Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 13/7/2014

July 14, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ گجرات بائی پاس پر ٹریفک کا نظام بہتر بنانے کے لئے شاہین چوک میں فلائی اوور بنایا جائے گا
گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ گجرات بائی پاس پر ٹریفک کا نظام بہتر بنانے کے لئے شاہین چوک میں فلائی اوور بنایا جائے گا جبکہ شہباز پور کے قریب دریائے چناب پر نیا پل تعمیر کے جائے گا جس سے گجرات کے مکینوں کو سیالکوٹ ائر پورٹ تک رسائی آسان ہو جائے گی۔ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی منظوری کے بعد نیسپاک کی اعلی سطحی ٹیم نے جنرل منیجر محمد دائود کی زیر قیادت گذشتہ روز گجرات کا دورہ کر کے دونوں منصوبہ جات کا جائزہ لیا ہے۔ اس موقع پراے ڈی سی فاروق رشید سندھو، ممبران صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر، میجرریٹارئرڈمعین نواز، نوابزداہ حیدر مہدی، چوہدری رضا علی وڑائچ ، ای ڈی او فنانس چوہدری محمد اصغرو دیگر افسران بھی موجود تھے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے بتایا کہ گجرات کے عوامی نمائندگان کی نشاندہی پر وزیر اعلی پنجاب نے دونوں میگا پراجیکٹس کی منظوری دے دی ہے اور ان منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے نیسپاک کی ٹیم کو گجرات بھجوایا۔ ڈی سی او نے بتایا کہ شاہین چوک فلائی اوور اور دریائے چناب پر نئے پل کی تعمیر کے لئے تخمینہ جات کی تیاری کے لئے متعلقہ محکمہ جات کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جبکہ نیسپاک بطور کنسلٹنٹ فرائض سرانجام دے گا۔ انہوں نے کہا کہ شاہین چوک فلائی اوور کی تعمیر سے اس علاقہ میں ٹریفک کا مسئلہ حل ہوجائے گا اسی طرح شہباز پور پل کی تعمیر سے سیالکوٹ اور سیالکوٹ ایئر پورٹ تک رسائی آسان تر ہو جائے گی۔ممبران صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر، میجرریٹارئرڈمعین نواز، نوابزداہ حیدر مہدی، چوہدری رضا علی وڑائچ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف گجرات کی ترقی کے لئے خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں اور ضلع کی ترقی کے لئے دل کھول کر فنڈز فراہم کر رہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ دونوں منصوبہ جات کی تکمیل سے گجرات کے شہریوں کو آسانیاں میسر ہوں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات کے علاقہ محلہ کالو پور ہ میں ممتاز صنعتکار حاجی احسن( ثناء اللہ فونڈری) کے گھر دوران افطاری ڈکیتی کی دلیرانہ واردات ‘ڈاکو لاکھو ں روپے کی نقدی
گجرات ( جی پی آئی) گجرات کے علاقہ محلہ کالو پور ہ میں ممتاز صنعتکار حاجی احسن( ثناء اللہ فونڈری) کے گھر دوران افطاری ڈکیتی کی دلیرانہ واردات ‘ڈاکو لاکھو ں روپے کی نقدی و طلائی زیورات موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے ‘معززین علاقہ کا شدید احتجاج ‘بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز محلہ کالو پورہ کے رہائشی ممتا ز صنعتکار حاجی احسن اپنے گھر میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ افطاری کررہے تھے کہ پانچ نا معلوم مسلح ڈاکو گھر میںد اخل ہوگئے اور اسلحہ کے نوک پر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر زدکوب کرنا شروع کردیا اور حاجی احسن کو زدکوب کرنے کے بعد اہل خانہ کو رسیوں سے باندھ کر خواتین سے طلائی چوڑیاں اور بالیاں اتروا لیں اور الماریوں میں موجوددو لاکھ روپے کی نقدی ‘چالیس تولے زیورات ‘پانچ موبائل لوٹ کر فرار ہوگئے مسلح افراد جاتی دفعہ اپنا پسٹل بھی چھوڑ گئے ‘تھانہ لاری اڈا پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کردی ماہ رمضان میں سر شام علاقہ کی معزز شخصیت کے گھر دلیرانہ واردات پر علاقے کے معززین کی کثیر تعداد موقع پر پہنچ گئی اور شدید غم و غصہ کا اظہار کیا تھانہ لاری اڈا پولیس نے نا معلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رمضان المبارک کے دوران سحری و افطاری کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ عوام کے ساتھ ظلم ہے
گجرات ( جی پی آئی ) رمضان المبارک کے دوران سحری و افطاری کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ عوام کے ساتھ ظلم ہے ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ اپنے وعوئوں کی پاس داری کرے اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کریں اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام کو بے پناہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ‘ بے تحاشہ لوڈ شیڈنگ نے حکومت کے تمام دعوئوں کی قلعی کھول دی ہے ‘ اور لوڈ شیڈنگ کا یہ سلسلہ جاری رہے تو عوام احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی پی آئی کا تعزیتی اجلاس ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی صدارت میں منعقد ہوا
گجرات ( جی پی آئی ) جی پی آئی کا تعزیتی اجلاس ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی صدارت میں منعقد ہوا ‘ جس میں ممتاز صحافی ملک عمران شفیق کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ‘ اجلاس میں عامر چوہدری ‘ یاسر وریا’ عرفان احمد بٹ ودیگر نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے ملک عمران شریف کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے ملک عمران شریف کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے ‘ کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرینڈ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز ملک عمران شریف کی والدہ کی وفات
گجرات ( جی پی آئی ) سٹیزن فرینڈ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز ملک عمران شریف کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے ‘ کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زکوة وعشر کمیٹی واڈ نمبر 26 محلہ خالد آباد یونین کونسل 46 کے زیر اہتمام تقریب تقسیم راشن منعقد ہوئی
گجرات(جی پی آئی )زکوة وعشر کمیٹی واڈ نمبر26محلہ خالد آباد یونین کونسل46 کے زیر اہتمام تقریب تقسیم راشن منعقد ہوئی جس میں چئیرمین زکوة وعشر کمیٹی محمد علی مغل وائس چئیرمین مرزا محمد اکمل اور سابق چئیرمین زکوة وعشر کمیٹی عبدالحمید نے مستحق افراد میں آٹا اور راشن تقسیم کیا۔تقریب سے حطاب کرتے ہوئے محمد علی مغلچئیرمین زکوة وعشر کمیٹی نے کہا کہ مستحق افراد کی مدد کرنا ہم سب مسلمانوں کا مذہبی فریضہ ہیتمام مخیر حضرات کو مستحق افراد کی مدد کرنی چاہیے کیونکہ ایسا کرنے سے ہی معاشرے میں توازن آئے گا انھوں نے بتایا کے ہمیں جو فنڈز کی رقم چیک کی صورت میں آئی تھی وہ اللہ کے فضل سے ہم نے اپنی واڈ میں احسن طریقے سے تقسیم کر دی تھی۔راشن کی تقسیم کو آئندہ ہر رمضان میں یقینی بنایا جائے گا تاکہ ہماری وارڈ میں موجود مستحق اور سفید پوش افراد مستفید ہو سکیں۔تقریب کے احتتام پرسابق چئیرمین زکوة وعشر کمیٹی عبدالحمید نے دعاے خیر کروائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واحد ٹرسٹ ہسپتال جی ٹی روڈ گجرات میں فری جنرل و آرتھو سرجری اور میڈیکل کیمپ کا اہتمام زیر نگرانی ڈاکٹر عبدالستار کے کیا گیا ہے
گجرات(جی پی آئی ) واحد ٹرسٹ ہسپتال جی ٹی روڈ گجرات میں فری جنرل و آرتھو سرجری اور میڈیکل کیمپ کا اہتمام زیر نگرانی ڈاکٹر عبدالستار کے کیا گیا ہے جو19جولائی تک جاری کیمپ میں کیمپ میں تمام قسم کے آپریشن فری کیے جا رہے ہیں اس کے علاوہ غریب اور زکوة کے مستحق افراد کو تمام ادوایات بھی فری مہیا کیں جا رہیں ہیں۔ڈاکٹر عبدالستارایڈمن ہسپتال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیبتایا کے ابھی تک سیکڑوں افراد کا فری میڈیکل معائنہ کیا جا چکا ہے اس کے علاوہ سرجن ڈاکٹر راحیل افتخار اور آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر سجاد رسول روزانہ پابند کیے گے افراد کا آپریشن کر رہے ہیں انھوں نیکہا کہ ہم پاک فین و واحد ٹرسٹ ہسپتال کے ڈاریکٹر کے مشکور ہیں جو کیمپ کو کامیاب بنانے میں مکمل تعاون کر رہے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ کیمپ میں تمام ضروری ٹیسٹ،الٹرا ساونڈ،ایکس۔رے اور ادوایات کی سہولیات فری مہیا کی جا رہی ہیں عوام کو چاہیے کہ وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھاہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یونین کونسل46کے علاقے محلہ خالد آباد،سردار پورہ،رحمان پورہ اور محلہ عثمان پورہ کے مکینوں کا TMAکے خلاف احتجاج
گجرات(جی پی آئی ) یونین کونسل46کے علاقے محلہ خالد آباد،سردار پورہ،رحمان پورہ اور محلہ عثمان پورہ کے مکینوں کا TMAکے خلاف احتجاج تفصیل کے مطابق مذکورہ علاقوں کے مکین TMAکے آفسران سے کئی بار درخواست کر چکے ہیں کہ ان کے علاقے میں سیورج ملا پانی مجبورا پینا پڑ رہا ہے جس سے موزی امراض جنم لے رہے ہیں گندے پانی کی وجہ سے بچے آے روز بیمار پڑ جاتے ہیںکوئی شنوائی نہ ہونے پر اہل علاقہ نے TMAعملہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے DCO سے اپیل کی ہے کہ وہ ذمہ داران کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے ان کا مسلہ حل کروائیں۔

Share this:
Tags:
gujarat news opportunity projects Punjab پراجیکٹس پنجاب خبریں سندھو گجرات موقع
Eid al-Fitr
Previous Post عید الفطر کی تیاریاں شروع، مارکیٹوں کی گہما گہمی میں اضافہ
Next Post جس کے ساتھ فلم کرو ، اس سے نام جوڑ دیا جاتا ہے : عالیہ بھٹ
Alia Bhatt

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close