Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 12/4/2014

April 13, 2014 0 1 min read

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں یومِ صدیق اکبر کے سلسلہ میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی
گجرات(جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں یومِ صدیق اکبر کے سلسلہ میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی ۔ جس کی صدارت محمد شہزاد شفیق نقشبندی مجددی شرقپوری نے کی۔ جب کہ مہمانِ خصوصی خادمِ دربارِ شرقپور شریف بابا جی محمد حیات نقشبندی شرقپوری تھے۔ خصوصی خطاب ممتاز عالمِ دین سجادہ نشین آستانہ عالیہ باولی شریف صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی نے کیا۔ اس موقع پر اہم مذہبی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔جس میں سید اعجاز شاہ، محمد دین راجوری، حاجی محمد دین اقبال گھمن، پروفیسر خالد بشیر، عبدالخالق نقشبندی ، اسدحفیظ، مظہر اقبال، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری، غلام رسول شرقپوری نقشبندی، علامہ قاری فیض الاسلام طاہری، علامہ محمد طاہر ہاشمی، محمد عارف و دیگر شامل ہیں۔ اس موقع پر محمد شہزاد شفیق کی طرف سے لنگر کا وسیع انتظام تھا۔ ملک کی ترقی و سلامتی کی لیے دعائیںکیں گئیں اور نبی کریم ۖ کے حضور درود وسلام کے نذرانے پیش کیے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز عالمِ دین صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی نے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی سکول میں منعقدہ
گجرات(جی پی آئی) ممتاز عالمِ دین صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی نے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی سکول میں منعقدہ ماہانہ درسِ قرآن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت ابوبکر صدیق کا طرز حکمرانی موجودہ دور کے حکمرانوں کے لئے نمونہ ہے اور کامیابی کا زینہ ہے انھوں نے کہا کہ ایمان لانے والا کبھی خسارے میں نہیں رہتا جسے ہدایت کی روشنی مل جائے وہ تمام نقصانوں سے بالاتر ہوجاتا ہے اورحضر ت ابوبکر صدیق نے سب سے پہلے ایمان لا کراول مسلم ہونے کا درجہ حاصل کیا ایمان لانے کے بعد اور دنیا کے سب سے ایماندار شخص کہلائے ہدایت اﷲ تعالیٰ کی طرف سے ملتی ہے اور حضرت ابوبکر صدیق و ہ شخصیت ہیں جن کی شان قرآن پاک میں اﷲتعالیٰ ، احادیث میں حضور ۖ بیان کرتے ہیں۔ ہم لوگ اس فانی دنیا کے لیے تیاریاں کرتے ہیں۔ اور جو اصل آخر ت کی دنیا ہے اس کے لیے کوئی تیاری نہیں کرتے ۔یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ پہلے جب مسلمان حکمران وفات پاتے تھے تو وہ مقروض ہوتے تھے اور ریاست مقروض نہیں ہوتی تھی مگر اب الٹ ہے کہ ریاست مقروض ہو تی ہے اور حکمران مقروض نہیں ہو تے۔ ہمیں چاہیے حضر ت ابوبکر صدیق کے افکار پر عمل پیر ہوتے ہوئے آخر کی دنیا کے لیے بھی تیاریاں کریں۔تاجدارِ شرقپور میاں محمد جمیل شرقپوری نے یوم صدیقِ اکبر منانے کے لیے جو تحریک شروع کی ہم انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور شہزاد شفیق نقشبندی ماہانہ درس قرآن کی شکل میں صدقہ جاریہ کر رہے ہیں۔ اﷲ تعالیٰ اس ادارے پر رحمتیں عطا فرمائے (آمین)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع گجرات کے مایہ ناز تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی گجرات کی شاندار کارکردگ
گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات کے مایہ ناز تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی گجرات کی شاندار کارکردگی ، پاکستان سائنس کمیشن کے زیر اہتمام ہونے والے پاکستان سائنس کونٹیسٹ 2014میں دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی سکول گجرات کے طلبہ نے نمایاں پوزیشنیں حاصل کر لیں ، تفصیلات کے مطابق کلاس ہفتم کے طالب علم احتشام علی نے پاکستان میں پانچویں اور ضلع میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی انہیں پاکستان سائنس کمیشن کی طرف سے USBفلیش ڈرائیو 4GB، رسٹ واچ ، سرٹیفکیٹ ملا ، کلاس پنجم کے طالبعلم خذیفہ حسن نے پاکستان میں ہفتم اور ڈسٹرکٹ میں اول پوزیشن حاصل کی ، انہیں رسٹ واچ ، سرٹیفکیٹ ملا ، کلاس ششم کے اسد اللہ نواز نے ڈسٹرکٹ میں اول پوزیشن حاصل کی انہیں رسٹ واچ ، USB، سرٹیفکیٹ ملا ، کلاس ہفتم کی جویریہ عرفان نے ڈسٹرکٹ میں سوئم پوزیشن حاصل کی انہیں رسٹ واچ ، USB، سند کلاس ہفتم کی عائشہ افتخار نے پاکستان میں نہم اور ڈسٹرکٹ میں دوم پوزیشن حاصل کی ، انہیں رسٹ واچ ، USB، سرٹیفکیٹ ملا ، اس شاندار کارکردگی پر ضلع کی ممتاز شخصیات نے پرنسپل شہزاد شفیق اور ان کی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ یہ ادارہ پاکستان لیول پر تعلیمی خدمات سرانجام دے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کی پہلی آن لائن آٹو ورکشاپ GO4REPAIRکا افتتاح آج 13اپریل 2014ء بروز اتوار دن 2بجے ہو گا
گجرات (جی پی آئی)پاکستان کی پہلی آن لائن آٹو ورکشاپ GO4REPAIRکا افتتاح آج 13اپریل 2014ء بروز اتوار دن 2بجے ہو گا ، افتتاحی تقریب کے مہمانان گرامی چوہدری لیاقت علی چٹھہ ڈی سی او گجرات ، بلال طارق ملک صدر گجرات چیمبر آف کامرس ، مہر محمد حبیب بسوی صدر رائس ملز ایسوسی ایشن ضلع گجرات ، اور چوہدری فیاض احمد چیمہ صدر فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع گجرات ہونگے ، GO4REPAIRکے ایگزیکٹو ملک محمد لطیف ، ملک یاسر شریف ، ڈاکٹر عاصم اور مہر ارشد ٹھمکہ نے افتتاحی تقریب کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے ہیں ، افتتاحی تقریب میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات شرکت کرینگی اور جدید ترین سہولیات سے آراستہ آن لائن آٹو ورکشاپ کے متعلق معلومات حاصل کرینگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رانا مشرف علی ناز سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی مجلس عاملہ کے چیئرمین ہونگے ، اس بات کا فیصلہ
گجرات (جی پی آئی) رانا مشرف علی ناز سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی مجلس عاملہ کے چیئرمین ہونگے ، اس بات کا فیصلہ سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری علی ابرار جوڑا نے تمام عہدیداران و ممبران کی مشاورت سے سپریم کونسل کے اجلاس میں کیا ، جبکہ حاجی طارق سلامت ، اسد اللہ طاہر ، راجہ محمد اعجا ز، افتخار بھٹہ ، ایم وائی ناصر ، شیخ عرفان پرویز ، خاور بشیر بٹ ، ملک طارق کھوکھر ،ڈاکٹر رزاق احمد غفاری اور عامر چوہدری ممبران مجلس عاملہ ہونگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت چوہدری عنصر علی آف ریلوے ، سر احسان اور ڈاکٹر رزاق احمد غفاری تعزیت
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت چوہدری عنصر علی آف ریلوے ، سر احسان اور ڈاکٹر رزاق احمد غفاری تعزیت کیلئے ممتاز ثناء خوانِ رسول عارف شاہد گوندل کی رہائشگاہ پر گئے اور ان سے ان کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب نعت کونسل کے صدر شیخ عرفان پرویز ، جنرل سیکرٹری عامر چوہدری ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر
گجرات (جی پی آئی)پنجاب نعت کونسل کے صدر شیخ عرفان پرویز ، جنرل سیکرٹری عامر چوہدری ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر عہدیداران نے مشترکہ تعزیتی بیان میں ثناء خوانِ رسول عارف شاہد گوندل کی اہلیہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلعی چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے کہا ہے کہ دینی مدرسے فروغ تعلیم گجرات (جی پی آئی)ضلعی چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے کہا ہے کہ دینی مدرسے فروغ تعلیم میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ، وہ گزشتہ روز کنجاہ میں جامعہ عائشہ صدیقہ میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے انہوںنے کہا کہ ضلعی زکوة و عشر کمیٹی دینی مدرسوں کی بہتری کیلئے بھی بھرپور تعاون کررہی ہے ، اور مختلف دینی اداروں میں طالبات کو وظائف دئیے جاتے ہیں ، تا کہ وہ اپنی تعلیم بہتر طریقہ سے جاری رکھ سکیں ، مجھے خوشی ہے کہ جامعہ عائشہ صدیقہ کنجاہ بہتر انداز میں اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہے ، اور ہم ایسے اداروں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرینگے اور ان کی امداد میں بھی اضافہ کیا جائیگا ، انہوں نے پرنسپل قاریہ خالد ہ چشتی کی خدمات کو بے حد سراہا جنہوں نے ایک کرائے کا کمرہ لے کر یہ ادارہ شروع کیا اور آج خوبصورت بلڈنگ موجود ہے ، انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ ادارہ بہتر طریقہ سے کام کریگا ، مہتمم محترمہ خالدہ چشتی نے بتایا کہ دورہ حدیث ، ناظرہ و حفظ کی کلاسز جاری ہیں ، جن میں طالبات کو تعلیم دی جاتی ہے ، 5ہزار سے زائد طالبات اس ادارہ سے فارغ التحصیل ہو چکی ہیں ، اور ہم اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دینے کیلئے کوشاں ہیں ، اور علاقہ کی معززین ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کر رہے ہیں ، اور ہم مزید بہتر طریقہ سے کام جاری رکھیں گے ، یہاں پر دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ سکول کی تعلیم بھی دی جا رہی ہے ، انہوں نے کہا کہ ہم ضلعی زکوة کمیٹی کے شکر گزار ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہوئے ہماری بچیوں کو وظائف دیتے ہیں تا کہ وہ ہر قسم کے تفکرات سے بالا تر ہو کر تعلیم حاصل کر سکیں ، اس موقع پر علاقہ کی سماجی شخصیت چوہدری اسحاق آرائیں بھی موجود تھے ، ڈسٹرکٹ زکوة آفیسر طاہر نوید بھی موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج برائے ٹیچر ز میں گجرات فرینڈز لائنز کلب اور گجرات چیمبر آف کامرسگجرات (جی پی آئی)آج گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج برائے ٹیچر ز میں گجرات فرینڈز لائنز کلب اور گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ منعقد ہو رہا ہے ، جس میں مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹرز و لیڈی ڈاکٹرز مریضوں کو چیک کریں گے اور انہیں ادویات دی جائیں گی ، اس سلسلہ میںتمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں ، ڈاکٹر ثوبان شاہد کی نگرانی میں یہ کیمپ منعقد ہو رہا ہے ، گجرات ہومیو پیتھک کمیونٹی کے تمام ڈاکٹرز بھی اپنی فرائض سرانجام دینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے رکن قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبا ل اور ایم پی اے چوہدری محمد اشرف
گجرات(جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے رکن قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبا ل اور ایم پی اے چوہدری محمد اشرف دیونہ کے ہمراہ پی پی 112کے علاقہ کا دورہ کیا اور سدھڑی، سدھڑی تا چیچیاں روڈ، گرلز ہائی سکول ملک پو ر کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ ای ڈی او ایجوکیشن کاشف طاہر ، ای ڈی او ورکس علی نواز خان، اسسٹنٹ کمشنر میاں اقبال مظہر، مظہر دیونہ، افضال دیونہ، چوہدری اعجاز آف شاہدولہ ٹاون، چوہدری ظفر ایڈووکیٹ بھی اس موقع پر انکے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ علاقہ میں جاری منصوبہ جات وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی طرف سے خصوصی فنڈز سے مکمل کئے جارہے ہیں ان منصوبہ جات کی شفافیت ، معیاری میٹریل کے استعمال اور مقررہ مدت میں تکمیل ہر حال میں یقینی بنائی جائیگی۔ انہوںنے ارکان اسمبلی سے کہا کہ وہ خود یا اپنے نمائندوں کے ذریعے ان منصوبہ جات کی کڑی نگرانی کریں تاکہ فنڈز کا درست استعمال ممکن بنایا جا سکے اور عوام ان پراجیکٹس سے دیر تک استفادہ کر سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آرٹیکل 6 کا واویلا کرنیوالے 63 جی پڑھ لیں، فوج کیخلاف باتیں کرنے والے پارلیمنٹرین نااہل ہونگے: چودھری شجاعت حسین
گجرات(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 6 کا واویلا کرنیوالے آرٹیکل 63 (جی) بھی پڑھ لیں جو صاف صاف کہتا ہے کہ جو رکن پارلیمنٹ عدلیہ اور مسلح افواج کو بدنام کرنے کی کوشش یا اس کے خلاف ہتک آمیز زبان استعمال کرتا ہے وہ پارلیمنٹ کی رکنیت سے نا اہل ہو جائے گا، آج یہاں ملک و قانون کے محافظ طبقہ کا اتنا بڑا اِجتماع ہماری جماعت کے قائم و دائم رہنے کا ثبوت ہے، پاکستان مسلم لیگ ووٹوں سے نہیں ہاری بلکہ ریٹرننگ افسروں نے ہرایا، ہم تحفظ پاکستان بل اس شکل میں منظور نہیں ہونے دینگے، غریب اور نادار لوگوں کی قانونی امداد کیلئے یہاں مسلم لیگ ہائوس میں لیگل سیل قائم کر دیا ہے۔ وہ عظیم الشان وکلاء کنونشن سے خطاب کر رہے تھے جس میں صوبہ بھر سے ممتاز قانون دانوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ قانون اور انصاف کا پہلا تقاضا یہ ہے کہ بغیر کسی تعصب کے سب کو برابری کی سطح پر رکھا اور دیکھا جائے، یہ نہیں کہ آئین کا جو آرٹیکل اپنے حق میں ہو اسے لے کر مخالف پر چڑھ دوڑیں اور جو آرٹیکل اپنے خلاف ہو اس سے آنکھیں بند کر لیں، جو وزیر علی الاعلان یہ اعتراف کر رہے ہیں کہ انہوں نے فوج کے خلاف اس طرح کی تقریر کی تھی اور ہم بدلہ لے رہے ہیں حکومت 63 (جی) کے تحت ان کو نا اہل قرار دینے کیلئے قانونی کارروائی کیوں نہیں کر رہی؟ انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن میں ووٹوں سے ہار جاتے تو افسوس نہ ہوتا سب جانتے ہیں کہ اگر کسی وقت کوئی کمیشن بنا اور انکوائری ہوئی تو ہر تھیلا جو کھلے گا اس کا رزلٹ وہی کچھ آئے گا جو کراچی میں آیا۔ پارٹی کی تنظیم نو کے سلسلے میں پنجاب کے عہدیداروں چودھری ظہیر الدین اور راجہ بشارت کی قیادت میں پارٹی کی تنظیم سازی کیلئے دوروں میں جو رپورٹیں سامنے آئی ہیں ان سے صاف ظاہر ہے کہ ہماری جماعت گراس روٹ لیول پر موجود ہے اور مزید فعال بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں لائرز ونگ سے توقع کرتا ہوں کہ جہاں حکومت آئین و قانون کی بالادستی میں ناکام ہوتی ہے وہاں وکلاء اپنا آئینی کردار ادا کریں۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ موجودہ چیف جسٹس صاحب نے نچلی سطح پر انصاف کی فراہمی کو اپنی پہلی ترجیح قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب کو قائداعظم کی فلاحی ریاست بنانے کی کوشش کرنی چاہئے جہاں اقلیتوں سمیت سب شہری برابر ہوں، ریاست ہر کسی کو جان و مال کا تحفظ فراہم کرے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ چیف جسٹس، پاکستان میں خریدی گئی اپنی قیمتیں جائیدادوں سے محروم ہو جانے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قبضہ گروپوں کی دست برد سے بچانے کیلئے خصوصی سیل کے قیام سمیت جلد از جلد عملی اقدامات کریں گے۔ کنونشن میں پورے پنجاب سے ممتاز قانون دانوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سٹیج پر اسلم زار، آصف چیمہ، ڈاکٹر خالد رانجھا، چودھری انور بھنڈر، میاں منیر، ملک شکیل سکندر، انجینئر شہزاد الٰہی، قمر حیات کاٹھیا، عبد اللہ یوسف اور دیگر رہنما موجود تھے جبکہ عالمگیر ایڈووکیٹ، کامل علی آغا، محمد بشارت راجہ اور چودھری ظہیر الدین نے خطاب کیا۔ انہوں نے موجودہ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جج بھی کہہ رہے ہیںکہ عوام کو ضروری استعمال کی اشیاء اور بنیادی حقوق فراہم نہیں کیے جا رہے، اعلیٰ عدلیہ کے مطابق صرف پنجاب میں 90 فیصد مقدمات میں ملزم پولیس اور پراسکیوشن کی ناقص کارکردگی کے باعث بری ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چودھری پرویزالٰہی دور کے لیگل اقدامات کو ختم کرنے سے آج عوام یہ دن دیکھ رہے ہیں، پنجاب میں روٹی مل رہی ہے نہ روزگار نہ جان و مال کا تحفظ۔ انہوں نے کہا کہ بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں مسلم لیگی نمائندوں کا انتخاب ہمارے دور کے اچھے کاموں کا ثبوت ہے۔ کنونشن میں مشرف علی خان، رانا علیم، سعدیہ خالد، کامل علی آغا، سردار عبد الرشید، رانا ظفر احمد خاں کی پیش کردہ قراردادیں متفقہ طور پر منظور کی گئیں جن میں تحفظ پاکستان بل کو مسترد کرنے کے علاوہ راولپنڈی اور کراچی میں وکلاء کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے مجرموں کی فوری گرفتاری اور سزا کا مطالبہ کیا گیا۔ علاوہ ازیں 2002ء سے 2007ء تک وکلاء کی فلاح و بہبود کیلئے کیے گئے چودھری پرویزالٰہی کے اقدامات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی بحالی پر زور دیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سپیکر گروپ آف نیوز پیپرز کے زیر اہتمام مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ
گجرات (جی پی آئی) سپیکر گروپ آف نیوز پیپرز کے زیر اہتمام مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد میں حوصلہ افزائی کے انعامات کی تقسیم خوش آئند ہے اس سے لوگوں میں آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا ہو گا ، ان خیالات کا اظہار انٹر فیتھ ہارمنی کے چیئرمین رانا طاہر رحمت نے گزشتہ روز گجرات پریس کلب میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کا ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا ہی خوش آئند ہے اگر ایسے میں انہیں مل بیٹھ کر عوامی مسائل حل کرنے میں معاونت ملے تو یہ سونے پر سوہاگہ کا کام کرتا ہے ، مقبول الٰہی بٹ اور جاوید بٹ کی سربراہی میں صحافیوں نے مثبت قدم اٹھایا ہے، ہم ان دونوں بھائیوں کی کاوشوں کو سراہتے ہیں اور ان کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں ،ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ صحافی کسی بھی معاشرہ میں ترقی کی علامت ہوتے ہیں ، صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے سلسلہ میں صحافیوں کا کردار ہمیشہ خوش آئند ہوتا ہے اور آج مجھے خوشی ہے کہ گجرات کے صحافیوں نے مثبت صحافی ہونے کا ثبوت پیش کیا ہے اور تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا ہے ، سینئر صحافی مقبول الٰہی بٹ نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ مثبت سرگرمیوں کو فروغ دیا ہے اور ہمارا مقصدعوام کی فلاح و بہبود ہے اور ایسی سرگرمیوں کا فروغ ہے جس سے لوگوں میں آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا ہو اور وہ معاشرتی برائیوں کے خلاف ڈٹ کر کام کریں اور عوامی فلاح و بہبود کو مقدم رکھیں ، جاوید بٹ نے کہا کہ مقبول الٰہی بٹ کی سربراہی میں ہم نے مثبت قدم اٹھایا ہے اور کوشش کی ہے کہ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا جائے تا کہ لوگوں میں موجود دوریاں ختم ہوں اور یگانگت اور محبت کا جذبہ پیدا ہو، اس موقع پر سپیکر گروپ آف نیوز پیپر کی طرف سے شرکاء کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلعی چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے کہا ہے کہ فروغ تعلیم وزیر اعلیٰ پنجاب
گجرات (جی پی آئی) ضلعی چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی چوہدری تنویر گوندل نے کہا ہے کہ فروغ تعلیم وزیر اعلیٰ پنجاب کا مشن ہے ، اور فروغ تعلیم کے سلسلہ میں وزیراعلیٰ پنجاب مثبت اقدامات کر رہے ہیں ، جس سے طلباء کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے وہ گزشتہ روز گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک کمالہ میں مورا سکالر سکیم کے تحت منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے ،ا نہوں نے کہا کہ مورا سکالر شپ سکیم کے تحت گورنمنٹ گرلز سکول عالم گڑھ میں 57طالبات میں 57ہزار 72روپے کے چیک تقسیم کیے جا رہے ہیں ، تا کہ طالبات میں آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا ہو اور وہ اپنے وسائل میں رہتے ہوئے اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکیں ، انہوں نے کہا کہ مورا سکالر شپ سکیم کے تحت تمام سکولوں میں سکالر شپ دی جا رہی ہے ، انہوں نے کہا کہ بچیوں کی تعلیم وقت کی اہم ضرورت ہے ، کیونکہ آج کی بچیاں کل کی مائیں ہیں اور ایک ماں کی تعلیم سے پورا خاندان تعلیم یافتہ ہوتا ہے ، اور ہمیں طالبات کی تعلیم کے سلسلہ میں بھرپور توجہ دینی چاہیے ، پرنسپل مس نویدہ شمیم نے کہا کہ گورنمنٹ ہائی سکول عالم گڑھ کو مثالی بنانے کے سلسلہ میں اقدامات کیے جا رہے ہیں ، تا کہ طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا جا سکے ، اس موقع پر چوہدری افتخار احمد چیچی ، چوہدری افتخار احمد ، محمد سلیم ، محمد یوسف ، ڈسٹرکٹ زکوة آفیسر طاہر نوید ، محمد اصغر ، حاجی مشتاق ، طار ق محمود ، مشتاق گوندل و دیگر اہم شخصیات موجود تھیں ،۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صاحبزادہ میاں محمد اسلم چیئرمین دروا شریف نے کہا ہے کہ ضلعی چیئرمین زکوة کمیٹی چوہدری تنویر گوندل
گجرات (جی پی آئی) صاحبزادہ میاں محمد اسلم چیئرمین دروا شریف نے کہا ہے کہ ضلعی چیئرمین زکوة کمیٹی چوہدری تنویر گوندل عوامی مسائل کے حل کیلئے دن رات کوشاں ہیں ، انہوں نے زکوة کمیٹیوں کو منظم کردیا ہے اور عوام کو ان کا حق مل رہا ہے ، انہوں نے کہا کہ جس طرح ضلعی چیئرمین چوہدری تنویر گوندل نے کام شروع کیا ہے اگر سب اسی طرح اپنے فرائض سرانجام دیں تو عوام کو سہولت مل سکتی ہے ، انہوں نے کہا کہ چوہدری تنویر گوندل اور ان کی ٹیم کی کاوشیں قابل تحسین ہے، اور ہمیں چاہیے کہ ایسے افراد کی حوصلہ افزائی کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عالمی شہرت یافتہ 8ویں سالانہ محفل نعت ”جشن آمدمصطفی ۖ ” نہایت عقیدت و احترام سے منعقد ہوئیگجرات (جی پی آئی)عالمی شہرت یافتہ 8ویں سالانہ محفل نعت ”جشن آمدمصطفی ۖ ” نہایت عقیدت و احترام سے منعقد ہوئی ، جس کی صدارت صاحبزادہ پیر عثمان افضل قادری نے کی ، جبکہ تلاوت کلام پاک کا شرف قاری محسن رضا قادری نے حاصل کیا ، اس موقع پر ملک کے ممتاز ثناء خوانِ مصطفی ۖ نے ہدیہ نعت پیش کیا ،جن میں قاری زبیب مسعود ، خالد حسنین خالد ، ریحان حبیب ، جنید آفریدی و دیگر نے بارگاہ سرور کائنات ۖ میں ہدیہ نعت پیش کیا ، جبکہ نقابت کے فرائض بدر اسلام بدر نے سرانجام دئیے ، محفل زیر قیادت پیر سید عابد حسین گیلانی منعقدہوئی ، محفل میں ممتاز شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی نمایاں شخصیات میں چوہدری ظفر اقبال دیوڑا ، ڈی ایس پی سٹی سید مصطفی گیلانی ، چوہدری رخسار احمد میلو ، چوہدری وقار نبی و دیگر شامل ہیں ، چوہدری قمر عباس نے شرکاء محفل کا استقبال کیا اس موقع پر شرکاء میں لنگر تقسیم کیا گیا ۔

Share this:
Tags:
campus gujarat light news school. خبریں روشنی سکول کیمپس گجرات
Imran Khan
Previous Post پاکستان میں سیاسی قیادت بادشاہت کی طرح ہے، عمران خان
Next Post کراچی: بلدیہ ٹاون سے ایک شخص کی دو روزہ پرانی لاش برآمد
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close