Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 20/11/2014

November 20, 2014 0 1 min read
Rana Musharraf Ali ,Meeting
Rana Musharraf Ali ,Meeting

گجرات (جی پی آئی) 28 محرم الحرام کو رانا مشرف علی ناز کی رہائشگاہ سے برآمد ہونے والے ماتمی جلوس کے سلسلہ میں خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈی ایس پی سٹی غلام مصطفی گیلانی نے کی ۔ اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن ‘ صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی ‘ رانا مشرف علی ناز ‘ جواد حسین جعفری ‘ سید آصف رضا نقوی ‘ رانا ثاقب علی ‘ رانا ملازم حسین و دیگر بھی موجود تھے ‘ اس موقع پر انتظامات کا باخوبی جائزہ لیا گیا اور اہم فیصلے کئے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) الخدمت روزگار پروگرام (مائیکروفنانس )کے تحت ماہِ نومبر 2014 میں 06افراد کو 145,000/-روپے کے قرض حسنہ جاری کیے۔ مہمان خصوصی میاں شبیر احمد خاور نائب امیر جماعتِ اسلامی ضلع گجرات اور ڈاکٹر خالد محمود ثاقب قیم جماعتِ اسلامی ضلع گجرات تھے۔تفصیلات کے مطابق الخدمت روزگار پروگرام (مائیکروفنانس )سے قرض حاصل کرنے والے افراد میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب الخدمت فائونڈیشن گجرات ضلعی دفتر میں بعد از نمازِ ظہرمنعقد ہوئی ۔ڈاکٹر خالد محمود ثاقب قیم جماعتِ اسلامی ضلع گجرات نے اس پراجیکٹ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے قرض گرہندوں سے کہا کہ وہ اپنی اقساط بر وقت ادا کریں تاکہ مزید افراد کو قر ضِ حسنہ دیا جاسکے۔اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ جب آپ اس قرض ِ حسنہ کو واپس کریں گے اور یہ رقم کسی دوسرے کے استعمال میںآئے گی تو اس ثواب میں آپ بھی حصہ دار ہو نگے۔ الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات عام لوگوں میں باعزت روزگار کے لئے بلا تفریق خدمت خلق میں مصروف ہے ۔تاکہ معاشرے میں بیروزگاری کو کم کرنے اور بے روزگار افراد کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے میں اپنا کردار ادا کرسکیں ۔ شرکاء میں میاں شبیر احمد خاور نائب امیر جماعتِ اسلامی ضلع گجرات، میاں محمد اکرم صدر الخدمت فائونڈیشن ساروکی،عرفان غضنفر پروگرام مینجر الخدمت فائونڈیشن گجرات، نوید احمد گوند ل ما ئیکرو فنانس مینجر الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات اورذاہد حسین آئی۔ ٹی مینجر الخدمت فائونڈیشن گجرات شامل تھے ۔ یاد رہے کہ الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات اب تک432 افراد کو اٹھاسی لاکھ ستانوے ہزار روپے (8,897,000/-) کے چھوٹے بلاسود کاروباری قرضے فراہم کرچکی ہے۔اب تک224افراد نے قرضہ مکمل واپس کر دیا ہے جسکی رقم 4,244,000/- روپے ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرگودھا:آکسیجن نہ ملنے سے 8قیمتی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے،خدیجہ فاروقی
گجرات ( جی پی آئی )مسلم لیگ ق کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمرفاروقی صدر پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب نے ڈسٹرکٹ ہسپتال سرگودھا میں عملی کی غفلت اور آکسیجن نہ ملنے سے 8بچوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے قبل ستمبر 2014میں ڈسٹرکٹ ہسپتال وہاڑی میں اسی قسم کا ایک واقعہ رونما ہوا تھا جس میں 7نوازائیدہ بچے جاں بحق ہوگئے تھے لیکن حکومت نے اس سے سبق نہیں سیکھا جس پر سرگودھا میں اسی قسم کے واقعہ میں8بچے جاں بحق ہوگئے۔خدیجہ فاروقی نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی صحت پالیسی ناکام ہوگئی حکومت کی صحت پالیسی میں دلچسپی اسی امر سے عیاں ہے کہ پنجاب میں وزیر صحت ہی موجود نہیں بلکہ تمام کام ایک مشیر کے ذمے لگائے ہوئے ہیں۔وزیر صحت کا محکمہ وزیراعلیٰ کے پاس ہے اس لیے معصوم بچوں کی ہلاکت کے ذمہ دا ر بھی وہ خود ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اربوں روپے کے فنڈز نام نہاد نمائشی سکیموں پر خرچ کیے جارہے ہیں جبکہ عوام ہسپتالوں میں دم توڑ رہے ہیں پنجاب حکومت کی صحت پالیسی ناکام ،سرگودھا واقعہ پنجاب حکومت کی بے حسی اور نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام نااہل حکمرانوں سے نجات چاہتے ہیں اسی لیے حکمران جہاں جہاں بھی جاتے ہیں ان کا استقبال گو نواز گو کے نعروں سے ہورہا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)سنی تحریک کے صوبائی رہنما محمد زاہد حبیب قادری نے کہا ہے کہ ناموس صحابہ کے تحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔غازی سیدسرفراز شا ہ کو کسی بھی انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا گیا تو احتجاجی تحریک شروع کریں گے ۔طبقاتی نظام کی تقسیم نے ملکی سرحدوں اور اداروں کو غیر محفوظ بنا دیا ۔سنی تحریک کسی انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی مگر ہمارے کارکنان کا قتل عام کیا جارہا ہے۔حقوق اہلسنت کے تحفظ کے لئے تمام آئینی اور قانونی راستے اختیار کریں گے۔حکومت عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے میں اس لئے بھی ناکام ہے کہ ان کے پاس ملک کو چلانے کیلئے کوئی حکمت عملی موجود ہی نہیں ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ رات کارکنان و ذمہدران کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس مو قع پر ضلعی صدر صاحبزادہ پیر سید مبشر حسین شاہ،ضلعی رہنما ڈاکٹر مدثر اختر ،ڈاکٹر ایاز نعیمی ،صاحبزادہ پیر سید رخسار احمد شاہ ،مولانا مظہر حسین قادری ،محمد شہباز بٹ،چوہدری محمد شاہد نواز،قاری محمد محسن رضا ،علامہ محمد عظیم قادری،عبد الرحمن،محمد جہانگیر قادری و دیگر نے کہاکہ ملکی سالمیت کیلئے پاک فوج کی قربانیوں کو کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔ضرب عضب آپریشن پا کستان بقا ء اور سلامتی کا ضامن ہے ۔ضرب عضب آپریشن کی کامیاب کیلئے پوری قوم دعا گو ہے۔جبکہ محمد زاہد حبیب قادری نے کہاکہ حکومت کو اپنی آئنی مدت پوری کرنے کا موقع دینا چا ہئے تاکہ مسلم لیگ نواز 5سال بعد اپنی ناکامی کا الزام دھرنوں اور احتجاج کو قرار نہ دے سکے۔کراچی میں جاری سنی تحریک کے کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گردوں اور ان کے سر پرستوں کو قانون کی گرفت میں لا یا جائے۔زاہد قادری نے کہاکہ سنی تحریککو پانی کا بلبلہ سمجھنے والے یاد رکھیں سنی تحریک شہدا ء کو وہ حسینی قافلہ ہے جو سر کٹا تو سکتا ہے مگر جھکا نہیں سکتا۔نظریاتی کارکنان کی قربانیاں سنی تحریک کا فخر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ جعلی اور زائد المعیاد ادویات فروخت کرنیوالے اور عطائی ڈاکٹر وں کے خلاف کریک ڈائون تیز کیا جائے انسانی جانوں سے کھیلنے والے یہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ان کے خلاف سخت ترین تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اعجاز حیدر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی سی او نے اس موقع پر جعلی ادویات فروخت کرنیوالوں اور عطائیوں کے 5کیسز قانونی کاروائی کے لئے عدالت بھجوانے کی منظوری دی، تین کیسز میں ملوث افراد کو سخت وارننگ جاری کردی گئی جبکہ تین کیسز کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی کہ خصوصا بڑے میڈیکل سٹور ز اور باالعموم تمام میڈیکل سٹورز کی سخت چیکنگ کا عمل مزید تیز کیا جائے اور جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایم بی بی ایس ڈاکٹرز کے بورڈ ز لگا کر غیر قانونی دھندہ کرنیوالے عطائی ڈاکٹروں کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے جبکہ محکمانہ ٹیمیں ان ڈاکٹرز سے بھی رابطہ کریں جن کے نام کے بورڈز لگائے گئے ہیں۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اعجاز حیدر نے ڈی سی او کو عطائیوں اور جعلی ادویات فروخت کرنیوالوں کے خلاف کاروائی کے حوالے سے آگاہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق ضلع گجرات میں ماڈل مویشی منڈی کے قیام کے لئے زمین کا انتخاب کر لیا گیا ہے ،موضع شیخ سکھا کے قریب واقع زمین کے مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان اس مقصد کے لئے آج باضابطہ طور پر معاہدہ پر دستخط کر دیے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہا ر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ماڈل مویشی منڈی کے قیام کے حوالہ سے اجلاس سے خطاب اور مجوزہ جگہ کے معائنہ کے موقع پر بات چیت کے دوران کیا۔ ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے گجرات و اے ڈی سی فاروق رشید سندھو، اسسٹنٹ کمشنرز میاں اقبال مظہر، وقار حسین خان، اے ڈی ایل جی ریاض حسین، ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر نصیر ، ڈی او زراعت سید سجاد بخاری، ریونیو آفیسر ارشاد احمد اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے بتایا ابتدائی طور پر 8ایکٹر زمین پر ماڈل مویشی منڈی قائم ہو گی بعد ازاں دیگر اہل علاقہ سے زمین حاصل کر کے اسے 25ایکڑ تک وسیع کیا جائے گا۔ انہوںنے بتایا کہ مجوزہ زمین مین روڈ سے دور ہونے کی وجہ سے ٹریفک کے مسائل اور ناجائز پارکنگ کے مسائل بھی پید ا نہیں ہوں گے جبکہ یہ زمین نسبتا اونچی ہو نے کی وجہ سے سیلاب کی زد میں بھی آنے کے خدشات نہیں ۔ انہوںنے بتایا کہ زمین کے مالکا ن سے انتہائی مناسب ریٹس پر کرایہ داری پر زمین حاصل کی جارہی ہے جبکہ اس کی ڈویلپمنٹ کے لئے حکومت نے فنڈز بھی جاری کر دیے ہیں۔

Share this:
Tags:
gujarat held meeting Muharram news خبریں گجرات محرم الحرام منعقد میٹنگ
Previous Post بینک الفلاح کا ڈیپازٹس بڑھانے کا انوکھا طریقہ، دوسرے بینکوں کے ڈیفالٹر ہونے کا شوشہ چھوڑ دیا
Next Post تحریک انصاف سندھ کی تقسیم کے حق میں نہیں، عمران خان

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close