Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 26/3/2014

March 27, 2014 0 1 min read

طریقت رہبر شریعت ، فخر السادات صاحبزادہ کیپٹن الحاج پیر سید فیض الحسن شاہ بخاری قادری الحسنی والحسینی سجادہ نشین و ناظم الامور آستانہ عالیہ
گجرات (جی پی آئی) طریقت رہبر شریعت ، فخر السادات صاحبزادہ کیپٹن الحاج پیر سید فیض الحسن شاہ بخاری قادری الحسنی والحسینی سجادہ نشین و ناظم الامور آستانہ عالیہ پیرغوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی محفل پاک دربار عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں صوفی باصفا پیکر عجز و انکسار صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسنی والحسینی کی زیر صدارت منعقد ہوئی ، نقابت کے فرائض سید صابر حسین شاہ نے سرانجام دئیے ، تلاوت قرآن پاک کا شرف حافظ قاری علی وقار قادری نے حاصل کیا ، جبکہ دارالعلوم غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف کے طالب علموں نے حمد باری تعالیٰ اور قصیدہ بردہ شریف پڑھا جس کے بعد ممتاز ثناء خواں قاری شفقت اللہ قادری ، مظہر عزیز قادری ، عمران سلطانی قادری ، حافظ عبدالطیف قادری ، صوفی محمد اقبال ، محمد احسان قادر ، مظہر اقبال قادری نے ہدیہ نعت پیش کیا ، بعد ازاں صاحبزادہ پیر محمود الحسن شاہ ، صاحبزادہ پیر سید کرنل مسعود الحسن شاہ بخاری قادری ، صاحبزادہ پیر سید زاہد الحسن شاہ ، صاحبزادہ پیر سید فیضان الحسن شاہ ، حضرت علامہ فیاض بشیر قادری نے خصوصی خطاب کیا ، جبکہ سید زوار حسین شاہ اور سید عاشر بخاری نے ختم شریف پڑھا ، جس کے بعد صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسنی والحسینی سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف نے خصوصی دعائیں کیں ، محفل پاک میں شریک ہزاروں افراد صاحبزادہ پیر سید اعجاز حسین شاہ ، صاحبزادہ سید تجمل حسین شاہ ، صاحبزادہ سید خضر مہدی ، صاحبزادہ پروفیسر سید سعادت مہندی ، صاحبزادہ سید مبشر اعجاز بخاری ، صاحبزادہ سید محمد علی مختار ، صاحبزادہ سید مدثر مختار ، صاحبزادہ سید کامران الحسن ، صاحبزادہ سید شہزاد الحسن ، صاحبزادہ سید ڈاکٹر بابر حسنین رضوی ، سید مدثر حسین شاہ ، سید حامد حسین شاہ و دیگر سادات کرام کی زیارت اور دست بوسی کرتے رہے ، آخر میں تمام فرزندان اسلام کو لنگر شریف بھی کھلایا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوم پاکستان کے حوالے سے سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کا ایک خصوصی اجلاس آج 27مارچ 2014ء بروز جمعرات 4بجے سہ پہر ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کی رہائشگاہ
گجرات (جی پی آئی) یوم پاکستان کے حوالے سے سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کا ایک خصوصی اجلاس آج 27مارچ 2014ء بروز جمعرات 4بجے سہ پہر ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کی رہائشگاہ علی پورہ روڈ گجرات میں منعقد ہو گا ، اجلاس میں تلاوت نعت کے بعد تمام عہدیداران یوم پاکستان کے حوالے سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرینگے ، اجلاس میں سٹی صدر شیخ عرفان پرویز سٹی تنظیم کی کارکردگی کے حوالے سے اپنی رپورٹ پیش کرینگے ، اجلاس میں تنظیمی امور و دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال ہو گا ، تمام عہدیداران بروقت شرکت کو یقینی بنائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی ، جس کے مہمان خصوصی ای ڈی او ایجوکیشن محمدطاہر کاشف
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی ، جس کے مہمان خصوصی ای ڈی او ایجوکیشن محمدطاہر کاشف ، اسسٹنٹ کمشنر افشاں رباب تھے ، دیگر مہمانانِ گرامی میں صدر گجرات بار چوہدری رخسار احمد ایڈووکیٹ ، صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک بلال طارق ، سینئرنائب صدر سید آصف رضانقوی ، چوہدری اصغر علی گھرال ایڈووکیٹ ،مرزا نعیم ایف ایم 105، مسز عنبرین ندیم ، محمد عادل ، سعید وڑائچ ، عطیہ ملک ، مسز تنویر ، ڈاکٹر ارشد چوہدری تھے ، اس موقع پر بچوں نے مختلف خاکے پیش کیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوجوان نسل کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا بہت بڑا جہاد ہے ، پرائیویٹ سیکٹرز اس جہاد میں ہمارے شانہ بشانہ کام کر رہا ہے
گجرات (جی پی آئی) نوجوان نسل کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا بہت بڑا جہاد ہے ، پرائیویٹ سیکٹرز اس جہاد میں ہمارے شانہ بشانہ کام کر رہا ہے ، ان خیالات کا اظہار ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف نے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں تقریب تقسیم انعامات کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا انہو ںنے کہا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کی اشد ضرورت ہے اور جب تک نوجوان نسل کی بہترین تربیت نہ ہو ترقی ممکن نہیں شہزاد شفیق اپنی صلاحتیں نوجوان نسل کی فلاح و بہبود کیلئے صرف کر رہے ہیں ، چوہدری اصغر علی گھرال ایڈووکیٹ نے کہا کہ دی ایجوکیٹرز بلا شبہ ایک معیاری تعلیمی ادارہ ہے ، جس میں بچوں کی بنیادی تعلیم و تربیت کا بہترین انتظام ہے ، اور نوجوان نسل کو صحیح راہ دکھائی جا رہی ہے ، صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا کہ دی ایجوکیٹرز کی کاوشیں قابل تحسین ہیں ، اور ہمیں خوشی ہے کہ گجرات کا یہ ادارہ نوجوان نسل کی فلاح و بہبود میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فروغ تعلیم کے سلسلہ میں پرائیویٹ سیکٹر کا کردار قابل تحسین ہے ، ان خیالات کا اظہار ای ڈی او ایجوکیشن طاہر محمود کاشف
گجرات (جی پی آئی) فروغ تعلیم کے سلسلہ میں پرائیویٹ سیکٹر کا کردار قابل تحسین ہے ، ان خیالات کا اظہار ای ڈی او ایجوکیشن طاہر محمود کاشف نے گزشتہ روز دی ایگزا سکول سسٹم گجرات کے دورہ کے دوران کیا ان کے ہمراہ ای ڈی او فنانس چوہدری محمد اصغر اور حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی بھی تھے ، ایگزا سکول پہنچنے پر مہمانوں کا استقبال چیئرمین دی ایگزا سکول چوہدری ضیغم وڑائچ نے کیا ، ای ڈی او ایجوکیشن نے کہا کہ دی ایگزاسکول کی کاوشیں قابل تحسین ہیں ، جس میں جدید نظام نصاب تعلیم کو مد نظر رکھتے ہوئے طلباء و طالبات کو تعلیم دی جا رہی ہے ، انہوں نے کہا کہ اگر اخلاص کے ساتھ کام کیا جائے تو ترقی ممکن ہے انہوں نے کہا کہ بلا شبہ دی ایگزا سکول معیاری تعلیمی ادارہ ہے جہاں پر بچوں کو جدید نصاب تعلیم اور تربیت کے مواقعے میسر ہیں ، ای ڈی او فنانس چوہدری محمد اصغر نے کہا کہ مجھے دی ایگزاسکول وزٹ کر کے خوشی ہوئی ہے یہ ضیغم ثناء کے ویژن کی صحیح تعبیر ہے وہ بچوں کو پھولتا پھلتا دیکھنا چاہتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ دی ایگزا سکول بلاشبہ ایک معیاری درس گاہ ہے جس میں بچوں کو ہر قسم کی تعلیمی و تفریحی سہولیات میسر ہیں ، صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے کہا کہ دی ایگزا سکول گجرات میں تعلیمی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا رہا ہے ، جس کیلئے ضیغم ثناء وڑائچ اور ان کی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے ، اس موقع پر ضیغم ثناء وڑائچ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ ادارہ اپنی مدد آپ کے تحت شروع کیا گیا ہے جس میں بچوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے ، اس سلسلہ میں بچوں کے والدین کا کردار بھی قابل تحسین ہے جو کہ اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت کیلئے ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کرتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے عہدیداران کا انتخاب شیخ عرفان پرویز صدر اور خاور بشیر بٹ جنرل سیکرٹری
گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے عہدیداران کا انتخاب شیخ عرفان پرویز صدر اور خاور بشیر بٹ جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز طارق سلامت صراف کی رہائشگاہ پر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کا انتخابی اجلاس منعقد ہوا ، جس میں متفقہ طور پر شیخ عرفان پرویز کو صدر ، محمد یعقوب سیٹھی سینئر نائب صدر ، ماسٹر محمد الیاس راجپورت سینئر نائب صدر ، حاجی مہر ممتاز احمد نائب صدر ، ملک طارق نائب صدر ، ڈاکٹر ثوبان شاہد نائب صدر ، شاہد ابرار جوڑا نائب صدر ، حسین وقار جوڑا نائب صدر ، خاور بشیر بٹ جنرل سیکرٹری ، میاں محمد ندیم ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ، محمد عارف عطاری جائنٹ سیکرٹری ، عمر شریف قادری جائنٹ سیکرٹری ، چوہدری وقاص عالم جائنٹ سیکرٹری ، مرزا اکبر بیگ برلاس فنانس سیکرٹری ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری پریس سیکرٹری ، شیخ محمد ادریس ایڈیشنل پریس سیکرٹری ، حافظ شفیق آرزو رابطہ سیکرٹری ، میاں جمال صفدر ایڈیشنل سیکرٹری ،تنویر بھٹی آفس سیکرٹری ، محمد سلیم خان آفس سیکرٹری ، آفس سیکرٹری یاسر احمد وریاء منتخب ہوئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ہے اور عوامی مسائل کے حل کے سلسلہ میں بھرپور طریقہ
گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ہے اور عوامی مسائل کے حل کے سلسلہ میں بھرپور طریقہ سے کاوشیں جاری ہیں ، ان خیالات کا اظہار نو منتخب سٹی صدر شیخ عرفان پرویز نے گزشتہ روز سٹیزن فرنٹ کے انتخابی اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ سٹیزن فرنٹ عوا می فلاح اور عوامی خدمت کیلئے دن رات کوشاں ہے ، اور اس کے تمام ممبران ہمیشہ اپنی صلاحتیں خدمت خلق کیلئے استعمال کرتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ عوامی شعور بیدار کرنے کے سلسلہ میں مہم چلائی جائے گی ، جنرل سیکرٹری خاور بشیر بٹ نے کہا کہ سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کو متحرک کر دیا گیا ہے تا کہ عوامی مسائل کی نشاندہی کو ممکن بنائی جا سکے ، انہوں نے کہا کہ تمام ممبران سے روابط جاری ہیں ، سٹی صدر نے اس سلسلہ میں کمیٹی تشکیل دی ہے ، جو کہ ممبران سے روابط کر رہی ہے ، اور ذیلی تنظیمیں بنائی جا رہی ہیں ، اس سلسلہ میں کام جاری ہے ، تمام ممبران اپنے فرائض بہتر طریقہ سے سرانجام دے رہے ہیں ، انہوں نے میزبان محفل طارق سلامت صراف کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے شاندار انتظامات کیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرکزی جماعت اہلسنت ضلع گجرات کا انتخاب مکمل ہو گیا ، انتخابی اجلاس میں صوبائی نائب امیر سجادہ نشین آستانہ عالیہ
گجرات (جی پی آئی) مرکزی جماعت اہلسنت ضلع گجرات کا انتخاب مکمل ہو گیا ، انتخابی اجلاس میں صوبائی نائب امیر سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈھینڈہ شریف پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی نے عہدیداران کا اعلان کیا جس کے مطابق ضلعی امیر صاحبزادہ پیر سید حسنین ظہور شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ نصیب آباد شریف ہونگے ، سینئر نائب امیر شیخ عرفان پرویز ، نائب امیر علامہ آصف صدیقی اور ناظم اعلیٰ علامہ محمد ارشد نقشبندی ہونگے ، دیگر عہدیداران میں نائب ناظم اعلیٰ علامہ یعقوب عالم ، سیکرٹری اطلاعات محمد قیصر فیاض عرفانی اور ناظم مالیات خاور بشیر بٹ گولڑوی منتخب ہوئے ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی نے کہا کہ مرکزی جماعت اہلسنت کا مقصد جماعت اہلسنت کی ترویج و ترقی ہے ، اس سلسلہ میں مرکزی جماعت اہلسنت کے پلیٹ فارم سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے ، تا کہ جماعت اہلسنت کے منشور کو لوگوں تک پہنچایا جا سکے انہوں نے کہا کہ تمام ممبران اور دوست احباب مشترکہ کوششیں کر کے تنظیم سازی کو مکمل کریں اور ذیلی تنظیمیں بھی مکمل کی جائیں گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات رائے اعجاز احمد کی سربراہی میں ضلع میں امن وامان اور کرائم
گجرات (جی پی آئی)DPOگجرات رائے اعجاز احمد کی سربراہی میں ضلع میں امن وامان اور کرائم کے حوالے سے میٹنگ میٹنگ میں ضلع کے تمام ڈی ایس پی ز،ایس ایچ اوز اور انچارج چوکیات نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق DPOگجرات رائے اعجاز احمد کی سربراہی میں پولیس لائن گجرات میں کرائم میٹنگ ہوئی جس میں ضلع کے تمام ڈی ایس پی ز،ایس ایچ اوز اور انچارج چوکیات نے شرکت کی۔میٹنگ کے دوران ضلع میں امن وامان کی مجموعی صورتحال اور کرائم فگرز کا جائزہ لیا گیا خاص طور پر سنگین مقدمات جیسے قتل ،ڈکیتی ،رابری کے مقدمات کی پراگریس اور کارکردگی کا جائزہ لیاگیا ۔DPOگجرات نے ضلع میں کرائم ،امن وامان اور سکیورٹی کی مجموعی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیا اور تمام پولیس افسران پر زور دیا کہ وہ اپنے اپنے علاقہ میں گشت اور سکیورٹی کے نظام کو فول پروف بنائیں تاکہ کوئی بھی ناخوش گوار واقعہ پیش نہ آئے۔انہوں نے مزید کہا ککہ عوام کے جان ومال اور عزت وآبرو کا تحفظ ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق ناظم تحصیل گجرات چوہدری سعادت نواز اجنالہ نے کہا ہے کہ مخالفین کی دیانتداری کسی سے ڈھکی چھپی نہیں وہ دوستوں سے دشمنی
گجرات (جی پی آئی )سابق ناظم تحصیل گجرات چوہدری سعادت نواز اجنالہ نے کہا ہے کہ مخالفین کی دیانتداری کسی سے ڈھکی چھپی نہیں وہ دوستوں سے دشمنی اور خلوص کے بدلے بے وفائی پر یقین رکھتے ہیں اور پیسے کے لیے رشتے بھی قربان کر دیتے ہیں ۔ اب بھی وہ کمیشن نہ لینے کی باتیں کر کے داراصل ٹھیکیداروں کو یہ پیغام دے رہے ہیں۔کہ بل پاس کرانے ہیں تو پہلے کمیشن دو۔ چوہدری سعادت نواز اجنالہ نے کہا کہ چوہدری وجاہت حسین گجرات کا فخر ہیں اور وہ گجراتیوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں اسی لیے مخالفین اقتدار میں ہونے کے باوجود ساتھیوں سے محروم ہو رہے ہیں اور چوہدری وجاہت حسین کو چاہنے والوں کا قافلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری وجاہت حسین کی خدمات کا زمانہ معترف ہے۔ انہوں نے ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ۔مخالفین توصرف باتیں بنا کر لوگوں کو بہلا رہے ہیں۔

Share this:
Tags:
gujarat news sufi خبریں خصوصی صوفی گجرات یوم پاکستان
Bilawal Bhutto,Qaim Ali Shah
Previous Post پیپلزپارٹی کا وزیر اعلیٰ سندھ کی تبدیلی پر غور، بلاول بھٹو سمیت چار ناموں پر مشاورت
Next Post حکمران پورے ملک کو تھر پارکر بنانے پر تلے ہوئے ہیں۔ محمد حنیف قریشی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close