Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 27/3/2014

March 28, 2014 0 1 min read

آج کے بچے کل کے حکمران ہیں ، بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کا اہتمام کرنا ہم سب کا فرض ہے
گجرات (جی پی آئی) آج کے بچے کل کے حکمران ہیں ، بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کا اہتمام کرنا ہم سب کا فرض ہے ، ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر نے گزشتہ روز دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں منعقدہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کیا ، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت فروغ تعلیم کے سلسلہ میں اقدامات کر رہی ہے اور خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور میاں نواز شریف نے فروغ تعلیم کے سلسلہ میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں ہیں ، اور نوجوان نسل کو آگے بڑھنے کے مواقعے فراہم کیے ہیں ، اربوں روپے کے لیپ ٹاپس اور وظائف طلباء کو دئیے جا رہے ہیں ، گجرات میں نواز شریف میڈیکل کالج کی صورت میں بہت بڑا تحفہ دیا گیا ہے ، جس سے اس سال پچاس ڈاکٹرز فارغ التحصیل ہو رہے ہیں ، یہ سب میاں شہباز شریف کے ویژن کا نتیجہ ہے ، انہوں نے کہا کہ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں جب بھی آتا ہوں کچھ نہ کچھ نیا نظر آتا ہے ، آج خصوصاً مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے کہ حفاظ کرام فارغ التحصیل ہو رہے ہیں ، دین و دنیا کی تعلیم یکساں دی جا رہی ہے ، میں شہزاد شفیق کیلئے دعا گو ہوں ، ممتاز ماہر تعلیم صدارتی ایوارڈ یافتہ پروفیسر ڈاکٹر ڈاکٹر احمد حسین قریشی قلعداری نے کہا کہ مجھے میرے ہونہار شاگرد شہزاد شفیق پر فخر ہے کہ وہ جس انداز میں عوام کی خدمت کر رہا ہے ، اچھے لوگ ہی ہمیشہ عوام کی خدمت کرتے ہیں ، شہزاد شفیق کو اللہ تعالیٰ جزا دے گا میں شہزاد شفیق کیلئے دعا گو ہوں ، انہوںنے کہا کہ پاکستان کے حصول کے سلسلہ میں ہمارے بزرگوں نے جو قربانیاں دیں ، اس کے نتیجہ میں ملک میں ترقی ہو رہی ہے ، اور میں امید کرتا ہوں کہ یہ مشن جاری رہے گا ، مرزا نعیم چیف ایگزیکٹو FM105نے کہا کہ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس بلاشبہ اپنے فرائض بہتر طریقہ سے سرانجام دے رہا ہے ، اور ہم دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے ایڈمنسٹریٹر شہزاد شفیق کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ وہ جس انداز میں عوام کو تعلیم کی دولت سے مستفید کر رہے ہیں ، اس سے عوام کو سہولت ملے گی انہوں نے کہا کہ تعلیم کے سلسلہ میں ہر شہری کو اپنا کردار احسن طریقہ سے سرانجام دینا چاہیے ، ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر کمیونٹی ڈویلپمنٹ چوہدری محمد نواز نے کہا کہ وہی ملک ترقی کرتا ہے جس میں نوجوان نسل پڑھی لکھی اور محنتی ہو اور آج ہمیں خوشی ہے کہ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس اپنے فرائض سے آگاہ ہے اور عوام کی خدمت کیلئے کام ہو رہا ہے ، اس موقع پر مس شکیلہ چوہدری ای ڈی او لاء گوجرانولہ ، کیپٹن محمد ارشد و دیگر موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی ، جس میں سکینڈری سیکشن بوائز و شعبہ حفظ کے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے ، تقریب کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر ڈاکٹر احمد حسین قریشی قلعداری نے کی ، جبکہ مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر تھے دیگر مہمانوں میں ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ چوہدری محمد نواز ، ڈسٹرکٹ اٹارنی گوجرانوالہ محترمہ شکیلہ چوہدری ، مرزا نعیم ایف ایم 105، اظہر قادری الائیڈ سکول پاہڑیانوالی ، ڈاکٹر محمد ارشد ، ممتاز صحافی بشارت لودھی ، بائو محمد شفیق و دیگر اہم شخصیات تھیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) نوجوان نسل کی بہترین تعلیم و تربیت ہم سب کا فرض ہے والدین کو بھی نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت کے سلسلہ میں اساتذہ سے تعاون کرنا چاہیے تا کہ مستقبل میں یہی بچے قوم کا سرمایہ ثابت ہو سکیں ، ان خیالات کا اظہار ممتا ز صحافی چیف ایڈیٹر روزنامہ گجرات ٹائمز بشارت لودھی نے دی ایجوکیٹر بارہ دری کیمپس میں منعقدہ تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے فرائض احسن طریقہ سے سرانجام دینے ہونگے ، تبھی ملک ترقی کر سکتا ہے ، جب تک ہم اپنے فرائض صحیح طریقہ سے سرانجام نہیں دینگے ، ترقی یافتہ ممالک کی صفوں میں کھڑا ہونا ناممکن ہے اور موجودہ حالات کے تقاضوں کے مطابق ہمیں بہترین پلاننگ کرنی ہو گی ، دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی کارکردگی بلاشبہ قابل تحسین ہے ، اور میں شہزاد شفیق نقشبندی کو ان کی کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف وفاداری گزشتہ روز منعقد ہوئی
گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف وفاداری گزشتہ روز منعقد ہوئی جوڑا ہائوس میں ہونے والی اس شاندار تقریب میں چیئرمین سپریم کونسل چوہدری نجیب اشرف چیمہ نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا ، حلف اٹھانے والوں میں شیخ عرفان پرویز ، محمد یعقوب سیٹھی ، ماسٹر محمد الیاس راجپوت ،حاجی مہر ممتاز احمد ، ملک طارق ، ڈاکٹر شیخ ثوبان شاہد ، شاہد ابرار جوڑا ، حسنین وقار جوڑا ، خاور بشیر بٹ ، میاں محمد ندیم ، محمد عارف عطاری ، عمر شریف قادری ، چوہدری وقاص عالم ، مرزا اکبر بیگ ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، شیخ محمد ادریس ، حافظ مرزا شفیق آرزو ، تنویر بھٹی ، محمد سلیم خاں، یاسر احمد وریاء شامل ہیں اس موقع پر سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات ، تحصیل گجرات ، ممبران سپریم کونسل کی کثیر تعداد موجود تھی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز کاروباری شخصیت مہر سکندر آف کرم موٹرز اینڈ الیکٹرونکس تیس لاکھ کی ڈکیتی سے بال بال بچ گئے
گجرات (جی پی آئی) ممتاز کاروباری شخصیت مہر سکندر آف کرم موٹرز اینڈ الیکٹرونکس تیس لاکھ کی ڈکیتی سے بال بال بچ گئے ، مہر سکندر گزشتہ روز اپنے سیکورٹی گارڈکے ہمراہ تیس لاکھ روپے لیکر اپنے شوروم کی طرف آ رہے تھے کہ چنگڑ کالونی شادیوال روڈ کے قریب دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے ان سے رقم چھیننے کی کوشش کی لیکن سیکورٹی گارڈی نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے اپنے لائسنسی پسٹل سے ہوائی فائرنگ کر دی جس پر موٹر سائیکل سوار افراد بھاگ نکلے اور اس طرح مہر سکندر ڈکیتی سے محفوظ رہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نمائندہ خصوصی سے ایک ملاقات میں اسسٹنٹ کمشنر ان لینڈریوینیو Enforcement Unit-06شہزاد غنی نے بتایا کہ ہم عنقریب ڈور ٹو ڈور سروے شروع کر رہے ہیں
گجرات (جی پی آئی) نمائندہ خصوصی سے ایک ملاقات میں اسسٹنٹ کمشنر ان لینڈریوینیو Enforcement Unit-06شہزاد غنی نے بتایا کہ ہم عنقریب ڈور ٹو ڈور سروے شروع کر رہے ہیں ، جس کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ نئے لوگوں کو انکم ٹیکس نیٹ میں لایا جاسکے ، اس سلسلہ میں ہم یہ چاہتے ہیں کہ جو لوگ پہلے سے انکم ٹیکس گزار ہیں وہ اپنے انکم ٹیکس کارڈز کو اپنی دکان یا کاروباری مقام پر نمایاں جگہ پر آویزاں کریں تا کہ ان سے کسی قسم کی چھان بین نہ کی جائے ، اور کاروباری حضرات اور سروے ٹیم کے وقت کی بچت ممکن ہو سکے ، جو کاروباری حضرات انکم ٹیکس نمبر سرٹیفکیٹس نمایاں مقام پر آویزاں نہیں کریں گے ان کے خلاف انکم ٹیکس کی دفعہ 182کی زیر دفعہ 1,6کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ، جس میں مبلغ 5ہزارو روپے جرمانہ عائد کیا جا سکے گا ، اس لیے تمام کاروباری اور تاجر حضرات جو کہ انکم ٹیکس کارڈز حاصل کر چکے ہیں سے درخواست ہے کہ ممکنہ جرمانہ یا کسی بھی قسم کی تادیبی کاروائی سے بچنے کیلئے محکمہ انکم ٹیکس کے عملہ سے ہر ممکن تعاون فرمائیں ، نمائندہ خصوصی کے ایک اور سوال کے جواب میں اسسٹنٹ کمشنران لینڈ ریوینیو شہزاد غنی نے کہا کہ ٹیکس گزاروں کو چاہیے کہ اپنے لیٹر ہیڈ پیڈز ، انکم ٹیکس ، سیلز ٹیکس انوائسز ، ایڈورٹائزمنٹ پیڈز ، انکم ٹیکس گوشوارے اور انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ خط و کتابت کے دوران اپنا انکم ٹیکس نمبر لکھنا مت بھولیں یہ نہ صرف اپکا قومی فریضہ ہے بلکہ ضرورت بھی ہے ، اسسٹنٹ کمشنر ان لینڈ ریوینیو نے مزید کہا کہ ہمیں دوران سروے تاجر تنظیموں اور کاروباری حضرات کے ہر ممکن تعاون کی اشد ضرورت رہے گی ، ہماری خواہش ہے کہ ٹیکس سروے کا یہ عمل کاروباری حضرات ، تاجر تنظیموں اور محکمہ انکم ٹیکس کے عملہ کے باہمی تعاون سے انتہائی خوش اصلوبی سے مکمل کیا جائے اس دوران مین ٹیکس وکلاء ، تاجر نمائندوں اور چیمبر آف کامرس سے مسلسل رابطہ میں رہونگا ، تا کہ کسی کو بھی کوئی دشواری یا شکایت نہ ہو ۔

Share this:
Tags:
gujarat news pleasure public service خبریں خدمت خوشی عوام گجرات
Former Prime Ministers
Previous Post اوگرا کیس، سابق وزرائے اعظم کی استثنی کی درخواستیں منظور
Next Post پی ٹی آئی کا سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو ہٹانے کا فیصلہ
Shireen Mazari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close