Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 21/04/2015

April 21, 2015 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات کی ممتاز روحانی شخصیت سائیں کرم الٰہی المعروف سائیں کانوانوالی سرکار کے نور نظر و گدی نشین سائیں الحاج اختر حسین کے چھوٹے بھائی سائیں ساجد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ ان کی شادی تقریب روایتی انداز میں منعقد ہوئی۔ رسم مہندی کے موقع پر ڈھولوں کی تھاپ پر ملنگوں نے دھمال ڈالی اور سائیں کانوانوالی سرکار کے دربار پر حاضری دی اور ملکی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں۔ ان کی بارات راہوالی پرل میرج ہال گئی۔ بارات کا شاندار استقبال چوہدری عارف و دیگر اہم شخصیات نے کیا۔ دعوت ولیمہ کی تقریب قند فشاں میرج ہال گجرات میں منعقد ہوئی۔ جس میں ملک بھر سے عقیدتمندوں اور مریدوں نے بھر پور تعداد میں شرکت کی۔ ڈی ایس پی میاں سہیل فاضل’ ڈی ایس پی مصطفےٰ گیلانی’ میاں محمد توصیف انسپکٹر’ ظفرالحق سب انسپکٹر’ علامہ شاہد چشتی’ ڈاکٹر رزاق غفاری’ پاکستان کرکٹر سلیم الٰہی’ مہر صابر گوجرانوالہ’ مہر طارق گوجرانوالہ’ مہر ساجد گوجرانوالہ’ صوفی اسلم گوجرانوالہ’ شجاع پہلوان گوجرانوالہ’ ذیشان بٹ’ قاسم بٹ سونیکس کمپنی گوجرانوالہ’ مرزا محمد یوسف’ عامر محمود چوہدری’ مہر طارق’ حاجی صابر’ محمد یوسف’ عابد حسین’ محمد شہباز’ ساجد’ عبدالجبار’ چوہدری شوکت برکت پکوان سنٹر’ حاجی شبیر’ محمد شفیق’ محمد اقبال ‘ محمد منیر لاہور’ سائیں ذوالفقار ‘ سائیں دلدار’ سائیں شمشاد’ سائیں سعید’ مقبول الٰہی بٹ سابق صدر گجرات پریس کلب’ سائیں فاروق’ سائیں اکرم’ سائیں مشہد’ سائیں مختار’ سائیں عاصم’ سائیں جاوید’ راجہ نعیم’سائیں محمدیوسف’ عطاء الرحمن’ سائیں لطیف’ سائیں عمران’ سائیں علی باجوہ’ سائیں افتخار’ قادری امجد قادری’ سید بشیر چنڈالہ’ اسلم چنڈالہ’ قاری یٰسین ‘ بابر مستری’ حاجی عزیز’ کاشی دلدار’ ملک طفیل’ راجہ شاہد’ شاہین خان’ شانی بٹ ‘ اجمل علی ‘ علی’ ناظم’ حاجی شریف’ چوہدری اصغر تیل والا’ چوہدری عطا اللہ گل’ مرزا نعیم وزیر آباد’ ذیشان جہلم’ پرویز ملنگ’ مجاہد سیمنٹ والا’ نوید وڑائچ’ چوہدری عدنان ‘ صغیر پینٹر’ عدیل بٹ’ آصف بٹ’ رائو محمد اشرف’ شوکت ملنگ’ حاجی امین’ راجہ سکندر’ جانی شاہ’ ملک اسحاق’ وقاص بٹ’ ملنگ چوہدری مجید’ چوہدری عبدالرشید’ ڈاکٹر طارق سول ہسپتال چوہدری ریاض بوکن’ سیٹھ امجد’ حاجی اسلم ایڈمنسٹریٹر لاہور’ نصر اللہ’ ملک کامران’ وقاص ایڈووکیٹ’ حاجی افضل ‘ کالا ملنگ’ مٹھو ملنگ’ مزمل ملنگ’ یاسر ملنگ’ فاروق ملنگ’ ریاست ملنگ’ صادق ملنگ’ ذوالفقار ملنگ و دیگر شریک تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ق کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمرفاروقی صدر پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب نے کہا ہے کہ چینی صدر کے دورہ پاکستان کیلئے خوش آئند ہے تاہم ان منصوبوں کی کرپشن سے پاک تکمیل اور عوام تک ان منصوبوں کے ثمرات پہنچنے کے بعد ہی حکومت کی کارکردگی کے متعلق کوئی رائے قاء کی جاسکے گی ۔انہوں نے کہا کہ چینی وزیراعظم نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں چین کی بے مثال ترقی کا راز بتایا ہے اور یہ پیغام دیا کہ اپنے ملک کی زبان، اپنے کلچر اپنے لباس پر فخر کرو جبکہ 60فیصد ان پڑھ قوم کے وزیراعظم نے انگریزی لباس پہن کر اور انگریز ی زبان میں خطاب کرکے ثابت کیا ہے کہ ہم اب بھی اپنے پائوں پر کھڑا نہیں ہونا چاہتے ۔وزیراعظم پاکستان کو قومی زبان میں خطاب کرکے پاکستان کی عز ت بڑھانی چاہیے تھی ۔خدیجہ فاروقی نے کہا کہ چینی صدر کا دورہ پاکستان ملک کی خوشحالی و ترقی کا باعث بنے گا انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان کی دوستی ہمالیہ سے بلند، سمندروں سے گہری اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے تاہم پاکستان کے نااہل حکمران اور کرپٹ سرکاری مشینری ایسے معاہدوں کو ماضی میں عوام اور ملک کی ترقی میں استعمال کرنے کی صلاحیت سے محروم رہی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان جتنے اہم اور بڑے معاہدے ہوئے ہیںان کی تکمیل کیلئے ضروری ہے کہ چینی حکومت اپنے ایکسپرٹ اور انجینئرز بھیجے اور چینی حکومت ان منصوبوں کو پائیہ تکمیل کیلئے اپنا چیک اینڈ بیلنس رکھے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے خصوصی پروگرام کے تحت دیہی علاقوں میں غربت کے خاتمہ کے لئے مستحق بیوہ خواتین میں مفت جھوٹیاں(نواجوان بھینیس)ویہڑیاں (نوجوان گائے) اور بھیڑ بکریاں تقسیم کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر ہاوسنگ اینڈ اربن ڈویلممنٹ ملک تنویر اسلم اعوان نے گجرات میںپروگرا م کا افتتاح کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں ضلع بھر کی 150بیوہ مستحق خواتین میں شفاف قرعہ اندازی کرکے 150 جھوٹیاں اور ویہڑیاں جبکہ 92خواتین میںفی کس 2/2بھیڑ و بکریاں مفت تقسیم کیں۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ، ایڈیشنل سیکرٹری لائیو سٹاک عاشق حسین ڈوگر ،اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا،اسسٹنٹ کمشنر میاں اقبال مظہر،ایم پی ایز حاجی عمران ظفر، چوہدری شبیر احمد، چوہدری محمد اشرف دیونہ، میجر (ر) معین نواز ، مسلم لیگ ن کے راہنما حاجی ناصر محمود، نوابزادہ طاہر الملک، چوہدری رضا علی وڑائچ، چوہدری تنویر گوندل ، ، ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر غلام محمد گل، ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر ممتاز حسین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر غلام محمد گل نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب کے غربت کے خاتمہ کے پروگرام کے تحت ضلع گجرات میں بیوہ خواتین میں مجموعی طور پر 500بڑے جانور اور 1000چھوٹے جانور مفت تقسیم کئے جائیں گے یہ جانور ان بیوہ خواتین کو دیے جائیں گے جو دیہی علاقوں کی رہائشی ہوں، جنکی زرعی اراضی ایک ایکٹر سے کم ہو، انکے بچے سکول میں زیر تعلیم ہوں ۔ صوبائی وزیر ہاوسنگ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے غربت کے خاتمہ کے لئے اس اہم ترین حکومتی پروگرام کے گجرات سے آغاز پر ضلعی انتظامیہ کو سراہا اور خواتین کو مبارکباد دی ۔ انہوں نے کہا کہ میاں شہباز شریف کی زیر قیاد ت مسلم لیگ ن کی حکومت نے بلا سود قرضو ں کے اجرائ، دانش سکولوں کے قیام، انڈوومنٹ فنڈ کے قیام ، مفت لیپ ٹاپس سکیم سمیت متعدد عوام دوست پالیساں متعار ف کرائی ہیں ، مستحق بیوہ خواتین میں مفت جانور تقسیم کرنے کی تقریب بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے تاکہ بیوہ خواتین نہ صرف معاشی لحاظ سے اپنے پائو ں پر کھڑے ہو سکیں ساتھ ہی اپنے بچوں کی تعلیم جاری رکھ سکیں۔ انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے خواتین کی فلاح و بہبود کے لئے انقلابی بھی اقدامات اٹھائے ہیں ان میںخواتین کو کام کے مقامات پر تحفظ، وراثت کے حوالے سے مسائل کے خاتمہ کے لئے قانون اور ملازمت کے لئے کوٹہ میں اضافہ اور عمر میں رعایت شامل ہیں۔ انہوںنے کہا کہ چین کے صدر کا حالیہ دورہ پاکستان بہت مبارک ثابت ہوگا ، ملک میں 43ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے معیشت بہتر ہوگی ۔ انہوںنے کہا کہ توانائی بحران کا حل مسلم لیگ ن کی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے او ر کہا کہ 2017کے اختتام تک توانائی کے بحران پر بڑی حد تک قابو پا لیا جائے گا۔ ایڈیشنل سیکرٹری لائیو سٹاک عاشق حسین ڈوگر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے غربت کے خاتمہ کے لئے اس پروگرام کے تحت صوبے میں 18000بڑے اور 36000چھوٹے جانور دیہی علاقو ں کی رہائشی مستحق بیوہ خواتین میں مفت تقسیم کئے جائیں گے۔ انہوںنے بتایا کہ لائیو سٹاک کی ترقی کے لئے حکومت نے جامع اقدامات کا آغاز کیا ہے ، تاریخ میں پہلی بار صوبہ بھر میں 2کروڑ 67لاکھ بڑے جانوروں، 1کروڑ 87لاکھ بھیڑ بکریوں ، 1کروڑ 41لاکھ گھریلو مرغیوں کو بیماریوں سے بچائو کے ٹیکے لگائے گئے ہیں ، صوبے میں جانوروں کی ڈی ورمنگ شروع کر دی گئی ہے، رواں ماہ جانوروں کو منہ کھر سے بچائو کے لئے ویکسینشن کا آغاز کردیا جائے گا، جبکہ جانوروں کے علاج کے لئے ریسکیو 1122کی طرز پر ریسکیو 9211 (نو۔دو۔گیارہ)سروس متعارف کرائی جا رہی ہے جس پر کال کی صورت میں موٹر سائیکل سوار لائیو سٹاک کا عملہ فوری موقع پر پہنچ کر بیمار جانور کو فوری طبی امداد فراہم کرے گا۔ انہوںنے بتایا کہ ابتک صوبے میں 4لاکھ جانوروں کے گوبر، خون، دودھ کے ٹیسٹ کرکے نتائج متعلقہ اضلاع کو بھجوائے جا چکے ہیں جبکہ ریسرچ سنٹر کی کارکردگی میں 300فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس سے یہاں ادویات کی پروڈکشن 20لاکھ سے بڑھ کر 90لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کے اس انقلابی پروگرام سے دیہی علاقوں میں غربت کا خاتمہ ہوگا ، انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے مقرر کردہ معیار پر پورا اترنے والی تمام خواتین کو اس سکیم کے تحت جانور دیے جائیں گے تاہم حکومتی اسکیم کے تحت جانور حاصل کرنیوالے انہیں فروخت نہیں کر سکیں گے اور نہ ہی انہیں کوئی خرید سکتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ شادیوال میں لائیو سٹا ک ڈسپسنری کو فعال بنانے کے لئے لائیو سٹا ک ڈیپارٹمنٹ جلد اقدامات اٹھائے گا۔
۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
attendance gujarat marriage news progress ترقی حاضری خبریں گجرات
Dr. Sikandar Mendhro
Previous Post ڈاکٹر سکندر علی میندھرو کو عہدے سے ہٹاکر کمال خان چانگ کو صدر اور ڈاکٹر عزیز میمن جنرل سیکریٹری مقرر کردیا
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close