹی اوآر سید یاور عباس، آئی ٹی آفیسر دانش مرزا بھی اس موقع پر موجود تھے۔ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ٹی ایم اے کو ہدایت کی کہ سلاٹر ہائوس کے لئے ایکوائر کرنے کے لئے منتخب کر دہ اراضی کے مالکان کو مارکیٹ ریٹس کے مطابق قیمت کی ادائیگی کی جائے گی اس مقصد کے لئے تمام لوازمات بلا تاخیر مکمل کئے جائیں نیز بلڈنگ کی تعمیر کے لئے نقشہ جات کی تیاری کا کام شروع کیا جائے۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے راہنما و رکن پنجاب اسمبلی میاں طارق محمود نے کہا ہے کہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمشن کی رپورٹ نے 2013کے عام انتخابات میں میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کر دی ہے، دھاندلی کے الزامات پر دھرنے دینوالوںنے قوم کا وقت اور سرمایہ ضائع کیا جس پر انہیں معافی مانگنی چاہیے اور ملک و قوم کی ترقی کے لئے حکومت سے تعاون کرنا چاہیے۔ انہوںنے کہا کہ دھرنے والوںنے اپنی احتجاجی سیاست کے دوران انتہائی منفی سیاست کو فروغ دیا تاہم مسلم لیگ ن کی قیادت نے نہایت صبر کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت جاری رکھی اسی صبر کا میٹھا پھل جوڈیشل کمشن کی رپورٹ کی صورت میں ملاہے۔ انہوںنے کہا کہ ثابت ہوگیا کہ مسلم لیگ ن کا میڈیٹ عوامی امنگوں کا آئینہ دار تھا اور میاں نواز شریف اوراس عزم کا اظہار کیا کہ میاں شہبازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کے مسائل کے خاتمہ،بحرانوں سے نجات، معیشت کی بہتری، لاء اینڈ آرڈر کی بحالی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے قوم کی توقعات پر پورا اترے گی۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) کنجاہ کانسٹیبل ولیڈی کانسٹیبل ریپ کیس دونوںنے شادی کرلی تفصیلات کے مطابق عیدسے چندروز قبل موضع گولیکی میںگجرات پولیس لائن میںتعینات کانسٹیبل ارسلان خالد ساکن چاہ بیری والاکھوہ ایشرہ نے ساتھی لیڈی کانسٹیبل صائقہ اشرف ساکن لنگے کوگھرچھوڑنے کے بہانے ساتھیوںکے ہمراہ اس سے زبردستی زیادتی کرڈالی جس کاپولیس تھانہ کنجاہ نے مقدمہ درج کرکے ملزم کوگرفتارکرلیاتھامقامی افرادکی کاوشوںسے لیڈی کانسٹیبل اورکانسٹیبل نے آپس میںشادی کرلی جس میںحق مہرمیںپندرہ لاکھ روپے آٹھ تولے سونالکھوایاگیایادرہے دونوںچندماہ قبل محکمہ پولیس میںبھرتی ہوئے تھے ۔۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات میںچوتیس ہیڈکانسٹیبلوںکواے ایس آئی کے عہدہ پرترقی دے دی گئی ترقی پانے والوںمیںمحمدندیم عباس ،محمدنوازتارڑ،مقصوداحمد،غلام مصطفی،مہدی شاہ،وغیرہ شامل ہیںترقی پانے والے ہیڈکانسٹیبلوںمیںخوشی کی لہردوڑگئی۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) یونین کونسل صبور کی سیاسی صورتحال یک سر تبدیل،سمرالہ کی اکثریتی ملک برادری نے ڈاکٹر عنصر ملک کو متفقہ طور پر امیدوار نامزد کر دیا ،یونین کونسل صبورمیں بطور چیئرمین الیکشن لڑیں گے ۔اس موقع پر ڈاکٹر عنصر ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں یونین کونسل صبور میں دوستوں ،اور اہلیان یونین کونسل صبور کے پر زور اصرار پر آزاد امیدوار کے طور پر بطور چیئرمین الیکشن میں حصہ لوں گا اور انشاء اللہ دوستوں اور بھائیوں کے تعاون سے انشاء اللہ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) اسلام آباد میںشہید ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج ملک رفاقت اعوان شہید، ملک علی اصغر ناروے،کرنل صفدر چیف پائلٹ ٹو وزیراعلیٰ پنجاب ،کونسلر ملک خالد حسین اعوان صبور، ملک طارق محمودناروے کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج دن گیارہ بجے صبور میں ادا کی جائے گی۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) میجر جنر ل فد ا حسین ملک جی اوسی لا ہو ر ملک علی حسین ، ملک امجد حسین کے و الد محتر م اے سی گو جر ا نو ا لہ غضنفر علی اعوا ن کے سسرملک نعیم اعوا ن سمر ا لہ کے ما مو ں سا بق ڈ سٹر کٹ انجینئر ، ملک محمد حسین اعوا ن آ ف سمر الہ سر پر ست اعلیٰ تنظیم الا عو ان گو جرا نو ا لہ ڈ و یژ ن کی و فا ت پر جذبہ ٹیم کوٹلہ ارب علی خاںکا اظہار تعزیت ۔اس موقع پر بیوروچیف کوٹلہ چوہدری فیصل گجر،سٹی رپورٹر زاہد اقبال زیدی،نیوز رپورٹر چوہدری عرفان شریف و دیگر نے ملک محمد حسین کی وفات کو بہت بڑا سانحہ قرار دیا۔اس موقع پر انہوں نے مرحوم کی روح کے لئے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) بر یگیڈ یئر (ر ) چو ہد ری محمد ا رشد پلا ہو ڑ ی کے بھا ئی چو ہد ری غضنفر جمشید کو یت کے بہنو ئی چو ہد ری محمد صفد ر پلا ہو ڑ ی اور چو ہد ری نا صر بشیر آ ف ر و پیر ی اپنی فیملی کے ہمر ا ہ عمر ہ کی ادا ئیگی کے بعد پا کستا ن وا پس پہنچ گئے ۔ انہو ں نے اپنی فیملیو ں کے ہمر ا ہ ر مضان المبا ر ک کے آ خر ی ایا م حر مین شر یفین گز ا ر ے ۔ اور عمر ہ کی ا د ائیگی کے سا تھ مکہ مکر مہ اور مد ینہ منو ر ہ میں مقا ما ت مقد سہ کی ز یا رت کی۔
……………………………
……………………………

GPI Nwes
GPI Nwes
GPI Nwes
GPI Nwes
Share this:
Tags:
gujarat magistrates news terrorism خاتون خبریں دلائل دہشتگردی گجرات مجسٹریٹ
World Hepatitis Day
Previous Post ہیپاٹائٹس کے بارے عوامی آگہی
Next Post تحریک انصاف ناانصافی کرپشن کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔ افتخار چودھری
Iftikhar Chaudhry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close