Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 3/4/2014

April 4, 2014April 4, 2014 0 1 min read

جامعہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف کا رزلٹ سو فیصد رہا ، جامعہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں قرآن پاک حفظ
گجرات (جی پی آئی) جامعہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف کا رزلٹ سو فیصد رہا ، جامعہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں قرآن پاک حفظ کروانے کے ساتھ ساتھ سکول کی تعلیم بھی دی جاتی ہے ، گزشتہ روز ان طلباء کا رزلٹ سنایا گیا ، جس کے مطابق رزلٹ سو فیصد رہا ، پرنسپل حافظ القاری شفقت اللہ قادری ، ٹیچر محمد ارشد چوہدری اور عمیر ارشد چوہدری نے پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کا اعلان کیا ، آٹھویں کلاس کے طالب علم محمد عبداللہ نے پہلی ، محمد نذر نے دوسری اور محمد توصیف نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، جبکہ پانچویں کلاس کے طالب علم محمد علی حمزہ نے پہلی عتیق الرحمن نے دوسری اور فیاض رفیع نے تیسری پوزیشن حاصل کی جن میں پیر طریقت ، رہبر شریعت صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسینی والحسنی نے اپنے دست مبارک سے ٹرافیاں ، شیلڈز اور قرآن پاک کے تحائف دئیے اس موقع پر طلباء کے والدین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ، قبل ازیں تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے حافظ علی حیدری نے کیا مظہر عزیز قادری اور مظہر اقبال قادری نے نعت شریف پڑھی ، جبکہ صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری ، صاحبزادہ پیر سید فیضان الحسن شاہ بخاری قادری ، حافظ القاری شفقت اللہ قادری ، سر محمدارشد چوہدری ، اور سر عمیر ارشد چوہدری نے خطاب کیا ، جس کے بعد صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری نے خصوصی دعا فرمائی ، آخر میں طلباء اور انکے والدین کو پر تکلف ریفریشمنٹ بھی کروائی گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل گجرات چوہدری محمد اورنگزیب کے صاحبزادے وہاج اورنگزیب کی جماعت ہشتم میں کامیابی
گجرات (جی پی آئی)ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل گجرات چوہدری محمد اورنگزیب کے صاحبزادے وہاج اورنگزیب کی جماعت ہشتم میں کامیابی پر چوہدری ذکاء اللہ ، محمد اصغر قادری ، طاہر محمود ، محمد آصف ظہیر الحسن بابر اور دیگر ٹیچرز مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ وہاج اورنگزیب نے شاندار کامیابی حاصل کر کے سکول کی شہرت کو چار چاند لگانے کے ساتھ اپنے والد کا نام روشن کیا ہے انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ وہاج اورنگزیب جماعت نہم اور دہم میں بھی شاندار کامیابی حاصل کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گجرات چوہدری اورنگزیب نے غیر حاضری اور دیگر کوتاہیوں پر 8اساتذہ کو نوکری
گجرات (جی پی آئی)ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گجرات چوہدری اورنگزیب نے غیر حاضری اور دیگر کوتاہیوں پر 8اساتذہ کو نوکری سے برخواست کر دیا ، برخواست کیے جانے والے ٹیچرز میں کوثر ناز گورنمنٹ پرائمری سکول امین آباد ، زہرا بتول گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول عادووال ذوالفقار گورنمنٹ پرائمری سکول یاور یاں محمد اقبال گورنمنٹ پرائمری سکول کالرہ خاصہ ، صائمہ ناز گورنمنٹ سکول بیووالی اور سکندر گورنمنٹ پرائمری سکول چک کاہنہ شامل ہیں ، چوہدری اورنگزیب نے کہا ہے کہ 8ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن محمد طاہر کاشف ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد پرویز کی ہدایت پر متعلقہ اساتذہ کے خلاف کاروائی کی گئی ہے ، انہوں نے کہا کہ ان میں بعض کو نوکری کے نکالنے کے لیے شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں اور کچھ کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے ، انہوں نے کہا کہ غیر حاضری قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی ٹیچر برادری اپنا رویہ درست کرے وگرنہ انتہائی سخت ایکشن لیا جائیگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اولیاء کرام نے دنیا میں محبت اور پیار کے ذریعہ اسلام کو پروان چڑھایا اور برصغیر پاک و ہند میں اسلام اولیاء کرام کی کوششوں
گجرات (جی پی آئی) اولیاء کرام نے دنیا میں محبت اور پیار کے ذریعہ اسلام کو پروان چڑھایا اور برصغیر پاک و ہند میں اسلام اولیاء کرام کی کوششوں سے پھیلا ان خیالات کا اظہار ممتا زروحانی شخصیت صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے گزشتہ روز رانا مشرف علی ناز کی رہائشگاہ پر سائیں بشیر احمد نوشاہی کے عرس مبارک کے سلسلہ میں منعقدہ عظیم الشان محفل میلاد النبی ۖ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ اولیاء کرام دنیا میں محبتوں کو پروان چڑھاتے رہے اور انہوں نے اپنی محنتوں سے اسلام کے پیغام کو عوام تک پہنچایا، رانا مشرف علی ناز نے اپنے پیر و مرشد کی یاد میں عظیم الشان محفل منعقد کر کے صدقہ جاریہ کیا ہے ، اللہ تعالیٰ نبی پاک ۖ کی یاد میں منعقد ہونے والی محافل کے بانیان کو خصوصی انعام وکرم سے نوازیں گے ، چیئرمین ضلعی زکوة کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے کہا کہ رانا مشرف کی ناز کی خدمات قابل تحسین ہیں ، وہ جس انداز میں لوگوں کو اکٹھا کرتے ہیں ، وہ انداز بہت ہی پیارا ہے ، اور ہمیں خوشی ہے کہ ہم ایک ولی کامل کی یاد میں منعقدہ محفل میں شریک ہوئے ہیں ، جاوید بٹ نے کہا کہ اولیاء کرام کی یاد میں محافل کا انعقاد خوش آئند ہے ، رانا مشرف علی ناز نے کہا کہ میں تمام دوست احباب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس محفل میں شرکت کی اور محفل کی رونق کو دوبالا کیا ، انہوں نے کہا کہ میں جو کچھ ہوں اپنے پیر و مرشد کی دعائوں کے نتیجہ میں ہوں ، کیونکہ مجھ میں اپنے والد محترم کی محبت کے ساتھ ساتھ پیر و مرشد کا اثر بھی موجود ہے ، سائیں بشیر نے مجھے محبت اور قلندری سلسلہ سے آگاہ کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز روحانی شخصیت سائیں بشیر نوشاہی المعروف سائیں ککر کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
گجرات (جی پی آئی)ممتاز روحانی شخصیت سائیں بشیر نوشاہی المعروف سائیں ککر کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ، اس سلسلہ میں رانا مشرف علی ناز کی رہائشگاہ پر خصوصی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز سیاسی و سماجی مذہبی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، ممتاز ثناء خوانِ رسول سید دلدار شاہ نے خصوصی نعت و منقبت پیش کی ، جبکہ لالہ یوسف نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ، صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے قرآن و سنت کی روشنی میں ایصال ثواب کے بارے میں بتایا اور ملک کی ترقی و سلامتی کے لئے دعائیں کیں ، مہمانوں کا استقبال رانا مشرف علی ناز ، ان کے صاحبزادے رانا ثاقب رضا ، رانا ملازم حسین ، رانا ناظم حسین ، رانا قیصر عباس نے کیا اس موقع پر صدر مرکزی انجمن تاجران جاوید بٹ ، چیئرمین ضلعی زکوةٰ کمیٹی چوہدری تنویر گوندل ، صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی ، صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز ، طارق سلامت ، چوہدری توصیف عبداللہ ، لالہ یوسف ، وقار الحسن المعروف ہیرا ، سید فصیح عباس ، سید رضوان علی شاہ ، حمید اللہ بھٹی ، مہر فاروق خالد ، صہیب سرور و دیگر اہم شخصیات موجود تھیں ، محفل کے بعد رانا مشرف علی ناز کی سربراہی میں قافلہ ڈھول کی تھاپ پر سائیں بشیر کی رہائشگاہ پر پہنچے اور اس موقع پر عقیدت مندوں نے نوشاہی دھمال ڈالی اور قادری قلندری نعرے لگائے اور سائیں بشیر کی اولاد کے ہمراہ تمام افراد سائیں بشیر کے مزار پر گئے اور چادر چڑھائی ، رانا مشرف علی ناز نے اپنے دست مبارک سے لنگر تقسیم کیا اور ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز نے رانا مشرف علی ناز کو شاندار محفل میلاد کے انعقاد
گجرات (جی پی آئی)صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز نے رانا مشرف علی ناز کو شاندار محفل میلاد کے انعقاد پر مبارک باد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کی محافل کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے ، جس میں لوگوں کو نبی پاک ۖ کے دین سے آگاہی ملتی ہے ، جس طرح معززین نے اس محفل میں جوق در جوق شرکت کی ہے یہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ مسلمانوں میں جوش و جذبہ موجود ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز ، رانا مشرف علی ناز ، طارق سلامت صراف نے مشترکہ بیان
گجرات (جی پی آئی)صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز ، رانا مشرف علی ناز ، طارق سلامت صراف نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شام میں صحابی رسول ۖ حضرت اویس کرنی کے مزار پر دھماکہ افسوسناک ہے ، کیونکہ صحابہ کرام اور اولیاء کرام کے آستانے محبتوں و پیار کے آستانے ہیں ، اور نبی پاک ۖ کے پیغام کو آگے پہنچانے میں صحابہ کرام و اولیاء کرام نے اہم کردار ادا کیا ۔

Share this:
Tags:
gujarat news Results students Studies تعلیم خبریں رزلٹ گجرات
Karachi
Previous Post کراچی: صدر میں رینبو سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
Next Post طالبان اور حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب
Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close