Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 18/2/2014

February 19, 2014 0 1 min read

گجرات پریس کلب کے نمائندہ وفد نے صدر وسیم اشرف بٹ کی سربراہی میں ایس ای واپڈا ریاض احمد سے ملاقات کی
گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کے نمائندہ وفد نے صدر وسیم اشرف بٹ کی سربراہی میں ایس ای واپڈا ریاض احمد سے ملاقات کی ،اور صحافی کالونی میں بجلی کے ٹرانسفارمر کی تنصیب اور کنکشن کی فراہمی جیسے مسائل کے حوالہ سے تفصیلی گفتگو کی وفد میں جنرل سیکرٹری محمود اختر محمود اور سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر رزاق احمد غفاری شامل تھے ، اس موقع پر صدر پریس کلب نے ایس ای گیپکو کو بتایا کہ چونکہ صحافی کالونی میں صحافی حضرات نے اپنے رہائشگاہوں کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے اس لیے وہاں پر بجلی کی فراہمی کی فوری ضرورت ہے اور فوری طو ر پر ٹرانسفارمر مہیاکیے جائیں ایس ای واپڈا نے وفد کو یقین دلایا کہ انشاء اللہ جلد از جلد یہ مسائل حل کر لیے جائیں گے اس حوالہ سے انہوں نے ایکسیئن گیپکو کو بھی ہدایات جاری کیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈوب گئیں ، اہل علاقہ شدید مشکلات سے دوچار ہو گئے
گجرات (جی پی آئی) TMAگجرات کی نااہلی اور غفلت کی وجہ سے ریلوے لائنیں گندے پانی میں ڈوب گئیں ، اہل علاقہ شدید مشکلات سے دوچار ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق یونین کونسل 45,46,47کا پانی ریلوے اسٹیشن کے ساتھ تعمیر ہونے والے گندے نالے میں ڈالا جاتا ہے مگر صفائی کے مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے گندا نالا بلاک ہو گیا ہے جس سے پانی ریلوے لائنوں پر آ گیا ہے ، جس سے ٹرینوں کی آمدوفت بھی معطل ہو سکتی ہے اور کوئی سنگین واقعہ بھی رونما ہو سکتا ہے ، عوامی حلقوں کی فوری اپیل پر ایکشن لیتے ہوئے ٹی ایم اے نے کام شروع کر دیا ہے ، گزشتہ روز چیف سینٹری انسپکٹر چوہدری ارشاد اور سینٹری انسپکٹر غلام مرتضیٰ غفاری کی سربراہی میں سینٹری ملازمین نے بھاری مشینری کے ہمراہ کام شروع کیا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیف سینٹری انسپکٹر چوہدری ارشاد نے کہا کہ لوگ اپنا کوڑا کرکٹ ٹی ایم اے کی طرف سے بنائے جانے والے خصوصی کوڑا دانوں میں پھنکنے کی بجائے اردگرد اور نالوں میں پھنکتے ہیں جس سے یہ مسائل پیدا ہوتے ہیں ، عوام سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے ، اسٹیشن ماسٹر غضنفر علی نے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہم کوشاں ہیں ، ٹی ایم اے حکام کو چاہیے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر صفائی کے انتظامات کریں تا کہ اس طرح کے مسائل سے بچا جا سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریلوے اسٹیشن گجرات میں بے پناہ مسائل ہیں جنہیں حل کرنے کیلئے وسائل کی کمی ہے ان خیالات کا اظہار
گجرات (جی پی آئی) ریلوے اسٹیشن گجرات میں بے پناہ مسائل ہیں جنہیں حل کرنے کیلئے وسائل کی کمی ہے ان خیالات کا اظہار اسٹیشن ماسٹر غضنفر علی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارے پاس عملہ بھی ناکافی ہے جس کی وجہ سے صفائی کے انتظامات بہتر نہیں ہو سکتے اتنے بڑے ریلوے اسٹیشن پر صرف ایک صفائی والا ہے ، یوپی ایس یا متبادل انتظام نہ ہونے کی وجہ سے بجلی کی بندش کی صورت میں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، سیکورٹی کے انتظامات بھی ناکافی ہیں ، ہم نے ان مسائل کے حل کیلئے کئی دفعہ اعلیٰ حکام سے رابطہ کیا ہے لیکن تاحال کوئی کاروائی نہیں ہو رہی ، عوامی نمائندگان اس سلسلہ میں اپنا کردار ادا کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ناجائز تجاوزات کی وجہ سے کئی کلومیٹر ریلوے لائن مٹی میں دب گئی ، کچھ عرصہ قبل ریلوے کی طرف سے کاروائی کرتے ہوئے
گجرات (جی پی آئی) ناجائز تجاوزات کی وجہ سے کئی کلومیٹر ریلوے لائن مٹی میں دب گئی ، کچھ عرصہ قبل ریلوے کی طرف سے کاروائی کرتے ہوئے خصوصی طور پر تاریں لگائی گئیں ، جس سے تجاوزات کا کچھ خاتمہ ہوا لیکن ریلوے لائن کو باہر نکالنے کے سلسلہ میں کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی ، قیمتی سرمایہ لوہا مٹی کے اندر ہی خراب ہو رہا ہے ، جبکہ موقع پر معلوم ہوا ہے کہ ریلوے لائن کے ارد گرد لکڑ والوں نے ناجائز طور پر کارخانے بنائے ہوئے ہیں اور اپنا سامان بھی ریلوے کی حدود میں رکھتے ہیں ، ڈی سی او گجرات اور محکمہ ریلوے کے افسران اس سلسلہ میں ایکشن لیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز ، جنرل سیکرٹری خاور بشیر بٹ نے مشترکہ بیان
گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز ، جنرل سیکرٹری خاور بشیر بٹ نے مشترکہ بیان میں عامر چوہدری کے خالو کی وفا ت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ ہائی وے کی غفلت کی وجہ سے سروس موڑ ناکہ پر روڈ خراب پڑی ہے جس سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
گجرات (جی پی آئی) محکمہ ہائی وے کی غفلت کی وجہ سے سروس موڑ ناکہ پر روڈ خراب پڑی ہے جس سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اکثر حادثات رونما ہوتے ہیں پولیس ملازمین بھی پریشان ہیں ، حکام سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ فوری طور پر اس سلسلہ میں ایکشن لیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز اور ممتاز کاروباری شخصیت سید مزمل حسین شاہ گزشتہ روز جیٹ میڈیکل سٹور پر گئے
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز اور ممتاز کاروباری شخصیت سید مزمل حسین شاہ گزشتہ روز جیٹ میڈیکل سٹور پر گئے اور نئی دکان کے آغاز پر چیف ایگزیکٹو جیٹ میڈیکل سٹور عامر جاوید چوہدری کو مبارک باد پیش کی ، اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اعوان شریف کی ممتاز شخصیت قاری محمود احمد اعوانی نے گزشتہ روز جیٹ میڈیکل سٹور کا دورہ کیا
گجرات (جی پی آئی) اعوان شریف کی ممتاز شخصیت قاری محمود احمد اعوانی نے گزشتہ روز جیٹ میڈیکل سٹور کا دورہ کیا اور ممتاز کاروباری شخصیت عامر جاوید چوہدری آف جیٹ میڈیکل سٹور سے ملاقات کی اور ان کے کاروبار کی ترقی اور بہتری کیلئے دعائیں کیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت سائیں اختر محمود اور مہر ارشد محمود عرف مٹھو کے والد محترم ، سینئر صحافی عامر چوہدری کے خالو جان
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت سائیں اختر محمود اور مہر ارشد محمود عرف مٹھو کے والد محترم ، سینئر صحافی عامر چوہدری کے خالو جان ، مہر محمد شفیع کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان جمالپور روڈ گجرات میں سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ، مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے ختم قل 20فروری 2014ء بروز جمعرات صبح دس بجے جامع مسجد نور مدینہ نزد اقبال چوک محلہ مسلم آباد گجرات میں پڑھا جائیگا ، اجتماعی دعا میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس 21فروری 2014ء بروز جمعتہ المبارک 3بجے دوپہر مدنی بلڈرز قمر سیالوی روڈ گجرات پر ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کی زیر صدارت منعقد ہو گا
گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس 21فروری 2014ء بروز جمعتہ المبارک 3بجے دوپہر مدنی بلڈرز قمر سیالوی روڈ گجرات پر ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کی زیر صدارت منعقد ہو گا ، اجلاس میں سمیعہ نورین شہید کو دینے والے شان گجرات ایوارڈ کی رپورٹ پیش کی جائے گی ، جبکہ یوم یکجہتی کشمیر پر ہونے والی تقریب کی رپورٹ چیئرمین سٹیزن فرنٹ تھنکرز فورم افتخار الدین بھٹہ پیش کرینگے ، اس کے علاوہ ممبر سازی کے حوالے سے بھی اظہار خیال کیا جائیگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی میںآج ٹی وی اور وقت ٹی وی کے دفاتر پر حملوں کے خلاف گجرات پریس کلب
گجرات(جی پی آئی)کراچی میںآج ٹی وی اور وقت ٹی وی کے دفاتر پر حملوں کے خلاف گجرات پریس کلب کے زیر اہتمام آج مورخہ 19فروری بروز بدھ دن ایک بجے گجرات کی صحافی برادری گجرات پریس کلب کے باہر احتجاج کرے گی تمام ممبران پریس کلب احتجاج میں اپنی شرکت کو بروقت یقینی بنائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹول 2014 کے تحت ڈویژنل لیول پر کر کٹ ہارڈ بال کے فائنل میچ میں ضلع گجرات
گجرات(جی پی آئی)پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹول 2014 کے تحت ڈویژنل لیول پر کر کٹ ہارڈ بال کے فائنل میچ میں ضلع گجرات کی ٹیم گوجرانوالہ کو شکست دے کر ڈویژنل چیمپئین کا ٹائٹل جیت لیا ۔ اس سے قبل سیالکوٹ کے ساتھ دوبارہ کھیلے گئے سیمی فائنل میں بھی گجرات کی ٹیم نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی تھی ۔ ظہور الٰہی سٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ سب سے پہلے گجرات اور سیالکوٹ کی ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل دوبارہ کھیلا گیا ۔ جس میں گجرات نے پہلے کھیلتے ہوئے 84سکور کئے جبکہ سیالکوٹ کی پوری ٹیم 74رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی ۔ فائنل میچ کا ٹاس گوجرنوالہ کی ٹیم نے جیتا اورمقررہ اوورز میں 108سکور بنائے گجرات کی ٹیم نے مقررہ ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ۔ اعلیٰ کارکردگی پر گجرات ٹیم کے بیٹسمین عمران بٹ کو مین آف دی میچ کا اعزازدیا گیا ۔جبکہ کپتان ندیم بٹ نے ڈویژنل چیمپئین کی ٹرافی وصول کی ۔ دریں اثناء ڈی سی اوآصف بلال لودھی ،گجرات کی سیاسی وسماجی شخصیات اور سرکاری افسران نے ڈویژنل چیمپئین بننے پر گجرات کے کپتان ندیم بٹ اور پوری ٹیم کو مبارکباد دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انسانیت کی خدمت ایک کار عظیم ہے اور اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا کار ثواب ہے
گجرات(جی پی آئی)انسانیت کی خدمت ایک کار عظیم ہے اور اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا کار ثواب ہے ۔ میرے نزدیک دنیا میں سب سے برھ کر وہ انسان عظیم ہے جو دکھوں اور پریشانیوں میں مبتلا خلق خدا کی سب سے بڑھ کر مدد کرتا ہے ۔ انسانیت کی بے لوث خدمت ہی اصل فلاح و بہبود ہے ۔ ڈاکٹر میڈیکل تعلیم کا صحیح استعمال کرتے ہوئے معاشرہ میں انقلابی تبدیلیاں لا سکتے ہیں ۔ رفاہ عامہ اگر ہر شخص کے پیش نظر ہو تو کوئی بھی معاشرہ صحیح معنوں میں ترقی کے فوائد سے فیض یاب ہو سکتا ہے ۔ معیاری صحت و تندرستی ہر شخص کابنیادی حق ہے ۔ معاشرہ میں موجود عورتوں کی صحت پر توجہ دینا بہت اہم ہے ۔ دنیا کے تمام مذاہب میں فلاح عامہ کے منصوبوں پر انتہائی زور دیا گیا ہے ۔ تمام لوگوں کے لیے بہت ضروری ہے کہ وہ اپنے اپنے معاشروں میں فلاح و بہبود کے سفیرو ں کے طور پر کام کریں۔ انسانیت کی خدمت کے لیے محنت، قربانی اور کشادہ دلی کے جذبات سے معمور ہونا ضروری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار برطانیہ کے مشہور ڈاکٹر مڈ لینڈ انٹرنیشنل ایڈ ٹرسٹ برطانیہ کے سر پرست اعلیٰ ڈاکٹر اے آرگیٹ ریڈ نے یونیورسٹی آف گجرات کے نواز شریف میڈیکل کالج کے زیر اہتمام ایک استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ وال سال کونسل برطانیہ کے میئر عزت مآب محمد نذیر نے اس استقبالیہ تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کا فروغ کسی بھی معاشرہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ اداروں کو چلانے کے لیے مل کر کام کرنا اور ٹیم ورک سب سے زیادہ سود مند ہے ۔ تعلیم ہمیں علم سے آشنا کرتی ہے اور علم ایک بہت بڑی طاقت ہے اور جب علم زمانہ کی ضرورتوں کے عین مطابق ہو جائے تو یہ ایک بہت بڑی طاقت بن جاتا ہے اس سے کسی بھی معاشرہ کی کایا پلٹ جاتی ہے ۔ اس لیے دور حاضر میں تعلیم کا حصول ہماری اولین ترجیح ہونا چاہیے۔ آج کی گلوبل دنیا میں ہم ٹیم ورک کے بغیر کچھ بھی نہیں کر سکتے۔ ٹیم ورک سے اداروں اور انکے کاموں میں نکھار پیدا ہوتا ہے ۔ میئر محمد نذیرنے اس بات کا یقین دلایا کہ وہ یونیورسٹی آف گجرات اور برمنگھم یونیورسٹی کے درمیان اشتراک و اتحاد پیدا کرنے کے لیے اپنی وسیع تر کوششوںکوبروئے کار لائیں گے ۔ یونیورسٹی آف گجرات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نظام الدین نے تقریب کے مہمانان گرامی اور شرکاء کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ بیش بہا دنیاوی ترقی کی بدولت اب مروجہ تعلیم کے تصورات تیزی سے بدل رہے ہیں ۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ 2020 تک تعلیم حاصل کرنے کے لیے کلاس روم کی ضرورت نہیں رہے گی ۔ علم ہمیشہ لوگوں سے وسیع تر رابطے اور مباحثہ کے ذریعے ترقی کرتا ہے ۔ آج کی گلوبل دنیا میں ہم تنہائی کی سطح پر زندگی بسر نہیں کر سکتے ۔ ہمیں تمام اقوام کے ساتھ مل جل کر ترقی کی نئی راہیں دریافت کرنا ہونگی۔ یونیورسٹی آف گجرات نے مختلف بین الاقوامی یونیورسٹیوں اور اداروں کے ساتھ اشتراک سے ہی مختصر عرصہ میں ترقی کی کئی منازل طے کی ہیں۔ اشتراک علم کی حدوں کو وسیع کرنے میں معاون کا کردار ادا کرتا ہے ۔ موجودہ تناظر میں پاکستان کی ترقی کے لیے ٹیکنیکل اور پیشہ وارانہ تعلیم ضروری ہے ۔ پاکستان میں صحت عامہ کی بہتری کے لیے بین الشعبہ جاتی ٹیمیوں کی تشکیل اہم ہے ۔ میڈیکل کالجوں میں تکنیکی مہارت یافتہ لوگ پیدا کرنے کے لیے الائیڈ ہیلتھ پروگرام شروع کیے جانے چاہئیں۔ گجرات کی معروف سماجی شخصیت اور یو او جی سنڈیکیٹ کے ممبر ڈاکٹر اعجاز بشیر نے کہا کہ سماجی و فلاحی منصوبہ جات معاشرہ کی ترقی اور لوگوں کی حالت بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ ڈاکٹر نظام الدین کی علمی کوششوں کی بدولت اس علاقہ میں ایک تعلیمی انقلاب نے جنم لیا ہے ۔ تعلیم کے ذریعے پیدا کردہ شعور و آگہی ہمیں معاشرہ کے پسے ہوئے طبقوں کے دکھ درد کو سمجھنے اور انہیں حل کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے مشہور پلاسٹ سرجن ڈاکٹر محمد ریاض نے کہا کہ ڈاکٹر اعجاز بشیر نے گجرات میں کٹے ہوئے ہونٹ و تالو کا ہسپتال قائم کر کے اہم کارنامہ سر انجام دیا ہے ۔ صرف رضا کارانہ منصوبہ جات نہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ہمیں ان منصوبوں کو چلانے کے لیے اعلیٰ مہارت یافتہ اور تکنیکی صلاحیتوں سے لیس لوگوں کی بھی ضرورت ہے جو ڈاکٹروں کے شانہ بشانہ دکھی انسانیت اور مریضوں کی خدمت کر سکیں ۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ایک معروف سماجی شخصیت علی شبیر نے کہا کہ زندگی میں اعلیٰ مقاصد رکھنا اور ان مقاصد کی روشنی میں معاشرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا ہی اصل خدمت ہے ۔ میرا تمام طالب علموں کو مشورہ ہے کہ زندگی میں ہمیشہ اعلیٰ مقاصد کے حصول کے لیے نبرد آزما رہیں۔ نواز شریف میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر سجاد حسین نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فلاح انسانیت ایک جذبہ اولیٰ ہے ۔ حضرت علی کے قول کے مطابق اﷲ تعالیٰ دکھی لوگوں کے دل میں بستا ہے ۔ اس لیے دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑ ھ کر کوئی خدمت نہیں۔ ہمارے آج کے تمام مہمانان گرامی دکھی انسانیت کا درد رکھنے والی ہستیاں ہیں اور مجھے امید ہے کہ ان کی شخصیتیں اور کارنامے ہمارے لیے مشعل راہ ثابت ہونگی۔ NSMC کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سید طلعت اقبال نے تقریب کی نظامت کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے کہا کہ اندھیروں میں چراغ جلانا ایک بہت بڑی انسانی خدمت ہے ۔ انسان کو ایک دوسرے کے دکھ درد بٹانے کے لیے پیدا کیا گیا ہے ۔ دنیا میں عظمت انہی لوگوں کے سر کا تاج بنتی ہے جنہوں نے ہمیشہ سسکتی ہوئی پریشانیوں میں مبتلا انسانیت کی بے لوث خدمت کی ۔ اس تقریب میں رجسٹرار UOG ڈاکٹر طاہر عقیل، خواجہ محمد اسلم ، ڈاکٹر نکولس ہارٹ، ڈاکٹر کاٹا میگی، ڈاکٹر ساجد، شیخ عبدالرشید ، ڈاکٹر فوزیہ مقصود ، ڈاکٹر مدثر اقبال کے علاوہ NSMC کے اساتذہ و انتظامیہ ، UOG کے اساتذہ اور سول سوسائٹی کے نمائندہ اراکین نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ بار کلرکس ایسوسی ایشن گجرات کے سابقہ امیدوار سیکرٹری شاہد بشیر کمبوہ نے اپنے بیان میں کہاہے
گجرات(جی پی آئی)ڈسٹرکٹ بار کلرکس ایسوسی ایشن گجرات کے سابقہ امیدوار سیکرٹری شاہد بشیر کمبوہ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ DCOگجرات ایڈمنسٹریٹر TMAگجرات اور DSPٹریفک گجرات سے مطالبہ کیاہے کہ الشیخ فروٹ چاٹ کچہری چوک تا سیشن کورٹ تک ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کروائے اور ذمہ داران کے خلاف قانونی کاروائی کریں۔ ناجائز تجاوزات کی وجہ سے ایڈووکیٹ صاحبان اور کلرک صاحبان کو گزرنے میں بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑتاہے جس کی وجہ سے ٹائم ضائع ہونے کے ساتھ ساتھ ذہنی پریشانی کا بھی سامنا کرنا پڑتاہے اورسائیلین کو بھی گزرنے میں کافی مشکلات سے دوچار ہونا پڑتاہے ناجائز تجاوزات بھی ٹریفک معطل ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے لہذا ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کیاجائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما یوسی59کے صدر ٹکٹ ہولڈر امیدوار برائے چیئرمین چوہدری افتخار احمد وڑائچ وائس چیئرمین راجہ اعجاز احمد آف فتوپورہ نے اپنے بیان
گجرات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما یوسی59کے صدر ٹکٹ ہولڈر امیدوار برائے چیئرمین چوہدری افتخار احمد وڑائچ وائس چیئرمین راجہ اعجاز احمد آف فتوپورہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گیارہ مئی کے الیکشن میں عوام نے ملکی کی تقدیر بدلنے کیلئے درست تدابیر اختیار کیں اور مسلم لیگ ن کو بھاری اکثریت کیساتھ منتخب کر لیا جس کے نتیجہ میں آج میاں نواز شریف اور انکی باہمت ٹیم گلگت ہلتستاں سے لیکر بلوچستان تک ہر پاکستانی کی زندگی میں بہتری لانے کیلئے سخت محنت کر رہی ہے اور وہ دن دور نہیں جب توانائی کا بحران ختم ہو جائیگا مہنگائی قابو میں آجائے گی اور ملی تجارت میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا انہوں نے کہا کہ میاں برادران پاکستان کے سچے پاسبان ہیں دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے دن رات ایک کرے ہوئے ہیں ان کی کاوشوں سے ملک امن کا گہوارہ بنے گا انہوں نے کہا کہ این اے105مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے حاجی ناصر محمود اور چوہدری مبشر حسین کی قیادت میں رفاحی اور سماجی کاموں میں ہر وقت مصروف ہیں اور ان کے شانہ بشانہ عوامی فلاح و بہبود اور مسائل کے حل کیلئے اپنی قربانیاں پیش کرتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ملک فیاض اکرم نے اپنے بیان میں کہا ہے
گجرات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ملک فیاض اکرم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ق ملک گیر عوامی اور سیاسی قوت ہے جس کی جڑیں عوام میں بہت گہرائی تک ہیں پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی قائدین کے روشن کردار اور شاندار قومی کارناموں سے ملک کی عوام بہت اچھی طرح واقف ہے اور اسی لیے ہر گزرتے دن کیساتھ مسلم لیگ ق میں جو ق در جوق شمولیت اختیار کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ چوہدری برادران حقیقی معنوں میں ملک و قوم کے خیرخواہ اور ہمدرد قائدین ہیں جنہوں نے ہر دور میں عوامی امنگوں کی بھرپور طریقے سے ترجمانی کر کے دکھائی ہے اور کٹھن وقت میں مسلم لیگ ق کے جوانوں میں ہر قربانی پیش کرنے میں سب سے سبقت لی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی پی اوگجرات رائے اعجاز احمد کی لالہ موسیٰ میں کھلی کچہری کھلی کچہری میں لالہ موسیٰ سرکل کے تمام نمبرداران اورمصالحتی کمیٹیوں کے ممبران نے شرکت کی
گجرات(جی پی آئی)ڈی پی اوگجرات رائے اعجاز احمد کی لالہ موسیٰ میں کھلی کچہری کھلی کچہری میں لالہ موسیٰ سرکل کے تمام نمبرداران اورمصالحتی کمیٹیوں کے ممبران نے شرکت کی اس کے علاوہ سائلین کی بھی بڑی تعدادموجود تھی ۔تفصیلات کے مطابق DPOگجرات رائے اعجاز احمد نے عوام الناس کی سہولت کے لئے لالہ موسیٰ میں کھلی کچہری لگائی ۔اس موقع پر DSPلالہ موسیٰ ملک منظور اور تمام SHO,sسرکل لالہ موسیٰ موجود تھے ۔تقریب کا آغاز کلام پاک کی تلاوت سے کیاگیا۔اس کے بعد DPOگجرات نے کھلی کچہری کے شرکاء سے خطاب کر تے ہو ئے کہاکہ تھانہ میں FIRکا اندراج بلاشبہ ایک انتہائی مشکل کام ہے لیکن میں آپ سب کو یہ یقین دلاتا ہوں کہFIRکا اندراج آپ کا حق ہے اور جو بھی SHOیا کوئی دیگر افسر اس میں رکاوٹ بنا تو اس کو معطل کر دیا جائے گا ۔کیونکہ FIRکا اندراج نہ ہونا چوروں اور ڈکیتوں کو فائدہ دینے کے مترادف ہے ۔انہوں نے کہا کہ کرائم کنٹرول کے لئے ٹھیکری پہرہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔لہذا تمام نمبر داران اپنے اپنے دیہات میں ٹھیکری پہرہ لگوائیں ۔انہوں نے مصالحتی کمیٹیوں کو فعال بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ مصالحتی کمیٹیو ں کے ممبران اپنے ڈیروں کی بجائے تھانہ میں بیٹھ کر فریقین کے مابین مصالحت کروائیں۔ DPOگجرات نے شرکاء سے کہا کہ وہ کرپٹ افسران کی نشاندہی کریں انشاء اللہ اس پر کارروائی کروں گا ۔کھلی کچہری میں تمام افسران نے اپنے اپنے پرسنل موبائل نمبرز شرکاء کو بتائے تاکہ انہیں اپنے مسائل کے متعلق افسران سے رابطہ کرنے میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔کھلی کچہری میںسائلین نے DPOگجرات کو اپنے مسائل کے متعلق درخوستیں بھی دیں جو DPOگجرات نے موقع پر متعلقہ افسرا ن کو احکامات جاری کر دیے ۔اس موقع پر بہت سے لوگوں نے پولیس کی بہتری کے لئے اپنی تجاویز بھی دیں جو DPOگجرات رائے اعجاز احمد نے یقین دلایا کہ وہ ان تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہیں اور جہاں تک ممکن ہوا ان تجاویز کو عملی جامہ پہنایا جائے گا ۔

Share this:
Tags:
construction gujarat journalists leadership news press club Transformer پریس کلب تعمیر ٹرانسفارمر خبریں سربراہی صحافی گجرات
PML-N, PPP
Previous Post ن لیگ اور پی پی کی خاموش حکمت عملی، متحدہ سے پس پردہ رابطے
Next Post ہنڈرڈ انڈیکس 119 پوائنٹس کمی سے 25884 پر بند
Karachi Stock Market

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close