Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 19/7/2014

July 20, 2014July 20, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ
گجرات ( جی پی آئی )وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن حاجی ناصر محمود اور ایم پی اے میجر (ر) معین نواز کی زیر قیادت وفد نے ملاقات کی اور شمالی وزیرستان آپریشن متاثرین کی امداد کے لئے 2کروڑ 80لاکھ روپے کے چیک پیش کئے۔ وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کے موقع پر وفد میں شامل ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نوابزادہ مظہر علی خان، چوہدری جعفر اقبال، چوہدری عابد رضا، میجر (ر) معین نواز، حاجی عمران ظفر، چوہدری شبیر رضا، میاں طارق محمود، نوابزادہ حیدر مہدی ، ٹکٹ ہولڈر چوہدری رضا علی وڑائچ متہ نے پانچ پا نچ لاکھ روپے،مسلم لیگ (ن) کے رہنما نوابزادہ طاہر الملک نے 20لاکھ روپے، صدر چیمبرآف کامرس طارق بلا ل 20لاکھ روپے، ممتاز صنعتکار حاجی الیاس آف جی ایف سی فین 25لاکھ روپے، میاں احسان آف پاک فین 20لاکھ روپے، تیمور رفیق آف رائل فین 20لاکھ روپے، آفتاب احمد ایڈووکیٹ صدر پاٹر ی ایسویسی ایشن 15لاکھ روپے، ڈاکٹر جاوید ریاض 10لاکھ روپے، صدر مرکزی انجمن تاجران جاوید بٹ 10لاکھ روپے، جناح پبلک سکول 5لاکھ روپے ندیم ملہی 3لاکھ روپے، کھاریاں کے مخیر حضرات کی طرف سے 40لاکھ روپے اور سرائے عالمگیر کے مخیر حضرات کی طرف سے 20لاکھ روپے کے امدادی چیک وزیر اعلی پنجاب کو ریلیف فنڈ برائے آئی ڈی پیز کے لئے پیش کئے۔ وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے آئی ڈی پیز کی امداد کے لئے گجرات ضلعی انتظامیہ ، ارکان اسمبلی ، مسلم لیگ ن کے عہدے داروں ، صنعتکاروں، تاجروں اور مخیر حضرات کے جذبہ کو زبر دست سراہا ہے اور کہا ہے کہ مخیر حضرات کے تعاون سے آئی ڈی پیز کی مشکلات کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صوبائی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس ملک تنویر اسلم اعوان نے کہا ہے
گجرات ( جی پی آئی )صوبائی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس ملک تنویر اسلم اعوان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے رمضان بازاروں کا اور 5ارب روپے کے رمضان پیکج سے عوام کو بھر پور ریلیف ملا ہے ۔ رمضان بازاروں کے مثالی انتظامات پر ضلع گجرات کی انتظامیہ خراج تحسین کی مستحق ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے رمضا ن بازار لالہ موسی، کھاریاں اور ڈنگہ کے اچانک دورہ کے موقع پر کیا ڈی او سی گجرات شجاع قطب بھٹی بھی اس موقع پران کے ہمراہ تھے۔ صوبائی وزیر ہاوسنگ کے رمضان بازاروں میں لگے پھلوں، سبزیوں ، آٹے، گھی، چاول، گوشت اور دیگر سٹالز پر فروخت کے لئے رکھی گئی اشیا کا معائنہ کیا اور انکے معیار کو سراہا۔ انہوں نے رمضان بازاروں میں خریداری کے لئے آنیوالے افراد سے یہاں فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا اور ہدایت کی کہ خریداری کے لئے آنیوالے افسراد کی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے۔ صوبائی وزیر نے ہدایت کی کہ جس طرح ماہ رمضان کے پہلے دو عشرے رمضان بازاروں کے انتظامات پر خصوصی توجہ دی گئی ہے اسی طرح آخری عشرہ میں بھی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔ اس موقع پر ڈ ی او سی نے صوبائی وزیر کو رمضان بازاروں میں انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات ظفر اقبال تارڑ نے تھانہ ٹانڈہ کے ایک مقدمہ کا فیصلہ
گجرات ( جی پی آئی )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات ظفر اقبال تارڑ نے تھانہ ٹانڈہ کے ایک مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم کفیل الطاف کو سزائے اور دو لاکھ روپے جرمانہ جبکہ مجرم فرزند علی کو عمر قید اور اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے ‘ عدم ادائیگی جرمانہ پر مجرموں کو مزید دو دو سال قید بھگتنا ہو گی ‘ استغاثہ کے مطابق مجرموں نے 2010میں معمولی تنازعہ پر نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیس تھانہ بولانی نے چھ رکنی ڈکیت گینگ کو سر غنہ سمیت گرفتار کر کے لوٹا گیا
گجرات ( جی پی آئی ) پولیس تھانہ بولانی نے چھ رکنی ڈکیت گینگ کو سر غنہ سمیت گرفتار کر کے لوٹا گیا مال مسروقہ اور اسلحہ برآمد کر لیا ‘ ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے پولیس لائن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چھ رکنی ڈکیت گینگ کے سرغنہ عبدالجبار عرف جارا اسکے ساتھیوں ذیشان ‘ جابر ‘ طارق ‘ رئیس اصغر اور عدیل عرصہ دراز سے جی ٹی روڈ اور لنک روڈ ز پر ڈکیتیاں کرتے تھے جس سے مسافر دروان سفر عدم تحفظ کا شکار ہو چکے تھے ‘ ڈی ایس پی محمد ارشد کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ بولانی صغیر بھدر نے ڈاکوئوں کو آپریشن کر کے گرفتار کر لیا اور لوٹا گیا مال تین لاکھ نقدی ‘ زیورات ‘ ایک عدد کلاشنکوف ‘ ایک عدد 224بور رائفل ‘ اور 30بور پسٹل برآمد کر لئے ‘ ڈی پی او نے بتایا کہ دوران تفتیش ملزمان نے 20وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرائے عالمگیر میں DIGکی ہمشیرہ کے گھر ڈکیتی کی واردات نقدی ‘ زیورات ‘ قیمتی گھریلو اشیاء لوٹ لی گئیں

گجرات ( جی پی آئی ) سرائے عالمگیر میں DIGکی ہمشیرہ کے گھر ڈکیتی کی واردات نقدی ‘ زیورات ‘ قیمتی گھریلو اشیاء لوٹ لی گئیں ‘ گزشتہ روز راجہ عمر خطاب جو کہ کراچی میں DIGتعینات ہیں ‘ سرائے عالمگیر میں ان کی ہمشیرہ کے گھر نامعلوم مسلح ڈائو گھس آئے اور اہل خانہ کو اسلحہ کی نوک پر یر غمال بنا کر لاکھوں روپے کی نقدی ‘ 17تولے زیورات اور دیگر قیمتی گھریلو اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے ‘ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جماعة الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید نے کہا ہے
گجرات ( جی پی آئی ) جماعة الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکی پشت پناہی پر فلسطین کے بے گناہ شہریوں معصوم بچوں اور خواتین پر ظلم ڈھا رہا ہے ‘ دنیا میں امن قائم کرنیو الے ٹھیکیداروں نے فلسطین کے عوام پر ہونیوالی دہشت گردی پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں ‘ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ضلع کونسل گجرات میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ‘ حافظ محمد سعید نے کہا کہ فلسطین عوام پر اسرائیل ظلم پر اسلامی ممالک کی خاموشی بھی قابل افسوس ہے مسلم ممالک کو چاہیے کہ وہ سلامتی کونسل اور او آئی سی سے مستقل بنیادوں پر فلسطین کا مسئلہ حل کرائیں تاکہ اسرائیل فلسطینی عوام پر ظلم کرنا بند کر دے ‘ اقوام متحدہ کو چاہئے کہ وہ اسرائیلی جارحیت کو فوری طور پر رکوائے ‘ اور اُمت مسلمہ کو متحد ہو کر فلسطینیوں کو تحفظ دے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ‘ بارش سے گرمی کا زور ٹو ٹ گیا
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ‘ بارش سے گرمی کا زور ٹو ٹ گیا ‘ گزشتہ روز شہر اور گردونواح کے علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹو ٹ گیا ‘ بارش سے گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے روزہ داروں نے سکھ کا سانس لیا ‘ موسلا دھار بارش سے پورا شہر پانی میںڈو ب گیا ٹی ایم اے کے اہلکار شہر سے نکاسی آب میں مصروف رہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں موسم خوشگوار ہونے کے باوجود بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا

گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں موسم خوشگوار ہونے کے باوجود بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا ‘ شہر اور مضافاتی علاقوں میں موسم میں تبدیلی کے باوجود بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں ‘ لوگوں کے کاروبار متاثر ہو چکے ہیں ‘ جبکہ اکثر کا رخانے اور فیکٹریاں بند ہونے سے سینکڑوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں گن پوائنٹ پر ڈاکوئوں نے 2دکانوں کو لوٹ لیا

گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں گن پوائنٹ پر ڈاکوئوں نے 2دکانوں کو لوٹ لیا ‘ گزشتہ روز تھانہ سول لائن کے علاقہ بھمبر روڈ پر واقع دو کانوں پر مسلح ڈاکو گھس آئے اور وہاں موجودعملہ کو یر غمال بنا کر لاکھوں کی نقدی ‘ موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تبلیغ دین کی عالمی تنظیم تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد عیدگاہ
گجرات (جی پی آئی ) تبلیغ دین کی عالمی تنظیم تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد عیدگاہ جی ٹی روڈ گجرات میں سینکڑوں اسلامی بھائی اجتماعی اعتکاف میں بیٹھ گئے ہیں ‘ گزشتہ روز ہر عمر کے سینکڑوں افراد نے نماز عصر با جماعت جامع مسجد عید گاہ جی ٹی روڈ گجرات میں ادا کی اور تبلیغ اسلامی کے اجتماعی اعتکاف میں اپنی رجسٹریشن کروا کر اعتکاف میں بیٹھ گئے ۔ دس روزہ اجتماعی اعتکاف میں ممتاز مفتی اورپروفیسر حضرات مختلف موضوعات پر درس قرآن دیا کرینگے ‘ 21جولائی 2014ء بروز پیر بمطابق 22رمضان المبارک بعد نماز تروایح جگر گوشہ شیخ القرآن حضرت علامہ مولانا پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف ہزاروی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج وزیر آباد ” تخلیق اوّل” کے موضوع پر درس قرآن دینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز ثناء خوان مظہر عزیز قادری کے والد محترم ممتاز ماہر تعلیم ماسٹر عزیز احمد

گجرات (جی پی آئی ) ممتاز ثناء خوان مظہر عزیز قادری کے والد محترم ممتاز ماہر تعلیم ماسٹر عزیز احمد کی نو ویں برسی کی روحانی محفل پاک ان کی رہائشگاہ پر منعقد ہوئی ‘ تلاوت قرآن پاک کا شرف حافظ محمد افضل نے حاصل کیا جبکہ ممتاز ثناء خواں قاری شفقت اللہ قادری اور مظہر عزیز قادری نے ہدیہ نعت پیش کیا بعدازاں ختم شریف پڑھا گیا اور قاری مقصود احمد قادری نے خصوصی دعا فرمائی’ محفل پاک میں حاجی غلام حسین ‘ حاجی سعید احمد ‘ حاجی اعجاز احمد ‘ حاجی منیر احمد ‘ حاجی رحمت خاں ‘ تنویر نواز چیمہ ‘ عبدالمجید بٹ’ چوہدری اعجاز احمد ‘ چوہدری ظفر محمود ‘ سلیم ماجد ڈار ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ عامر چوہدری ‘ بابر قادری ‘ محمد ذیشان ‘ عمران عرف مانی بٹ’ سہیل بٹ و دیگر نے خصوصی شرکت کی آخر میں تمام شرکاء محفل کو افطار ڈنر بھی کروایا گیا ۔

Share this:
Tags:
gujarat Meetings news north waziristan Operation Victims آپریشن احسان خبریں شمالی وزیرستان گجرات متاثرین ملاقات
Kashmir
Previous Post کشمیر میں اسرائیل کے خلاف احتجاج، فورسز کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک
Next Post چین میں آئل ٹینکر اور بس کی ٹکر میں 43 افراد ہلاک ہو گئے
China

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close