Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 26/02/2015

February 26, 2015 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

گجرات ( جی پی آئی ) پیر طریقت رہبر شریعت مفتی محمد انور نعیمی رحمتہ اللہ علیہ چوتھا سالانہ عرس مبارک 27 فروری بروز جمعتہ المبارک بعداز نماز عشاء جامع مسجد بلال محلہ خالدہ آباد میں منعقد ہوگا ‘ جس کی صدارت صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی کرینگے ۔ مہمان خصوصی صاحبزادہ پیر محمد افضل قادری مرکزی امیر عالمی تنظیم اہل سنت پاکستان ہونگے ۔ خصوصی خطاب حضرت علامہ مشتاق احمد سلطانی خطیب گوجرانوالہ کرینگے ۔ نقابت پروفیسر کاشف چشتی سرانجام دینگے ۔ تلاوت قرآن پاک کا شرف قاری محمد سجاد اور ناصر محمود ساقی کرینگے ۔ نعت رسول مقبول علامہ محمد عارف شاہد گوندل ‘ غلام عباس مدنی ‘ غلام مصطفی سیفی ‘ محمد اکرم اور سید منظور شاہ پیش کرینگے ‘ علماء کرام میں سید افضل رضا شاہ ‘ مولانا مطلوب الر سول ‘ مولانا محمد یوسف راجپوت ‘ مولانا ظفر حسین طیب ‘ مولانا ابو تراب بلوچ ‘ پیر مختار احمد سعیدی ‘ قاری تلاوت خان ‘ صوفی محمد کامران چشتی ودیگر اہم شخصیات شریک ہوں گئیں ‘ یہ عرس مبارک زیر نگرانی قاری محمد فاروق انور نعیمی سیفی منعقد ہو رہا ہے ‘ جس میں ضلع بھر سے اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات ( جی پی آئی ) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کا مقصد طلباء کی تعلیمی و تربیتی ضروریات کو پورا کرنا ہے ‘ اس مقصد کیلئے ہم اپنے ہر ممکن وسائل بروئے کار لا رہے ہیں ‘ ان خیالات کا اظہار چیئرمین دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نقشبندی نے گزشتہ روز کلاس دہم کی الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس تقریب کا اہتمام سکول انتظامیہ نے کیا تھا ۔ جس کیلئے کسی سے کوئی فیس نہیں لی گئی ۔ شہزاد شفیق نے کہا کہ گجرات غازیوں ‘ سر فروشوں اور شہیدوں کی سر زمین ہے ‘ جہاں سوہنی مہینوال جیسے لازوال کردار ہیں وہیں عزیز بھٹی شہید کی قربانیوں کی داستانیں بھی مشعل راہ ہیں یہاں پروفیسر احمد حسین قلعداری جیسے مایہ ناز ماہرین تعلیم موجود ہیں ۔ وہیں پروفیسر وسیم بیگ مرزا جیسے اساتذہ موجود ہیں جو طلباء کی بہترین راہنمائی کا کردار ادا کرتے رہے ہیں انڈسٹری ہو یا سرکاری شعبہ جات ہر شعبے میں گجرات کے باسی اپنا نام کما رہے ہیں ‘ انہوں نے کہا کہ یہ طلباء کا فرض ہے کہ وہ اپنی صلاحیتیں تعلیم کے شعبہ کیلئے وقف کرینگے اور تعلیم کے شعبہ میں نام کمائے تاکہ وہ اپنے والدین اور اپنی دھرتی کا نام روشن کرسکیں ‘ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس نے ہمیشہ اپنے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کا مشن مکمل کیا ہے ‘ انہوں نے طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبات سے ہماری بہت سی توقعات وابستہ ہیں کیونکہ بچیاں اثاثہ ہوتیں ہیں اور وہ گھر خوش قسمت ہوتا ہے جہاں بچیاں موجود ہوں ‘ اور عورت ہی والد ‘بھائی یا خاوند کیلئے جنت کا باعث بن سکتیں ہیں ‘ انہیں چاہیے کہ اپنے بچوںکی تربیت کا فریضہ احسن طریقے سے سرانجام دے اس موقع پر مسز نسیم ساجد ‘ مسز نسرین ملک ‘ مسز زاہرہ بابر ‘ مسز نجف قریشی ‘ مسز شہزاد شفیق ‘ شمائلہ ناز ‘ مسز حافظ طاہر ‘ محمد اکبر ودیگر نے بھی اظہار خیال کیا ۔ سکول کی طرف سے طلباء و طالبات کو تحائف اور اُن کی سکول میں موجودہ کارکردگی کے حوالہ سے پروفائل دیئے ‘ تاکہ انہیں یاد رہ سکے ‘ کہ انہوں نے ایجوکیٹرز میں اپنے دن گزرے ۔ طلباء و طالبات نے مختلف خاکے بھی پیش کئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت بابا مہدی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی توجہ ملک کی ترقی کی طرف دینی چاہیے تاکہ ہم ملک کی ترقی میں اپنا کردار احسن انداز میں ادا کر سکیں ‘ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں برداشت اور صبر ہی ترقی کی ضمانت بن سکتے ہیں ۔ ہمیں چاہیے کہ یہ وطن جو کہ ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دے کر حاصل کیا تھا ‘ اس کی حفاظت اور استحکام کیلئے دن رات کام کرینگے ۔ اور نوجوان نسل کو بہتر تعلیم و تربیت کی طرف راغب کرینگے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شعبہ تحفیظ قرآن میں داخلہ ٹیسٹ 28فروری بروز ہفتہ صبح نو تک گیارہ بجے تک ہوگا ۔ صرف موجودہ جماعت سوئم اور چہارم کے طلباء و طالبات اس داخلہ ٹیسٹ میں حصہ لینے کے اہل ہونگے ۔ تین درسی مضامین ‘ انگریزی ‘ ادور ‘ ریاضی بھی پڑھائی جائے گی’ ادارہ کی طرف شعبہ تحفیظ قرآن کی کوئی فیس وصول نہیں کی جاتی ۔ خواہشمند والدین اپنے بچوں کے داخلہ کیلئے رابطہ کریں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین بلا گ لکھیں گے۔ انہوں نے سیاسی زندگی اور پاکستانی سیاست کے جتنے بھی اتار چڑھائو دیکھے ہیں ان پر مشتمل یادداشتیں اس بلاگ میں تحریر کریں گے جو ان کی ویب سائٹ (چودھری شجاعت حسین ڈاٹ کام) پر اقساط کی صورت میں شائع ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سب انہوں نے اپنی کتاب میں تحریر کیا لیکن کتاب کی اشاعت کا فیصلہ صرف اس لئے مؤخر کر دیا کہ کہیں دشمن کسی فرد کے بارے میں لکھی یا کہی گئی کسی بھی بات کو اداروں کے خلاف یا کسی خاص ادارے کے خلاف نہ تصور کرے یہی سوچ کر انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی یادداشتیں جو وہ مناسب سمجھیں گے اپنے بلاگ میں شامل کرینگے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث شوکا گینگ گرفتارتفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے ضلع میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کو ٹریس کرنے کیلئے سی آئی اے پولیس پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی ۔جو انسپکٹرمحمد امجد کی سربراہی میں سی آئی اے پولیس نے دن رات محنت کرکے جدید سائنسی ٹیکنالوجی کی مدد سے 3رکنی شوکا گینگ ٹریس کر کے گرفتار کرلیا ۔ ملزمان مختلف مقامات پر نماز جنازہ کی ادائیگی کے دوران جدید ماڈل کے ہنڈا 125موٹر سائیکل لے کر فرار ہوجاتے تھے۔ملزمان سے دوران انٹروگیشن3عدد موٹر سائیکل برآمد ہوئے جبکہ مزید وارداتوں کے ٹریس ہونے کی توقع ہے ۔گینگ کا سربراہ ملزم شوکت عرف شوکا قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں تھانہ ڈنگہ کو مطلوب تھا جبکہ قتل کے دو مقدمات میں مجرم اشتہاری تھا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کے لئے محکمہ صحت، ٹی ایم ایز سمیت تمام ڈیپارٹمنٹ متحرک کردار اد ا کریں، موثر سرویلنس کے ذریعے ضلع میں ڈینگی کی پرورش کے لئے موزوں مقامات کی نشاندہی کی جائے اور وہاں لاورا کی پرورش کی روک تھام کے لئے فوری ضروری اقدامات کئے جائیں نیز عوام میں ڈینگی کے حوالے سے آگاہی اور بچائو کے طریقوں سے آگاہ کرنے کے لئے مہم کا آغاز کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے ڈسٹرکٹ سرویلنس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اعجاز حید ر خان، ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ چوہدری محمد نواز، ڈی ایچ او ڈاکٹر عابد غوری ، ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال ڈاکٹر طاہر بشیر، ڈی او ز امجد اقبال کلیر، محمد رفیق تارڑ، ناظم ایاز، سید وقار نقوی، ٹی ایم اوز محمود اقبال گوندل، ملک شفقت، قیصر وڑائچ، ڈی ڈی ایچ اوڈاکٹر محمد علی مفتی اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اعجاز حید ر خان نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع میں ڈینگی سرویلینس کے لئے 468ٹیمیں متحرک ہیں محکمہ اور ٹی ایم ایز کے پاس سپرے کے لئے آلات اور ادویات اور لاورا کھانے والے مچھلی وافر مقدار میں موجود ہے اسی طرح ڈی ایچ کیو ، ٹی ایچ کیو اور آر ایچ سی ہسپتالوں میں اینٹی ڈینگی وارڈ ز موجود ہیں اسی طرح عوام الناس میں آگاہی کیلئے 1لاکھ پمفلٹس بھی چھپوا لئے گئے ہیں ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ہدایت کی کہ ماضی میں جن سات مقامات سے لاروا کی موجودگی کی رپورٹس ملی ہیں ان پر خصوصی توجہ دی جائے اور ضروری ہو تو وہاں سپرے یا فش چھوڑ دی جائے اسی طرح سیلابی علاقہ جات کی بھی موثر سرویلنس کی جائے۔ انہوں نے ٹی ایم ایز کو ہدایت کی کہ جن مقامات پر کوڑا کرکٹ موجود ہے انکی نشاندہی کرکے صفائی یقینی بنائی جائے، کھلے پلاٹس جہاں گندگی اور پانی جمع ہے انکے مالکان کو فوری نوٹس دیے جائیں اور صفائی نہ کرانے والوں کے خلاف فوجداری کاروائی کی جائے۔ انہوں نے ٹی ایم ایز اور ڈی او ماحولیات کو ہدایت کی کہ پرانے ٹائروں کو اکھٹے کرکے انکی شریڈنگ کرائی جائے نیز فیکٹریوں کے اندر کھلے مقامات جہاں پانی جمع ہو سکتا ہے انکی بھی چیکنگ کی جائے۔ انہوںنے ای ڈی او ایجوکیشن کو ہدایت کی کہ تمام سکولوں میں ڈینگی سے آگاہی بارے بینرز لگائے جائیں اسی طرح سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ بھی این جی اوز کی مدد سے مختلف علاقوںمیں بینرز لگوائے نیز محکمہ صحت تما م تحصیلوںمیں آگاہی پمفلٹ تقسیم کرائے۔ انہوںنے ہدایت کی کہ عوام الناس میں ڈینگی کے حوالے سے آگاہی اور شعور بیدار کرنے کے لئے سیمنار منعقد کرایا جائے جس میں ماہرین کو لیکچر دینے کے لئے مدعو کیا جائے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ ڈینگی سے آگاہی اور اس سے بچائو کے لئے شعور بیدار کرنے کے لئے میڈیا انتہائی اہم رول اد ا کر سکتا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے راہنمائوں مہر امتیاز احمد، چوہدری احمد ندیم گجر نے گزشتہ روز حلقہ این اے 104کے دیہات بھوج پور ، بڑیلہ ، ٹانڈہ اور فتح پور کا دورہ کیا اور مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور حلقہ کی سیاسی صورتحال محکمہ بلدیاتی اور تحریک انصاف کے حوالے سے مستقبل کی حکمت عملی کے حوالے سے گفتگو کی ، اس موقع پر چوہدری احمد ندیم گجر نے کہا کہ حلقہ این اے 104پچھلے سو سال سے دو خاندانوں کے زیر قبضہ چلا آرہا ہے ، کوئی شرافت اور برادری ازم کی سیاست کا دعویدار ہے تو دوسرا تابعداری اور خدمت کی سیاست کا ولویلہ کرتے نہیں شرماتا ، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ دونوں خاندان اپنے اپنے مفاد کی سیاست کررہے ہیں ، اقتدار کے یہ بچاری اقتدار کے لئے ہر حربہ اور چال چل رہے ہیں مگر اب ان کا وقت گزرچکا ہے ، تبدیلی کی ہوائیں حلقہ این اے 104کو بھی اپنی لپیٹ میں لے چکی ہیں ، اور حلقہ کے لوگ باشعور ہوچکے ہیں ، خاندانی سیاسی حکیموں کا خاتمہ تحریک انصاف کا مشن ہے ، انشاء اللہ ہم اس مشن کو پورا کرکے چھوڑیں گے ، اس موقع پر مہر امتیازاحمد نے کہا کہ بار بار اقتدار میں آنے کے باوجود دونوں خاندانوں نے حلقہ کے حقیقی مسائل حل نہیں کیے ، وقتی اور زبانی دعوئوں کے ذریعے صرف عوام کو لولی پاپ دیا ، ترقیاتی کاموں کے نام پر لوٹ مار کا بازار گرم رہا یہی وجہ ہے کہ آج پورا حلقہ کی سڑکیں مونجوداروکے کھنڈرات بن چکی ہیں ، سفر ناممکن ہوچکاہے ، سفر کرنا ناممکن ہے ۔ تحریک انصاف کے راہنمائوں نے مزید کہا کہ حلقہ این اے 104کی 32یونین کونسلوں میں ضلعی اور صوبائی قیادت کی مشاورت سے پی ٹی آئی ٹائیگز کی تنظیم سازی شروع کررہے ہیں ، جس سے نظریاتی اور مخلص لوگوں کو نمائندگی دی جائیگی ، اور انہی کی مشاورت سے ممکنہ بلدیاتی الیکشن میں امیدواروں کا انتخاب کیا جائیگا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)ممتاز مسلم لیگی راہنما وممتاز بزنس مین حاجی اورنگزیب بٹ چیئرمین ڈویلپمنٹ اینڈ بیوٹیفکیشن کمیٹی نے کہا ہے کہ گجرات کو خوبصورت بنانے کا آغاز کردیا گیا ہے شہر بھر میں ترجیحی بنیادوں پر صفائی ستھرائی کے معاملات شروع کردیئے گئے ہیں اور فٹ پاتھوں کی تعمیر ومرمت اور سڑکوں کے درمیان میں غیر ضروری پودوں کا خاتمہ کرکے خوبصورت اور دلکش پھولدار پودے لگائے جارہے ہیں ۔ حاجی اورنگزیب بٹ نے کہا کہ گجرات کی عوام شہر کو خوبصورت بنانے میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے وژن کے مطابق کام کرنے والی ڈویلپمنٹ اینڈ بیوٹیفکیشن کمیٹی کے ساتھ مکمل اور بھرپور تعاون کریں تاکہ تحصیل گجرات کو خوبصورت بنایا جاسکے ۔ انہوں نے کہا کہ گجرات اس وقت تک خوبصورت گجرات کے طور پر سامنے نہیں آسکتا جب تک گجرات کے مکین سیاسی اور ذاتی مفادات اور وابستگیوں سے بالا تر ہو کر گجرات کی خوبصورتی میں شانہ بشانہ اپنا کردار ادا نہیں کرینگے ۔ انہوں نے تاجر برادری اور صنعتکاروں سے کہا ہے کہ گجرات کی خوبصورتی میں تاجر برادری اور صنعتکار بھی غیر ضروری اور ناجائز تجاوزات رضاکارانہ طور پر ختم کرکے کردارادا کرسکتے ہیں ۔ کیونکہ ناجائز تجاوزات ہی گجرات کی خوبصورتی پر سیاہ داغ ہیں جب تک تجاوزات کا خاتمہ نہیں ہوگا تب تک گجرات کی سڑکیں خوبصورت نہیں بن سکتی ۔ انہوں نے کہا کہ تاجر برادری سے متعدد بار کہا گیا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر تجاوزات ختم کریں اگر ایسا نہ کیا گیا تو پھر متعدد محکمے ناجائز تجاوزات کے خلاف اپنی کاروائی کرئیگی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)ٹی ایم اے ایمپلائز یونین کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دینے کے سلسلہ میں سابق نائب ناظم مہر مشتاق احمد اور حاجی مہر محمد اسلم آف قاسم آباد نے ٹی ایم اے آفس کا دورہ کیا اور نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ نومنتخب عہدیداران اپنی صلاحتیں ٹی ایم اے کے ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے بروئے کار لائینگے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ایم اے کے ملازمین کے دیرینہ مسائل کا حل وقت کی اہم ضرورت ہے اس موقع پر مہر مشتاق احمد نے تمام عہدیداران کو پھولوں کے ہار پہنائے اور ان کے صاحبزادے حاجی مہر رضوان مشتاق نے عہدیداران کو مٹھائی پیش کی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)ٹی ایم اے کے حکام گجرات شہر میں آوارہ کتوں پر قابو پانے میں ناکام ہوگئے ۔ ہر جگہ پر آوارہ کتے پائے جاتے ہیں جوکہ شہریوں میں مختلف امراض کا باعث بن رہے ہیں ، حد تو یہ ہے کہ ٹی ایم اے آفس میں بھی کئی آوارہ کتے گھومتے نظر آتے ہیں جہاںمرکزی ہیڈ کوارٹر میں ہی آوارہ کتوں پر قابو نہیں پایا جاسکتا ، تو شہریوں کا تو اللہ ہی حافظ ہے ۔ سابق ڈپٹی چیف پوسٹ ماسٹر عبدالحیٰ صدیقی مرحوم آوارہ کتے کے کاٹنے کی وجہ سے ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا ہوگئے تھے اور ایک ہی ماہ میں اللہ کو پیارے ہوگئے ، شہریوں نے ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے گجرات اور ڈی سی او گجرا ت سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں آوارہ کتوں کے خاتمہ کے لیے مہم چلائی جائے اور ٹی ایم اے کو بھی آوارہ ؛کتوں سے پاک کیا جائے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق گجرات میں بھی ناجائز تجاوزات کے خلاف مہم شروع ہوگئی ، گزشتہ روزجیل چوک اور رحمان شہید روڈ ، پرنس چوک ، فوارہ چوک ، جناح روڈ ، جی ٹی ایس چوک میں ٹی ایم اے کی انتظامیہ نے زبردست آپریشن کیا ۔ اور ناجائز طور پر لگائے گئے کھوکھے، ہولڈنگ بورڈ ز وغیرہ اتاردیئے گئے ، اور انہیں قبضہ ٹی ایم اے میں لے لیا گیا ، ٹی او آر چوہدری طارق وڑائچ ، ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل ودیگر احکام بھی ساتھ تھے ۔ اور پولیس کی بھاری نفری امن وامان کے قیام کے لیے ہمراہ تھی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ٹی ایم اے کی طرف سے مسلم بازار ، تمبل بازار اور کٹڑہ بازار میں آپریشن کے ایک ہفتہ بعد دوبارہ پھٹے لگ گئے ناجائز طور پر بورڈز وغیرہ آویزاں کردیئے گئے ، ہتھ ریڑھی والوں نے پکی دوکانیں بنا لی ، اور پھٹے والوں سے دوکاندار ماہ وار دس سے20ہزار روپے وصول کررہے ہیں ، کئی مقامات پر تو دوکاندار اپنی دوکانوں کا کرایہ انہی پھٹے والوں سے پورا کرتے ہیںشہریوں کو ناجائز تجاوزات کی وجہ سے بے پناہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے خصوصاً خواتین کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے عوامی حلقوں نے ڈی سی او گجرات سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلم بازار اور دیگر علاقوں میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جائے اور ناجائز تجاوزات کے سرپرستوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) ضلع میں ایجوکیٹرز کی 1966پوسٹوں پر بھرتیوں کا تمام عمل پنجاب حکومت کی پالیسی کے مطابق شفاف طریقے سے اور میرٹ کے مطابق مکمل کیا جا رہا ہے اس مقصد کے لئے 13900امیدواروں سے انٹرویوز مکمل کر لئے گئے ہیں جبکہ درخواست گذاروں کو اس عمل کے دوران کسی بھی قسم کی شکایات کے ازالہ کے لئے شکایات سیل قائم کر دیا گیا ہے جس کا سربراہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کو مقرر کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی زیر صدارت بھرتیوں کے لئے قائم ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس میں ڈی ایم او احمد رضا سرائ، ا ی ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف، ڈی ای اوز رفعت النسائ، نثار احمد میو اور محمد پرویز نے شرکت کی۔ ڈی ایم او اور ای ڈی او ایجوکیشن نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ انٹرویو کے لئے امیدواروں کی میرٹ لسٹیں انتہائی شفاف طریقے سے تیار کی گئی تھیں اور تمام امیدواروں کو انٹرویوں کے وقت انکے تعلیمی کوائف کی تفصیلات سے آگاہ کرکے انکے تصدیقی دستخط بھی لئے گئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ کسی بھی غلطی سے بچنے کے لئے تمام امیدواروں کے کوائف کی دوبارہ سکروٹنی بھی جاری ہے تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہو سکے جس کے بعد غیر حتمی فہرستیں آویزاں کر دی جائیں گی۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے بھرتیوں کے عمل کی احسن طریقے سے تکمیل پر ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی کی محنت کو سراہا اور کہا کہ حکومت پنجاب کی واضع ہدایات ہیں کہ بھرتیوں کے دوران شفافیت اور میرٹ کو ترجیح دی جائے جس پر ہرگز کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام امیدواروں کے ڈومیسائل کی تصدیق کر لی جائے تاہم پھر بھی اگر کسی امیدوار کی شکایت ہو تو وہ ڈی ایم او آفس میں رجوع کر کے اپنی تحریر ی درخواست دے سکتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی ) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ سے ٹی وی کے معروف کردار سونا چاندی نے انکے دفتر میں ملاقات کی۔ ڈی سی او نے انہیں ضلع میں صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تعمیر و ترقی اور فلاحی منصوبہ جات کے بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ سونا چاند ی کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے بتایا کہ انکے آفس کے دروازے سائلوں کے لئے ہر وقت کھلے رہتے ہیں اور انکی ترجیحات میں عوام الناس کی بہتر کے منصوبہ جات سرفہرست ہوتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گجرات میں 92ایکڑ اراضی پر گوجرانوالہ ڈویژن کا سب سے بڑا پارک بنایا جا رہا ہے جس میں لاہو ر کے بڑے پارکس کی طرح تفریحی سہولیات میسر ہوں گی اسی طرح خوبصورت گجرات پراجیکٹ پر کام جار ی ہے جس کے تحت جی ٹی روڈ کی مرمت کی گئی ہے اور چیمبر آف کامرس کے تعاون سے سٹرک کو خوبصورت بنا دیا گیا ہے جبکہ مخیر حضرات کے تعاون سے خصوصی بچوں کے لئے کمپلکس کی تعمیر آخری مراحل میں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مستقبل کے پراجیکٹس میں اندورن شہر سٹرکوں کی تعمیر و مرمت کے لئے حکومت نے میگا پراجیکٹ کا اعلان کیا ہے ۔ ڈی سی او نے گجرات کی کاروباری برادری کوشہر کی ترقی کے لئے دل کھول کر فنڈز فراہم کرنے پر زبردست سراہا۔ سونا چاندی نے اس موقع پر اپنے خصوصی انداز میں سوالات کرتے رہے جن کا ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے نہایت تحمل سے جواب دیا اور دونوں فنکاروں کی فن کے میدان میں خدمات کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل گجرات کے نائب صدرمیاںمحمدسلیم کپڑے والا،چیئرمین مسلم لیگ ن شہزادہ طاہریوسف،سرپرست اعلیٰ چوہدری محمداسحاق آرائیں، سینئرنائب صدرمسلم لیگ ن صدرجمیعت علماء پاکستان ضلع گجرات صاحبزادہ محمدشبیرسیفی ،جنرل سیکرٹری حاجی محمدیونس چشتی،نائب صدورمیںچوہدری احسان فیصل کنجاہی،،ملک نثارذولف،محمدارشدمنڈی والے،نائب صدرکریانہ مرچنٹ چوہدری محمداکبرآرائیں،چوہدری حمیداللہ،صدرانجمن کلاتھ مرچنٹ چوہدری طارق حبیب نے اپنے مشترکہ بیان میںکہاہے کہ کنجاہ سے ایک وفدآرپی اوگوجرانوالہ سے ملاقات کرکے تھانہ کنجاہ کے علاقہ میںچوری ،ڈکیتی ،قتل وغارت، منشیات فروشی، اغواء برائے تاوان، جسم فروشی اورتھانہ کنجاہ میںٹائوٹ راج ،رشوت ستانی کے بارے میںصورت حال سے آگاہ کرے گااورتھانہ کنجاہ میںکھلی کچہری کے انعقادکیلئے ٹائم بھی لیاجائے گاجس میںمسلم لیگ ن کے ضلعی قائدین اورحلقہ این اے 105پی پی 110کے مسلم لیگی امیدواروںکوبھی مدعوکیاجائے گااورتھانہ کنجاہ کے 112دیہاتوںکے لوگوںکوبھی دعوت دی جائے گی تاکہ وہ پولیس کی طرف سے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں،ناانصافیوںکے بارے میںآگاہ کرسکیںاوران کی شکایات کابھی ازالہ ہوسکے اوران کی دادرسی ہوسکے۔

Share this:
Tags:
Anwar gujarat news organized Special speech خبریں خصوصی خطاب گجرات منعقد
Previous Post جے آئی ٹی کے نئے سربراہ خادم حسین کے خلاف ایف آئی اے کی انکوائریوں کا انکشاف
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close