Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 22/1/2014

January 23, 2014 0 1 min read

سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 24جنوری 2004ء بروز جمعتہ المبارک 4بجے سہ پہر حافظ نواب دین ہائوس طفیل سٹریٹ گرین ٹائون جلالپور روڈ گجرات میں منعقد ہوگی
گجرات(جی پی آئی)سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 24جنوری 2004ء بروز جمعتہ المبارک 4بجے سہ پہر حافظ نواب دین ہائوس طفیل سٹریٹ گرین ٹائون جلالپور روڈ گجرات میں منعقد ہوگی ، نقابت کے فرائض خاور بشیر بٹ گولڑوی سرانجام دینگے ، تلاوت قرآن پاک کا شرف قاری محمد یوسف حاصل کرینگے ، جبکہ ممتاز ثناء خوان ایم وائی ناصر اور مرزا اکبر بیگ برلاس ہدیہ نعت پیش کرینگے ، تلاوت و نعت کے بعد حضرت علامہ مولانا انوار الحق علوی خصوصی خطاب کرینگے ، محفل پاک کے آخر میں ضلعی اجلاس بھی ہو گا ، سٹیزن فرنٹ سٹی و ضلع گجرات کے عہدیداران و ممبران سپریم کونسل بھرپور شرکت کریں ، بعد ازاں سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کے ممبر ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے والد محترم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا بھی کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مشتاق حسین جعفری کی رحلت ایک بہت بڑا سانحہ ہے ، پروفیسر سید سرفراز حسین جعفری جنرل سیکرٹری حسینیہ ٹرسٹ اور سید الطاف عباس صدر شیعہ علماء کونسل گجرات نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ مشتاق حسین جعفری ایک دین دار نمازی ، حاجی پرہیز گار ساتھی تھے
گجرات(جی پی آئی)مشتاق حسین جعفری کی رحلت ایک بہت بڑا سانحہ ہے ، پروفیسر سید سرفراز حسین جعفری جنرل سیکرٹری حسینیہ ٹرسٹ اور سید الطاف عباس صدر شیعہ علماء کونسل گجرات نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ مشتاق حسین جعفری ایک دین دار نمازی ، حاجی پرہیز گار ساتھی تھے ، ان کا یوں اچانک بچھڑ جانا ایک بہت بڑا قومی سانحہ ہے ، مشتاق جعفری جہاں ایک مذہبی شخصیت تھے وہاں ایک بہت بڑے سماجی کارکن تھے وہ ایک ایسا انمول نگینہ تھے کہ اگر انہیں دوستوں میں محفل میں دیکھا جائے تو بے مثل و بے مثل تھے ، دینی اور مذہبی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے ، جتنی اچھائیاں اور خوبیاں مختلف افراد معاشرہ میں ہو سکتی ہیں وہ اکیلے مشتاق جعفری میں موجود تھیں ، اب ذوالجلال انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے پس ماندگان کو صبر جمیل اور اجر جذیل عطا فرمائے آمین ان کے بچوں کو ان ہی کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پریس کلب گجرات کے عہدیدار ڈاکٹر رزاق احمد غفاری سے اظہار تعزیت حسینیہ ٹرسٹ کے صدر چوہدری منظور حسین جنرل سیکرٹری پروفیسر سید سرفراز حسین جعفری ، سید الطاف عباس کاظمی صدر شیعہ علماء کونسل
گجرات(جی پی آئی)پریس کلب گجرات کے عہدیدار ڈاکٹر رزاق احمد غفاری سے اظہار تعزیت حسینیہ ٹرسٹ کے صدر چوہدری منظور حسین جنرل سیکرٹری پروفیسر سید سرفراز حسین جعفری ، سید الطاف عباس کاظمی صدر شیعہ علماء کونسل ، جواد حسین جعفری ممبر ضلعی امن کمیٹی ضلع گجرات نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ والد صاحب کی رحلت ایک بہت بڑا صدمہ ہے ، بزرگوں خصوصاً والدین کا سایہ ایک نعمت ہے ، خدا تعالیٰ ڈاکٹر غفاری کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ، مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے اور خانوادہ مرحوم کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق ناظم تحصیل گجرات چوہدری سعادت نواز اجنالہ نے کہا ہے کہ چوہدری وجاہت حسین کے ساتھی چٹان کی طرح مضبوط ہیں
گجرات(جی پی آئی)سابق ناظم تحصیل گجرات چوہدری سعادت نواز اجنالہ نے کہا ہے کہ چوہدری وجاہت حسین کے ساتھی چٹان کی طرح مضبوط ہیں میری بھی سب سے یہی گزارش ہے کہ باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مسلم لیگ کے لئے کام کریں۔ یہ اللہ تعالیٰ کی مہربانی ہے کہ اپوزیشن میں ہونے کے باوجود ہماری جماعت میں قدآور لوگ شامل ہو رہے ہیں ۔مخالفین تو ایسے لوگوں کی شمولیت کے اعلان کراتے ہیں جنہیں شاید محلے میں بھی کوئی نہ جانتا ہو۔میں آپ کو بتاوں کہ انشاء اللہ اگلے چند دنوں میں مذید شمولیتیں ہو رہی ہیں ۔ہمارے قائدین سب کی عزت کرتے ہیں نئے آنے والوں کی بھی عزت ہوگی اور پرانے مسلم لیگیوں کوبھی احترام دیں گے وہ یونین کونسل کڑیانوالہ کے مسلم لیگیوں کے اعزاز میں چوہدری وجاہت حسین کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے چوہدری سعادت نواز نے مذید کہا کہ مخالفین نو سربازی کے ذریعے منتخب ہوئے ہیںاور وہ خدمت کی بجائے صرف اپنی ذات کو ترجیع دیتے ہیں۔وہ تو اختلاف رائے بھی برداشت نہیں کرتے انہوں نے خاندان میں دوریاں ڈالنا منظور کر لیا ہے لیکن کسی کو حق دینا گوارہ نہیں کیا۔ایسے لوگوں سے مسلم لیگی محتاط رہیں اور انہیں باہمی اختلاف سے فائدہ نہ اٹھانے دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرکزی انجمن تاجران گجرات کے صدرسید انور علی شاہ کے گھر ان کی خیریت دریافت کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا
گجرات(جی پی آئی)مرکزی انجمن تاجران گجرات کے صدرسید انور علی شاہ کے گھر ان کی خیریت دریافت کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا۔مکمل تعاون کی یقین دہانی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سید انور علی شاہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے بعد ان کی اور ان کے اہل خانہ کی خیریت دریافت کرنے والوں کا رش لگ گیا۔خیریت دریافت کرنے والوں میں بریگیڈئیرمظہر کاظمی،کرنل سید وقار حسین شاہ،چوہدری اقبال آف ناروے،سید وسیم حیدرایڈووکیٹ،سید طاہر حسین شاہ، سید توحید حسین شاہ،سید محمودشاہ،سیداعجازحسین شاہ آف دوبئی،مرکزی انجمن تاجران گجرات کے سرپرست شیخ محمد شفیق، چئیرمین چوہدری عالمگیر بوبی پہلوان،سنئیرنائب صدرشیخ افضال الرحمن شاد،جنرل سیکرٹری افتخار شاکر،خان شبیر خان،ایس ڈی اوسید مسعودحسین شاہ،ممتاز بینکارسید اظہر حسین شاہ،سید خادم حسین شاہ،کاشف محمود،طاہر حسین صراف سمیت ممتاز سیاسی ، سماجی،مذہبی، کاروباری اہم شخصیات شامل تھیں انہوں نے سید انور علی شاہ اور ان کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اور ڈی پی او گجرات رائے اعجاز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ واقعہ کے ملزمان کو فوری گرفتار کریں اور سید انور علی شاہ اور ان کی فیملی کو تحفظ فراہم کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین نے گزشتہ روز مسلم لیگ یونین کونسل کڑیانوالہ کے اعزاز میں چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گا ہ اسلام آباد پر ظہرانہ دیا
گجرات (جی پی آئی)مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین نے گزشتہ روز مسلم لیگ یونین کونسل کڑیانوالہ کے اعزاز میں چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گا ہ اسلام آباد پر ظہرانہ دیا جس میں بڑی تعداد میں مسلم لیگیوں نے شرکت کی ۔ سابق ناظم حاجی افضل بٹ نے کہا کہ چوہدری وجاہت حسین پر اندھا اعتماد ہے وہ جو بھی فیصلہ کریں ان کا پابند ہوں انہوں نے ہمیشہ حلقہ -گجرات اور مسلم لیگ کے حق میں بہتر فیصلے کیے ہیں ۔ عزیز بٹ نے کہا کہ چوہدری وجاہت حسین کمانڈر کی کمان میں آچکے اب پیچھے مڑنے یا دیکھنے کو بھی گناہ سمجھتے ہیں ۔چوہدری وجاہت حسین گجرات کا فخر اور مان ہیں ان کی شخصیت سے متاثر ہو کر مسلم لیگ میں آئے ہیں ۔اب جینا مرنا مسلم لیگ کے ساتھ ہیں۔مسلم لیگ کے لئے مل جل کر کام کریں گے ۔سابق نائب ناظم چوہدری سلیم اختر نے کہا کہ چوہدری وجاہت حسین کی قیادت میں مسلم لیگ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔ عبدالحمید بٹ ،عزیز بٹ اور ان کے ساتھیوں کو مسلم لیگ میں خوش آمدید کہتا ہوں ۔مسلم لیگ کے لئے ان کے شانہ بشانہ کام کروں گا۔ظہرانہ کے دیگر نمایا شرکاء میں پیر ندیم گوہر ،عبدالحمید سابق ناظم،بابربھٹی ،ملک اصغر اعوان ،مہر شکیل،مہر یاسین،مہر اشرف ،چوہدری بوٹا جٹ،محمد علی،مہر عمران، ملک عباس اعوان،مہر عادل و دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یونیورسٹی آف گجرات نے ایم اے انگلش سالانہ پارٹ ون اور ایم ایس سی نفسیات پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔ کنٹرولر امتحانات یونیورسٹی آف گجرات احمد جمیل ترک کے مطابق جامعہ گجرات نے سالانہ امتحان 2013ء ایم اے انگلش پارٹ ون اور ایم ایس سی نفسیات پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے
گجرات (جی پی آئی )یونیورسٹی آف گجرات نے ایم اے انگلش سالانہ پارٹ ون اور ایم ایس سی نفسیات پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔ کنٹرولر امتحانات یونیورسٹی آف گجرات احمد جمیل ترک کے مطابق جامعہ گجرات نے سالانہ امتحان 2013ء ایم اے انگلش پارٹ ون اور ایم ایس سی نفسیات پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ ایم اے انگلش پارٹ ون کے نتائج کے کامیاب امیدواروں کا مجموعی تناسب 47.37% فیصد جبکہ ایم ایس سی سائیکالوجی پارٹ ٹو کے کامیاب امیدواروں کا تناسب 100% رہا۔ شعبہ امتحانات کے مطابق امیدوار کسی نتیجے کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات یا ری چیکنگ کے لیے20 یوم کے اندر اندر درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔ درخواست فارم بنک آف پنجاب گجرات ، گوجرانوالہ اور راولپنڈی کی مخصوص برانچوں میں دستیاب ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یونیورسٹی آف گجرات کی علمی و ادبی سوسائٹی”حیاتین لٹریری سوسائٹی” کے زیر انتظام ہفتہ وار ادبی و تنقیدی نشست کا اہتمام۔ طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی
گجرات ( جی پی آئی)یونیورسٹی آف گجرات کی علمی و ادبی سوسائٹی”حیاتین لٹریری سوسائٹی” کے زیر انتظام ہفتہ وار ادبی و تنقیدی نشست کا اہتمام۔ طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ حیاتین لٹریری سوسائٹی کے کوارڈینیٹر اور شعبہ انگریزی کے استاد عمران اسلم نے صدارت کی ۔ ادبی نشست کی نظامت کے فرائض شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی طالبہ صبا مشتاق نے انجام دیے۔ مختلف طالبعلموں نے اپنی اپنی تخلیقی تحریریں افسانہ، شاعری، ناولٹ و دیگر اصناف میں اردو، انگریزی اور پنجابی میں پیش کیں اور حاضرین سے داد وصول کی ۔ شعبہ نفسیات کی رافعہ اعجاز، آئی ٹی کی جویریہ، شعبہ انگریزی کی صائمہ بتول، لاریب امجد، شہباز عارف ، ردا رحمان ، آمنہ وحید، شعبہ فزکس کی نادیہ پروین شماریات کی مریم بتول، ابلاغیات کے صبیح الرحمن، شعبہ انگریزی کی آصفہ فرحت، قراة العین، ثنا امتیاز اور شعبہ انگریزی کی استاد عطیہ قمر اور شہباز عارف نے اپنی اپنی نگارشات تنقیدی جائزے کے لیے پیش کیں۔ حاضرین نے اپنی اپنی آراء اور تجاویز دیں۔ تخلیقی تحریروں کی تنقیدی نشست نے محفل کو دو آتشہ بنا دیا۔ آخر میں شعبہ انگریزی کے استاد اور کوارڈینیٹر حیاتین لٹریری سوسائٹی عمران اسلم نے کہا طالبعلموں میں تخلیقی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے ۔ حیاتین لٹریری سوسائٹی یونیورسٹی آف گجرات کے طالبعلموں کے تخلیقی و تحقیقی مزاج کو تنقیدی نشستوں کے ذریعے نکھارنے کا پلیٹ فارم ہے ۔ طالبعلموں میں ادب سے لگائو پیدا کرنا ہمارا مقصد ہے ۔ مل بیٹھ کر ادبی و علمی فضا کے لیے کردار ادا کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات او راردگرد کے علاقوں میں مسلسل بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے لگاتار بارش کے بعد شہر بھر کی سڑکیں ‘گلیاں اور محلے ندی نالو ں کا نقشہ پیش کرنے لگے
گجرات (جی پی آئی) گجرات او راردگرد کے علاقوں میں مسلسل بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے لگاتار بارش کے بعد شہر بھر کی سڑکیں ‘گلیاں اور محلے ندی نالو ں کا نقشہ پیش کرنے لگے بارش سے ٹی ایم اے گجرات کی کارکردگی کا پول بھی کھل گیا بارش سے پرنس چوک ‘ریلوے روڈ ‘محلہ شاہ حسین ‘سرگودھا روڈ ‘ قاسم پورہ ‘فوارہ چوک ‘شاہ فیصل گیٹ سمیت دیگر علاقوں میں کئی کئی فٹ تک پانی کھڑا ہوگیا مسلسل بارش کے باعث سرکاری اداروں میں ملازمین کی حاضری کم رہی جبکہ سکولوں اور کالجز میں بھی طلباء و طالبات کی حاضری نہ ہونے کے برابر تھی لوگ سارا دن بارش سے لطف اندوز ہوتے رہے بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
)گجرات رائے اعجاز احمد کا اردل روم ،ASIسمیت 14کنسٹیبلان کو بوجہ غیر حاضری نوکری سے Dismissکر دیا گیا تفصیلات کے مطابق مورخہ22.01.14کو اردل روم کے دوران DPOگجرات رائے اعجاز احمد نے مسلسل غیر حاضر رہنے والے 14 کانسٹیبلان جن میںشاہد ندیم’کاشف مختار
گجرات (جی پی آئی)گجرات رائے اعجاز احمد کا اردل روم ،ASIسمیت 14کنسٹیبلان کو بوجہ غیر حاضری نوکری سے Dismissکر دیا گیا تفصیلات کے مطابق مورخہ22.01.14کو اردل روم کے دوران DPOگجرات رائے اعجاز احمد نے مسلسل غیر حاضر رہنے والے 14 کانسٹیبلان جن میںشاہد ندیم’کاشف مختار ‘علمدار حسین ‘خرم شہزاد’ارشد عاشق ‘محمد یوسف ‘سلطان خاں’فاروق احمد’صادق رشید ‘ظہیر الدین ‘قیصر عباس ‘عدنان فیض ‘عمر ریاض ‘خرم شہزاد کو نوکری سے برخاست کر دیا ۔انہوں نے کہا کہ غیر حاضر رہنے والے ملازمین کی محکمہ میں کو ئی جگہ نہیں اور آئندہ بھی اگر کوئی ملازم ڈیوٹی سے غیر حاضر ہوا تو اس کو نوکری سے برخاست کر دیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب یوتھ سپورٹ فیسٹول2014کے تحت سکولز کے طلبہ کے درمیان ضلعی سطح پر مضمون نویسی، تقاریر اور پینٹنگز کے مقابلوں کے فاتح طلبہ کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے
گجرات (جی پی آئی)پنجاب یوتھ سپورٹ فیسٹول2014کے تحت سکولز کے طلبہ کے درمیان ضلعی سطح پر مضمون نویسی، تقاریر اور پینٹنگز کے مقابلوں کے فاتح طلبہ کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پینٹنگز کے ڈسٹرکٹ لیول مقابلوں میں گورنمنٹ ہائی سکول صبور کے طالب علی محمد یاسین نے پہلی، ہائیر سیکنڈری سکول کنجاہ کے محمد احسن نے دوسری، گورنمنٹ ہائی سکول پورن کے طالبعلم اصغر حسین نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ملی نغموں کے مقابلوںمیں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کے طالب علم تفیسر احمد نے اول، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نمبر ون سرائے عالمگیر کے طالبعلم ولی الرحمان نے دوسری، ماڈل سکول سرائے عالمگیر کے طالبعلم محمد ہارون نے سوئم پوزیشن حاصل کی۔ انگلش تقریری مقابلوں میں طلحہ لیاقت ڈار نے پہلی، گورنمنٹ ایلمنٹری سکول نمبر ون کے عمر ہاشمی نے دوسری اور ماڈل سکول سرائے عالمگیر کے جنید خالد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ انگلش مضمون نویسی کا مقابلہ دار ارقم سکول کے طالب علم حمزہ اشفاق ڈار نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے جیت لیا۔ گورنمنٹ ایلیمنڑی سکول سرائے عالمگیر کے عبداللہ یوسف نے دوسری اور گورنمنٹ سکول سرائے عالمگیر کے گل شیر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مقابلوں کے اختتام پر پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے اور پہلے دو دن کے دوران طے شدہ اہداف کے مطابق 100.7فیصد ٹارگٹ بچوں کو حفاظتی قطرے پلا دیے گئے ہیں
گجرات(جی پی آئی) ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے اور پہلے دو دن کے دوران طے شدہ اہداف کے مطابق 100.7فیصد ٹارگٹ بچوں کو حفاظتی قطرے پلا دیے گئے ہیں ۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر نصرت ریاض نے بتایا کہ پہلے دو دن کے دوران ضلع میں 2لاکھ 70ہزار 899بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کا ہدف تھا جبکہ اس دورا ن 2لاکھ72ہزار 869بچوں کو قطرے پلائے گئے جو کل ہدف کا 100.7فیصد ہے۔ انہوںنے بتایا کہ پہلے دن کسی وجہ سے قطرے پینے سے رہ جانے والے 41فیصد بچوں کو تلاش کر کے حفاظتی قطرے پلا دیے گئے ہیں۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر نصرت ریاض نے بتایا کہ ضلع میں پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں اور انسداد پولیو مہم کامیابی سے اور بغیر کسی رکاوٹ جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 20سے 22جنوری تک کسی وجہ سے قطرے نہ پی سکنے والے بچوں کو قطرے پلانے کیلئے دو روزہ فالو اپ مہم چلائی جائے گی۔ ای ڈی او نے انسداد پولیو مہم کے دوران بھر پو تعاون اور راہنمائی فراہم کرنے پر ڈی سی او آصف بلا ل لودھی، ڈی پی او رائے اعجاز احمد، سماجی تنظیموں کے کارکنان، میڈیا کے نمائندوں اور مذہبی حلقوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے اور پہلے دو دن کے دوران طے شدہ اہداف کے مطابق 100.7فیصد ٹارگٹ بچوں کو حفاظتی قطرے پلا دیے گئے ہیں
گجرات (جی پی آئی) ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے اور پہلے دو دن کے دوران طے شدہ اہداف کے مطابق 100.7فیصد ٹارگٹ بچوں کو حفاظتی قطرے پلا دیے گئے ہیں ۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر نصرت ریاض نے بتایا کہ پہلے دو دن کے دوران ضلع میں 2لاکھ 70ہزار 899بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کا ہدف تھا جبکہ اس دورا ن 2لاکھ72ہزار 869بچوں کو قطرے پلائے گئے جو کل ہدف کا 100.7فیصد ہے۔ انہوںنے بتایا کہ پہلے دن کسی وجہ سے قطرے پینے سے رہ جانے والے 41فیصد بچوں کو تلاش کر کے حفاظتی قطرے پلا دیے گئے ہیں۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر نصرت ریاض نے بتایا کہ ضلع میں پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں اور انسداد پولیو مہم کامیابی سے اور بغیر کسی رکاوٹ جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 20سے 22جنوری تک کسی وجہ سے قطرے نہ پی سکنے والے بچوں کو قطرے پلانے کیلئے دو روزہ فالو اپ مہم چلائی جائے گی۔ ای ڈی او نے انسداد پولیو مہم کے دوران بھر پو تعاون اور راہنمائی فراہم کرنے پر ڈی سی او آصف بلا ل لودھی، ڈی پی او رائے اعجاز احمد، سماجی تنظیموں کے کارکنان، میڈیا کے نمائندوں اور مذہبی حلقوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA105 صدر الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات چوہدری انصر محمود ھول ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ طالبان کے خلاف فوری اپریشن شروع کر دینے کا مطالبہ کرنے والے بتائیں کہ کراچی اپریشن سے کیا
گجرات (جی پی آئی)سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA105 صدر الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات چوہدری انصر محمود ھول ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ طالبان کے خلاف فوری اپریشن شروع کر دینے کا مطالبہ کرنے والے بتائیں کہ کراچی اپریشن سے کیانتائج سامنے آئے ہیں انہوں نے کہا کہ طالبان سے ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی باتیںسامنے آنے کے بعد ملک میں دہشتگردی کی انتہا کر دی گئی ہے جو بالکل واضح ہے کہ مذاکرات مخالف قوتیں مذاکراتی عمل سبوتاژ کرنے کیلئے حرکت میں آ چکی ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ دوسری طرف وزیراعظم ہفتے عشرے بعد طالبان سے مذاکرات پر ایک بیان دے کر خاموش ہو جاتے ہیں ۔ حکومت کا غیر سنجیدہ رویہ عوام کیلئے پریشانی کا باعث بناہواہے ۔ معصوم لوگ روزانہ دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں ۔ امن وامان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے جبکہ حکمران سنجیدگی اختیار کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں بلکہ حکمران اتنے سیریس ایشو پر اپنے اپنے پوائنٹ سکور کرنے میں مصروف ہیں تمام پارٹیاں کوئی بھی احتیاط کئے بغیر آگ کو بھڑکانے کا کام کر رہی ہیں انہوں نے کہاہے کہ کراچی میں کئی ماہ سے اپریشن جاری ہے لیکن ٹارگٹ کلنگ اور دہشتگردی پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ ٹارگٹ کلنگ روکنے والوں کی کلنگ ہورہی ہے ۔ ایک دن سکون سے گزرتاہے اگلے روز درجنوں لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جاتاہے لیکن قاتلوں کا سراغ نہیں ملتا ، جو مجرم پکڑے جاتے ہیں ان کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا جاتاہے لیکن مجرموںاور سیاسی جماعت کا نام لینے سے سب گھبراتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رہنما پاکستان تحریک انصاف سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA105 ممتاز صنعتکار الحاج محمد افضل گوندل نے کہا ہے کہ پاکستان کو پرائی جنگ سے نکالنا اور اپنے پیروں پر کھڑا کر نا ہمارے قائد عمران خان کا مشن ہے
گجرات (جی پی آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA105 ممتاز صنعتکار الحاج محمد افضل گوندل نے کہا ہے کہ پاکستان کو پرائی جنگ سے نکالنا اور اپنے پیروں پر کھڑا کر نا ہمارے قائد عمران خان کا مشن ہے ۔پرانی دشمنی کی آگ نے اب تک ہزاروں پاکستانیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے جوحکمران آئی ایم ایف سے بھیک مانگ رہے ہیں وہ ڈرون حملے بند نہیں کرا سکتے میاں نواز شریف ملک میں دہشت گردی اور مہنگائی میں اضافے کیلئے ہی اقتدار میں آئے ہیںانہوں نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کے گلے سٹرے سیاسی کلچر کی تبدیلی کا جو بیڑہ اٹھا یا تھا وہ اس میں کافی حد تک کامیاب رہے وہ بحیثیت سیاسی قائد نوجوانوں سمیت معاشرے کے ہر طبقے کے لئے قابل اعتماد ہیں دوسرے سیاستدانوں کی طرح عمران خان کے قول و فعل اور ظاہر و باطن میں کسی قسم کا کوئی فرق نہیں ہے ۔۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت نے پاکستان کی داخلی خود مختاری کا جنازہ نکا ل دیا ہے انہیں من مانی سے روکنے کیلئے عوام عمران خان کا ساتھ دیں ۔انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کر نے کے خواہاں نوجوانوں کے لئے تحریک انصاف آئیڈیل جماعت ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قمر سیالوی روڈ پر شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا گھریلو سامان جل کر راکھ ہوگیا بتایا گیا ہے کہ قمر سیالوی روڈ کے رہائشی افضال احمد کے گھر بارش کے باعث اچانک شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی
گجرات (جی پی آئی)قمر سیالوی روڈ پر شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا گھریلو سامان جل کر راکھ ہوگیا بتایا گیا ہے کہ قمر سیالوی روڈ کے رہائشی افضال احمد کے گھر بارش کے باعث اچانک شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جس سے گھر میں پڑا ہوا لاکھو ں روپے کا قیمتی سامان جل گیا ایک گھنٹے کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہ ہوسکا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب یوتھ سپورٹ فیسٹول2014کے تحت سکولز کے طلبہ کے درمیان ضلعی سطح پر مضمون نویسی، تقاریر اور پینٹنگز کے مقابلوں کے فاتح طلبہ کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے
گجرات(جی پی آئی) پنجاب یوتھ سپورٹ فیسٹول2014کے تحت سکولز کے طلبہ کے درمیان ضلعی سطح پر مضمون نویسی، تقاریر اور پینٹنگز کے مقابلوں کے فاتح طلبہ کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پینٹنگز کے ڈسٹرکٹ لیول مقابلوں میں گورنمنٹ ہائی سکول صبور کے طالب علی محمد یاسین نے پہلی، ہائیر سیکنڈری سکول کنجاہ کے محمد احسن نے دوسری، گورنمنٹ ہائی سکول پورن کے طالبعلم اصغر حسین نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ملی نغموں کے مقابلوںمیں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کے طالب علم تفیسر احمد نے اول، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نمبر ون سرائے عالمگیر کے طالبعلم ولی الرحمان نے دوسری، ماڈل سکول سرائے عالمگیر کے طالبعلم محمد ہارون نے سوئم پوزیشن حاصل کی۔ انگلش تقریری مقابلوں میں طلحہ لیاقت ڈار نے پہلی، گورنمنٹ ایلمنٹری سکول نمبر ون کے عمر ہاشمی نے دوسری اور ماڈل سکول سرائے عالمگیر کے جنید خالد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ انگلش مضمون نویسی کا مقابلہ دار ارقم سکول کے طالب علم حمزہ اشفاق ڈار نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے جیت لیا۔ گورنمنٹ ایلیمنڑی سکول سرائے عالمگیر کے عبداللہ یوسف نے دوسری اور گورنمنٹ سکول سرائے عالمگیر کے گل شیر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مقابلوں کے اختتام پر پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی ٹی ایس چوک کے ملحقہ محلہ رنگ پورہ میں اچانک آگ لگنے سے ایک دوشیزہ عائشہ جھلس
گجرات (جی پی آئی)جی ٹی ایس چوک کے ملحقہ محلہ رنگ پورہ میں اچانک آگ لگنے سے ایک دوشیزہ عائشہ جھلس کر زخمی ہوگئی جسے فوری طور پر عزیز بھٹی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نا معلوم مسلح افراد نے ٹانڈہ کے رہائشی سلطان احمد کو اپنے ڈیرے پر جاتے ہوئے فائرنگ
گجرات (جی پی آئی) نا معلوم مسلح افراد نے ٹانڈہ کے رہائشی سلطان احمد کو اپنے ڈیرے پر جاتے ہوئے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہوگئے پولیس نے مقتول کے والد کی رپورٹ پر نا معلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرکزی انجمن تاجران کے سرپرست اعلیٰ حاجی ارشد محمود خان ( ارشد الیکٹرک سٹور) انجمن تاجران مقبرہ پانڈی شاہ کے صدر خان شبیر خان ‘جنرل سیکرٹری حاجی فیاض کھوکھر سینئر نائب صدر چوہدری شبیر اور انجمن تاجران کٹڑہ بازار کے صدر ملک اشتیاق سرور نے مشترکہ بیا ن
گجرات (جی پی آئی) مرکزی انجمن تاجران کے سرپرست اعلیٰ حاجی ارشد محمود خان ( ارشد الیکٹرک سٹور) انجمن تاجران مقبرہ پانڈی شاہ کے صدر خان شبیر خان ‘جنرل سیکرٹری حاجی فیاض کھوکھر سینئر نائب صدر چوہدری شبیر اور انجمن تاجران کٹڑہ بازار کے صدر ملک اشتیاق سرور نے مشترکہ بیا ن میں ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جی ٹی روڈ پر واقع ممتاز روحانی پیشوا گل نواز جٹ رندھاوا کی شجاعت نرسری میں ہونیوالی چوری کو فوری برآمد کرکے ملزمان کیخلاف کاروائی کی جائے انہوں نے کہاکہ شجاعت نرسری پر چور ی کی وارداتیں سمجھ سے بالا تر ہیں پولیس کی موجودگی میں چور لاکھوں روپے کا سامان چرا کر لے گئے مگر ابھی تک پولیس نے کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جو کہ پولیس کی نا اہلی ہے انہوں نے مزید کہاکہ گل نواز جٹ رندھاوا کی چوریاں برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کیا جائے ۔

Share this:
Tags:
demand gujarat news police انجمن پولیس خبریں گجرات مطالبہ ملزمان
Ban Ki Moon
Previous Post شام میں خانہ جنگی کا خاتمہ، امن کانفرنس بلا نتیجہ ختم
Next Post ممبئی میں فلم کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان زخمی ہو گئے، اسپتال منتقل
Shah Rukh Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close