Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 04/04/2015

April 14, 2015 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

کنجاہ (جی پی آئی) تھانہ کنجاہ کے علاقہ چک گل میںزمین کے تنازعہ پرنوجوان نے چچاسسرسمیت تین افراد کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیاتفصیلات کے مطابق چکری اںکے رہائشی ملزم لیاقت علی نے اپنے ڈیرہ چک گل کے قریب اپنے چچا سسر محمدمشتاق ولدنواب،محمدبلال ولدمہدی خاں،محمداشرف ولدنواب سکنہ ہائے چک گل شکیل عباس اعوان چوک گوجرانوالہ پرآندھادھندفائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں محمد مشتاق اورمحمدبلال موقع پرہی جاںبحق ہوگئے جبکہ محمداشرف شدید زخمی ہوگیا جسے اے بی ایس ہسپتال گجرات لے جایاگیاجہاںوہ زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیامقتولین کاتعلق ایک ہی خاندان سے تھاملزم لیاقت علی اغواہ برائے تاوان کے مقدمہ میںبھی ملوث رہاہے تین سال قبل ملزم کے بھائی محمدآصف نے معمولی تلخ کلامی پرآٹھ ساتھیوںکے ہمراہ اپنے چچاعزیز احمد اور دو چچازاد بھائیوں غضنفر علی اورنوازش علی کوبے دردی کے ساتھ قتل کیاتھابتایاگیاہے کہ ملزم نے اپنے علاقہ میںسخت خوف وہراس پھیلارکھاتھااوروقوعہ کے وقت اس نے شراب پی رکھی تھی کنجاہ پولیس نے محمداشرف ولدسردارخاںساکن چک گل کی درخواست پرملزم لیاقت علی کے خلاف مقدمہ درج کرکے چھپے ہوئے ملزم کوکمادکی فصل سے گرفتارکرلیاوقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ اوکنجاہ میاںتوصیف اورایس پی ہیڈکوارٹربھی ایلیٹ فور س کے ہمراہ موقع پرپہنچ گئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود کے قریبی ساتھی یونین کونسل 53 مسلم لیگ کے متحرک رہنما اور گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو ممبر راجہ طاہر شیر ‘ مسلم لیگ ن سپین کے معزز رہنما راجہ وقار شیر کے والد گرامی راجہ محمد شیر قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے۔ انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان باغ باوا میں آہوں سسکیوں کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ ممتاز عالم دین محمد مولانا محمد الیاس جلالی نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں شرکت کرنے والوں میں MPA حاجی عمران ظفر’ الحاج محمد افضل گوندل’ چوہدری سلیم سرور جوڑا’ امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر طارق سلیم’ گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر عدنان اقبال مکی’ مرزا محمد مشتاق’ ندیم احمد چیمہ’ سابق ناظم راجہ محمد سکندر’ راجہ حبیب الرحمن’ راجہ محمد افضل ننھا پہلوان’میاں ندیم اسلم’ محمد عالمگیر بوبی پہلوان’ ملک اظہار اعوان آف سٹارکو فین’ نعیم احمد گوندل’ ندیم احمد چیمہ’ علی اکرم فاروقی’ YDA کے صدر ڈاکٹر راحیل’ ڈاکٹر نوید ظفر’ ڈاکٹر ضمیر بٹ’ ڈاکٹر عاطف رضا’ ڈاکٹر اعزاز بشیر’ ڈاکٹر زاہد حسین شیرازی کارڈیالوجسٹ ‘ ڈاکٹر فیصل بشیر ڈاکٹر سید بابر حسنین’ SHO تھانہ سول لائن محمد شہباز’ انچارج چوکی گرین ٹائون احمد نواز’ گجرات بار کے صدر چوہدری حبیب اللہ ایڈووکیٹ’ چوہدری منیر گوندل ایڈووکیٹ’ سردار عظیم ایڈووکیٹ’ اورنگ زیب مرل ایڈووکیٹ (ممبر بار کونسل) ‘ سید مقرب شاہ ایڈووکیٹ’ صابر علی چیمہ ایڈووکیٹ’ سید واثق شاہ ایڈووکیٹ’ فرخ انور گجر ایڈووکیٹ’ علی ایوب شاہ ایڈووکیٹ’ ندیم شہزاد کوکب ایڈووکیٹ’ سید وسیم حیدر شاہ ایڈووکیٹ’ گجرات پریس کلب کے صدر عبدالستار مرزا’ اعجاز احمد شاکر (صدر الیکٹرانک میڈیا)’ بلال اجمل شیرانی’ چوہدری طاہر سرور’ ذوالفقار اسلم پہلوان’ سید آصف رضا نقوی’ محمد اعظم گھمن’ ملک محمد یوسف’ ٹیچر رہنما ملک اعجاز حسین’ سماجی کارکن خادم علی خادم ‘ الحاج صوفی محمد سلیم بٹ صوفی کباب والے’ مولوی خلیل الرحمن’ روحیل عظمت بٹ’ عاصم ڈار’ شیخ فضل باری’ طاہر مانڈا’ ڈاکٹر نعیم’ حسن ذکائ’ زاہد خان’ حاجی کالے خان’ راجہ عبدالقیوم’ راجہ عابد حسین’ راجہ محمد ارشاد المعروف مولوی شادا’ راجہ عبدالرشید آڑھتی’ سیٹھ ندیم اشرف’ راجہ محمد فاضل’ محمد جاوید خان’ راجہ بشارت علی’ سائیں محمد رفیق’ راجہ محمد جمیل’ فیصل بشیر’ محمد یونس مغل حاجی محمد رفیق’ محمد اشتیاق جنجوعہ’ مہر محمد نعیم’ لطیف بٹ’ عارف مغل’ راجہ صیام ریاض’ سید قاسم شاہ آف معین الدین پور’ راجہ محمد اشرف’ راجہ محمد سعید’ میر رحمت مغل’ راجہ بشیر حسین ٹال والا’ مستری الطاف’ رمضان مغل’ افضال کھوکھر’ عابد اشتیاق بٹ’ مرزا محمد سعید پہلوان’ راجہ محمد عارف’ صوبیدار میجر غلام محمد جرال’ ظفر یونس مغل’ راجہ طاہر عزیز’ مرزا مظہر حسین’ مہندی کھوکھر’ محمد عنصر’ ڈاکٹر عبدالستار’ راجہ راشد آڑھتی ‘ صحافیوں میں سید نوید شاہ ‘ محمد سجیل خان’ مستنصر علی چیمہ’ راجہ اظہر علی’ راجہ محمد عثمان’ مرزا ناصر بیگ و دیگر سیاسی ‘ سماجی ‘ مذہبی ‘ تاجر برادری ‘ وکلاء برادری صحافی برادری ڈاکٹر برادری کی کثیر تعداد شامل تھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)انچار ج سیکیورٹی گھمکول شریف چوہدری افتخار احمد ملہی کی والدہ جو گزشتہ روز انتقال کرگئی تھی کی ناگہانی وفات پرسجادہ نشین گھمکول شریف پیر سید حبیب اللہ شاہ،پیر سید عبید اللہ شاہ،پیر سید توحید شاہ کوہاٹی ،پیر سید سیف اللہ خالد گیلانی،پیر سید فرخ شاہ ،پیر سید فدا حسین شاہ ،پیر ضمیر اختر نقیبی،محمد بلال علوی ،علامہ مفتی خادم حسین خادم القادری ،سجاد احمد حکیم القادری،ملک مظہر حسین اعوان ،چوہدری اسد محمود،محمد ساجد بشیر،علامہ توقیر الحسن قادری،علامہ خلیل احمد نورانی ودیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)وزیر مملکت برائے پانی وبجلی چودھری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ 2017ء تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دینگے ،گذشتہ دو سالوں میں بجلی کی پیدا وار کے کئی نئے منصوبے شروع کئے گئے ہیںجس سے 1700میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو گئی ہے جبکہ مزید 3600میگا واٹ آئندہ دو سالوں تک سسٹم میں شامل ہو جائے گی۔وزیر اعظم پاکستان جناب میاں محمد نواز شریف کی ہدایت پر میں اور میرے دیگر افسران کھُلی کچہریوں کی صورت میں عوام کی عدالت میں حاضر ہیں۔ لوگوں کے مسائل اُنکی دہلیز پر حل کرنے کیلئے کھةلی کچہریوں کا یہ سلسلہ پاکستان بھر میں جاری رہے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ ریسٹ ہائوس گجرات میں صارفینِ بجلی کے مسائل اور شکایات کے حل کیلئے منعقدہ کھُلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ وزیر مملکت نے کہا کہ عوامی حکومت نے پاکستان کو ترقی کے سفر پر گامزن کر دیا ہے جس کی منزل بہت قریب ہے اور ترقی کا یہ سفر اسی طرح جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیدنگ نہیں کی جا رہی لوڈ شیڈنگ کا شیڈول تاجر برادری کے ساتھ مشاورت سے تیار کیا جا رہے ، دو سال پہلے 18سے20گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہو رہی تھی لیکن اب لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ محض 6سے8گھنٹے رہ گیا ہے جسے مزید کم کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کیلئے عوام میں بجلی بچت کے شعور کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے اس سلسلہ میں پاکستان بھر میں مارکیٹو ں کی 8بجے بندش، شادی ہال 10بجے جبکہ ریستورنٹ کیلئے11بجے تک کا ٹائم طے کیا گیا ہے اس پروگرام پر عملدرآمد کیلئے عوام کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ وزیر مملکت نے کہا کہ صارفین کے مسائل کے حل کے سوا ملازمین کے پاس کوئی چارہ نہیں ہے سائلین ذمہ داری کے ساتھ شکایت لائیں اگر کوئی بھی ملازم ذمہ دار پایا گیا تو اُسے ہر گز معاف نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پاور سیکٹر سے بجلی چوری،بد عنوانی اور کرپشن کے خاتمہ کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے اپنی آنے والی نسلوں کیلئے ایک روشن پاکستا ن کا خواب دیکھا ہے اور اس خواب کی تکمیل تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بجلی چوری کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، بجلی چوروں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا ۔چور اور ایماندار صارف میں فرق نظر آنا چاہئے جو بل دے گا وہی بجلی لے گا ۔ بعدازاں انہوں نے گجرات چیمبر آف کامرس کے اراکین کے ساتھ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈسٹری ملکی ترقی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے لہذا انڈسٹری کی ترقی کامطلب پاکستان کی ترقی ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ چین کے تعاون سے بجلی پیدا کرنے کے متعدد پراجیکٹ پر کام جاری ہے اسی مہینہ میں چین کے صدر کی پاکستان آمد متوقع ہے جس میں مزید پراجیکٹ سائن کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ اقتدار سنبھالنے کے بعد بہت سارے مسائل وراثت میں ملے 480ارب کا سرکل ڈپٹ دینا پڑا ، ان تمام مسائل کے حل کیلئے وزیر اعظم پاکستان اور اُن کی ساری ٹیم دن رات مصروفِ عمل ہیں۔ کھُلی کچہری میں چیف ایگزیکٹوگیپکو ظہور احمد چوہان، ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ، اراکین پارلیمنٹ نوابزادہ مظہر علی خاں، حاجی ناصر، عمران ظفر، صدر گجرات چیمبر ثاقب اسحاق ،مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری محمد شعیب بٹ،یوتھ ونگ گوجرانوالہ کے صدر ولید بٹ، ملک مظہر علی اعوان، مظفر حسین ڈاہر، میاں غلام حسین چڈھڑ، ندیم سندھو، ممبران اسمبلی ، سیاسی شخصیات، گیپکو کے سینئر افسران ،سی بی اے یونین کے عہدیدران، صحافیوں ، گیپکو ملازمین اور سائلین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی))ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف گجرات کی ترقی کے لئے خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں اور اس مقصد کے لئے متعدد میگا پراجیکٹس کی منظوری دی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا، ایم این اے نوابزادہ مظہر علی خان، ایم پی اے حاجی عمران ظفر، نوابزادہ طاہر الملک بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے بتایا کہ گجرات کی ترقی کے لئے وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے منظور کردہ منصوبہ جات میں اہم ترین پراجیکٹ شہباز شریف پارک ہے جو 92ایکڑ اراضی پر تعمیر کیا جارہا ہے اور اس پر کام تیز ی سے جاری ہے اسی طرح دریائے چناب پر شہباز پور پل کے منصوبہ سے گجرا ت اور سیالکوٹ کے درمیان سفر انتہائی کم ہو جائے گا۔ انہوںنے بتایا کہ جی ٹی روڈ پر ٹریفک کے دبائو کو کنٹرول کرنے کے لئے شاہین چوک پر فلائی اوور کا منصوبہ بھی گجرات کے لئے اہم ترین پراجیکٹ ہے۔ ڈی سی او نے بتایا کہ شہر کی سٹرکوں کے لئے حکومت نے پیکج کا اعلان کر دیا ہے اسی طرح خادم پنجاب رو ڈ پروگرام کے تحت 65کلو میٹر طویل سٹرکوں کی تعمیر کے لئے 54کروڑ روپے منظور کئے گئے ہیں۔ ڈی سی او نے بتایا کہ خوبصورت گجرات پروگرام کے تحت جی ٹی روڈ سمیت اہم شاہراہوں کے گرد شجر کاری کی جارہی ہے یہ پراجیکٹ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مکمل کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وزیر اعلی پنجاب کے وژن کے مطابق ان ترقیاتی منصوبہ جات کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے گی جس سے عوام بھر پور مستفید ہوں گے۔ وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے گجرا ت کی ترقی کے لئے حکومت اور انتظامیہ کے اقدامات کو سراہا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)اسسٹنٹ کمشنر میاں اقبال مظہر نے انتقالات کی فیس بروقت جمع نہ کرانے پر دو پٹواریوں کے دو دو سالہ سروس ضبط کر لی ہے۔ ہنجروال کے پٹواری خورشید حسین نے مختلف انتقالات کی مد میں 3لاکھ 15ہزار روپے اور دھول کلاں کے پٹواری ثنا اللہ نے 2لاکھ 25ہزار روپے بروقت جمع نہیں کرائے تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر میاں اقبال مظہر نے انکوائری کے بعدقصووار ثابت ہونے پر دونوں اہلکاروں کے خلاف انضباطی کاروائی کا حکم دے دیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)مدنی تاجدار حضرت محمد ۖ کی شان اقدس میں عقیدت کے پھول نچھاور کرنے اور اہل ایمان کے دلوں کو ذکر مصطفےٰ ۖ سے منور کرنے کے لئے محفل پاک و میلاد مصطفےٰ” وڈیاں شاناں پاک رسول دیاں” ڈیرہ چوہدری عباس مہرآف چک میرو 20 اپریل بروز سوموار منعقد ہو رہی ہے جس میں ولی کامل خواجہ زندہ پیر سرکار گھمکول شریف کوہاٹ کے سجادہ نشین پیر حبیب اللہ شاہ تشریف لا رہے ہیںاور محفل میلاد کی صدارت کریںگے ،چوہدری عباس مہر، خاور شہزاد چیمہ ، چوہدری عرفان، محمدافضال گجر، چوہدری نثار وڑائچ کی زیر قیادت مریدین اور عقیدت مندوں کی کثیر تعداد سجادہ نشین پیر حبیب اللہ شاہ کا صبح 10 بجے سروس موڑ گجرات شاندار تاریخی استقبال کریں گے اور بعد ازاں قبلہ پیر حبیب اللہ شاہ کو بڑے قافلے اور جلوس کی شکل میں ڈیرہ چوہدری عباس مہر آف چک میرو لے جایا جائے گا محفل پاک ” وڈیاں شانا ں پاک رسول دیاں” کا آغاز دن 11 بجے ہو گا ملک بھر کے نامور مشہور نعت خواں حضرات عقیدت کے پھول نچھاور کریں گے سہ پہر 4 بجے قبلہ پیر حبیب اللہ شاہ محفل کی افتتاحی دعا فرمائیں گے ، تمام اہل اسلام سے اپیل ہے کہ جوق در جوق شرکت فرما کر اپنے قلوب کو ذکر مصطفےٰ سے منور فرمائیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) انجمن بہبودی مریضاں عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری 15 اپریل شام 7 بجے گرینیز گرل ہوٹل جی ٹی روڈ پر منعقد ہو گی۔ جس کے مہمان خصوصی ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ ہونگے۔ دیگر مہمانانِ گرامی میں حاجی ناصر محمود سابق ایم پی اے ‘ حاجی عمران ظفر ایم پی اے’ اعجاز حیدر خاں EDO ہیلتھ’ چوہدری محمد اصغر EDO فنانس’ ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد’ میاں واجد حسین MS عزیز بھٹی شہید ہسپتال ہونگے۔ انتظامات کے سلسلہ میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اور دعوت نامے بھی جاری کر دئیے گئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز نے گزشتہ روز گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں وفاقی وزیر بجلی و پانی عابد شیر علی سے ملاقات کی۔ اور گجرات شہر میں بجلی کے مسائل کے حوالہ سے تجاویز سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر سید مزمل حسین شاہ بھی انکے ہمراہ تھے۔ وفاقی وزیر نے بجلی کے مسائل کے حل کیلئے یقین دہانی کروائی۔

Share this:
Tags:
gujarat karachi news police تھانہ خبریں گجرات لیاقت مشتاق ملزم
Previous Post بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی دوبئی میں ملاقات
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close