Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 17/02/2015

February 17, 2015 1 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

گجرات (جی پی آئی) صدر حبیب ویلفیئر سوسائٹی گجرات محمد حنیف حیدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اللہ کی خوشنودی کے لئے کام کرنے والے لوگ عظیم ہوتے ہیںاور رب کریم کے قریب ہوتے ہیں۔دنیا میں بھی اللہ انہیں اپنی نعمتوں سے نوازتا ہے اور آخرت میں بھی ان کے لئے اجر وثواب ہے۔ انسانیت کی خدمت کرنا اہم فریضہ ہے مگر شرط یہ ہے کہ اس نے اپنی دولت رزق خلال سے کمائی ہو ۔لوٹ مار اور کرپشن سے نہیں۔ کچھ لوگوں کا کردار بظاہر کچھ ہے اور حقیقت کچھ اور ہے۔دعوے تو بہت بلند و باگ کئے جاتے ہیں لیکن عمل کچھ بھی نہیں۔اور ایسے لوگ دکھاوے کے لئے اور جھوٹی شہرت حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔جس کی بھی گورنمنٹ آتی ہے وہ لوگ اپنی مختلف چھتریاں استعمال کرکے بر سر اقتدار گروپ کی ہمدردیاں حاصل کرنا شروع کر تے ہیں۔ضلع گجرات کی عوام باشعور ہے ۔جھوٹ کے ان سوداگروں کو اچھی طرح سے جانتے ہیں بلکہ یوں کہہ لیا جائے روپ بدلتے ہوئے ان کو دیر نہیں لگتی تو غلط نہ ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) ہڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں کمی کے احکامات پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کے لئے جنرل بس اسٹینڈ ، سرگودھا روڈ ، شاہین چوک اور دیگر علاقوں کا اچانک دورہ کیا اور اوورچارجنگ پر پانچ گاڑیوں کے مالکان کے خلاف مقدمات کا حکم دیتے ہوئے انکی گاڑیاں تھانوں میں بند کرنے کا حکم دے دیا جبکہ متعدد ٹرانسپورٹرز کے چالان کر کے ان پر بھاری جرمانے عائد کر دیے گئے۔ اے ڈی سی /ایڈمنسٹریٹر عرفان علی کاٹھیا، سیکرٹری آر ٹی اے نجم ریاض سیٹھی، ڈی ایس پی ٹریفک میاں سہیل فاضل،ایم وی ای الفت رسول، پی ایس او ندیم بٹ بھی انکے ہمراہ تھے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ اچانک چیکنگ کے لئے جنرل بس اسٹینڈ پہنچے اور مسافروں سے کرایوں کے بارے میں دریافت کیا۔ ڈی سی او نے 60روپے کی بجائے 70روپے، کرایہ وصول کرنے پر سیالکوٹ اسٹینڈ پر ویگن ڈرائیور کو فوری گرفتار کرنے اور اسکے خلاف مقدمہ کے احکامات جار ی کر دیے۔ سرگودھا روڈ، شاہین چوک اور دیگر علاقوں میں چیکنگ کے دوران بھی ڈرائیور محمد اسماعیل،ریاست علی، نوید احمد، محمد اکمل، دلبر کے خلاف مقدمات درج کرادیے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ٹرانسپورٹرز کو سختی سے ہدایت کی کہ نئے کرایہ نامہ پر ہر صورت عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا خلاف ورزی کے مرتکب کسی بھی شخص سے ہر گز کوئی رعایت نہیں ہوگی۔انہوںنے ہدایت کرایہ نامہ نمایاں مقامات پر بس اسٹنیڈز پر آویزاں کئے جائیں۔ انہوں نے سیکرٹری آر ٹی اے اور ڈی ایس پی ٹریفک کو ہدایت کی کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے حکومتی اقدامات پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لئے کسی سے ہرگز کوئی رعایت نہ کی جائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ہدی سمارٹ سکول گجرات بھمبر روڈ گجرات کا شاندار افتتاح سابق وزیر تعلیم و ایم پی اے میاں عمران مسعود نے فیتہ کاٹ کر کیا، افتتاحی تقریب میں طلباء کے والدین اور بچوں کی بھرپور شرکت ،اہلیان گجرات سمارٹ سکول کی تعلیم وٹیکنالوجی کو دیکھ کر ششدر رہ گئے، انشاء اللہ چند سالوں میں نہیں صرف چند ماہ کے دوران ہی ہمارے سکول کے بچے تعلیم اورٹیکنالوجی کے میدان میں نہ صرف گجرات ،پاکستان بلکہ پوری دنیا میں اپنی صلاحیت کالوہا منوائیں گے، پرنسپل حجاب بخاری کا افتتاح کے موقع پر والدین ،معززین علاقہ اور بچوں سے خطاب،افتتاحی تقریب کا آغاز باقاعدہ تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول ۖ سے کیا گیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں عمران مسعود نے کہا کہ میری ساری زندگی کی محنت اورکمائی صرف یہی ہے کہ لوگ مجھے دل سے عزت دیتے ہیں، اور اقتدار میں ہوں یا نہ ہوں کچھ فرق نہیںپڑتا، انسان کاکردار ہی اس کی شخصیت کی پہچان ہوتاہے، یہی میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے سٹی سکول کی شاخ دی سمارٹ سکول بھمبر روڈ کی افتتاحی تقریب میں موعو کیا گیا، گجرات ٹیلنٹ سے بھرا پڑا ہے جس کی مثال گجرات یونیورسٹی ہے جہاں پر 18050 بچے زیر تعلیم ہیں،جن میں صرف 12000 لڑکیاں ہیں جو کہ تعلیم کے میدان میں پوری دنیا میں نہ صرف اپنے والدین بلکہ پاکستان کا نام فخر سے بلند کر رہی ہیں، اس موقع پر سمارٹ سکول کے CEO سجاد حیدر نے کہا کہ میں دعویٰ کے ساتھ کہتا ہوں کہ گجرات سے بڑے سے بڑے سکول میں 20 بیس ہزار روپے فیس لی جاتی ہیں مگر وہاں بچوں کی تعلیم کی طرف نہ توجہ دی جاتی ہے اور نہ دیگر تمام سہولیات میسر کی جاتی ہیں، جبکہ سمارٹ سکولوں میں بچوں کی فیس بھی بہت کم ہے اور ابتداء سے ہی کمپیوٹر کی تعلیم دے کر ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جاتا ہے بچوں کو کتابوں کے اضافی بوجھ سے آزادی دی جاتی ہے اورتعلیم کا سارا دارومدار آن لائن رکھا گیا ہے ،تقریب میں شرکت کرنے والوں میں سید مبشر عباس ایڈووکیٹ، چوہدری عامر گھرال ایڈووکیٹ، ملک رشید ایڈووکیٹ، سابق سیکرٹری بار سید وسیم حیدر ایڈووکیٹ، سید مقرب شاہ ایڈووکیٹ، احمد زین بکس والے بھی شامل تھے ،تقریب کے اختتام پر طلباء کے والدین ،معززین علاقہ اور بچوں کو پرتکلف ظہرانہ بھی دیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) آفاق فائونڈیشن کے زیر اہتمام ہونیوالے مقابلہ حسن نعت میں دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے طالب علم نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ‘ تفصیلات کے مطابق آفاق فائونڈیشن کے زی راہتمام مقامی ہوٹل میں مقابلہ حسن نعت منعقد ہوا جس میں مختلف سکولوں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی ۔ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے ہونہار طالب علم اسد علی کلاس دہم نے سکینڈری الیول کے مقابلہ حسن نعت میں اول پوزیشن حاصل کر لی ‘ جس پر انہیں انعام دیا گیا ۔ ایڈمنسٹریٹر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نے کہا ہے کہ ہم نے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ‘ اور ہم نصبی سر گرمیوں میں ہمارے سکول کے طلباء و طالبات بھرپور انداز میں حصہ لیتے ہیں ۔ اور ہم اس معیار کو بر قرار رکھیں گے ‘ اور طلباء کی بہترین تعلیم و تربیت کا بندوبست کیا جاتا رہے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے وفد نے ناروے کے سفیر مسٹر لائف لارسن سے میاں عمران مسعود کی طرف سے دیئے کئے استقبالیہ میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر فسٹ سیکرٹری ناروے ایمبسی مس ہماء لطیف سابق تحصیل ناظم میاں ہارون مسعود بھی موجود تھے ‘ وفد کی قیادت ضلعی صدر سٹیزن فرنٹ چوہدری علی ابرار جوڑا نے کی ‘ وفد میں افتخار بھٹہ ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ نثار الدین ساجد راٹھور ‘ ملک طارق ودیگر بھی تھے ‘ اس موقع پر سابق وزیر تعلیم میاں عمران مسعود اپنے خطاب میں کہا ہے کہ سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی متحرک تنظیم ہے ‘ جس کے تمام ممبران بغیر کسی لالچ کے اور کسی سیاسی وابستگی کے کام کر رہے ہیں ۔ اور معاشرتی مسئلہ نشاندہی میں اس تنظیم کی کارکردگی قابل تحسین ہیں ‘ چوہدری علی ابرار جوڑا نے ناروے کے سفیر مسٹر لائف لارسن کو سٹیزن فرنٹ کی کارکردگی اور منشور کے بارے میں آگاہ کیا ۔ ناروے کے سفیر سٹیزن فرنٹ کی کارکردگی کو بے حد سراہا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) ناروے کے سفیر مسٹر لائف لارسن کی آمد کے موقع پر میاں اکبر ہائوس میں تقریب کے دوران دی کیتھڈل سکول کی ہونہارطالبات نے ملی نغمات پیش کئے ‘ اور خوبصورت انداز میں قومی ترانہ پیش کر کے حاضرین کے دل موہ لئے ۔ پرنسپل مسٹر جیکب پال عدنان نے ناروے کے سفیر کو گلدستہ پیش کیا۔ بچیوں نے پھول برسائے ناروے کے سفیر نے سکول کی بچیوں کی کارکردگی کو بے حد سراہا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ہپنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر اللہ بخش قیصر نے گجرات میں اساتذہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملازم کش اور تعلیم دشمن پالیسیاں نافذ کر رہی ہے ، انہوں نے کہا کہ حکومت چونکہ تاجروں کی ہے اور محکمہ تعلیم کو بھی تجارت کی غرض سے چلانا چاہتی ہے، انہوں نے کہا کہ ساڑھے چار سو سکولوں کی نجکاری اور فروخت کا منصوبہ منظر عام پر آ گیا ہے، حکومت تعلیم کو بوجھ سمجھتی ہے، او رنج کاری کی آڑ میں اس بوجھ سے نجات حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، مگر پنجاب ٹیچرز یونین ان تمام منصوبوں کو ناکام بنا دے گی، کسی بھی سکول کا ایک انچ رقبہ اور اینٹ بھی فروخت نہیں کرنے دی جائے گی انہوں نے کہا کہ ہائیر سیکنڈری سکولز کو بھی مرحلہ وار ختم کرنے کا منصوبہ شروع ہو چکا ہے، جس سے عام آدمی کے لیے تعلیم کے دروازے بند ہو جائیں گے، حکومت اساتذ ہ سے فرائض کے ساتھ ساتھ غیر تدریسی ڈیوٹیاں لے کر اساتذہ کو شب و روز پریشان کیے ہوئے ہے، جس سے اساتذہ غیر یقینی کی کیفیت سے دوچار ہیں ، انہیں آزادی سے پڑھانے کا موقع نہیں دیا جا رہا، اساتذہ کی چھٹیاں بند کرکے 1981 کے سروس رولز کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے ، غیر تدریسی سر گرمیوں سے اساتذہ کو پڑھانے سے دورکھا جاتا ہے ، پھر کمزور نتائج پر انہیں نہ صرف سزائیں دی جاتی ہیں بلکہ انکی شہرت کوبھی نقصان پہنچایا جاتا ہے، حکومت کی ہی روش نظام تعلیم کو پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنے کی سازش ہے، اساتذہ کی معاشی حالت کو بہتر کرنے کے لیے پے سکیل کو ریوائز کیا جائے، انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان میں ریاست کے شہریوں کو تعلیم و صحت مفت فراہم کرنا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے ، مگر پاکستان کی موجودہ حکومت تعمیری سوچ اور منصوبوں سے عاری ہے، ہم یکساں نظام تعلیم ، نصاب تعلیم او ریکساں سروس سٹرکچر کا مطالبہ کرتے ہیں ، اساتذہ کو بلا تفریق ٹائم سکیل دیا جائے اگر تعلیمی اداروں کی نج کاری نہ روکی گئی او رہمارے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو پانچ مارچ کو ایپکا اور اساتذہ مل کر وزیراعلیٰ ہائوس کے سامنے دھرنا دیں گے، مرکزی صدر اللہ بخش قیصر کے ہمراہ ضلعی صدر PTU محمد منیر چغتائی ، ملک ظہور احمد صدر پی ٹی یو سرگودھا، سیکرٹری پی ٹی یو سرگودھا تنویر افضل اورڈاکٹر محمد محسن بھی ہمراہ تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ہڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے لیبر ڈیپارٹمنٹ ، سوشل سکیورٹی اور اولڈ ایج بینفٹس کی طرف سے گذشتہ پانچ سال کے دوران بھٹہ مزدوروں کو فراہم کی گئی سہولیات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ انہوںنے کہا ہے کہ حکومتی ہدایات کے مطابق بھٹہ مزدوروں کی رجسٹریشن کرکے انہیں تمام سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی بھٹہ مالکان بھی انتظامیہ سے مکمل تعاون کریں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھٹہ مزدوروں کے مسائل کا جائزہ لینے کے لئے ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، ایس او سیٹلمنٹ الیاس گل، ڈی او لیبر زاہد مسعود، صدر بار ایسویسی ایشن چوہدری حبیب اللہ ایڈووکیٹ، ایمپلائز اولڈ ایج کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز شفقت علی، خالد پرویز، نصراللہ شاہ، سوشل سکیورٹی آفیسر ز محمد سلیمان، زبیر احمد، ڈی او سوشل ویلفیئر امجد کلیر، اے ڈی پی پی سحر لقمان، انسپکٹر الیاس اورصدر بھٹہ خشت ایسیویسی ایشن ریاض وڑائچ ، سماجی کارکن خادم علی خادم بھی موجود تھے۔ ڈی سی او نے تینوں محکموں کو ہدایت کی کہ گذشتہ پانچ سال کے دوران بھٹہ مزدوروں کو علاج، پنشن، گرانٹس کی مکمل تفصیلات سے آئندہ اجلاس میں آگاہ کیا جائے۔ انہوںنے ہدایت کی کہ چند دن کے دورانکے دوران سمینار کا انعقاد کر کے تمام محکموں، بھٹہ مالکان اور لیبر کا مشترکہ سیمینار منعقد کیا جائے جس میں افسران بھٹہ مالکان اور مزدوروں کو رجسٹریشن کے فوائد سے آگاہ کریں۔ انہوںنے ہدایت کی کہ پولیس تمام بھٹہ جات پر کام کرنیوالے افغانیو ں اور پٹھانوں کی چیکنگ کرے ۔ انہوںنے ہدایت کی کہ ضلع میں تمام بھٹہ جات کی رجسٹریشن یقینی بنائی جائے اور مزدوروں کے سوشل سکیورٹی کارڈ ز اور اولڈ ایج بینفٹس میں رجسٹریشن کی جائے۔ڈی سی او نے کہا کہ حکومت پنجاب نے یکم مارچ سے سات سال تک کے بچوں کی رجسٹریشن کا طریقہ کار آسان کر دیا ہے جس کے تحت والدین سات سال تک عمر کے بچوں کے ناموں کا اندراج قریبی یونین کونسل میں کراسکیں گے اسی طرح حکومت نے بھٹہ مزدوروں کے بچو ں کے تعلیم کے لئے بھی جامع پالیسی پر عمل شروع کر دیا ہے۔ اجلاس میں لیبر لیڈر امتیاز سید نے بتایا کہ بھٹہ مالکان کے رویہ کی وجہ سے مزدوروں کی رجسٹریشن میں تاخیر ہو رہی ہے ۔سرکار ی محکموں کے افسران نے اجلا س میں ڈی سی کو بھٹہ جات اور بھٹہ مزدوروں کی رجسٹریشن اور ا ن سے واجبات کی وصولی کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ہتین روزہ انسداد پولیو مہم کے پہلے روزپانچ سال تک عمر کے 1لاکھ43ہزار568بچوں کو پولیو سے بچائو کے حفاظتی قطرے پلا دیے گئے ہیں جو کل ہدف کا 99فیصد ہے جبکہ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے محکمہ صحت کے افسران کو بھی فیلڈ میں متحرک کر دیا گیا ہے۔ضلع میں انسداد پولیو مہم کے پہلے روز 1لاکھ، 44ہزار 362بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر تھا اینٹی پولیو ٹیموں نے اس دوران ایک سال تک عمر کے20650بچوں جبکہ 13ماہ سے 59ماہ تک عمر کے 122918بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے۔ اسی طرح پہلے دن 15246بچے گھروں میں دستیاب نہ ہوسکے تاہم ان میں سے 7088بچوں کو اسی روز شام تک کو ر کر لیا گیا۔ دریں اثناء ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اعجاز حیدر خان نے اربن گجرات اور اربن کھاریاں جبکہ ڈی ایچ او ڈاکٹر عابد غوری نے یونین کونسل فتح پور، چیچیاں، سانتل، پیرو شاہ، کڑیانوالہ، چک کمالہ، ٹانڈہ کے علاقوں میں اینٹی پولیو مہم کا جائزہ لیا ۔ انہوںنے سٹاف کو ہدایت کی کہ پولیو کے خاتمہ کی اہم ذمہ داری کو نہایت محنت سے اد کیا جائے۔ انہوںنے واضع کیا کہ فرائض میں غفلت ہرگز برداشت نہیں ہوگی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ہپاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو عوام کی سکیورٹی کو بھی اپنی ہی طرح اہمیت دینی چاہئے، دھاندلی سے بننے والی حکومت کسی شعبہ میں بھی عوام کے مسائل حل کرنے سے قاصر ہے۔ وہ یہاں اپنی رہائش گاہ پر پی پی 116 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر چودھری اعجاز وڑائچ، سٹی صدر ن لیگ و صدر انجمن تاجران منڈی بہائو الدین خواجہ عمران نفیس، سٹی صدر شعبہ خواتین پیپلزپارٹی سیدہ رضیہ رضوی، پرنسپل میو کالج ڈاکٹر مظاہر حسین زیدی اور نوجوان فنکار نعمان خان کی ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کے بعد گفتگو کر رہے تھے۔ چودھری پرویزالٰہی سے ان کی ملاقات میں چودھری علی اصغر چیمہ اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ چودھری پرویزالٰہی نے یہاں پولیس لائنز کے باہر دھماکہ میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں اور شہریوں کے غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان کے اس غم اور دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا ہے جبکہ حکمران اپنی حفاظت کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں۔ چودھری اعجاز وڑائچ نے کہا کہ ہم چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کی قائدانہ صلاحیتوں کے معترف ہو کر ان کی پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں، پنجاب میں وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا دور شہبازشریف کے دور سے ہر لحاظ سے بہت بہتر تھا، صوبہ میں خوشحالی کا دور دورہ تھا، روزگار کے مواقع عام تھے، لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کنٹرول میں تھی جبکہ آج کسی کی جان اور عزت محفوظ نہیں لیکن حکمران سب اچھا کی گردان رٹ رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ہجملہ متعلقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ ہذا کے زیر اہتمام منعقدہ امتحان سیکنڈری سکول سالانہ2015ء مورخہ 02-03-2015بروز سوموارکو شروع ہو رہا ہے۔پرائیویٹ امیدواران کی رولنمبر سلپیں ان کے داخلہ فارم پر دیئے گئے گھریلو پتہ پر اور ریگولر امیدواران کی رولنمبر سلپیں سربراہان ادارہ جات کو ارسال کر دی گئی ہیں۔امیدواران کی سہولت کے پیشِ نظر بورڈ ہذا نے اپنی ویب سائٹ (www.bisegrw.com)پر امتحان مذکورہ کے امیدواران کے گروپ سنٹر اَپ لوڈ کردیے گئے ہیں۔نیزاس سلسلہ میں بذریعہ SMS بھی ضروری معلومات فراہم کردی گئی ہیں۔ تا ہم امتحانی مراکز میں صرف بورڈ کی طرف سے جاری ہونے والی رولنمبر سلپیں جن پر کنٹرولر امتحانات کی مہر ثبت ہو قابل ِقبول ہوگی۔ایسے امیدواران جن کی اہلیت نامکمل ہے ان کو اعتراض لیٹر/ یاد دہانی کے مراسلہ جات جاری کردیئے گئے ہیں۔ امیدواران کے مفاد میں ان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ فی الفور اعتراضات دور کرواکر اپنی رولنمبر سلپیں بورڈ آفس سے حاصل کر لیں۔دفتر کا اعتراض دور نہ ہونے کی صورت میں رولنمبر سلپیں جاری نہیں کی جائیں گی۔اور اس کی تمام تر ذمہ داری امیدواران پر عائد ہوگی۔تاہم جن امیدواران /اداراہ جات کو مورخہ25-02-2015تک رولنمبر سلپیں موصول نہ ہوں تو وہ باالمشافہ یا بذریعہ ٹیلی فون نمبر055-9200751-55(ایکسٹینشن نمبر166)055-3892634/اسسٹنٹ کنٹرولر (میٹرک) بورڈ ہذا سے رابطہ کریں۔نوٹ: امیدوارباالمشافہ رابطہ کی صورت میں اپنی تصویراور داخلہ فارم جمع کروانے کی اصل رسید ضرور ہمراہ لائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ہاکستان تحریک انصاف پنجاب کے ممبر صوبائی کونسل نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ،صدر تحریک انصاف لالہ موسیٰ سہیل نواز خاں،سینئر راہنما حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ،طاہر رفیق بٹ آف شاہ سر مست،لیاقت علی بھانوالیا،آفس انچارج غلام عباس بھٹہ،مرزا محمد شفیق،محمد شعیب مغل نے لاہور قلعہ گجر سنگھ پولیس لائن کے باہر ہونے والے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیاانہوں نے کہاکہ لاہور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں حکومت دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے انتہائی اقدامات کرے ۔دہشت گردی کے خلاف حکومت کے تمام دعوے اور اقدامات کھوکھلے نعرے ثابت ہو رہے ہیں حکومت ہنگامی طور پرپورے ملک میں پھیلے ہوئے دہشت گردوں اور انکے سرپرستوں کے خلاف کارروائی کرے۔انہوں نے کہاکہ سکیورٹی ادارے محض حکومت کو پروٹوکول دینے پر معمور ہیںاور عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں انہوں نے کہاکہ ہماری تمام تر ہمدردیاںشہداء کے لواحقین کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ شہداء کے لواحقین کو صبر عطا کرے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ہکنجاہ پراگریسوپبلک سکول میںکنجاہ سے تعلق رکھنے والے افواج پاکستان کے سپہ سالارجنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ اور اورسابقہ نائب ناظم کنجاہ شیخ شہکازاسلم کی ممانی جان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی جس میںسکول کے پرنسپل حافظ اسراراحمدشیخ ایڈمسٹریٹرکرنل (ر)حسنات احمدسوئی ،استاتذہ اکرام اورکلاس ہفتم کیڈٹ سیکشن کے طلباء نے شرکت کی قرآن خوانی کے بعدمرحومہ کے درجات کی بلندی ملک کی ترقی اورامن وامان کیلئے دعائیںکی گئیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ہمدردویلفیئرسوسائٹی کنجاہ کاتعزیتی اجلاس زیرصدارت حکیم لیاقت علی بٹ منعقدہواجس میںگجرات پریس کلب کے آفس سیکرٹری طارق نذیرپاشاکی والدہ محترمہ کی وفات پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاگیامرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی لواحقین کے لیے صبروجمیل کی دعابھی کی گئی ۔اجلاس میںفوادراٹھور،میرارسلان،معروف ثناء خواںنعیم عباس انصاری،میرمحمدانعام،محمدبلال ،شوکت علی سمیت کثیرتعدادنے شرکت کی۔

Share this:
Tags:
government gujarat news pleasure president sympathy خبریں خوشنودی صدر گجرات گورنمنٹ
Hong Kong
Previous Post ہانگ کانگ : کشتی حادثے کے کیس کا فیصلہ، کیپٹن کو 8 برس قید
Next Post دہلی میں جھونپڑیاں گرائے جانے پر متاثرین کا وزیراعلیٰ کیجریوال کیخلاف احتجاج
Kejriwal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close